#heavyrain #KarachiRain #Karachi #rainupdate #Nepal #NepalPM #NepalPresident #GenZprotests #ranasanaullah #Punjab #Senateelection #Rain #punjabfloods #floodvictim #chenabriver #WaterLevel #india #satlujriver #flood #punajb #headlines
PMD issues severe rainfall alert for Sindh, warns of urban flooding
Nepal Prime Minister KP Sharma Oli resigns after protests
Canada opens scholarship program 2026 for Pakistani students
Pakistan govt plans major relief for flood victims
Sharjeel says more people evacuated from Katcha area
Pakistan floods: 120 health facilities 'damaged' nationwide
Bangladesh announces 500 scholarships for Pakistani students
PDMA Sindh intensifies relief operations amid flood risk
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
PMD issues severe rainfall alert for Sindh, warns of urban flooding
Nepal Prime Minister KP Sharma Oli resigns after protests
Canada opens scholarship program 2026 for Pakistani students
Pakistan govt plans major relief for flood victims
Sharjeel says more people evacuated from Katcha area
Pakistan floods: 120 health facilities 'damaged' nationwide
Bangladesh announces 500 scholarships for Pakistani students
PDMA Sindh intensifies relief operations amid flood risk
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00israeli
00:30وزیراعظم نیتن جاہو نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا
00:33کاروائی آزادانہ طور پر اسرائیل نے کی
00:35حماس نے اسرائیلی دعوے کی تردیت کر دی
00:38حماس ذراعیت سے کہنا ہے
00:39حملے میں تمام حماس رہنما محفوظ رہے
00:41حماس کے رہنما غزہ جنگ بندی پر
00:43مذاکرات کے لئے دوہا میں موجود ہیں
00:45عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں
00:48حماس کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ
00:50خلیلہ احیاء کے بیٹے اور دفتر کے
00:52ڈائریکٹر شہید اور چھے افراد زقوی ہوئے
00:54اسرائیل کا غزہ جنگ بندی
01:10کے سالس پر حملہ خاطر
01:12اسرائیلی حملوں کے بعد احتجاجی
01:14طور پر سالسی سے پیچھے ہٹ گیا
01:16کہا اسرائیل کے رویے کو
01:18برداشت نہیں کریں گے حملے کے بعد
01:20سعودی والی احد محمد بن سلمان
01:22کا امیر قطر سے رابطہ
01:24قطر پر اسرائیلی حملے کی مضمت کی
01:26کہا قطر کی سلامتی اور
01:28تحفظ کے لئے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں
01:30اسرائیل کا قطر کو
01:32نشانہ بنانا مجرمانہ فیل ہے
01:34اسرائیلی حملے سے امریکہ آگاہ تھا
01:36وائٹ ہاؤس حکام نے تصدیق کر دی
01:38بتایا اسرائیل نے دوہا پر
01:40حملے کے منصوبے سے امریکہ کو آگاہ
01:42کر دیا تھا امریکہ کے
01:44پوجی حکام اسرائیلی حملے سے
01:46لا علم
01:46پاکستان کی قطر پر
01:54اسرائیلی حملے کی شدید مضمت
01:56وزیراعظم شہباز شریف نے کہا رہائشی
01:58علاقے کو نشانہ بنانا سنگین
02:00اور غیقانونی اقدام ہے یہ
02:02اشتیال انگیزی خطے کے امن و استحکام
02:04کو خطرے میں ڈال سکتی ہے قطر
02:06اور فلسینی عوام کے ساتھ ڈٹک کھڑے ہیں
02:08وزیراعظم کا امیر قطر شاہ
02:10خاندان اور عوام سے مکمل اظہاری اکشہ
02:12تھی آقوام متحدہ کے سیکرٹو
02:14جنرل کی اسرائیلی حملے کی مضمت
02:16کہا اسرائیلی حملے
02:18قطر کی خود مفتاری اور سالمیت کی کھلی
02:20خلاف پرزی ہیں کوئیت اومان
02:22ایران ترکیہ سمیت دیگر ملکوں
02:24نے بھی اسرائیلی حملہ ناقابل
02:26قبول کر آتے دیا
02:27اسرائیلی فوج کا گلوبل سموت فروٹیلا پر
02:39ڈرون حملہ غزہ کے لیے امداد لے جانے والے
02:41فروٹیلا میں شامل کشری پر
02:43ٹیونس میں حملہ کیا گیا
02:44کشری میں آگ بھڑک اٹھی
02:46یہ قافلے میں محولیاتی کارکن
02:49گریٹا اٹھینبگ سمین
02:50ساڑھے تین سو انسان حقوق
02:52علم بردار اور امدادی کارکن
02:54موجود تھے
02:55حملے میں تمام افراد محفوظ رہے
02:57اسرائیل نے غزہ پر قبضے کے لیے
02:59زمینی فوج بھیج دی
03:01فلسطینیوں کو شہر خالی کرنے کا انتباہ
03:04وحشیانہ بمباری سے تراثی
03:06فلسطینی شہید ہو گئے
03:08دو سو سے زیادہ زخمی ہے
03:10امدادی مراکس پر
03:11شہدہ افراد جان سے گئے
03:13اچھے افراد بھوک سے دم توڑ گئے
03:15فاقوں سے شہید فلسطینیوں کی
03:17تعداد تین سو انینانوے ہو گئے
03:19امریکہ کا فلسطینی وفت کو
03:21یون جنرل اسمی اجلاس کے لیے
03:23ویزا دینے سے انکار
03:24آج سے نیویورک میں شروع ہونے والے اجلاس میں
03:26فلسطین کو تسلیم کرنے سے مطالق
03:29اہم فیصلے متوقع
03:30دو ریاستی حل سے مطالق
03:32جنرل اسمی کی کانفرنس
03:34بائی ستمبر کو نیویورک میں شیڈیول ہے
03:36ساؤڈی اراب اور فرانس کی کانفرنس میں
03:38فلسطینی صدر کو شرکت کرنا تھی
03:40سیشن میں برطانیہ
03:42فرانس آسٹرینیا کینیڈا اور دیگر ممالک
03:44کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے
03:46کا امکہ
03:47حکمرانوں نے عبامی طاقت کے سامنے
04:02گھٹنے ٹیک دیئے
04:03کھٹمنڈو میں پرتشدو دہتجاج کے بعد
04:05نیپالی صادر اور وزیراعظم مصطافی ہو گئے
04:08وزیراعظم ہیلیکاپٹر کے ذریعے
04:10ملک سے پرار ہو گئے
04:11وزیر داخلہ سمیہ چار وزراء پہلے ہی
04:14استفاہ دے چکے
04:15سوشل میڈیا پر آئے پابندی کے خلاف ہونے
04:17والا احتجاج کرپشن کے خلاف تحریک کی شکل
04:20اختیار کر گیا
04:21موشتہل حجوم نے وزیر خزانہ کی دہاشکہ پر
04:23دھاوہ بول دیا
04:24وزیر خزانہ لوگوں کے ہتھے چڑ گئے
04:27خوب مارا پیٹا
04:28ایک نوجوان نے تو فلائنگ کیک بھی مار دی
04:30وزیر طوانائی دیپا کھڑکا کے ایک دھر پر
04:33حجوم چڑھ دوڑا
04:34تیجوریوں میں رکھے پیسے فضا میں اڑا دیے
04:37لوگوں کا ازدہام
04:39پارلیمنٹ میں گھسا
04:40امارت کو آگ لگا دی
04:42سپریم کورٹ اور کمیننس پارٹی کا مرکزی دفتر بھی بھوگ دانا
04:46ایک شخص نے اوپر چڑھ کر جھنڈا بھی اتار دیا
04:49سوشل میڈیا پر آئے پابندی اٹھنے کے بعد
04:52نوجوانوں نے جم کر جشن منایا
04:54جھڑپوں میں بائیس مظاہرین حلاق دو سو زخمی ہو گئے
04:58میجر ادنان اسلم شہید کی نماز جنازہ آدھا کر دی گئی
05:05وزیراعظم اور فیل مارشل آسم امیر کی شرکت
05:08میجر ادنان اسلم نے دو ستمبر کو
05:11بنو میں فتنہ خوارش کا بہادری سے مقابلہ کیا
05:14سی ایم ایس میں علاج کے دوران جام شہادت نوش کیا
05:17وزیراعظم کا بہادر فوجی افسر کو بھرپور خیراجی عقیدت کہا
05:22ہم وطن کے ایک بہادر بیٹے سے محروم ہوئے
05:25شہید کی جرت اور قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
05:28میجر ادنان کی وطن سے محبت اور قربانی کا جذبہ ناقابل شکستہ
05:33مسلح فواج ہر طرح کی دیشتگردی کے خاتمے کیلئے پرازم ہے
05:38میجر ادنان اسلم کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردے خات پٹیا گیا
05:43پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمد قریشی ایک اور مقدمے میں بری ہو گئے
05:52انصدادت یشبگدی عدالت نے نو مائی کو سپریم کور جج کے سکوارٹ کی
05:56گاڑی جلانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا
05:58پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد، اعجاز شاہدری، محمود الرشید اور عمر سیفراز شیمہ سمیت
06:04سترہ مجرموں کو دس دس سال قید کی سزا
06:07خدیجہ شاہ کو پانچ سال قید کی سزا سنا دی دے
06:10عدالت نے روبینا جمیل اور آفشان تارک سمیت ایک قسم زمان کو بری کر دیا
06:15ملتان میں پانی شیرشاہ فلڈ بند تک پانچ گیا
06:24اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ لوگوں کی نقل مکانی جلالپور پیر والا میں سیلاب سے تباہی
06:30شہری عبادی کو بچانے کے لیے بند میں شگاف ڈالنے سے گئی گاؤں ڈوب گئے
06:35علیپور کے علاقے سیدپور کے مقام پر سپر بند ٹوٹ گیا
06:38پانی عبادی میں داخل سات افراد ریلے میں بہ گئے
06:42ایک بچے کی لاش مل گئی دیگر کی تلاش جاری
06:45ورسہ کا کہنا ہے کشتی نہیں دی گئے جس کی وجہ سے ہمارے لوگ سیلاب میں بہ گئے
06:50رحیم یارخان کے لیاقے
06:52لیاقت پور موزہ نور والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے خواتین جھوب گئیں
06:57لاشویں نکال لی گئیں
06:59کمالیا میں دریائے راوی میں جھوبنے والے رزاکار اور طالب علم کی لاش مل گئی
07:04بھارت نے دریائے سطلز میں پھر پانی چھوڑ دیا
07:07بہاو میں مزید اضافے کا خدشہ
07:09حریقے اور پیروزپور میں اونچے درجے کے سیلاب کا الٹ جائے
07:13کالا باغ ڈیم سے کسی کو نقصان نہیں
07:17پچاس سال سے یہ سیاست کی نظر ہے
07:20کالا باغ ڈیم کوئی ٹیکنیکل ایشو نہیں
07:22گنڈا پور کالا باغ ڈیم کی حمایت کرتے ہیں تو یہ اچھی ابتدا ہے
07:26وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
07:28ہائیبرٹ نظام کے باعث سیول اور ملٹری تعاون کو فروغ مل رہا ہے
07:31یہ نظام ملک کے لیے ہے
07:33کچھ لوگوں کو اس سے تکلیف ہے
07:35فین ماشل کے دورے کے بعد امریکہ سے تعلقات کو فروغ ملا
07:38ایسی او میں ہماری کامیابیاں سامنے آئیں
07:41مارت ہمارت دشمن ہے وہ کبھی ہمارے لیے اچھا نہیں چاہے گا
07:45آبی گزرگاہوں اور بندوں پر تعمیرات بند ہو
07:47تو پچاس فیصد مسئلہ حل ہو سکتا ہے
07:50سیلاف گزرنے کے بعد جتنی متنازع باتیں کرنا ہو کریں
08:01متنازع ڈیمز کی وجہ سے علاقوں کو خطرات ہو سکتے ہیں
08:05راوی اور ستلش میں سیلاف ہو
08:07تو دریائے سن پر ڈیم بنانے کے شوشے کیوں چھوڑے جاتے ہیں
08:10بلاول گھٹو کی سکھر بیراج کے دورے پر گفتگو کہا
08:14جو ڈیم ٹیکنیکل طور پر درست ہیں
08:17ہم اس کی حمایت کرتے ہیں
08:18جس ٹیمز پر اتفاقے رہے نہ ہو
08:20تو اس کے خلاف پی پی آواز اٹھا گئے
08:23چیئمن ٹیپلز پارٹی بلاول گھٹو نے
08:25سکھر بیراج پر صورتحال کا جائزہ لیا
08:28آپ پاشی حکام کی جانب سے
08:29سیلافی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
08:31وزیراعلا حسن و دیگر صوبائی وزیراعبی بلاول گھٹو کے ہم راہے ہیں
08:36دریاؤں میں دو روز میں پانی معمول پر آ جائے تھا
08:44تینوں دریاؤں میں اب ریلے کی آمد متوقع نہیں
08:46مونسون کا دسوا سپیل آج ختم ہو گیا
08:49پنجاب میں اب بڑی بارش کا امکان نہیں
08:51ڈی جی پی ڈی ایم میں ارفان علی کاٹھے کی پریس کان فنس کہا
08:54وزی پنجاب میں بروقت ریسپونس سے نقصان کم سے کم ہوا
08:58جنوبی پنجاب میں ریسکیو آپریشن سو سربی کا شکار ہے
09:01پانی کے تیز بہاو کے باعث مشکلات کا سامنا رہا
09:04ریسکیو آپریشن کے لیے سبتر کے قریب کشتیاں جلال پور پیر والا میں موجود ہیں
09:08وزیراعلا مریم نواز بڑے ریلیف پاکش کا اعلان کریں گی
09:11کراچی کے مختلف علاقوں میں مشکلہ دھار بارش
09:23سائٹ ایڈیا نازم آباد نوٹ نازم آباد میں تیز بارش
09:27سردر اور اطراف میں بھی مشکلہ دھار برسات ہوئی
09:30سڑکوں پر پانی جمع ہونا شروع گلچن اقبال کے مختلف گلیوں اور سڑکوں پر پانی جمع
09:36ٹرافی کے روانی متاثر کورنگی کاظوے ندھی گودام چورنگی سے محمود آباد تک بند
09:42بارش کا پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے کاظوے بند کیا گیا
09:46ملیر ندھی میں توقیانی دو افراد ڈوب گئے ایک کو بچا لیا گیا
09:50دوسرے کی تلاش جاری سندھ کے دیگر شہروں میں بھی بارش
09:54ہیدر آباد کے نشے بھی علاقے میں پانی جمع ریلوے اسٹیشن زریعہ پانی میں ادارے بند رہے ہیں
09:59نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں گارمنٹس فیکٹری آگ لگنے سے زمین بہو
10:03سادسے کے بعد فاربگیٹ کا عاملہ فیکٹری میں لگی خوفناک آگ بجھانے کی کوشش کر رہا تھا
10:08چھے فائی فائٹرز اور اے آب آئی کا کامرمن زخمی
10:11ریسکیو کام کا کہنا ہے فیکٹری کے اطراف دھاگا بنانے والی فیکٹری بھی آگ کی ضد میں آئی
10:16آتے ضدی کی وجہ سے تحال معلوم نہ ہو سکی
10:19ایشیا کپ کے افتتاحی ماچ میں افغانستان اور ہانگ کنگ ابو زبی میں مدے مقابل
10:28ٹاس اٹھ کر پہلے کھیلتے ہوئے افغان اوپنر گرباز پھر ناکان
10:32ابراہیم زگران اور گلبدین نائی بھی سنگر فگر میں آؤٹ ہو گئے
10:37محمد نبی نے تین تیس رنز بنائے صدیق اللہ کے ففٹی ایونٹ سے قبل
10:42ٹرافی کی رنمائی سیدر ایشین ٹریکٹ کاؤنسل محسن نقمی نے ٹرافی کی نقاب کو شائع کی
10:47آٹھ ٹیموں کے ایک اپتانوں نے کانفرنس میں ڈائٹل جیتنے کے آز مقاہ اظہار کیا
10:52ایشیا کپ کی پریس کانفرنس پاک بھارت کپتان توجہ کا مرکز
10:59سٹیج پر ایک دوسرے سے دور بیٹھے گلے ملے نہاک ملایا
11:03سلمان آگا نے کاشون انداز میں سوالوں کے جواب دیئے
11:07کہا ٹی ٹوئنٹی میں کوئی ٹیم فیورٹ نہیں ہوتی
11:09ہمارے پاس بولز جارہانہ انداز اپناتے ہیں
11:12بھارت کے خلاف میچ کے لئے کسی کو خاص پیغام نہیں دیا
11:14سوریا کمان نے کہا فیلم جارہانہ انداز کے ساتھ اترتے ہیں
11:18ایونٹ کے لئے پوجوشوں پقریب کے اقتتام پر سٹیج سے اترتے ہوئے دونوں کپتانوں نے رسپن ہاتھ ملایا
11:23ٹرافک ایرونمائی سے پہلے بھارتی کپتان نے موسید اکوی سے بھی ہاتھ ملایا
11:28پاکستان نے خطرناک بالنگ کا سامنا کر کے ٹرائی سیریز جیتی
11:43کامیابی ایشیا کپ میں بہت فائدہ دے گی
11:46کامران اکمل کی ایشیا کپ خصوصی ٹرانسویشن میں گفتگو کہا
11:50بھارت کے پاس سب وہ کھلاری نہیں جو پاکستان کی خلاف مارچ نکال لیتے تھے
11:54باسی تلی بولے ایشیا کپ کے نقاط کا پریڈٹ موسید نقمی کو جاتا ہے
11:59خصوصی ٹرانسویشن دیکھی روزانہ اور شام پانچ پچکر تین منٹ پر صرف اے آ وائی نیوز پر
12:10موسیم نیگ نون کے رہنمار آنہ سناولہ پنجاب سے جنرل نشیس پر سینیٹر منتخب
12:15حکومت اتحاد کے امیدواہ کو دوسو پچاس ووٹ ملے
12:18ایک ووٹ مصرد ہوا پی ٹی آئی نے سینیٹ کے زمری الیکشن کا بائیک آٹ کیا تھا
12:22سینیٹ کے نشیس پی ٹی آئی کے اجاز چہدری کی ناہیلی کے باعث خالی ہوئی تھی
12:27وزیراعظم شہباز شریف سے خازق نائی وزیراعظم کی ملاقات
12:37وزیراعظم کا تجارت سرمایہ کاری سمیں دیگر شعبوں میں
12:41تعاون کی خواہش کا احسار
12:42مختلف مفاہمتی یاداستوں اور زیر غور معاہدوں کو حتمی شکل دینے کے لیے
12:47وفت آستانہ بھیجنے کی پیشکش کی
12:49قازق نائی وزیراعظم کی دفتر خارجوں میں ساگرار سے ملاقات
12:53تعلقات مزید گہرہ کرنے کے آزم کا عادہ
12:56دونوں رہنماؤں نے سیاسی اور اقتصادی روابط بڑھانے پر اتفاق کیا
13:00دونوں ملکوں کی خارجوں امور کی وزارتوں کے درمیان تعاون کی
13:04ایکشن پلان پر دستخط ہو گئے
13:06قازق نائی وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات پاکستان اور راسف علی زرداری
13:12نے کہا کہ قازق کے درمیان تجارت میں اضافہ ہوا
13:16مزید وسط دینا ہوگی
13:18چین پاکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشکیوں اور دفاع تعاون بڑھائے گا
13:28دونوں ملک ترقی پذیر ملکوں کے حقوق کا مشترکہ طور پر دفاع کریں گے
13:32پاکستان میں تائنہ چینی صفیح کا احطکر لکھا
13:35چین اور پاکستان نئی تاریخ رقم کریں گے
13:37اور عوام قوملی فوائد پہنچائیں گے
13:39پاکستان کے ساتھ ملکار ایکشن پلان دوہزہ پچیس انتیس پر مکمل عمل درامت کریں گے
13:44پاکستان میں صحت تعلیم اور قدرتی آفاظ سے بچاؤ کے منصوبے بڑھائیں گے
13:49ایک کروڑ کلو وارٹ سولر اور وینڈ پاور کے منصوبوں میں تعاون کریں گے
13:54سردر آصف علی زرداری بارہ ستمبر کو چین کا دورہ کریں گے
14:04بلاول بھٹو اور خاتون اول آصفہ بھٹو بھی سردر کے ساتھ جائیں گے
14:08سردر مملکت کی چینی ہم منصوب سے ملاقات کا امکان
14:12سردر آصف علی زرداری کو چینی سردر نے دورے کی دعوت دی
14:15دورہ ایسٹری میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ باہمی دلسلسپی کے امور پر بات ہوگی
14:20گورنرسن کامران ٹیسوری آج رات شین روانہ ہوں گے
14:24شین میں مختلف وفوت آئی ٹی ایکسپرٹ اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں ہوگی
14:28دولبہ کے لیے شین میں آئی ٹی نرشی میں ملازمتوں کے مواقع پر بھی گفتگو کریں گے
14:34گورنرسن کاروباری شخصیات کو آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
14:45پلاو میلز، آڑتی، زخیرہ اندوز یا گودام مالکان
14:53تین دن میں گندم کا زخیرہ ظاہر کر دیں ورنہ قانونی کاربائی ہوگی
14:57پنجاب حکومت نے خبردار کر دیا
14:59وزیر اطلاعات عظمہ بغھاری کہتی ہیں
15:01صوبے میں کہیں بھی گندم کی قلت نہیں
15:03کسی کو ناجائز منافع کمانے نہیں دیں گے
15:06خانے وال میں حکومت گودام سے گندم سے علاوہ میں بہت دیں
15:09وزیر اعلیٰ نے سخت ناراضی کا اظہار کیا
15:11ڈی جی فورڈ اور میکمہ قورا کی زلعی اہدداروں کو معاتل کر دیا
15:15آج کا دن ملتان جلال پور پیر والا اور ڈیرہ غازی خان کے لیے بہت اہم ہے
15:20پروردگار اب رحم فرمائے
15:22بدقسمتی سے ڈاکٹر خصا بن چکے ہیں
15:32زلجکی کیسز میں زبردستی آپریشن کر کے خواتین سے جبر کیا جا رہا ہے
15:36عدویات اور لاب ٹیسٹ میں کمیشن نہیں آجاتا ہے
15:39سینیٹر دنیش کمار کی قائمت امیڈی اقامی صحت کے اجلاس میں گفتگو کہا
15:44وزارت صحت فاما کمپنیز کے ڈاکٹرز کو کرائے گئے
15:47بیرونے ملک دوروں کا ڈیٹا دے
15:49تراجی گلستان جوہر میں زمین دھسنے سے دہائشی امارت ٹیڑی ہو گئی
16:00اپارٹمنٹ کے دو بلوک بارش میں متاثر ہوئے
16:03سندھ بلڈنگ کنٹرول ایتھارٹی کی ٹیم جائزہ لینے پہنچی
16:06حکام کا کہنا ہے دونوں بلوک نالے کے ساتھ موجود
16:09رہائشی امارت کے ساتھ فلیٹ خالی کروائے
16:12متاثرہ امارت کے ڈیاس آبیٹی کنیکشنز منکتا کر دیئے
16:15امارت کے قریب واقع سڑک بھی چند ناکھ کا بھی دھس گئی تھی
16:28تہران اور اسلامباد کے درمیان براہراز پروازوں کا آغاز
16:31ایران ائر ٹور کی اسلامباد سے تہران کے لیے پرواز
16:35ہر منگل کی صبح سات مجھے روانہ ہو گی
16:37ایرانی اس سندھ کے دورے کے موقع پر براہراز فضائی رابطوں کا معاہدہ تیپ آیا تھا
16:42آئیس ایسی نے اگرز کے بہترین ومن پلیئر کے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
16:56پاکستان کے منیوالی بھی فہرس کا حصہ
16:59قامی بیٹر نے آئرلینڈ کے خلاف شاندار سینچوری سکور کی تھی
17:02یہ منیوہ کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری سینچوری ہے
17:05آئرلینڈ اور نیدرلینڈ کی کھلاری بھی فہرس میں شامل ہے
17:08فلسطین کو آزاد کرو میکسیکو میں کانسٹ کے دوران فلسطین کی ازادی کے فلک شگاف نارے
17:14گلوکار نے غزہ سے بدخل خاندان کو سٹیج پر بلالیا
17:17خاندان کی سب سے چھوٹی بچی نے نسل کو شیبند کرو کنارہ لگایا
17:22تو کانسٹ فنشوری کے ایک لاکھ ہسی ہزار سے زائد افرات نے آزاد فلسطین کے نارے بلند کیے