- 1 year ago
Zakawat e hiss ka ilaj | Zakawat e hiss kya hai.
Category
📚
LearningTranscript
00:00السلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فٹنس فید ارشد
00:03آج کی ویڈیو میں میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک کلیہ شیئر کروں گا
00:08اگر آپ اس کلیہ کو سمجھ لیں تو آپ اپنی بہت سی بیماریوں کو سمجھ سکتے ہیں
00:13یہ جو میں نے آپ لوگوں کے ساتھ ایک ویڈیو میں ذکر کیا تھا شیئر کیا تھا
00:18کہ ذکاوت حص جو ہے اگر بڑھ جائے
00:21یعنی کہ آپ اس کا علاج نہ کریں اور اس کو لائٹلی لیں
00:24اور یہ لمبے عرصے تک چلتی رہے
00:27تو یہ جریان کی شکل اختیار کر جاتی ہے
00:29تو بہت سے بھائیوں کو سمجھ نہیں آئی
00:31یا اگر آپ یہ کہیں کہ پرانا جریان ہے
00:34یا پرانی ذکاوت حصہ ہے
00:35یا پرانی صورت انزال ہے
00:37تو اس کا کیا مطلب ہے
00:38آج کی ویڈیو اگر آپ پوری دیکھ لیں گے
00:41سکپ کیے بغیر تھوڑا سا ٹائم نکال لیجئے گا
00:43اگر آپ کے پاس ٹائم نہیں ہے
00:45آپ کو جلدی ہے کام پہ جانا ہے
00:47تو پھر کسی ٹائم پہ تسلی سے دیکھیں
00:50انشاءاللہ اس ویڈیو سے آپ لوگوں کا
00:51بہت زیادہ فائدہ ہوگا
00:53یہ جو کلیہ میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
00:55یہ کلیہ حکمت کے
00:57بڑے بڑے کالجز میں
00:59حکمت کے سٹوڈنٹس کو پڑھایا جاتا ہے
01:01یہ کوئی میں نے اپنی طرف سے
01:03یہ کلیہ جو ہے نہیں بنایا
01:04لیکن اس کلیہ کا میں آپریشن کروں گا
01:07اس کو میں ایزی سہل زبان میں
01:09آسان زبان میں آپ لوگوں کے ساتھ
01:12اس کا توڑ مرود کروں گا
01:13تاکہ ہر بندے کو جو
01:15حکمت کو نہیں بھی سمجھتا
01:17اس کو ان کی سمجھ آ جائے
01:19اور وہ سمجھ سکے
01:21کہ یہ جو کلیہ میں آپ کو
01:23بتانے لگا ہوں میں نے اس کا نام رکھا ہے
01:25کلوک کہ یہ کلوک والا جو کلیہ ہے
01:27یہ کس طرح کام کرتا ہے
01:29اچھا دوستو تو یہ جو
01:31کلوک والا کلیہ ہے یہ کس طرح کام کرتا ہے
01:34اچھا
01:34سب سے پہلے میں سردی سے
01:37سٹارٹ کروں گا کہ اگر باڈی میں
01:39سردی کی زیادتی ہے
01:41کوئی بندہ ایسا ہے جس کی باڈی میں
01:43سردی شدید ہے
01:45ایک ہوتا ہے کہ آپ کا مزاج بیلنسٹ ہے
01:47موتدل ہے
01:48اس میں یہ کام نہیں کرے گا اس کی میں بات نہیں کر رہا
01:51میں کر رہا ہوں شدت والے مزاج کی
01:53یعنی کہ اگر آپ کی باڈی میں سردی ہے
01:55اور شدید ہے
01:56شدید تھنڈا مزاج ہے تو اس سے سٹارٹ کرتے ہیں
01:59اور یہ کلوک بنے گا
02:01پھر اس کلوک کو میں آپ کو سمجھاؤں گا
02:03کہ کس طرح یہ کام کرے گا اور
02:04ذکاوتیں اس میں اور دوسرے
02:06امراض میں یہ کس طرح جو ہے یہ کام کرتا ہے
02:09اچھا یہ دیکھیں یہ آپ کی باڈی میں
02:11سردی جو ہے
02:13یہ شدید ہے
02:16ٹھیک ہے
02:17اب ہم نے سردی سے سٹارٹ کیا
02:19اب آپ نے سردی کو
02:20سردی کا توڑ نہیں کیا
02:23آپ مزید سرد چیزیں کھاتے رہے
02:25آپ سرد کنٹری میں رہتے تھے
02:27آپ کا محول سرد تھا
02:29آپ کا مزاج زیادہ سرد تھا
02:31آپ چیزیں اس طرح کی کھاتے تھے
02:32جن میں کوئی گرمی خاص گرم چیزیں نہیں تھیں
02:35اور آپ نے
02:36اس کا توڑ نہیں کیا
02:38سردی کا یعنی کہ مزاج کو بیلنس نہیں کیا
02:40اب یہ چلتا رہتا ہے
02:42چلتا رہتا ہے
02:43سردی بڑھتی رہتی ہے باڈی میں
02:45تو سردی جو ہے وہ سردی نہیں رہتی
02:47وہ سردی جو ہے وہ خوشکی
02:49کی شکل اختیار کر جاتی ہے
02:51ٹھیک ہے یہ دیکھیں
02:52اب یہ سردی جو ہے
02:55یہ خوشکی میں تبدیل ہو گئی
02:57یعنی کہ سردی جب حد سے بڑھ جائے
02:59اور بہت لمبے عرصے تک چلتی رہے
03:02تو یہ خوشکی کی شکل اختیار کر جاتی ہے
03:04یہ وہ کلیہ ہے جو حکمت کے کالوجیز میں پڑھایا جاتا ہے
03:07اس کو میں بتا رہا ہوں
03:08پھر اس کے بعد میں آپ لوگوں کو
03:09اس کا توڑ مروڑ کر کے بتاؤں گا
03:11کہ اس کو آپ نے بیماریوں میں کیسے لینا ہے
03:14اچھا اب آپ کی یہ سردی جو ہے
03:16یہ خوشکی میں تبدیل ہو گئی
03:17اب آپ کا مزاج جو ہے
03:19یہ سرد خوشک ہو گیا ہے
03:21سرد اور خوشک
03:23جب تک آپ کی باڈی میں سردی زیادہ ہے
03:25خوشکی کم ہے
03:26تو سرد خوشک بولا جائے گا
03:27جب خوشکی بڑھ جائے گی
03:29تو پھر سردی کم ہو جائے گی
03:30تو پھر خوشک اور سرد مزاج ہو جائے گا
03:33آپ کا خوشک پہلے بولیں گے
03:34سرد بعد میں بولیں گے
03:35یہ اس طرح کام کرتا ہے
03:36اچھا اب آپ ان کی باڈی میں خوشکی بھی آگئی
03:40سردی آل رہی تھی
03:41آپ نے دیکھا ہوگا
03:42اس میں میں تھوڑی سی اگزیمپل دیتا ہوں
03:44کہ سردیوں کے موسم میں
03:46جب موسم بہت زیادہ تھنڈا ہو جاتا ہے
03:48تو آپ کی باڈی میں خوشکی بڑھ جاتی ہے
03:51آپ کی باڈی میں سویاں چوبنے لگتی ہیں
03:53آپ کے چہرے پہ خوشکی آنا شروع ہو جاتی ہے
03:56سر پہ ڈینڈرف بہت زیادہ ہو جاتی ہے
03:58یہ اسی بات کی علامت ہوتی ہے
04:00کہ سردی جب بہت زیادہ شدید پڑے
04:03تو وہ خوشکی کی شکل اختیار کر جاتی ہے
04:05یہاں تک آپ کو سمجھ آگئی
04:06کہ سردی بڑی ہو تو خوشکی کی شکل اختیار کر گی
04:09اب آپ نے خوشکی کا بھی
04:11جو ہے وہ ازالہ نہیں کیا
04:12خوشکی کو بھی توڑ نہیں کیا
04:13بیلنس نہیں کیا
04:15ترہ تر والی خوراکے تر جو چیزیں
04:18وہ آپ نے یوز نہیں کی
04:19تو آپ کی یہ لمبے عرصے تک چلتی رہی
04:22چلتی رہی
04:23اور یہ کلوک جو ہے
04:25یہ ادھر آکے
04:28گرمی کی شکل اختیار کر گیا
04:30اب جو سردی تھی پہلے خوشکی میں تبدیل ہوئی
04:34خوشکی جو ہے وہ بڑھتے بڑھتے پھر گرمی میں تبدیل ہو گئی
04:37اب یہاں سے آپ کا مزاد جو ہے وہ خوشک اور
04:40پہلے خوشک اور سرد رہے گا
04:42پھر اس کے بعد خوشک اور گرم ہونا شروع ہو جائے گا
04:45خوشک اور گرم
04:47اور جب یہ گرمی زور پکڑ جائے گی
04:50اس کا آپ علاج نہیں کریں گے
04:51تو پھر گرم خوشک ہو جائے گا
04:53یعنی کہ گرمی بڑھ جائے گی
04:54خوشکی کم ہو جائے گی
04:55اچھا یہاں تک آ گیا
04:56اب آپ نے دیکھا ہوگا
04:59کہ جب آپ
05:00آپ کے باڈی میں خوشکی بڑھ جاتی ہے
05:02آپ کی سویاں چوبتی ہیں
05:03تو آپ آہستہ آہستہ جب گرم چیز بھی کھانے لگتے ہیں
05:06تو آپ کو وہ بھی تنگ کرنا شروع کر دیتی ہے
05:09تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے
05:10کہ وہ خوشکی جو ہے وہ گرمی کی شکل اختیار کرنا شروع کر دیتی ہے
05:13اب آپ کی باڈی میں گرمی بڑھ گئی
05:15اس کا بھی آپ نے علاج نہیں کیا
05:16یا آپ نے اس کا توڑ نہیں کیا
05:18تو پھر اس کے بعد یہ بڑھتے بڑھتے
05:21مارکر جو ہے میرا
05:23کام نہیں کر رہا
05:25یہ تری کی شکل اختیار کر جائے گی
05:27ٹھیک ہے
05:28اب یہ جو
05:29تری
05:33ٹھیک ہے اب یہ گرمی جو تھی
05:34یہ تری کی شکل تر مزاج میں آگئی آپ کی
05:37یہ بات آپ نے
05:39ہرگز نہیں سوچ نہیں
05:40خوش نہیں ہونا کہ یار چلو گرمی
05:42خود ہی بڑھتے بڑھتے تری کی شکل اختیار کر جائے گی
05:45تمہارا مسئلہ لو جائے گا
05:46ہمیں خشکی کا جو توڑ ہے وہ نہیں کرنا پڑے گا
05:49یہ جو چیزیں ہیں یہ جو سرکل چلتا ہے
05:52یہ نیگٹیو مزاج پہ اثر انداز ہوتا ہے
05:55یہ کوئی بیلنسٹ نہیں ہوتا
05:56اگر آپ نے اپنے مزاج آپ کا سرد مزاج ہے
05:59چاہے آپ کا خشک ہے گرم ہے تر ہے
06:01آپ اگر اسی کو بیلنسٹ رکھتے ہیں
06:03تب ہی آپ ہیلڈی رہ سکتے ہیں
06:05اگر آپ کی یہ شدت پسندی والی جو مزاج ہے
06:09یہ ہستہ ہستہ بڑھ کے خود ہی چینج ہوگا
06:11تو پھر یہ آپ کو تنگ کرے گا
06:13بیماریوں کی شکل اختیار کرے گا
06:14وہ کس طرح کرے گا وہ میں آپ کو بتاتا ہوں
06:16اچھا اس کے بعد تری جو ہے پھر بڑھتے بڑھتے
06:19سردی اختیار کر جاتی ہے
06:21اچھا اب یہ اپنے ایک بات ذہن میں رکھنی ہے
06:23کہ ضروری نہیں ہے کہ آپ کا مزاج سردی سے ہی سٹارٹ ہوگا
06:26یہ تو جو کلیا سٹارٹ ہوتا ہے
06:28یہ میں نے کلوک بنانے کے لیے
06:30آپ کو ایکزیمپل دی ہے
06:32ہو سکتا ہے آپ کا یہاں سے سٹارٹ ہو
06:34آپ کی باڈی میں خوشکی زیادہ ہو
06:36خوشکی بہت زیادہ رہے
06:37تو آپ کے گرمی اختیار کر جائے
06:40یا فرض کریں گرمی آپ کی باڈی میں ہو
06:42اور گرمی اتنی زیادہ رہے
06:44اور آپ گرم چیزیں کھاتے رہے
06:46اس کو بیلنس نہ کریں
06:47تو تری کی شکل اختیار کر جائے
06:48کہیں سے بھی شروع ہو سکتا ہے لیکن
06:50ایک نکتہ پوائنٹ شروع کرنے کے لیے
06:52میں نے یہ جو سرکل ہے یہ بنایا ہے
06:55جی تو دوستو آپ کو اس کلوک والے کلیے
06:58کہ اب تک میں نے سمجھایا ہے
06:59اس کی سمجھ آ چکی ہوگی
07:01اب میں آپ کو بتاتا ہوں
07:02کہ یہ بیماریوں میں کیسے کام کرے گا
07:04میں نے آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کیا تھا
07:06کہ ذکاوت حص کا جو مرض ہے
07:08اگر آپ اس کا علاج نہیں کرتے
07:10تو وہ آہستہ آہستہ جریان کی شکل اختیار کر جاتا ہے
07:13اور جریان کا اگر آپ بہت لمبیر سے تک چلنے دیتے ہیں
07:16علاج نہیں کرتے
07:17تو وہ صورت انزال جانے کے مردانہ ٹائمنگ کی
07:21کمی کا شکار ہو جاتے ہیں آپ
07:23تو یہ جو کلیہ ہے یہ کس طرح کام کرے گا
07:27ذکاوت حص جو ہے یاد رکھئے گا
07:29کہ خوشکی کا مرض ہے
07:31اس میں باڈی میں بہت زیادہ خوشکی ہو جاتی ہے
07:34دماغ خوشک ہو جاتا ہے
07:35باڈی خوشک ہو جاتی ہے
07:36تو خوشکی بھی اور گرمی بھی
07:39لیکن خوشکی زیادہ اور گرمی تھوڑی سی
07:40خوشکی کی بنسبت کم
07:42تو اگر آپ ذکاوت حص کو چلنے دیتے ہیں
07:45تو ہم لوگ ذکاوت حص کو رکھتے ہیں
07:47جہاں پہ
07:48کیونکہ سردی تھی آپ کی باڈی میں
07:50شدید
07:51اس نے خوشکی کی شکل اختیار کی
07:53اس میں یہ بھی بات یاد رکھئے گا
07:54کہ صرف مزاج پہ ہی نہیں رہنا
07:56کہ میرا مزاج سرد ہے
07:58یا خوشک ہے
07:58تو مجھے ذکاوتیس ہو گیا ہے
08:00اس میں آپ کی جو
08:01لائف سٹائل ہے
08:03آپ کی مشدنی آپ نے کی ہے
08:05آپ نے بہت زیادہ گندی موویز دیکھی ہیں
08:07آپ کی کمپنی گندی ہے
08:08آپ کی سوچ بہت زیادہ گندی ہے
08:09وہ بھی بہت زیادہ
08:11جو چیزیں میٹر کرتی ہیں
08:12تو اس کے علاوہ
08:13مزاج کی حساب سے میں آپ لوگوں کو سمجھا رہا ہوں
08:15اچھا یہاں پہ آ جائے گا
08:17سردی اور خوشکی میں
08:18تو یہ ذکاوت حص جو ہے
08:20آپ کو شروع ہو جائے گا
08:21اب آپ ذکاوت حص کا شکار ہیں
08:24آپ کا جو
08:25مزاج ہے
08:27وہ خوشک اور سرد ہے
08:29ٹھیک ہے
08:29خوشکی بڑھ گئی ہے
08:30سردی اس سے کم ہو گئی ہے
08:32اور یہ ذکاوت حص کا جو ہے
08:33مرض آپ کو لاک ہو گیا ہے
08:35اب آپ اس کا
08:36جو ہے
08:37علاج نہیں کر رہے
08:39اس کا کوئی توڑ نہیں کر رہے
08:40کسی طبیب وغیرہ سے مشورہ کر کے
08:42آپ اس کا علاج نہیں کر رہے
08:43یا خوراک کو بیلنس نہیں کر رہے
08:45یا اپنے کمپنی کو
08:47اپنی جو مسروفیات ہیں
08:49اپنے لائف سٹائل کو چینج نہیں کر رہے
08:50تو وہ اتر سے کے بعد بھی چلتے چلتے
08:53یہ جو
08:54ذکاوت حص ہے
08:56یہ یہاں پہ آ جائے گی
08:57یعنی کہ
08:59خوشکی اور گرمی
09:03آپ کی باڈی میں
09:04ہونا شروع ہو جائے گی
09:05اور یہاں پہ آ کے یہ
09:07جریان میں چینج ہونا
09:08شروع ہو جائے گی
09:09ٹھیک ہے
09:09کہ اب اس کو
09:10آپ سمجھ لیں کہ
09:11یہ تقریبا تقریبا
09:13جریان کی کٹیگری میں
09:14داخل ہو چکی ہے
09:15آپ کا مزاج جو ہے
09:17وہ گرم خوشک
09:17یا خوشک گرم
09:19جو ہے وہ ہو چکا ہے
09:20جب تک خوشک گرم رہے گا
09:22یا خوشک سرد رہے گا
09:23تو ذکاوتیں
09:24اس میں آپ
09:24گھومتے رہیں گے
09:26جیسے ہی یہ
09:27گرم خوشک میں
09:28داخل ہوگا
09:29تو آپ کا یہ جو ہے
09:31یہ ذکاوتیں
09:32اس جریان کی
09:33شکل اختیار کر جائے گا
09:34ٹھیک ہے
09:35جریان کا مطلب کیا ہے
09:36کہ آپ کو
09:37اٹھتے بیٹھتے
09:37سوتے جاگتے
09:39پشاب کرتے
09:40پشاب سے پہلے
09:41پشاب کے بعد
09:42صبح اٹھ کے
09:43نفس میں سے
09:44لیز نار مادانہ
09:45شروع ہو جائے گا
09:46سختی آئے یا نہ آئے
09:47سختی کے بغیر ہی
09:48بغیر کچھ سوچے ہی
09:49بغیر کچھ دیکھے ہی
09:51بغیر کچھ بات کیے ہی
09:52آپ کو
09:53منی کے کترے
09:54جو ہیں
09:54لیز نار مادانہ
09:55آنا شروع ہو جائے گا
09:56یہ ایک بھائی نے
09:57مجھ سے
09:58بہت سے لوگوں نے کیا ہے
09:59ویسے ایک بھائی نے
10:00ریسنٹلی
10:00مجھے میرے ساتھ
10:01ڈسکس کیا تھا
10:02تو میں نے اس کو
10:03کہا تھا
10:04کہ بھائی میں آپ کو
10:04ویڈیو میں
10:05ڈیٹیل سے بتاؤں گا
10:05اس طرح آپ کو
10:06سمجھ نہیں آئے گی
10:06تو آپ کا
10:07جو
10:08اس بھائی کا
10:09تو یہاں سے شروع ہو کے
10:10وہ کہہ رہا تھا
10:11کہ بیس سال پہلے
10:12مجھے ذکاوٹے
10:13اس کا مسئلہ تھا
10:13تو میں نے
10:14اس کو یہ کلیا
10:15جو ہے وہ
10:15تھوڑا سا سمجھایا تھا
10:17تو اس نے کہا تھا
10:17جی جی بھائی یہ صحیح ہے
10:18کہ ذکاوٹے
10:19اس جریان میں
10:20کنورٹ ہوئی
10:20اب جو جریان تھی
10:22یہ
10:22صورت انزال تک
10:23ان کی پہنچ چکی تھی
10:24تو اس میں
10:25میں آپ کو بتاتا ہوں
10:26کہ ان میں فرق کیا ہوتا ہے
10:27کہ اگر آپ کو
10:28جریان لگتا ہے
10:30کسی وجہ سے
10:31اپنی حرکات کی وجہ سے
10:32یا مزاج کی وجہ سے
10:33یا ذکاوٹے
10:34ان میں کیا فرق ہوتا ہے
10:35اور یہ جو
10:37مطلب
10:37کہہ لے نا
10:38کہ پک پک کے
10:39جو کندن بنا ہوا
10:40جو بیماری ہے
10:41آپ کی جو سونا ہے
10:42اس میں کیا فرق ہوتا ہے
10:44اچھا اس کے بعد
10:45اب یہ جو
10:46گرمی خوشکی
10:47آپ کے باڈی میں آگئی
10:48تو جریان ہو گیا آپ کو
10:50ٹھیک ہے
10:50جریان کی جو
10:51کٹیگری ہے
10:52آپ اس میں داخل ہو گئے ہیں
10:53اس کے بعد
10:54آپ نے اس کو بھی نہیں
10:55سیریس لیا
10:56اس کو بھی
10:57آپ نے نہیں
10:57کوئی اس کا علاج کیا
10:58جریان کا
10:59اب یہ جہاں سے چلے گا
11:01گرمی
11:01اور تری والے
11:03مزاج میں آ جائے گا
11:04ایک بات
11:05یاد رکھئے گا
11:06کہ
11:06صورتہ انزال
11:08یعنی کہ
11:08مردانہ ٹائمنگ کی
11:09کمی
11:10کا
11:10موسٹلی جو
11:11لوگ علاج کرتے ہیں
11:12ویسے تو
11:13اس کی بہت سی ریزنز ہوتی ہیں
11:14نفس سینسٹیو ہے
11:15جلد سینسٹیو ہے
11:16تب بھی آپ کو
11:17صورتہ انزال کا مسئلہ ہے
11:18دماغی طور پر
11:19آپ ڈرے ہوئے ہیں
11:20خوف زدہ ہیں
11:20تب بھی آپ
11:21صورتہ انزال کے
11:22مریض ہو سکتے ہیں
11:23آپ کا نفس
11:24ٹچ کرتا ہے
11:25کسی کپڑے کو
11:26یا کسی جسم کو
11:27تب بھی آپ
11:28صورتہ انزال کا
11:29شکار ہو جاتے ہیں
11:30لیکن ایک جو وجہ ہے
11:31جس میں بہت زیادہ
11:32حکیم جو ہیں
11:33اگر آپ کسی طبیب کے پاس
11:34جاتے ہیں
11:35تو وہ اسی پہ کام کرتے ہیں
11:36اس کو کہا جاتا ہے
11:37کہ آپ کو
11:38مزاج کو خوشک کرتے ہیں
11:39یعنی کہ
11:40آپ دیکھئے گا
11:41کہ یا تو آپ کو
11:42مغلضات دیں گے
11:43یا آپ کو
11:44خوشک جو
11:44جڑی بوٹیاں ہیں
11:45جس میں
11:46مثالہ جات آتے ہیں
11:47یہ جو
11:48لونگ
11:49الائچیاں
11:50اور جناب
11:51دارچینی
11:52یہ جو ہے
11:53محرکات بھی ان کو بولتے ہیں
11:54لیکن یہ
11:55بہت سے
11:56ٹائمنگ والے نسخوں میں
11:57یوز کیا جاتے ہیں
11:58تاکہ ان کا مزاج
11:59جو ہے نسخے کا مزاج
12:00جو ہے ایک تو
12:00محرک کیا جائے
12:01دوسرا خوشک کیا جائے
12:02تو خوشک کرنے کا مقصد
12:04یہ ہوتا ہے
12:04کہ جو سرت انزال کا مرض ہے
12:06وہ گرم
12:07اور گرمی
12:08اور تری کی طرف
12:09یعنی کہ گرم
12:10باڈی گرم ہے
12:11اور تر ہے
12:12اب یہاں سے
12:13جہاں تک خوشک تھی
12:14جہاں تک آپ کو
12:15جہاں تک آپ کو
12:17میں بھی
12:17سرت انزال کا
12:18ٹائمنگ کا مسئلہ
12:19نہ بنے
12:20آپ ذکاوتے
12:20اس کا ہی شکار رہیں گے
12:21یہاں تک آپ کو
12:22شاید نہ بنے
12:23جریان کا ہی شکار رہیں گے
12:24لیکن جیسے ہی مزاج
12:26ادھر انٹر ہونا شروع ہوگا
12:27آپ کا گرمی
12:28اور تری میں
12:29تو آپ کو
12:30سرت انزال کا
12:31مسئلہ
12:32ہو جائے گا
12:32جریان بھی
12:33ساتھ میں رہے
12:34نہ رہے
12:35اس کا
12:36کوئی میٹر نہیں کرتا
12:36لیکن
12:37سرت انزال
12:38یہ یہاں پہ
12:39آپ کو
12:41لاحق ہو جائے گا
12:43وہ اسی لئے
12:44پھر آپ کو
12:44خوشک چیزیں
12:45وہ دی جاتی ہیں
12:46اس میں آپ کو
12:47کیا تحفہ ملے گا
12:48کہ تری
12:49جو تری والا مزاج ہے
12:50بے تحشہ تری کی
12:51بات کر رہا ہوں
12:52جو بہت زیادہ تری ہے
12:53تری جو ہے
12:54یہ آپ کی
12:55باڈی میں سے
12:56خوشکی کو ختم کر دے گی
12:57جو
12:57ایک مناسب
12:58موتدل خوشکی ہوتی ہے
12:59جو آپ کی
13:00منی کو
13:01آپ کی ٹائمنگ کو
13:02بڑھاتی ہے
13:02آپ کی منی کو
13:03کنٹرول خوشک کر کے
13:04رکھتی ہے
13:05ایک بات یاد رکھئے گا
13:06کہ آپ جب بھی
13:07جو لوگ
13:09یاشی کے لیے
13:09بیس بیس پچیس پچیس
13:11منٹ کے لیے
13:12زناکاریوں کے لیے
13:13مردانہ
13:14ٹائمنگ بڑھانے کے لیے
13:15کوئی ایسے نسخیں
13:16یوز کرتے ہیں
13:17یا کوئی
13:17انگلیش میڈیسنز
13:18یوز کرتے ہیں
13:19تو وہ ٹوٹلی
13:20جو ہیں وہ
13:21میڈیسنز خوشکی پہ
13:22ان کا کلیا
13:23جو ہے
13:23ان کا فارمولا
13:24جو ہے
13:24وہ خوشکی پہ
13:25ڈیپینڈنٹ ہوتا ہے
13:26یعنی کہ
13:27وہ آپ کی بوڈی
13:28کو بے تاشا
13:29خوشک کر دیتا ہے
13:30تو آپ جو ہے
13:31آپ کی منی
13:31نکلنے نہیں پڑتی ہے
13:32آپ کی منی
13:33اندر رکھ جاتی ہے
13:34خواہ وہ کوئی
13:35انگلیش میڈیسن ہو
13:36خواہ وہ کوئی
13:37دیسی میڈیسن ہو
13:38تو وہ وقتی طور پہ
13:39جو مردانہ ٹائمنگ
13:39کی گولیوں ہوتی ہیں
13:40جہاں آپ
13:41نشا جات بھی
13:42یوز کرتے ہیں
13:42جو نشا اور
13:43عدویات ہوتی ہیں
13:44ان کا بھی یہی کھیل ہوتا ہے
13:56انزال آگیا
13:57تری جو ہے
13:58وہ آپ کی بوڈی میں سے
13:59منی کو
14:00ہولڈ نہیں
14:01انہیں دے رہی
14:01خوشک نہیں ہے
14:02تو آپ کی منی
14:03جلدی نکل جاتی ہے
14:04اور جو گرمی ہے
14:06یہ آپ کی منی
14:07کو پتلی کر رہی ہے
14:08یہ بھی بات
14:09یاد رکھئے گا
14:10کہ آپ کو
14:10طبیب مغلص بھی دے گا
14:11مغلص مینز
14:12غلیز کرنے والا
14:14غلیز جو ہے
14:14یہ اردو میں
14:15ہم کہتے ہیں
14:16کہ گندا ہے
14:16غلیز
14:17جو حکمت کی زبان ہے
14:19اس میں غلیز
14:20کہتے ہیں
14:20گاڑے کو
14:21گاڑا کرنے کے لیے
14:23کہ غلیز
14:23کرنے کے لیے
14:24یعنی کہ
14:24مغلص دے گا
14:25جو آپ کی منی
14:27کو غلیز کرے
14:28یعنی کہ
14:28گاڑا کرے
14:29تو وہ اسی وجہ سے
14:30آپ کو دیتے ہیں
14:31کہ آپ کی بوڈی میں
14:32گرمی زیادہ
14:34ہو جی کی وجہ سے
14:35منی پتلی ہو چکی ہے
14:36اور
14:37یہاں تک آکے
14:39صورتہ انزال میں
14:40اگر آپ پہنچ جاتے ہیں
14:41یہاں سے چلتے چلتے
14:42تو یہ جو
14:43پرانی بیماریاں ہیں
14:45خواہ وہ یہ ہے
14:46خواہ وہ یہ ہے
14:46خواہ وہ یہ ہے
14:47یہ تینوں
14:48یکمشت بھی
14:49آپ کو ہو سکتی ہیں
14:49یہ دو بھی ہو سکتی ہیں
14:51یہ کیلی بھی ہو سکتی ہے
14:52لیکن اگر آپ یہ
14:53یہاں سے چل کے
14:54اس کا سفر کر کے آئے ہیں
14:55تو یہ بہت زیادہ
14:56مشکل ہو جاتی ہے
14:57پھر آپ دیکھتے ہیں
14:58کہ آپ بہت زیادہ
14:59علاج بھی کرواتے ہیں
15:00بہت قابل
15:00اچھے طبیب بھی مل جاتے ہیں
15:02لیکن کنٹرول نہیں ہوتی
15:03یہ اس کا
15:04اچھے دوستو
15:05یہ تو
15:06میں نے آپ کو سمجھایا ہے
15:07کہ مردانہ کمزوری
15:09جو ہے وہ کس طرح
15:10اس کلوک والے کلیے کے
15:11گرد گھومتی ہے
15:13اور آپ کس طرح
15:14مردانہ کمزوری کا
15:15شکار ہوتے ہیں
15:16ظاہر ہے جب آپ کو
15:17باڈی میں کمزوری رہے گی
15:19ذکافتے
15:19جریان آپ کی
15:20منی نکل رہی ہے
15:21ہر وقت نکل رہی ہے
15:22آپ کی خوراک
15:23باڈی کو نہیں لگ رہی
15:24صورت انزال کا مسئلہ ہے
15:26تو آپ کے
15:26نفس میں سے
15:34ایک اور میں آپ لوگوں
15:35کو سمجھا دیتا ہوں
15:35بیماری
15:36قبض کی
15:37قبض جو ہے
15:38قبض آپ کے پیٹ
15:39کا مسئلہ جو ہوگا
15:40آپ کے پکھانے کا
15:41مسئلہ ہوگا
15:41وہ بہت زیادہ
15:42میٹر کرتا ہے
15:43آپ کی پوری باڈی کی
15:45ہیلتھ پہ
15:45اگر آپ کو
15:46قبض کا ایشو ہوگا
15:47تو آپ کی باڈی
15:47جو ہے وہ ہیلتھی
15:48نہیں رہ سکتی
15:49نہ ہی
15:49کوئی چیز آپ کو
15:50کام کرے گی
15:51یعنی کہ آپ کو
15:52کوئی نسخہ
15:53کھاتے ہیں
15:53کوئی چیز
15:54کھاتے ہیں
15:54تو وہ آپ کی
15:55باڈی میں
15:55لگے گا نہیں
15:57آپ کو
15:57فائدہ نہیں دے گا
15:58یا خوراک
15:59بھی آپ کو
15:59فائدہ نہیں دے گی
16:00اس کا بھی
16:00میں آپ لوگوں کو
16:01اس کے
16:01قبض کے حساب سے
16:02بتا دیتا ہوں
16:03کہ پرانی قبض
16:04دائمی قبض
16:05سارا جو ہے
16:06آپ کو
16:06اس کا ایشو
16:06سمجھ آ جائے گا
16:07اور قبض
16:08پھر بواسیر میں
16:09کیسے
16:09کنورٹ ہوتی ہے
16:10اگر آپ اس کو
16:22خوشک ہو گئی ہیں
16:23میدہ
16:24تھنڈا ہو گیا ہے
16:24یہ بات
16:25یاد رکھیے گا
16:25کہ میدہ
16:26جو ہے
16:26اس کو
16:27ایک
16:28بیلنسٹ گرمی
16:29چاہیے ہوتی ہے
16:30بیلنسٹ گرم
16:31آپ گرم سے
16:32یہ نمراد
16:32لے لیجیے گا
16:33کہ گرم
16:34میرا
16:34آگ بلدی پر
16:35میدے ویچ
16:36تو وہ میدہ
16:37میرا ٹھیک ہے
16:37وہ نہیں
16:38اس میں تو
16:38آپ کو
16:38لوز موشن
16:39لگ جائیں گے
16:39اگر بہت زیادہ
16:40گرم ہو جائے گا
16:41ایک
16:41بیلنس طریقے سے
16:43اگر آپ کا
16:43مدہ کام کر رہا ہے
16:44تو
16:45وہ خوراک بھی
16:46عظم کرے گا
16:47وہ چلے گا بھی
16:48اور آپ کی
16:48انتڑیاں جو ہیں
16:49آپ کی آنتیں جو ہیں
16:51وہ ملین رہیں
16:52یعنی کہ
16:52نرم رہیں
16:53ملائم رہیں
16:54خوشک نہ ہوں
16:55تو آپ کا
16:56ظاہر ہے
16:57اگر خوشک ہو جائیں گی
16:57تو آپ کا جو
16:58پخانہ ہے
17:00آپ کا جو
17:00غلازت ہے
17:01وہ چلے گی نہیں
17:02نیچے نہیں آئے گی
17:04مقد کی طرف
17:05یعنی کہ جو
17:11چلتا نہیں ہے
17:12آگے
17:13تو وہ
17:13اس کو قبض بولتے ہیں
17:15آپ کو
17:15پشاپ نہیں آتا
17:16وہ پھر
17:16ہارڈ ہونا شروع ہو جاتا ہے
17:18اندری ہارڈ ہوتے ہوتے
17:19پھر وہ جو
17:20شدید قبض کا
17:21شکار آپ ہو جاتے ہیں
17:22تو اس کا
17:22مسئلہ کیا ہوتا ہے
17:24کہ آپ کا
17:24مدہ
17:24کھنڈا ہو جائے
17:26اور خوشک ہو جائے
17:27تو دونوں
17:27صورتوں میں یہ
17:28سردی بڑھ جائے
17:29یا خوشکی بڑھ جائے
17:30تو آپ پھر قبض کا
17:32شکار ہو جاتے ہیں
17:32چلیں یہاں سے
17:33چرو کر لیتے ہیں
17:34قبض
17:35ٹھیک ہے
17:36اب آپ کی قبض رہی
17:37قبض آپ کی
17:38چلتی رہی
17:38چلتی رہی
17:39یا آپ کہہ لیں
17:40کہ مزاج آپ کا
17:40سرد خوشک
17:41یا خوشک سرد رہا
17:42آپ نے
17:43گرم
17:44اپنے پیٹ میں
17:45کچھ نہیں ڈالا
17:46اس کو گرم نہیں کیا
17:47اپنے میدے کو
17:48اپنی انتڑیوں کو
17:49ملین نہیں کیا
17:50نرم نہیں کیا
17:51ملائم نہیں کیا
17:52کوئی تیل
17:53کوئی مکھن
18:02دونوں چیزیں آگئیں
18:03دیسی گھی
18:04جو ہے گرم تر
18:05اس کا مزاج ہے
18:06گرم تر
18:06مکھن جو ہے
18:07وہ سرد تر ہے
18:08وہ اس میں
18:08اتنا مزا نہیں دیتا
18:10دیسی گھی
18:11جو ہے وہ
18:11بیسٹ ہے
18:12خالص دیسی گھی میں
18:13اگر میں بتاتا ہوں
18:14کہ اس میں آپ نے
18:15کیا کیا چیزیں
18:16بنا کے کھانی ہیں
18:17جو آپ کی
18:17اسٹیج کو
18:18ختم کر سکتی ہیں
18:19اچھا یہاں پہ
18:20قبض رہی ہے
18:21آپ کو قبض
18:21آپ نے علاج نہیں کیا
18:23اب قبض جو ہے
18:24وہ
18:24اموصلی آپ نے
18:25سنا ہوگا
18:26کہ طبیب کافی لوگ
18:27جو ہیں
18:27حکمہ کہتے ہیں
18:28یا ڈاکٹر کہتے ہیں
18:29کہ قبض نہیں
18:30ہونے دنی پائیں
18:30قبض نہیں ہونے دنی
18:31آپ نے
18:32قبض اگر ہوگی
18:33تو کچھ عرصے بعد
18:34وہ بواسیر
18:35آپ کی بن جائے گی
18:36تو اس میں یہی
18:37جو کلیا ہے
18:38یہ کام کرتا ہے
18:39کہ اگر آپ
18:40قبض کا شکار
18:40بہت اسے تک رہتے ہیں
18:42آپ کی باڈی
18:43سرد اور خوشک رہتی ہے
18:44تو کیا ہوتا ہے
18:54وہ جب بار بار
18:55آپ کرتے ہیں
18:56پخانے اس میں سے
18:57مکد میں سے گزرتا ہے
18:58تو وہ
18:59زخم بھی کر جاتا ہے
19:00اس کے علاوہ
19:01گرمی کی وجہ سے
19:02جب آپ کا مزاج
19:03ادھر سے خوشک
19:04گرم ہوتا ہے
19:05یعنی کہ خوشکی سے
19:06گرمی میں
19:07کنورٹ ہوتا ہے
19:07اور یہ دونوں
19:08جوڑی بنتی ہے
19:09تو پھر وہ
19:10بواسیر کی شکل
19:11اختار کرنا چونے
19:11کر جاتا ہے
19:12اور پھر آپ
19:13دیکھئے گا
19:14کہ یہاں پہ
19:15جب آپ کو
19:16کوئی چیز گرم کھاتے ہیں
19:17تو وہ آپ کو
19:18پرابلم نہیں کرتی
19:19یعنی کہ
19:20فائدہ دے گی
19:21لیکن اس ٹیج پہ
19:22اگر آپ کی بات
19:23پہنچ گئی ہے
19:23یعنی کہ
19:24آپ جو ہے
19:25آپ کا
19:25جو
19:26مکد ہے
19:28وہ
19:28زخمی ہو چکا ہے
19:29وہاں پہ
19:30سدھے بن گئے ہیں
19:31وہاں پہ
19:31کوئی موقع بن گیا ہے
19:33وہاں پہ
19:33زخم بن گیا ہے
19:34تو پھر آپ
19:35دیکھئے گا
19:35کہ جب آپ
19:36گرم چیز کھائیں گے
19:37گرم اور خوشک
19:38یعنی کہ
19:39آپ مچھلی کھائیں
19:40آپ
19:40بڑا گوشت کھائیں
19:42آپ
19:42مسالے کھائیں
19:43آپ مسالہ جات کھائیں
19:44آپ تیز
19:45لال مرچ کھائیں
19:46آپ
19:46گرم مسالہ کھائیں
19:47پھر یہ آپ کو
19:48بواسیر جو ہے
19:49یعنی کہ
19:50یہ خون
19:50آپ کو آنا شروع ہو جائے گا
19:52تو وہ
19:52اسی وجہ سے ہے
19:53کہ آپ کا
19:54مزاج
19:54اس ٹیج میں
19:55داخل ہو گیا ہے
19:56تو یہاں پہ
19:57آ کے یہ چیزیں
19:58آپ کو
19:58اب تنگ کرنا شروع کر دیں گی
20:00تو بواسیر جو ہے
20:01وہ
20:01آپ کو
20:02یہاں پہ ہو جائے گی
20:04پھر اس کے بعد
20:04یہ
20:05بواسیر جو ہے
20:06یہ
20:06کہاں تک جاتی ہے
20:07اس کا آپ کو
20:08بتا ہے
20:08کہ آپ اس کو
20:09کہاں تک لے کے جاتے ہیں
20:10اس کے علاوہ
20:11ایک اور بھی
20:11میں چیز بتا دوں
20:12کہ
20:12اسی
20:13چیز کو
20:14کلیے کو
20:14عمل کرتے ہوئے
20:15اگر آپ کو
20:16فور ایکزمپل
20:17مجھے
20:17نزلہ رہتا ہے
20:19سردی آتی ہے
20:20تو مجھے نزلہ ہو جاتا ہے
20:21نزلہ زکام ہو جاتا ہے
20:22تو اس کا مطلب ہے
20:23کہ میرا جو
20:24مزاج ہے
20:24وہ بہت زیادہ
20:25سرد ہے
20:25تو یہ سردی
20:26کا نزلہ زکام ہے
20:27یہ ایک نیچرل ہے
20:28موسم کی وجہ سے
20:30یا کچھ
20:30تھنڈی چیز کھانے کی وجہ سے
20:31مجھے
20:31نزلہ زکام ہو گیا
20:33بہت سے لوگ
20:34بہت سے بھائی
20:35مجھے
20:35کہتے ہیں
20:36کہ بھائی جانا
20:37ہم تو تھنڈی چیز بھی نہیں کھاتے
20:38گرم چیز کھانے سے ہی
20:39ہمیں نزلہ زکام ہو جاتا ہے
20:41ہمارا ناک
20:41بہنا شروع ہو جاتا ہے
20:43تو بھائی
20:43اس میں یہ
20:44پارمولہ
20:45یہ کام کرتا ہے
20:46کہ آپ کا مزاج
20:47اس طرح گھوم کے
20:49تری میں آیا ہے
20:51گرم اور تر ہوا ہے
20:53جہاں پہ آکے
20:54آپ کا
20:55آپ کو جو گرم اور تر چیز ہے
20:57وہ بھی آپ کی
20:58آپ کو نزلہ زکام دے رہی ہے
20:59کہ نزلہ زکام تو یہاں پہ ہونا چاہیے
21:01سردی بھلی
21:01مزاج میں
21:02اور سرد چیز کھانے سے
21:03لیکن کچھ لوگوں کو
21:04گرم چیز کھانے سے بھی
21:06نزلہ زکام ہو جاتا ہے
21:07تو وہ اگر اس طریقے سے
21:09آپ کا مزاج چینج ہوا ہو
21:11تو پھر آپ کا وہ جو
21:13گرم چیز ہے
21:15وہ آپ کو نزلے کی طرف لے جاتی ہے
21:16نزلہ ہو جاتا ہے
21:17نزلہ زکام
21:18بہت سے لوگ مجھ سے
21:19میں نام نہیں لے سکتا
21:21رابطہ کرتے ہیں
21:21اور کہتے ہیں کہ بھائی جان
21:22ہم نے گرم چیز کھائی تو
21:23یہ ہو گیا
21:24ہم تھنڈی بھی کھائیں
21:25تب بھی ہمیں ہو جاتی ہے
21:26گرم بھی کھائیں
21:26تب بھی ہو جاتی ہے
21:27تو آپ کا جو
21:28مزاج ہے وہ
21:29ہر طرف سے گھوم کے آیا ہے
21:30اور آپ کو
21:31ہر چیز ہی تنگ کرنا شروع کر دے گی
21:33جہاں پہ اگر آپ کا
21:34مزاج سرد ہے
21:35آپ اس کو بیلنس کر لیتے ہیں
21:36تو آپ سرد چیز ہی
21:38آپ کو تنگ کرے گی
21:39سرد چیز ہی
21:40آپ کو نزلہ زکام کرے گی
21:41لیکن اگر
21:41گرم کھائیں گے
21:42تو گرم آپ کو
21:43مزا دے گی
21:44گرم آپ کو فائدہ دے گی
21:45کیونکہ آپ کا مزاج سرد ہوگا
21:46لیکن اگر آپ سارا یہ
21:48سفر تیہ کر کے
21:49یہاں تک پہنچے ہیں
21:50یا یہاں تک پہنچے ہیں
21:51یا یہاں تک
21:52تو پھر آپ کو
21:52جو چیزیں ہیں
21:54ہر طرح کی چیزیں
21:54خراب کرنا شروع کر دیں گی
21:55تو امید ہے کہ
21:57یہ ویڈیو تھوڑی سی لمبی ہو گئی ہے
21:58لیکن میں نے اپنی طرف سے
21:59اس میں آپ لوگوں کو
22:01سمجھانے کی کوشش کی ہے
22:02میرا مقصد یہ ہی ہوتا ہے
22:03کہ میں آپ لوگوں کو
22:04آسان زبان میں
22:05جو مزدور سے لے کے
22:07ہر پڑے لکھے بندے تک کو
22:08سمجھ آجائے
22:09صرف میرا مقصد یہ نہیں ہوتا
22:10کہ سفراوی صداوی
22:12اور ہدیہ صاحبی
22:13ازلاتی کے
22:13درمیان میں ہی
22:14میں اس طرح کی الفاظ بولتا رہوں
22:16اور اپنی علمیت
22:17جو ہے وہاں پہ جاڑتا رہوں
22:18تو میرا مقصد ہے
22:19کہ بات سمجھ آجائے
22:20ہر بندے کو
22:21تاکہ وہ
22:22کم از کم
22:23اگر علاج نہیں کر پا رہا
22:33یہاں پہ آیا ہوں
22:34طبیب کو
22:35اب جو اگر قابل طبیب ہوگا
22:36تو اس کو تو پتا ہوگا
22:37لیکن اگر نہیں
22:38تو وہ تو پھر آپ کو
22:39کیا کرے گا
22:40کہ مغلضات اور یہ دیتا رہے گا
22:42یہ والی چیزیں
22:43تو
22:43مزاج کے حساب سے
22:46آپ کو پتا ہونا چاہیے
22:47کہ مغلض کا
22:48مغلض کی ضرورت ہے
22:50مغرق کی ضرورت ہے
22:51یا آپ کو
22:52مقویات کی ضرورت ہے
22:53یعنی کہ
22:54طاقت دینی والی چیز کی ضرورت ہے
22:56تو یہ آپ اگر
22:57اس پہ تھوڑا سا کام کریں گے
22:59تو انشاءاللہ
22:59آپ کو سمجھا جائے گی
23:00باقی جو لوگ
23:01جو بچے
23:01جو لڑکے
23:02حکمت میں دلچسپی رکھتے ہیں
23:03ان کو بھی
23:04آئی تینک
23:05کہ اس میں
23:05فائدہ ہوگا
23:06اگر آپ اس پہ
23:07تھوڑا سا اور ورک آؤٹ کریں
23:08اور بیماریوں کو
23:10اس صحاب سے دیکھیں
23:11کہ
23:12اس کو کیسے چینج ہوتی ہے
23:13کیسے مزاج چینج ہوتا ہے
23:14تو آپ کو انشاءاللہ
23:15اس کا
23:15بہت فائدہ ہوگا
23:17مجھے لازمی بتائیے گا
23:18ویڈسپ نمبر پہ
23:19یا مجھے
23:20آپ
23:20کمنٹس میں
23:21سپیشلی
23:22تو ضرور بتائیے گا
23:23کہ آپ کو
23:23یہ ویڈیو کیسے لگی
23:24اور کوئی اگر آپ کا سوال ہو
23:25تو نیچے
23:26کمنٹ بوکس میں لکھ دیجئے گا
23:28میں اس طرح
23:28انشاءاللہ
23:29ویڈیو بنا کے
23:29آپ لوگوں کو
23:30جواب دینے کی کوشش کروں گا
23:31دعا میں یاد رکھئے گا
23:32اللہ حافظ