#hamas #israel #gaza #Pakistan #Global #Gold #Price #Inflation #turkishpresident #cmkpk #aliamingandapur #Resignation #imrankhan #alaleemakhanum #punjablocalelection #LGelections #ECP #middleeast #usa #donaldtrump #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhQAJJVvDqe_11Kl_Pq-y-B

Ishaq Dar confirms return date for ex-Senator Mushtaq Ahmad

Man arrested for harvesting weed in Naya Nazimabad

Rs300 per litre?: Milk Price Hike Demand Rejected by Sindh Govt

CM Maryam Nawaz launches ration card scheme

Which airline is the most reliable in Pakistan?

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00noon league and people's party
00:04in the middle of the 80's
00:06commission
00:08speaker speaker
00:10speaker
00:12speaker
00:14speaker
00:16speaker
00:18speaker
00:20speaker
00:22speaker
00:24speaker
00:26speaker
00:28speaker
00:52speaker
00:54speaker
00:56ڈامین گنڈاپور کا الگورنر کو استیفہ بجوائیں گے
00:58بانی پی ٹی آئی نے علیمہ خانم کا کوئی ذکر نہیں کیا
01:01جو امن پی ٹی آئی بالے سے گھر کہتے ہیں
01:02بانی پی ٹی آئی کے ویجن کے مطابق شبہ آگے بڑھے گا
01:05نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان
01:16سیاسی کشیدگی کے خاتم کامیشن
01:18نون لیگ کا وفد کچھ دے میں نواب شاہ پہنچ رہا ہے
01:20سادر آسفلی زرداری بھی نواب شاہ میں موجود
01:23سادر آسفلی زرداری سے عصاق دار اور آیا سادی کی ملاقات ہو گئی
01:27وزیر داخلہ محسن نقبی بھی ملاقات میں شریک ہو گئی
01:31ذرائع کا کہنا ہے نون لیگ کا وفد خصوصی تیارے میں ساہابات سے روانہ ہوا تھا
01:43لیٹنین کرنل اور میجر سمیت پاک فوج کے گیارہ سپوت مادرے بطن پر قربان
01:48نماز جنازہ چکلالا گیرزن میں عدا کر دی گئی
01:51نماز جنازہ میں وزیر آسم شہباز شریف
01:54آرمی چیف فیل ماشا سیدہ سے منیق شرکت
01:57وفاقی وزراء عسکری آسفل حکام اور عوام کی بڑی تعداد جنازے میں شریک ہوئی
02:03شہدہ کو ان کے آبائی علاقوں میں فوجی احزاز کے ساتھ سپردخاک کیا جائے گا
02:08پاک فوج کی افسران اور جوان اور اجزائی میں انٹیلیجنس پیسٹ آپریشن کے دوران شہید ہوئے
02:13سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پروکسی فتنہ خوارج کے انیس دہشت گردوں کو ٹھکانے لگایا
02:19شہید لیفنر کرنل جنید تارک اور میجر طیب راحت کا تعلق راولپنڈی سے تھا
02:24دیگر شہدہ کا تعلق خیبر، قرم، ٹانک، مردان، مانسہرہ، ملکت اور سوابی سے تھا
02:32وزیراعظم شہباز شریف کا شہدہ کو خراجہ کی
02:34کہا قوم دہشت گردی کے خلاف پور عظم اور یکچہ ہے
02:38سادر مومنکت اور وفاقی وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
02:43پاک فوج کی قربانیوں کو خراجہ اقیدت پیش کیا
02:46سادر زدائی نے کہا شہدہ کی قربانیاں قوم کے عظم اور اتحاد کی علامت
02:51بھارتی جارہیت کا بھرپور تیز اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
03:02دہشت گردی، جرائم، سیاسی سرپرستی کا گھٹ جوڑ مزید برداشت نہیں کیا جائے گا
03:07فیلماشل سیدہ سمونیت کہتے ہیں پاکستان آرمی ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے
03:12مکمل طور پر تیار ہے
03:13کورک مانڈز کانفرنس میں بھارتی قیادت کے حالیہ غیر زمدارانہ
03:17اشتیال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا
03:20کورک مانڈز نے واضح کیا بھارتی جنگی جنون اشتیال انگیزی سے خطر میں امن و استحکام کو خطرات لاحق ہے
03:26بھارتی پروپسیز فتنہ تلخوارج اور فتنہ تلہندوستان کا خاتمہ کیا جائے گا
03:31فیلڈ مارشل نے غیر ملکی حمایت یافتہ پروپسیز کے خلاف مسلح پاچ کے عظم کو سراہا
03:36سیول انتظامی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں تعاون کی تعریف کی
03:41حالیہ دہشک گردی میں شہید ہونے والوں کیلئے پاتحہ خانی
03:44فورم کا پاکستان اور سعودی ربنی تاریخی سٹریٹیجک ڈیفنس معاہدے کا خیر مقدم
04:01بھائی نے بھائی کی مدد کی یہی پاک سعودی معاہدہ ہے
04:06سعودی عرب نے ہر مشکل اور آجمائش میں پاکستان کا ساتھ دیا
04:10وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی تجارتی وقت کی اعزاز میں زہرانے سے خطاب کہا
04:16پاکستان ہمیشہ سعودی عرب مکہ مقرمہ مدینہ کے تحفظ کے لئے موجود رہے گا
04:21جیمن سعودی پاکستان جوائنٹ بزنس کانسل شہزادہ منصور بن محمد آل سعود نے کہا
04:27فوڈ سیکیورٹی، زراعت اور دیگر شعبوں پر مفید گفتگو ہوئی ہے
04:31وزیراعظم سے سعودی شعورہ کانسل کے چیرمن عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ کے ملاقات
04:37وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
04:39حالیہ دفاعی معاہدہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دیکھا
04:51مقالفین کو تنقید کے لئے کچھ نہیں ملتا
04:53تو نون سے شین نکالنے لگ جاتے ہیں
04:56اب شین سے میم کو نکالا جا رہا ہے
04:58لیکن نون اور شین سیسا پلائی دیوار کی طرح متحد ہیں
05:02وزیراعظم پنجاب مریم نواز کا پاک پتن میں
05:05الیکٹرک بسوں کی افتداحی تقریب سے خطاب کہا
05:08پنجاب میں آبام کا پیسہ آبام پر خرچ ہوتا ہے
05:11صوبے کے تمام حصلہ میں یقصہ ترقی نہیں ہوگی
05:14تو میں سمجھوں کہ پنجاب ترقی آفتہ نہیں ہے
05:16ہر ظلے اور تحصیل کے پاس ستھرا پنجاب کا اپنا عملہ اور میشنری ہے
05:21ہم پنجاب کے چھوٹے شہروں کو بھی خوبصورت بنا رہے ہیں
05:23دوسرے صوبوں کے لوگ بھی کہتے ہیں
05:26کاش ہمارے صوبے بھی پنجاب جیسی سفائی ہوتی ہیں
05:29آزاد کشمیر حکومت میں شامل مہاجر وزراء کا استفاہ دینے سے انکار
05:41کہتے ہیں استفاہ دینے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
05:45حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی معاہدے میں مراہجرین وزراء کو ہٹانے کی شک شامل تھی
05:50وزیراعظم آزاد کشمیر کے جانب سے مہاجر وزراء کو دین نوٹیفائی کیا جانے کا امکان
05:56ذرائع کا کہنا ہے وزراء کی تعداد کم کرنے کے لیے آزاد کشمیر کا بھی نہ تحلیل کرنے پر غور
06:01وزیراعظم شہباز شریف یہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے گفتگو میں کہنا تھا
06:06آزاد کشمیر میں معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے کشمیریوں کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے گا
06:12حکومت مسائل حل کرنے کے لیے اقدامات جاری رکھے گی
06:15پہلے بھی کشمیریوں کے حقوق کے محافظ تھے آئندہ بھی تحفظ کرتے رہیں گے
06:20بھارت کی بین الاقوامی دہشت گردی پھر بے نقاب
06:32کینیڈا میں سکرہنما حردیب سنگ نجر کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی رو کا براہ راس تعلق سامنے آ گیا
06:38امریکی محکمہ انصاف نے عدالت میں رو کے خلاف ناقابل تردیب ثبوت پیش کر دیئے
06:43آڈیو ویڈیو شواہد بھی جمع کرا دیئے
06:46رو کے افسر وکاس یادف کو قتل میں ملوث قرار دے دیا
06:49رو کے خلاف ثبوت نیو یارک کی عدالت میں پیش کیے گئے
06:53نکھل گپتہ کے خلاف امریکہ میں قتل کی سانزش اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں کا الزام ہے
06:59حردیب سنگ نجر کے قتل کی ویڈیو سب سے پہلے وکاس یادف نے نکھل گپتہ کو بھیجی
07:03گپتہ نے یادف کو پیغام دیا کاش یہ کام میں نے کیا ہوتا
07:07مصر میں جاری ام مذاکرات کے تیسرے دور کا آغاز
07:22قطری وزیر آسم، شیخ محمد، امریکی وفت، مصر کے انٹیلیجنس چیف اور ترکیہ کے سیکیورٹی ادارے کے سربراہ دی باتچیت میں شامل
07:30حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کی رہائی کے لیے فیرستوں کا تبادلہ ہو گیا
07:34حماس وفت کے رکن طاہر علمونو نے بتایا
07:37معاہدے میں حائل رکاوطے دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
07:40جنگ کے خاتمے کے طریقے اسرائیلی فوج کے انقلاء سمیتہ ہم امود پر غور کیا جائے گا
07:46مصری صدر عبدالفتال سیسی کہتے ہیں
07:50عام معاہدہ تیپانی کی صورت میں صادر ٹرم کو تقریب میں شرکت کی دعوت ہوں گا
07:54ترک صدر طیب اردبان نے کہا
07:57عام کے ذمہ دارے صرف حماس اور فلسطینیوں پر ڈالنا غیم منصفانہ ہے
08:01اسرائیلی حملے عام کی رہ میں سب سے بڑی رکاوط ہیں
08:05ایک طرف مذاکرات دوسری جانب اسرائیل کی بمباری
08:15غزہ میں مزید آٹھ فلسطینی شہید ساٹھ زخمی کر دیئے
08:18پانچ دن میں 132 فلسطینی شہید ہو گئے
08:21اسرائیلی جیلوں میں 11000 سے زائد فلسطینی رہائی کے منتظر
08:25303 فلسطینیوں کو عمر قید کی سزا ہو چکی
08:28اسرائیلی جیلوں میں دو بچیاں اور 53 خواتین بھی قید ہیں
08:31400 سے زائد بچے اوفر اور میک دو جیلوں میں ہیں
08:35اسرائیلی فوج نے فریڈم فلوٹیلا میں شامل متعدد کشتیوں کو راستے میں روک لیا
08:40سہونی فوج نے صحافیوں، ڈاکٹروں اور ازاکاروں کی کشتیوں پر دھاوا بولا
08:44تیرانبی افراد کو ہراست میں لے لیا
08:46سرکاری افسران کے احساسے پبلک کیے جائیں گے
09:02آئیم ایف کی شرط ماننے گئی
09:03اقتصادی جائزہ مزاترات کامیابی کے قریب
09:06حکومت نے آئیم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کر دی
09:09ایف بی آ نے سیبل سربنٹس کے احساساجات کے ایک آبائیت میں ترمیم کا مصبتہ جاری کر دیا
09:14گریڈ سترہ سے بائیس کے افسران کے احساسے ڈیکلیر کیا جائیں گے
09:18پبلک سربنٹ کی نئی تاریخ گریڈ سترہ اور اس سے بالا افسران پر مشتمل ہوگی
09:23وفاقی اور صوبائی حکومتوں، خودمختار اداروں اور کورپوریشنز کے افسران بھی شامل
09:29ایف بی آ نے سات روز میں تجاویز اور اعتراضات طلب کر لیے نوٹیفکیشن جاری
09:34وزیر خزانہ محمد آرنگزیب کہتے ہیں پاکستان نے آئیم ایف شرائط کے مطابق
09:39تمام اہداف پر عمل درامت کیا
09:41آئیم ایف کے ساتھ بڑے اہداف پر اتفاق ارائے ہو گیا
09:44دستخط کے بعد سٹاف لیول معاہدہ تیہ پا جائے گا
09:48بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کی توشہ خانہ کیس ٹو میں پیشی
10:03عدالت کی جانب سے فراہم سوال نامے کے جواب آج مکمل نہ ہو سکے
10:06راول پنڈی کی ایٹی سی نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کے وارن گرفتاری جاری کر دیئے
10:12شب بیس نومبر جلاو گہراو کیس میں حاضری سے استثناء کی درخواست خارج کر دی
10:16نومائی جلاو گہراو کیس میں سابق سینیٹر ایجاز چودری کی تیر مقدمات میں زمانت منظوم
10:21پنجاب میں بلدیات انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں موجودہ کبانین کے تحت ہوں گے
10:36الیکشن کمیشن میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا
10:40الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیاں کل سے شروع ہوں گی
10:43حلقہ بندیوں کا کام دو ماہ میں مکمل ہونا چاہیے
10:46جس کے بعد شیریون کا اعلان ہوگا
10:48پاکستان لکفی تولہ سونا آٹھ ہزار چار سو روپے مہنگا
10:56چار لاکھ پچیس ہزار ایک سو اٹھتر روپے کا ہو گیا
10:59دس گرام سونے کی قیمت سات ہزار دو سو دو روپے وڑ کر
11:02تین لاکھ چونسٹ ہزار پانچ سو ایکیس روپے ہو گئی
11:05بینل اقوامی مارکٹ میں فیان سونا چھراسی ڈالر اضافے کے ساتھ
11:08چار ہزار انتالیس ڈالر کا ہو گیا
11:10کیمسٹر کے نوبیل انام میں سعودی نیاد امریکی بشری
11:19سوڈیش روائل اکیڈمی نے سعودی نیاد امریکی
11:22عمر یاکی چاپان کے سو سو موکیٹا کعبہ
11:25آسٹریلیا کے ریچرڈ روپسن کو انام کا حفتار کرا دیا
11:30تینوں سائنسانوں نے تھاتوں اور نامیاتی مولیکیول سے
11:34بننے والا مادہ ایجاد کیا
11:35یہ مادہ اگیسوں کو جزد، زخیرہ اور چھاننے کی غیر معمولی صلاح یہ دکتا ہے
11:41ماہرین کا کہنا ہے میٹل، آگینگ، فریم ورکس
11:45مستقبل میں محولیاتی آلود کی، پانی کی کمی
11:48اور کاربن گیس کے اخراج جیسے مسائل کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے
11:53بھارتی لیگ کے لیے آسٹریلیوی کرکٹرز کو خریدنے کی کوشش ناکام
11:58آسٹریلیوی کرکٹرز نے کروڑوں کی آفر ٹھکرا دی
12:01صاف صاف بتا دیا ڈالرز نہیں، پہلی ترجیل ناشنل ڈیوٹی ہے
12:05آئر پیل کی ایک سیم نے پیٹ کمنز اور ٹرابس ہیٹ کو
12:08آسٹریلیوی کرکٹ چھوڑنے کے بدلے دس ملین ڈالر کی پیش کش کی تھی
12:12ٹی سیریز کے لیے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے لاہور آمد
12:21مہمان کھلاری آج آرام کل سے تیاریوں کا آغاز کریں گے
12:24پاکستانی ٹیم فری سیریز کیمپ نے آج تیاریوں کو حکم شکل دے گی
12:28پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیس بارہ اکتوبر سے لاہور میں کھیلا جائے گا

Recommended