#turkishpresident #hamas #israel #gaza #cmkpk #aliamingandapur #Resignation #imrankhan #alaleemakhanum #punjablocalelection #LGelections #ECP #middleeast #usa #donaldtrump #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhQAJJVvDqe_11Kl_Pq-y-B

Ishaq Dar confirms return date for ex-Senator Mushtaq Ahmad

Man arrested for harvesting weed in Naya Nazimabad

Rs300 per litre?: Milk Price Hike Demand Rejected by Sindh Govt

CM Maryam Nawaz launches ration card scheme

Which airline is the most reliable in Pakistan?

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:24foreign
00:28ڈالی امین پیٹی آئی بیریسٹر گوھر نے کہا بانی نے گنڈا پور کو استفاہ دینے کی ہدایت کی علی امین پشاور جا کر اپنا استفاہ کل گورنر کو بھیجیں گے
00:58حکومت کا پیپلز پارٹی کو منانے کامیشن سپیکر کامیشن لیایا سعید کی سربراہی میں حکومتی وفت کراچی روانہ
01:05مائے وزیراعظم اساقدار اور رانہ سناولہ بھی وفت میں شامل حکومتی وفت سادر آسف علی زرداری سے کراچی میں ملاقات کرے گا
01:13پیپلز پارٹی آنونی کے درمیان سیاسی کشیدی کے خاتمے پر بات ہو
01:16سعودی عرب نے ہر مشکل اور آسمائش میں پاکستان کا ساتھ دیا
01:26بھائی ہمیشہ بھائی کی مدد کے لیے آتا ہے
01:28یہی پاک سعودی معاہدہ ہے
01:30وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمن سعودی پاکستان جوائنٹ بزنس کانسل کا خطاب
01:34شہباز شریف نے کہا پاکستان ہمیشہ سعودی عرب مکہ مقرمہ مدینہ کے تحفظ کے لیے موجود رہے گا
01:46اور دہشتگردی جرائم سیاسی سرپرستی کا گٹ جوڑ مزید برداشت نہیں کیا جائے گا
01:52بھارتی جا رہیت کا بھرپور تیز اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
01:56فیلڈ مرشل سیدہ سمونیر کہتے ہیں پاکستان آرمی ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل تیار ہے
02:02کوئر کمانڈرز کانفرنس میں بھارتی قیادت کے حالیہ غیر ذمہ دارانہ
02:06اشتیال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اضحان
02:09کوئر کمانڈرز نے واضح کیا
02:11بھارتی سرپرستی میں دہشتگرڈ نیٹورک فتنہ تلخوارج اور فتنہ تلہندوستان کا خاتمہ کیا جائے گا
02:16لیفنرنگ کرنل اور میجر سمیت باک فوج کے گیارہ سپوت مادرے بطن پر گربان
02:21سیکیورٹی فورسز کا اور اقضائی میں انٹیلیجنس پیسٹ آپریشن
02:24وائرنگ کے شدید تبادلے میں لیفنرنگ کرنل جنید تارک اور میجر طیب رہت سمیت گیارہ جوانوں نے جامع شہادت نوش کیا
02:31شہادہ کا تعلق ہے برکرم، ٹانک، مردان، مانسہرہ، ملکان، روسوابی سے تھا
02:37سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پروکسی فتنہ قوارج کے انیس دہشتگردوں کو ٹھکانے لگایا
02:43سیکیورٹی فورسز بھارتی سپانسر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرازم
02:48سادرہ سفری زرداری، وزیر آزم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیراج تحسین
02:53پاک فورس کی قربانیوں کو خیراج عقیدت پیش کیا
02:56سادرہ زرداری نے کہا شہادہ کی قربانیاں قوم کے عزم اور اتحاد کی علامت ہے
03:02وزیر آزم جیعباز شریف نے کہا دہشتگردوں کے مضموم ازائم خاک میں ملا دیں گے
03:07وزیر آلہ خیب پختونخواہ کہتے ہیں شہادہ کی قربانیاں رائے گا نہیں جائیں
03:12مخالفین کو تنقید کے لیے کچھ نہیں ملتا تو نون سے شین نکالنے لگ جاتے ہیں
03:24اب شین سے مین کو نکالا جا رہا ہے
03:26لیکن نون اور شین سیسا پلائے دیوار کی طرح متحد ہیں
03:31وزیر آلہ پنجاب مریم نواز کا پاک پتن میں
03:34الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب
03:37کہا پنجاب نے عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہوتا ہے
03:40صوبے کے تمام ازلا میں یکسان ترقی نہیں ہوگی
03:43تو میں سمجھوں گی پنجاب ترقی آفتہ نہیں ہے
03:45ہر ظلہ اور تحصیل کے پاس سترہ پنجاب کا اپنا عملہ اور مشینری ہے
03:49ہم پنجاب کے چھوٹے شہروں کو بھی خوبصورت بنا رہے ہیں
03:52دوسرے صوبوں کے لوگ بھی کہتے ہیں
03:55کاش ہمارے صوبے میں بھی پنجاب جیسی صفائی ہوتی
03:58پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں
04:11موجودہ قوانین کے تحت ہوں گے
04:13الیکشن کمیشن نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا
04:16الیکشن کمیشن کے مطابق حلقابندیاں کل سے شروع ہوں گی
04:20حلقابندیوں کا کام دو ماہ میں مکمل ہونا چاہیے
04:23جس کے بعد شہروں کا اعلان ہوگا
04:25مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی میں کشیدگی
04:30وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا
04:34وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی اجلاس میں شریک ہوں گے
04:37محسن نقوی وزیراعظم شہباز شریف سے علیہدہ ملاقات بھی کریں گے
04:41صدر عاصف علی زرداری کا پیغام پہنچائیں گے
04:44وزیراعظم کی سینئر رہنماؤں سے ملاقات میں
04:46مسئلے کے حل پر غور کیا جائے گا
04:48شہباز شریف کا پیپلز پارٹی کی قیادت سے رابطے کا بھی امکان
04:52تیندر پنجاب حکومت میں نورہ کشتی چل رہی ہے
05:03آپ لوگوں نے مل کر پاکستان اور سن کو نقصان پہنچایا ہے
05:06امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمن کہتے ہیں
05:09حکومت کی ناقص پولیسیوں نے زراد تباہ کر دی
05:12مافیا پیسہ کمار رہا ہے مگر کسان کو کچھ نہیں مل رہا
05:15خات بیج مہنگے کر دیے گئے
05:17وزیراعظم بتائیں زرائی علات اور خات کیوں مہنگے کر دیے گئے
05:21چبیسویں آئینی ترمیم سے پیچھے چرے جانا ہمارے بس میں نہیں
05:30آئینی بینچ کے سبرا جسس امین الدین کے چبیسویں ترمیم کے خلاف
05:34درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ کی استعداہ پر ریمارکس
05:37ایڈوکیٹ حامد خان نے کہا ہم چبیسویں ترمیم نہیں مان رہے
05:41جسس جمال مندخیل نے کہا آپ اسی ترمیم کے تحت بنے بینچ کے سامنے ہیں
05:45جسس مسارت حلالی نے کہا ابھی تک اس ترمیم کو موتر نہیں کیا گیا
05:49وقیل حامد خان نے کہا ماضی میں ہمیشہ ایسے کیسز کے لیے فل کورٹ بنی
05:53ہم وہ فل کورٹ چاہتے ہیں جو ترمیم کے وقت تھی
05:56اس حساب سے سولہ رکی بینچ پر آیا جائے
05:58باقی آٹھ ججوں کو بھی شامل کیا جائے
06:00جسس نئی مقتر افغان نے کہا آپ نہیں سمجھتے کہ اب صورت حال مختلف ہے
06:04ماضی میں پریکٹس ان پروسیجر ریکٹ موجود نہیں تھا
06:07اس وقت چیف جسس اختیار استعمال کر کے فل کورٹ بناتے رہے
06:11اب یہ اختیار آئین اور قانون کے مطابق کمیٹی کا ہے
06:14عدالت نے سمات کل ساڑھ گیارہ بجو تک ملتبی کر دی
06:17ام کی ذمہ داری صرف ہماس و فلسطینیوں پر ڈالنا غیر منصفانہ ہے
06:36اسرائیلی حملے ام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوت ہے
06:39ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے
06:41ہماس نے امریکی صدر ڈانل ٹرمپ کے ام منصوبے پر مصفت رد عمل دیا
06:45جس سے ان کی ام کیلئی سنجیدگی واضح ہے
06:48ام یکتر فامل نہیں
06:49راولپنڈی کی انصداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کے بورن گرفتاری جاری کر دیئے
07:0426 نبنبر جلاو گھراؤ کیس میں حاضری سے استثناء کی درخواست خارج
07:08سمات 11 اکتوبت تک ملتبی آئندہ سمات پر تمام ملزمان پر فرد جرم آئیت کی جائے گی
07:14اسلام آباد کے بلو ایریا میں سرکاری دارے کے ڈریکٹر لینڈ احسان الہی کا قتل
07:26وزیر داخلہ محسن نقلی کا نوٹس آئی جی اسلام آباد سے ریپورٹ طلب کر لی
07:30کہاں قتل میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے
07:34مقتول کے لوائقین کو انصاف کی فراہمی میں کوئی قصر نہ چھوڑی جائے
07:38سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
07:44عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر ریپورٹ جاری کر دی
07:48بتایا ربا مالی سال پاکستان کا جی ڈی پی دو اشاریہ چھے فیصد رہنے کی توقع ہے
07:53دوہزار چھبیس ستائیس میں شرائے نمو تین اشاریہ چار فیصد رہنے کا امکان ہے
07:59پنجاب میں سیلاب سے ذریع پیداوار میں دس فیصد کمی کا خدشہ
08:03پاکستان میں تباکن زلزلے کو بیس سال بیٹ گئے زخم آج بھی تازہ
08:13زلزلے کے باعث ستی ہزار سے زائد لوگ لکمہ اجل بنے
08:16لاکھوں بے گھر اور زخمی ہوئے
08:18لوہہ قین بچھڑنے والوں کو آج تک نہیں بھولے
08:21شہید ہونے والوں کی آدمی آزاد کشمیر میں دعایا تقریب
08:24سائرن بجائے گئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
08:28خوفناک زلزلے سے خیبر پختنکو اور آزاد جمعہ کشمیر
08:32سب سے زیادہ متاثر ہوئے
08:33بالا کوٹ صفحہ ہستی سے مت گیا
08:35بحالی اور تعمیر نو کے منصوبے مکمل نہ ہونے کے باعث
08:38متاثرین آج بھی مشکلات کا شکار
08:40سائرن بجائے گھر پختنکو اور آزاد جمعہ کشمیر
08:50سائرن بجائے گھر پختنکو اور آزاد جمعہ کشمیر
08:52کے مطالبے کے باوجود اسرائیلی حملے نہ رکھے
08:55پانچ دن میں ایک سو چوبیس فلسطینی شہید ہو گئے
08:58خان جیونس میں ادرات کئے حملوں میں چھے فلسطینی لقمایا جل بنے
09:02اسرائیلی فوج نے فریڈم فلوٹیلا میں شامل متعدد کشتیوں کو راستے میں روک لیا
09:07اسرائیلی فوجی سگنلز جیم کر کے دو کشتیوں پر سبار ہو گئے
09:11گیارہ کشتیوں پر سو افراد غزہ امداد لے کر جا رہے تھے
09:14اسبانوی وزیر آزم نے غزہ میں ناصر کشی بند کرنے کا مطالبہ کر دیا
09:18کہا دہشتگردی کی ہر شکل کی مضمت کرتے ہیں
09:21اسرائیل فلسطینیوں پر ہر طرح کا ظلم بند کرے
09:25کینیڈین وزیر آزم سے ملاقات میں صدر ٹرمپ کا یو ٹرن
09:35کینیڈا کو امریکہ میں زم کرنے والی بات کو مزاق قرار دے دیا
09:38ماہ کونی کی خوب تعریف کی
09:40کینیڈین وزیر آزم نے بھی صدر ٹرمپ کو انقلابی رہنما قرار دیا
09:44پاک بھارت کشیدگی سمیت دیگر جنگیں رکوانے کا بھی کردٹ دیا
09:47کینیڈا سے ڈیل نہ کرنے کے سوال پر صدر ٹرمپ نے کہا یہ اچھے انسان ہیں
09:52ان سے ڈیل کرنے کے لیے میں عظیم بننا چاہتا ہوں
09:54پاکستان میں فی طولہ سونا آٹھ ہزار چار سو روپے مہنگا
10:05چار لاکھ پچیس ہزار ایک سو اٹھتر روپے کا ہو گیا
10:09دس گرام سونے کی قیمت سات ہزار دو سو دو روپے بڑھ کر
10:13تین لاکھ چون سٹھ ہزار پانسو ایکس روپے ہو گئی
10:16بین الاقوامی مارکٹ میں فی آنس سونا چوراسی ڈالر
10:19اضافے کے ساتھ چار ہزار انتالیس ڈالر کا ہو گیا
10:22بارتی لیگ کے لیے آسٹریلی کرکٹرز کو خریدنے کی کوشش ناکام
10:28آسٹریلی کرکٹرز نے کروڑوں کی آفر ٹھکرا تھی
10:31ساف ساف بتا دیا ڈالرز نہیں
10:33پہلی ترجیل ناشنل ڈیوٹی ہے
10:35آئی پیل کی ایک سیم نے پیٹ کمنز اور ٹراویس ہیٹ کو
10:38آسٹریلی کرکٹ چھوڑنے کے بدلے دس ملین ڈالر کی پیش کش کی تھی
10:41ٹی سیریز کے لیے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے لاہور آمد
10:50مہمان کھلاری آج آرام کل سے تیاریوں کا آغاز کریں گے
10:54پاکستانی ٹیم فری سیریز کیمپ نے آج تیاریوں کو حکمی شپل دے گی
10:57پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیس بار اکٹوبر سے لاہور میں کھلا جائے گا
11:02موسیقی

Recommended