Asr e Hazir aur Ahkam e Deen
Topic: Tauba o Istighfar kay Sharai Ahkam
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieR8YeUZPVH_Wsunk85zRFf
Speaker: Mufti Ahsan Naveed Niazi
#AsreHaziraurAhkameDeen #muftiahsannaveedniazi #aryqtv #islam
This program is based on the statement of jurisprudence and Shariah orders, in which the questions raised by the viewers through live calls will be answered and they will be guided in Shariah according to the requirements of the modern age.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Tauba o Istighfar kay Sharai Ahkam
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieR8YeUZPVH_Wsunk85zRFf
Speaker: Mufti Ahsan Naveed Niazi
#AsreHaziraurAhkameDeen #muftiahsannaveedniazi #aryqtv #islam
This program is based on the statement of jurisprudence and Shariah orders, in which the questions raised by the viewers through live calls will be answered and they will be guided in Shariah according to the requirements of the modern age.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم الله الرحمن الرحیم
00:30معزز ناظرین و سامعین آج ایک مرتبہ پھر پرم مسر حاضر اور حکام دین لے کر ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
00:37ناظرین جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ اس پرم میں ہر دفعہ ہم ایک موضوع کا انتخاب کرتے ہیں
00:42اس پہ جو جنرل کیوریز ہمیں موصول ہوتی ہیں ان جنرل کیوریز کو اڈریس کرتے ہیں
00:47آپ کے سوالات کے جوابات دیتے ہیں اس دوران آپ کی لائیو کاؤز کو بھی انٹرٹین کیا جاتا ہے
00:52آپ کے براہ راہ سوالات کے جوابات کتاب و سنت کی روشنی میں دیے جاتے ہیں
00:56اور یہ بھی آپ کو معلوم ہی ہے کہ ہمارا یہ پرم بقادہ ایئر وائی کیو ٹی وی کا جو افیشل یوٹیوب چینل ہے
01:01اس پہ پلیلس بنی ہوئی ہے اثر حاضر اور حکام دین کے نام سے اس میں بقائدگی سے اپلوڈ ہوتا ہے
01:06کبھی اگر آپ کا کوئی پرم مس ہو جائے اور آپ بعد میں دیکھنا چاہیں
01:10تو آپ ایئر وائی کیو ٹی وی کو افیشل یوٹیوب چینل وزٹ کیجئے
01:13اس پہ اثر حاضر اور حکام دین پلیلس میں جا کے آپ اسے دیکھ سکتے ہیں
01:17اور اگر دیکھا ہے اور دوبارہ اچھی طرح سمجھنا چاہتے ہیں
01:20نوٹ ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں تو بھی آپ یہ کر سکتے ہیں
01:22سواب کی نیت سے خود بھی دیکھا کیجئے اور دوسروں کو بھی شیئر کیجئے
01:25تو نادین آج جس موضوع کا ہم نے انتخاب کیا ہے وہ ہے
01:29توبہ و استغفار کے شریع احکام
01:32توبہ اور استغفار
01:34ان کے متعلق جو شریع احکام ہیں وہ انشاءاللہ آج ہم اس پہ گفتگو کریں گے
01:39اس سوالے سے جو کیوریز ہمیں موصول ہوئی ہیں
01:42ہم ان کیوریز کو اڈریس کریں گے
01:44آپ کی کاؤز کو بھی شامل کریں گے
01:45ابھی جو سوالات ہمارے پاس پہلے سے موجود ہیں
01:48اس سوالے سے جو ہمیں کیوریز ملی ہیں موصول ہوئی ہیں
01:50ان کو باری باری ہمیں اڈریس کرتے ہیں
01:52تو نادین دیکھیں سب سے پہلے جو ہے
01:54ہمیں یہ سوال موصول ہوا
01:55کہ جناب توبہ اور استغفار کی
01:58شرعی حیثیت کیا ہے
02:00اس کا سٹیٹس کیا ہے
02:01شریع طور پر یہ جو توبہ اور استغفار ہے
02:04اس کا کیا حکم ہے
02:05کس کیٹیگری میں یہ فال کرتا ہے
02:07تو جیسا کہ ہم نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا
02:10کہ جو حکم شریع ہوتا ہے
02:12اس کی مختلف کیٹیگریز ہیں
02:15کلاسیفیکیشن ہے بقاعدہ ایک حکم شریع کی
02:18کہ ایک حکم شریع ہے فرض
02:20دوسرا ہوتا ہے واجب
02:21تیسرا ہوتا ہے سنت مواققہ
02:23پھر پانچوہ ہے مستحب
02:27یہ پانچ جانب فیل ہیں
02:28پھر دوسرے پانچ اس کے بالکل
02:30اپوزٹ مقابلے میں فرض کے مقابلے میں
02:32حرام اور واجب کے مقابلے میں
02:35مکروح تحریمی
02:36سنت مواققہ کے مقابلے میں
02:38اساعت ہے سنت غیر مواققہ کے مقابلے میں
02:40مکروح تنظیح ہے مستحب کے مقابلے میں
02:43خلاف اولہ ہے یہ پانچ آگئے
02:44جانب کف یعنی یہ جو
02:46ڈانٹس ہیں پہلے والے ڈوس تھے
02:48ڈوس کی پانچ اقسام آگئی پانچ اقسام
02:50ڈانٹس کی آگئی پانچ اور پانچ دس
02:52اور گیارویں جو ہے ان دسوں کے
02:55بیچ میں اس پانچ اور اس پانچ
02:57دونوں کے بیچ میں ہے مباہ خالص
02:59یعنی جس پر نہ ثواب ہوتا ہے
03:01نہ اکاب ہوتا ہے تو یہ گیارہ
03:03اقسام ہوتی ہیں حکم شریع کی
03:05جب بھی ہم کہتے ہیں حکم شریع مراد
03:07ان گیارہ اقسام میں سے کوئی اقسام ہوتا ہے
03:09جب ہم کہتے ہیں شریع حیثیت پر کلام کریں
03:11تو اس وقت ہم بتا رہے ہوتے ہیں کہ ان 11 اقسام میں سے کون سی قسم میں یہ بات شمار ہوتی ہے
03:18اس کا کیا حکم ہے
03:19تو وہی جب ہم کہتے ہیں توبہ استغفار کی شریح حیثیت
03:22تو توبہ استغفار کی شریح حیثیت ہے جناب فرض کی
03:26توبہ کرنا فرض ہے
03:28جو پہلا پہلا حکم ہے حکم کی اقسام کے اندر دوس کی طرف جانب فعل میں
03:33پہلا پہلا فرض ہے تو توبہ کرنا فرض ہے ہر مسلمان پر
03:36قرآن مجید فرقان حمید کی متعدد آیات اور احادیث طیبہ کی بھی ایک بڑی تعداد
03:42وہ اور اسی طرح اجماع یہ سب جو ہے وہ ناتق ہیں اس پر کہ توبہ کرنا فرض ہے
03:48کیونکہ سیغہ امر کے ساتھ خطاب فرمایا گیا ہے اور سیغہ امر کے بارے میں یہ قائدہ ہوتا ہے
03:53کہ جب امر کا سیغہ استعمال کیا جائے اور مجرد ان القرائن ہو
03:58کوئی اور کرینہ سارفہ موجود نہ ہو تو وہ مفید وجوب ہوتا ہے
04:02وہاں وجوب مراد ہوتا ہے لازم کرنا مراد ہوتا ہے
04:06تو توبہ کے لئے بھی سیغہ امر استعمال ہوئا ہے حدیث طیبہ میں بھی
04:09اور قرآن مجید فرقان حمید میں بھی تو
04:11قرآن مجید فرقان حمید کے اندر کئی مقامات پر توبہ حکم دیا گیا ہے
04:14جیسا کہ یہ ایک مقام پر یوں فرمایا
04:16وَطُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِعًا أَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
04:21اور اے ایمان والو تم سارے اللہ کی بارگاہ میں رجوع لاؤ
04:27اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرو
04:30تاکہ تم فلاح پا جاؤ
04:31اب دیکھئے یہ سیغہ امر استعمال ہوا
04:34توبو توبہ کرو رجوع لاؤ
04:36اللہ کی بارگاہ میں جمعیان سارے
04:39اے ایوہ المومنون اے ایمان والو
04:42تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ
04:44تو ایک تو اس کی فائدہ بھی بیان کر دیا
04:46کہ اس کا فائدہ کیا توبہ کرنے کا فائدہ
04:49جناب آپ کو کامیابی حاصل ہوگی
04:50دنیا و آخرت کی کامیابی متعلق ہے
04:53توبہ کے ساتھ
04:54اللہ کی بارگاہ میں رجوع لانے کے ساتھ
04:56اور دوسرا ہو یہ لازم قرار دیا گیا
04:58اور بھی کئی مقامات پر
05:00قرآن مجید فرقان امید میں سیغی عمر کے ساتھ
05:02فرمایا گیا ہے کہ
05:02اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرو
05:04تو توبہ کرنا جو ہے وہ یہ فرض ہے
05:06اسی طرح استغفار بھی
05:07یعنی اللہ تعالیٰ سے مغفرت کی دعا مانگنا
05:11اللہ سے معافی طلب کرنا
05:13اللہ سے بخشش مانگنا
05:14یہ بھی لازم ہے
05:16اور خود انبیاء اکرام علیہ وسلم بھی
05:19توبہ اللہ کی بارگاہ میں کرتے رہے
05:21جب انبیاء اکرام علیہ وسلم
05:22اپنے عظیم مقام اور مرتبے کے
05:25باوجود اللہ کی بارگاہ میں
05:27رجول آتے رہے ہیں
05:28توبہ کرتے رہے ہیں
05:29تو ہم پر تو بدر جائے
05:30اولا توبہ کرنا لازم ہے
05:33بلکہ آپ دیکھئے حضور جانعی عالم
05:34صلی اللہ علیہ وسلم
05:36جو سید المعصومین ہیں
05:38گناہوں سے معصوم ہیں خود بھی
05:40بلکہ جتنے لوگ گناہوں سے معصوم ہیں
05:43ان سب کے آپ سردار ہیں
05:45ان سید المعصومین ہو کر
05:47سید المرسلین ہو کر
05:48اور حبیبِ خدا ہو کر
05:50آپ کا عالم یہ ہے
05:52کہ آپ خود یہ فرماتے ہیں
05:53کہ میں روز
05:54اللہ کی بارگاہ میں
05:56ستر سے زائد مرتبہ توبہ کرتا ہوں
05:59اور ایک عدیس میں آپ نے فرمایا
06:01کہ میں سو مرتبہ
06:02اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں
06:04ایک عدیس بخاری کی ہے
06:05ایک عدیس مسلم کی ہے
06:06دونوں ہی آثنٹیک عدیس ہیں
06:08ایک عدیس میں آپ یہ فرما رہے ہیں
06:10کہ میں ستر سے زائد مرتبہ توبہ کرتا ہوں
06:13اور دوسری میں آپ کہہ رہے ہیں
06:14میں سو مرتبہ توبہ کرتا ہوں
06:16تو جب اللہ کے محبوب
06:17اتنی کسرہ سے توبہ کرتے ہیں
06:19تو ہم اور آپ تو عام لوگ ہیں
06:20ہمیں تو بدرجہ اولہ توبہ کرنی چاہیے
06:23اور کسرت سے توبہ کرنی چاہیے
06:25کسرت سے استغفار کرنا چاہیے
06:27اب یہ جو حضور جانے
06:29عالم علی شاہ تو سامنے فرمایا
06:30ستر سے زائد مرتبہ
06:31Yeah, There are 100 Cks
06:43It's easy to give up
06:48It's easy to give up
06:49That's how it works
06:52It's easy to give up
06:55There is addition to that
06:56It's easy to give up
06:58You specify not to give up
07:00for example, it is 100, 100, 100, 100, 100, 100, 100, 100, 100, 100, 100, 100, 100, 100, I don't know,
07:30100 percent of them, or 100 percent of them that's what you've ever heard, that's what you've done here.
07:35So when you've got to obey your question, when you've got to obey your complaining about your calling Saul,
07:41you've got to obey your command here, Allah's behalf.
07:44Your support has beenằng laws , so when you've got to obey,
07:48you've got to obey Allah's behalf of the orders of Allah's behalf of the Auto-Adabans.
07:54Allah T.A.W.T.
08:24other things
08:26other things
08:28are also
08:30more about
08:32the first thing
08:34is
08:36our
08:38answer
08:40is
08:42the
08:44first thing
08:46is
08:48this
08:50This is what we call it.
08:52We are here people like
08:52as-taghfars, as-taghfars
08:53, we are not saying
08:55. This is
08:56an'Istighfar
08:57."
08:57!
08:57!
08:58!
08:59!
08:59!
08:59!
09:00!
09:00!
09:01جیسے استغفر الله
09:03یا استغفر الله العظيم
09:05واتوبو الیه
09:06یا استغفر الله ربی من کل غمب
09:09واتوبو الیه
09:10تو اس میں لفظ ہے
09:11استغفر الله آئے گا
09:13تب وہ استغفر الله وہ فعل ہے
09:15اور یہ استغفار مصدر ہے
09:16چونکہ ہمارے لوگ عام طور پر
09:19عربی سے آگاہ نہیں ہوتے
09:20اور انہیں عربی
09:22Arabic linguistic کے بارے میں
09:24پتہ نہیں ہوتا
09:25عربی لسانیات کے اصول
09:27یا عربی grammar کے بارے میں
09:28معلوم نہیں ہوتا
09:29تو اس لیے وہ عام طور پر
09:30کنفیوز یوں ہوتے رہتے ہیں
09:31کہ وہ ایک جگہ
09:32ایک لفظ کے اندر
09:32اگر زیر زبر پیش استعمال ہوا
09:34تو وہ اس سے ملتے جلتے
09:37لفظ پر بھی وہی استعمال کرتے ہیں
09:38جب جیسے استغفر الله بولا جاتا ہے
09:40تو ان کے ذہن میں ہوتا ہے
09:41کہ جب استغفر الله ہے
09:43تو وہ جو لفظ ہے
09:44وہ بھی استغفار ہونا چاہیے
09:45استغفار نہیں ہونا چاہیے
09:47تو یہ اصل میں
09:48grammar سے آگاہ نہ ہونے کی بنا پر
09:49ذہن میں آتا ہے
09:50کیونکہ وہ ایک پوری
09:51جس طرح دیگر زبانوں کے اندر
09:52grammar ہوتی ہے
09:53تو عربی کی بھی پوری
09:54ایک grammar ہے
09:54اس میں مصدر
09:55افعال
09:56مشتگ
09:57مشتگ منہو
09:57پوری یہ خود ایک
09:58science ہے
09:59تو یہ انہی کو
10:00زیادہ سمجھ میں آتی ہے
10:01بات کہ جو بخائدہ
10:02اس process سے
10:03go through ہوتی ہیں
10:04جو go through ہوں
10:05تو یا تو آپ خود
10:06go through ہو جائیں
10:06process سے
10:07بہت اچھی بات ہے
10:08go through نہیں ہے
10:08تو جو اس process سے
10:10go through ہیں
10:10یعنی علماء
10:11ان کی بات
10:12تسلیم کر لیں
10:12تو استغفار
10:14مصدر ہے
10:14اور اس سے
10:15یہ فیل
10:16مشتق ہے
10:16مدار متقلم
10:17کا
10:18استغفراللہ
10:20میں اللہ سے
10:21معافی مانگتا ہوں
10:22ہاں پر ایک
10:23کالر شامل کرتے ہیں
10:24پھر بکیہ جواب کی طرف آتا ہوں
10:26السلام علیکم
10:27السلام علیکم
10:30السلام علیکم
10:31وآلیکم السلام
10:32یہ فرمائیے
10:34السلام علیکم
10:34وآلیکم السلام
10:36فرمائیے
10:36محمد علیہ آسفر
10:37نبات سے بات کر رہا ہوں
10:38میرا سوال ہے
10:43کہ ایک آدمی
10:44ازان دے کر
10:45مسجد سے چلا جاتا ہے
10:46نماز بھی نہیں پڑتا
10:47باقی نمازیوں کی
10:48نماز ہو جاتی ہے
10:49ازان دے کر
10:50مسجد سے چلا جاتا ہے
10:52ہاں جی
10:53نماز نہیں پڑتا
10:53ٹھیک ہے
10:56میں عرض کرتا ہوں
10:57جی ناظرین
10:59تو میں گدارش کر رہا تھا
11:01کہ
11:02استغفار
11:04درست لفظ ہے
11:05مصدر
11:05اور جو فیل ہے
11:06وہ جو
11:07پورا جب
11:08جملہ ہم بولتے ہیں
11:09تو اس کے اندر
11:09استغفراللہ بولیں گے
11:10اور جب خالی
11:11ایک لفظ بولنا ہوگا
11:12یعنی
11:12مصدر استعمال کریں گے
11:13جو ہم
11:14اس کے نام کے طور پر
11:15استعمال کرتے ہیں
11:16تو وہ
11:16استغفار ہوتا ہے
11:18یعنی
11:18علیف کے نیچے بھی
11:18زیر آئے گی
11:19حمزہ کے نیچے
11:20اور تا کے نیچے بھی
11:21زیر آئے گی
11:21استغفار
11:22تو جناب یہ جو
11:24استغفار ہے
11:25یہ اور توبہ
11:26یہ ایک ہی چیز ہیں
11:27یا یہ
11:27الگ الگ ہیں
11:28یہ سمجھئے
11:28کہ لفظی طور پر
11:29تو ظاہری بات ہے
11:30استغفار کا معنی
11:31الگ ہے
11:32توبہ کا معنی
11:33الگ ہے
11:33لفظی طور پر
11:34تو دونوں میں
11:34فرق ہے
11:35لیکن یہ دونوں
11:36ایک دوسرے کو
11:37لازم و ملزوم ہیں
11:38کہ استغفار کا
11:40معنی ہوتا ہے
11:40اللہ سے معافی مانگنا
11:42طلب المغفرہ من اللہ
11:44اللہ سے معافی مانگنا
11:45اللہ سے
11:46بخشش چانا
11:47اور توبہ کا معنی ہوتا ہے
11:49العود الرجوع
11:50لوٹنا
11:51اللہ کی بارگاہ میں
11:52رجوع کرنا
11:53لوٹنا
11:53ایک کولریں شامل کرتے ہیں
11:55پھر بقیہ بات
11:56کرتا ہوں مکمل
11:57السلام علیکم
11:58السلام علیکم
12:02جی فرمائیے
12:08سر میرا آپ سے
12:11یہ سوال ہے
12:12کہ
12:12پائیز بانڈ لینا
12:14جائز ہے
12:15اور
12:16دوسرا میرا
12:17یہ سوال ہے
12:19دوسرا میرا سوال یہ ہے
12:20یعنی کہ
12:21موبائل فون سے
12:22یا کسی اکاؤنٹ
12:23سے
12:24یعنی کہ
12:24جیٹ پیش اکاؤنٹ
12:25وغیرہ سے
12:26لون لینا
12:28ٹھیک ہے
12:29اور
12:31ایک اور کولر ہے
12:34السلام علیکم
12:35سلام علیکم
12:36مجھے تھا
12:37وہ آ رہی ہے
12:37جی آ رہی ہے
12:38فرمائیے
12:39جی میں نے پوچھنا ہے
12:41کہ میرے ابو امی کے
12:42رشتار میرے ساتھ
12:43تعلقات نہیں رکھتے
12:44کیونکہ میری کوئی دوست
12:45نہیں ہے
12:45تو کیا میں ان کے ساتھ
12:46سوال رہم نہیں کروں
12:50ناظرین یہاں پر
12:54ایک مختصر سے
12:54بریک کا وقت ہوا
12:55چاہتا ہے
12:55امید کرتے ہیں
12:56آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
12:58ناظرین ویلکم بیک
12:59بریک پر جانے سے پہلے
13:00ہم یہ گفتگو کر رہے تھے
13:01کہ توبہ و استغفار
13:02ایک ہی چیز ہے
13:03یہ الگ الگ ہے
13:04تو میں بتا رہا تھا
13:05کہ لگوی مفہوم
13:05تو دونوں کا الگ الگ ہے
13:06استغفار کا معنی ہوتا ہے
13:08طلب المغفرہ من اللہ
13:09اللہ سے مغفرت طلب کرنا
13:12یعنی معافی طلب کرنا
13:13اور توبہ کا معنی ہوتا ہے
13:15رجوع
13:16العود و الرجوع
13:17یعنی لوٹنا
13:18کہاں لوٹنا
13:19اللہ کی بارگاہ میں
13:20لوٹنا
13:21رجوع کرنا
13:21تو عام طور پر
13:23استغفار کے اندر
13:24یہ مفہوم ہوتا ہے
13:25کہ بندہ زبان سے
13:26اللہ تبارک و تعالی سے
13:28معافی مانگے
13:29یہ استغفار ہے
13:31اور توبہ
13:31وہ الگ ہے
13:32کہ توبہ کے اندر
13:33بقائدہ
13:34پورا فیل ہے
13:35پورا اس کا ایک پروسیجر ہے
13:36میں ارز کرتا ہوں
13:37لیکن
13:38یہ دونوں ہیں
13:38ایک دوسرے کو لازم و ملزوم
13:40یعنی جہاں ہمیں
13:41توبہ اور استغفار
13:42دونوں کا حکم دیا گیا ہے
13:43تو یہ ایک دوسرے کو لازم و ملزوم ہے
13:45محض زبانی استغفار
13:47جبکہ توبہ کے دیگر
13:48تقاضے پورے نہ کیے جا رہے ہوں
13:50تو محض زبانی استغفار
13:53پر بندے کی معافی نہیں ہے
13:55جو گناہوں کی معافی کا تعلق ہے
13:57وہ توبہ کے ساتھ ہے
13:59اور استغفار جہاں
14:00وہ توبہ کا آپ سمجھ لیں
14:01یوں کہ ایک جز کہلیں
14:03یا توبہ کا پیش خیمہ کہلیں
14:05کہ بندہ زبان سے بھی
14:06اللہ سے معافی مانگے
14:07اور جو توبہ کے باقی ارکان ہیں
14:09باقی شروط ہیں
14:10وہ بھی ادا کرے
14:11وہ کیا ہیں
14:11ویسے تو توبہ کہتے ہیں
14:13رجوع کو لوٹنے کو
14:14یعنی بندہ جو ہے
14:15وہ اللہ کی نافرمانی
14:16میں چلا گیا ہے
14:18اب اللہ کی نافرمانی سے
14:20اللہ کی تاعت کی طرف لوٹ آئے
14:22جب بندہ لوٹتا ہے
14:23رجوع کرتا ہے
14:24تو یہ رجوع جس طرح
14:26بندے کی طرف سے ہے
14:27خلق کی طرف سے ہے
14:28تو خالق کی طرف سے بھی
14:29رجوع ہوتا ہے
14:29خالق کی طرف سے
14:30رجوع کیا ہے
14:31یعنی تجلی بندے پر
14:33اقاب والی ہوتی ہے
14:34وہ تجلی اقاب والی
14:35تبدیل ہو جاتی ہے
14:37وہ لوٹ جاتی ہے
14:38اقاب والی تجلی
14:39ثواب والی تجلی کی طرف
14:41پہر والی تجلی
14:42لوٹ جاتی ہے
14:43لطف والی تجلی کی طرف
14:45رحمت والی تجلی کی طرف
14:47تو یہ خالق کی طرف سے
14:49رجوع ہے
14:49اس لئے اللہ تعالیٰ
14:50تعالیٰ کا
14:51صفاتی نام بھی ہے
14:53طواب
14:54بہت زیادہ
14:55تو اس کا ایک معنی تو یہ ہے
14:56بہت زیادہ توبہ قبول فرمانے والا
14:59اور دوسرا معنی یہ ہے
15:00کہ بہت زیادہ رجوع کرنے والا
15:02یعنی اس کی تجلی بندہ جیسے ہی توبہ کرتا ہے
15:05تو اس کی تجلی جو ہے
15:07وہ کریم ہے رحیم ہے
15:08اس کی تجلی کہر والی
15:10وہ لطف والی تجلی سے بدل جاتی ہے
15:12یعنی اس کی تجلی بھی تبدیل ہوتی ہے
15:14تو اللہ تعالیٰ تعالیٰ طواب ہے
15:16ایک کالا رہے شامل کرتے ہیں
15:18السلام علیکم
15:19ہلو السلام علیکم
15:22علیکم السلام جی فرمائیے
15:24میرا نام نوری نے
15:26مجھے آپ سے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے
15:29مفتی صاحب
15:30میری شادی سن 2000 میں ہوئی تھی کی
15:33تو میں 2006 کے اندر
15:35یو ایس سے چلی گئی جی
15:37وہاں سے 2007 میں وہاں سے واپس آگئی جی
15:39وہاں کا معاول مجھے ایڈاپٹ نہیں کیا تھا
15:41اس لیے اچھا نہیں لگا تھا
15:43وہاں کا کلچہ
15:43تک میں 20 سال سے اپنے ہزبین سے سیپریٹ ہونا
15:47ہزبین آپ کے وہی ہیں
15:49یو ایسے میں
15:50جی ہزبین یو ایسے میں
15:52میرا انسہاں کوئی
15:53مطلب کونٹیک نہیں میری
15:54ایک بیٹی
15:55وہ یو ایسے میں سٹیڈی کر دی ہے
15:56فون پہ میرا باچہ
15:58ہو جاتی ہے
15:59مگر ویسے میرا کوئی
16:00اپنے ہزبین سے کوئی لابتہ نہیں
16:0123 نومبر کو
16:0523 میں
16:07انہوں نے مجھے ٹائیورس دیئے
16:08وائس نیسز کے ذریعے
16:09تین طلاقیں دیئے
16:10آپ مجھے یہ معلوم کرنا ہے
16:12کہ مجھے عدد کرنی ہے
16:13یا نہیں کرنی
16:14ٹھیک ہے اور
16:15اور بس یہ کی فوال ہے
16:18میں ارز کرتا ہوں
16:20آپ کنیکٹ رہیے گا
16:21آخر میں جب میں کالرز کے
16:22سوالات شامل کروں گا
16:24تو اس میں جواب بات دوں گا
16:25تو آپ کے سوال کو بھی
16:26انشاءاللہ شامل کروں گا
16:28جی رادین تو میں گزارش کر رہا تھا
16:31کہ توبہ جو ہے
16:32ایک اور کالر ہیں
16:33شامل کرتے ہیں
16:34السلام علیکم
16:35السلام علیکم
16:38میرے خیال میں لائن ڈروپ ہو گئی ہے
16:49آپ ہمیں دوبارہ رابطہ کر سکتے ہیں
16:51دوبارہ کال ملا سکتے ہیں
16:53تو میں گزارش کر رہا تھا
16:54کہ توبہ جو ہے
16:56وہ الگ ہے
16:57لوگوی مفہوم کے اعتبار سے
16:58استغفار
16:59الگ ہے لوگوی مفہوم کے اعتبار سے
17:01لیکن جو ان کا معال ہے
17:02معال کے اعتبار سے
17:04یہ ایک دوسرے کو لازم و ملزوم ہے
17:07توبہ میں بھی استغفار شامل ہوتا ہے
17:09اور استغفار میں توبہ شامل ہوتی ہے
17:11تو یہ جو احکام دیئے گئے ہیں
17:14جنہوں بشارتیں بھی آئیں
17:15جو فضائل بھی آئے ہیں
17:16اور جن سے گناہوں
17:17بالخصوص جو گناہوں کی معافی کا تعلق ہے
17:20تو وہ محض زبانی استغفار سے نہیں ہے
17:23وہ مکمل توبہ کے ساتھ ہے
17:25اس پر گناہوں کی معافی کا ترتب ہوتا ہے
17:27کالر ہیں شامل کرتے ہیں
17:28السلام علیکم
17:30مبتی صاحب میرا سوال یہ ہے
17:35کہ ہمارے چھوٹے سا کارمار ہے کپڑے کا
17:38ٹھیک ہے
17:38تو اس نے ہمارا ادھار آنا جانا ہوتا رہتا ہے
17:41پارٹیاں سے مال لے جاتی ہیں
17:43تو کچھ پارٹیاں ہیتی ہیں
17:44جو پیسے کھا جاتی ہیں
17:46واپسی کا نام ہی لیتی ہے
17:47اور آتے بھی نہیں ہیں
17:48تو میں نے اپنے دن میں یہ نیت کر لی ہے
17:50کیا کر وہ دے گئے
17:52تو ٹھیکے نے میں نے ان کو معاف کر دیا
17:53تو میں نے جو ان کو معاف کیا
17:55ان کو پتا تو ہے ہی نہیں
17:55تو اب اس نے صحیح کیا
17:58میں نے غلط دیا
17:59ٹھیک ہے عرص کرتا ہوں
18:00اور
18:01جی ناظرین تو میں گزارش کر رہا تھا
18:08کہ توبہ جو ہے
18:08توبہ کے پورا ایک پروسیجر ہے
18:11توبہ محض زبانی استغفار کافی نہیں ہے
18:14زبانی استغفار کا بھی ہمیں حکم ہے
18:16اور زبانی استغفار بھی کرنا ہوتا ہے
18:18زبان سے استغفار کی بھی اپنی ایک فضیلت
18:20اور اہمیت ہے
18:21اس کا انکار نہیں
18:22لیکن صرف زبانی استغفار پر
18:25اکتفا کرنا یہ کافی نہیں ہے
18:27بلکہ جو توبہ کا پروسیجر ہے
18:28مکمل اسے فالو کرنا ضروری ہے
18:30اب توبہ کا پروسیجر کیا ہے
18:32تو توبہ انیادی طور پر کہتے ہیں
18:34ندامت کو
18:35کیا مطلب یہ کہ
18:46ایک تو بندہ ندامت محسوس کرے
18:48پشمان ہو
18:49گناہ پر
18:49اپنی خطاب پر
18:51اپنی کوتاہی پر
18:52اور دوسرا بندہ وہ جرم چھوڑ دے
18:54اس حیثیت سے پشمان ہو
18:56اور اس حیثیت سے چھوڑے
18:57کہ یہ معصیت ہے
18:58یا اللہ کی نافرمانی ہے
19:00اور پھر پختہ ارادہ کرے
19:02کہ میں دوبارہ یہ کام نہیں کروں گا
19:04اگر مجھے اس پر طاقت حاصل ہوئی
19:06قدرت حاصل ہوئی
19:07اس کے بوجود میں یہ کام نہیں کروں گا
19:08تو یہ توبہ ہے جناب
19:10تو یہ توبہ کے تین ارکان ہو گئے
19:12کتنے ارکان ہیں
19:13کتنی شروع ہیں
19:14تین باتیں میں نے بیان کی
19:15ایک ندامت پشمانی
19:17دوسرا اس گناہ کو چھوڑنا
19:19اور تیسری بات یہ بیان کی
19:21کہ اس پر نہ کرنے کا
19:23دوبارہ نہ کرنے کا
19:24پختہ ارادہ کرنا
19:25ایک کولانہ شامل کرتے ہیں
19:26پھر اس پر مزید بات کرتے ہیں
19:27السلام علیکم
19:28دوسری کو لے کر دیجئے
19:40السلام علیکم
19:41السلام علیکم
19:44السلام علیکم
19:49وآلیکم السلام
19:50جی فرمائیے
19:51فرمائیے
19:56سوال پوچھے
19:59ہیلو
20:01جی جی آپ کی آواز آ رہی ہے
20:02اب سوال پوچھئے
20:03جی جی
20:04السلام علیکم
20:05وآلیکم السلام
20:06ورحمت اللہ
20:06جی جی میرا سوال یہ ہے
20:10کہ مفیق صاحب
20:12اگر کوئی امام
20:13مسجد
20:13مسجد کی چیزیں لے کر
20:14اپنے گھر میں
20:15سمال کرتا ہے
20:16اور کوئی نماز
20:17اس کے گھر میں
20:18جا کر دیکھ لیتا ہے
20:19کہ یہ تو مسجد کی چیز تھی
20:20کیا وہ نمازی بھی
20:22گنے گھر ہے
20:22جی اور
20:25ٹھیک ہے
20:28جی تو میں عرض کرتا ہوں
20:33آپ کنیکٹ رہی گا
20:35آخر میں جواب دوں گا
20:36جی تو میں گدارش کر رہا تھا
20:38کہ توبہ کی جو
20:39میں نے تعریف ذکر کی
20:40آپ کے سامنے
20:41یہ توبہ کی
20:41ڈیفینیشن بھی
20:42اور یہ توبہ کے
20:42تین ارکان بھی
20:43اس کے اندر آ گئے
20:44کہ ایک تو یہ توبہ
20:45کہ آپ نے پشمان ہونا ہے
20:47نادم ہونا ہے
20:49گلٹی فیل کرنا ہے
20:50بغیر گلٹی فیل کیے
20:52توبہ نہیں
20:52بھلے آپ زبان سے کہتے رہیں
20:53توبہ توبہ زبان سے کہتے ہیں
20:55استغفار استغفار
20:56یا زبان سے کہتے ہیں
20:57استغفراللہ استغفراللہ
20:59جب تک آپ پشمان نہیں ہوں گے
21:01گلٹی فیل نہیں کریں گے
21:02نادم نہیں ہوں گے
21:03اس وقت تک آپ
21:04تائب شمار نہیں ہوں گے
21:05توبہ نہیں ہوگی
21:06حدیث شمارک میں ہے
21:08ندامت توبہ ہے
21:11یعنی
21:11توبہ کا جوہری رکن
21:13توبہ کا بنیادی رکن
21:14جا ہے وہ ندامت ہے
21:15تو اسی لئے فرمایا گیا
21:16ندامت توبہ
21:18so if you're not afraid of the struggle, if you're not a guilty feeling, if you're guilty feeling, if you have guilt or guilt or you can't come out, you're not afraid of the struggle, not afraid of the struggle, but there's a shame of the struggle.
21:32توبہ کے شرعی طور پر تحقق کے لیے
21:35guilty feel کرنا ضروری ہے
21:37پشمان ہونا ضروری ہے
21:39نادم ہونا ضروری ہے
21:41ایک بات اور دوسری بات
21:42والاقلاع عن الماسیہ
21:44اور معاسیت کو چھوڑنا بھی ضروری ہے
21:46یہ نہیں کہ آپ جھوٹ بولے بھی جا رہے ہیں
21:49لگتار اور ساتھ میں کہیں بھی جا رہے ہیں
21:51توبہ توبہ استقفیر اللہ
21:52آپ غیبت اور چھوڑی کیے بھی جا رہے ہیں
21:54اور ساتھ بولے بھی جا رہے ہیں
21:55توبہ توبہ استقفیر اللہ
21:56آپ سود کا کاروبار کیے چلے جا رہے ہیں
21:59اور پھر کہہ بھی رہے ہیں
22:00اللہ معاف کرنے والے
22:01اللہ تعالیٰ معاف کر دے
22:02آپ بیٹھ کر استقفار بھی پڑھ رہے ہیں
22:03توبہ بھی کر رہے ہیں
22:04اور کام آپ نے سود کا جاری رکھا ہوئے
22:06وہ آپ چھوڑ بھی نہیں رہے
22:07اس طرح اور کوئی جرم ہے
22:09کہ وہ جرم آپ کیے بھی چلے جا رہے ہیں
22:10اور ساتھ میں زبانی کلامی
22:12توبہ بھی کیے چلے جا رہے ہیں
22:13تو یہ توبہ نہیں ہوئی جناب
22:15الکلاع عن الماسیہ
22:17معاسیت کو چھوڑنا
22:18اسے چھوڑنا یہ توبہ کا رکن ہے
22:22بغیر اس کے توبہ کا تحقق نہیں ہوگا
22:24پھر اگلا لفظ میں نے استعمال کیا تھا
22:26من حیسو حیہ معاسیہ
22:28کہ یہ نادم ہونا پشمان ہونا
22:30اور یہ گناہ چھوڑنا
22:32جرم چھوڑنا
22:32یہ دونوں باتیں اس حیثیت سے ہوں
22:35کہ یہ اللہ کی نافرمانی ہے
22:36یعنی آپ پشمان اس بات پر ہو رہے ہوں
22:38کہ یار مجھ سے اللہ کی نافرمانی ہو گئی
22:40میں نے گناہ کر دیا
22:41مجھ سے گناہ کرتکاب ہو گیا
22:43اس پر آپ نادم ہو رہے ہوں
22:45اور جو چھوڑ رہے ہیں آپ
22:46تو چھوڑ بھی اس نیت سے رہے ہوں
22:47کہ یہ اللہ کی نافرمانی ہے
22:49یہ جرم ہے
22:50یہ گناہ ہے
22:50اس لیے چھوڑ رہا ہوں
22:52تو یہ توبہ ہے
22:52ایسا نہیں
22:53کہ اگر اس جرم کو آپ نے اس لیے چھوڑا
22:56کہ جناب اس جرم کی وجہ سے
22:57میری صحت پر کوئی منفی اثر مرتب ہو رہا ہے
23:00تو آپ اگر صرف اپنی صحت کے تحفظ کے لیے
23:03اس جرم کو چھوڑیں گے
23:04تو یہ اللہ کے لیے چھوڑنا نہیں
23:06کہلا ہے جا
23:07یہ صحت کے تحفظ کے لیے چھوڑنا ہے
23:08کہلا ہے
23:09تو لہذا اس پر
23:09توبہ کا اطلاق نہیں ہو سکتا
23:11شریع طور پر یہ توبہ نہیں
23:13شریع طور پر توبہ یہ اسی وقت ہے
23:14کہ آپ اللہ کی نافرمانی سمجھ کر
23:17گناہ سمجھ کر چھوڑیں
23:19باقی ٹھیک ہے
23:20زمنان اس میں آپ کی صحت کی افاعت بھی ہوگی
23:22اسی طرح
23:23اس لیے چھوڑا
23:24کہ بھئی یہ میں جرم کیا
23:25تو اس جرم کی وجہ سے
23:26مجھے شرمندگی اٹھانی پڑ رہی ہے
23:28لوگوں کے سامنے
23:29اس لیے اگر آپ چھوڑ رہے ہیں
23:30تو آپ لوگوں کے سامنے
23:32شرمندگی کے خوف سے چھوڑ رہے ہیں
23:34اسے اللہ کی معصیت سمجھ کر
23:36نافرمانی سمجھ کر
23:37گناہ سمجھ کر نہیں چھوڑ رہے ہیں
23:39تو لہذا اس پر بھی
23:40شریع طوبہ کا اطلاق نہیں ہوگا
23:42تو وہ جو طوبہ کے شریع طقادے ہیں
23:44وہ پورے نہیں ہوں گے صورت میں
23:45تو شریع طور پر
23:46طوبہ کے تقادے پورے کرنے کے لیے
23:48ضروری ہے جناب
23:50کہ آپ جب طوبہ کریں
23:51نادم ہو
23:52اللہ کی حضور پشمان ہو
23:54اور جرم کو چھوڑیں
23:56اور یہ دونوں کام
23:57اس حیثیت سے ہوں
23:58کہ یہ اللہ کی نافرمانی ہے
23:59یہ گناہ ہے
24:01اس لیے میں چھوڑ رہا ہوں
24:02اس لیے پشمان ہو رہا ہوں
24:04کہ مجھ سے کیا ہو گیا
24:05ہائے میرے اللہ کیا ہو گیا
24:07یہ کیسے میں نے جرم کر دیا
24:08میں نے نافرمانی کا ارتکاب کر دیا
24:10اپنے خدا کی نافرمانی کی
24:12اللہ کی نافرمانی کی
24:13اس حیثیت سے آپ چھوڑیں گے
24:15اور اس حیثیت سے نادم ہوں گے
24:16تو یہ طوبہ کھلائے گی
24:18اور تیسا رکن یہ ہے
24:19اس پہ میں انشاءاللہ بات کرتا ہوں
24:20بریک سے واپس آ کر
24:21ہمارے ساتھ رہیے گا
24:25ناظرین ویلکم بیک
24:26بریک پر جانے سے پہلے
24:27ہم طوبہ کی حقیقت پہ گفتگو کر رہے تھے
24:29طوبہ کے ارکان
24:30طوبہ اور استغفار میں فرق پہ بات ہوئی
24:32طوبہ کے ارکان پہ بات کر رہا تھا
24:34میں تو میں نے گزارش کیا
24:35کہ طوبہ کے دو
24:36تین ارکان ہیں
24:37تین میں سے دو میں نے بیان کر دیئے تھے
24:38ایک تو نادم ہونا
24:40اس حیثیت سے کہ یہ اللہ کی نافرمانی ہے
24:42دوسرا اس جرم کو چھوڑنا
24:43اسی حیثیت سے کہ یہ اللہ کی نافرمانی ہے
24:45اور اس میں یہ نیت ہو
24:47کہ اللہ کی نافرمانی کی وجہ سے چھوڑ رہا ہوں
24:49اللہ کی نافرمانی کی وجہ سے پشمان
24:52یہ نہیں کہ کسی نقصان کی وجہ سے
24:54مالی نقصان کی وجہ سے
24:55یا جسمانی نقصان کی وجہ سے
24:57یا لوگوں کے سامنے شرمندگی کے خوف سے
24:59بندہ جائے اسے چھوڑ رہا ہو یہ نہیں ہے
25:01پھر اللہ کے لیے چھوڑنا نہیں کہلائے گا
25:04لہذا اللہ کے لیے چھوڑنا ضروری ہے
25:06تو یہ نیت ہونا
25:07اس حیثیت سے کہ یہ معصیت ہے یہ ضروری ہے
25:09تیسی چیز کے اندر یہ ہے
25:10پختہ ارادہ کرے بندہ اس بات کا
25:15کہ دوبارہ اس گناہ کی طرف نہیں جاؤں گا
25:17دوبارہ یہ نہیں کروں گا
25:18اگر قدرت حاصل ہو جائے تب بھی
25:20نہیں ہے قدرت تو ٹھیک ہے لیکن اگر حاصل ہو گئی
25:22طاقت حاصل ہوئی ہے ایسی
25:23اور مجھے یہ موقع مجسر آیا جرم کرنے کا
25:26تو بھی میں یہ جرم نہیں کروں گا
25:28یہ پختہ ارادہ کرنا ضروری ہے
25:30بغیر اس کے توبہ کا تحقق نہیں ہوتا
25:33تو لہذا اگر بندے کے دل میں یہ ہے
25:34کہ پھر موقع ملے گا پھر یہ جرم کروں گا
25:36پھر یہ گناہ کروں گا
25:37وقتی طور پر نادم ہو رہا ہے
25:39یا وقتی طور پر معافی مانگ رہا ہے
25:41تو یہ جناب شریع طور پر توبہ نہیں ہے
25:43بختہ ارادہ ضروری ہے
25:46کہ موقع ملے گا
25:47تو بھی یہ جرم نہیں کروں گا
25:48تو یہ تین باتیں پائی جائیں گی
25:50تو ہی شریع طور پر توبہ کا تحقق ہو گا
25:53اور تو ہی گناہ معافی ہوں گے
25:54پھر ان تین کے ساتھ ایک چوتھی بات بھی ہے
25:57وہ چوتھی بات کیا ہے
25:58کہ یہ تو سارے جرائم کے لیے
26:00نہ سارے گناہوں کے لیے یہ تین ارکان ہیں
26:02ایک اور یہ ہے
26:03کہ اگر وہ جو جرم کیا ہے
26:04جو گناہ کیا ہے
26:05وہ قابل تلافی ہے
26:06تو اس کی تلافی کرنا بھی ضروری ہے
26:09یہ چوتھا رکن ہے
26:10قابل تلافی جرموں سے کیا مراد ہے
26:12یعنی اگر وہ کوتاہی عبادت میں آپ نے کی ہے
26:15اور اس عبادت کا بدل موجود ہے
26:17جو آپ پر لادے میں
26:18تو آپ نے کرنا ہے
26:19جیسے اگر آپ سے نمازیں قضاء ہو گئی ہیں
26:21تو آپ نے
26:22ان تین چیزوں کے ساتھ ساتھ
26:24جن تین باتوں کا میں نے ذکر کیا
26:26ندامت
26:26گناہ چھوڑنا اور پختہ ارادہ کرنا
26:28دوبارہ نہ کرنے کا
26:29ان تین باتوں کے ساتھ
26:30قضاء نماز
26:31لوٹانے کا احتمام کرنا یہ بھی ضروری ہے
26:34روزے اگر آپ سے قضاء ہو گئے ہیں
26:36ان قضاء روزوں کا
26:37لوٹانے کا احتمام کرنا یہ بھی ضروری ہے
26:40زکاة آپ پر لادم تھی
26:42اور آپ نے پچھلے سالوں میں ادا نہیں کی
26:43تو اسے بھی ادا کرنا آپ پر لادم ہے
26:46تو یہ قابل تلافی جرم ہے
26:48تلافی کرنی پڑے گی
26:49اسی طرح کسی بندے کا
26:51اپنے حق دبایا ہے
26:52یا کسی کو تکلیف پہنچائی ہے
26:53اور وہاں اگر وہ قابل تلافی ہے
26:55یعنی اس کا وہ حق
26:56اس سے واپس کرنا
26:57یا اس سے معاف کروانا
26:59یہ ضروری ہے
27:00بغیر اس سے معاف کرائے
27:02یا اسے ادا کیے
27:03حق ادا کیے
27:04معافی نہیں ہوگی
27:05تو یہ حقوق اللہ بعد کا معاملہ
27:07تو اور زیادہ سخت ہے
27:08یعنی بندے سے معافی مانگنا
27:09یا معافی بھی مانگنی ہے
27:11آپ نے
27:11اور معافی مانگنے کے ساتھ ساتھ
27:12اگر وہ راضی نہیں ہوتا
27:14واپس لیے بغیر اپنی چیز
27:15آپ نے مال دبایا ہے
27:16مثال کے طور پر
27:17اور وہ اس بات پر راضی نہیں
27:18کہ میں زبانی کلامی معاف کروں
27:20کہتا ہے معاف کروں گا
27:21لیکن میرا مال مجھے واپس کرو
27:22تو واپس آپ کو کرنا پڑے گا
27:23جب تک واپس نہیں کریں گے
27:25اس وقت تک آپ شریعت اور پر
27:27طائب نہیں کہلائیں گے
27:28توبہ کا تحقق نہیں ہوگا
27:30تو لہذا
27:30توبہ کے تحقق کے لیے
27:32چوتھی بات بھی کہ
27:33قابل تلافی جرم ہے
27:34تو اس کی تلافی کرنا بھی ضروری ہے
27:36اور بندے کا معاملہ ہے
27:38تو بندے سے معاف کروانا بھی ضروری ہے
27:40اور اس بندے کو اس کا وہ حق
27:42اب واپس کرنا
27:42ادا کرنا
27:43بلخصوص مالی معاملہ ہے
27:44اور وہ ایسے معاف نہیں کر رہا
27:47تو اسے وہ مالی طور پر
27:48واپس کرنا بھی ضروری ہے
27:49تو اسے پیش نگاہ رکھا جائے
27:51یہ تب ہی شریعتوں پر طوبہ ہوگی
27:53تو جناب صرف زبانی کلامی کام نہیں چلے گا
27:55ایسی استغفار بھی
27:57زبان سے بھی استغفار کرنا ہے
27:58لیکن استغفار کے ساتھ
28:00یہ توبہ والے معاملات ہوں گے
28:02تو اس پر آپ کو وہ فضائل کا ترتب ہوگا
28:04جن فضائل کا بیان ہوئے
28:05اور گناہ آپ کے معاف ہوں گے
28:07جس توبہ کی بات ہوئی
28:08کہ اس توبہ سے اللہ تعالیٰ گناہ معاف کر دیتا ہے
28:11وہ اس توبہ کی بات ہے
28:13کہ جو توبہ کب جو پورا پروسیجر ہے
28:15شریع سے فالو کیا جائے
28:16جو شریع طور پر توبہ کہلاتی ہے
28:18یہ پائی جائے گی
28:19تو اللہ تعالیٰ تعالیٰ معاف فرمانے والا ہے
28:22یقبل التوبت آنے بعد
28:23اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے
28:26یہ ساری چیزیں پائی گئی ہیں
28:27اب آپ کو مطمئن ہو جانا چاہیے
28:29کہ جناب میں نے سچی توبہ کی ہے
28:30اللہ تعالیٰ میری توبہ قبول فرمائے گا
28:32اور اللہ سے دعا بھی مانگے
28:34استقامت کی
28:34کہ اللہ مجھے توبہ پر ثابت قدمی ادا فرمائے
28:37اب ہم کالرز کے سوالات کی طرف آتی ہیں
28:40ان کے جوابات دیتے ہیں
28:41اور بقیہ جو کیوریز ہیں
28:42سٹوپک والے سے وہ انشاءاللہ
28:43نیکسٹ اپیسوڈ میں شامل کریں گے
28:45جناب
28:46ایک جو ہے وہ بھائی نے سوال پوچھا
28:48کہ ایک بندہ جو ہے وہ آزان دے کر
28:50مسجد سے چلا جاتا ہے
28:52نماز میں شریک نہیں ہوتا
28:53تو کیا باقی جو بندے نماز پڑھنے والے ہیں
28:56ان کی نماز ہو جائے گی
28:57یا نہیں ہوگی
28:58پہلی بات تو یہ ہے
28:59کہ ویسے تو خیر یہ بڑی ہی عجیب بات ہے
29:01عام طور پر ویسے ایسا ہوتا نہیں ہے
29:03کہ کوئی بندہ معزن ہو
29:04مسجد میں آزان دے
29:06اور خود نماز پڑھے بغیر چلا جائے
29:07ایسا ویسے ہوتا نہیں ہے
29:10لیکن اگر بالفرد ایسا کہیں ہو رہا ہے
29:12یا ہوا ہے
29:13تو اس کا باقی نمازیوں کی نماز پر
29:16کوئی اثر نہیں پڑتا
29:17باقی لوگوں نے اگر نماز ادا کی مسجد میں
29:19اور مسجد میں آزان بھی ہوئی ہے
29:21شریع طریقہ کار کے مطابق
29:22تو نماز ہو جاتی ہے
29:24نماز پر اس کا اثر نہیں پڑتا
29:26خود وہ بندہ
29:27جس نے آزان دی
29:28اور آزان دے کر مسجد سے جا رہا ہے
29:30اگر وہ بے عذر شریع جا رہا ہے
29:32اور نماز آزان نہیں کر رہا
29:33تو وہ گناہ گار ہے
29:34اس کا گناہ اس کے ذمہ ہے
29:36اس کا وبال اس کے سر ہے
29:37بقیہ نمازیوں کی نماز بہرحال ہو جائے گی
29:40لیکن جائے وہ اس طرح بندے کرتے نہیں ہیں
29:42اگر کوئی کر رہا ہے
29:43تو لگتا ہے کہ کوئی ایسا عذر ہوگا
29:45یا کوئی ایسا معاملہ ہوگا
29:46کوئی اگر شریع عذر کی بات ہے
29:48تو وہ الگ ہے
29:48لیکن عذر شریع کے بغیر کوئی ایسا کر رہا ہے
29:51اور بالخصوص جبکہ جلعہ معمول ہی بنا لے
29:53کہ جناب آزان دے
29:54اور آزان دے کر مزے سے چلا جائے
29:56نماز میں شریع کنا ہو
29:57تو بہرحال یہ تشویشناک بات ہے
29:59اور اسے اصلاح کرنی چاہیے
30:01اپنی اور توبہ بھی کرنی چاہیے
30:03لیکن بہرحال بقیہ نمازیوں کی جو نماز ہے
30:05وہ ادا ہو جاتی ہے
30:06اس پہ اثر نہیں پڑتا
30:07پھر جائے وہ
30:08ایک بھائی نے سوال پوچھا
30:10جناب کیا پرائیس بانڈ لینا جائز ہے یا نہیں
30:12تو دیکھیں جناب جو عام پرائیس بانڈ ہوتے ہیں
30:14عام پرائیس بانڈ میں تو حرج نہیں ہے
30:16کیونکہ اس کے اندر جو انعام کی بات ہوتی ہے
30:18بس وہ انعام ہی ہوتا ہے
30:20ریوارڈ ہی ہوتا ہے
30:20اور اگر جائے وہ انعام آپ کا نہیں نکلا
30:22تو آپ کو آپ کی اصل رقم جائے وہ واپس مل جاتی ہے
30:25تو عام پرائیس بانڈ کے اندر چونکہ
30:27ربا کی یا کمار کی
30:29ربا یعنی سود اور کمار یعنی جوا
30:31یا غرر انسرٹینٹی
30:32غیر یقینی صورتحال
30:34ان تینوں خرابیوں میں سے کوئی خرابی عام طور پر نہیں پائی جاتی
30:38تو اس لیے عام جو پرائیس بانڈ ہے وہ تو درست ہے
30:40لیکن اب خاص قسم کے کچھ پریمیم پرائیس بانڈ جاری کیے ہیں
30:45گورنمنٹ نے
30:46وہ تو خاص قسم کے جو پریمیم پرائیس بانڈ ہے
30:49اس کے اندر نفع عام طور پر مشروط ہوتا ہے
30:52تو وہ لینا جائز نہیں ہے
30:53اس طرح کچھ گیجیٹل پرائیس بانڈ ہے
30:55کہ ان کے اندر بھی نفع مشروط ہوتا ہے
30:57تو وہ سودی بانڈ ہوتے ہیں
30:59تو وہ لینا درست نہیں ہے
31:00عام پرائیس بانڈ ان کی گنجائش ہے
31:04اگرچہ بہتر یہ ہے
31:06کہ اس سے بھی بندہ بچے تو اچھا ہے
31:07لیکن اگر لیتا ہے تو گنجائش ہے
31:09لیکن جو خاص قسم کے پریمیم پرائیس بانڈ
31:11ابھی آج کل جاری ہوئے ہیں
31:13کچھ عرصے سے وہ چل لے ہیں مارکیٹ میں
31:15وہ جائز نہیں ہے
31:16اس طرح ڈیجیٹل پرائیس بانڈ
31:17جن میں نفع مشروط ہوتا ہے
31:18وہ بھی درست نہیں ہے
31:20پریمیم پرائیس بانڈ جس کی میں بات کروں
31:21وہ جن میں نفع مشروط ہوتا ہے
31:23جو سودی بانڈ ہوتے ہیں
31:24ان کی بات ہو رہی ہے وہ جائز نہیں
31:26پھر بھائی نے سوال پوچھا
31:27کہ موبائل سے ختم ہو جاتے ہیں
31:31بیلنس ختم ہو جاتا ہے
31:33تو ہم بیلنس اس میں لون لے لیتے ہیں
31:36لون ملتا ہے
31:36تو اس پر ہم پیسے بھی کٹتے ہیں
31:38تو یہ جو ہم موبائل میں
31:39لون لیتے ہیں اس طرح
31:41تو یہ لون لینا جائز ہے یا نہیں
31:43تو اس کا جواب یہ ہے
31:44کہ یہ جو پیسے کٹتے ہیں
31:46عام طور پر یہ سروس چارجز ہوتے ہیں
31:48تو وہ سروس چارجز کے پیسے کٹ رہے ہیں
31:50تو یہ کوئی کرز پر ایسے فائدہ نہیں
31:53اٹھانے والی صورت نہیں بن رہی
31:54کہ کلو کر دن جرہ منفع
31:55تنفعہ ربا کے تحت آئے
31:57ہر وہ نفع
31:58ہر وہ کرز جو نفع کھینچے
32:00وہ سودھ ہے
32:00اس بات کا ذکر کیا گیا ہے
32:02روایات کے اندر
32:03تو یہاں پر جائے وہ
32:05یہ کرز پر نفعہ والی صورت نہیں بن رہی
32:07بلکہ یہ صرف جو
32:08کمپنی آپ کو سہولت مویسر
32:10سروس مویسر کر رہی ہے
32:12فراہم کر رہی ہے
32:13اس سروس کے وہ چارجز ہیں
32:14تو سروس چارجز اور چیز ہے
32:16اور کرز سے نفعہ اٹھانا اور چیز ہے
32:18تو اس کی گنجائش بارل ہے
32:20کہ اگر آپ نے لون موبائل کے اندر
32:22بیلنس ختم ہو گیا
32:23اور بیلنس آپ نے ڈلوایا
32:24تو وہ بیلنس جو ہے
32:25ابھی آپ نے ڈلوایا نہیں
32:26لون لے لیا
32:26لون لے لیا
32:27اب جب آپ جو ہے وہ ڈالیں گے
32:28تو آپ کے پیسےوں کی کٹوٹی ہوگی
32:30تو یہ جو کٹوٹی ہے
32:32یہ سروس چارجز کی مد میں ہوتی ہے
32:33تو اس کی گنجائش ہے
32:35پھر جو ہے وہ
32:36ایک بہن نے سوال پوچھا
32:38کہ میرے والد کے رشتے دار
32:40جو ہے ریلیٹیوز
32:40وہ مجھ سے تعلق نہیں رکھتے
32:42کیونکہ میرے کوئی دوست نہیں ہے
32:44تو کیا میں ان سے صلح رحمی کروں
32:46مجھے جو ان کے سوال سمجھ میں آیا
32:47وہ یہ ہے
32:48کہ شاید ان کی اپنے خاندان میں
32:50کسی کے ساتھ
32:50کوئی خواتین کے ساتھ
32:52کوئی دوستی وغیرہ نہیں ہے
32:55کسی کے ساتھ
32:55ان کی ایسی اٹیچمنٹ نہیں ہے
32:57اس وجہ سے جو خاندان کی افراد ہیں
32:59وہ ان کے ساتھ
33:00جو ہے وہ کوئی اچھا سلوک نہیں رکھتے
33:02تعلق نہیں رکھتے
33:03تو اس لئے اب پوچھنے ہیں
33:04کہ میں صلح رحمی کروں یا نہ کروں
33:05تو ہمارا جواب یہ ہے
33:06کہ جناب صلح رحمی کرنا
33:08مستقلا جو ہے
33:09وہ لازم ہے ہارے ایک پر
33:10تو آپ صلح رحمی کریں
33:12اگر بالفرد آپ کے ساتھ
33:13کوئی تعلق نہیں رکھ رہا
33:15وہ قطع تعلق کر بھی رہے ہیں
33:17تو آپ کو بارا تعلق جوڑنا چاہیے
33:18اگر کوئی شریح مجبوری نہیں ہے
33:20شریح مجبوری ہے
33:21پھر بات الگ ہے
33:22کوئی شریح مجبوری نہیں ہے
33:23تو آپ قطع تعلق نہ کریں
33:26آپ صلح رحمی کریں
33:34آپ اپنا فرض ادا کریں
33:35جو آپ پر صلح رحمی لازم ہے
33:37آپ صلح رحمی بھی کریں
33:38اور جو صلح رحمی کے فضائل ہیں
33:40ان کے آپ مستحق بنیں
33:41اور ویسے بھی قطع تعلق کرنا
33:43کوئی اچھی بات نہیں ہے
33:44حدیث مبارک میں آیا
33:46اللہ یدخل الجنت قاتے
33:47بے عذر شریح قطع رحم کرنے والا
33:51رشہ داروں سے قطع تعلق کرنے والا
33:53یہ جنت میں نہیں جائے گا
33:55یہ بات حدیث کے اندر بیان ہوئی
33:56تو بے عذر شریح قطع تعلق اجات نہیں ہے
33:59صلح رحمی کریں
34:00حسن و سلوک کریں
34:00آپ کو حسن و سلوک کا
34:02اور صلح رحمی کا عجر ملے گا
34:03فائدہ ملے گا
34:04آپ نے اللہ کو خوش کرنے کے لئے کرنا ہے
34:06اللہ کو خوش کرنے کے لئے کریں
34:08ان کا عمل ان کے ساتھ ہے
34:09اگر کوئی شریح مجبوری ہے
34:10پھر بات علاق ہے
34:11اس پہ ہم کلام نہیں کر رہے
34:13پھر جائے وہ
34:14ایک جائے وہ
34:15بہن نے جو ہے وہ
34:16سوال پوچھا
34:17کہ میری شادی ہوئی
34:19سنہ دو ہزار میں
34:20دو ہزار چھے میں
34:21میں یو ایسے چلی گئی
34:22وہاں کا محول سمجھ میں نہیں آیا
34:23مجھے اچھا نہیں لگا
34:24دو ہزار سات میں
34:25میں واپس آگئی
34:26آگئی
34:26شہر میرے ہزبنڈ وہیں ہیں
34:28بیٹی بھی ہے
34:28بیس سال سے زیادہ ہو گئے ہیں
34:30ہزبنڈ سے الگ ہوئے
34:32اور ہزبنڈ نے
34:33جو ہے وہ مجھے
34:35تیئی سے
34:35دو ہزار پچیس میں بھی
34:37نومبر دو ہزار پچیس میں
34:38انہوں نے
34:39وائس میسج کے ذریعے
34:40طلاق مجھے دی ہے
34:41تو طلاق تو
34:43تین طلاقیں
34:43انہوں نے دے دی ہیں
34:44طلاق ہو گئی ہے
34:44کیا مجھ پر
34:45عدت لازم ہے
34:47یا نہیں
34:48تو اس کا جواب یہ ہے
34:49کہ چونکہ
34:50آپ کی اولاد ہے
34:51یعنی رخصتی ہو گئی تھی
34:53ازدواجی تعلق بھی
34:55قائم ہوا
34:55اولاد بھی پیدا ہوئی
34:57تو اس صورت میں
34:58وہ حکم یہ ہوتا ہے
34:59کہ عدت ہوتی ہے
35:01کہ اگر
35:01میاں بیوی کے ماں بین
35:03جسمانی تعلق قائم ہوا
35:04اور اس کے بعد
35:05ان میں سیپریشن ہو
35:07جدائی ہو
35:07علیدگی ہو
35:08بھلے کتنا ہی عرصہ ہو گیا ہو
35:10تو اگر وہ طلاق دی ہے
35:11انہوں نے
35:12اب طلاق کی جو عدت ہے
35:13عدت آپ پر ہوگی
35:14اور عدت کتنی ہے
35:15عدت ہوتی ہے
35:16جناب اگر خاتون
35:17وہ سنی ایاز کو پہنچی
35:18ہوئی نہیں ہے
35:19تو اس پر عدت ہے
35:19تین
35:20تری پیریڈز
35:21تین ہیز جو ہے
35:22گزر جائیں
35:23یہ ٹینور ہوتا ہے عدت کا
35:24اور اگر خاتون کی عمر
35:25اتنی زیادہ ہو
35:26ایجیڈ ہو
35:27کہ اب اسے
35:28سنی ایاز کو پہنچ گئی ہے
35:30اب اس کے ساتھ
35:31پیریڈز والا معاملہ نہیں ہے
35:32تو اس صورت میں
35:33عدت کا شمار ہوتا ہے
35:34مہینوں سے
35:35تو پھر تین مہینے
35:36جو ہے وہ عدت ہے
35:36تو بارال عدت
35:37جو ہے وہ لازم ہے
35:38ہاں اگر جسمانی تعلق
35:40قائم نہ ہوتا
35:40خلوت نہ ہوئی ہوتی
35:42سرے سے
35:42اور پھر جو ہے
35:42وہ طلاق دی ہوتی
35:43تو اس طلاق میں
35:44عدت کے جو حقام ہے
35:45وہ الگ ہیں
35:46کہ بعض صورتوں میں
35:47عدت نہیں ہوتی
35:48پھر جائے وہ
35:49ایک بھائی نے
35:51جناب سوال پوچھا
35:52کہ چھوٹا سا کاروبار ہے
35:53میرا کپڑے کا
35:53اور مجھ سے لوگ
35:54ادھار لیتے ہیں
35:55بعض اوقات
35:56ادھار لے کر
35:56پیسے کھا جاتے ہیں
35:57ادھار واپس نہیں کرتے
35:58اب میں دل میں
35:59یہ نیت کرتا ہوں
36:00انہوں نے پیسے دے دیئے
36:01تو بہت اچھی بات ہے
36:02نہیں دیئے
36:02تو میں نے انہیں معاف کیا
36:04اب ان لوگوں کو
36:05تو نہیں پتا
36:06کہ میں نے انہیں معاف کیا
36:07تو میرا یہ کرنا
36:08کیسا ہے
36:09ٹھیک ہے یا نہیں
36:10دیکھیں یہ تو
36:11اچھی بات ہے
36:11کہ اگر آپ نے
36:12اس کو کہا جاتا ہے
36:13ہمارے ہاں
36:13قرض حسن
36:14قرض حسن کا مطلب یہ ہوتا ہے
36:16بندے نے اس نیت سے دیا
36:17کہ اگر اس نے واپس کر دیا
36:18ویلنگوڈ نہیں کیا
36:19تو میں نے
36:20اس کو معاف کیا
36:22تو آپ جو کر رہے ہیں
36:23تو آپ اچھا ہی کر رہے ہیں
36:24کوئی اس مہراج کی بات نہیں
36:25باقی یہ الگ بات ہے
36:25کہ وہ اگر
36:26استطاعت کے بوجود
36:28آپ کو
36:28قرض ادا نہیں کر رہے
36:30اور لائتا والا اللہ سے
36:31کام لے رہے ہیں
36:31تو وہ اس کا وعبال
36:32ان کے سر ہے
36:33پھر جائے وہ
36:34ایک بھائی نے سوال پوچھا
36:35امام مسجد جو ہے
36:36وہ گھر کے اندر
36:37مسجد کی چیزیں
36:38استعمال کرتے ہوں
36:38کسی نمازی کو پتا چل جائے
36:40تو اس کا وعبال
36:40اس کے سر ہو گیا نہیں
36:41اگر امام مسجد جو ہے
36:42وہ ایسی چیزیں
36:44مسجد کی گھر میں
36:45استعمال کر رہے ہیں
36:46جسے استعمال کرنے کا
36:47عرف بھی نہیں ہے
36:48اور امام مسجد کو
36:48اجاد شریع طور پر نہیں ہے
36:50اور وہ استعمال کریں
36:51ان کا یہ
36:52کام کرنا غلط ہے
36:53ناجائز ہے
36:54گناہ ہے
36:54نمازی کو پتا چل گیا
36:56اسلاح کر سکتا ہے
36:57طریقے سے
36:58تو اسلاح کر لے
36:59ادر وائس فتنہ فساد سے
37:00بہرحال بچے
37:01اور جو ہے وہ
37:02ایک بھائی نے سوال پوچھا
37:04کہ وائف کو میں نے جو ہے وہ
37:05میری وائف کا انتقال ہو گیا
37:07اور میری عمر جو ہے
37:08وہ ستر برس کی ہو گئی ہے
37:09میں ڈپریشن کا شکار ہو گیا ہوں
37:11مجھے لگتا ہے
37:11کہ شاید جو ہے وہ
37:12مجھ سے کوئی گناہ ہوا ہے
37:13جس کی وجہ سے
37:14میری وائف مجھ سے جدا ہو گئی ہے
37:15تو دیکھیں
37:16اگر آپ نے اس طرح کا
37:17کوئی جرم نہیں کیا
37:18جس سے وائف کی موت کا تعلق ہے
37:20تو آپ کو
37:20ڈپریشن میں جانے کی ضرورت نہیں ہے
37:22بیسے اچھی بات ہے
37:23کہ بندے کو
37:24اپنے آپ کو گناہگار سمجھنا چاہیے
37:25اور توبہ بھی کرنی چاہیے
37:26اور جب ست کے دل سے
37:27توبہ کر لے
37:28سارے ارکان پائے جائے
37:29جو میں نے بیان کی
37:30وہ پائے جا رہے ہیں
37:31تو پھر مطمئن ہونا چاہیے
37:32کہ اللہ میری توبہ
37:33قبول فرمانے والا ہے
37:34باقی ڈپریشن کا
37:36تاری نہیں کرنا چاہیے
37:37ڈپریشن کا شکار
37:38انگزائیٹی کا شکار
37:39نہیں ہونا چاہیے
37:40اللہ تعالیٰ و تعالیٰ
37:41ہمارا اور آپ سب کا
37:42حمی و ناصر ہو
37:42و آخر دعوان
37:44اور الحمدللہ رب العالمین
37:45ہے بزم اثر حاضر
37:49احکام دین کی
37:52قرآن حدیث پانک کی
37:55اس میں ہے روشن
37:57ہوگا حصول فہم
38:00طریق محمد
38:02علم و شعور
38:05فقہ و فراست
38:06اور آگہی
38:08ہے بزم اثر حاضر
38:11احکام دین کی
38:13قرآن حدیث پانک کی
38:17اس میں ہے روشن