1
#heavyrain #karachirain #Flooding #sindhfloods #punjabfloods #pmshehbazsharif #climate #agriculturalemergency #doha #israelattack #donaldtrump #qatar #pakarmy #PTI #9mayincident #headlines
Schools, other educational institution to remain closed on Wednesday
Karachi rain and weather report- September 9 to September 10
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Schools, other educational institution to remain closed on Wednesday
Karachi rain and weather report- September 9 to September 10
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00।
00:30ہم آزاد فضاء میں سانس لے رہی ہیں
00:32بات پوجھ اور اس کی قیادت کی توہین کی جاری ہے
00:35ہمیں آخری حد تک جا کر اس فتنے کا سر کو چلنا ہوگا
00:38وزارت اطلاعات و نشریات نے قومی پیغام ام کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
00:55کمیٹی قومی کمیٹی برائے تشکیل بیانیاں کی زیلی کمیٹی ہوگی
00:59کمیٹی انتہا پسندی دہشتگردی پر متفق کا بیانیاں تشکیل دے گی
01:03پھر کا واریت نفرت انگیز تکاری کی خلافی قومی سطح پر متفق کا بیانیاں مراتب کیا جائے گا
01:08وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
01:11وزیر موملکت تلال چہدری کہتے ہیں علماء کی رہنمائی کا اقدام پوشائند ہے
01:16دہشتگرد مذہب کے پیچھے چھپ کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں
01:19کمیٹی کے ارکان دین کے اصل معنی لوگوں کو سمجھائیں گے
01:23کراچی میں موسیٰ ادھار بارش سے ندی نالوں میں تغیانی
01:35کڑو ڈیم بھی بھر گیا سادھی ٹاؤن سمیت قریبی علاقے زیریا
01:38لیاری ندی میں تغیانی سے ایکسپرس وے کے اطراف کی آبادی میں پانی داخل
01:42ملی ندی اوور فلو ہونے سے قرنگی پاؤزوے پر پانی آ گیا
01:46ٹینکر ریلے میں پھس گیا
01:47کراچی ائرپورٹ سے ایم نائن سوپر ہائیوے جانے والی سڑک نالے کا منظر پیش کرتی رہی
01:53کراچی میں ندی میں ڈوبے تین افراد کی لاشیں نکال لے گئی
01:56چار کی تلاش جاری لیاقت آباد سے گرو مندر آنے اور جانے والی سڑک دھس گئی
02:00بارش سے گولی مار کا کشمیر محلہ تاراب بنا رہا
02:04ایم اے جینا روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر بھی پانی جمع ہوا
02:07پاک فوج کی اندادی ٹیمیں مختلف علاقوں میں متحرک
02:10سیول انتظامیہ کے ہمراہ پانی کی نکاسی کا کام کیا
02:13کئی علاقوں سے پانی نکال دیا گا
02:15ٹرافک بہال
02:16فیصل کنٹورمنٹ کے کئی علاقوں سے بھی پانی کی نکاسی مکمل کر لی گئی
02:20جدید مشینریز سے لیس انتظامیہ نے شہراؤں سے پانی کلئر کر دیا
02:24میاں نے لیاری عملی ندی کو نیا چیلنج کرا دے دیا
02:47کہا ندیوں کے اطراف غی قانونی آبادیوں سے متعلق حکمت عملی بنائی جائے گی
02:51مؤثر انتظامات سے روا برز شہریوں کو دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑا
02:55شہر ڈوبا نہیں مگر بارش پر سیاست کرنے والوں کی امیدیں ڈوب گئیں
02:59تمام سیاسی جماعتوں سے کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے
03:03چارٹر اف کراچی بنانے کی آفر بھی کر دی
03:05میاں کراچی کا گارڈن ایم ایجنا روڈ اور ڈسٹرک ساؤس کے مختلف علاقوں کا دورہ
03:10بارش کے بعد ملین ندی کے موز اور ریلوں سے شہرہ بھٹو بھی محفوظ نہ رہ سکی
03:23شہرہ بھٹو کا فیس ری کا ایک حصہ بہ گیا
03:26جام صادق پل کے قریبی تغیانی پل کی تعمیر کے لیے موجود کچھ سامان پانی میں بہ گیا
03:31کچھ جوب گیا ہائی ٹینشن ٹاور کے گڑھ سے مٹی ہٹ گئی
03:35پول گرنے کا خچہ سہبرہ اینکیم خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں
03:39اشارہ بھٹو کا بہ جانا پیپلز پارٹی کی کرکشن کی بدترین مثال ہے
03:43تجابوزات کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے
03:53وزیراعالہ سندھ مرادل شاہ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ
03:56قیوم آباد چورنگی ملید پندرہ پر بارش کے پانی کی نکاسی کا جائزہ لیا
04:00کورنگی کاؤس میں کبھی معای نہ کیا
04:03وزیراعالہ کا کہنا تھا بارش رکھتے ہی پانی کی نکاسی ہو جانی چاہیے
04:06کراچی میں بارش کی پوری تیاری تھی
04:09بارش کے وجہ سے چار امباد تھی
04:11سورتحال ابھی کابو میں ہے
04:12سینئے صوبائی وزید شرجین میمن کہتے ہیں
04:14کراچی میں سورتحال بہتری کی طرف جا رہی ہے
04:16دیم بھرنے اور شدید بارشوں کی وجہ سے
04:19لیاری و عملی ندی میں تو گیا نہیں آئی
04:30وزیراعالہ کا سلاف سے متاثر جلال پور پیر والا کا طورہ
04:37سلاف متاثرین سے ملاقات کی مسائل دریانتی
04:40متاثرین میں کھانا تقسیم کیا
04:42کہا سلاف سے بڑے پیمارے پر نقصان ہوا
04:45متاثرین کی محالی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے
04:49متاثرین کو تیار کھانا اور تیبیر سورتیں فرام کی جا رہی ہیں
04:53گھروں اور ہلاک مویشیوں کا احضالہ کیا جائے گا
04:56مریم نواز نے سلاف متاثرین کو اندرادی چک بھی دیئے
04:59مریم نواز نے ملتان میں سلاف زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا
05:03جلال پور کو بچانے کے لیے بنائے گئے آرزی بند کا بھی موینہ کیا
05:12پنجاب میں سلاف کے دوران کشتی والوں کی بے حصی
05:14لیاکت پور میں سلاف متاثرین کی مجبوری کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے
05:18متاثرین نے بتایا محفوظ بقام پر منتقلی کے لیے
05:21ایک لاکھ روپے تک وصول کیا جا رہے ہیں
05:26دیکھ کر کشتی میں سوار کروایا جا رہا ہے
05:28کشتی ماتے ایک شخص کے بدلے ایک جانور بھی لے رہی ہے
05:31متاثرین کی وزیراعلا پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیر
05:41دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سلاف
05:44جلال پور پیر والا کے نواحی علاقے میں اسے پر بند ٹوٹ گیا
05:47سینکڑوں گھر گئے ہزاروں اکڑ پر تیار فسوے تباہ ہو گئیں
05:51علی پور میں بھی بند ٹوٹنے سے کئی دیہات ذریاب
05:53ہزاروں لوگ محصور ہو گئے لیاقت پور میں پینتیز دیہات متاثر
05:57کئی افراد پانی میں پھس گئے
05:59انخلاق عمل جائے
06:00ریسکیو حکام کے مطابق اب تک دس ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا
06:05کمالیہ میں سلاب نے پھسی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش
06:09ریسکیو اہلکاروں نے ماں اور نو مولود کو کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل دیا
06:14بروقت تبیم دار فرام کی
06:16بھارت کی مسلسل آبی جاہریت ستلج میں ہائی فلڈ سے متعلق ایک اور الڈ جاری کر دیا
06:22دریائے سن میں پانی کے سطح بلند
06:24نو شہروں فروز کے قریبی زمیداری بند ٹوٹ گیا
06:27گاؤں علی مردان چانڈیوں میں پانی داخل
06:30پندرہ سے زائد گھروں کے مقین پانی میں فس گئے
06:33سینکڑوں اکڑ پر کھڑی فسی تباہ
06:36فلڈ پارٹی بلاول بھٹو کا لڑکانہ کا دورہ
06:52موریا لوب بند کا معاینہ کیا
06:54سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا
06:56بلاول بھٹو کی سابق عزیر عالم
06:58ممتاز بھٹو کے صاحبزاد امیر بخش بھٹو سے ملاقات
07:01والد ممتاز بھٹو کے انتقال پر تازیت
07:03پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے
07:10سلاب متاثرہ علاقوں میں پاک بہریہ کی
07:12امدادی کاروائیاں جاری
07:13کشمور، گھوٹ کی، سکھر اور شکارپور میں
07:16چار ہزار تین سو پینتیس افراد
07:17محفوظ مقامات پر منتقل
07:19سواد، بونیر اور شانگلہ میں میڈیکل کیمپس قائم
07:22امدادی ٹیمیں متاثرین کو دواؤں کے ساتھ
07:24راشن بھی فراہم کر رہی ہیں
07:26قصور، راجنپور، ڈیرہ اسماعیل خان
07:28میرپور خان، سکھر، سانگڑ اور
07:30سجاول میں بھی ریسپیون ریلیف آپریشن جاری
07:32بہرین کے وزیر داخلہ
07:44لیٹسنین جنرل راشد بن عبداللہ
07:46الخلیفہ کی وزارت داخلہ آحمد
07:48وزیر داخلہ موسیٰ نقفی نے استقبال کیا
07:50دونوں ملکوں کے درمیان تعاون
07:52مزید مستحتم کرنے کے لیے جوائنٹ ورکنگ گروپ
07:54بنانے پر اتفاق انصداد دہشتگردی
07:56کی شعبے میں تعاون بڑھانے کا
07:58فیصلہ موسیٰ نقفی انصداد
08:00منشیات کی شعبے میں تعاون کا کہنا تھا
08:02کہ نہایت آحمیت کا
08:03بہرین کے وزیر
08:06پاکستان کے ساتھ تمام
08:08علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب و اسلحہ برامدگی
08:22کیس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے وارن گرفتار
08:25جاری اسلام آباد کی عدالت نے گرفتار کر کے سترہ ستمبر
08:28کو پیش کرنے کا حکم دے دیا
08:30علی امین گنڈاپور کے خلاف دھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے
08:33نا مائے کے بعد سے میرا پاسپورٹ بلوک ہے
08:42کئی بار اپلائی کیا مگر پاسپورٹ جاری نہیں کیا گیا
08:45وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ
08:47علی امین گنڈاپور کہتے ہیں
08:48افغانستان جانے کے لئے پاسپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے
08:50لیکن بانی پی ٹی آئی کا حکم ہو
08:52تو بغیر پاسپورٹ بھی افغانستان جا سکتا ہوں
08:55افغان حکومت سے بات چیز صوبے نہیں
08:57وفاق کا کام ہے
09:03شنگھائی الیکٹرک پاور نے
09:10کئی الیکٹرک کے ساتھ
09:11ایک ارب ستتر کروڑ ڈالر کا معایدہ منصور کر دیا
09:14کئی الیکٹرک کے حصے خریدنے کا
09:16زیرہ التوہ معایدہ ختم کرنے کا اعلان
09:18شنگھائی الیکٹرک نے
09:19شنگھائی سٹاک ایک سچینج ور نوٹس بھیجوا دیا
09:22کہا معایدہ کئی سال سے
09:24مختلف ایگولیٹری اور قانونی منصوریوں کی وجہ سے
09:26تاتل کا شکاہ دہا
09:27اسرائیل کا دوہا پر حملہ
09:34قطر نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کر دیا
09:36قطر وزیراعظم نے حملے کو
09:38ریاستی دہشتگردی کرا دیتے ہوئے
09:40کہا قطر اس واقعے کو ہرگز
09:42نظر انداز نہیں کرے گا
09:43اسرائیل کے بہشیانہ اقدامات کے خلاف
09:45پورے خطے سے جواب آنا چاہیے
09:47قطری وزیراعظم نے حملے سے پہلے اطلاع دینے
09:50کیا امریکی دعوے کو مسترد کر دیا
09:51کہا امریکہ نے حملے کا اس وقت پتایا
09:54جب اسرائیل بمباری کر رہا تھا
09:56والسٹری جورنل کے مطابق اسوائل نے
09:58امریکہ کو حملے کے اطلاع چند منٹ پہلے دی
10:00حملے کا مقام تک نہیں بتایا
10:02اسرائیل نے دست تیاروں سے حملہ کیا
10:04اسرائیل کی جیٹائی
10:05اقوام متحدہ میں مندود نے کہا
10:07ضروری نہیں ہمیشہ امریکی مفاد کو مدنظر رکھیں
10:10دوہا پر حملہ درست فیصلہ تھا
10:13اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے
10:14تشمن جہاں ہوگا
10:16وہاں نشانہ بنائیں گے
10:18امریکی سادر ڈانلڈ ٹرام
10:30قطر پر اسرائیلی حملے سے ناکوش
10:32کہا جس طرح حماس کی رہنما
10:34نشانہ بنے حصے خوش نہیں لیکن
10:35یہ غمالیوں کو تو واپس لانا ہوگا
10:37ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے
10:39قطر پر حملہ اسرائیل کا یک طرفہ فیصلہ تھا
10:41سادر ٹرامپ نے امیر قطر کو یقین
10:43دلایا ہے اسرائیل حملے نہیں دہرائے گا
10:46ٹرامپ سے گفتگو کے بعد
10:47امیر قطر شیخ تمیم بن حمد
10:49علسانی نے کہا
10:50امریکی سادر نے قطر کی خودمختاری پر حملے کی شدید
10:53مذہمت کی
10:54قطر کے ساتھ یک جہتی کا عیادہ کیا
10:56ہم اپنی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ
10:59کے لیے تمام ضروری اقتماعات کریں گے
11:09اسرائیلی حملہ قطر کی خودمختاری
11:11اور سالمیت کی کھلی خلاف برزی ہے
11:13پاکستان کی قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید
11:16مذہمت
11:16وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر کو فون
11:19امیر قطر اور عوام سے گہری حمدہ دی
11:21اور یقشہتی کا اصحاد کیا
11:22شہباز شریف نے کہا
11:24اسرائیل کے مضموع مضائم خطے کے امن و
11:26اس پہتان کے لیے سنگین خطرہ ہے
11:28پاکستان اسرائیلی جہاریت کے خلاف قطر کے
11:31ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہے
11:32ساؤدی والی اہد محمد بن سلمان کا بھی
11:34امیر قطر سے رابطہ
11:36اسرائیلی حملے کی مضمت کی
11:37کہا
11:38قطر کی سلامتی اور تحفظ کے لیے
11:40اقدامات کی حمایت کرتے ہیں
11:41اسرائیل کا قطر کو نشانہ بنانا مجرمانہ فیل ہے
11:44اقوام متحدہ کے سیکرٹری جورنل کی
11:46اسرائیلی حملے کی مضمت
11:48کہا
11:48اسرائیلی حملے قطر کی خود مختاری
11:50اور سالمیت کی کھلی خلاف پر سے ہیں
11:52فرینس، ترکیہ، امان، اراک اور کوئیت سمیت
11:56دیگر ملکوں نے بھی
11:57اسرائیلی حملہ ناقابلے قبول کرا دیا
11:59پاکستان اور الجزائے سمیدی کے ملکوں کی درخواست
12:02سلامتی کونسل کا ہنگام اجناس آج نیو یورک میں ہوگا
12:19غزہ میں اسرائیل کی بڑھتی جاری ہے
12:21دہشت گرد سے ہونی فوچ کے حملوں میں
12:23باون فلسطینی شہید ہو گئے
12:25سینکڑو زخمی ہے
12:26ایک بچے سمیت پانچ افراد بھوک سے دم توڑ گئے
12:29اسرائیل نے غزہ شہر پر قبضے کے لیے آپریشن تیز کر دیا
12:32غزہ امداد لے جانے والے کافلے پر
12:35اسرائیل کا دوسرا ڈون حملہ
12:36گلوبل سوموس لٹیلا میں شامل جہاز پر
12:39ڈون حملہ کیونس سے غزہ رواندی کے وقت دیا گیا
12:42اسرائیلی حملے کے بعد کشتی میں آنگ بھڑک اٹھی
12:45امریکی صدر اور کابینہ کو واشنگٹن میں احتجاج کا سامنا
12:48ٹرامپ اپنی کابینہ کے ساتھ درر کے لیے پہنچے
12:51تو لوگوں نے فلسینیوں کے لیے احتجاج شروع کر دیا
12:54نیپال میں نوجوان احتجاج کے بعد صفائی موہم میں بھی آگے
13:02فٹمنڈو میں متاثرہ امارتوں اور سڑکوں کو دوبارہ
13:05قابل استعمال بنانے کا کام شروع کر دیا
13:07حکومت کا تختہ اُلٹنے والے طلبہ نے
13:09بیلچی اور جھارو اٹھا لیے
13:11سڑکوں پر پھیلا ملبا ہٹایا
13:13اور پارلمنٹ کے اطراف میں صفائی کا بیڑا اٹھایا
13:15یوت ایکشن گروپس نے اعلان کیا ہے
13:17کہ صفائی موہم دیگر شہروں تک پھیلائی جائے گی
13:19افراد افری کے بعد فوج نے نیپال کا کنڈول سنبھال لیا
13:23نیپالی آرمی شیف نے مظاہرین کو مذاکرات کی دعوت دے دی
13:26جنزی کے پور تشدید احتجاج کے بعد
13:28نیپال کے صادر وزیراعظم اور مزرعہ مصطافی ہو چکے
13:31ہٹمنڈو کے میرار بلندر شاہ وزیراعظم کے مضبوط امید بار
13:35جنریشن سی بلندر کو مستقبل کا وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے
13:39امریکی صدر کا یورپی یونین سے بھارت اور چین پر
13:47سو افیسے ٹیریف آئیت کرنے کا مطالبہ
13:50کہاں سو افیسے ٹیریف کے ذریعے
13:52روس پر یوکرین جنگ ختم کرنے کا مسترکہ دباؤ ڈالیں
13:54سب مل کر محصولات لگائیں
13:56تاکہ چین اور بھارت روسی تیو خریدنا بند کریں
13:59روسی تیو کے لیے زیادہ متبادل منڈیا موجود ہیں
14:02یورپی یونین بھارت اور چین پر محصولات لگائیں گی
14:05تو واشنگٹن بھی ایسے اقنامات کرے گا
14:08ڈی جی آئیس پی آل ایفنیل جنرل احمد شریف چودری کا
14:15مریکی تعلیم داروں کا دورہ طالبہ اور اساتذہ کے ساتھ
14:19خصوصی یونیشیس طالبہ نے کہا
14:20افاج پاکستان قوم کا فخر ہے
14:23پاک افواش تہار مشکل گھڑی میں وطن کا دفاع کیا اور ہمیشہ کرتی رہے گی
14:27بطار طالبہ ہمیں ملک دشمن پروپاگینڈا اور جھوٹی معلومات سے بچنا ہوگا
14:32پاکستان میں ارسٹھ پیسد بیماریوں کی وجہ الودہ پانی ہیں
14:45صاف پانی کے پراہمی اور سیروش کا نظام بہتر کرنے کے لیے پولیسی بنانا ہوئی
14:50حفاقی وزیر سہت مصطفیٰ کمال کا تقریب سے خطاب کہا بڑھتی ہوئی آبادی وسائل پر بوجھ ہے
14:55تین تالیف شیصد بچے غزائی کندر کا شکار ہیں
14:58موجودہ ہیلتھ کیئر سسٹم ایک سک کیئر سسٹم ہے
15:02ایسی پولیسی تشکیل دینا ہوگی جس سے محول ساتھکار اور لوگ بیمار نہ ہوئے
15:06ایسیہ کپ میں آج بھارت اور یو اے کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
15:13میک آئی ون کے تطاہی میچ میں آفارستان نے ہانگ کانگ کو چوراندے رنز سے شکست دی
15:17اب او دیبی میں ہانگ کانگ کی ٹیم ایک سو نواسی رنز کے تاکو میں چوراندے رنز ہی بنا سکی
15:22بابر حیات اور کپتان یاسم مرتضیٰ کے سوا کوئی بیٹر ڈبل فگر میں نہ جا سکا
15:27اور سٹار فٹبولر خرسیان اور رنالڈو کے نام ایک اور نعزاز
15:41ورلڈ کپ کالیفائرز میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا
15:45کالیفائنگ ڈاؤن میں پرتگال نے ہمڈی کو دو کی مقابلے میں تین گول سے ہرائیا
15:49رنالڈو نے اٹھاونوے منٹ میں پینلٹی پر گول کر کے کارلوس رویس کا ریکارڈ برابر کیا
15:55موسیقی