• 8 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:01لیکن جس لڑکی کے ساتھ میں اپنی زندگی گزارنا چاہتا ہوں
00:05وہ لڑکی جسے میں آخری سانس تک اپنے ساتھ چاہتا ہوں
00:10وہ لڑکی جسے میں چاہتا ہوں کہ میرے بچوں کی ماں والے اور پوتا پوتی تھے آپ
00:16وہ لڑکی جس سے میں شادی کرنا چاہتا ہوں اور اس کے ساتھ اپنی پوری زندگی گزارنا چاہتا ہوں
00:30بنانا
00:32امی
01:00سنون
01:06امی
01:08امی
01:14بہت مبارک ہو
01:18میں زارہ فریشوکر آتی ہوں
01:23وہ میرا خون کردیں گی خون کردیں گی مجھے مارڈ دالیں گی وہ ضرور کچھ نہ کچھ لینے گئی مجھے مارڈنے کے لیے
01:27کیا میں جاؤں کے پیچھے
01:29پرسکون ہو جاؤ پرسکون ہو جاؤ وہ میری ماں ہے مجھے یقین ہے انہیں کچھ برا نہیں لگے گا
01:33یقین ہے تمہیں
01:35نہیں ہے بلکل بھی نہیں
01:37بیٹھو تم اور کچھ آرڈر کرو پلیز
01:41کچھ سمجھ نہیں آرہا
01:47بوجھ اتر گیا کندوں سے
01:49ابھی کہاں یار
01:51بے فکر ہو جاؤ تو میں ان کے ساتھ بیٹھ کر ایک دفعہ
01:53سب کچھ بتا دوں گا انہیں
01:55سب کچھ بتا دوں گا انہیں
01:57اسے بلکل بھی یقین ہے یہ سچ نہیں ہو سکتا وہ ضرور مجھ سے مزاک کر رہا ہے
02:03وہ اس لڑکی سے شادی کیسے کر سکتا ہے کیسے کر سکتا ہے
02:05سونیا
02:07کیری کیری ساسے لو
02:09ریلاکس ہو جاؤ کچھ نہیں ہوگا
02:11کچھ نہیں ہوگا میں اسے نہیں ہونے دوں گی
02:13نہیں ہو سکتا
02:15ہلو
02:17ہلو
02:19سنال
02:21اوہ
02:23اوہ
02:25اوہ
02:27اوہ
02:29اوہ
02:31اوہ
02:33اوہ
02:35اوہ
02:37اوہ
02:39اوہ
02:41اوہ
02:43اوہ
02:45اوہ
02:47اوہ
02:49مجھے دو یہ میں نے پسند کیا ہے
02:54اوہ
02:55اوہ
02:56اسے میں نے یہاں سے اٹھایا یہ آپ کا نہیں ہے
02:57مگر پہلے میں نے اٹھایا ہے
02:58سمجھ
02:59جی چھوڑ دیجئے اسے
03:00نہیں میں نہیں چھوڑا
03:01ہلو
03:02جی امی
03:03ہلو مہیک
03:04کہاں ہوں بیٹا تم اس وقت
03:05چھوڑا شاپک کری ہوں
03:06چھوڑ دے اسے
03:07میں نے کہا ہے یہ میرا ہے دو اسے مجھے
03:08چھوڑ دے پلیس
03:09کیوں میری بات سنیئے گا
03:10کیا ایسا ایک اور ہوگا آپ کی پاس
03:12مجھے دے دو
03:13چھوڑ دو اسے
03:14چھوڑ دو اسے
03:15چھوڑ دو اسے
03:16چھوڑ دو اسے چھوڑ دو
03:19مہیک آکھر تم در کیا رہی ہو وہاں پر
03:21رکھو زرہ تم
03:23کیا کہا تم
03:24ابھی میں آپ سے بات نہیں کری
03:25دراصل میں شاپنگ پر آئی وی ہوں
03:26شاپنگ
03:27چھوڑ دو شاپنگ
03:28چھوڑ دو شاپنگ
03:29مجھے ایک بہت ضروری بات پتھانی ہے
03:30سنان شادی کر رہا ہے
03:31ہاں میں جانتی ہوں وہ شادی کر رہا ہے
03:32تو کیا ہوا
03:33مہیک تم اس بارے میں کچھ بھی نہیں جانتی
03:35سنان اسی بیوقوف اور پاگل لڑکی سے شادی کر رہا ہے
03:37کیا
03:38ہاں مہیک
03:39یہ بلکل سچ ہے
03:40میری نظروں کے سامنے
03:41اس بیوقوف لڑکی سے
03:42محبت کا ازاد کیا اور پروپوز بھی کر دیا
03:45ایسا کیا اس نے
03:46تو پھر آپ نے کیا کیا
03:47میں
03:48میں کیا کیا تھی
03:49مجھے تو کچھ بھی سمجھ میں نہیں آ رہا
03:50سمجھ میں نہیں آ رہا بلکل پاگل ہو گئی ہوں
03:52میں اسے ببارک پاہ دیکھا ہے
03:53فریش ہونے کا بہانہ پناہ کے
03:54تم سے ریسٹ روم میں آکے بات کر رہا ہوں
03:56ہاں بہت اچھا کیا آپ نے
03:57آپ بس اتمنان رکھیں
03:58واپس جائے ان کے ساتھ بیٹھیں
04:00باقی سب میں ٹھیک کر دوں گی
04:02کیسے کرو گی
04:03کیا یقین ہے تمہیں
04:04مجھے پورا یقین ہے امی میں کر دوں گی
04:07اور آپ تو جانتی ہیں مجھے
04:09میں جو کہتی ہوں وہ کر کے دکھاتی ہوں
04:11آپ فکر مت کیجئے
04:13میں دیکھوں گی
04:14ہاں ٹھیک ہے بھیک
04:15تو بیسے کرو
04:16فوراں
04:17دھار آجو وہاں اٹھ کر اتمنان سے بات کرتے ہیں
04:19ٹھیک ہے آجاؤں گی میں
04:20ٹھیک ہے بھیک
04:22میں فون بند کرتی ہوں
04:23اور واپس ٹیبل پی چھاتی ہوں
04:24کہیں انہیں شکت نہ ہو جائے مجھ پر
04:26ٹھیک ہے ٹھیک ہے بلکل
04:27میں رکھتی ہوں بائے بائے
04:30اسکیوز می میم
04:31کیا میں آپ کا سامان چیک کر سکتا ہوں
04:33جی کر لیجئے
04:39یہ کیا ہے مام
04:40مجھے نہیں پتا یہ میرا نہیں ہے
04:41یہ تو آپ کے بیک سے نکلا ہے
04:42مجھے نہیں پتا میرے بیک میں یہ کہاں سے آیا
04:44میں نے تو نہیں خریدائی ہے
04:45یہ سباب مینجر کو بتائیے گا
04:47آئیے میرے ساتھ
04:48ارے کیا مسئلہ ہے یہ
04:49میرے پاس ان سب چیزوں کیلئے وقت نہیں ہے
04:51میں اتنی سستی چیز کیوں چوری کروں گے
04:53میں تو ہمیشہ یہی سے خریداری کرتی ہوں
04:54مجھے نہیں معلوم مام
04:55مجھے نہیں معلوم مام
04:56دیکھا تم نے اسے
04:57اتنی اچھی شکل ہے
04:58اور حرکتیں دیکھو کیسی ہے اس کی
05:00شرم آنی چاہیے اسے
05:02اوف
05:05ارے بچوں
05:06بھوگ لگی ہوگی تم لوگوں کو بہت
05:08چلو کھانا کھاتے
05:09امیہ پھیک تو ہے نا
05:10ہاں بالکل
05:11لیکن
05:13آپ ٹھیک نہیں لگ رہی
05:14بال خراب ہوئے میں آپ کے
05:15او اچھا واقعی
05:16جلدی میں بھول گئیں شاہر
05:19اچھا
05:20تو تم لوگوں نے گیم کھیلا مجھ سے
05:22اسے ایسا کیوں کیا
05:24اس میں دونوں کی کوئی خلطی نہیں
05:25اس کی قصوروار میں ہوں
05:26یہ سب اس لئے کیا کہ آپ مجھے
05:28پسند نہیں کرتی تھی
05:29اور اس وجہ سے میں نے
05:30یہ پلان بنایا تھا مام
05:32معافی چاہتی ہوں میں آپ سے
05:34آہاں
05:35کس نے کہہ دیا کہ پسند نہیں ہو تو
05:36میرے بیٹے کو پسند تو مجھے بھی پسند
05:43آہ
05:44جتی بیوپو
05:45گلے مل کے تمہیں مبارک بات بھی
05:47بہت مبارک ہو تمہا
05:49نینا تم بھی کھڑی ہو جو
05:50اور تمہیں بھی نینا
05:52بہت بہت شکریہ ہمیں
05:53بہت شکریہ آپ کا
05:54میری دعا ہے تم دونوں ہمیشہ ساتھ خوش رہو
05:56بہت شکریہ آپ کا
05:58جانتی ہے جب میں نے آپ کو پہلی بار دیکھا
06:00تو تمہیں اس وقت ہی آپ سے بہت امپریس ہو گئی تھی
06:02لیکن کچھ غلطیاں ایسی ہو گئیں
06:03مجھ سے جس کی وجہ سے میں آپ سے ڈڑنے لگی
06:05یقین کریں میں آپ کی بہت حصد کرتی ہوں
06:07آہاں
06:08تو آپ نے ماف کر دیا نا
06:09بہت شکریہ
06:11کہ آپ کو پکی کنجھ سے سوٹ کلیے
06:13کہ تم میری بیٹے سے شاہدی کر سکتی ہو
06:15چھوڑ مجھے
06:17کبھی ایسا نہیں ہونے دوں گی
06:19کبھی بی ایسا نہیں ہونے دوں گی
06:21نینہ آپ
06:23تو میں مجھ سے ڈڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
06:25ٹھیک ہے
06:26نہیں اب نہیں دروں گی
06:27میرے لیے سب سے زیادہ ہے
06:29میری بیٹے کے خوشی ہے اور کچھ نہیں
06:31ٹھیک اسیما تم پریشان نہ ہو
06:33میں تمہارے ساتھ میری بات سنو
06:35ٹھیک ہے میں بس آدھے گھنٹے تک تمہارے پاس آتا ہوں تم بالکل پریشان مات ہونا
06:38بس میں فوراں تمہارے پاس آنے ہی کوشش کرتا ہوں فوراں ٹھیک ہے نا
06:41مجھے معاف کرنا لیکن مجھے فوراں یہاں سے نکلنا ہوگا ایک امرجنسی ہو گئی
06:48آپ لوگ جب تک کھانا کھائیں
06:49جب تک آپ لوگ کھانا ختم کریں گے تب تک میں واپس آ جاؤں گا ٹھیک ہے نا
06:53ہسپٹل جا رہا ہے
06:55نہیں نینا ہسپٹل نہیں جا رہا بلکہ ایک مریض کو دیکھنے اس کے گھر جانا ہوگا مجھے
06:58مریض کو انتظار کروانا ٹھیک نہیں ہے سنان تم جاؤ چلی جاؤ
07:01نینا ناراض ہو کیا
07:04نہیں تو ناراض نہیں ہوں میں بلکل بھی تم مریض کو دیکھ کر جلدی سے واپس آ جانا
07:08ٹھیک ہے جلد ملتا ہوں
07:10ارے سنان رکو ذرا سنو میرے سن میں بھی بہت درد ہو رہا ہے
07:14معاف کرنا بیٹا ہم لوگ کسی اور وقت بیٹھ کر ساتھ کھانا کھائیں
07:18ہمیں گھر چلنا چاہیے میرا بھی ہولیا ٹھیک نہیں ہے بلکل
07:22پھر کسی دن ایک ساتھ ہم سب کھانا کھا لیں گے
07:24ٹھیک ہے تو پھر یہ ہی کرتے ہیں
07:26بل لے آئیے گا پلیز
07:29مجھے لگتا ہے امی کو تم پسند آگئی ہے
07:33میں بھی انہیں پسند کرتی ہوں
07:45کیسا ہے ایلی
07:46ابھی بھی تیز بخار ہے
07:47جیسے تم نے کہا تھا ویسے ہی کیا ہے میں نے
07:49لیکن بخار کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا
07:51کیا ہوا ایسے سنان
07:52کیا تم نے بخار چیک کیا نحلانے کے بعد
07:54ہاں بلکل کیا تھا لیکن ٹیمپریچر کم نہیں ہوا
07:56سنان بیتے روگا ہم اسے ہاسپیٹل لے جائیں
07:58کیا کہتے ہو تم
07:59پرسکون ہو جاؤ سیما کچھ دیر کیلئی پرسکون ہو جاؤ
08:01اور مجھے کپڑا اور پانی لاکے دو
08:02ہاں لاکھیوں
08:03بابا
08:05بابا کہاں ہے
08:07علی تمہارے پاس ہوں
08:10اب تمہیں گبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
08:13آ گیا ہوں میں
08:14یہ مسلسل نین میں تمہیں یاد کر رہا ہے سنان
08:18بابا
08:26بابا
08:28سنان
08:29کہیں تب یہ زیادہ ناخراب ہو جائے
08:30ہمیں ہاسپیٹل جانا چاہیے
08:31پریشان مت ہو
08:32ٹھیک ہو جائے گا یہ
08:33بابا
08:35بابا
08:37علی
08:37یہ پیلو بیٹا
08:39شاباش
08:40مو کھلو
08:41سور دست سمارٹ بوئی
08:43علی
08:47پریشان مت ہو میں یہی ہوں تمہارے پاس اور کہیں نہیں جا رہا
08:50ٹھیک ہے
08:51ٹھیک ہے
08:52گوڈ بوئی
08:53شاباش
08:55چور
09:11چور
09:12گھر
09:12چور
09:12چور
09:13چور
09:13چور
09:14چور
09:15چور
09:16چور
09:16چور
09:16اس کو مت مالے
09:17یہ تو
09:18یہ تو اس گھر کی مالک
09:19اگر اسی کو مار دیں گی
09:20تو آپ رہیں گی
09:21کیا مجھے بتائیں
09:21ہاں
09:22یہ بہت ہی اچھی لڑکی
09:25ہاں میری بہت ہی پرانی دوست ہیں
09:26ہاں
09:27کیا کر دیا
09:28یہ ہتھیار نا تمہارے ہاتھ میں آ کر بہت ہی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے
09:33میرے لیے تو بہتر ہے کہ یہ میرے پاس ہی رہے
09:35تم رہنے دو
09:36اوکے
09:36آرام سے
09:37آو میں تمہیں پوری سٹوری سمجھاتا ہوں
09:40اپنی بکواس بند کروا عابد
09:42یہ بتاؤ یہ عورت ہے کون
09:45نانی ہمیں اس کی
09:47جہاں تک مجھے یادے تمہاری نانی کا انتقال تو کافی اٹھ سے پہلے ہو چکا ہے
09:52میری نانی کا انتقال ہو چکا ہے
09:55تو مجھے تم یہ بتاؤ عابد کیا یہ قبر سے نکل کر آ گئی ہیں
09:57خضول باتیں کرنا بند کرو میری نانی کے بارے میں
09:59وہ اپنی قبر میں ہی ہوں گی
10:00یہ تو میری نانی کی
10:01بہن ہے
10:03بہن
10:04یہ ابھی آئی ہیں استمبول
10:05اور میں ہی ان کا واحد دشتدار ہوں یہاں پر
10:07اکھلوتا
10:08یہ بتاؤ وہ لڑکا کون ہے اتنا ہینسوم
10:11یہ میرا منگیتر ہے نانی جان
10:14تو شادی کرنے والی ہو تم اس سے
10:16بڑی عجیب بات ہے
10:19میری تو شادی ہی نہیں ہوئی کبھی
10:20میرے بابا نے میری شادی نہیں ہونے دی
10:22لیکن تم جانتی ہو
10:23میرے دروازے پر تو شہزادوں کی لائن لگی ہوئی تھی
10:26وہ بھی گھوڑوں سمیت
10:27ٹھیک ہے ٹھیک ہے بہت ہو گیا نانی ما
10:28امید کرتا ہوں آپ نے شادی کر لی ہوتی
10:30تو ہمیں یہ سب کچھ عجیب نہیں سننا پڑتا
10:32تم یہ سب ہوتے کون ہو مجھ سے کہنے والے
10:34ان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہی ہے
10:37کہ یہ سب کچھ بھول جاتی ہیں
10:39میری اوشو
10:40نانی آپ بلکل پریشانہ ہو
10:42یہ ایک ڈاکٹر ہے جو آپ کا بہت اچھے سے خیال رکھے گی
10:45یار نینا دراصل ان کی عمرنا
10:49اب آف سیونٹی ہے
10:50تو ان کو بہت بھی نہیں نکال سکتے
10:52ٹھیک ہے عابت
10:55تمہاری نانی تمہارے کمرے میں سو جائیں گی
10:58اور تو یہی سوفر پر سو جانا
11:00میں ہمیشہ سے جانتا ہوں کہ تمہیں ایک عورت نہیں
11:01تمہیں ایک فرشتہ ہو
11:02میں اس ہینڈزم لڑکے کو بہت اچھی طرح سے جانتی ہوں
11:07کیسے بھول سکتی ہوں اسے
11:08وہ سیما کے گھر آتا تھا یہ
11:10کیا کہا
11:13کون سیما
11:13کون سیما
11:15بڑی در پہلے آپ نے ایک لڑکی کا نام لیا ہے
11:19کون ہے وہ لڑکی
11:20میں نے نام لیا لڑکی کا
11:21اگر کہو تو ٹی وی چالو کرلوں میں
11:24ایک ڈراما ہے جو مجھے بے حد پسند ہے
11:27چل رہا ہوگا اسی ٹائم پر آتا ہے
11:28تیرے بنا میں کیسے چھیوں گا
11:35تیرے لیے ہی تو بنا ہوں
11:39میری جا میرا انتظار کرنا
11:43زہر
11:54اوزیر
11:55اوزیر
11:57اوزیر
12:00تیرے لیے ہی جی او
12:03تم سمجھ رہے ہو کہ تمہاری آواز بہت اچھی ہے
12:05گانا بند کرو اور باہر آؤ
12:06باہر آؤ یار
12:09گانا بند کرو اور باہر نکل کر دیکھو تم نے کیا گندگی مچا کے رکھی ہے
12:16سوری یار زینب
12:32یہ میرے کان میں لگے ہوئے تھے تو میں نے تم نے کیا بولا کچھ نہیں سنا
12:35اتنی پریشان کی ہو تم
12:36کیا کوئی چوڑ دیکھ لیا تھا گھر میں
12:37ہاں بس ایک چوڑ کی کمی رہ گئی تھی ادھر
12:40تمہارے حساب سے اتنی گندگی ایک چوڑ نہیں کی ہے
12:42لیونگ روم کا حال دیکھو واش روم کا حال دیکھو کیا ہے یہ
12:45یار زینب کیا ہو گیا تمہیں
12:47اتنی زیادہ گندگی نہیں پھیلائی میں نے
12:49یہ تو دو منٹ میں صاف ہو جائی گی
12:51صفائی میں رات میں ہی کر لیتا لیکن اسمان دیر تک رک گیا تھا
12:53چلو خیر ہو جاتا ہے
12:54لیکن اوزیر تمہیں اتنا گند پھیلا کے نیند آئی کیسے
12:57اس کا مطلب تو تم نے مجھ سے جھوٹ بولا تھا
12:59کہ تم صفائی پسند انسان ہو اور تمہیں صفائی بہت پسند ہے
13:01مجھے بتاؤ زرہ ایسے کونسے دو منٹ میں صفائی کر دوں گا
13:03زینب بس ہو گیا نا پوچھو رات کیسی گزری میری
13:05ہم دونوں یہاں بیٹھ کر ٹی وی دیکھ رہے تھے
13:07اور وہ بھی دیر سے نکلا اور میں بھی بہت تھک گیا تھا
13:09تو اسی لئے یہی سو گیا
13:10میں سے بہت انجوائی کیا ہم نے
13:12اور اہی بات صفائی کی وہ تو میں پانچ منٹ میں کر دوں گا
13:16مجھے تو جانتی ہو نا
13:17پانچ منٹ میں کر دوں گے
13:19ٹھیک ہے پھر میں بھی دیکھتی ہوں
13:20پانچ منٹ میں کیسے ہوتی ہے صفائی
13:22صفائی ابھی کروں میں شام میں کر دوں گا زینب
13:24نہیں تم ابھی صفائی کرو گے
13:25جب تک میں شاور لے کر آتی ہوں
13:27کپڑے پہلوں اس کے بعد کر دوں گا یہ سب
13:28اور میرا باترو باپس کرو مجھے
13:31نہیں دوں گا یہ لال رنگ مجھے بہت پسند ہے
13:33نہیں دوں گا لال رنگ بہت پسند ہے
13:35ہرگز نہیں
13:43یہ بلکل نہیں ہو سکتا
13:44مجھے لگتا ہے کہ مجھے ایک اگریمنٹ بنوانا پڑے گا
13:47میرے اپارٹمنٹ میں میرے رولز چلیں گے
13:49کسی کو نہیں پسند تو وہ جا سکتا ہے
13:50ہاں
14:03سنان
14:11سنان یہاں کیوں سو رہے ہو تو
14:14اندر کمرے میں جا کر سو جاؤ
14:16ٹائم کیا ہو رہا ہے
14:18آٹھ بچ گئے ہیں
14:20شکر ہے
14:24بخار اتر رہا ہے اس کا
14:25ہاں بلکل میں نے بھی ابھی چیک کیا تھا
14:28چلو اب مجھے چلنا چاہیے
14:30میں چاہے بنا لیتی ہوں تمہارے لیے
14:31آہ نہیں تھانکیو میں کام سے لیٹ نہیں ہو سکتا
14:34مجھے جانا ہو
14:34تم اسے اس کی دوائیاں دیتی رہنا ہوگے
14:36ٹھیک ہے
14:37مجھے فوراں فون کرنا اگر اس کا بخار تیز ہو جائے
14:40ٹھیک ہے
14:40آکے
14:41سنان
14:42شکریہ تمہارا
14:45یوں ہمارے ساتھ رہنے کے لیے
14:47سیما شکریہ کہنے کی کوئی ضرورت نہیں
14:49اہلی کے لیے میں ہمیشہ یہیں پر ہوں
15:01سنان
15:09گوڈ مارنگ
15:10کب چلنا ہے ہمیں
15:12نینہ میں پہلے ہی ہاؤسپٹال آ چکا ہوں
15:16سنان کم سے کم مجھے کال کر لیتے تو میں بھی تمہارے ساتھ آ جاتی
15:19ایکچلی میں بہت جلدی اڑ گیا تھا اور تمہیں جلدی اٹھانا نہیں چاہتا تھا
15:22کیا سنان تم کل رہا تیر سے آئے تھے
15:24کیونکہ تمہاری گاڑی دکھائی نہیں دی رہی تھی مجھے
15:26ہاں میں لیٹ آیا تھا
15:28مریض کو دیکھنے کے بعد ایک دوست کے پاس چلا گیا تھا
15:30وہاں سے لیٹ آیا
15:30ہاں جتنے مزے کرنے ہے کر لو ابھی
15:34جب ہماری شادی ہو جائے گی تو تمہیں یہ سب کو چھوڑنا پڑے گا سنان
15:37ویسے ہفتے میں ایک بار باہر جا سکتے ہوں
15:39کیونکہ دوست بھی تو ضروری ہوتے ہیں نا
15:41تمہیں کام کے لیے لیٹ نہیں ہو رہا کیا
15:43جلدی نکلو گھر سے شاوش جلدی کرو
15:45بلکل ٹھیک کہہ رہے ہو تم ویسے
15:47ٹھیک ہے میری جان چلد ملتی ہوں
15:49کیسی بو ہے یار
15:55یہ ہو کیا رائے آخر
16:02کیا یہ ہے
16:06ای
16:06ارے نانی یار کیا یہ سب کچھ آپ نے پکایا ہے
16:10چوکلیٹ
16:11چوکلیٹ تو مجھے بہت پسند ہے نانی
16:13آرام سے کھاؤ بیٹا
16:16اورنج جوس
16:17بنایا ہے میں نے تمہارے لیے
16:19اور جلدی سے ناشتہ کرو تاکہ تمہیں سکول کے لیے دیر نہ ہو جائے
16:22ورنہ ٹیچر غصہ ہو جائے گی
16:24نانی جان مجھے جتنا پڑھنا تھا میں پڑھ چکی ہو
16:26اور اب تو ڈاکٹر بھی بن چکی ہوں میں
16:27زیادہ مت بولو اور یہ لو
16:29اب جا کر اپنے بھائی کو اٹھاؤ
16:31اسے بھی سکول جانا ہے
16:32ورنہ اسے بھی دیر ہو جائے گی
16:33یہ کیا ہے
16:34یہ لنچ بریک میں کھا لے نہ دیں
16:36یاد سے کھا لے نہ بہت مزے کا بنا رہا ہے میں نے
16:39چھکے چھکے نانی اسے کھا لوں گی میں
16:40اور بات سنو میری
16:41ٹیچر اگر کوئی بھی بات بتائے
16:43تو اسے غور سے سننا ٹھیک ہے
16:44سمجھ گئی نا
16:46چھک ہے
16:46چلو آجاؤ میرے ساتھ
16:48یہ تو بلکل نانی بن گئی ہے میری
16:50بیٹا تمہارا یہ بھائی ہے نا
16:56ہر وقت لڑکیوں کو چھیڑتا رہتا ہے
16:58میری بلکل نہیں مانتا
16:59بلکل بہت چھیڑتا ہے لڑکیوں کو
17:01اس نالائک کی جتنی جلدی ہو سکے شادی کروا دیتے ہیں
17:05اور برداشت نہیں ہوتا
17:06اچھا ایڈیا ہے
17:07نانی دیکھیں کیسے اٹھاتی ہوں میں
17:08آبید اٹھ جاؤ
17:10پیسے
17:11میرے پیسے
17:12میرے پیسے
17:13میرے پیسے کہاں گا ہے کوئی میرے پیسے لے کے بھاگیاں
17:15میرا کیا ہوگا
17:16اتنے موٹی سی تازی سی آنٹی تھی
17:18جو میرا بیگ لے کے مجھے مار مار کے بھاگ گئی ہیں
17:20آہ
17:21میں نہیں چھوڑوں گا
17:22میں نہیں چھوڑوں گا
17:22بہر مار کے
17:23میں لے لوں گا سارے پیسے اپنے
17:24آہ
17:26یہ تو ایک خواب تھا
17:27وہ بھی بہت ہی بھیانک
17:28خواب میں نہ میں ایک امیر آدمی تھا
17:30اور میرے ہر طرف پیسے ہی پیسے تھے
17:32آہ
17:32اور میں واش روم کیا تھا خواب میں
17:34اور جب میں واپس آیا
17:36تو میرے پیسے کسی نے چھرا لیا تھے
17:38اور وہ عورت میرے سامنے سے بھاگنے کی کوشش کر رہی تھی
17:41تو میں اسی کو پکڑنے کی کوشش کر رہا تھا
17:42ملکل ایسی ہی تھی
17:43ڈیر آبید
17:44صبح ہو چکی ہے
17:45کیا آج تمہیں ڈیوٹی پڑھنے ہی جانا ہے بتاؤ
17:47نہیں
17:47کیونکہ آج میری نائٹ چھپ
17:49آتی ہو میں
17:49سوری ہمیں تمہارے گھر میں رات گزارنی پڑی
17:52لیکن آج میں ان کو ان کے گھر پہنچا دوں گا
17:54ٹھیک ہے
17:54تم زیادہ ناراض مت ہونا
17:56پھر اب میں تھوڑا آرام کرنا چاہتا ہوں
17:58کیونکہ میں تھکا آبید ہوں
17:59یہ میرا ماموش ہے آبید
18:00یہ کیا ہے
18:01میری جرمن شیفرٹ ناک نے کچھ سونگا ہے
18:07مگر
18:08اتنی اچھی خوشبو کہاں سے آ رہی ہے
18:10کیونکہ تمہارے اندر تو اچھا کھانا بنانے کی صلاحیت ہے
18:12بلکل نہیں
18:13زیرا پیچھے دیکھو کتنا کچھ بنایا ہوا ہے میں نے
18:15او مائی گوڈ
18:18مجھے تو یقین نہیں آ رہا
18:19کیا میں جنت میں تو نہیں آ گیا ہوں
18:21اتنا سارا مزیدار کھانا
18:23اچھا ایک بار بتاؤں یہ کھانا
18:28ماشاءاللہ سے بہت ہی مزیقہ ہے
18:30اور اب میں تم سے ایک بہت ہی سوال پوچھوں گا
18:33وہ
18:34کیا میری نانی ماں کی میموری واپس آ سکتی ہے
18:36اور آ جائے تو کیا ہوگا
18:38مجھے لگتا ہے انہاں آلزائیمر کی بیماری ہے
18:40پہلے ان کے کچھ ٹیسٹ کروانے پڑیں گے
18:41اس کے بعد ہی کنفرم ہوگا
18:42تو تم چیک اپ کروگی ان کا
18:45آج کل تو میں بہت مصروف ہوں
18:47جب ٹائم ہوگا تو انہیں ضرور ہاسپیٹل لے آؤں گا
18:49ٹھیک ہے آبد
18:51جاتے ہوئے دروازے اچھی طرح بند کرنا
18:55اور یہ لو آبد
18:56شکریہ
18:57اوکے خدا حافظ
18:58چاہتا تو میں ہوں کہ ان کی میموری کبھی واپس نہ ہے
19:01انشاءاللہ اسی ہو
19:02او میری پیاری بیٹی خوش آمدید خوش آمدید
19:05بہت شکریہ آمی
19:06چین کی بیٹی آئی ہے
19:07میں نے کتنا مس کیا آپ کو
19:09میں نے بھی بہت مس کیا
19:11نینا میری جان کیسی ہو تم
19:15اسلام علیکم سونیا میں
19:16والیکم سلام کیسی ہو بیٹا
19:18میں ٹھیک آپ سنائے
19:19میں بھی بلکل ٹھیک ہوں
19:20میں نے تم سے جس پیاری لڑکی کا ذکر کیا تھا نا
19:23یہ وہی ہے
19:24ڈاکٹر نینا
19:25ہلو
19:26ہلو مہرک
19:27امی آپ نے بتایا ہے نیتا مجھے
19:29کہ اتنی خوبصورت ہے یہ
19:30ہاں بہت خوبصورت ہے یہ
19:31ایک بات بتائیے مجھے
19:34کیا یہ اصلی بال ہے آپ کے
19:36ہاں بلکل
19:37امی آپ کو پتا ہے
19:38لوگ کتنے پیسے خرش کر دیتے ہیں
19:40ایسے بالو اور کپڑوں کے لیے
19:41تم تو بہت خوش نصیب ہونے ہیں نا
19:43ویسے میرے بھائی نے بہت اچھی لڑکی
19:44ڈھونڈی اپنے لیے
19:45کیا کہا بھائی
19:47اچھا تو تم سنان کی بہن ہوں مہیک
19:50ہاں بہن ہوں میں اس کی
19:51ٹھیک
19:52اب گلے نہیں ملوگی کیا
19:53ارے بچوں
19:58دروہ سے پی کیوں کھڑے ہو
19:59چلو انتر چاکے بیٹھے
20:00نہیں سونیا آنٹی
20:01مجھے ویسے ہی بہت دیر ہو گئی ہے
20:02اس لیے جانا ہوگا مجھے
20:03کیا کہا تم نے
20:04امی کو سونیا آنٹی کہتی ہو تم
20:06تمہاری اب میرے بھائی سے شادی ہونے والی ہے
20:09تو امی کہنا ٹھیک رہے گا
20:10لیکن
20:11ہم نے تو ایک دوسرے کو
20:13ابھی ٹھیک سے جانا بھی نہیں ہے مہیک
20:15اور کتنا جانوگی تم امی کو
20:17ویسے بھی امی کہنے میں کوئی بڑائی تھوڑی ہے
20:19ٹھیک ہے پھر
20:23ابھی مجھے دیر ہو رہی ہے جانا ہوگا
20:25ٹھیک ہے سونیا آمی
20:27ٹھیک ہے خدا حافظ
20:28ایک بار پھر گلے ملو مجھ سے
20:30موہ
20:31موہ
20:31have a nice day نینا
20:34خدا حافظ
20:36خدا حافظ نینا
20:37کس طرح بات کر رہی تھی تو مجھ سے
20:53آخر کس کی طرف ہو تم
20:55کیا ہی یہ سب مہیک
20:56واہ
20:57تو آپ کو کیا لگا امی
20:58کہ میں کیا کر رہی تھی
20:59بتائیے مجھے
21:00دشمن کو ہمیشہ دوستوں کی طرح رکھنا چاہیے
21:02وہ کچھ بھی نہیں ہے میرے سامنے
21:04آپ فکر مت کیجئے
21:05میں اپنے بھائی کو بچا لوں گی اس سے
21:07کون ہو تم
21:16او میرے خدا میری مدد کر
21:18ان کو تو کچھ بھی یاد نہیں ہے
21:19اور انہیں کوئی ڈھونڈنے بھی نہیں آ رہا
21:21میں ان کی مدد کروں تو کیسے مدد کروں
21:23یاد سمجھ ہی نہیں آ رہا
21:24میں اس لڑکے کو جانتی ہوں
21:27یہ وہ سیما
21:29سیما کا شہر ہے یہ
21:30اوہ کارڈ اب یہ سیما کون ہے
21:33ہم ہاں
21:34ہر چیز کا ذائقہ بہت ہی اچھا ہے
21:37آپ بہت ہی مزیدار کھانے بناتی ہیں
21:39آج آپ مجھے چائے دینا بھول گئیں
21:42آپ کیسے بھول سکتے ہیں مجھے چائے دینا
21:44اس کا ایک بیٹا بھی ہے
21:46لائن دکھائیں درہا مجھے
21:48ارے یہ تو اپنے ڈاکٹر سنان ہے
21:51اس کی کوئی شادی وادی نہیں ہوئی
21:53اس کا کوئی بچہ بھی نہیں ہے
21:54یہ تو بہت ہی خوروص انسان ہے
21:56اس سے کوئی شادی نہیں کرنے والا
21:57ہاں
21:59میرے پاس ایک بزنس پلان ہے
22:01مجھے بتائیں
22:02ایک دن میں آپ کتنے ڈونرز بنا سکتی ہیں
22:03آہ وہ میں تقریباً پچاس بنا سکتی ہوں
22:06اوہ کیا کہا پچاس
22:08ہاں
22:08اچھا تو ایک کام کریں
22:09آپ آج ہی مجھے دو ٹرے بنز بنا دیں
22:11تاکہ میں فوراں جا کے اپنے پارٹر سے بات کروں
22:14اور ہم امیر ہو جائے
22:15نام کیا بتایا تھا
22:18مجھے کیا معلوم
22:19آمنہ کیسا نام رہے
22:21ہاں بہت اچھا ہے
22:22اوگے ڈان
22:22میں تو ہمیشہ سے سوچتا تھا
22:24کہ یہ میری بیٹی ہوئی نا
22:25تو میں اس کا نام آمنہ رکھو گا
22:26مگر میری تو شادی نہیں
22:28میں تو ابھی تک کمارہ ہوں
22:29تو آج سے آپ کا نام آمنہ ہے
22:31اور آمنہ میرے آپ سے بہت محبت ہے
22:32چھوڑو مجھے
22:33اگر میرے بابا نے دیکھ لیا
22:34تو میرے ساتھ تمہیں بیمار دیں گے
22:35اس بات کی مجھے کوئی فکر نہیں
22:36میں آپ سے پیار کرتا ہوں
22:37تو کٹھا
22:38اچھا باپ سنو میری
22:39باپسی میں انڈے لے کر آنا
22:40گھر میں انڈے نہیں ہے
22:41انڈے نہیں لاؤں گا میں
22:43بلکہ میں تمہیں لاؤں گا
22:44ایک مرگی جو تم پال لے
22:45نا لیونگ روم کے اندھا
22:46وہ بہت سارے انڈے دے گی
22:48اور تمہارے پاس انڈے ہی انڈے ہوں گے
22:49سمیہ
22:57کیا آپ یہ ارثوپیڈک ریپارٹن میں دے دیں گی
22:59ڈاکٹر سنان
23:05مالک
23:06بہت مبارک ہو
23:08تھانک یو
23:10میری دعا ہے کہ
23:12آپ ہمیشہ خوش رہے ہیں
23:13تھانک یو سمیہ
23:14ڈاکٹر نینا بھی ابھی ابھی آئی ہے
23:16وہ اپنے روم میں ہے
23:18سمیہ یہ بھیجنا مد بھولنا پلیس
23:22جی بھیج دوں گی ڈاکٹر
23:24جی بھیج دیں گے
23:26چلو چلو سمیہ کام کرو اپنا
23:32تم بہی نامہ دیکھ
23:33ایک منٹ اس میں بھی چیک کر لیتی ہوں
23:35بتاؤ یہ کیسا ہے
23:42ای
23:42فیصلہ نہیں کر پا رہی میں
23:44سچ میں یار کپڑوں کا انتخاب کرنا میری لیے بہت ہی موشکل ہے
23:47اور مجھے تو یہ بھی سمجھ نہیں آرہا کہ
23:48دولن کا جوڑا کیسا ہونا چاہیے
23:50کس کلر کا ہونا چاہیے
23:51سادہ ہو فینسی ہو کچھ بھی نہیں معلوم ہو
23:53فکر کیوں کر رہی ہو
23:54نینا تمہارے پاس ابھی بہت وقت تھا سوچنے کے لیے
23:57تم پہلے شادی کی ڈیٹس تو فائنل کر لو
23:59پھر ڈریس کے بارے میں بھی سوچ لینا
24:00آہ
24:01پلکل صحیح کہا تم نے
24:02یار دیکھو
24:03شادی کرنے کے لیے یہ موسم بہت اچھا ہے
24:05اس لئے میں چاہوں گی کہ میری شادی اسی موسم میں ہو
24:07ابھی تو مجھے بہت سارے انتظامات بھی کرنے
24:09جیسے کھانے پینے کا اور مہمانوں کی لسٹ کا
24:11میرے پڑوس میں ایک لڑکی تھی
24:13جس کی گڑیا کے ٹانگ توڑ دی تھی میں نے
24:15اور اس نے پتا ہے کیا کہا تھا مجھ سے
24:16کہ تمہاری کبھی شادی نہیں ہو سکتی
24:18لیکن دیکھو اب میری شادی ہو رہی ہے
24:20تو میں اس لڑکی کو تو ضرور بلاؤں گی
24:22تاکہ اسے بھی پتا چل جائے
24:24کہ کسی کے کہنے سے کچھ نہیں ہوتا
24:26وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے میری دوست
24:28کیا ہے زینب
24:29اور اس کو سبق سکانے کا سب سے بہترین موقع ہوگا
24:31یہ میرے پاس
24:32کیا کہہ رہی ہو
24:33تم یہاں کیا کہہ رہی ہو نیانا
24:39کچھ بھی نہیں باتیں کہہ رہے ہیں سنان
24:40اچھا کیا چھپا رہی ہو دکھاؤ
24:42سنان آگے مات آنا ہم تو بس
24:44میکزین دیکھ رہے تھے اور کچھ بھی نہیں
24:45ٹھیک ہے تو ذرا میں بھی تو دیکھوں
24:48تمہارے دیکھنے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے
24:49اور کہاں نا یہاں صرف سائنس میکزینہ اور کچھ بھی نہیں
24:51اچھا
24:52ہم تو بس ایسی ریسرچ کر رہے تھے
24:54سنان میری جان
24:55کیوں نہ ہم مل کر
24:56کینٹین چلے اور وہاں چل کے کچھ سی کافی پیئے
24:59اور مجھے تم سے کچھ سوال بھی پوچھنے ہیں
25:01سوال پوچھنے
25:03کیسے سوال
25:04کچھ خاص نہیں بس ایسی ہی کچھ سوال ہے
25:07چلیں
25:08چھپا دو
25:11سب چھپا دو
25:11امی آپ بلکل بھی فکر مت کیجئے
25:16اپنے کام سے کام رکھیں
25:17شک نہیں ہونا چاہیے اسے
25:19آگے کیا کرنا ہے وہ مجھ پر چھوڑ دیں
25:20سمجھ گئی آپ
25:21ہاں
25:21امی کیا کہہ رہی ہوں میں آپ سے
25:24سمجھ گئی بھائی
25:25اسے شک نہیں ہونے دوں گی میں
25:27مگر تمہیں جو کرنا ہے جلدی کرو
25:29ناقابلے برداشت ہے
25:31وہ میری برداشت سے باہر ہوتا جا رہا ہے یہ معاملہ
25:33کم آن
25:33میں ہوں نہ یہاں
25:35کس کی بیٹی ہوں میں
25:36میس سونیا کی
25:37یہ کام آپ مجھ پر چھوڑ دیں
25:39بے فکر ہو جائیں آپ
25:40میں ذرا بیک سے اپنا سامان نکال لوں
25:41پھر میں ہسپیٹل میں آوں گی سنان سے ملنے کے لیے
25:43ٹھیک ہے میرا بیک دو
25:44چلو خدا حافظ
25:47اب آپ کیا بھول گئی سونیا صاحبہ
25:57میں آپ کو یہ بتا دوں کہ پڑوسی ہوں میں آپ کی
26:00میں اوپر والے فلور میں اپنی نواسی کے ساتھ رہتی ہوں
26:03ایک کام سے آئی ہوں میں تمہارے پاس
26:04کیا انڈے ہوں گے تمہارے گھر میں
26:06بتاؤ
26:06جی بلکل ہے میرے پاس
26:08میری نواسی واپسی میں لیتے ہوئے آئے گی
26:10لیکن وہ ڈاکٹر ہے نا
26:11اسے دیر نہ ہو جائے کہیں
26:12کیا واقعی وہ ڈاکٹر ہے آنٹی
26:16ہاں ڈاکٹر ہے وہ
26:17نینا نام ہے اس کا
26:19ہاں ہاں
26:20ارے نہیں
26:22کسی نے درمازہ بند کر دیا
26:23یہ سب تمہاری وجہ سے ہوا ہے
26:25آپ کیا کروں گی میں
26:25بہت باتیں کرتی ہو تم
26:27ارے
26:28پریشاند نہ ہو آنٹی
26:29میں کروں گی نہ مدد آپ کی
26:30آپ جائیے اوپر میں آتی ہوں
26:31واقعی میں
26:32چلو میں جاتی ہوں
26:34آجو جلدی
26:35شت ملک
26:41ہاں
26:42تمہاری تو نائٹ ڈیوٹی تھی نا کیا ہوا
26:43اس بات کو اس وقت چھوڑو
26:45اب بات سنو میری
26:46میرے پاس ایک انتہائی
26:47اچھا بزنس آفر ہے
26:48اور میں چاہتا ہوں
26:49کہ ہم دونوں پارٹنرشپ کر لیں
26:51انویسمنٹ بہت کم ہے
26:52اور پروفٹ بہت ہی زیادہ
26:53اور جہاں سے میں دیکھ رہا ہوں
26:54تو مجھے لگتا ہے
27:00یہ بتاؤ
27:01کیا ہم اس ہسپیٹل میں
27:02ٹریلے کے گھوم سکتے ہیں
27:04ٹریلے بیچیں گے
27:04کیا ہو گیا ہے تمہیں
27:05کس کو سمجھا رہا ہوں میں
27:07تم بالکل بھی
27:08فیچرسٹک نہیں سوچتے
27:10اگر تم سوچتے
27:11تو آج تم ڈاکٹر ہوتے یہاں پر
27:13اور باقی ڈاکٹرز کی طرح مزے کرتے ہیں
27:15یار عابد
27:15تم میرا پیچھا چھوڑ کیوں نہیں دیتے ہیں
27:17میرے پاس بہت کام ہے ابھی
27:18تو ٹھیک ہے پھر
27:22تم میسہ شامل نہ ہو
27:23میں اپنا نیا بزنس پارٹنا
27:25حسن کو بنا لیتا ہوں
27:25حسن
27:26حسن
27:27رکو رکو رکو
27:28چلو بتاؤ اس کام کے بارے میں
27:30ہاں دیکھا تمہیں پیسوں کی خوشبو آئی
27:32تو فوراں آکے پوچھنے لگے
27:33بتا رہے ہو یا نہیں
27:34لیکن اس کے لیے تمہیں تھوڑی انویسمنٹ کرنی ہوگی
27:36انویسمنٹ
27:37تمہارا مطلب ہے کہ رقم میں دوں گا
27:38اچھا
27:39تم چاہتے ہو کہ میں گھروں میں سامان پہنچاؤں گا
27:41اچھا اچھا بات تو سنو
27:42ابھی تم انویسمنٹ مت کرو
27:43بلکہ میرا بزنس پلان ٹھیک سے سمجھ لو
27:45یہ بتاؤ کہ ہم کچھ بیچ سکتے ہیں ہسپٹل میں
27:49میں دیکھ لوں گا
27:50بہت ہی آسان ہے
27:51ہمیں سب سے پہلے نینہ کے فلات پہ جانے ہیں
27:53ٹھیک ہے
27:53اور وہاں سے ہم ٹرے لے کر آئیں گے
27:55اور پورے ہسپٹل کی اندر
27:57میں تم سے جو بھی پوچھوں گے
27:58اس کا صحیح صحیح جواب دینا
27:59اور جھوٹ مند بولنا
28:00کیا مطلب
28:00تمہاری امی میرے بارے میں کیا سوچتی ہو
28:04اور تمہاری کیا بات ہوئی ان سے
28:05آہ
28:06نینہ دراصل
28:08آہ
28:09مجھے ان سے بات کرنے کا موقع ہی نہیں ملا
28:10جب تک گھر پہنچا وہ سو چکی تھی
28:12اور
28:12صبح میں جلدی گھر سے نکل آیا
28:14ٹھیک ہے کوئی بات نہیں
28:15ایسا کرو آج شام جا کر بات کر لینا تم
28:17اور یہ موقع بہت اچھا ہے بات کرنے کے لیے
28:19کیونکہ مہگ بھی یہاں موجود ہے
28:21اور مجھے لگتا ہے کہ وہ مجھے پسند کرتی ہے
28:22کیا مہگ سے ملی تھی تم
28:23یہاں آنے کے لیے
28:25جب میں گھر سے نکل رہی تھی
28:26تو سیڑھیوں پر ملاقات ہو گئی تھی میری اس سے
28:28یار نینہ بات سنو میری
28:29مہگ کے قریب جانے کی کوئی ضرورت نہیں
28:31بظاہر تو دوست لگتی ہے وہ
28:33لیکن اسے دو منٹ بھی نہیں لگتے
28:35ایک دوست سے دشمن بننے میں
28:36ہم
28:37وہ میرے ساتھ ایسا بلکل نہیں کرے گی
28:49وہ کر دیا اور یہ سب
28:50تمہارا کوئی علاج نہیں
28:52یہ لے کھل گیا دروازہ آنٹی
29:01ہاں کھل گیا
29:02تم نہ ہوتی تو کیا ہوتا
29:04میں بہت پریشان ہو گئی تھی
29:06کچھ رکھا تھا کیا آوان میں آپ نے
29:08ہاں میٹھے بن
29:17سنیے ایک اور چابی بنا دیں گے آپ
29:19میری آنٹی اب تھوڑی بوڑی ہو چکی ہے
29:21تو بار پر دروازہ لوگ کر کے
29:22چابی اندر ہی بھول جاتی ہے
29:24اس لیے چابی چاہیے مجھے
29:25ٹھیک ہے بنا دوں گا میں
29:26شکریہ
29:27خدا حافظ
29:28خدا حافظ
29:29ہم یہ سب تو ہو گیا
29:34بس ایک چیز رہ گئی ہے
29:36میرے خیال سے یہ تھوڑا زیادہ ہو گیا
29:44مگر یہ تو
29:46بلکل بھی کم نہیں ہو سکتا
29:47کیونکہ یہ تو بہت زیادہ ضروری ہے
29:49ہاں
29:50کیا لکھا جا رہا زینب
29:54کئی لیو لیٹر تو نہیں
29:56تمہارے لیے لکھا ہے
29:58میرے لیے
29:59لیکن مجھے تو تم جانتی ہو زینب
30:02ہاں یہ پڑھو اور سائن کر دو اس پہ
30:04روم میٹ ایگریمنٹ
30:07بلا وجہ کوئی کسی کو گھر نہیں بلائے گا
30:11اور کوئی بھی دیر تک نہیں جاگے گا
30:13اور چاہے کچھ بھی ہو جائے
30:15رات گیارہ بچتے ہی سونا ہوگا
30:17مجھے اتنی جلدی نین نہیں آتی زینب یار
30:20اوزیر یہ میرا مسئلہ نہیں ہے
30:21بس لائٹس گیارہ بجے بند ہو جانی چاہیے
30:23اس کے بعد جب بھی تم سو
30:24اس ایگریمنٹ کو اچھی طرح پڑھ کے اس پہ سائن کر دو
30:27سمجھ گئے
30:27تینکیو
30:28اور شاور کا وقت ساڑھے سات بجے
30:31اوہ یار زینب ایک منٹ رکو بات سنو میری
30:33زینب یار بات تو سنو میری
30:35کیا ہے یہ
30:36اتنی صبح جلدی اٹھ کر کون نہائے گا
30:38ہاں یہ عجیب رولز کیوں آخر
30:40کیونکہ ساڑھے سات بجے کی بات میری باری ہے اوزیر
30:42ایسے بھی تمہارے ناہنے کے لیے آدھا گھنٹہ کافی ہونا چاہیے
30:45اور تمہیں تو پتہ ہے عورتوں کو وہ واشٹوں میں زیادہ ٹائم لگتا ہے
30:47اس کے لیے تو تمہیں کواپریٹ کرنا ہی پڑے گا
30:49اوکے ہر بات میں تمہاری مان لیتا ہوں
30:52لیکن اتنی جلدی سونے کا کیا مقصد ہے آ کر
30:53یاوزیر تم تو خود ایک ڈاکٹر ہو
30:55تو میں پتہ ہونے چاہیے جلدی سونے کے فوائد
30:57یار زینب مجھے معلوم ہے کہ تم نے یہ کیوں کیا ہے
31:00لیکن یہ سب کرنے کی کیا ضرورت ہے
31:01میں تم سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہر چیز صاف رکھوں گا
31:03کوئی گندگی نہیں پھیلاؤں گا
31:05اور جو کل رات ہوا وہ دوبارہ نہیں ہوگا
31:07یہ سب تو میں نے پہلے بھی سنا تھا
31:09مگر کیا ہوا بتاؤ مجھے
31:10تو زینب اس میں ایسا کیا ہے
31:13تم تو ایک صفائی پسند انسان ہو نا
31:15تو پھر تمہیں اس پہ سائن کرنے پہ کیا مسئلہ ہے
31:17بتاؤ مجھے شام تک اس پہ سائن کر دینا
31:18ایک منٹ جنب
31:20ویسے ہم جس فلیٹ میں رہ رہے ہیں اس کا کرایا تو دو ہزار
31:23اور تو مجھے تیرا سو کیوں مانگ رہی
31:24کیونکہ میں نے پچھلے مہینے ہی گیزر لگوایا ہے
31:26تو اس میں بھی تو کانٹریبیوٹ کرو گے نا
31:29زینب میں ابھی کرایا کاں سے دو دنخواہ نہیں ملی
31:32پیسے نہیں ہیں میرے پاس
31:33ہاں خیر ہے کوئی بات نہیں
31:35کوئی بات نہیں
31:37جب تک تمہیں سیلوری نہیں ملتی تب تک ہم مینج کر لیں گے
31:39چلو میں اس بارے میں سوچوں گی
31:41لیکن تم میری ایک بات اپنے ذہن میں رکھنا
31:42اگر تم نے دوبارہ کوئی گھر بڑ کی
31:44تو میں تمہیں گھر سے نکال دوں گی سمجھے
31:45اب یہ تم خود ہی ڈیسائیڈ کر لو
31:48کہ تم اس گھر میں رہنا چاہتے ہو
31:49یا پھر یہاں سے جانا ہے تمہیں
31:52ہر بات کے حد ہوتی ہے یار
32:00کرایا ادا کرنے کے بعد بھی صرف سبزیاں کھانے پڑیں گی
32:03اور میٹ کا استعمال صرف مہینے میں تین بار ہوگا
32:14گوڈ مارنگ دکٹر
32:16کہاں سے آرہے ہیں آپ لوگ
32:31آہ کینڈین گئے تھے ہم
32:33کافی پینے کے لیے
32:34ماشاءاللہ بہت اچھی لگ رہی ہیں آج
32:36بہت خوبصورت نظر رہی ہیں اس میں
32:37بہت شکریہ
32:38سنان یہ بتاؤ تمہاری رات کیسے گزری
32:41آہ میں نے سونایا کہ مہک ہائی ہوئی ہے
32:44آپ نے اسے اکیلے گھر چھوڑ دیا وہ وہاں بور ہو جائے گی امی
32:46اری کیوں بور ہو جائے گی
32:47گھر کے کچھ کام وغیرہ کر لے گی وہ
32:49خیر مجھے کچھ مریضوں کو دیکھنا ہے میں تم لوگوں سے بات میں بات کرتی
32:52ٹھیک ہے سونیا میرے بعد میں ملتے ہیں
32:54تمہارے ہاتھوں میں انگوٹی اچھی لگ رہی ہے
32:57بہت شکریہ آپ کا
32:59چلو ٹھیک ہے پھر بعد میں ملتے ہیں
33:01ملتے ہیں آپ سے امی
33:03بہت جلد مہکی انگوٹی تمہارے ہاتھ سے
33:06اور دروہ دے گی
33:07سنان میں کتنا غلط سمجھ رہی تھی
33:10لیکن یہ تو بہت اچھی ہیں بہت پیاری ہیں
33:12اچھا ایک منٹ
33:14کس کی کال ہے اٹھا کیوں نہیں رہے تو
33:21امیمپورٹنٹ نہیں تھی بس چھوڑوں
33:23میں جاننا چاہتی ہوں کس کی کال آئی تھی تمہیں
33:25بینک سے کال تھی بینک سے نیانا
33:26کون سے بینک سے
33:27کم آن نیانا
33:28اس سے پہلے کہ تمہیں غصہ آئے اور مجھ پر چلاؤ
33:30میں یہاں سے چلی جاتی ہوں تم سے بعد میں ملوں گی
33:33کیسی ہو سیما کیا ہو
33:48سنان
33:49علی کی طبیعت بہت خراب ہو گئی ہے
33:51بے ہوش ہے ابھی
33:52میں علی کو لے کر ہسپٹل آ رہے ہوں
33:53تم وہی رہنا
33:54ہم بس تھوڑی دیر میں پہنچ رہے ہیں
33:56علی میری جان آنکھیں کھولو
33:59ہاں ڈال دیا تھا میں نے ڈال دیا تھا
34:06ہاں ڈال دیا تھا
34:07سچ میں
34:08دہیک
34:09مجھے یہ بتاؤ
34:11کیا میں نے اس میں بیکنگ پاورو ڈالا تھا کے نہیں
34:13دہیک
34:14آئی
34:17سوپہ سے یہ پاگل عورت
34:19مجھے دہیک دہیک بولے جا رہی ہے
34:20کیا کروں
34:21آنٹی ڈالا ہے آپ نے اس میں
34:22سب کچھ ڈالا ہے
34:23اور میرا نام دہیک نہیں
34:25مہک ہے
34:25دیکھ
34:43دیکھ
34:44چلو چائے تیار ہیں ہم ساتھ میں بیٹھ کے پیتے ہیں
34:46آہ
34:47مجھے بہت سردی لگ رہی ہے
34:48تو میں یہاں سویٹر ڈھونڈ رہی تھی
34:49تو وہ وہاں ہوں گے یہاں نہیں
34:51چھوڑے سویٹر کو بہتر ہوں میں
34:54چلیں چل کر چائے پیتے ہیں
34:55تھنڈی ہو جائے گی ورنہ
34:56ہاں چلو
34:57علی ٹھیک تو ہو جائے گا
35:02مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے سنار
35:04تم نے اسے میڈیسنس تو دی تھی نا
35:05ہاں بالکل
35:06دبائی دی تھی میں نے
35:07لیکن پھر بھی بخار کم نہیں ہوا
35:08ٹھیک ہے ٹھیک ہے پریشان نہ ہو
35:09اب وہ ہوسپٹل میں ہیں
35:10ہم اسے دیکھ لیں گے
35:11ٹھیک ہے
35:12ٹھیک ہے
35:15بابا
35:16بابا
35:18علی
35:24ڈاکٹر سنان
35:31کیا یہ آپ کا مریض ہے
35:33کچھ ایسا ہی سمجھو
35:36ماشاءاللہ
35:37بہت پیارا بچہ ہے
35:38آپ بلکل فکر مت کیجئے
35:40یہ بہت جل ٹھیک ہو جائے گا
35:41کیونکہ ڈاکٹر سنان
35:42ایک اچھے ڈاکٹر ہے
35:42اس میں کوئی شک نہیں
35:44یہ واقعی بہت اچھے ڈاکٹر ہے
35:45اس لئے تو علی کو یہاں لے کر آئی ہوں میں
35:47میں سنجی کہ آپ پہلی بار یہاں آئی ہیں
35:49لیکن آپ تو نے بہت پہلے سے جانتی ہے
35:51میرا نام سیما ہے
35:53اور آپ کا
35:53اور میں ڈاکٹر نینہ
35:55سنان کی کولیگ ہوں
35:56نینہ
36:00کیا تم سمائیہ سے پلیز کہہ سکتی ہو
36:02کہ میری ٹیسٹ ریپورٹس
36:03وہ جلدی سے مجھے لا کر دیتے
36:04جی ابھی جا کر کہتی ہوں
36:05تھانکیو ویری مچ
36:06یہ وہی ہے نا
36:12جس سے تم بہت پیار کرتے ہو
36:15ہاں بلکل
36:16ہم جل شادی کرنے والے
36:18لیکن علی کا کیا ہوگا سنان
36:21پریشان مت ہو تو
36:23علی میری فرس پرائیورٹی ہے
36:25کچھ نہیں بدلے گا
36:26ٹھیک ہے
36:26لیکن مجھے لگتا ہے
36:28کہ علی کے بارے میں
36:29اسے بتا دینا چاہیے تمہیں
36:31میں اسے بتا دوں گا سیما
36:32بتا دوں گا
36:33اور علی کو بھی بتا دوں گا
36:35علی کو ابھی اس بارے میں
36:36کچھ مت بتانا
36:37پلیز
36:38علی کی گل برٹسٹے ہے
36:39اور میں نہیں چاہتی
36:40کہ یہ سن کر وہ پریشان ہو جائے
36:41ٹھیک ہے
36:42میں آتا ہوں تور دیر میں
36:46فکر مت کرو تم
37:03تمہارے ساتھ رہیں گے تمہارے بابا
37:06سنان
37:14ڈاکٹر سنان
37:16میری محبت
37:17میری جان
37:17کب سے میں تمہیں آواز دے رہی ہوں
37:19لیکن تم تو سنی نہیں رہے ہو
37:21ٹھیک ہو نا تم سنان
37:22ہاں ٹھیک ہوں
37:23ٹھیک ہوں میں
37:24نینا دراصل
37:26مجھے تم سے ایک بہت ضروری بات کرنی ہے
37:27مجھے پتا ہے کہ تم اس سے کیا کہو گے
37:29مجھے یہاں تمہیں اپنی جان
37:30اپنی محبت نہیں کہنا چاہیے تھا
37:32اوہ
37:33میں اس بارے میں نہیں کہہ رہا
37:34کہیں مجھے شادی کا کہہ کے پشتا تو نہیں رہیو نا تمہا
37:39ہاں
37:39ارے نینا ایسا بلکل بھی نہیں ہے
37:41ایسی کوئی بات نہیں ہے پریشان مات ہو
37:42ہاں
37:43لیکن پھر بھی
37:44تمہیں جو بھی کہنا ہے مجھ سے
37:45وہ کہہ دو
37:46مجھے معلوم ہے کہ کچھ نہ کچھ برا ضرور ہو ہے
37:48جو تم مجھ سے کہنا چاہتے ہو
37:49پلیز بتا دو مجھے
37:50نینا پرسکون ہو جا
37:51پرسکون ہو جا
37:52دیکھو
37:53ہم دونوں کو ایک دوسرے کو جانتے ہوئے
37:55زیادہ عرصہ نہیں ہوا
37:55کیا
37:56آئی مین
37:57کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے
37:59جو ہم دونوں ایک دوسرے کے بارے میں نہیں جانتے
38:02ہاں
38:02یعنی تمہارا مطلب
38:03مجھے اپنے والدین کو تم لوگوں سے ملوانا چاہیے ہاں
38:07آہ
38:09آہ
38:10ہاں
38:11پیرنس
38:11پیرنس تمہارے میں ان کے بارے میں اب تک بلکل بھی نہیں جانتا
38:13تو تم مجھے ان سے کب ملوانے والی ہو
38:15بس یہ پوچھنا تھا
38:15یار سنان
38:16اتنی سی بات کے لئے تم پریشان ہو رہے تھے ہاں
38:18میری جان تمہیں پریشان ہونے کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہے
38:21میں بہت جلد ہی تمہیں ان سے ملوا دوں گی ٹھیک ہے
38:23فکر مت کر رہے تو
38:24ٹھیک ہے
38:25یار سنان ایک بات پوچھنا چاہتی ہوں میں تم سے
38:28جب سے ہم نے شادی کا فیصلہ کیا ہے
38:30تم نے اس بارے میں مجھ سے کوئی بات نہیں کی
38:32کیا کوئی آئیڈیا ہے
38:33آئیڈیا کیا مطلب
38:33ہاں
38:35سمجھ گئی
38:35تو مرد حضرات جو ہوتے ہو نا
38:37وہ ہم لڑکیوں سے بلکل مختلف سوچتے ہو
38:39ہم لڑکیاں جو ہے نا
38:41اپنی شادی کے خواب بچ میں سے دیکھنا شروع ہو جاتی ہیں
38:43چلو خیر اس پہ باد میں بات ہوگی
38:44اوکے سی یو
38:45سی یو سون
38:45یہ لو
38:53چاہ آگئی ہماری
38:55واہ
38:56بہت شکریہ آپ کا
38:57اچھا تو اب یہ بتا
38:59آپ نینہ کی کیا لگتی ہے
39:00اس کی نانی ہے یا پھر اس کی دادی
39:02ہاں نانی ہوں میں
39:04ہم
39:05ہاں ایسا کرتے ہیں
39:06چائے پیتے ہوئے ٹی وی بھی دیکھ لیتے ہیں
39:08ٹی وی کیوں دیکھنا ہے آپ کو
39:09میں ہوں نہیں یہاں پہ
39:10تو مجھ سے باتیں کیجئے
39:12ویسے بہت ہی مزے کی چیزیں بنائی ہیں آپ نے
39:13گرما گرم چائے اور یہ تو بہت ہی مزے دار ہے
39:16مجھ سے تو رکا نہیں جا رہا
39:17ابھی کھا کے دیکھتی ہوں میں
39:18ہم
39:20آپ کے ہاتھ میں تو جادو ہے
39:22بہت مزے کا ہے یہ
39:23بہت شکریہ تمہارا
39:25ایک بات بتاؤ مجھے
39:27تم نیچے والے گھر میں
39:28میڈ ہو نا
39:29کیا کیا کہا آپ نے میڈ
39:31میں کوئی میڈ ویڈ نہیں ہوں
39:33سنان کی بہن ہوں میں
39:37کون ہے یہ سنان
39:38آپ کی نواسی کا منگیتر ہے وہ
39:40ہاں
39:41اس نے مجھ سے ذکر کیا تھا
39:43کیا وہ دیکھنے میں ہینڈسوم ہے
39:44بلکل ہینڈسوم ہے وہ
39:46مجھ پہ جو کیا ہے
39:47بہت ہی ہینڈسوم ہے آنٹی
39:49اس کی تصویر دکھاؤ نا مجھے
39:51لیکن کیوں
39:52مجھے بھی تو آخر پتا چلے
39:54دیکھیں میرا داما دیکھنے میں کیسا ہے
39:55وہ نہیں ہے میرے پاس تصویر
39:58ہاں
39:59ہاں لیکن میرے موبائل میں اس کی تصویریں ہیں
40:02دیکھاؤ میں کیا آپ کو
40:03دیکھاؤ
40:03دیکھیں
40:04یہ دیکھیں یہ ہے
40:06دیکھیں
40:07ہے نا میرا بھائی
40:08ہینڈسوم
40:09دیکھیں
40:09اسے جانتی ہوں میں
40:10یہ ہمارے فارم پہ آتا ہے
40:12کون سے فارم
40:13مجھے نہیں معلوم
40:14اور یہ سیما کے بیٹے کے ساتھ
40:15کھیلتا بھی رہتا ہے
40:16کون ہے سیما
40:17وہ فارم میں شیف ہے
40:18شیف کہا آپ نے
40:19ہاں
40:20مگر پھر بھی تم دیکھو
40:22اس سے اچھے کھانے پکا سکتی ہوں میں
40:23ویسے اس سیما کی کیا عمر تھی
40:25کیسی دیکھتی تھی
40:26بتائیے گا مجھے
40:26مجھے اس کی عمر سے کیا لینا دینا
40:28اور میں جان کر بھی کیا کروں گی
40:30اس کی عمر سے
40:30کیا مسیبت ہے
40:31اب میں کیسے سمجھاؤں انہیں
40:32آ آ آ
40:32ٹائم تو دیکھیں
40:33کافی دیر ہو گئی ہے
40:34اب مجھے جانا ہوگا آنٹی
40:35وہ کیا ہے نا
40:36میری امی پرشان ہو گئی ہوں گی
40:38تو اب میں چلتی ہوں
40:39چائے کی لیے بہت شکریہ
40:40پھر ملاقات ہوگی آپ سے
40:41امی کو بتا کر آنا تھا نا
40:42چلو میں تمہیں دروازے تک چھوڑ دیتی
40:43آرے آپ کی ذہمت کر رہی ہے
40:45میں خود چلے جاؤں گی
40:45مجھے پتہ ہے راستہ کا ہے
40:46اگلی بار اپنی امی کو بھی
40:48ساتھ لے کر آنا
40:48تو مجھے بہت پسند آئی ہو
40:50چی بلکل
40:50ضرور
40:51امی کے ساتھ آؤں گی
40:52میں اگلی دفعہ
40:52چلے شکریہ
40:53خدا حافظ
40:54چلو ٹھیک ہے
40:54خدا حافظ
40:56کیا آج جی پاگل لڑکی تھی
41:03امید کرتی ہوں
41:09اب آپ بہتر محسوس کر رہی ہوں گی
41:10جی ڈاکٹر
41:11اچھا تو مجھے یہ بتائیے
41:15کہ انہوں نے دوائے لینے کب سے شروع کی ہے
41:16جی ڈاکٹر آج صبح سے ہی شروع کر دی ہے
41:18اچھا یہ بتائیں
41:20دوائے لینے کی بات
41:21آپ کیسا محسوس کر رہی ہیں
41:22کوئی پرابلم تو نہیں ہو رہی
41:23میرا پیٹ تو ٹھیک ہو گیا ہے
41:25مگر
41:25سانس لینے میں مجھے
41:27تھوڑی مشکل ہو رہی ہے ڈاکٹر
41:29کافی جلدی تھک جاتی ہوں
41:31تو کیا خیالیں بتائیے مجھے
41:33کہ ان کی اس کنڈیشن کا کیا سبب ہو سکتا ہے
41:36میرے خیال سے ڈاکٹر
41:37ان کو انیستیزیا کی وجہ سے
41:38کوئی الرجک ریاکشن ہوا ہے
41:39بس ٹھیک ہے
41:40اب تم بتاو مجھے
41:50میں یہ ایمبولک کی وجہ سے
41:51ہو رہا ہوں سونیا میڈم
41:52نام کیا ہے تمہارا
41:53عزیر
41:53اچھا تو عزیر
41:54اب تم ایسا کرو
41:55میریز کے پیپڑوں کا ایکسٹر کروالو
41:57ٹھیک ہے میڈم
41:57ٹھیک ہے تو میں اب چلتی ہوں
41:59بہت شکریہ آپ کا
42:01سونیا میڈم
42:07ماما وہ ٹیڈی بیر کا آئے
42:13جو بابا میرے لائے تھے
42:15میری جان گھر پر ہے وہ
42:16جب ہم یہاں سے چلے جائیں گے
42:18تو گھر جا کے کھیلنا پھر
42:19بابا کو کہنے وہ لے آئیں گے
42:22تمہارے بابا اس وقت کام پر ہے
42:24اور کافی بیزی بھی
42:25اور اتنے سارے مریض کو
42:27چھوڑ کر آخر کیسے جا سکتے ہیں
42:28اگر آپ چاہے تو
42:30اس کے پاس روک سکتی ہوں میں
42:31آپ گھر جا کر
42:32اس کے لئے ٹیڈی بیر لے کر آ جائیں
42:34ٹھیک ہے
42:34ماما انٹی ٹھیک کہہ رہی ہے
42:36کیا اس کے بابا ڈاکٹر ہے
42:38اور وہ یہاں کام کرتے ہیں
42:40آہ تو ٹھیک ہے پھر
42:41زیادہ دیر نہیں ہوگی مجھے
42:43جلدی آ جاؤں گی واپس
42:44اوکے
42:46ہاں
42:48اس کا سنان کو بتا دیجئے گا آپ
42:51ہاں بلکل
42:52لیکن
42:54آپ رہنے دیجئے فون کر کے بتا دوں گی میں
42:57کیا آپ کے پاس ان کا نمبر ہے
42:58ہاں بلکل ہے
43:00ٹھیک ہے
43:01اچھا تو علی
43:03کیا تمہیں گیم کھیلنا پسند ہے
43:05جی
43:05کونسا گیم پسند ہے
43:06راک پیپر سیزن
43:08ٹھیک ہے
43:08راک پیپر چیزر
43:13آہ
43:13میں جیت گیا
43:14کیسے بھائی
43:15اب اس کا کیا کروں یار
43:23جتنی بار پڑھنا ہوں
43:25اتنی بار ٹینشن دے رہا ہے مجھے
43:26کافی پیو گے سنان
43:29ہاں ضرور کیوں نہیں
43:32کیا ہو سنان
43:34کیا کسی پیشن کی ڈیتھ ہوگی جو اتنا پرشان ہو
43:36نہیں یار ایسی کوئی بات نہیں
43:37چلو ٹھیک ہے پھر
43:39ایک بات بتاؤ
43:42اگر تمہیں پتا چلے گے
43:43جس سے تم شادی کرنے جا رہے
43:45وہ اپنا کوئی راست چھپا رہا ہے
43:46تو کیا معاف کر دو گے اسے
43:47ہاں
43:48ابھی میری شادی نہیں ہوئی
43:50مگر پھر بھی اس بارے میں
43:51میں تمہیں بتاتا ہوں
43:52میرا مطلب سنان
43:53یہ لڑکیاں ہوتی ہیں نا
43:56بڑے عجیب دماغ کی ہوتی ہیں
43:57اگر
43:58آپ انہیں اپنے دل کی ہر بات
44:00بتا دے اور اپنا ماضی بتا دے تو
44:01وہ چھپ چھپ سن لیں گے
44:02مگر بعد میں
44:03وہ ہم سے سارے رشتے ختم کر دیں گے
44:05اگر آپ کے پاس
44:06ٹھوس وجہ ہو تب بھی نہیں
44:07اس سے کوئی بھی فرق نہیں پڑتا ہونے بھائی
44:09وہ یہ کہیں گی
44:10کہ ہم نے ان سے جھوٹ بولا ہے
44:11اور دھوکہ دیا ہے ہم نے انہیں
44:13سنان ایک بات تو بتاؤ مجھے
44:17کیا زینب
44:19زینب نے میرے بارے میں کچھ پوچھا ہے تم سے
44:21نہیں تو
44:22ویسے وہ کیا پوچھتی
44:23یہی کہ
44:25میں کیسا ہوں
44:26کس ٹائپ کا
44:27اچھا ہوں یا برا
44:28بس یہی
44:28ایسا تو کچھ نہیں پوچھا
44:31ہاں
44:31ٹھیک ہے
44:32شھ
44:33اس کاغس پر کیا ہے
44:35آہ
44:36یار
44:36زینب نے روم میٹ ایگریمنٹ بنایا ہے
44:40اگر میں نے اس پہ سائن نہیں کیا تو
44:43وہ مجھے اپنے فلیٹ سے باہر نکال دے گی
44:45ویسے تم سائن کر دو تو اچھا ہوگا
44:46اور کوئی آپشن بھی نہیں
44:47ہاں
44:48ویسے تم
44:49ہفتے میں ایک بار میرے گھر آکے میرا گھر کیوں نہیں ساف کر دیتے
44:52تم بھی اڑھا لو میرا مزاگ بھائی
44:55حد ہوتی ہے یار
45:01بس جاؤں گا میں یہ سائن کر کے

Recommended