00:00KABY AAK LADKAH JIS KAY PASTA NAY DOLEST THI NAH TAKAT NAH SEPARISH
00:03SIRV EK KHAB THA OR MEHNAT POR YAKIN
00:06LOOG USKA MZAG UDADAY KAYHTAY KHAB DECKNESSE KUCCH NAHI HOTA
00:10MGER USNAY HAAR NAHI HADY
00:11REN RAT MEHNAT KII SIKHA, KERHA, UTHA
00:15AUD PHIR SACL PEDHA
00:16AARJ WoHI LADKAH APNI MEHNAT, SABUR OR ZAHANET SE VEHANET SE VEHAN PAHUNCH CHUKA
00:21JAHAN LLOG SIRF SOUCH SAKTAIN
00:23یہ کہانی یاد دلاتی ہے کہ اگر ایمان مضبوط ہو نیت صاف ہو اور حوصلہ بلند ہو تو کوئی غربت کوئی مشکل کوئی دیوار آپ کے رستے کی رکاوٹ نہیں بن سکتی
00:34نوجوان چہرہ پر رضم نگاہیں خاموش چاہت مگر دل میں ایک طفان ایک عام نوجوان جو کسی سیاسی خاندان سے نہیں تھا
00:42نہ دولت تھی نہ طاقت صرف ایک تھا خواب کہ ایک دن وہ اپنے صوبے کے نوجوانوں کی آواز پھلے
00:49کوئی نہیں جانتا تھا کہ عام سا نوجوان ایک دن پاکستان کی سیاست میں نیا باپ کھوڑے
00:54اور جو کبھی گلیوں میں نعرے لگاتا تھا چلوں کے باہر کھڑا رہتا تھا
00:59آج وزیرالہ ہاؤز کے دروازے تک پہن چکا ہے
01:01یہ کہانی صرف ایک ایسے شخص ہی نہیں بلکہ ان تمام مہتی خواب دیکھنے والے نوجوانوں کی ہے
01:07جو یقین رکھتے ہیں کہ خلوص نیت علم اور محنت سے ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے
01:13یہ کہانی ہے سحیل آفریدی کی لیکن سوال یہ ہے کہ آخر عمران خان نے سحیل آفریدی کو کیوں چنا
01:22کیا یہ محض اتفاق ہے یا ایک خاموش سیاسی انقلاب کی شروع ہوا
01:27آٹھ اکٹوبر دوہزار پچیس کو ایک خبر نے پاکستانی سیاست کو ہلا کیا
01:32علی امین گنڈا پور کو استیفہ دینے کا کہانی
01:35اسی لمحے پی ٹی اے کے جنرل سیکیٹری سلمان اکمن راجہ نے تصدیق کی
01:39کہ عمران خان نے سحیل آفریدی کو نیا وزیرعالہ نامزد کر دیا
01:42پورے صوبے میں ایک ہی سوال گونجنے لگا
01:45سحیل آفریدی کون ہے
01:47جب خیبر ایجنسی خوف دھواکوں اور فوجی آپریشنز میں ڈوبی ہوئی تھی
01:52اس سرزمین میں ایک ایسے نوجوان کو جنم دیا
01:55جو آگے چل کے تبدیلی کی علامت بن گیا
01:58سحیل نے معاشیات میں گریجویشن کی
02:00مگر اصل میدان اس نے یونیورسٹی کی دیواروں سے باہر چھنا
02:04وہ بنا انصاف سٹوڈنٹ پیڈریشن کا صوبائی صدر
02:08جہاں اس نے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا آغاز کیا
02:11وہ صرف نعرے نہیں لگاتا تھا
02:13بلکہ طلبہ کے مسائل پر عملی کام بھی کرتا تھا
02:16اور یہی وجہ تھی کہ نوجوان اس کے پیچھے کھڑے ہونے لگے
02:19سال دوہزار چوبیس میں اس نے پہلی بار پی کے سیونٹین بارہ سے
02:23الیکشن لڑا اور حیران کن طور پر پہلی ہی کوشش میں جیت کیا
02:27ایک عام نوجوان جس کے پاس صرف ایک چیز تھی
02:31خلوص لوگوں نے اسے بورٹ دیا
02:33کیونکہ وہ ان جیسا تھا
02:35نہ کہ پروٹوکول نہ غرور صرف ساپنی ہے
02:38جلدی اسے وزیرالہ کے معاملے خصوصی برائے مواصلات بنایا گیا
02:42پھر عالی تعلیم کا کرمدان دیا
02:44وہی مدار جس سے اس کا سفر شروع ہوا
02:47لوگ کہتے ہیں وہ سیاستدان نہیں
02:49بلکہ ایک کام کرنے والا انسان ہے
02:51اور یہی چیز عمران خان کی نظر میں آئی
02:54عرفان سلیم کے مطابق سوہل نے پارٹی کے لیے قربانیاں دی
02:58جیلیں دیکھیں احتجاجوں میں پہلی سخت میں کھڑا ہوا
03:01جب عمران خان کے خلاف سازشیں ہو رہیں گی
03:04تب یہی سوہل افریڈی خان کے بیانیے کی سب سے مضبوط آواز بن کر رہا
03:09اس لیے پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا
03:12کہ وہ عمران خان کا مشن آگے لے کر جائے گا
03:15پی ٹی آئی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکیٹری اکرام خطانہ کے مطابق
03:19یہ فیصلہ ہم سب کے لیے خوشی کا باعث ہے
03:21کیونکہ سوہل ایک عام کارکن وہ بھی ہماری طرح ہے
03:25اور یہی پی ٹی آئی کا اصد فلسفہ ہے
03:28یہ پارٹی امیروں کی نہیں عام لوگوں کی ہے
03:31اور سوہل افریڈی اس کا زندہ ثبوت ہے
03:33لیکن اب سب کی نظریں ایک ہی سوال پر ہیں
03:37کیا ایک نوجوان ایک عام کارکن
03:39صوبے کے سب سے بڑے عہدے کو سنبھال پائے گا
03:43کیا وہ وہی طبعہ نہیں خلوص اور ایمان
03:46عمران خان کے مشن میں ٹال پائے گا
03:49یا طاقت کا دباؤ اس کی سابقی کو نکل لے گا
03:52کیا یہ بھی علی امین کی طرح
03:55خان کے لوگوں کو جلسوں میں چھوڑ کے بھاگ جائے گا
03:58یا اس کے عہدے میں بھی پنجاب پولیس پشاور سے
04:02سنم جاویت کو گرفتار کر سکے گی
04:04یہ تو وقت ہی بتائے گا
04:07مگر ایک بات ہے یہ کہانی اب صرف سوہیل افریدی کی نہیں
04:11بلکہ ہر اس نوجوان کی ہے
04:14تو یقین رکھتا ہے کہ ایمان اور محنت سے کچھ بھی موقع ہے
04:18پچیس سال کی عمر میں وزیراعلا بننا صرف کامیابی نہیں
04:23بلکہ ایک پیغام ہے
04:24کہ سیاست طاقت کا کھیل نہیں
04:26خدمت کا میدان بھی بن سکتی ہے
04:29اور شاید اگلا سوہیل افریدی آپ ہی کے شہر سے ہوئے
04:32اگر آپ کو میری یہ ویڈیو پسند آئی
04:35تو ویڈیو کو لائک کریں
04:36چینل کو سبکرائب کریں
04:37جزاک اللہ خیر