Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago
جموں میں منعقدہ سیکورٹی اجلاس سے متعلق پولیس یا کسی اور سیکورٹی ادارے نے کئی تفصیلات شیئر نہیں کیں۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00جمہو کشمیر کی سرمایہ دال حکمت جمہو کے کنونشن سینٹر میں اس وقت ایک ہائی لیور ریویو میٹنگ جو ہے وہ جاری ہے جس کی صدارت یونین ہوم سیکریٹری کر رہے جبکہ اس میں انٹیلیجنس کے چیف اور دیگر جمہو کشمیر یونین ٹیریٹری کے عالی افسران بھی موجود ہے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح سے یہاں کنونشن سینٹر کے باہر حفاظت کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں جو اندر گاڑی جاتی ہے اس کی چیکنگ کی جارہے وہی آپ
00:30کچھ فیصلے لیے جائیں گے وہ ابھی تک پبلک ڈومین میں نہیں لائے گئے ابھی تک کسی بھی طرح کی جانکاری اس میٹنگ کے بارے میں نہیں دی گئی ہے تاہم ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ میٹنگ جو ہے وہ اس حوالے سے کی جائے گی کہ جمہو خطے میں سرحدی علاقوں میں جس طرح سے کچھ دنوں سے پاکستان کی طرف سے انمینیڈ ایریل ویکلز استعمال کیے جاتے ہیں
00:55ڈرون کا جو استعمال کیا جاتا ہے جو بورڈر پار آتے ہیں اس کو مادنظر رکھتے ہوئے حفاظتی انتظامات کی کو آج یہاں پہ حتمی شکل دی جائے گی اور یہی ٹیم کل انٹرنیشنل بورڈر پہ بھی خود جائزہ لے گی ایٹی بھارت کے لیے جمہو سے میں مہدر شکل

Recommended