00:00. . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . .
01:29. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:59ڈعا ہے سب آزاد
02:29اسرائیوں کی واپسی کا اعلان کر کے خوشی ہو رہی ہے غزہ من منصوبہ حماس کا خاتمہ ہے
02:35ٹرامپ کا اسرائیلی پارلمنٹ سے طویل خطاب کہا غزہ کی تعمیر نو میں مشرق وسطہ کے امیر ملک حصہ لیں گے
02:42ابراہم ایکارڈ میں چار ملک شامل ہیں مزید بھی آئیں گے مجھے اسرائیل سے پیار ہے ہمیشہ ساتھ دوں گا
02:49ٹرامپ نے اپنی بیٹی کے یہودی مذہب تسلیم کرنے کا بھی بتایا
02:53کہا اسرائیل کو ہم نے بہت سارے ہتھیار دیئے
02:57نیتن یاہو نے مجھ سے وہ ہتھیار بھی مانگے جن کا مجھے بھی نہیں پتا تھا
03:00اسرائیل نے ان ہتھیاروں کا اچھا استعمال کیا
03:03وہ سب کچھ جیت لیا ہے جو طاقت کے بل پر جیتا جا سکتا تھا
03:08ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتے تو آج ہم اس جگہ نہ ہوتے
03:12ہم نے چودہ بم گرا کر ایرانی تنصیبات کو ختم کر دیا
03:15ایران کو زندہ رہنا ہے تو کبھی دوبارہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا
03:19ایران کے لیے تعاون اور دوستی کے دروازے کھلے ہیں
03:23اسرائیل پارلیمنٹ میں ٹرامپ کی تقریر کے دوران فلسین کے حق میں نعرہ بلند
03:33دائے بازو کے دو ارکان پارلیمنٹ نے فلسین کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے
03:38سادھ ٹرامپ کی طرف بڑھنے کی کوشش کی
03:40سیکیورٹی نے فوراں مداخلت کر کے ہال سے باہر نکال دیا
03:43ایمن اودا نے ایکسور لکھا
03:46مجھے فلسینی ریاست تسلیم کرنے کے مطالبے پر نکالا گیا
03:49نیتن جاہو کی ستائیس سے غزہ میں انسانی جرائم کے ذمہ داری کم نہیں ہوتی
03:54قبضے کے خاتمے اور فلسینی ریاست کو تسلیم کرنے سے ہی
03:58انصاف، امن اور تحفظ ممکن ہے
04:01اسرائیل نے غزہ میں فلسینی صحافی صالح الجعفری کو شہید کر دیا
04:13صالح کو کئی گھنٹے قید میں رکھا پھر سات گولیاں ماری
04:17صالح الجعفری نے جنگ بندی پر جشن کی ویڈیو پوسٹ کی تھی
04:21دو سال کے دوران اسرائیلی فوجی ترجمان اور اسرائیلی سوشل میڈیا انفلوینسرز نے
04:26صالح الجعفری کو کئی بار دھمکیاں دی
04:29صالح کل شہید ہوئے آج ان کا بھائی اسرائیلی قید سے رہا ہوا
04:34تاریخی امن واحدے کی تقریب میں شرکت کے لیے
04:40وزیراعظم شہباز شریف شرمل شیف پہنچ گئے
04:43مصر کے صادر عبدالفتال سیسی نے استقبال کیا
04:46وزیراعظم کی عالمی رہنماوں سے ملاقاتوں میں امن کے لیے اقدامات پر گفتگو
04:50وزیراعظم شہباز شریف اور فلسینی صادر کی ملاقات
04:54بہرین کے فرما روا شاہ حمد بن عیسیٰ بن بھی شریک ہوئے
04:59وزیراعظم کی آزربائیجان کے صدر اور آرمینیا کے وزیراعظم سے بھی غیر رسمی ملاقات ہوئی
05:04شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صادر جرمن چانسلر سپین اور اٹلی کے وزرائے عظم سے بھی ملاقاتیں کی
05:10وزیراعظم اردن کے فرما روا سعودی وزیر خاجہ شہزادہ فیصل بن فرحان
05:16اور یو ان سیکیٹری جرنل انتونیو گوتریس سے بھی ملے
05:20پاکستان کے جانب سے فلسطینیوں کی اکچہتی سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھنے کا اعداد
05:26پاک فوج کے بارہ شہدہ کی چکلالا گیرزن میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی
05:41جوانوں نے افغان رجیم کی بزدلانہ جارہیت کے خلاف دفاع وطن میں جامع شہادت نوش کیا
05:46نماز جنازہ میں فیل مارشل سید آسم منیر وفاقی وزراء گورنر خیبر پختونخواہ سویل اور فوجی حکام کی شرکت
05:54نماز جنازہ کے بعد شہدہ کے لیے دعائیں اور خراج عقیدت پیش کیا گیا
05:59وزیر دفاع خواج آصف نے پاک فوج کے شہدہ کو قوم کا ہیرو قرار دیا
06:04کہا شہدہ نے پاکستان کی علاقائی سالمیت کے دفاع میں اپنی جانے نے چھاور کی
06:09پاکستانی قوم اپنے جانبازوں کی قربانیوں کی مخروض ہے
06:13افغان رجیم کی بزدلانہ اور غدارانہ جارہیت کو پاکستانی افاج نے ناکام بنایا
06:19بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین سے دہشتگردی کا بھرپور جواب دیا جائے گا
06:24پاکستان کے دشمنوں کی تمام سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی
06:29پی جی آئی کے سہیلا فریدی نبوے ووٹ لے کر خیبر پختونخواہ کے نائے وزیر آلہ منتخب
06:34اسمبلی سے پہلے خطاب میں غیر قانونی مقیم افغانوں کو نکالنے کی مخالفت کر دی
06:39کہا افغان پالیسی پر نظر ثانی کرنا پڑے گی
06:42میرے ہوتے ہوئے یہاں کوئی آپریشن نہیں ہوگا
06:44بہشتگردی کے خلاف آپریشن کے لیے عبام اور ان کے نمائندوں سے پوچھنا ہوگا
06:49کسی پرچی سے وزیر آلہ نہیں بنا
06:51محنت کر کے یہاں تک پہنچا ہوں
06:53میرے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے
06:55احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں
06:57آج صحیح بانی کی رہائی کے لیے اقدامات کرنا شروع کرتی ہے
07:00پی ٹی آئی کا نومنتقے وزیر آلہ خیبر پختنخواہ کی حلف برداری کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع
07:15چیف جسٹس ایس ایم اتیق شاہ نے دوران سمات سوال کیا
07:19گورنر نے استیفہ منظور کیا
07:21سلمان اکرم راجہ نے کہا وزیر آلہ نے استیفہ دیا
07:24گورنر نے منظور نہیں کیا
07:26آئین میں منظوری کا ذکر نہیں ہے
07:28اب اسیملی نے نیا وزیر آلہ منتخب کیا ہے
07:31سپیکر نے گورنر کو سمری بھیجی ہے
07:34ایڈیشنل اٹرنی جنرل نے کہا
07:36سپیکر نے سمری بھیجی
07:37سمری گورنر تک پہنچی یا نہیں
07:39کلیر نہیں
07:40چیف جسٹس ایس ایم اتیق شاہ نے کہا
07:43گورنر کی رائے ضروری ہے
07:44سمات کل تک ملتوی
07:46علی امین نیا اسیملی میں کھڑے ہو کر استفعے کی تصدیق کر دی
07:57کہا جس دن بانی کا حکم ملا
07:58اسے دن کرسی چھوڑ دی
08:00کہا جمہوری عمل کو مزاق نہ بنایا جائے
08:03ہماری پارٹی ہماری اکثریت ہماری مرضی
08:06سب سے بڑھ کر ہمارا لیڈر اس کی مرضی
08:09خیب پختنخوہ اسیملی سے اپوزیشن جماعتوں کا واک آؤٹ
08:12وزیراعالہ کے انتخاب کے خلاف کل عدالت جانے کا اعلان
08:15اپوزیشن لیڈر عباد اللہ کا کہنا ہے
08:18ایک وزیراعالہ کی موجودتی میں
08:19دوسرے وزیراعالہ کا انتخاب غیر آئینی ہے
08:22سپیکر کے پی اسیملی بابر سلیم نے رولنگ دیتے ہوئے کہا
08:25وزیراعالہ مسافی ہو جائیں
08:27تو گورنر کی منظوری لازمی نہیں
08:39گھریلو خواتین کی لڑائی میں ایک وزیراعالہ زباہ ہو گیا
08:44وزیراعالہ پنجاب عزمہ بخاری نے کہا
08:46ایک وزیراعالہ بیگم دوسرا باجی کے کہنے پر لگایا گیا
08:50اور سوہل آفریدی بڑھ کے مار رہے ہیں
08:52کہ کسی پرشی پر نہیں آیا
08:53بھائی جان آپ فرشی وزیراعالہ ہیں
08:56علیمہ باجی کو فرشی سلام کر کر کے یہاں تک پہنچ گئے
08:59انہوں نے ہر چیز کو زمان پارک سمجھا ہوا ہے
09:02کہ اس کو اٹھا کر ادھار اور اس کو اٹھا کر ادھر بٹھا دو
09:05لہوٹس کے دوسرے روز کا کھیل خاتم
09:13جنوبی افریقہ نے چھے وکٹوں کے نقصان پر دو سو سولہ رنس بنا لیے
09:16خسارہ ختم کرنے کے لیے ایک سو باسٹھ رنس درکار
09:20پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں سپن جال میں فنس گئے
09:23تین سو اٹھتر رنس بنا کر آؤٹ
09:25مٹو سوامی نے ایک اور میں تین وکٹیں اڑا
09:28پاکستان کی آخری پہنچ وکٹیں صرف سولہ رنس پر گری
09:31چار کھراڑیوں نے نسٹ سینٹرییاں بنایا
09:34سلمان علی آغا اور امام الحق نے تیرانوے تیرانوے
09:37کپتان شان مسعود چھہتر اور رزوان نے پچھہتر رنس بنایا
09:41مذہبی جماعت نے دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا
09:57پنجاب میں کل تمام سکول کھلے رہیں گے
10:00سڑکوں کی بندش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
10:02لاہور اور اسلام آباد موٹیوے ٹرافک کے لیے بند
10:05لاہور میں بھی مختلف مقامات پر راستوں کی بندش
10:08رابل پنڈی اسلام آباد میں ٹرافک جیم
10:10شہریوں کو مشکلات فیض آباد ایکسپریس ہائیوے اور دیگر سڑکیں جنس بھی کھول دی جائیں
10:15اندروں نے شہر میٹرو بس سرویس بدستور بند
10:19گرین پینک اور بلو برس سرویسز بھی بحال نہیں ہو سکی
10:23مذہب کے نام پر مسلح جتھے بنانا
10:34سڑکیں بند کر کے عوام کو یرغمال بنانا توہین مذہب ہے
10:38دو سال غزہ میں ظلم اور خون کی ہولی کھیلی گئی
10:41کسی کو احتجاج یاد نہیں آیا
10:43جب وہاں جنگ بندی ہو گئی تو احتجاج شروع ہو گیا
10:46وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
10:48معاشرے کو یرغمال بنانا اور مذہب کے نام پر تشدد کا سبق پڑھانا بند ہونا چاہیے
10:53وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے تبلیغی جماعت کے شورہ ارکان کی ملاقات
11:02مریم نواز کے رائیونڈ اجتماع کے لیے تمام سہولتیں اور بہترین انتظامات کی گدا ہے
11:07رائیونڈ اجتماع کے لیے تین دن الیکٹرو بس چلانے کا اعلان
11:10مریم نواز نے کہا مخلوق کی خدمات خالق کی عبادت ہے
11:13اسی نیت سے کام کرتی ہوں مخالفین کی باتوں پر صبر کرتی ہوں
11:17لیکن کبھی جواب دینا ضروری ہوتا ہے
11:19تبلیغی جماعت کے وقت نے مریم نواز کی عبامی خدمات کو سرہا
11:22پاک فوت سے اظہار ایک جہتی کے لیے چترال میں ریالی
11:33افغان تاربان کی اشتہال انگیزی کی مضامات
11:36دیرہ بگٹی میں بھی پاک فوت سے اظہار ایک جہتی کے لیے بگٹی قوم نے بڑی ریالی نکالی
11:41شرکاں نے قومی پرچم اٹھائے پاک فوج کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار کیا
11:46شرکاں کا کہنا تھا
11:48افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے
11:51پاک فوج اور فرنٹیا کورٹ کے افسر اور جوان مادر وطن کی حفاظت کے لیے پرازم
12:02خارجیوں انتشاریوں اور عام دشمنوں کو بازے پیغام دے دیا
12:06ویڈیو پیغام میں دشمنوں کو للکار کا کہا ہے دشمن سن لے
12:10پاکستان کے یہ بیٹے سینوں پر گولیاں کھاتے رہیں گے
12:13اور اسی طرح وطن کی حفاظت کے لیے آگے آتے رہیں گے
12:16ہم ان دشمنوں کو ان خارجیوں کو اور انتشاریوں کو ہرگز نہیں چھوڑیں گے
12:21اے وطن تو سلامت رہے گا ہمیشہ
12:24تیرے بیٹے تیرے غازی قربان ہو جائیں گے لیکن تجھ پر آنچ نہیں آنے دیں گے
12:39سپریم کورٹ میں 26 وی آئینی ترمیم کے خلاف درخواست و پرزمات
12:43وکی لابس زبیری نے کہا یہ بہت اہم کیس ہے
12:45اس لیے فل کورٹ ضرور ہی ہے
12:47جریشل کمیشن نے 15 ججز آئینی بنچ پر شامل کیے ہیں
12:50سپریم کورٹ میں 23 سے 24 ججز ہیں مگر آئینی بنچ میں کم ہیں
12:54جیسس محمد علی محضر نے ریمارک سیئے
12:56آپ کہہ رہے ہیں 26 وی ترمیم والے ججز کو فل کورٹ کا حصہ نہ بنائیں
13:00آپ جن ججز کو فل کورٹ پر لانا چاہ رہے ہیں وہ آئینی بنچ کے ججز نہیں ہیں
13:04جیسس نئی محضر نے کہا جن ججز کو جریشل کمیشن نے آئینی بنچ کا حصہ نہیں بنایا
13:09انہیں بنچ میں کیسے شامل کریں
13:11آئیندہ سماعت پر اس سوال کا جواب دیں گے
13:14آپ پسند کریں یا نہ کریں
13:16اس وقت آرٹیکل 101 میں اے آئین کا حصہ ہے
13:19اور اس کے تحت آئینی مقدمات پر چیف جیسس کا احتیار نہیں
13:23چیف جیسس بھی آئینی بنچ میں جیسس شامل نہیں کر سکتا
13:27آپ ماضی کے حوالے دے رہے ہیں
13:29اس وقت پریکٹیس اینڈ پروسیجر ایکٹ نہیں تھا
13:31سماعت کل تک بلتا ہی
13:33پاکستان آزربائیجان اور ترکیہ کے
13:57سپیکرز کا تیسرا سہ فریقی اجلاس کا افتتاہی سیشن
14:00سپیکر آیاس صادق نے کہا غزہ میں جنگ بندی خوشائند ہے
14:04عالمی سطح پر تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت میں اضافہ ہو رہا ہے
14:08مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف فرضیوں کا سلسلہ جاری ہے
14:14مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق حل جاہیں
14:18پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال کی جا رہی ہے
14:23روہ سال کی چوتھی انصداد پولیو مہم کا آغاز
14:31وزیرالہ سین نے بچوں کو قطرے پلا کر مہم شروع کی
14:34کہتے ہیں جو ویکسینیشن نہیں کراتے انہیں قائل کرنے کی کوشش کریں گے
14:39افغان بستی میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر واپس بھیجیں گے
14:43خاتون اول آصفہ بھٹو کہتی ہیں پولیو کے خلاف جنگ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے
14:49مل بھر میں چار کروڑ چون لاغ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پہ لائے جائیں گے
14:54آئیں سب پولیو ورکرز کے ساتھ کھڑے ہوں اور پاکستان کو پولیو سے پاک بنائیں
14:59پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی ہیچسن پورٹ پر لنگر انداز
15:09ہیچسن پورٹ پاکستان کا واحد گہرے پانی کا سب سے بڑا کنٹینر ٹرمینل ہے
15:14ایم ایس سی میں کول جدید ترین کنٹینر جہاز ہے
15:18جہاز کی آمد عالمی شیپنگ لائنز کے پاکستان کی بحری صلاحیت پر بڑھتے اعتماد کی اککاس ہے
15:30جنگ نہیں چاہتے لیکن اس سے خوف صدا بھی نہیں
15:33چین نے امریکی صادر کے جانب سے سو فیسر ٹاریف واپس نہ لینے پر جوابی اقدامات کی دھمکی دے دوں
15:38سی این این کا کہنا ہے چین نے گزشتہ ہفتے نایاب مادنیات کی برامدات پر نئی پابندیاں آئے کی ہیں
15:44بڑتی کشیدگی سے تجارتی مذاکرات میں مہین و بعد ہونے والی پیشرفت خطرے میں پڑ گئی
15:50ترجمان چینی وزارت تجارت کا کہنا ہے چین کے ساتھ باتشید کے لیے بلان ٹاریف کی دھمکیاں دینا در اس طریقہ نہیں
15:55امریکی صادر کے جانب سے چین پر ٹاریف لگانے کی دھمکی نے ایشیای سٹاک مارکٹوں کو ہلا کر رکھ دیا
16:09شنگھائی سٹاک میں صفر آشاریہ پانچ ایک فیصد مندی
16:12انڈیا کی نیفٹی فیفٹی صفر آشاریہ چار تین فیصد
16:16ملیشین سٹاک میں صفر آشاریہ چار تین فیصد گرامت دیکھی گئے
16:20امریکی سٹاک ڈاو جونز ایک آشاریہ نو فیصد
16:24ایس ان پی فائیو ہنڈرڈ دو آشاریہ سات ایک فیصد
16:27اور نیس ڈیک تین آشاریہ پانچ ایک فیصد گر گئے
16:31پاکستان آرمی کی ٹیم نے مشک کیمبرین پیٹرال دو ہزا پچیس میں گول مہدت حاصل کر دیا
16:39مشک تین سے تیرہ اکتوبر تک ویلز میں ہوئی
16:42جنگی حقمت اعملی کے ساتھ اٹھالیس گھنٹے میں ساٹھ کلومیٹر کا فاصلہ تیہ کیا گیا
16:46کیپٹن محمد ساتھ کی قیادت میں پاک فوج کی ٹیم نے غیر معمولی کا قردگی دکھائی
16:51آئی ایس پی آر کا کہنا ہے یہ کامیابی پوری قوم اور پاک فوج کیلئے قابل فخر لمحہ ہے
16:56مشک میں چھتیس ملکوں کی ایک سو سینٹس ٹیموں نے حصہ لیا
16:59پاکستان کے سابق ٹیسٹ ٹرکٹر وزیر محمد پچانوے برس کی عمر میں انتقاد کر گئے
17:07وزیر محمد انیس سو باون میں بہارت کا دورہ کرنے والے پاکستانی سکوٹ کے رکن تھے
17:12انہوں نے بیس ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی
17:15وزیر محمد محمد برادرز میں سب سے بڑے تھے
17:19چیرمن پی سی بی محسن نقوی کا اظہار تازیات ٹرکٹ کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
17:25اور سلوک سلطان استاد نصرت فتی علی خان کا ستتر وائیوں میں بیدائش
17:36پنے قوالی کو نئی جہد سے روشناس کرانے والے نصرت فتی علی خان کی قوالیوں نے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی
17:43پنی خدمات کے اعتراف میں انہیں ملکی اور غیر ملکی اعزازات سے نوازا گیا