00:00ڈانلڈ ٹرامپ
00:30وزیراعظم کی دیگر سربراہان مملکت سے بھی ملاقات ہوئی
00:34اور غزہ امن معاہد پر عمل درامت کا آغاز
00:46ہماس نے بیس زندہ یا غمالی رہا کر دیئے
00:48اسرائیلی جیرو میں قید کارٹنے والے
00:50مظلوم فلسطینیوں کو بھی آزادی مل گئے
00:52سہنی ریاست نے جیرو میں قید
00:54انیس سوٹھاون قیدی رہا کیے
00:55جنہیں بسوں میں مغربی کنارے لائے گیا
00:57قیدیوں کی رہائی کے موقع پر
00:59جذباتی مناظر
01:00مشرق وستہ میں نئی صبح تلو ہوئی ہے
01:04یر غمالیوں کی واپسی کا اعلان کر کے خوشی ہو رہی ہے
01:07غزہ من منصوبہ ہماس کا خاتمہ ہے
01:10ٹرامپ کا اسرائیلی پارلمنٹ سے طویل خطاب
01:13کہا غزہ کی تعمیر نو میں
01:15مشرق وستہ کے امیر ملک حصہ لیں گے
01:18ابراہم ایکارڈ میں چار ملک شامل ہیں
01:20مزید بھی آئیں گے
01:22مجھے اسرائیل سے پیار ہے
01:23ہمیشہ ساتھ دوں گا
01:24ٹرامپ نے اپنی بیٹی کے یہودی مذہب تسلیم کرنے کا بھی بتایا
01:29کہا
01:29اسرائیل کو ہم نے بہت سارے ہتھیار دیئے
01:32نیتن یاہو نے مجھ سے وہ ہتھیار بھی مانگے
01:34جن کا مجھے بھی نہیں پتا تھا
01:36اسرائیل نے ان ہتھیاروں کا اچھا استعمال کیا
01:39وہ سب کچھ جیت لیا ہے
01:40جو طاقت کے بل پر جیتا جا سکتا تھا
01:43ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتے
01:45تو آج ہم اس جگہ نہ ہوتے
01:47ہم نے چودہ بم گرا کر
01:49ایرانی تنصیبات کو ختم کر دیا
01:50ایران کو زندہ رہنا ہے
01:52تو کبھی دوبارہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا
01:55ایران کے لیے تعاون اور دوستی کے دروازے کھلے ہیں
01:58اسرائیل پارلیمنٹ میں
02:05ٹرامپ کی تقریر کے دوران
02:07فلسین کے حق میں نعرہ بلند
02:09دائے بازو کے دو ارکان پارلیمنٹ نے
02:11فلسین کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے
02:13سادھ ٹرامپ کی طرف بڑھنے کی کوشش کی
02:15سیکیورٹی نے فوراں مداخلت کر کے
02:18ہال سے باہر نکال دیا
02:19ایمن اودا نے ایکسور لکھا
02:21مجھے فلسینی ریاست تسلیم کرنے کے
02:23مطالبے پر نکالا گیا
02:24نیتن جاہو کی ستائیس سے غزہ میں انسانی جرائم
02:27کے ذمہ داری کم نہیں ہوتی
02:29قبضے کے خاتمے اور فلسینی ریاست
02:32کو تسلیم کرنے سے ہی
02:33انصاف امن اور تحفظ ممکن ہے
02:44اسرائیل نے غزہ میں فلسینی صحافی
02:46سالح الجعفری کو شہید کر دیا
02:48سالح کو کئی گھنٹے قید میں رکھا
02:51پھر سات گولیاں ماری
02:52سالح الجعفری نے جنگ بندی پر جشن کی
02:55ویڈیو پوسٹ کی تھی
02:56دو سال کے دوران اسرائیلی فوجی ترجمان
02:59اور اسرائیلی سوشل میڈیا انفلوینسرز
03:01نے سالح الجعفری کو کئی بار
03:03دھمکیاں دی سالح کل شہید ہوئے آج ان کا بھائی اسرائیلی
03:08خید سے رہا ہوا
03:09پاک فوج کے بارہ شہدہ کی جکلالا گیرزن میں نماز جنازہ
03:16ادا کر دی گئی جوانوں نے افغان رجیم کی وزدلانہ جارہیت کے
03:20خلاف دفاع وطن میں جانے شہادت نوش کیا
03:22نماز جنازہ میں فیل مارشل سید آسم منیر وفاقی وزراء
03:26گورنر خیبر پختونخواہ
03:28سویل اور فوجی حکام کی شرکت
03:30نماز جنازہ کے بعد شہدہ کے لیے دعائیں اور خراج عقیدت پیش کیا گیا
03:35وزیر دفاع خواج آصف نے پاک فوج کے شہدہ کو قوم کا ہیرو قرار دیا
03:40کہا شہدہ نے پاکستان کی علاقائی سالمیت کے دفاع میں اپنی جانے نچھاور کی
03:45پاکستانی قوم اپنے جانبازوں کی قربانیوں کی مخروض ہے
03:49افغان رجیم کی بزدلانہ اور غدارانہ جارہیت کو پاکستانی افاج نے ناکام بنایا
03:55بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین سے دہشتگردی کا بھرپور جواب دیا جائے گا
04:00پاکستان کے دشمنوں کی تمام سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی
04:04پی ٹی آئی کے سوہی لافریدی نبوے ووٹ لے کر خیبر پختونخواہ کے نائے وزیر آلہ منتخب
04:10اسمبلی سے پہلے خطاب میں غیر قانونی مقیم افغانوں کو نکالنے کی مخالفت کر دی
04:15کہا افغان پالیسی پر نظر ثانی کرنا پڑے گی
04:17میرے ہوتے ہوئے یہاں کوئی آپریشن نہیں ہوگا
04:20دہشتگردی کے خلاف آپریشن کے لیے عبام اور ان کے نمائندوں سے پوچھنا ہوگا
04:25کسی پرچی سے وزیر آلہ نہیں بنا
04:27محنت کر کے یہاں تک پہنچا ہوں
04:29میرے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے
04:31احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں
04:33آج سے ہی بانی کی رہائی کے لیے اقدامات کرنا شروع کرتی ہیں
04:36پی ٹی آئی کا نومنتقہ وزیر آلہ خیبر پختنخواہ کی حلف برداری کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع
04:51چیف جسٹس ایس ایم اتیق شاہ نے دوران سمات سوال کیا
04:55گورنر نے استیفہ منظور کیا
04:57سلمان اکرم راجہ نے کہا
04:59وزیر آلہ نے استیفہ دیا
05:00گورنر نے منظور نہیں کیا
05:02آئین میں منظوری کا ذکر نہیں ہے
05:04اب اسیملی نے نیا وزیر آلہ منتخب کیا ہے
05:07سپیکر نے گورنر کو سمری بھیجی ہے
05:10ایڈیشنل اٹرنی جنرل نے کہا
05:12سپیکر نے سمری بھیجی
05:13سمری گورنر تک پہنچی یا نہیں
05:15کلیر نہیں
05:16چیف جسٹس ایس ایم اتیق شاہ نے کہا
05:18گورنر کی رائے ضروری ہے
05:20سمات کل تک ملتوی
05:22علیہ امین نے اسیملی میں کھڑے ہو کر
05:31استیفہ کی تصدیق کر دی
05:32کہا جس دن بانی کا حکم ملا
05:34اسے دن کرسی چھوڑ دی
05:36کہا جمہوری عمل کو مزاق نہ بنایا جائے
05:38ہماری پارٹی ہماری اکثریت ہماری مرضی
05:42سب سے بڑھ کر ہمارا لیڈر اس کی مرضی
05:45خیب پختنخوہ اسیملی سے اپوزیشن جماعتوں کا واک آؤٹ
05:48وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے خلاف کل عدالت جانے کا اعلان
05:51اپوزیشن لیڈر عباد اللہ کا کہنا ہے
05:53ایک وزیر اعلیٰ کی موجودتی میں
05:55دوسرے وزیر اعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی ہے
05:58سپیکر کے پی اسیملی بابر سلیم نے رولنگ دیتے ہوئے کہا
06:01وزیر اعلیٰ مسافی ہو جائیں
06:03تو گورنر کی منظوری لازمی نہیں
06:05گھرے لو خواتین کی لڑائی میں ایک وزیر اعلیٰ زبا ہو گیا
06:20وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری نے کہا
06:22ایک وزیر اعلیٰ بیگم دوسرا باجی کے کہنے پر لگایا گیا
06:26اور سوہل آفریدی بڑھ کے مار رہے ہیں کہ کسی پرشی پر نہیں آیا
06:29بھائی جان آپ فرشی وزیر اعلیٰ ہیں
06:32علیم آبادی کو فرشی سلام کر کر کے یہاں تک پہنچ گئے
06:35انہوں نے ہر چیز کو زمان پارک سمجھا ہوا ہے
06:38کہ اس کو اٹھا کر ادھر اور اس کو اٹھا کر ادھر بٹھا دو
06:41مذہبی جماعت نے دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا
06:49پنجاب میں کل تمام سکول کھلے رہیں گے
06:52سڑکوں کی بندش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
06:54لاہور اور اسلام آباد موٹیوی ٹرافک کے لئے بند
06:57لاہور میں بھی مختلف مقامات پر راستوں کی بندش
07:00رابل پنڈی اسلام آباد میں ٹرافک جیم
07:02شہریوں کو مشکلات فیض آباد ایکسپریس ہائیوے
07:05اور دیگر سڑکیں جنسوی کھول دی گئیں
07:07اندروں نے شہر میٹرو بس سرویس بدستور بند
07:11گرین پینک اور بلو بس سرویسز بھی بحال نہیں ہو سکی
07:24مذہب کے نام پر مسلح جتھے بنانا
07:26سڑکیں بند کر کے عوام کو یر غمال بنانا
07:29توہین مذہب ہے
07:30دو سال غزہ میں ظلم اور خون کی ہولی کھیلی گئی
07:33کسی کو احتجاج یاد نہیں آیا
07:35جب وہاں جنگ بندی ہو گئی تو احتجاج شروع ہو گیا
07:38وزیر دفاع آخواج آصف کہتے ہیں
07:40معاشرے کو یر غمال بنانا
07:42اور مذہب کے نام پر تشدد کا سبق پڑھانا
07:44بند ہونا چاہئے
07:45وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے تبلیغی جماعت کے شورع آرکان کی ملاقات
07:54مریم نواز کے رائیونڈ اجتماع کے لیے تمام سہولتیں اور بہترین انتظامات کی گدا ہے
07:59رائیونڈ اجتماع کے لیے تین دن الیکٹرو بس چلانے کا اعلان
08:02مریم نواز نے کہا مخلوق کی خدمات خالق کی عبادت ہے
08:05اسی نیت سے تعم کرتی ہوں
08:07مخالفین کی باتوں پر صبر کرتی ہوں لیکن کبھی جواب دینا ضروری ہوتا ہے
08:11تبلیغی جماعت کے وفد نے مریم نواز کی عبامی خدمات کو سرہا
08:14روان سال کی چوتھی انصداد پولیو مہم کا آغاز
08:26وزیر اعلیٰ سین نے بچوں کو قطرے پھلا کر مہم شروع کی
08:29کہتے ہیں جو ویکسینیشن نہیں کراتے
08:32انہیں قائل کرنے کی کوشش کریں گے
08:33افغان بستی میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پھلا کر واپس بھیجیں گے
08:38خاتون اول آصفہ بھٹو کہتی ہیں
08:40پولیو کے خلاف جنگ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے
08:44ملک بھر میں چار کروڑ چوون لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پھلاے جائیں گے
08:49آئیں سب پولیو ورکرز کے ساتھ کھڑے ہوں
08:51اور پاکستان کو پولیو سے پاک بنائیں
08:54پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز
09:02کراچی ہیچسن پورٹ پر لنگر انداز
09:04ہیچسن پورٹ پاکستان کا واحد گہرے پانی کا سب سے بڑا کنٹینر ٹرمینل ہے
09:09ایم ایس سی میں کول جدید ترین کنٹینر جہاز ہے
09:12جہاز کی آمد عالمی شیپنگ لائنز کے پاکستان کی بحری صلاحیت پر
09:17جنگ نہیں چاہتے لیکن اس سے خوف ستا بھی نہیں
09:27چین نے امریکی صادر کے جانب سے سو فیسر ٹاریف واپس نہ لینے پر
09:31جوابی اقدامات کی دھمکی دے دی
09:33سی این این کا کہنا ہے چین نے گزشتہ ہفتے نایاب
09:36مادنیات کی برامدات پر نئی پابندیاں آئے کی ہیں
09:39بڑتی کشیدگی سے تجارتی مذاکرات میں مہین و بعد ہونے والی پیشرفت
09:43خطرے میں پڑ گئی
09:44ترجمان چینی وزارت تجارت کا کہنا ہے
09:46چین کے ساتھ باتشیت کے لیے بلان ٹاریف کی دھمکیاں دینا درست طریقہ نہیں
09:50امریکی صادر کے جانب سے چین پر ٹاریف لگانے کی دھمکی نے
10:01ایشیای سٹاک مارکٹوں کو ہلا کر رکھ دیا
10:03شنگھائی سٹاک میں 0.5 ایک فیصد مندی
10:07انڈیا کی نیفٹی فیفٹی 0.4 فیصد
10:11ملیشین سٹاک میں 0.4 فیصد گرامر دیکھی گئے
10:15امریکی سٹاک ڈاو جونز 1.9 فیصد
10:19ایس این پی 500 2.7 فیصد
10:22اور نیز ڈیک 3.5 فیصد گر گئے
10:25پاکستان آرمی کی ٹیم نے
10:30مشک کیمبرین پیٹرال 2025 میں گول مہدت حاصل کر دیا
10:34مشک 3 سے 13 اکتوبر تک ویلز میں ہوئی
10:37جنگی حکمت اعملی کے ساتھ
10:3848 گھنٹے میں 60 کلومیٹر کا فاصلہ تیہ کیا گیا
10:41کیپٹن محمد سعید کی قیادت میں پاک فوج کی ٹیم نے غیر معمولی کا کردگی دکھائی
10:46آئی ایس پی آر کا کہنا ہے یہ کامیابی پوری قوم اور پاک فوج کیلئے قابل فقر لمحہ ہے
10:51مشک میں 36 ملکوں کی 137 ٹیموں نے حصہ لیا
10:54پاکستان کے سابق ٹیسٹ ٹرکٹر وزیر محمد پرچانوے برس کی عمر میں انتقاد کر جائے
11:02وزیر محمد 1952 میں بہارت کا دورہ کرنے والے پاکستانی سکوٹ کے رکن تھے
11:07انہوں نے 20 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی
11:10وزیر محمد محمد برادرز میں سب سے بڑے تھے
11:13چیرمن پی سی بی محسن نقی کا اظہار تازیہ
11:16ٹرکٹ کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
11:19اور سلوک سلطان استاد نصرت فتی علی خان کا 77 وائیوں میں بیدائش
11:31پنے قوالی کو نئی جہد سے روشناس کرانے والے نصرت فتی علی خان کی قوالیوں نے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی
11:37پنی خدمات کے اعتراف میں انہیں ملکی اور غیر ملکی اعزازات سے نوازا گیا