00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:04Wotem samin, آج کے ویڈیو میں
00:06ہم آپ کو حرد دعوت علیہ السلام کے
00:08بارے میں کچھ باتیں بتائیں گے
00:09اللہ تبارک و تعالیٰ کے حکم کے مطابق
00:11حتی موسیٰ علیہ السلام کا جانشین
00:14حتی موسیٰ علیہ السلام کے جانشین
00:16حتی یوشا علیہ السلام
00:17اپنی قوم بنی اسرائیل کو لے کر
00:19فرستین میں داخل ہو گئے
00:21اللہ تبارک و تعالیٰ نے ان کو حکم دے رکھا تھا
00:24کہ جب وہ شہر میں فاتحانہ داخل ہوں
00:26تو مغرور اور متکبر انسانوں کی طرح
00:28داخل نہ ہوں
00:28بلکہ وہ خدا کا شکر اور توبہ استغفار کرتے ہوئے
00:32داخل ہوں
00:32لیکن ان لوگوں نے اللہ تبارک و تعالیٰ
00:36کے اس حکم کی پروانہ کی اور
00:37اکڑ کر شہر میں داخل ہوئے
00:39اس نافرمانی سے اللہ تبارک و تعالیٰ کا
00:41ان پر عذاب نازل ہوا اور وہ ہمیشہ
00:43کیلئے ذریع و رسوہ بنا دئیے گئے
00:45اس کے بعد بنی اسرائیل میں بہت سے نبی ہے
00:48جن میں حرد علیاز اور حرد علیسہ کے نام سے بھی
00:51کچھ انبیاء کا نام قابل ذکر ہے
00:53لیکن حرد موسیٰ علیہ السلام کی وفات کے
00:57کوئی ساڑھے تین سو سال تک ان میں کوئی بادشاہ نہ ہوا
00:59اور نہ وہ کسی کو حکمران بنانے کو تیار دیں
01:02اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ یہ دوسری ہمسایہ قوموں سے
01:06ہمیشہ لڑتے رہتے تھے
01:07اس زمانے میں ایک بادشاہ جالود نے
01:09بنی اسرائیل کی تمام بستیوں پر قبضہ کر لیا
01:12یہ بڑا ظالم اور جابر بادشاہ
01:14اور اللہ تبارک وطلہ نے اس ظالم اور جابر بادشاہ
01:16کا ذکر قرآن مجید میں بھی
01:18سورة البقرہ میں بیان فرمایا ہے
01:20اللہ تبارک وطلہ نے اشارت فرمایا
01:22وَقَتَلَ دَعْوُدُ جَالُوتَا
01:24اس نے کیا کام کیا کہ بنی اسرائیل پر
01:26بے پناہ مظالم دوڑے
01:27اس وقت بنی اسرائیل محرد شموئیل
01:30علیہ السلام کے حافظ بھی تھے
01:31اور اللہ تبارک وطلہ نے ان کو نبی بھی بنایا تھا
01:34چنانچہ قوم نے آپ سے درخواست کی
01:38کہ ان پر کوئی بادشاہ بنایا جائے
01:39جس کی سرداری میں ہم ظالموں کا مقابلہ کر سکیں
01:41اس پر آپ نے فرمایا
01:43مجھے ڈر ہے کہ اگر تم پر کوئی بادشاہ مقرر کیا جائے
01:46اور وہ تم کو جہاد کا حکم دے
01:48تو تم جہاد سے انکار کر دوگے
01:50بنی اسرائیل نے کہا کہ ہم اس ظلت سے
01:52اب بہت تنگ آگئے ہیں
01:53انہوں نے ہماری اولاد کو قید کر دیا
01:55ہمیں ہمارے گھر سے بے گھر کر دیا
01:57یہ کبھی بھی نہیں ہو سکتا
01:59کہ ہم دھیار سے انکار کر دی
02:00چنانچہ اللہ تبارک وطلہ کے حکم کے مطابق
02:03حرت شمویل علیہ السلام نے
02:05تعلوت کو ان کا بادشاہ مقرر کر دیا
02:07کیونکہ وہ بہادر بھی تھے
02:09اور اہر علم بھی
02:10لیکن جن بنی اسرائیل نے سنا
02:12تو وہ اس پر اعتراض کرنے لگے
02:15اور وہ کہنے لگے کہ یہ تو بہت غریب ہے
02:17یہ کس طرح ہمارا بادشاہ ہو سکتا ہے
02:18حرت شمویل علیہ السلام نے فرمایا
02:21میں پہلے ہی جانتا تھا
02:22کہ تم بزدل اور پست ہمت ہو
02:24اور اسی لئے تم یہ ہیلے بہانے تراش رہی ہو
02:27اس پر انہوں نے کہا
02:28کہ اگر تعلوت کا تقرر خدا کی طرف سے ہے
02:31تو اس کے لئے کوئی خدا کا
02:32کوئی علامت کوئی نشانی تو بتا دو
02:34حرت شمویل علیہ السلام نے فرمایا
02:37کہ تابوت سکینہ جو تم سے چھن گیا ہے
02:39جس میں دوراد اور حت موسیٰ
02:41اور حرت حارون علیہ السلام کے
02:43تبرکات موجود تھے
02:45وہ تعلوت علیہ السلام کی بدولت
02:47تمہارے پاس دوبارہ آ جائے گا
02:49تنانچہ اللہ تبارک وطلعہ کے حکم سے
02:51فرشتے تابوت اس حقینہ تعلوت کے پاس لے آئے
02:54اب تعلوت نے جالوت کے خلاف
02:56اعلان جنگ کر دیا
02:57غتم سامین جالوت خود بھی
03:01ایک قوی حیکل انسان تھا
03:02اور اس کے پاس جو فورتی وہ بھی
03:04بڑی قوی حیکل تھی
03:05مجاہدین خدا سے فتح
03:08اور نصر کی دعائیں مانگ رہے تھے
03:11میدان جنگ میں پہنچ کر
03:12جالوت نے بنی اسرائیل میں سے
03:14کسی کو مقابلے کے لئے طلب کیا
03:16بنی اسرائیل میں سے حیرت دعوت علیہ السلام
03:19جو لڑائی کی غرصیں نہیں آئی تھی
03:21اور ان کی عمر بھی ابھی چھوٹی تھی
03:23جالوت کے مقابلے کے لئے نکلے
03:25اور آتے ہی جالوت کا کام تمام کر دیا
03:27باہشاہ کی موت نے
03:29مخارف اور اس کے حوصل پس کر دی
03:31اور وہ بھاگ گئے
03:32اور بنی اسرائیل میں بہت
03:34ہر دل عزیز ہو گئے اور بعد میں خدا کے
03:36برگزیدہ پیغمبر اور بنی اسرائیل کے بہتشاہ بنے
03:39چونکہ آپ رسول بھی تھے اور بہتشاہ بھی
03:42اس لئے اللہ تبارک وطرہ نے
03:43آپ کو قرآن حکیم میں خریفہ
03:45یعنی نائب کے لقب سے بھی یاد کیا ہے
03:47اور خدا مند قریب نے اپنی صفات
03:49بیان کرتے ہوئے فرمایا ہے
03:50کہ ہم نے اس کی حکومت کو مضبوط کیا ہے
03:53نبوت اتا کی اور صحیح فیصلے کی قوت بھی بخشی ہے
03:56مطمسامین حدید دعوت علیہ السلام کے بارے میں
04:00اللہ تبارک وطرہ نے پاہ نمبر ستنہ قرآن مجید
04:03سورة الانبیاء میں بھی تفسیر انجھ کر کیا ہے
04:05اس کے علاوہ اللہ تبارک وطرہ نے حدید دعوت علیہ السلام
04:08کو یہ موضبی عطا فرمایا
04:10کہ لوحہ ان کے ہاتھ میں نرم ہو جاتا تھا
04:12اگرچہ آپ باشا تھے
04:14مگر شاہی خزانے سے ایک پیسہ تک
04:16اپنے لیے نہ لیتے تھے
04:18بلکہ ذریعیں بنا کر فروخت کیا کرتے تھے
04:26وہ کسی معافضے اور بدلے کے لیے نہیں کرتے
04:29ان کا عجر تو ان کے خدا کے پاس ہوتا ہے
04:31حدید دعوت علیہ السلام کی زریں لڑائی میں بہت مفی ثابت ہوئی
04:36اس لیے جنگجو انہیں شوق سے خریدتے تھے
04:39میز آپ پرنوں کی بولیوں کو بھی سمجھتے تھے
04:41اور یہ علم اللہ تبارک وطرہ نے آپ کے فرزند
04:44حدید سلمان علیہ السلام کو بھی عطا کیا تھا
04:47آپ کا ایک موجہ یہ بھی تھا
04:49کہ جب آپ گھوڑے کی زیرین کسنا شروع کر دیتے
04:51تو اسے فارغ ہونے تک ساری زبور کی تلاوت کر لیا کرتے تھے
04:55کہتے ہیں کہ حیرت دعوت علیہ السلام نے
04:58سو سال کی عمر میں وفات پئی
05:00اور شہر سعیون میں آپ کو دفن کیا گیا