00:00foreign
00:30foreign
00:31foreign
01:00foreign
01:01foreign
01:02foreign
01:03foreign
01:04foreign
01:05foreign
01:06foreign
01:07foreign
01:08foreign
01:09foreign
01:10foreign
01:11foreign
01:12foreign
01:13foreign
01:14foreign
01:15foreign
01:16foreign
01:17foreign
01:18foreign
01:19foreign
01:20foreign
01:21foreign
01:22foreign
01:24foreign
01:26foreign
01:28foreign
01:29foreign
01:35foreign
01:53foreign
01:57foreign
01:59foreign
02:11foreign
02:13foreign
02:25ڈالتکاری سے انکار کرتے رہے ترکی اور قطر نے کہا یہی تنازع کی جڑھ ہے
02:29عرب نیوز کو انٹرویو میں وزیر دفعہ نے کہا
02:31افغانستان میں کالادم ٹی ٹی پی موجود ہے اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا
02:35افغانستان کو تیہ کرنا ہوگا کالادم ٹی ٹی پی کی سرگرمیوں کی نگرانی کیسے کی جائے
02:41مارسہ گوہر کا بھی وفاق سے ملی گاڑیوں پر تحفظات کا اصحار
02:49کہا وفاق نے کے پی کو موضوع گاڑیاں نہیں دی
02:52وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے پختونخواہ کو بہترین گاڑیاں فرام کرے
02:55جو گاڑیاں دی گئیں وہ پولیس کی استعداد بڑھانے کے لیے موضوع نہیں تھی
02:59گوانے کے پی بھی گاڑیوں کے جھگڑے میں کوت پڑے
03:02کہا وزیر داخلہ محسن نقبی نے بتایا وفاق نے خیب پختونخواہ کو کچھ گاڑیاں دی
03:06وزیراعلا نے واپس پھیج دی
03:08صبحی حکومت سے رپورٹ مانگی ہے کہ گاڑیوں میں کیا نقص ہے
03:11وفاق سے کوئی چیز مل رہی ہے تو لے لینی چاہیے
03:15مسلم لگ نون کا آزاد کشمیر حکومت سے علیتگی کا اعلان
03:31صدر نون لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کہتے ہیں
03:35پیپلز پارٹی تحریکی ادم اعتماد لاتی ہے تو یہ ان کا جمہوری حق ہے
03:39مسلم لگ نون کسی نئی حکومت کا حصہ نہیں بنے گی
03:42آئینی اور سیاسی بہران کی حل میں مصبت کردار ادا کرتے رہیں گے
03:46اوپوزیشن کا محمود خان اچکزائی پر اظہار اعتبات
03:51چوہتر ارکان کے دس سخت قصہ بطور اوپوزیشن نیڈے نامزدگی کی دخواست قومی اسمڈی میں جمع کروا دی
03:58چیف ویب اوپوزیشن مالک آمیڈوگر نے سپیکر قومی اسمڈی کو خط لکھ دیا
04:02مواقف اپنا ہے محمود اچکزائی کی بطور اوپوزیشن لیڈے تک عروری کا عمل مکمل کیا جائے
04:07دبائے لانے یا لیجانے کا نیا قانون بن گیا
04:13یاکم نومبر سے مخصوص نسخے والی دباؤں کی پیش کی ریجسپریشن لازمی ہوگی
04:18درد ذہنی دباؤ ای ڈی ایش ٹی جیسی بیماریوں کی دباؤں پر بھی پالیسی لاغو ہوگی
04:24سعودی عرب میں داخلے یا مملکت سے روانگی سے پہلے ریجسپریشن کروانا ہوگی
04:28دباؤں کے لیے مسافروں کو آن لائن کلیرنس حاصل کرنا ہوگی
04:32کچھے کے ڈاکووں کے لیے سرنڈر پالسی کی بنظوری
04:39کل شکارپور میں خصوصی تقریب میں پچاس ڈاکو سرنڈر کریں گے
04:43میک میں داخلہ کا کہنا ہے ڈاکو محفوظ مقامات پر ہتیار جمع کرائیں گے
04:48سرنڈر کرنے والوں کے اہلے خانہ کو حراسہ نہیں کیا جائے گا
04:51اہلے خانہ کے روزگار جائدات کے تحفظ کی یقین دھیانی
04:55سرنڈر کچھے کے ڈاکووں کے اہلے خانہ کی کفالت
04:58بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ہوگی
05:00بینظیر ہاری کارڈ بھی ملے گا
05:03شناختی کارڈ نہ رکھتے والوں کو نیا شناختی کارڈ جاری کیا جائے گا
05:07ہتیار ڈالنے والے قانون کے مطابق کاروائی کا سامنا بھی کریں گے
05:11کراچی سنٹرل کی سڑکوں کا حال غزہ جیسا ہے
05:18اوپوزیشن لیڈر سند اسمبلی علی خرشیدی کہتے ہیں
05:21جماعت اسلامی نے کراچی کا سعودہ کر کے بلدیاتی نظام مسلط کر آیا
05:26وزیراعلا سند کراچی میں روڈ کٹنگ کے پیسوں پر انکوائری کرائیں
05:29ان کے آکاؤنٹس منجمت کرائیں
05:31پتہ نہیں کتنے بکرے کٹنے پڑیں گے تو ریڈ لائن منصوبہ چلے گا
05:35جماعت اسلامی کے محمد پاروک نے جواب دیا
05:38عربوں کے فنڈز کھانے والے آج انزام تراشی کر رہے ہیں
05:41جماعت اسلامی کے ٹاؤنگ چیئرمن ایک ایک پیسے کا حساب عوام کے سامنے رکھتے ہیں
05:46کراچی کی تباہی میں ایم کیم برابر کی ذمہ دار ہے
05:50اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری
06:00غزہ وزارت سہت کا کہنا ہے
06:02آج تیرہ فلسینیوں کی لاشیں اسپتال پہنچائے گئی
06:05معاہدے کے مطابق حماس آج مزید دو اسرائیلی غمالیوں کی لاشیں حوالے کرے گا
06:1028 میں سے 15 لاشیں اسرائیل کے حوالے کی گئیں
06:14اسرائیل نے بھی مزید 15 فلسینیوں کی لاشیں غزہ حکام کے حوالے کر دی
06:18جنگ بندی کے بعد اب تک 165 لاشیں واپس کی جا چکی
06:23یہ افراد حراستی کیمپوں اور جیلوں میں شہید کیے گئے تھے
06:26شہدہ کے جسموں پر بدترین تشدد کے نشان پائے گئے
06:30کچھ لاشیں ناقابل شناکت ہو چکی ہیں
06:33امریکی ناقابل شد جیلی وینز اسرائیل پہنچ رہے ہیں
06:42عام معاہدے کے نفاظ اور معاہدے کے اگلے مرحلے پر بات ہوگی
06:45مصری چیف آف انٹالیجنس پر اسرائیل پہنچ رہے ہیں
06:48امریکی نمائندہ سٹیون وٹکوف اور اسرائیلی حکام سے ملاقات کریں گے
06:53دورے کا مقصد غزہ میں جنگ بندی کو مستحکم کرنا
06:57امدادی سامان کی ترسیل کو آسان بنانا ہے
06:59پرانس کے سادر نے اسرائیل سے امدادی راستے کھولنے کا مطالبہ کر دیا
07:03کہا غزہ کی صورتحال انتہائی نازک ہے
07:06خوراق اور بنیادی ضروریات کی فوری فراہمی لازم ہے
07:09انسانی امداد پہنچانا اب سب سے بڑا ہنگامی معاملہ ہے
07:13ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے
07:24نائی ایچ ضرائع کا کہنا ہے
07:26پولیو کیس خیبر پختون خواہ کے زلاطور غر سے رپورٹ ہوا
07:29روان سال خیبر پختون خواہ میں پولیو کے انیس
07:32سندھ میں نو پنجاب اور گلگت بلکستان میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا
07:36ملک میں مجموعی طور پر پولیو کیسز کی تعداد تیس ہو گئی
07:41فضائی آلودگی میں لاہور آج بھی دوسرے نمبر پر
07:47ائر کالٹی انڈیکس دو سو سرسٹ ریکارڈ
07:49لاہور کی فضاء انسانی صحت کے لیے انتہائی موزر قرار
07:52بھارت ادارالحکومت دیلی کا پہلا نمبر
07:55ائر کالٹی انڈیکس پانس سو پینٹس ریکارڈ کیا گیا
07:58ممبائی تیسرے اور کولکتہ چوتھے نمبر پر ہے
08:06سیمی کنڈکٹر پروگرام بپ کی ضرورت
08:12پاکستان کے مستقبل اور نوجوان نسل کا منصوبہ ہے
08:16وزیراعظم شہباز شریف کا ملک کے پہلے
08:19نیشنل سیمی کنڈکٹر پروگرام کی اتتاہی تقریب سے خطاب
08:22کہا آج دنیا میں سیمی کنڈکٹر کے حوالے سے لفظی جنگ چل رہی ہے
08:26پاکستان سیمی کنڈکٹر کے میدان میں قدرتی وسائل سے مالا مال ہے
08:31اس سے فائدہ اٹھانا ہماری ذمہ داری ہے
08:33تقریب میں نائف وزیراعظم اسحانگ دار وزیر آئی ٹی شیزا فاطمہ
08:38وزیر منصوبہ بندی ایسین اقبال بھی شریک ہوئے
08:41ٹیکس اداگی میں تنخوادہ طبقہ پھر بازی لے گیا
08:48روا مالی سال کی پہلی سہماہی کے دوران
08:51تنخوادہ طبقے نے ایچ سو تیس ارب روپے ٹیکس ادا کیا
08:54جو گزشتہ سال کی سہماہی کے نسبت بیس ارب روپے زیادہ ہے
08:58جولائے سے ستمبر کے دوران انکم ٹیکس کی مد میں گیارہ فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا
09:03سیلز ٹیکس میں تیرہ فیصد گروت ہوئی
09:05فیڈرل اکسائز ڈیوٹی کی مد میں چھبیس فیصد اور کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں تیرہ فیصد اضافہ ہوا
09:11سپریم کورٹ کے سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منی بختر کا جوڈیشل کانسل کو لکھا گیا خط سامنے آ گیا
09:26خط سترہ اکتوبر کو ججز کورڈ آف کانڈکٹ میں مجاوزہ ترامیم کے تناظر میں لکھا گیا
09:32خط میں کہا گیا ہے قومی عدالتی پالیسی ساتھ کمیٹی اجلاف میں ججز کو کورڈ آف کانڈکٹ کا معاملہ غیرائنی طور پر زیرے بحس لیا گیا
09:40ججز کوڈ آف کانڈکٹ کا معاملہ حالستن سپریم جیوڈیشل کانسل کے دارے اختیار میں آتا ہے
09:46لاہر کے بعد ماکستانی ٹیل پندی میں بھی فیل جنوبی آفریقہ کے خلاف آخری پانچ وکٹیسیف سترہ رنز میں گری
09:57قومی ٹیم تین سو سولہ پر پانچ سے تین سو ستتیس پر آل آؤٹ
10:01مہاراج نے ساتھ شکار کیے ساؤز نے چھہ ست آگا نے پینتالیس رنز بنائے
10:06جواب میں مہمان ٹیم کے دونوں اوپنر چاون پر آؤٹ ہوئے
10:09تیسری وکٹ پر ڈیزورزی اور بریویس نے سنچری شراکت بنائی
10:14آخری سیشن میں ڈیبیوٹنٹ آسف آفریدی کا جادو چلا
10:18ڈیزورزی کو پچپن اور بریویس کو خاتہ کھولے بغیر پیویلین بھیجا
10:22دن کے اختتام تک پروٹیاس کے چار وکٹ پر ایک سو پچیاسی رنز
10:25پہلے بولنگ پیل پھر بارٹنگ بھی ناکام
10:36آئی سی سی ویمنز ورلڈ کب میں پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف
10:40شدید مشکل سے دو چار
10:42تین سو چھے رنز کے تاقب میں دس اوور میں چار بیٹر پیویلین روانہ
10:46بارش کی وجہ سے میک چالیس اوور فی اننگز تک محدود کیا گیا
10:50پروٹیاس نے پہلے کھیل کر نو وکٹ پر تین سو بارہ رنز بنا ڈالے
10:54کپتان نے نو وے رنز کیننگز کھیلی
10:57میریزن کیپ اور سونے لوز کی بھی نسٹرنچی ہیں
11:00اور پی سی بی کا ناشنل ٹروپیڈ سٹیڈیم کرانچی کی اپڈریڈیشن کا فیصلہ
11:06ذرائقہ کہنے آئندہ ماہ سے تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا
11:10پرانے سٹینڈز کو گرا کر ری موڈلنگ کی جائے گی
11:13ناشنل ٹروپیڈیش کا ڈیزائن کذافی سٹیڈیم سے ملتا جتا ہوگا
11:17پی سی بی نے لاہور کرانچی راولپنڈی میز
11:20ٹروپیڈیمز کی اپڈریڈیشن کے لیے 18 ارم روپے مختص کیے تھے