Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago

Category

✨
People
Transcript
00:00مومنوں اپنے آپ کو اور اپنے اہل و آیال کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہوں گے اور جس پر تندخو اور سختگیر فرشتے مقرر ہیں
00:10وہ کسی حکم کی جو اللہ ان کو دیتا ہے نافرمانی نہیں کرتے اور جو حکم ان کو ملتا ہے اسے بجا لاتی ہیں
00:17کافروں آج بہانے مت بناو جو عمل تم کیا کرتے تھے انہی کا تم کو بدلہ دیا جائے گا
00:24مومنوں اللہ کے آگے صاف دل سے توبہ کرو امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ تم سے دور کر دے گا اور تم کو جنتوں میں جن کے نیچے نہریں بہرہی ہیں داخل کرے گا
00:34اس دن اللہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اور ان لوگوں کو جو ان کے ساتھ ایمان لائے ہیں رسوہ نہیں کرے گا
00:42بلکہ ان کا نور ایمان ان کے آگے اور دہنی طرف روشنی کرتا ہوا چل رہا ہوگا
00:46اور وہ اللہ سے التجا کریں گے کہ اے پروردگار ہمارا نور ہمارے لیے پورا کر اور ہمیں معاف فرما
00:53بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
00:55اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:58کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو اور ان پر سختی کرو اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور وہ بہت بری جگہ ہے

Recommended