00:00اور دیکھئے
00:00کھرانے کے لئے دعائیں آ رہی ہیں
00:02وَمَنْ صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَعَزْوَادِهِمْ وَدُورِيَاتِهِمْ
00:05اور جو نیک ہوئے ان کے باپ
00:07دادہ اور ان کی بیویاں
00:08اور ان کی اولاد میں
00:09وہ پوری فیملی کے لئے دعائیں ہو رہی ہیں
00:11آج ہمارے ہاں ہم چیک کر لیں
00:13ہم اپنے بلوڈ ونس کے لئے
00:15اپنے پیاروں کے لئے
00:16اللہ سے روزانہ کتنی مرتبہ دعا کرتے ہیں
00:18چیک کر لیں
00:19جن سے پیار اور محبت ہے
00:21جن کی کال ابھی آ جائے
00:22کہ گھر میں یہ مسئلہ ہو گیا
00:23شاید جمعہ چھوڑ کے بھی ہم چلے جائیں گے
00:25ارجنسی آگئی خدا نہ خاص
00:26اللہ اپنے زمان میں رکھے
00:27ملک سے باہر ہو
00:28دوڑے چلے آئیں گے فلائٹ لے کر
00:29ان کو ہم اپنی دعاوں میں کتنا یاد رکھتے ہیں
00:31اور یہ فرشتے ہمیں سکھا رہے ہیں
00:33اللہ ان دعاوں کے ذریعے بتا رہے ہیں
00:35خود غرض نہ بننا
00:36مفاد پرسنا بننا
00:37اپنے اکیلے کے لئے جنت کی فکر نہ کرنا
00:39اپنے بیلویٹ ونس کی بھی فکر کرنا
00:41اپنے پیاروں کی بھی فکر کرنا
00:42اپنے گھر والوں کی بھی فکر کرنا
00:44فرشتوں کی دعاوں کی ذریعے تعلیم دی جارہی
00:46باقی جا بجا قرآن کریم میں موضوع ہمیں ملتا ہے