#CDF #fieldmarshalasimmunir #InternationalMedia #MediaSpotlight #piaprivatization #pmlngovernment #PIA #saudiarabia #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv

Federal, Sindh govts announce public holidays

LHC CJ issues Interim order against Punjab Property Ownership Law

Massive fire erupts at garment factory in Karachi

Two teenage sisters found dead in Lahore; Family taken into custody

PTI factions clash at Quetta Airport amid rising internal tensions

Top 5 Best-Selling Books of 2025

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00पी आईये के निचकारी के लिए बोलियां खोलने का मरहला वार, अमल, लखी कंसोर्शिम, आरेफ अभी ग्रुप और एर ब्लू ने निलामी के लिए बंदले पाफे में अपनी बोलियां जमा कराइं
00:11मुशीर निचकारी मुहमद अली का कहना है, दो बिडिस की 75 और दो बिडिस की 100 पीसद शर्च देने की दर्खास थी, आज की बिडिंग 75 पीसद की है, जीतने वाले के पास 25 पीसद मजीद लेने का आप्शन होगा
00:22बरतानवी जरीदे फाइनैंशल टाइम्स ने फील मार्शल सेदास मुनीर को कसीर लजहती खारजा पॉलिशी का माहिर करार दिया
00:39लिखा, फील मार्शल सेदास मुनीर बदलते आलमी निजाम में सबसे मौसर इस्ट्रटीजिक रहन्मा बन कर अबरे
00:45बदलती आलमी सियासत ने मिडल पावर्स के लिए नया मगर मुश्किल दोर खोल दिया
00:50फील मार्शल दर्मियानी ताकतों के सबसे काम्या मल्टी अलाइनर में शामिल है
00:54टरम्प के गेर अंदास के साथ सबसे बेहतर हमहंग होने का अजास फील मार्शल को जाता
00:59पाकिस्तान के गयादत वाशंग्टन, बेजी, रियाद और तहरान के साथ बायक वक्त रवाबत में मतहर्क रही
01:06फील मार्शल ने तेजी से बदलती आलमी सियासत में पाकिस्तान के लिए नई सिफारती मवाके पैदा किये
01:12اور سفارتکاری کو بدلتے عالمی محول میں محصر انداز میں آگے بڑھایا
01:16ٹرم کے ساتھ بروقت خوشگفتاری اور نرم سفارتی رویہ محصر ثابت ہوا
01:22پاکستان کی اس سفارتی کامیابی نے بھارت کو مایوس کیا
01:26بھارت بدلتے عالمی حالات اور ٹرم کے انداز سے ہمہنگ نہ ہو سکا
01:30بانی پی ٹی آئی نے امریکہ سمیت دوست ملکوں سے تعلقات خراب کیے
01:43فیلڈ مارشل سیدہ سمونید نے ملک کی اعتماد کی بحالی میں اہم ترین کردار ادا کیا
01:47سعودی عرب سے دفاعی مہدے کا کرارٹ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کو جاتا ہے
01:51وزیراعظم دفاع خاز آسف کہتے ہیں
01:53چیف آف دیفنس فورسز فیلڈ مارشل آسمونید خطے کے ملکوں سے سات آٹھ عرب ڈالرز کی موہدے کر چکے ہیں جو جلد سامنے آئیں گے
02:01فیلڈ مارشل کو ملنے والا کینگ عبدالعزیز ایوارڈ پوری قوم کا ایوارڈ ہے
02:11وزیراعظم چہباز شریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال تحریک انصاف کو پھر مذاکرات کی دعوت کہا
02:17پی ٹی آئی سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو حکومت بھی تیار ہے
02:21لیکن مذاکرات کی آر میں بلیک میلنگ قبول نہیں
02:24ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں میں ہاں مہانگی ضروری ہے
02:28وزیراعظم سے متحدہ دار اب امارات کے صفی صالح محمد صالم کے ملاقات تقرری پر مبارک بات دی
02:35وزیراعظم نے مشکل وقت میں پاکستان کے لیے متحدہ دار اب امارات کی مسلسل حمایت کو سراہا
02:41اختصادی رابطہ کمیٹی نے انٹرنیٹ سپیکٹرم نلامی کی منظوری دے دی ہے
02:53کابینہ کمیٹی میں منظوری کے لیے جلد پیش کی جائے گی
02:56وزیر خزانہ محمد اور انگزیب کی نیوز کانفرنس
02:59وزیراعظم نے کہا جنوری کے آخری یا فروری کے پہلے ہفتے میں
03:04سپیکٹرم کی نلامی مقابلہ سپیکٹرم نہ ہونے سے
03:07پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار عالمی میار کے مطابق نہیں
03:11آٹھ لین کی ٹرافک کو دو لین سے گزارنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے مشکلات ہیں
03:15چوہ بیس کروڑ عوام دو سو چوہتر میگا ہرچ استعمال کرتے ہیں
03:19چھے سو میگا ہرچ سپیکٹرم کی نلامی کرنے جا رہے ہیں
03:223G اور 4G کی کوالٹی بہتر ہوگی اور پہلی بار پاکستان میں 5G مطارف ہوگا
03:28صدر مملکہ تاصف علی زرداری کی نجف میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے روزے پر حاضری فاتحہ خانی
03:44صدر نے مسجد کوفہ میں نوافل ادا کیے حضرت علی سے منصوب مکام کی زیارت کی
03:49صدر مملکت نے امت مسلمہ کے عام اتحاد اور ہمہانگی کے لیے دعا کی
03:54صدر نے نجف میں گورنر منتظمین اور مبلغین سے بھی ملاقاتیں کی
04:08پولیس کو واضح ہدایت ہے جو بھی جرائیم پیشہ افراد کو رکھے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی
04:13پولیس نے ڈاکووں کے خفیہ تھکانوں کا خاتمہ کر دیا
04:16بدنامے زمانہ ڈاکو چھلو بکھرانی مارا گیا جس کے سر کی قیمت پچاس لاکھ روپے مقرر تھی
04:22وزیر داخلہ سنجز یا لنجار کی پریس کانفرنس کہا ڈاکووں کو حاصل سیاسی سپورٹ ختم ہو گئی
04:28ڈاکو ہتیار ڈال دیں یا قانون کا سامنا کریں
04:30کچھے کے ڈاکووں کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں
04:33بانی پی ٹی آئی سے ادیالہ جیل میں ملاقات قدرن علیمہ خانم ڈاکٹر عزمہ اور نورین نیازی
04:44گورک پر ناکے پر پہنچیں تو پولیس نے روک لیا
04:47بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے فیکٹری ناکے پر دھرنا دے دیا
04:50دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور پولیس حملوں میں ملوث پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
04:56کراچی میں کال ادم ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
05:08محمد ندین کا کہنا تھا ٹی آئی کے بعد فیصلے جذبات میں آکر کیے گئے
05:12جس سے پارٹی اور ملک کو نقصان پہنچا
05:15ہم انتشار والی پولیسی کے ساتھ نہیں چل سکتے
05:18کال ادم ٹی آئی اور سیاست کو خیر بات کہتے ہیں
05:26بین الاقوامی اور مقامی مارکٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
05:36فی طولہ سونہ 8500 روپے اضافے سے 4,70862 روپے کا ہو گیا
05:42دس گرام سونے کی قیمت میں 7,288 روپے کا اضافہ قیمت 4,3688 روپے ہو گئی
05:50عالمی مارکٹ میں فی آن سونہ 85 ڈالر اضافے سے 4,485 ڈالر کا ہو گیا
05:56ملک بھر میں سردی نے ڈیرے ڈال لیے
06:03بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری
06:06نانگا پربت پر دس بابوسہ ٹاپ پر سات پھٹ سے زیادہ برف پڑ چکی
06:0912 منفی 8 تک کر کیا
06:11کالام میں ڈھائی مالن جببہ میں دونچ برف باری
06:14ملوثستان بھی سنٹی کی لپیٹ میں
06:16زیارت میں درجہ حرارت منفی 4
06:18کوئٹہ میں منفی 3 ریکارڈ
06:19پشاور میں 12,8
06:21اسلام آباد اور لاہور میں 9
06:22کراچی میں 14 ڈگری سنٹیگریڈ ریکارڈ کیا گیا
06:25کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر
06:35ایف آئیے کے ساتھ ملازمین کے خلاف کاروائے
06:37انسپیکٹر فقر عباس اور کانسٹیبل غلاف مصطفی
06:40غیر قانونی چھاپے اور بھتاکوری پر برطرف
06:42اے ایس آئی احسن مسکین
06:44مسافر سے رقم لینے پر برخواست
06:46غیر قانونی امیگریشن پر
06:48انسپیکٹر فہد اکبال
06:50ساب انسپیکٹر وسیم عبید کی ترقی
06:52دو سال جبکہ ساب انسپیکٹر
06:54کرن فرید کی ترقی ایک سال
06:56کے لیے روک بھی گئی
06:57ساب انسپیکٹر تنزیل رسول کی اے ایس آئی کے
07:00عہدے پر تنزلی
07:01دی جی ایف آئیے کہتے ہیں کرپشن اور غفلت میں
07:04ملابس حالکاروں کی ایف آئیے میں
07:06کوئی جگہ نہیں
07:07وزیر بلدیات پنجاب کی
07:16زیرے صدارت اجلاس بلدیاتی
07:17الیکشن کے لیے حلقوں کی
07:18ڈیماکیشن کا جائزہ
07:20ایسسٹن کمیشنرز تحصیل ڈیماکیشن
07:22افسران مقرر
07:23وزیر بلدیات نشان رفیق کا کہنا تھا
07:25نئے ایکٹ کے تحت پہلی بار
07:27ٹاؤن کوپریشنز اور تحصیل کانسلز بنیں گی
07:29سات لاکھ زائد عبادی والے شہروں میں
07:31ٹاؤن کوپریشنز بن رہی ہے
07:33مری کو خصوصی طور پر
07:34مینسپل کوپریشن کا درجہ دیا جا رہا ہے
07:36مچاندہ ہی کے بعد
07:37ہلکہ بندیوں کا کام
07:38الیکشن کمیشن کر رہا ہے
07:40اور افغانستان انٹرنیشنل کرکٹرز کے لیے
07:47محفوظ نہیں
07:48افغانستان کی ٹی ٹوینٹی ٹیم کے
07:49کپتان راشد خان کہتے ہیں
07:51بچپن میں حالات کی وجہ سے
07:52گلی میں کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہیں تھی
07:54آج بھی ہم میسے باہر نہیں جا سکتے
07:56افغانستان جاتا ہوں تو

Recommended