- 1 year ago
جمعہ کا خطبہ
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Allahumma salli wa sallam wa barikala seyedana Muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa azwajihi wa zhriyati ajma'in
00:29بقدر حسن ہی و نور ہی و جمال ہی و کمال ہی
00:33رب اشراح لی صدری و یسر لی امری و اہلو لقدتو من لسان یفقہ قولی
00:39ربی ادخلنا مدخلہ صدقن و اخرجنا مخرجہ صدقن و اجعلنا مل لدنک سلطان النصیرہ و جاء الحق و زحق الباطل ان الباطل کان الزہوقہ
00:53آجم پاکستان کی مسلمان خواتین سے مخاطب ہے
00:57بیٹیوں سے بہنوں سے ماں سے بیویوں سے
01:02پوری مسلمان دنیا میں جو تباہی آپ دیکھ رہے ہیں
01:06جو جنگیں آپ دیکھ رہے ہیں
01:08جو مشکلات اور پریشانیاں اور آزمائشیں آپ مسلمان ملکوں میں دیکھ رہے ہیں
01:13وہاں پر مسلمان عورتیں بھی اسی طرح اس آزمائش سے گزر رہی ہیں
01:19جس طرح مسلمان مرد اور بچے
01:21بلکہ عورتیں زیادہ گزر رہی ہیں
01:24پاکستان کی مسلمان خواتین بلکل بھی تیار نہیں ہیں
01:28ان آزمائشوں کے لیے جو پاکستان کی جانب آنے والی ہیں
01:32اللہ آپ کو پوری مسلمان دنیا کی تباہی دکھا رہا ہے
01:36اس لیے کہ آپ ان کو دیکھ کر تربیت حاصل کر لیں
01:41سبق حاصل کر لیں
01:42اچھی طرح جان لیں کہ آپ کی جانب کون سا طوفان آنے والا ہے
01:46ہماری پاکستان کی نوجوان نسل
01:49یہ پچھلی نسل بھی بلکل بھی تیار نہیں ہیں آزمائشوں کے لیے
01:53یہ ہم بات پہلے بھی کئی دفعہ کر چکے ہیں
01:56مگر مسلمان عورتوں کا حال بہت ہی برا ہے
01:59یہ بلکل بھی سروائیو نہیں کر سکتی مشکل حالات میں
02:04خاص طور پر ہماری شہروں میں رہنے والی خواتین
02:07بجلی پانی گیس کے بغیر
02:09آپ کیسے زندگی گزاریں گے
02:11اپنے گھر کا نظام کیسے چلائیں گے
02:13جنگوں میں جو زخم آئیں گے
02:16جو شہادتیں ہوں گی
02:17جو قربانیاں دینی پڑیں گی
02:19اس وقت آپ کی نفسیاتی
02:21ذہنی اور روحانی کیفیت کیا ہوگی
02:23کیا آپ دشمن کی جانب سے
02:25وہ بمباری وہ تباہی
02:27وہ گھروں کی بربادی
02:29اپنے پیاروں کی شہادتیں
02:31برداشت کر سکتی ہیں
02:32جو غزہ اور فلسطین کے مسلمان آج کر رہے ہیں
02:35حقیقت یہ ہے کہ غزہ کے مجاہدین
02:37اگر ایک سیسا پلائی ہوئی
02:39دیوار کی طرح پچھلے دو سال سے
02:41پوری دنیا کی طاقتوں کا مقابلہ کر رہے ہیں
02:43تو اس کے پیچھے فلسطین کی عورتیں ہیں
02:45ان کی پشت پر ان کی مائیں
02:49ان کی بیویاں ان کی بیٹیاں ان کی بہنیں
02:51کھڑی ہوئی ہیں
02:52جو ان کو حوصلہ دیتی ہیں
02:54ان کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں
02:56سختری تکلیف اور
02:59مشکل اور پریشانی کے باوجود
03:01قربانیوں کے باوجود
03:03آپ کو ایک فلسطینی عورت
03:05نہیں ملتی جو کہے کہ یہودیوں سے
03:07مسالیت کر لو ہتھیار ڈال دو
03:09غزہ خالی کر دو
03:10آپ کبھی اس کو بغیر ہجاب کے نہیں دیکھیں گے
03:13آپ کبھی اس کو
03:14اللہ سے شکوہ کرتا ہوا نہیں پائیں گے
03:17آپ کبھی بھی اس کو ماتم کرتے
03:19نہیں پائیں گے اپنے شہیدوں کے اوپر
03:21ظاہر دکھ ہوتا ہے
03:23وہ روتی ہے وہ چیخیں مارتی ہے
03:24لیکن زبان سے اس کے صرف
03:27اللہ کا شکر ادا ہوتا ہے
03:29آپ چند کلومیٹر
03:31ہماری عورتیں پیدل نہیں چل سکتی
03:33سامان اٹھا کر
03:33اور غزہ کی عورتیں پچھلے دو سال میں
03:36پچاس مرتبہ ہجرت کر چکی ہیں
03:38جب اوپر سے بمباری ہو رہی ہو
03:40نیچے سے گولیاں چل رہی ہو
03:41چاروں طرف دشمن کے ٹینکوں بارودی سرنگیں ہو
03:44اپنے شہیدوں کی لاشیں
03:46کندوں پر اٹھا کر چل رہی ہیں
03:48چھوٹی چھوٹی بچیاں
03:50بارہ تیرہ سال عمر نہیں ہیں
03:51اپنے تین چار سال کے بھائی کو کندے پہ سوار کر کے
03:54بیس بیس کلومیٹر پیدل چل رہی ہیں
03:56یہ نسل کیسے پیدا ہوتی ہے
03:58یہ نسل مردوں نے نہیں پیدا کی
04:00یہ نسل عورتوں نے پیدا کی ہے
04:02ماں نے پیدا کی ہے
04:04وہ ماں جو پوری طرح سے
04:06اس نظریوں پر قائم ہے
04:08کہ ہم نے بیت المقدس شریف کا دفاع کرنا ہے
04:11ہم نے فلسطین
04:12کی حفاظت کرنی ہے
04:14ہم نے سیدی رسول اللہ کی عمد سے
04:16غداری نہیں کرنی
04:17ہم نے سیدی رسول اللہ کے ساتھ وفاداری کرنی ہے
04:21یہ وہ عورتیں ہیں
04:23جنہوں نے وہ نسل پیدا کی ہے
04:24جس نے آج غزہ کے وہ مجاہدین پیدا کیے ہیں
04:27وہ ماں ہیں
04:29وہ شہر ہیں
04:30وہ بیویاں ہیں
04:31ان سب کی تربیت ان کی ماں نے کی ہے
04:34عورتوں نے کی ہے
04:35اپنے شہروں کو سجا کے
04:36بنا کے
04:37تیار کر کے
04:37میدان جہاد میں بھیجتی ہیں
04:39اور جب وہ شہید ہو کر آتا ہے تو
04:42اللہ اکبر کے نعرے کے ساتھ
04:44اس کا جنازہ اپنے کندے پر اٹھا کر چلتی ہیں
04:46اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں
04:48جب تک مسلمان عورت
04:50مردوں کے ساتھ
04:50جہاد میں شامل نہ ہو
04:51یاد رکھیں مسلمان کبھی جہاد نہیں کر سکتا
04:54اگر کوئی عورت چیخیں چلائیں شور کرے
04:56اپنے شہر کو گھسیٹ کر کمرے میں بن کر دے
04:58کہ باہر مت جاؤ
04:59باہر خطرہ ہے
05:00اور دھمکی دے اس کو
05:02کہ اگر تم جہاد پہ گئے
05:03تو میں تم سے طلاق لے لوں گی
05:04علیتگی اختیار کر لوں گی
05:06یہ تم نے کس مصیبت میں مجھے ڈال دیا
05:07میرے بچے یتیم ہو جائیں گے
05:09بجلی پانی گیس کے بغیر میں گزر رہا کیسے کروں گی
05:21سعیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ
05:27بہت سارے واقعات
05:29لوگ آپ کو سناتے ہیں لیکن
05:31بہت کم آپ کو لوگ یہ بتائیں گے
05:33کہ سعیدی رسول اللہ نے ساری زندگی جہاد میں گزاری
05:36ستر سے زائد آپ کے جہاد اور غزوات اور سرائع ہے
05:41ایوریج نکالیں جو تئیس سال کی
05:44نبوت کا دور ہے
05:46اس میں سے جہاد تو مدنی دور میں شروع ہوا
05:49ہجرت کے بعد جہاد شروع ہوا
05:50غزوے بدر دو ہجری میں ہوئی
05:52اور دس سال ہے مدنی زندگی کے
05:55ان دس سالوں میں سعیدی رسول اللہ نے
05:58ستر سے زائد غزوات جنگیں اور جہاد
06:00اور مہم میں روانہ فرمائی
06:03ایوریج دو مہینہ پڑتا ہے
06:04ہر دو مہینے کے بعد ایک جنگی مہم جا رہی ہوتی ہے
06:06اور ان جنگی مہمات کے اندر
06:09امہات المومنین کے سمیت
06:10صحابیات تمام شامل ہوتی تھی
06:12کیا غزوے بدر تو کیا غزوے اہد
06:16آپ کو تاریخ میں واقعات ملتے ہیں تمام
06:19کہ تمام امہات المومنین اور صحابیات
06:21مجاہدین کے ساتھ
06:23سعیدی رسول اللہ کے ساتھ
06:24ان غزوات کے میدان جنگوں میں شامل ہوتی تھی
06:27کہیں زخمیوں کو پانی پلا رہی ہیں
06:30کہیں زخمیوں کا علاج کیا جا رہا ہے
06:32مجاہدین کے ساتھ ساتھ ہے
06:34غزوے اہد میں جب سعیدی رسول اللہ کے
06:37دندان مبارک شہید ہوئے
06:38آپ کو پتھر لگا آپ کھڑے میں گر گئے
06:40تو سعیدی کا علاج کس نے کیا تھا
06:42بی بی فاطمہ نے
06:43بی بی فاطمہ نے سعیدی کے زخم بند کیے
06:46آپ کے زخموں پر محرم لگائی
06:48این میدان جنگ میں جب قیامت مچی ہوئی تھی
06:50تو بی بی فاطمہ
06:52اور دیگر امہات المومنین اور صحابیات
06:55سعیدی رسول اللہ کے دائیں بائیں تھیں
06:57کوئی گھر پر نہیں بیٹھا ہوا تھا
06:59تاریخ اسلام پوری بھری ہوئی ہے انہی واقعات سے
07:02حضور کی ایک تھپی بی بی صفیہ
07:04رضی اللہ تعالی عنہ
07:06ایک جنگ کا موقع آیا تو
07:07بی بی صفیہ کو مقرر کیا گیا
07:10عورتوں کی سربراہی میں ایک قلعے کے اندر
07:12رکھا گیا کہ آپ ان کی دھیان کریں
07:13ایک یہودی وہاں پر آیا تو بی بی صفیہ
07:16آگے گئی اور انہوں نے اس یہودی کو قتل کر دیا
07:18مجاہدہ تھی
07:20حضرت خالی بن ولی
07:22جب شام کی معنبر روانہ ہوئے ہیں
07:24جب رومن اور پرشن امپارس
07:26کے خلاف جنگیں کی جا رہی ہیں تو
07:28مسلمان عورتیں ساتھ تھیں ان کی بیویاں ساتھ
07:30تھیں ان کے
07:31بی بی خولہ سب سے مشہور کرکٹر میں وجود ہیں
07:34جو جنگوں میں میدان جنگ میں
07:36شامل ہوتی تھی مجاہدین کے ساتھ
07:38تلوار نکال کر جہاد کرتی تھی
07:39حضرت زرار کی بہن تھی
07:42زرار مشہور تھے
07:43مسلمان لشکر کے سب سے بڑے مجاہد
07:45ان کے ساتھ ان کی بہن
07:48بی بی خولہ ہوا کرتی تھی
07:49وہ بھی مجاہدہ تھی
07:51نقاب لے کر ایک مجاہدہ گھوڑے پر بیٹھتی
07:53اور تلوار لے کر رومنز کے ساتھ جنگ کرتی تھی
07:55ایک مرتبہ
07:57مسلمان عورتیں
07:58گھیرے لیں آگئیں دشمن کے
08:00ساٹھ ستر مسلمان عورتیں تھی
08:02بی بی خولہ ان کی قیادت کر رہی تھی
08:04کچھ چار ہزار رومنز صفائیوں نے ان کو گھیر لیا
08:06رومیوں کا خیال تھا کہ
08:08مسلمان عورتوں کو گرفتار کر کے
08:09ہم لے جائیں گے
08:10اور ان کے اندر
08:11یا تو صحابیات تھی
08:13یا صحابیات کی بیٹیوں تھی
08:14تابعین تابعین
08:15ان کے اندر عورتیں تھی
08:16بہت سی مبارک اور متبرک خواتین تھی وہاں پر
08:19اور رومنز نے ان کو گھیر لیا
08:21کہ ہم ان کو زندہ گرفتار کر لیں گے
08:23حضرت خالد بن ولیر اپنی فوجوں کو لے کر
08:25پلٹے ان رومنز کے خلاف
08:27شدید
08:28یلغار کی ایک رومن کو نہیں چھوڑا
08:31سب کو قتل کر دیا
08:32مگر ڈیر دو گھنٹے مضامت
08:33بی بی خولہ نے کی
08:34ان کی عورتوں نے کی
08:35وہ ساکھ ستر عورتیں تھی
08:37جنہوں نے اپنے تلوارے اور گھنڈے نکالے ہوئے تھے
08:39اور کسی رومنز کو قریب نہیں آنے دیا
08:41یہ تھی مسلمان مجاہدہ عورتیں
08:44جو اس خطرناک اور خوفناک جنگوں میں
08:46مردوں کے ساتھ تھی
08:48جنگ ایرموک کا مشہور واقعہ
08:51جب حضرت خالد بن ولید رومنز کے ساتھ جنگ میں تھے
08:54تیسر دن جنگ کا حال یہ ہو گیا دوسرے دن
08:56کہ مسلمان فوجوں پر اتنا دباؤ تھا
08:59کہ پیچھے ہٹتے ہٹتے
09:00اپنے خیموں تک آگئے جہاں پر عورتیں تھی
09:02مسلمان فوجیں پیچھے ہٹتے ہوئے
09:05اپنے کیمپ تک آگئی
09:06جہاں پر عورتیں بچے رکھے ہوئے تھے
09:08اور بچے نہیں عورتیں تھی
09:09وہاں تک مسلمان فوجیں پیچھے ہٹ گئے
09:11عورتوں نے مسلمانوں کو غیرت دلائی
09:14عورتوں نے ڈنڈے نکال لیا
09:16تلوارے نکال لیا
09:17مسلمان فوجوں سے کہا
09:18کہ تم جنگ نہیں کر سکتے
09:19तो हम जाते हैं जंक करने के लिए
09:20और कहा कि अगर तमने से किसी ने
09:24पीख दिखाई तो हम दोवारा तमार उसकी तरफ देखेंगे नहीं
09:26उसके साथ रहेंगे नहीं, जंदगी नहीं गुजारेंगे, अलग हो जाएंगे
09:29انہوں نے مسلمان فوجوں کو غیرت دلائی
09:32مسلمان قبائل واپس پلٹے
09:34اور پھر رومنز پر حملہ کیا
09:36اور اللہ نے وہ یرموک کی مشہور فتح
09:37عطا فرمائی یہ تاریخ اسلام کی
09:39شاندار ترین فتحات میں سے ایک فتح
09:41یہ عورتوں کی وجہ سے ہوا
09:42کہ پیچھے مضبوط عورتیں تھیں
09:44انہوں نے فوجوں کو لشکر کو واپس دھکیلا
09:47پوری تاریخ اسلام میں
09:51ہزاروں سیکڑوں مثالیں ہیں
09:52آپ کس کی مثال لینا چاہتے ہیں
09:55ایون ہندوستان کے اندر
09:57ایتمش بادشاہ جو اتنا بڑا نیک بادشاہ تھا
10:00اس کی بیٹی رضیہ سلطانہ کمان کرتی تھی
10:02میدان جنگ میں
10:03اس کی بات کتنی ساری مسلمان
10:06حکمران تھے انڈیا کے اندر
10:08عورتی تھی وہ ساری
10:10بیگمات عود تھی
10:13عود کی بیگمات تھی
10:14ہر جگہ ہر دور میں
10:15آپ کو ایسی مثالیں ملتی ہیں
10:17کہ جب مضبوط مسلمان عورتوں نے
10:19وقت پڑھنے پر میدان جنگ میں
10:21اپنا پورا کردار ادا کیا
10:22مسلمان فوجوں کو منظم کیا
10:24حوصلہ دلایا
10:25بلکہ خطے اول پر جنگ کی
10:27ہم کو سعیدی رسول اللہ کی
10:28سنت سے صاف پیغام مل جاتا ہے
10:31کہ میدان جنگ میں
10:32مسلمان عورتوں کا رول
10:33سپورٹ کا رول ہے
10:34پانی پلانا
10:35زخمیوں کا علاج کرنا
10:37مجاہدین کو حوصلہ دینا
10:39سائیکلوجیکل وارفیر ہو
10:40یا فیزیکل
10:41میڈیکل ٹریٹمنٹ فرسٹ ایڈ ہو
10:43یا لوجسٹک سپلائی لائن ہو
10:46یہ سارا کام جو ہے
10:47یہ مسلمان خواتین
10:49خود سعیدی رسول اللہ کے
10:50سات غزوات میں کرتی رہی ہیں
10:52اور
10:53آج آپ غزہ کے مسلمانوں کو دیکھیں
10:55سو فیصد ان کے ساتھ
10:58جہاد میں ان کی عورتیں شامل ہیں
10:59جو بات ہم آپ کو بار بار بتا رہے ہیں
11:02بچوں کو سنبھالنا ہو
11:03یتیم بچوں کی کفالت ہو
11:05پیچھے کھانا پکانا ہو
11:06مجاہدین کے مرم پٹی ہو
11:07ان کا علاج کرنا ہو
11:08ان کو حوصلہ دینا ہو
11:10ان کو پروٹیکشن دینی ہو
11:11ان کے کپڑے سینے ہو
11:14ان کے لیے کھانا پکانا
11:15جو مرضی کام کرنا ہے
11:16سو فیصد کام
11:18اہل غزہ کی خواتین
11:20اپنے مجاہدین کے ساتھ مل کر کرتی
11:22اب مجھے بتاؤ
11:23خود غور کر آس پاس دیکھو
11:25کیا پاکستان کی وہ نسل
11:27جو آج پچس سال کی ہو چکی ہے
11:29جو شہروں میں رہتی ہے
11:29یا اس سے پچھلی نسل بھی
11:31جو سی اور نوے کی دہائی میں پیدا ہوئی ہے
11:33جو ہمارے شہروں میں رہتے ہیں
11:35جو ہماری پڑی لکھی ایلیٹ ہے
11:36آپ کو پتا ہے نا
11:37غزہ میں سو فیصد لیٹرسی ریٹ ہے
11:40عالم اسلام میں
11:41سب سے زیادہ پڑے لکھے لوگ
11:43آپ کو غزہ میں ملتے ہیں
11:44لہٰذا یہ بات نہیں
11:45کہ آپ تعلیم یافتہ ہو جائیں
11:46پڑھ لکھ لیں
11:47ڈگری حاصل کر لیں
11:48یونیورسٹی اور کالج کے
11:49ڈگری آپ کے پاس ہو
11:50تو پھر آپ نرم ہو جاتے ہیں
11:52سوفٹ ہو جاتے ہیں
11:53آپ کو جہاد کرنے کی کیا ضرورت ہے
11:54اس وقت امت مسلمہ کی
11:56سب سے مضبوط اور طاقتور نسل وہ ہے
11:59جو سب سے زیادہ تعلیم یافتہ
12:00ایڈکیٹڈ اور پڑے لکھی لوگ ہیں
12:02پاکستان کی جو ایڈکیٹڈ اور پڑی لکھی نسل ہے
12:05وہ بالکل فارغ ہے
12:07آپ مجھے خود بتائیں
12:09کیا ہماری عورتیں اپنے آس پاس دیکھیں
12:11عالی ترین تعلیم یافتہ عورتیں
12:13ہمارے آس پاس موجود ہیں
12:14ہر بچی یونیورسٹی کالج جاتی ہے
12:16ڈگریہ لیوی ہیں
12:17کوئی ایک بچی مجھے بتا دے
12:19جو مشکل حالات میں سروائف کر سکے
12:21ایک گھنٹے سے زیادہ
12:22نہ یہ لکڑی پہ کھانا پکا سکتے ہیں
12:25نہ یہ جانور زبا کر سکتے ہیں
12:27نہ دودھ نکال سکتے ہیں گائے کا
12:28نہ زخموں پر پٹی لگا سکتے ہیں
12:31اور سب سے بڑھ کر نفسیاتی طور پر
12:33اتنے کمزور ہیں کہ اگر تھوڑی سی بمباری ہو گئی شہر میں
12:35تو ان کا نروس بریک ڈاؤن ہو جائے گا
12:37ذہنی طور پر
12:39نفسیاتی طور پر یہ تیار ہی نہیں ہے
12:41کہ اپنے پیاروں کی شہادتیں اور خون دیکھ سکے
12:43ہم ویڈیوز بھیجتے ہیں
12:46اپنے تمام حلقے میں
12:47تو ہمیں لوگ آگے سے پیغام بھیجتے ہیں
12:50کہ ہمیں یہ غزہ کی ویڈیوز نہ بھیجیں
12:51ہم دیکھ نہیں سکتے
12:53ہمارا دل خراب ہوتا ہے
12:55میں کہتا ان کو ظالم ہو
12:58تم ویڈیو نہیں دیکھ سکتے
12:59اور غزہ کے مسلمان روز
13:01اس کی زندگی گزار رہے ہیں
13:03اور کل اگر تمہارے اوپر
13:05اللہ نے یہ عذاب نازل کر دیا
13:06تم پر تو عذاب ہوگا
13:08ان کے لئے عزمائش ہے
13:09تم پر یہ عذاب نازل ہو گیا
13:12تم کو اپنے شوروں اور بچوں کی لاشیں اٹھانی پڑے
13:14تو تمہارا کیا حال ہوگا
13:16ان کا جسم بچ بھی جائے
13:18ہماری عورتوں اور مردوں کا
13:19تو نفسیاتی طور پر نرویس بریک ڈاؤن ہو جائے گا سب کا
13:22یہ خوف کے مارے فریز ہو جائیں گے
13:24جم جائیں گے اپنی جگہ پہ
13:26ان کے حواس کام کرنا بن کر دیں گے
13:27خوف و بہشت میں چیخیں مارتے
13:30دیوانوں پاگلوں کی طرح سڑکوں پر نکل جائیں گئے
13:32ان کو پتہ ہی نہیں چلے گا
13:34کہ ہم نے کرنا کیا ہے اس محافظے کے اوپر
13:36کیونکہ نہ نفسیاتی طور پر تیار ہے
13:38نہ روحانی طور پر اللہ اس کے رسول اور قرآن سے کوئی تعلق ہے
13:41نہ ظاہری طور پر کوئی تربیت کی ہے
13:43مشکل حالات میں سروائیو کرنے کی
13:45نہ جسمانی طور پر اتنی مضبوط ہے
13:48کہ اگر چند کلومیٹر ہجرت کرنی پڑے چلنا پڑے
13:51اپنے بچوں کو گسیٹ کر تو یہ کام کر سکے
13:53یہ سب سڑکوں پر بہوش پڑے ہوں گے
13:56اور ان کلاشیں گسیٹ گسیٹ کر کتے لے جا رہے ہوں گے
13:58کیونکہ یہ تیار ہی نہیں ہے
14:00ان مشکل حالات کے لیے جو آنے والے ہیں
14:03اس لیے میں خاص طور پر مسلمان خواتین سے کہتا ہوں
14:06اپنے آپ کو آنے والے سخت وقت کے لیے تیار کرو
14:09تم لوگ جسمانی طور پر بہت کمزور ہو
14:11تمہاری خوراکیں خراب ہیں
14:12یہ جدید دور کا ایک فتنہ ہے
14:14کہ خوراک اس طرح کی ہے کہ انسانوں کے جسموں کو لاغر و کمزور کر دیتی ہے
14:18پھر لائفشٹائل ایسا ہے
14:19کہ ہر وقت بیٹھے رہتے ہیں
14:20گاڑی میں گھومتے ہیں گاڑی میں جاتے ہیں
14:22پیدل چلنے کا کوئی تصور ہی نہیں ہے
14:24جسمانی صحتیں خراب ہیں
14:26اور پھر اتنی مادیت ہے
14:28دمانے میں اتنی مٹیریلزم ہے
14:30کہ لوگوں کا قرآن صحت
14:32سیدی رسول اللہ سے تعلق ملکل ختم ہو چکا ہے
14:34ہفتوں سالوں گزر جاتے ہیں
14:35کبھی قرآن پاک کھول کے نہیں پڑا ہوتا
14:37جب ایسا معاملات ہو جائیں گے
14:39تو تعانی والی مشکلات میں تمہارا کیا حال ہوگا
14:41خود بتاؤ
14:41نہ تمہیں جیسے کہا
14:44کہ لکڑی سے کھانا پکانا آتا ہے
14:45نہ تم جانور زبا کر سکتے ہو
14:47گاؤں دہاک کی عورتوں پھر بہتر ہیں
14:49گزارہ کر جائیں گی
14:50وہ فزیکل ایکسرسائز کرتی ہیں
14:52کھیتوں میں کام کرتی ہیں
14:53لکڑی کی آگ پر کھانا پکاتی ہیں
14:55گائے کا دودھ نکال لیتی ہیں
14:57وہ پھر گزارہ کر جائیں گے
14:59یہ شہری علاقوں کی عورتوں
15:01تو ان کا تو بہت برا حشر ہونے والا
15:02ان میں تو اتنی جسمانی طاقت بھی نہیں ہے
15:05کہ کہیں کوہاں ہو
15:06تو وہاں بالٹی سے پانی بھر کر
15:07گھر لے کر آ جائیں
15:08وہ تو یہ بھی نہیں کر سکتی
15:09اتنی طاقت بھی نہیں ہے
15:10کہ اگر خاندان کا کوئی فرد
15:12زخمی ہو جائے
15:12تو اس کی اوپر پٹی لپیٹ دیں
15:13یا خون روک دیں
15:14وہ چیخیں مار مار کے بے ہوش ہو جائیں گی
15:16ان کو سنبھالنا مسئیبت
15:17گخمی کو دیکھیں
15:18یا نروس نیک ڈاؤن عورت کو دیکھیں انسان
15:20یہ حقیقت ہے
15:21دنیا کی جتنی سمجھدار قومیں ہیں
15:24وہ اپنی بچیوں کو تیار کر رہی ہیں
15:25آنے والی جنگوں کے لیے
15:27سکولوں کالوجوں
15:28یونیورسٹیز کے اندر
15:29نیشنل گارڈز
15:29ومن گارڈز
15:31جانباز فورس
15:32مجال بیٹالینز
15:32اس قسم کے یونٹس
15:33پورے دنیا کے ممالک تیار کر رہے ہیں
15:36عورتوں کو تربیت بھی جاری ہے
15:38میڈیکل فرسٹ ایٹ کی
15:39وارلیس کمیونکیشن کی
15:40دوربین اور
15:41آپٹیکس کے ساتھ
15:43دشمن پر نظر رکھنے کی
15:44ریڈار کنٹرولنگ کی
15:45وہ تمام کام جو کمروں میں بیٹھ کے کیے جا سکتے
15:48لیکن ہائیلی سپیشلائز
15:49اور ٹیکنیکل کام ہے
15:50کہ آپ ہسپیٹلز میں
15:52ڈاکٹرز کو سپورٹ کر سکیں
15:53آپ کمیونکیشنز کر سکیں
15:54آپ ابزرویشن سی سی ٹی وی
15:56کیمرے ابزورف کر سکیں
15:57آپ ہتھیار استعمال کر سکیں
15:59آپ جسمانی طور پر کم از کم
16:00اتنے مضبوط ہوں
16:01کہ مشکل حالات میں
16:03مشکل صورتحال میں
16:04آپ دس لوگوں کو
16:04دس سخمیوں کو اٹھا کر سنبھال سکیں
16:06نفسیاتی اور روحانی طور پر
16:08آپ اتنے مضبوط ہوں
16:09کہ جب آپ کی اوپر آزمائش ٹوٹے
16:11تو آپ اوروں کو سہارا دے رہے ہو
16:13یہ نہ ہو کہ
16:14آپ نروس بریکڈاؤن ہو کے
16:15بےوش ہو جائیں
16:15اور آپ کو گھسیٹ کے لے جانا پڑے
16:17جنگیں ساری نفسیاتی ہوتی ہیں
16:19ذہنی ہوتی ہیں
16:19سب سے زیادہ خوف تو
16:21ابھی جو پچھلے
16:22صرف دو چار دن کی بات ہے
16:23یہ جو انڈیا کے ساتھ
16:24ہماری جنگ پچھلی ہوئی تھی
16:25دو دن کی جنگ تھی خالی
16:26ہمارے شہروں میں
16:27دشمن کے ڈرون آگئے
16:28ہمارے شہروں کے اندر
16:30انٹی ائرکرافٹ گنز چل رہی تھی
16:31دشمن کے تیارے
16:33ایسا چندر داخل نہیں ہوئے
16:35لیکن ڈرونز تو آئے تھے
16:36جو لوگوں میں خوف اور دہشت پھیل گیا تھا
16:39جس طرح لوگ نروس بریکڈاؤن ہو گئے تھے
16:41جیسے چیخیں مارنے لگے تھے
16:43اس قوم نے
16:45ہماری جو قوم
16:46اس وقت ساٹھ سال کی بھی ہے
16:47اور سے سنیں اس بات کو
16:49ساٹھ ستر سال جس کی عمر بھی ہے
16:51اس نے ابھی تک کوئی جنگ نہیں دیکھی
16:54آخری جنگ
16:551971 کی بور تھی
16:57اس وقت بھی کوئی اگر دس سال کا تھا
16:59سکسٹی ون والا
17:00تو سمجھ لیں کہ
17:0265 سال آج اس کی عمر ہو گئی ہے
17:04اس نے جنگ نہیں دیکھی
17:06وہ پاکستانی جس کی عمر آج
17:0865 سال ہے
17:09اس نے جنگ نہیں دیکھی
17:11خاص طور پر شہروں میں رہنے والے لوگ
17:13قبائلی علاقے
17:14لوگوں نے تھوڑی دیکھی ہے
17:15کہ وہاں پہ جنگ آپریشنز ہوئے تھے
17:16مگر وہ صرف قبائلی علاقوں تک
17:18سواب تک محدود رہا
17:19لیکن انڈیا کے ساتھ
17:25اور اپنی دفعہ جو جنگیں ہوں گی
17:28آپ اب دیکھ رہے ہیں پوری دنیا میں
17:30کہ جنگیں کس طرح کی ہو رہی ہیں
17:32بڑے بڑے شہروں کو
17:33دارالحکومتوں پر حملے کیے جا رہے ہیں
17:35تہران پر حملے ہوئے
17:36بغباد پر حملے ہوئے
17:38دمشق پر حملے ہوئے
17:39بیروت پر حملے ہوئے
17:40اور اب دوہا قطر پر حملے ہوئے
17:42یمن میں سنہ پر حملے ہو رہے ہیں
17:44اب مسلمان ملکوں کے
17:46دارالحکومتوں پر حملے ہو رہے ہیں
17:47جو سب سے محفوظ سمجھا جاتا ہے اس ملک کے اندر
17:50آپ نے دیکھا کہ اسرائیل کے تلویف کو کس طرح مسلمانوں نے تباہ کیا
17:5530% تلویف جو تھا وہ کھنڈر بن چکا ہے اللہ کے فضل سے
17:59ایرانی اور پاکستانی میزائلوں کی وجہ سے
18:01تو دنیا کا کوئی ملک محفوظ نہیں ہے
18:04نہ اسرائیلی نہ یہودی نہ مسلمان
18:07لیکن ہم پاکستان کی فکر کرنا ہے
18:09اللہ نے پوری مسلمان دنیا کی تباہی دکھائی
18:12اس لیے ہے پاکستانیوں کو
18:13کہ اللہ کے بندوں صدق حاصل کرو اور تیاری کرو
18:16اس سے پہلے کہ تمہارے اوپر وہ آزمائشیں آ جائیں
18:20تم تیار نہیں ہوگے تو بہت بری طرح سے مارے جاؤ گے
18:23اس لیے ہم بار بار اپنی عورتوں سے کہہ رہے ہیں
18:26اپنا وقت مت ضائع کرو
18:27یہ نرم و نازخ نخریں شرارتیں
18:29سٹرانگ انڈیپنڈنٹ مومن چکریں جوب بیوٹی نوکری
18:32یہ ساری تمہاری فارغ ہو جائے گی
18:34اگر تم مشکل حالات کے لیے اپنے آپ کو نفسیاتی روحانی
18:43اپنی خوراک کو بہتر کرو
18:44قرآن پاک اور اللہ اس کے رسول سے تعلق قائم کرو
18:47کہ تمہیں آنے والے وقتوں میں
18:48سہارا اور سکون صرف اللہ کے ذکر سے ملے گا
18:51اور جو ہو سکتا ہے تم سے
18:54ہنر حاصل کرو جو میدان جنگ میں تمہارے کام آئے
18:56چاہے میڈیکل فرسٹ ایٹ کی ٹریننگ کیوں نہ ہو
18:59چاہے کھانا پکانے کی لکڑیوں کی اوپر ہو
19:02امرجنسی میں کھانا پکانے اور جانور زبا کرنے
19:05اردود نکالنے کی تربیت ہو
19:06چاہے ہتھیاروں کا استعمال ہو
19:08چاہے وارلیس کمیونکیشن ہو
19:11جیسے کہا کہ کوئی بھی ٹیکنیکل کام
19:14جو میدان جنگ میں تم کام کر سکو
19:15پاکستان آرمی کے پاکستان قوم کے
19:17تم کام آ سکو
19:19سوائے اس کے کہ تم چیخیں مارو گھر میں بیٹھ کے
19:21کچھاروں طرف بمباری ہو رہی ہے
19:22صرف اگر تم اپنے آپ کو
19:24اور اپنے گھر والوں کو سنبھال بھی لیتے ہو
19:26تو بہت بڑی بات ہے
19:27لیکن تم کو ذہنی اور روحانی طور پر
19:30تیار ہونا ہے کہ تم نے اپنے بیٹوں کو
19:31اپنے شوروں کو
19:32اپنے بھائیوں کو تیار کر کے
19:34جہاد پر بھیجنا ہے پاکستان کے دفاع کے لیے
19:36یہ وقت آنے والا ہے
19:37اگر تم اس لیے کہ اوروں کو مرنے دو
19:40بار بہت خطرہ ہے
19:41تم کیوں جاتے ہو
19:42اگر اس قسم کی گھٹیا اور
19:45ظلیل باتیں کرو گی
19:47تو تمہارا شمار منافقین اور ظالموں میں کیا جائے
19:49آنے والے جہاد میں
19:51آنے والے غزوہ ہن میں
19:52کوئی پاکستانی گھر نہیں بچے گا
19:54یہ جنگ
19:55اگر تم خود جنگ کی طرف نہیں جاتے ہو
19:57تو جنگ تمہارے گھروں میں داخل ہوگی
19:59جہنم کے کتے بھی ہیں
20:01بلوچستان لیبریشن آرمی کے خنزیر بھی ہیں
20:03اور ہندو مشرق بھی ہیں
20:04کھنڈ بھارت بنانے کے لیے
20:05پاکستان میں داخل ہونے والا ہے
20:07جنگیں ہمارے شہروں میں ہوں گی
20:10اب کی دفعہ
20:11جس طرح تم دیکھ رہے ہو
20:12کو بڑے بڑے دالوں
20:12رکومتوں اور شہروں پر
20:13بمباری ہو رہی ہے
20:14اس طرح پاکستان کے شہروں پر بھی ہوگی
20:16وہ دیکھ چکا ہے
20:18ہمارا دشمن
20:19کہ پوری مسلمان دنیا
20:21اس قدر بغیرت ہے
20:22کہ انہوں نے غزہ کو تباہ کر دیا
20:23کسی مسلمان ملک نے چون نہیں کی
20:25وہی ہندو مشرق
20:26یہودیوں سے سیکھ کر
20:28پاکستان کے ساتھ یہ کرنا چاہتا ہے
20:30ہماری فوج جو جواب دے گی
20:32سو دے گی
20:32لیکن اس قوم کو بھی
20:34بہت بڑی آزمائش سے گزرنا پڑے گا
20:35شہادتیں ہماری ہوں گے
20:37ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں
20:39پاکستانی مسلمان مہاجر بھی ہوں گے
20:42شہید بھی ہوں گے
20:44زخمی بھی آئیں گے
20:45اور پوری قوم کو مل کر
20:46اس کو سنبھالنا پڑے گا
20:48تو تمہاری کیا تیاری ہے
20:49لوگ کہتے ہیں
20:50ہمیں تو رائیفل جلانی نہیں آتی
20:51ہمارے پار تو لائسنس نہیں
20:53بس میں اٹکی نہیں سوئی
20:54ان کی لائسنس نہیں ہے
20:55ہتھیار نہیں چلانا آتا
20:56یہ سب بے وقوف اور جاہلوں
20:57اور بغیرتوں والی باتیں ہیں
20:59تمہیں اگر لائسنس مل بھی جائے
21:00تو تمہیں رائیفل دے بھی دی جائے
21:02تو تم جسمانی طور پر
21:03اتنے کمزور ہو
21:03کہ تھوڑی دیر دھوپ میں
21:05نہیں کھڑے ہو سکتے
21:05تمہیں کس نے روکا ہے
21:07کہ تم فیزیکل فٹنس نہ کرو
21:08جم نہ جاؤ
21:09ٹریننگ نہ کرو
21:10اپنے سٹننہ نہ بڑھاؤ
21:11اپنے جسم کو مضبوط نہ کرو
21:12اتنا تو کرو
21:14تمہیں کس نے روکا ہے
21:15کہ تم سکل سیٹ
21:16اپنا دوسرا نہ بڑھاؤ
21:17ڈاکٹروں کو پکڑو
21:18میڈیکل فرسٹ ایڈ سیکھو
21:19سروائیول سیکھو
21:21جنگل میں سروائیف کرنا سیکھو
21:22بغیر بجلی پانی گیس
21:24کے اپنی فیملی کی حفاظت کرنا سیکھو
21:27اتنے مرد کے بچے تو بنو
21:29کہ اگر بجلی پانی گیس
21:30گھر میں نہیں ہے
21:31تو تم اپنے گھر والوں کو
21:32سروائیف کیسے کرا ہوگے
21:33پاکستانی قوم بہت وقت
21:37ضائع کر رہی ہے
21:37بلکل اس کو سمجھ میں نہیں آ رہی
21:39میں اتنی غفلت دیکھتا ہوں
21:41اس قوم میں
21:41مجھے خوف آنے لگتا
21:42اور سب سے زیادہ
21:43مجھے افسوس اور تکلیف
21:45اپنی عورتوں پر ہے
21:46مرد پھر کسی حد تک
21:47آگے پیچھے دیکھتے ہیں
21:48کچھ کر لیتے ہیں
21:49کچھ شوق ہوتا ہے
21:49ان کو ہتھیاروں کا
21:50گنز کا
21:50فیزیکل ٹریننگ فٹنس کا
21:51عورتوں کا تو بہت ہی برا حال
21:53ہماری عورتیں
21:54تو بلکل سروائیف نہیں کر سکیں گی
21:56اور چونکہ
21:57گھیلوں عورتیں ہیں زیادہ تک
21:58لہٰذا
21:59بلکل کوئی ٹیکنیکل چیز نہیں جانتی ہیں
22:01جیو پولیٹیکس کے بارے میں
22:02نہیں جانتی ہیں
22:03کوئی ٹیکنیکل سکل
22:04کوئی سروائیول سکل
22:05کچھ بھی نہیں ہے ان کے پاس
22:06سوائے اس کے
22:07جس نے اپنے شوق سے
22:09اپنے محول کی وجہ سے
22:10جس کے شوروں نے
22:12بھائیوں نے
22:12باپوں نے
22:21مرد کمزور پڑ جائیں گے
22:22مرد جنگ کرنے
22:23اور جہاد کرنے کے بجائے
22:25اپنی گھر کی عورتوں
22:25کو سنوال رہے ہوں گے
22:27اور یہ عورتیں
22:27امت پر بوجھ بن جائیں گے
22:29ایسا نہ کرو
22:30یہ وقت اللہ نے
22:31جو تمہیں دیا ہے
22:31اپنی فیزیکل فٹنس
22:33اپنی سپریچول فٹنس
22:34اپنی انٹیلیکچول فٹنس
22:35اور اپنی ٹیکنیکل فٹنس
22:37ان چاروں پر
22:38سنجیدگی سے توجہ دور
22:39ذہنی طور پر
22:40اپنے آپ کو تیار کرو
22:41کہ آنے والے وقتوں میں
22:42تم نے پاکستان کی
22:43سپاہی بننا ہے
22:44مجاہدہ بننا ہے
22:45تم نے بوجھ نہیں بننا
22:46تم نے مصیبت نہیں بن جانا
22:48اپنے لئے پاکستان کے لئے
22:49کہ آزمائش کے وقت
22:51سہارہ اور ساتھی بننے کے بجائے
22:53تم صرف ایک بوجھ بن جاؤ
22:55جس کو پھر اللہ تعالیٰ فیصلہ کرے
22:56کہ اس کو کٹ کے لگ کر دیے جائے گا
22:58مسلمان عورت مجاہدہ ہوتی ہے
23:00مضبوط ہوتی ہے
23:01جسمانی طور پر بھی
23:10عورتوں پر بھی فرض ہے
23:12اب مسلمان عورتوں کو بھی
23:14جہاد کے لئے اسی طرح تیار ہونا ہے
23:16جیسے مسلمان مردوں کو
23:18آنے والے وقتوں میں
23:20ہماری عورتوں کو
23:20بہت بڑی آزمائش سے گزرنا پڑے گا
23:22اب یہ جو سلاب آیا ہے
23:23کیا مردوں پر اکیلہ سلاب آیا ہے
23:25کیا ہجرت اور تکلیف اور پریشانی
23:27صرف مردوں نے اٹھائی ہے
23:28ظاہرے کے عورتوں نے بھی ساتھ اٹھائی ہے
23:30ملک عادی عبادی عورتوں کی ہے
23:31پھر عورتوں کو تیار کیوں نہیں کرتے
23:33پہلے ہوتا تھا
23:35وومنز گارڈز ہوتی تھی
23:36ہماری بچوں کو ٹریننگ سکھائی جاتی تھی
23:37ہتھیاروں کا استعمال
23:38وائرلیس کا استعمال
23:39دربینوں کا استعمال
23:41ان کو سکھایا جاتا تھا
23:42تاکہ مشکل وقت میں آپ نے
23:43پاک فوج کی پشت کس طرح محفوظ کرنی ہے
23:46آج کل سب ختم ہو چکا
23:47کسی کو نہ ریاست کرتی ہے
23:49نہ فوج کرتی ہے
23:50اور نہ بچوں کو خود شوق ہے
23:52یہ سب چیزیں سیکھنے کا
23:53تو ایسا ظلم نہ کرو
23:55ہم بار بار نصیت کر رہے ہیں
23:57اور خاص طور پر عورتوں کو نصیت کر رہے ہیں
23:58اپنے آپ کو سنجیدہ کر لو
24:00اپنی جسمانی
24:01ذہنی
24:02روحانی
24:03اور ٹیکنیکل تربیت
24:05تمہارے پاس اب کوئی اسکیوز نہیں ہے
24:07تم پوری مسلم دنیا کو دیکھ چکے ہو
24:09ہر جگہ تباہی آ رہی ہے
24:10اور پاکستان کا وقت
24:11بلکل قریب آ چکا ہے
24:13دوہا قطر جیسی جگہ کے اوپر
24:14اسوائل بمباری کر گیا
24:15تمہارے خیال میں
24:16ہندو مچھرے کھم پر
24:17بمباری نہیں کریں گے
24:18آنے والی جنگوں میں
24:18جو کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے
24:20ہمارا سوال یہی ہے
24:22تمہاری کیا تیاری ہے
24:23اور ہمیں جواب بھی معلوم ہے
24:24کہ تمہاری کوئی تیاری نہیں ہے
24:25جو وقت تمہیں اللہ دے رہا ہے
24:27یہ مزاق اڑانے کے بجائے
24:28کہ جی آپ تو کہہ رہے تھے
24:29کہ انڈیا آنے والا ہے
24:30انڈیا تو آیا نہیں
24:31تو بدبخت ہو
24:32اللہ تمہیں وقت دے رہا ہے
24:33تیاری کا
24:33مزاق مت اڑاؤ
24:34جس دن وہ انڈیا آ گیا
24:35اس دن تم صرف چیخیں مارو گے
24:37اور مارے جاؤ گے
24:38کیونکہ تم تربیتی آفتہ نہیں ہو
24:40نہ تم ذہنی طور پر تیار ہو
24:41نہ روحانی طور پر تیار ہو
24:43نہ جسمانی طور پر تیار ہو
24:45نہ تم کوئی ٹیکنیکل سکل جانتے ہو
24:46جو تمہیں سروائیول میں ہیلپ کر سکیں
24:48یہ ظلم نہ کرو
24:49مسلمان عورت مجاہدہ ہوتی ہے
24:51تمہیں سارا دین اگر پتا ہے
24:54تو یہ اچھی طرح معلوم ہونا چاہیے
24:56کہ میدان جہاد میں
24:57مسلمان عورتیں بھی اسی طرح شریک ہوتی ہیں
25:00جیسے مسلمان مرد
25:02آنے والے وقتوں میں
25:03تم کو شامل ہونا پڑے گا
25:04غزوہ ہند صرف مردوں کے لیے نہیں ہے
25:06عورتوں کے لیے بھی ہے
25:07اپنے آپ کو اس کے لیے تیار کرو
25:09اللہم صلی اللہ علیہ وسلم
25:10مبارک اللہ سیدنا محمد
25:12علیہ وسلم