00:00foreign
00:30سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
00:33شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ترجیح ہے
00:35بلوچستان پاکستان کا فخر ہے
00:38بلوچستان کے محب وطن عبام
00:40باس صلاحیت اور پورازم ہیں
00:42نوجوان ترقی اور دیر پا استحکام کے لیے
00:45اپنا کردار ادا کریں
00:46وارک شاپ کے اقتدام پر سوال جواب بھی ہوئے
00:56تورخہ مورچ امن بورڈر
00:58افغانستان سے تجارت کے لیے مکمل بند ہیں
01:00ذرائقہ کہنا ہے
01:02فیلحال افغانستان سے تجارت کے دونوں راستے
01:04کھولنے کا فیصلہ نہیں ہوا
01:06سوشل میڈیا پر افغانستان کے لیے
01:08تجارتی راستے کھلنے کی خبریں درست نہیں
01:11جب تک خلاف فرضی نہیں ہوتی
01:15موہدہ لاغو رہے گا
01:17وزیر دفاع خواجہ آسف کا
01:18پاک افغان جنگ بندی موہدے پر
01:20روائٹرز کو انٹرویو
01:21کہا یہ تیہ ہوا ہے
01:22دراندازی نہیں ہوگی
01:24ٹی ٹی پی کو
01:25افغان سرزمین پر پناہ نہیں دی جائے گی
01:27مذاکرات کے دوران
01:28تالبان حکام
01:29سہولتکاری سے انکار کرتے رہے
01:31ترکی اور قطر نے کہا
01:33یہی تنازے کی جڑھ ہے
01:34عرب نیوز کو انٹرویو میں
01:35وزیر دفاع نے کہا
01:36افغانستان میں کال ادم ٹی ٹی پی موجود ہیں
01:39اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا
01:40افغانستان کو تیہ کرنا ہوگا
01:42کال ادم ٹی ٹی پی کی سرگرمیوں کی نگرانی
01:45کیسے کی جائے
01:45فیبر پختونخواہ میں بزدار
01:53سوچے سمجھے منصوبے کے تحت لائے گیا
01:55دلال چودری کا سوہل آفریدی پروار
01:57کہا انتہا پسند
01:59سوچ اور سیاست کی آئین میں
02:01کوئی گنجائش نہیں
02:01آپ جنگ نہیں لڑھ رہے جھک مار رہے ہیں
02:04آپ کو یہ موڈل پسند نہیں تھا
02:06تو آپ اپنی گاڑی والا موڈل دیتے
02:08دہشتگردی کی جنگ پورے پاکستان کی جنگ ہے
02:11ریاستی ادارے حکومتی فیصلوں کے پیچھے کھڑے ہیں
02:14وزیر اعلیٰ بدلنے سے
02:15دہشتگردی کے خلاف جنگ نہیں رکے گی
02:17تلال چودری نے کہا
02:19ٹی ایل پی کے حوالے سے پنجاب حکومت کے ریفرنس میں
02:21چشم کشا حقائق ہیں
02:23دیئے گئے شواہد پر وزارت داخلہ کام کر رہی ہے
02:34مارس اگوہر کا بھی
02:35وفاق سے ملی گاڑیوں پر
02:37تحفظات کا اصحار
02:38کہا وفاق نے کیپی کو موضوع گاڑیاں نہیں دی
02:41وفاق کی حکومت کی ذمہ داری ہے
02:42پختونخواہ کو بہترین گاڑیاں فرام کرے
02:44جو گاڑیاں دی گئیں وہ پولس کی استعداد
02:47بڑھانے کے لیے موضوع نہیں تھی
02:48گوانر کیپی بھی گاڑیوں کے جھگڑے میں کود پڑے
02:50کہا وزیر داخلہ محسن نقبی نے بتایا
02:53وفاق نے خیب پختونخواہ کو کچھ گاڑیاں دی
02:55وزیراعلا نے واپس پھیج دی
02:57صبحی حکومت سے رپورٹ مانگی ہے
02:59کہ گاڑیوں میں کیا نقص ہے
03:00وفاق سے کوئی چیز مل رہی ہے
03:03تو لے لینی چاہیے تھی
03:04ساد اور انس رزوی کو جلد ڈھونڈ لیں گے
03:19وفاقی حکومت کو ٹی ایل پی پر
03:20پابندی کا فیصلہ بھیجوا دیا
03:22امید ہے ایک دو روز میں فیصلہ آ جائے گا
03:25وزیر اطلاع پنجاب ازما بخاری کہتی ہیں
03:27ساد رزوی کے پچانبے بینک اکاؤنٹ منجمت کر دیئے
03:30تین ہزار آٹھ سو فانانسر کی فہرے سامنے آئی ہے
03:33ٹی ایل پی کے زیر انتظام
03:35تین سو اپیس مساجد کو حکومت نے ٹیک آور کر لیا ہے
03:38ریاست اور حکومت نے ٹی ایل پی کے خلاف کچھ فیصلے لیے ہیں
03:41والدین سے گزارش ہے
03:43اپنے بچوں کو فساد کا اندھن بننے سے روکے
03:45وزیر اطلاع نے ہندام آرائی کی ویڈیوز بھی دکھائیں
03:54کسی بھی تشدد پسند گروہ کو برداشت نہیں کیا جائے گا
03:58اس وقت ایک ہی ٹاسک ہے
04:00مل کر بھور سے نکلیں
04:02ملک کی بہتری کے لیے سب کو متحد ہونا ہوگا
04:04وزیر داخلہ محسن نقفی کی کراچی میں گفتگو کہا
04:07سوشل میڈیا پر پروپاگینڈا کیا گیا
04:09وفاقی حکومت ایک مذہبی فرقے کو ٹارگٹ کر رہی ہے
04:12پنجاب حکومت ٹی ایل پی کا معاملہ دیکھ رہی ہے
04:15فانڈ ریزنگ کرنے والوں کے ساتھ کیا ہوگا
04:18چند روز میں آپ کو معلوم ہو جائے گا
04:20وزیر داخلہ کی مفتی منی بررہوان کی رہائش کا پر
04:23علماء کرام سے ملاقات محسن نقفی نے مسائل حل کرنے کی یقین دھیانی کرا دی
04:27کہا مدارس مساجد کے امور میں حکومت کوئی دخل نہیں دے گی
04:31وزیر داخلہ سنی تحریک سربراہ سروت اجاز قادری سے بھی ملے
04:35سبائی وزیر شرجین نینا میمن اور ناصر شعبی ملاقاتوں میں موجود تھے
04:39ہٹی کرکٹ وورڈ ایشا کب کی ٹروفی کے لیے گڑ گڑانے لگا
04:55بی سی سی آئی کا ایشن کرکٹ کاؤنسل کو ٹروفی کے لیے خط
04:58اے سی سی صدر محسن نقفی نے دو ٹوک جواب دے دیا
05:02کہا ٹروفی چاہیے تو دبائی آنا پڑے گا
05:04ٹروفی دس نومبر کو تقریب میں ہی ملے گی
05:07بھارتی ٹیم کو پتا نہیں تھا محسن نقفی وزیر داخلہ بھی ہیں
05:12ٹروفی نہیں لی تو محسن نقفی نے بھارتی ٹیم کو بھی دہشت گردوں کی طرح ٹویٹ کیا
05:17ٹروفی ساتھ لے آئے اب پورا بھارت ایشا کب کی ٹروفی کے پیچھے ہے
05:21گورنر سیند کامرانٹی سوئی کی وزیر داخلہ کے ساتھ پریس کانفرنس کہا
05:25محسن نقفی صاحب اپنی ٹیم کو بھی بتا دیں کہ آپ وزیر داخلہ بھی ہیں
05:29محسن نقفی نے ایمکیم وفظ ملاقات کے بعد ایمکیم کے مصبت رویے کی تعریف کی
05:34کہا وزیر آزم وفیل مارشل آن تک محنت کر رہے ہیں
05:37مختلف فرنٹ پر کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں
05:40اسے قائم رکھنے کے لیے سب کو متحد رہنا ہوگا
05:43مسلم لگ نون کا آزاد کشمیر حکومت سے علیتگی کا اعلان
05:58صدر نون لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کہتے ہیں
06:02پیپلز پارٹی تحریکی ادم اعتماد لاتی ہے تو یہ ان کا جمہوری حق ہے
06:06مسلم لگ نون کسی نئی حکومت کا حصہ نہیں بنے گی
06:09آئینی اور سیاسی بہران کی حل میں مصبت کردار ادا کرتے رہیں گے
06:13اوپوزیشن کا محمود خان اچکزائی پر اظہار اعتبات
06:18چوہتر ارکان کے دس سخت کے ساتھ بطور اوپوزیشن لیڈن آمزدگی کی دخواست قومی اسمبلی میں جمع کروا دی
06:24چیف ویب اوپوزیشن مالک آمیڈوگر نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا
06:29مواقف اپنایا محمود اچکزائی کی بطور اوپوزیشن لیڈن تقروری کا عمل مکمل کیا جائے
06:34خاتون صحافی کے سوالات پر مظاہرین زہری کے موجودہ حالات سے لا علم نکلے
06:50خاتون صحافی کا کہنا تھا مظاہرین اور غیر مقامی باشندوں کو غیر ملکی لوبیز کے ذریعے کرائے پر حاصل کیا گیا
06:57مظاہرین نے جن افراد اور بچوں کی تصویریں اٹھا رکھی تھی وہ ان کے نام تک نہیں جانتے تھے
07:02مظاہرین نے اعتراف کیا وہ بلوچستان کے بارے میں کچھ نہیں جانتے
07:06مظاہرہ جھوٹے نارو، مشروعی جذبات اور پروپاگینڈا پر مشتمل تھا
07:10بینز ہلکوں نے جالی تصویر سے سیکیورٹی فورسز کے حوالے سے گمڑا کندابے بھیلائے
07:14پروپاگینڈے کے برعکس بلوچستان کے علاقے زہری کی سڑکیں کھلی اور بازار آباد ہیں
07:30ارب میں دبائے لانے یا لے جانے کا نیا قانون بن گیا
07:34یاکم نومبہ سے مخصوص نسخے والی دباؤں کی پیش کی ریجسٹریشن لازمی ہوگی
07:39درد، ذہنی دباؤ، ای ڈی ایش ٹی جیسی بیماریوں کی دباؤں پر بھی پولیسی لاغو ہوگی
07:44سعودی عرب میں داخلے یا مملکت سے ربانگی سے پہلے ریجسپریشن کروانا ہوگی
07:49دباؤں کے لئے مسافروں کو آن لائن کلیرنس حاصل کرنا ہوگی
07:57کچھے کے ڈاکوں کے لئے سرنڈر پولیسی کی بنظوری
08:00کل شکارپور میں خصوصی تقریب میں پچاس ڈاکو سرنڈر کریں گے
08:04میک میں داخلہ کا کہنا ہے ڈاکو محفوظ مقامات پر ہتیار جمع کرائیں گے
08:08سرنڈر کرنے والوں کے اہلے خانہ کو حراسہ نہیں کیا جائے گا
08:12اہلے خانہ کے روزگار، جائدات کے تحفظ کی یقین دھیانی
08:15سرنڈر کچھے کے ڈاکوں کے اہلے خانہ کی کفالت
08:19بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ہوگی
08:21بینظیر ہاری کارڈ بھی ملے گا
08:23شناختی کارڈ نہ رکھتے والوں کو نیا شناختی کارڈ جاری کیا جائے گا
08:28ہتیار ڈالنے والے قانون کے مطابق کاروائی کا سامنا بھی کریں گے
08:32کراچی سنٹرل کی سڑکوں کا حال غزہ جیسا ہے
08:39آپوزیشن لیڈر سند اسیمبلی علی خرشیدی کہتے ہیں
08:42جماعت اسلامی نے کراچی کا سعودہ کر کے
08:44بلدیاتی نظام مسلط کر آیا
08:46وزیراعلا سند کراچی میر روڈ کٹنگ کے پیسوں پر انکوائری کرائیں
08:50ان کے آکاؤنٹس منجمت کرائیں
08:52پتہ نہیں کتنے بکرے کاٹنے پڑیں گے
08:54تو ریڈ لائن منصوبہ چلے گا
08:56جماعت اسلامی کے محمد پاروک نے جواب دیا
08:59اور وہ کے فنڈز کھانے والے آج انزام تراشی کر رہے ہیں
09:02جماعت اسلامی کے ٹاؤنچئرمن ایک ایک پیسے کا حساب عوام کے سامنے رکھتے ہیں
09:07کراچی کی تباہی میں ایم کیم برابر کے ذمہ دار ہے
09:17اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی کی
09:19خلاف ورزیاں جاری
09:21غزہ وزارت سہت کا کہنا ہے
09:23آج تیرہ فلسینیوں کی لاشیں اسپتال پہنچائے گئیں
09:26معاہدے کے مطابق حماس آج مزید دو اسرائیلی غمالیوں کی لاشیں حوالے کرے گا
09:31اٹھائیس میں سے پندرہ لاشیں اسرائیل کے حوالے کی گئیں
09:35اسرائیل نے بھی مزید پندرہ فلسینیوں کی لاشیں غزہ حکام کے حوالے کر دیں
09:39جنگ بندی کے بعد اب تک ایک سو پینسٹھ لاشیں واپس کی جا چکیں
09:43یہ افراد حراستی کیمپوں اور جیلوں میں شہید کیے گئے تھے
09:47شہدہ کے جسموں پر بدترین تشدد کے نشان پائے گئے
09:51کچھ لاشیں ناقابلے شنافت ہو چکی ہیں
09:54امریکی نائف صدر جیلی وینز اسرائیل پہنچ رہے ہیں
10:03آمد معاہدے کے نفاظ اور معاہدے کے اگلے مرحلے پر بات ہوگی
10:06مصری چیف آف انٹالیجنس پر اسرائیل پہنچ رہے ہیں
10:09امریکی نمائندہ سٹیون وٹکوف اور اسرائیلی حکام سے ملاقات کریں گے
10:14دورے کا مقصد غزہ میں جنگ بندی کو مستحکم کرنا
10:17امدادی سامان کی ترسیل کو آسان بنانا ہے
10:20پرانس کے صادر نے اسرائیل سے امدادی راستے کھولنے کا مطالبہ کر دیا
10:24کہا غزہ کی صورتحال انتہائی نازک ہے
10:26خوراق اور بنیادی ضروریات کی فوری فراہمی لازم ہے
10:30انسانی امداد پہنچانا اب سب سے بڑا ہنگامی معاملہ ہے
10:42ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے
10:45نائی ایچ درائی کا کہنا ہے
10:46پولیو کیس خیبر پختیوں کا کہ زلاتور غر سے رپورٹ ہوا
10:50روانس سال خیبر پختون خواہ میں پولیو کے انیس
10:53سندھ میں نو پنجاب اور گلگت بلکستان میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا
10:57ملک میں مجموعی طور پر پولیو کیسز کی تعداد تیس ہو گئی
11:01فضائی آلودگی میں لاہور آج بھی دوسرے نمبر پر ائر قوالٹی انڈیکس دو سو سرسٹ ریکارڈ
11:10لاہور کی فضاء انسانی صحت کے لیے انتہائی موزر قرار
11:13بھارت ادارالحکومت دیلی کا پہلا نمبر ائر قوالٹی انڈیکس پانچ سو پینٹس ریکارڈ کیا گیا
11:19ممبائی تیسرے اور کولکتہ چوتھے نمبر پر ہے
11:22سیمی کنڈکٹر پروگرام بپ کی ضرورت پاکستان کے مستقبل اور نوجوان نسل کا منصوبہ ہے
11:36وزیراعظم شہباز شریف کا ملک کے پہلے نیشنل سیمی کنڈکٹر پروگرام کی افتتاہی تقریب سے خطاب
11:43کہا آج دنیا میں سیمی کنڈکٹرز کے حوالے سے لفظی جنگ چل رہی ہے
11:47پاکستان سیمی کنڈکٹرز کے میدان میں قدرتی وسائل سے مالا مال ہے
11:52اس سے فائدہ اٹھانا ہماری ذمہ داری ہے
11:54تقریب میں نائف وزیراعظم اسحاق دار وزیر آئی ٹی شیزا فاطمہ وزیر منصوبہ بندی ایسین اقبال بھی شریک ہوئے
12:01ٹیکس اداگی میں تنخوادہ طبقہ پھر بازی لے گیا
12:09روا مالی سال کی پہلی سہماہی کے دوران تنخوادہ طبقے نے ایک سو تیس ارب روپے ٹیکس ادا کیا
12:15جو گزشتہ سال کی سہماہی کے نسبت بیس ارب روپے زیادہ ہے
12:19جلائے سے ستمبر کے دوران انکم ٹیکس کی مد میں گیارہ فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا
12:23سیلز ٹیکس میں تیرہ فیصد گروت ہوئی
12:26فیڈرل اکسائز ڈیوٹی کی مد میں چھبیس فیصد اور کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں تیرہ فیصد اضافہ ہوا
12:32سپریم کورٹ کے سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منی بختر کا جوڈشل کانسل کو لکھا گیا خط سامنے آ گیا
12:47خط سترہ اکتوبر کو ججز کورڈ آف کانڈکٹ میں مجاوزہ ترامیم کے تناظر میں لکھا گیا
12:52خط میں کہا گیا ہے
12:54قومی عدالتی پالسی ساتھ کمیٹی اجلاف میں ججز کو کورڈ آف کانڈکٹ کا معاملہ غیرائنی طور پر زیرے بحث لیا گیا
13:01ججز کورڈ آف کانڈکٹ کا معاملہ خالستن سپریم جوڈشل کانسل کے دارے اختیار میں آتا ہے
13:06لاہر کے بعد باکستانی ٹیل پندی میں بھی فیل جنوبی آفریقہ کے خلاف آخری پانچ وکٹے سیف سترہ رنس میں گیری
13:18قومی ٹیم تین سو سولہ پر پانچ سے تین سو ستتیس پر آل آؤٹ
13:22مہاراج نے ساتھ شکار کیے ساؤز نے چھاسٹ آغانے پینتالیس رنس بنائے
13:27جواب میں مہمان ٹیم کے دونوں اپنا چون پر آؤٹ ہوئے
13:30تیسری وکٹ پر ڈیزورزی اور بریویس نے سنچری شراکت بنائی
13:35آخری سیشن میں ڈیبیوٹنٹ آصف آفریدی کا جادو چلا
13:39ڈیزورزی کو پچپن اور بریویس کو کھاتا کھولے بغیر پیویلین بھیجا
13:42دن کے اختتام تک پروٹیاس کے چار وکٹ پر ایک سو پچیاسی رنس
13:46ایک سو اٹھالیس رنس باقی
13:54پہلے بولنگ پیل پھر بارٹنگ بھی ناکام
13:57آئی سی سی ویمنز ورل کب میں پاکستان کی ٹیم جنوبی آفریقہ کے خلاف شدید مشکل سے دو چار
14:02تین سو چھے رنس کے تاقب میں دس اوور میں چار بیٹر پیویلین روانہ
14:07بارش کی وجہ سے میک چالیس اوور پی اننگز تک محدود کیا گیا
14:11پروٹیاس نے پہلے کھیل کر نو وکٹ پر تین سو بارہ رنس بنا ڈالے
14:15کپتان نے نووے رنس کی اننگز کھیلی
14:17میریزن کیپ اور سونے لوز کی بھی نسٹ رنچی ہیں
14:20اور پی سی بی کا نیشنل ٹروکیٹ سٹیڈیم کراچی کی اپڑڈیشن کا فیصلہ
14:26ذرائقہ کہنے آئندہ ماہ سے تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا
14:31پرانے سٹینڈز کو گرا کر ری موڈلنگ کی جائے گی
14:34نیشنل ٹروکیٹ سٹیڈیم کے انکلوشش کا ڈیزائن
14:36تضافی سٹیڈیم سے ملتا جلتا ہوگا
14:38پی سی بی نے لاہور کراچی راولپنڈی میز
14:41ٹریڈیمز کی اپڑڈیشن کے لیے 18 ارب روپے مختص کیے تھے
14:45ٹریڈیمز کی اپڈیشن کے لیے