Skip to playerSkip to main content
  • 10 months ago
Masoom Episode 23 - 11th January 2026

Category

📺
TV
Transcript
00:00جوگریاں جوگریاں بن گئی عشق تیرے
00:30دونوں میری نظروں سے بلکہ اس کو اس کے گھر چھوڑ کر آو میرا اب اس سے کوئی تعلق نہیں ہے
00:35سر پر یہ کہہ رہے تھے پچاس ہزار میں
00:37یہ ہماری ویلیوبل کسٹومر ہے ان کے رسپیٹ کرو
00:40کفزہ گروپ نے دکان چھیل دی اس کے بعد سے میں فٹ پات پہ کبرے بیشتا ہوں
00:46پاجیہ آپ کے بڑے احسان آت ہیں دنشاعت پہ
00:48وہ احسان آت لٹانے کا وقت آ گیا چلو میرے ساتھ
00:53لیکن میں نے تیرے ساتھ اچھا بھی تو نہیں کیا تھا
00:55دنیا کی دکانداری میں یہ سب تو چلتا ہے
00:59نیلی جی کے پاس سے آنا ہے
01:25سنا
01:31سنا
01:33سنا
01:44نیلو
01:54نیلو اس نے جوکش بھی کیا تمہیں وہاں روکنے کیلئے کیا
01:58اگر وہ تم سے یہ جھوٹ نہ بولتا تو تم خود ہی بتاؤ کیا تم ایک پل بھی وہاں رکتی
02:04لیکن اتنا بڑا جھوٹ
02:07وہ بھی اپنی ماں کے لئے
02:10اس نے تو اپنی ماں کے خاطر جھوٹ پولانا نیلو
02:12اور تم نے کیا کیا پہلی رات ہی گھر چھوڑ کے شلی گئی
02:17تم اس گھر میں ایک پل بھی رکنے کیلئے تیار نہیں تھی نیلو
02:21ایسے میں اگر وہ جھوٹ نہ بولتا تو کیا کرتا
02:24ہاں میں نہیں پتا
02:27اچھا تم بتاؤ اگر تم اس کی جگہ ہوتی تو کیا کرتی
02:32ایک ماں جو پرسوں سے اپنے بیٹے کا گھر بسانے کی آس لگایا بیٹی تھی
02:38اور اس کی یہ خواہش پوری ہونے کے فوراں بعد
02:41اس کی بہت شادی کی پہلی راتی گھر چھوڑ کر شلی جائے
02:45تو اس ماں پر کیا بیٹتی نیلو
02:47اس ماں کا بیٹا بن کر سوچ
02:50کتنا بڑا امتحان تھا اس کے لیے
02:52صرف اس ایک جھوٹ سے
02:54اس نے اپنی گھر کی طرف بڑھتے ہوئے توفان کو روکا ہے نیلو
02:58تو اس طرح تو نہ جانے ہم سے کتنے جھوٹ بولے ہوں گے انہوں نے
03:01تم ہی بتاؤ رجو
03:03اب ہم کیسے پروسہ کریں ان پر
03:05دیکھ نیلو باقی کسی جھوٹ کا تو مجھے نہیں پتا
03:09مجھے نہیں پتا لیکن اس جھوٹ کے لیے
03:11تو اسے مجرم نہیں ٹھہرا سکتی
03:13جو بھی ہو
03:15ہمیں لگتا ہے
03:17زپردستی کی نستیکیوں سے
03:19سکون کی دوریاں پہتر ہوتی ہیں
03:21یہ کیا کہہ رہی ہو نیلو
03:23پاگل ہو گئی ہو کیا
03:25لیلہ نے برشدان کی امی کو ہماری کانٹریک پالی ساری باتیں بتا دیا
03:29اور برشدان کی امی سمجھتی ہیں
03:31شاید ہم نے یہ شادی پیسو کے لیے کی ہے
03:33کیا
03:35یہ تم کیا کہہ رہی ہو نیلو
03:37کچھ نہیں ہو سکتا رجو
03:39اس گھر میں ہمارے لئے سوائے نفروں تو کیا اور کچھ باکی نہیں رہا ہے
03:42نیلو
03:43برشدان کی ماں نے لیلہ کا یقین کر لیا
03:46ہاں
03:48اس کانٹریک کی سچائی ہم دونوں کے چہروں پہ صاف لکھی ہوئی تھی
03:52یہ تو بہت برا ہوا نیلو
03:55ایسا نہیں ہونا شایئے تھا
03:57اس رشتے کی بنیاد ہی غلط تھی
04:01ایسا تو ہونا ہی تھا
04:03لیکن
04:05لیکن تم ہمت مت ہارنا
04:07تم دیکھنا
04:08اللہ پاک کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکالیں گے
04:11باتا نہیں رچو
04:12باتا نہیں رچو
04:17ایم سو گلاڈ کہ وہ فائنلی اس گھر سے شلی گئی ہے
04:20ہم
04:26کتنا آسان سا کام تھا نا برستان
04:28تم نے پلا وجہ میں اس کو اتنا ڈریک کیا ہوا تھا
04:30اب کچھ ریلاکس ہوئے تم
04:33ہاں
04:34ایم فائن
04:36فائن
04:37تم خوش نہیں ہو
04:38تمہاری سندگی کی تنی بڑی پروبلم سولو ہو گئی ہے
04:44نہیں نہیں
04:45خوش ہوں میں
04:47خوش ہو تو پھر سیلیبریٹ کریں
04:51ہاں
04:52کیسے
04:53دینر?
04:56کچھ
04:57کچھ
04:58کچھ
04:59کچھ
05:01کچھ
05:02کچھ
05:03میں
05:04ریزوریشن کر ہاتھا
05:05ای لیویو بیستان
05:06کچھ
05:11ای لیویو کا جواب اسی کون دیتا ہے
05:15سوری
05:16ای لیویو جی
05:20میں
05:21ریزوریشن کر آتا ہوں
05:22تمہارا چہرہ کیوں اتراب ہے
05:24نہیں بس
05:27ایسی تھکا مو شاید
05:29hello
05:36yeah i'd like to make a reservation for two please
05:41جی ابھی کے لیے
05:43thanks
05:45ٹھیک ہے
05:48done
05:48ٹھیک ہے
05:50میں سرا چینج کر لاؤں
06:08صلاح
06:14پدرشاد یہ کیا ہے
06:15وہ تو مجھے کہا لیا ہے
06:17یہ آپ کی نئی دکان ہے پاجی
06:19نہیں دکان
06:22میری
06:23ہاں
06:24اب آپ کا نیا کاروبار شروع ہوگا
06:26یہ آپ کی دکان ہے
06:29میں اس تیرے احسان کا بدلہ کیسے لٹاؤں گا
06:31آپ نے کیا میرے احسان کا بدلہ لٹانے جی
06:33پاجی احسان تو آپ نے مجھ پہ کیا تھا
06:36بس اس کا بدلہ لٹانے کی چھوٹی سی کوشش کی ہے میں نے
06:39جب میری زندگی میں خراب وقت تھا برا وقت تھا آپ کھڑے ہوئے تھے نا میرے ساتھ
06:43آج آپ پہ برا وقت تھا تو میں نے کھڑے ہو نیری کوشش کی
06:49مبارک ہو
06:51آپ کا نیا کاروبار شروع ہو جائے گا
06:53بہت شکریہ بہت شکریہ دلشاد بہت شکریہ
06:57آج تو نے آج تو نے میری زندگی بدل دی
07:01مجھے نئی زندگی دی
07:03اللہ تجھے خوش رکھے
07:05اللہ تیرے گھر والوں کو خوش رکھے
07:07اللہ تم بہن بھائیوں کو سک نصیم کرے
07:10اللہ تمہیں
07:11ہمیشہ ہمیشہ کسی کا موتاج نہ کرے
07:14یا اللہ تیرا شکر ہے
07:15اللہ وتیرا چکر ہے
07:17مجھگہ
07:19مجھگہ
07:21مجھگہ
07:37مجھین
07:39موسیقی
08:09موسیقی
08:39موسیقی
09:09موسیقی
09:39سنی
09:46آپ نے کیوں کیا ایسا اس بچے کے ساتھ
09:49کیوں مارا آپ نے اس کو
09:51اب دیکھا
09:52پولس والے انکل کیا کہہ رہے تھے
09:55سنی میں آپ سے کچھ پوچھ رہی ہوں
09:59آپ نے ایسا کیوں کیا
10:01کیوں مارا اسے
10:02اس نے اس سے بتمیزی کی تھی
10:04تو بیٹے اس کا کیا مطلب ہے
10:06اگر کوئی بھی آپ سے بتمیزی کرے گا
10:09تو آپ اس کا سر بھوڑ دوں گے
10:11ہاں اگر آپ نے مجھ سے بتمیزی کی
10:13تو میں آپ کا بھی سر بھوڑ دوں گا
10:15سنی
10:16سنی
10:18سنی
10:19it's just done
10:24بگی
10:24میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا
10:33کہ میرا اپنا بیٹا
10:35اس سے اس طریقے سے بات کرے گا
10:39اس سب کیلئے تم لوگوں نے اس کو مجھ سے علق کیا تھا
10:47کیا ملا تمہیں یہ سب کر کے
10:50یہ تربیت کیا تم لوگوں نے اس کی
10:53موسیقی موسیقی
11:03موسیقی
11:05موسیقی
11:16موسیقی
11:18دیکھئے میں نے پیشنٹ کو اتھی طرح چیک کر لیا ہے
11:29ان کا لاج ممکن ہے
11:31ایکسیڈن کو کافی ٹائم گزر جانے کی وجہ سے
11:34دور سا پرابلم ہے
11:35اگر ٹائم پر ان کی تھیرپی سٹارٹ ہو جاتی
11:38تو ان کے لئے بہتر ہوتا
11:39لیکن ہم پھر بھی کوشش کریں گے
11:41آپ کی بڑی میرمانی دکٹر صاحبہ
11:43آپ نے ایسی خبر سنائی ہے
11:45میں آپ کو بتا رہی جگتا کہ نہ کتا کچھ
11:46جو بس کسی بھی طرح میری بہن کو اس کے پیروں پر کھڑا کر دیں
11:48اس کی آواز واپس لے ہیں
11:50میرے جو کہان ہے نا
11:52مولا کی قسم اس کی آواز سننے کے لئے پرسکیں
11:54دیکھئے آپ کو صبر سے کام لینا ہوگا
11:57تھوڑا ٹائم بھگے گا
11:59ان کے ہم پروپر اس پیش تھرے پر سٹارٹ کریں گے
12:01ایسا ایسا ہی رسپونس کریں گے
12:04پیسوں کی پھرنی کرنے ہی ہوں
12:05جتنے پیسے چاہیے ہوں آپ بتائیے
12:07میں اپنی بہن کے سر سے وار کے بہن لوں گا
12:08بس میری بہن کا علاج شروع کر آدھے ہیں
12:11آج ہی شروع کرتے ہیں
12:11ہم آج سے ان کی تروپی سٹارٹ کر دیں گے
12:14آپ پریشانی ہو
12:15انشاءاللہ یہ بہتر ہوں گے
12:16انشاءاللہ یہ اللہ ہے
12:17اللہ تیرا شکر
12:18شواللہ تیرا شکر
12:20آپ کی بڑی مہربانی ہے آپ نے نہیں
12:26بڑے آپ نے بڑی بہن کو ہون دی ہے
12:28کیا کرے ہو پلیز
12:29ایسے تو مت کرو
12:30یہ خون آپ نے جو میری بہن کو دی ہے
12:32یہ مجھ پر بہت بڑا کرز ہو گیا
12:34مازی
12:34اگرہ دن میں آپ کو لٹاؤں گا ضرور
12:37خوش ہو تم
12:45آج جو کچھ بھی ہوا
12:47اس کے قصوروار تم اور تمہاری ماں ہیں
12:49اگر تم میرے بچے کے ساتھ
12:52مجھے رابطے میں رہنے دیتے
12:53تو آج میں اس کے لیے اتنی اجنبی نہ ہوتی
12:55مازی میں جو کچھ ہوا اس کو مت دیکھو
12:58اس بات پر فوکس کرو نا
13:00کہ یہ سب کچھ کیوں ہو رہا ہے اب
13:01جو کچھ بھی ہوا وہ غلط ہوا
13:03اس کو جسٹیفائی کرنے کی کوشش مت کرو
13:05میں کسی چیز کو جسٹیفائی نہیں کر رہا
13:08میں تو تمہیں یہ سمجھا رہا ہوں نا
13:10کہ ریزن تلاش کرو یہ سب کچھ ہو کیوں رہا ہے
13:13ایک ہی بات ہے وجدان
13:14ایک بات نہیں ہے دونوں میں فرق ہے
13:17یہ دیکھو رہا کہ سنی ایسا پہ ایو کیوں کر رہا ہے
13:20کیونکہ اس کو گھر میں اٹینشن نہیں مل رہی
13:23کوئی توجہ نہیں مل رہی
13:24اس لیے تو وہ وائلنس دکھا رہا ہے
13:26ٹھیک ہے
13:28تو وہ اٹینشن اس کو کیسے ملے کی
13:30میں اس کے جتنا قریب جانے کی کوشش کرتی ہوں
13:34وہ مجھ سے اتنا دور بھاگ رہا ہے
13:35تم سارا دن آفس میں ہوتے ہو
13:37تو کون دے گا اس کو وہ اٹینشن
13:39سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا لیلا
13:41سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا
13:43کب سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا
13:45ابھی کچھ عرصہ پہلے تک
13:47نہیں تم
13:48اگزاگ بتاؤ وہ کیا ٹائم پیریٹ تھا
13:51جب سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا
13:53ایک مہینہ پہلے تک
13:56تم کہنا کیا چاہتے ہو
13:59بجدان
13:59میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ سنی کو اٹینشن ملے
14:03تو تمہاری وہ مسلیم دے رہی تھی
14:05اس کو پروپر اٹینشن
14:07تب سب کچھ ٹھیک تھا یہ کہنا چاہتے ہو
14:09نا تم
14:09دیکھو بجدان میری بات کو سمجھنے کی کوشش کرو
14:12یہ سب کچھ اسی کا سکھایا ہوا ہے
14:15اس کو کہتے ہیں ٹپیکل لو لیول منٹیلیٹی
14:17جو اب وہ تمہارے بیٹے کے دماغ میں بھی ٹرانسفر کر چکی ہے
14:21طریقہ سے آ جاتے ہیں گھٹیا لوگ
14:24شاٹ اپ
14:24نیلم کے خلاف ایک لفظ نہ بولنا
14:28باہو
14:30تم اس لڑکی کی خاطر
14:33مجھ پر چلا رہے ہو
14:34مجھے شاٹ اپ کال دے رہے ہو
14:36بس لیلا بس
14:37اناف از اناف
14:39ایک لفظ بھی اور بولا نا تو
14:41تو
14:41تو
14:43کیا کروگے تم
14:44ہاں
14:45کیا کروگے
14:47چھوڑ دوں گا تمہیں
14:49اوکے
14:53تم
14:54اس لڑکی کی خاطر
14:57مجھے چھوڑ دوگے
14:58ہاں
14:59اور میں ایسا کر بھی سکتا ہوں
15:01اس لیے بہتر ہوگا کہ اپنے رویوں کو بھدلو
15:04برنا پچھتا ہوگی تم
15:05اوکے پچھتا ہوں
15:17موسیقی
15:47موسیقی
16:17موسیقی
16:18پاپا
16:19ماما کان گئی
16:20ہاں
16:21وہ کچھ دنوں کے لئے اپنے گھر پہ گئی ہے
16:23وہ مجھ سے نرازتہ نہیں ہے
16:25نہیں تو
16:27آپ سے تو کوئی بھی نراز نہیں ہے
16:29تو وہ اپنے گھر کیوں چلے گئی
16:31اس کے پاپا کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے نا
16:34اس لئے کچھ دن وہ وہاں ہی رہے گی
16:36ان کا خیال رکھنے گی ٹیا
16:38اچھا
16:39جیسے ماما کی طبیعت خلاب ہو گئی تھی
16:42اور آپ نے آفیس کا آف لے کر
16:44ان کا خیال رکھا تھا
16:47ہم
16:48ایسی
16:50پاپا
16:51ان کے بغیر میں دل نہیں لگ رہا
16:53پلیس
16:54ان کو بلا لے نایا
16:56آ جائیں گی پیٹا آ جائیں گی
16:58پلیس لے رہے نا ان کو
17:00لے آئے
17:01اچھا سنی بیٹا بس
17:03بس
17:04ان کو واپس لے آئے
17:06اچھا بس
17:07بس
17:08کام ڈاون
17:09ریلیکس
17:17موسیقی
17:34موسیقی
17:35بابا
17:36موسیقی
17:37موسیقی
17:38موسیقی
17:39موسیقی
17:40موسیقی
17:41موسیقی
17:42موسیقی
17:43موسیقی
17:44موسیقی
17:45موسیقی
17:46موسیقی
17:47موسیقی
17:48موسیقی
17:49موسیقی
17:50موسیقی
17:51موسیقی
17:52موسیقی
17:53موسیقی
17:54موسیقی
17:55موسیقی
17:56موسیقی
17:57موسیقی
17:58موسیقی
17:59موسیقی
18:00موسیقی
18:01موسیقی
18:02موسیقی
18:03موسیقی
18:04موسیقی
18:05موسیقی
18:06موسیقی
18:07موسیقی
18:08موسیقی
18:09موسیقی
18:10موسیقی
18:11موسیقی
18:12موسیقی
18:13موسیقی
18:14موسیقی
18:15موسیقی
18:16اپنی زندگی
18:18اپنی انا
18:21اپنی وہ حسی اور
18:25سب سے بڑھ کر آپ سے دور ہو گئے
18:32ہمارے ناز نقل اٹھانے والے باپا سے دور ہو گئے
18:37لوگ کہتے ہیں کہ بیٹیاں پر آئی ہوتی ہیں
18:44ہم یہ بات نہیں مانتے
18:46ہم سمجھتے ہیں کہ بیٹیاں پر آئی تب ہوتی ہیں
18:52جب وہ اپنے ماں باپ سے
18:54اپنے چھوٹے چھوٹے دکھ چھپا دے لکھے
18:59اپنی چھوٹی چھوٹی فرمائشیں کرنا بند کرتے
19:04ہمیں آپ سے کوئی فرمائش نہیں کرنی ہے باپا
19:10صاحب ہمیں اپنی دعاوں میں یاد رکھیں باپا
19:14آپ ایک بار اپنے بابا کے سینے پر سر رکھ کے دیکھیں
19:26آپ کو ہمارے دل کی ہر دھڑکن سے صرف اپنے لئے دعائیں ہی سنائی دیں گے
19:32آپ اپنے آپ کو بہت دکھتی ہے نا
19:48نہیں بیٹا
19:51آپ تو
19:54آپ تو ہمارا فخر ہے
19:59آپ ہمیں دکھ کیسے دے سکتی ہے
20:02آپ کی بیٹی کی امتحان سے گزری ہے بابا
20:11آپ دعا کیا کریں
20:16کہ جو کچھ بھی میری قسمت میں لکھاؤ
20:20اچھا لکھاؤ
20:22آپ کی قسمت اچھی ہو
20:28تو ہم سے زیادہ خوشی اور کسے ہو سکتی
20:33ہم تو ہر وقت آپ کے اچھے مقدر
20:40آپ کی اچھے قسمت کی دعا بانتے ہیں
20:45ہم جانتے ہیں بابا
20:48ہماری دعائیں آپ کے ساتھ تھیں
20:54ہمیں
20:57ہمیشہ رہی کی
21:01آپ چھاپ دیں
21:05وہ اپنے گھر کیوں چلی گئی
21:14اس کے پاپا کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے نا
21:17اس لئے کچھ دن وہ وہاں ہی رہے گی
21:19ان کا خیال رکھنے گی
21:20اچھا
21:22جیسے ماما کی طبیعت خلاب ہو گئی تھی
21:24اور آپ نے آفیس کا آف لے کر
21:27ان کا خیال رکھا تھا
21:31گوزدان
21:49ہمی
21:51میری طویعت بہت خراب ہو رہی ہے
21:55اچھا کیا ہو
21:56بخار ہو رہا ہے بہت سادہ بیک میں سو رہی ہے
22:01ہمی
22:04تم کر پلیز آف اسے آف کر لو نا
22:06اب اتن بھی طبیعت خراب نہیں لگ رہی تمہاری
22:13دوائی کھا لو نا
22:14اے دوائی کھائی ہے
22:15اسے بھی کوئی خرق نہیں بڑھ گا
22:17تو سوپ بنوالو اپنے لیے
22:24تم بنا کر لا دو نا
22:27میں بنا دوں
22:28تو تم میرے اتنا نہیں کر سکتے
22:30مجھے سوپ بنانا نہیں آتا لیلہ
22:32تم آرڈر کر لو نا اپنے لیے
22:35تو بجدان تم آرڈر کرو نا میری تو طبیعت خراب ہے
22:39اوکے میں آرڈر کر دیتا ہوں
22:42بجدان تو پھر تم کل آف اس سے آف لے رہے ہو نا
22:48ہم
22:48پتہ نہیں
22:50کر لو نا پلیز
22:52کل دیکھوں گا لیلہ
22:54کچھ اور چاہیے
22:57نہیں
23:12اسلام علیکم
23:16اسلام علیکم
23:17آپ سے وہ ایک انفرمیشن مانگی دی سکا کچھ بتا چلا
23:20جی سر آپ نے جو دن ڈیٹ اور ٹائم بتایا تھا
23:23اس دن ایک صاحب آئی تے اپنی بیگم کو لے گے امرجنسی میں
23:26اور ان کا نام ہے
23:28بجدان
23:29ان کا ڈریس مل زکتا ہے مجھے
23:34میں چیک کر لیتا ہوں سر
23:36موسیقی
24:01تم خود کو سمجھتے کیا ہو بجدان؟
24:04کیا ہوگے تمی لیلہ؟ یہ آفیس ہے میرا
24:06جانتی ہوں کہ یہ تمہارا آفیس ہے
24:08مگر جب تم گھر پر آبیلیبل نہیں ہوگے
24:10تو مجھے تم سے بات کرنے کے لیے آفیس ہی آنا پڑے گا نا؟
24:14لیلہ
24:14this is not the place
24:16گھر جاؤ میں گھر آنگا پھر بات کریں گے ہم
24:19this is the place
24:20میں تمہاری بیوی ہوں اور تمہیں اس بات کا احساس دلا کر جاؤں گی
24:24کیا ہو گیا تمہیں لیلہ؟
24:27میں نے تم سے کہا کہ میری تبیر ٹھیک نہیں ہے
24:28اور تم میرا خیال رکھنے کی بجائے آفیس سے لے آئے
24:36تو تم آلریڈی کروس کر چکے ہو وچتان
24:38تمہیں میرا ذرا سا بھی خیال لیں گے
24:41you just don't care
24:42اگر تمہیں خیال ہے تو اپنی دوسری بیوی کا
24:45اس کی طبیعت خراب ہو تو تم آفیس سے آف لے لیتے ہو
24:48اور میرا خیال رکھنے کے لیے تم نے میٹ کو بھیج دیا
24:51شاید تم اسی لائک ہو
24:53اسکیوز می
24:56تم اسی لائک ہو لیلہ
24:58this is just unbelievable وچتان
25:02تم سے زیادہ گھٹیا انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا
25:08لیکن شاید غلطی میری تھی
25:10کہ تمہارے کہنے پر تم پر ٹرس کر کے
25:13میں ایک مرتبہ پھر امریکہ چھوڑ کر یہاں آ گئی
25:16اور تم نے بدلے میں مجھے کیا دیا
25:18تم واپس چلی جاؤ نا
25:19چلی جاؤ واپس یو ایس
25:20تم میرے ساتھ ہی نہیں کر سکتے بج دان
25:24and now you just wait and watch
25:27کہ میں تمہارے ساتھ کیا کرتی ہوں
25:30بجزان یار
25:43ایک کام کرو تم کچھ دنوں کے لیے آفیس سے آف لیں
25:47یہ اس بات کا سلوشن نہیں ہے چھوڑے
25:50تو کیا کروگے تم
25:53یار میں لیلا کو ہرٹ نہیں کرنا چاہتا
26:00I love her
26:02لیکن دن بر دن اس کا رویہ
26:05مزید بگڑتا جا رہا ہے
26:06حالانکہ
26:10نیلیم تو گھر چھوڑ کے جا چکی
26:12لیکن جس طرح اس نے آج آفیس میں آکے بہیو کیا
26:16مجھے
26:16اس بات کی بالکل امید نہیں تھی
26:18میں تمہیں ایک بات سچ بتاؤں
26:22مجھے اس سے اسی کی امید دی
26:25مجھے تو حیرت اس بات کی ہو رہی ہے کہ
26:28نہ سب کچھ ہونے کے باوجود بھی
26:31تمہارے دل میں اس کے لیے اتنی محبت ہے
26:33کیا کہتا ہے یار
26:37کیا کروں میں
26:38سمپل سی بات ہے
26:40وہ یو ایس واپس جانا چاہتی ہے
26:43اسے جانے دو
26:44لیکن میں ایسا نہیں چاہتا نا یار
26:47اور میں جانتا ہوں وہ سب کچھ اس نے غصے میں کیا ہے
26:52اس نے غصے میں کیا ہے
26:52اس نے غصے میں کیا ہے
26:54اس کے غصے کی وجہ سے نا
26:57میں کتنا نقصان ہونے تمہیں اندازہ ہے
27:00اس کے غصے کی آگ میں تیرا پورا گھر جل رہا ہے
27:03سارے رشتے ختم ہو رہا ہے
27:04تم جتنا بھی صاحب کو بجانے کی کوشش کرو گے نا
27:07یہ اتنی بڑھکے کی
27:09میں تو کہتا ہوں اس سورس کو ہی ختم کرو
27:11جہاں سے یہ آگ جنم لے رہی ہے
27:13کیس سورس کی بات کرو
27:16لیلا کی
27:17نکال دو بھائی لائف سے
27:19اسی میں سب کی بہتری ہے
27:21توہیب وہ اپنا سب کچھوڑ کے میرے پاس آئی ہے
27:26اور میں اسے اپنی زندگی سے نکال دو
27:28سب کچھوڑ کے تو نیلم بھی آئی تھی
27:31اسے تو جانے دے دیا تم نے
27:34اس کی بات اور ہے
27:37اتنی نائنصافی نہ کر
27:42نہ کر اتنی نائنصافی
27:45اس گھر کے لیے
27:47جس نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہے
27:49وہ نیلمہ
27:52اور جو اس گھر کو برباد کر رہی ہے
27:55وہ لیلا
27:56یہ دیکھوں
28:05کیسے لگ رہے
28:06بہت پیارا
28:08بہت بہت خوبصورت
28:11ہماری دعا ہے
28:15کہ خدا تمہاری نصیب بھی
28:18اتنی خوبصورت کرے
28:19نصیب جو مل رہا ہے نا
28:24وہی بہت ہے
28:25ارے
28:27ایسے کیوں کہہ رہی ہو
28:28میرا یقین کرو رچھو
28:32زندگی میں دولت ہی سب کچھ نہیں ہوتی
28:36اب ہمیں ہی دیکھ لو
28:38کتنے بڑے گھر میں بیعا کے گئے ہیں
28:42لیکن ہمارے پاس وہ خوشی کہاں
28:45ہم دعا کرتے ہیں
28:49کہ زندگی میں کچھ ہو نہ ہو
28:52بس ایک چاہنے والا شوہر ضرور ملے تمہیں
28:56رجو
28:59ہاں امم
29:01اسلام علیکم خیلہ
29:03کیسے ہیں
29:04والیکم اسلام
29:05ٹھیک ہوں میں
29:06رجو بہر آزر
29:09مجھے بات کرنی ہے تجھ سے
29:10اچھا اممم میں آتی ہوں
29:12تم رکو میں
29:13اممم کی بات سن کے آتی ہوں
29:15مہمم
29:17جی اممم
29:21بات سو
29:22تنہے پہرے سے گھر میں ملا لیا
29:24چون چپ کی رہتی ہے اس کے ساتھ
29:26تب اخل آئے گی تجھے
29:27اممم کیسی باتیں کر رہی ہو
29:29نیلو میری بچپن کی دوست ہے
29:31بچپن کی دوستیاں بچپن میں ہی اچھی لگتی ہیں
29:34اب جس کے تیور ٹھیک نہیں لگ رہے ہیں
29:37ہر وقت اس رال سے آکے مہگے میں بیٹ جاتی ہے
29:39مہگے میں بیٹ جاتی ہے
29:41الٹی سیدھی پٹیاں پڑھا رہی ہوگی تجھے بھی
29:43اممہ گھر تو بسا نہیں سکی
29:45تیرا گھر بھی نہیں بسنے دے گی
29:47اممم کیسی باتیں کر رہی ہو
29:49کتنا غلط سوچتی ہو تم نیلو کے بارے میں
29:51ایسی کوئی بات نہیں ہے اممم
29:53کچھ تینیوں کے لئے مائکی آئیے واپس شلی جائے گی
29:55اچھا بس بس رہنے دے
29:57میں نہیں چاہتی کہ اس کا سایا تش پر پڑے
29:59کیوں نہیں سمجھ دیئے تو
30:01اس کے آنے سے گھر میں نہو سات آ جائے گی
30:03سمجھے تو
30:07امم
30:09کیا امم
30:11اس منوس کا سایا پڑے گا تیری شادی پہ تا اچھانی رہ گا
30:13کیوں نہیں سمجھ دیئے تو
30:17آپ فکر نہ کیچے خالہ
30:21ہم رجو کی شادی میں نہیں آئیں گے
30:23اور نہ ہی ہمارا سایا ان پہ پڑے گا
30:27ہمارا سایا ان پہ پڑے گا
30:37نیلو
30:39نیلو رکو
30:41نیلو کیا ہو گیا ہے
30:43کہاں جا رہی ہوں
30:45اممہ کی باتوں کو دل پہ مت لو
30:47ان کی تو عادت ایسی جلی کٹی باتیں کرنی تھی
30:51ٹھیکی تو کہتی ہے خالہ رجو
30:57ہم نہیں چاہتے کہ ہماری وجہ سے
30:59تمہاری خوشی پھیکی پڑے
31:01تمہاری زندگی کا اتنا بڑا دینے
31:05ہماری وجہ سے
31:07کچھ نہیں ہوگا تمہاری وجہ سے
31:09بلکہ اگر تم نہیں آوگی نا
31:11تو میری شادی پھیکی پڑ جائے گی
31:13تم بتاؤ بھلا ایسا کیسے ہو سکتا ہے
31:15کہ رجو کی شادی ہو
31:17اور نیلو نہ آئے
31:19ہم؟
31:21مکر خالہ
31:23اگر مگر کچھ نہیں
31:25میں انہیں سمجھا لوں گی
31:27تم ان کی فکر مت کرو
31:29وہ نہیں مانیں گی
31:31مان جائیں گی
31:33میری ماں ہے نا مجھے پتہ ہے
31:35اور نیلو انہوں نے یہ سکھ کچھ
31:37بغیر سوچے سمجھے کہا
31:39یقین کرو میرے
31:41اچھا اچھا ہم سوچیں گے
31:43سوچیں گے نہیں
31:45تم آؤگی اور ضرور آؤگی
31:47اور ہاں اگر تم نہیں آئی نا
31:49تو جب کازی صاحب مجھ سے پوچھیں گے نا
31:51کہ آپ کو یہ نہیں کہا قبول ہے یا نہیں
31:53تو میں تو صاف کہہ دوں گی کہ مجھے نہیں قبول
31:55کیونکہ میری سب سے اچھی دوست نے
31:57میری شادی میں شرکت نہیں کی
31:59تمہارے ڈرام میں نہیں قتم ہوگے
32:01اچھا اچھا ٹھیک ہے
32:03ہم آئیں گے
32:05یہ ہوئی نا بات
32:07ہم آئیں گے
32:37ہم آئیں گے
32:39ہم آئیں گے
32:41ہم آئیں گے
32:43ہم آئیں گے
32:45ہم آئیں گے
32:47ہم آئیں گے
32:49ہم آئیں گے
32:51ہم آئیں گے
32:53ہم آئیں گے
32:55ہم آئیں گے
32:57ہم آئیں گے
32:59ہم آئیں گے
33:01ہم آئیں گے
33:03ہم آئیں گے
33:05موسیقی
33:35موسیقی
34:05موسیقی
34:35موسیقی
34:43موسیقی
35:13موسیقی
35:43موسیقی
36:13موسیقی
36:41موسیقی

Recommended