00:00اسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03موتم سامن
00:05توفان نو میں ہوا کیا تھا
00:06توفان نو جب آیا تھا
00:09تو اس کے شدت اس کے لمبائی اور اس کے چڑھائی
00:11اور اس کے دن کے آنے کی جو مدت تھی
00:13وہ کتنی تھی
00:13توفان نو کب رکا اور اس کی کشتی جو ہے وہ کہاں پہ جا کے
00:17رکھی یہ ہم نے آپ کو پشلی ویڈیو میں بتا دیا
00:19آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے
00:21کہ توفان نو میں حضرت نو
00:22security were
00:26five people
00:27who knew
00:29what did you want me to?
00:31I was trying to be married
00:33and he was trying to be
00:34that he did so
00:35that he was going to be
00:38the one who saw it
00:40He knew
00:43his name was
00:45that my dear
00:46this one
00:46I had to give
00:48that my friend
00:50to his
00:50he done
00:51He said
00:51کہ میں طوفان میں پہاڑوں پر چڑھ کر پناہ لینوں گا
00:54تو آپ نے فرمایا
00:55کہ بیٹا آج خدا کے عذاب سے کوئی کسی کو نہیں بچا سکتا
01:00ہاں جس پر خداوند کریم اپنا رحم فرمائے
01:04بس وہی بچ سکتا ہے
01:05باپ بیٹے میں ابھی یہ گفتگو چل ہی رہی تھی
01:07کہ ایک زوردار موج آئی
01:09اور حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا کنان
01:12طوفان نوح میں غرق ہو گیا
01:13ایک روایت میں یہ بھی آتا ہے
01:15کہ کنان بھیا وہ ایک بلند پہاڑ پر چڑھ کر
01:18ایک گھار میں چھک بھی گیا تھا
01:19اور گھار کے تمام سراخوں کو بند کر لیا
01:22بگر جب طوفان کی موج اس پہاڑ کی چوٹی سے ٹکرائی
01:26تو گھار میں پانی بھر گیا
01:27اس طرح کنان اپنے تمام تروش و حواظ کے ساتھ
01:31اور اپنے جسم کے ساتھ اس میں غرق ہو گیا
01:34قرآن مجید میں اللہ دبارک و تعالیٰ نے بھی
01:36اس واقعے کو انیوں الفاظ میں بیان فرمایا ہے
01:39اور نو نے اپنے بیٹے کو بکارا
02:00اور وہ اس سے کنارے پر تھا
02:02اے میرے بچے ہمارے ساتھ سوار ہو جاؤ
02:04اور کافروں کے ساتھ نہ رہو
02:06وہ بولا امبر کسی پہاڑ کی پناہ میں لے لوں گا
02:09اور وہ مجھے پانی سے بچا لے گا
02:11حیث نو علیہ السلام نے فرمایا
02:14کہ آج اللہ کے عذاب سے کوئی بچانے والا نہیں
02:17مگر وہ جس پر رحم کرے
02:19وہ دونوں باتیں ہی کر رہے تھے
02:21کہ ان کے بیج میں ایک موج آگئی
02:22اور وہ ڈوبنے والوں میں سے ہو گئے
02:25بیٹے کو اپنے سامنے
02:26اس طرح ڈوبتے ہوئے دیکھ کر
02:28حیث نو علیہ السلام کو بڑا صدمہ اور رن پہنچا
02:31اور آپ نے
02:32اللہ تبارک وطلہ کی بارگاہ میں ارز کیا
02:34کہ اے میرے پروردگار
02:35میرا بیٹا کنان تو میرے گھر والوں میں سے تھا
02:39اور تیرا وعدہ سچا ہے
02:40تو احکم الحاکمین ہے
02:42تو اللہ تبارک وطلہ نے فرمایا
02:44کہ اے نو یہ آپ کا بیٹا کنان
02:46آپ کے ان گھر والوں میں سے نہیں تھا
02:48جن کو بچانے کا ہم نے وعدہ کیا تھا
02:50لہذا اے نو
02:52تمہارا یہ سوال ٹھیک نہیں ہے
02:54اس لئے تم مجھ سے ایسی کسی بات کا سوال نہ کرو
02:57جس کا تمہیں علم نہیں
02:58تو حرد نوح علیہ السلام نے کہا
03:00کہ اے میرے پروردگار
03:01میں تیری پناہ مانگتا ہوں
03:03کہ میں تجھ سے کسی ایسی بات کا سوال کروں
03:06جو مجھے معلوم نہیں
03:07اور اگر تُو مجھے معاف نہ کرے
03:09مجھ پر رحم نہ فرمائے
03:10تو یقینا میں نقصان اٹھانے والوں میں ہو جاؤں گا
03:13قرآن مجید نے
03:14اللہ تبارک وطلہ نے اس واقعے کو یوں بیان فرمایا ہے
03:17وَنَا ذَا نُوحُ رُبَّهُ فَقَالَ رَبِّ إِنَّ بْنِي مِنْ اَهْلِي وَإِنَّ وَعْدَكَ الْحَقُّ وَأَنْتَ اَحْكَمُ الْحَاكِمِينَ
03:25قَالَ يَا نُوحُ إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ اَهْلِكَ
03:27إِنَّهُ عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحِ
03:30فَلَا تَسْأَلْنِ مَا عِيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمِ
03:31إِنِّي أَعِذُكَ أَنْ تَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ
03:35قَالَ رَبِّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَسْلَكَ مَا لَيْسَ لِي بِهِ عِلْمِ
03:39وَإِلَّا تَغْفِلِّي وَتَرْحَمْنِي أَكُمْ مِنَ الْخَاسِرِينَ
03:43اور نُوح نے اپنے رب کو پکارا
03:45اور ارس کی کہ اے میرے رب میرا بیٹا بھی تو میرے گھر والوں میں سے ہے
03:49اور بے شک تیرا وعدہ سچا ہے اور تُو سب سے بڑھ کر حکم فرمانے والا ہے
03:53اللہ نے فرمایا اے نو وہ تیرے گھر والوں میں سے تھا ہی نہیں
03:57بے شک اس کے کام بڑے نالائک ہیں
03:59تو پھر مجھ سے تُو کسی ایسی بات کا سوال نہ کر جس کا تُوش کو علم نہیں
04:04میں تجھے نصیت فرماتا ہوں کہ انادان نہ بن
04:07عرض کیا کہ اے میرے رب میں تیری پناہ چاہتا ہوں
04:10کہ تُوش سے وہ چیز مانگو ہوں کہ جس کا مجھے علم نہیں
04:13اور اگر تُو نے مجھے نہ بخشا اور رحم نہ کیا
04:16تو یقیناً میں نقصان اٹھانے والوں میں ہو جاؤں گا
04:19عطم سامین
04:20عرض کی ویڈیو کا ہم یہ بھی اقتدام کرتی ہیں
04:22لیکن اس سے پہلے کہ ہم اپنی ویڈیو کو ختم کریں
04:25ایک چھوٹی سی نصیت آپ کے سامنے
04:27حرد نوح علیہ السلام کا بیٹا سگا بیٹا
04:32اپنے عامال سالح کی وجہ سے
04:34چونکہ اس کے عمل ٹھیک نہیں تھے
04:36اگر عامال سالح وہ کرتا
04:38تو اللہ تبارک وطالعہ اس کو بھی بچانے والوں میں شمار کر لیتا
04:42لیکن چونکہ اس کے بیٹے کے عامال اچھے نہیں تھے
04:46تو اللہ تبارک وطالعہ نے نوح علیہ السلام کے سر کے بیٹے کو بھی
04:50معاف نہیں فرمائے
04:51تو مہتم سامین آپ جو بھی ہماری ویڈیو کو دیکھ رہے ہیں
04:55یہ ضرور نصیت حاصل کر لیں
04:56کہ انسان جب تک خود نے ایک کام نہیں کرے گا
04:59وہ بخشا نہیں جائے گا
05:01ہاں اگر اللہ کی رحمت ہوئی
05:03کیونکہ اللہ تو ارحم الراحمین اور حکم الحاکمی ہیں
05:06وہ تو اچھا فیصلہ فرمانے والے ہیں
05:08اگر اللہ معاف فرما دے تو فرما دے
05:10ورنہ انسان اپنے لئے خود عمل کرے گا
05:13کل کو قیامت کے دن تو
05:15وَلَا تَذِرُ وَعْزِرَةٌ وِزْرَوْخُرَا
05:17کوئی جان کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گی
05:20اقرع کتاب اک کفا بنفس کر لیو مالی کا حسیبہ
05:24ہر بندے کو یہ کہا جائے گا
05:25کہ اپنا نام آمار لیجئے اور پڑھ لیجئے
05:28اور اپنا حساب خود دی کر لیجئے
05:29جس دن آدمی جو ہے وہ تمام لوگوں سے
05:34رشتہ داروں سے ماں باپ سے بین
05:35بھائی اولاد سگی اولاد سے بھاگ جائے گا
05:38لِكُلِّمْ مِنْهُمْ يَوْمَئِذِن شَأْنُ يُغْنِي
05:41ہر بندے کو صرف اپنی پڑھی ہوگی
05:43کہ مجھے بچا لیا جائے
05:44مجھے بخص دیا جائے
05:45مہتم سامین نیک کام کرتے رہیے
05:48اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے رہیے
05:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین پر
05:52عمل کرتے رہیے
05:53اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
05:56آمین سم آمین