Skip to playerSkip to main content
  • 11 months ago
Na Kar Entertainment

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00اداکارہ فاطمہ امجد کے بول دانس کی ویڈیو وائرل سارفین بھڑک اٹھے
00:04آکستانی ٹیلی ویزن کی ابرتی ہوئی اداکارہ فاطمہ امجد ایک کاروباری شخصیت اور ماہر تعلیم بھی ہے
00:10اداکارہ فاطمہ امجد نے حال ہی میں مقبول دراما میں منٹو نہیں ہوں میں اپنی زبردست اداکاری سے شہرت حاصل کی
00:16فاطمہ امجد کو کتھک رقص کا بے حد شوق ہے اور وہ اس کے حوالے سے اپنے فن کو فروغ دینے میں بھی مصروف رہتی ہے
00:23حال ہی میں فاطمہ امجد نے برائیڈل کوچر ویک دو ہزار پچیس میں بطور شو اسطا پر ڈیزائنر زیشان تارک کے لیے ریم پرواک کی
00:30اس موقع پر فاطمہ نے ایک خوبصورت سنہری اور پستا سبز رنگ کا ملٹی لربناس انارکلی سوٹ پہنا تھا
00:36جس کے ساتھ وہ الفاملشٹ مارون اور سنہری دوپتہ بھی لیے ہوئی تھی
00:39ریم پرواک کے دوران فاطمہ امجد نے دراما رانجھا رانجھا کر دی کے مشہور او اسٹی پر کتھک رقص کیا
00:45جس میں ان کا انارکلی لباس کھومتے ہوئے ہوا میں اڑتا ہے اور ان کی برہنا تانگ نظر آرہی ہے
00:49فاطمہ امجد کی اس پرفارمنس اور لباس کے انتخاب پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جا رہی ہے
00:55کئی سارفین نے ان کے لباس کو حد سے زیادہ بول قرار دیا اور ان سے شلوارہ پین پہنے کی درخواست کی

Recommended