• 1 year ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:04مطمئن آج کی ہماری ویڈیو کا عنوان ہے
00:06آؤ برنے کے لئے چلیں
00:07مسلمانوں کے دوسری خلیفہ حضم علی فاروق
00:10رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں
00:12ملک شام میں رومیوں اور مسلمانوں کے درمیان
00:14بہت سی لڑائیاں ہوئیں
00:16ان میں جنگ یرموک کی لڑائی سب سے بڑی اور سخت تھی
00:18اس میں مسلمانوں کی کل تعداد
00:20چالیس ہزار کے لگ بھٹ تھی
00:22جبکہ ان کے مقابلے میں
00:24رومیوں کے تعداد تقریباً دو لاکھ
00:26یا اس سے بھی کہیں زیادہ تھی
00:27اور ان کے بعد سمان جنگ بھی بہت زیادہ تھا
00:30لیکن مسلمانوں نے اللہ کے بھروسے پر
00:32رومیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا
00:33اور مردانہ وال لڑتے ہوئے ان کے ہزاروں آدمیوں
00:36کو موت کے گھاڑ اتار دیا
00:37مگر ان کی تعداد تھی
00:40کہ کم ہونے میں نہیں آتی تھی
00:41اور وہ تازہ دم فوجی دستے میدان میں لے آتے تھے
00:44یہ لڑائی کئی دن تک جاری رہی
00:46کئی رومی مسلمانوں کو پیچھے دھکیل دیتے تھے
00:49اور کبھی مسلمان رومیوں کو پیچھے ہٹنے پر
00:51مجبور کر دیتے تھے
00:52ایک دن رومیوں نے اسلامی فوج پر
00:55اس زور کا حملہ کیا
00:56کہ مسلمانوں کے قدم ڈگ مگائے
00:57اور وہ تیزی سے پیچھے ہٹنے لگے
00:59اس طرح فوج کی ساری صفحے
01:01ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہو گیا
01:03اسلامی فوج کے جس حصے پر
01:05دشمن زبردست دباؤ ڈا رہا تھا
01:07اس کے افسر حلت اکرمہ بن نبی جہل
01:09رضی اللہ تعالی عنہ تھے
01:11حلت اکرمہ رضی اللہ تعالی عنہ
01:13مشہور دشمن ابو جہل کے بیٹے تھے
01:15اور اسلام قبول کرنے سے پہلے
01:17مسلمانوں کے خلاف کئی لڑائیوں میں حصہ بھی لی چکے تھے
01:20لیکن جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم
01:23نے آٹھ ہجری میں مکہ فتح کیا
01:25تو انہوں نے بھی اسلام قبول کر لیا
01:26اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم
01:29نے ان کی ساری خطاؤں کو معاف کر دیا
01:31اس کے بعد وہ ایسے
01:33پکے اور سچے مسلمان بنے
01:35کہ ہر وقت اپنی جان اللہ کی راہ میں
01:37قربان کرنے کے لئے تیاد رہتے تھے
01:38رومیوں کے خلاف جہاد شروع ہوا
01:42تو وہ شام جانے والے
01:43اسلامی لشکر میں شامل ہو گئے
01:45اور رومیوں سے ہونے والی ہر لڑائی میں
01:47جان ہتیلی پر رکھ کر لڑے
01:48اسلامی لشکر کسی پہ سالان
01:50نے انہیں فوج کے ایک دستے کا افسر بنا دیا تھا
01:53یرموک کی لڑائی میں
01:54جس وقت انہوں نے دیکھا
01:55کہ رومیوں کا دباؤ بڑھتا ہی جا رہا ہے
01:57اور مسلمان بے ترتیبی سے پیچھے ہٹ رہے ہیں
02:00تو ان کو سخت جوش آیا
02:02انہوں نے اپنا گھوڑا آگے بڑھایا
02:04اور رومیوں کو للکار کرکا
02:06رومیوں میں کسی زمانے میں
02:08اسلام قبول کرنے سے پہلے
02:10خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے لٹ چکا ہوں
02:14کہ آج تمہارے مقابلے میں میرا قدم پیچھے ہٹ سکتا ہے
02:17خدا کی قسم ایسا ہرگز نہیں ہوگا
02:20پھر اپنی فوج کی طرف دیکھا
02:22اور بکارے
02:22آؤ کون میرے ہاتھ پر موت کی بیعت کرتا ہے
02:25ان کی آواز پر چار سو مجاہد آگے بڑھے
02:28اور ان کے ہاتھ پر موت کی بیعت کی
02:30ان میں حرد اکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دو بیٹے
02:33پھر ان جانبازو میں حرد خالد بن ولی
02:35رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خیمنے کے سامنے ور
02:38اور بے شمار اور بھی صحابہ کرام دے
02:40یہ سارے خیمنے کے سامنے نہایت
02:43بے جگری سے آپ سب نے لڑنا شروع کر دیا
02:45یہاں تک کہ ایک ایک شہید ہو گیا
02:47یہ سخت زخمی ہو کر لڑنے کے قابل نہ رہا
02:50لیکن رومیوں کا مو پھر بھی نہیں بڑھا
02:52اور وہ پیچھے نہیں اٹھے
02:53پھر حد اکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:56اور ان کے دونوں بیٹے
02:57جو کے زخموں سے چور چور تھے وہ آگے گئے
02:59پھر حد خالبین وری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:01یہ سارے کے سارے لوگ آگے گئے انہیں دیکھنے
03:04اور ان کے سروں کو اپنی ران اور پنڈی پر رکھ لیا
03:06پھر ان کے چہروں سے خون پہنچا
03:08اور حلق میں پانی ٹپکایا
03:09لیکن کچھ دیر بعد تینوں نے دم توڑ دیا
03:12اور شہادت کا درجہ پا کر
03:13ہمیشہ قیلے جنت میں چل گئے
03:16ایسے ہی جانبازوں کی بہادری کا نتیجہ تھا
03:18کہ رومیوں نے ہر لڑائی میں
03:20مسلمانوں سے شکست کھائی
03:21اور آخر کار سارے شام پر
03:23مسلمانوں کا قبضہ ہو گیا

Recommended