00:00Greenland کا نام آپ سن رہے ہیں آج کل خبروں میں
00:03تو Greenland کی کیا کہانی ہے آج کی گفتگو میں
00:07میں کوشش کروں گا کہ مختصراً آپ کو بتاؤں
00:10ہمیں پتا ہونا چاہیے کہ ہمارے اردگرد کیا ہو رہا ہے
00:12سچ پوچھیں تو جو کہانی امریکہ اور وینزویلا کی ہے
00:17جو کہانی امریکہ اور ایران کی ہے
00:19اور جو کہانی وہی کہانی جو ہے وہ امریکہ اور Greenland کی بھی ہے
00:24ایک زمانے میں آج سے کچھ صدیوں پہلے
00:30پوری دنیا کا نظام یہ تھا کہ لوگوں کے بادشاہوں کے پاس
00:33یا علاقے کے نوابوں کے پاس
00:35یا جنگ جو قبیلوں کے پاس طاقت ہوتی تھی
00:37اور وہ پھر اور ہر شخص جو تھا وہ لڑنے والا ہوتا تھا
00:41ہر شخص پائی ہوتا تھا
00:43اور وہ پھر جا کر حملہ کرتے تھے
00:46اور حملہ کر کے قبضہ کر لیتے تھے
00:48اور قبضہ کر کے پھر وہاں کی دولت کو بھی لوٹ لیتے تھے
00:51وہاں کی جگہ پر اپنا
00:52بعض اوقات زمین پر بھی قبضہ کر لیتے تھے
00:55بعض اوقات زمین پر قبضہ نہیں کرتے تھے
00:57تو دولت لوٹ کے پھر
00:58اور وہاں کی لوگوں میں کلتر و غالت کر کے پھر واپس آ جاتے تھے
01:01تو اسی یہی توسی پسندی جو ہے
01:04وہ ایک معاشر کا پورا مزاج تھا
01:06اور تمام حکومتوں کو اپنی فوج رکھنی پڑتی تھی
01:08تمام چھوٹے چھوٹے نوابوں کو بھی
01:10چھوٹے چھوٹے جاگین والوں کو بھی
01:11اپنی فوجیں رکھنی پڑتی تھی
01:14اور جو ملٹری مائٹس ہوتے تھے
01:17بس وہی طاقتور ہوتے تھے
01:19اور جس کے پاس یہ طاقت ہوتی تھی
01:21وہی پھر
01:21اسے لوگ ڈرتے تھے
01:24یا یہ کہ وہ لوگوں کو ڈرا کے رکھتا تھا
01:26تو یہ نظام چلتا رہا
01:28اور جس کی بنیاد پر پوری تاریخ
01:30جنگوں سے پری ہوئی ہے
01:32آپ دیکھیں ہمارے جتنے بھی
01:34پرانے قصے ہیں ان میں
01:35جنگوں کے قصے ہیں
01:37اور جنگوں سے ایک فخر حاصل کرنا
01:40جو ہے وہ سارا کا سارا
01:41پوری دنیا کی تاریخ کا یہ حصہ رہا ہے
01:44اور اسی کے نتیجے میں
01:46پھر ایک بہت بڑی جنگ ہوئی
01:47جنگ عظیم اول جس کو کہتے ہیں
01:50تیلی جنگ عظیم
01:51اور اس جنگ میں بہت زیادہ قتل و غارت ہوا
01:54بہت سارے لوگ مرے
01:55اور ان مرنے کے بعد پھر
01:56لوگوں کو کچھ خیال آیا
01:57کہ یہ ہم کیا کر رہے ہیں
01:58تو انہوں نے ایک گروپ بنایا
02:01ایک بیٹھنے کی جگہ بنائی
02:03ایک طرح سے جہاں مقالمہ ہو سکے
02:05جہاں بیٹھ کے گفتگو کی جا سکے
02:06اور مسائل کو جو ہے
02:08وہ قتل و غارت کی بجائے
02:09کو گفتگو سے حل کیا جا سکے
02:11تو وہ لیگ آف نیشن کے نام سے
02:13ایک بنی
02:13لیکن جو طاقت والے ملک تھے
02:16انہوں نے تو اس کا مزاق اڑایا
02:17اور یہ جو
02:18نسبتاً کمزور ملکوں کی
02:20یہ جو ایک بنی تھی
02:21تھوڑی سی ایک یونین
02:22تو وہ نہیں چل سکی
02:24اور اس سے بھی زیادہ خوفناک جنگ ہوئی
02:25جو کہ جنگ عظیم دوئم تھی
02:26جس میں پتہ نہیں
02:27لاکھوں کروڑوں لوگ جو ہے
02:29اور بے گناہ لوگ
02:30اس میں سے اکثر جو ہے
02:31وہ سارے کے سارے
02:32یعنی ہلاک ہوئے
02:33اور کتنا نقصان ہوا
02:35اور بہت
02:36یعنی آج تک اس کے اثرات جو ہیں
02:37وہ پوری دنیا محسوس کر رہی ہے
02:39تو اس وقت لوگوں کو پھر کچھ اکل آئی
02:41اور انہوں نے پھر یہ کہا
02:42کہ بھئی
02:42ہم کچھ اکٹھے ہوں
02:43اور اکٹھے ہو کے انہوں نے
02:45قوام متحدہ بنائی
02:46اب قوام متحدہ جو ہے
02:47وہ اپنا
02:48جو پرپس تھا
02:49وہ پورا کر سکی
02:50کہ نہیں کر سکی
02:50یہ ایک ڈیبیٹیبل بات ہے
02:52لیکن بہرحال
02:53اس کے بعد
02:53کچھ تھوڑا سا چین سکون آ گیا
02:55اور بڑی جنگیں
02:56اس طرح سے نہیں ہونے لگی
02:57چھوڑے چھوڑے تنازے
02:58اور کچھ جنگیں تو ہوتی رہیں
02:59لیکن جو طاقت والے لوگ تھے
03:01انہوں نے زیادہ
03:02سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر توجہ دی
03:04اور ساتھ یہ کہا
03:05کہ اس کے ذریعے سے وہ
03:06بہرحال جو توسیع پسندانہ
03:08ازائم ہوتے ہیں
03:08وہ تو چلتے ہی رہتے ہیں
03:10چاہے وہ جس راستے سے بھی ہوں
03:12اور وہ سب کچھ چلتا رہا
03:13لیکن بہرحال
03:14اتنی خوریز جنگیں نہیں ہوئی
03:15لیکن اب تاریخ ایک ایسا
03:18جو قدرتی پروسس ہے نا
03:21وہ کسی بھی تہذیب کے
03:23بڑھنے کا
03:24اور یعنی
03:24وہ سارا کا سارا
03:26اتنا ایکسپیڈائٹ ہو رہا ہے
03:26اتنا تیزی سے ہو رہا ہے
03:28کہ کچھ چیزیں جو صدیوں کے بعد
03:29ہونے والی ہوتی ہیں
03:30ایسے لگتا ہے
03:30جیسے دہائیوں میں ہونے جا رہی ہیں
03:32تو یہ میں نے پوری تمہید
03:34آپ سے اس لیے باندھی ہے
03:35کہ اب پھر دنیا
03:36اسی طرف آنے شروع ہو گئی ہے
03:38کہ جس میں جس کے پاس طاقت ہے
03:39جس کے پاس وہ
03:41اپنے اس گروہ
03:42اپنی گروپ
03:43اپنا نظریہ
03:44اپنی رنگ
03:45اپنی نسل کی بنیاد کے اوپر
03:47وہ پھر اپنے لوگوں کو
03:48اکٹھا کر کے
03:49ان کے مفادات کو
03:49بچانے کی کوشش کرتا ہے
03:51اور پھر اس میں
03:52جس کے پاس طاقت زیادہ ہوتی ہے
03:53وہ دوسرے کو
03:54زیر کرنا شروع کر دیتا ہے
03:56تو یہ اس طرح کی چیزیں
03:57دیکھنے میں آ رہی ہیں
03:58بہرحال یہ اس کا
03:59بیک گراؤنڈ تھا
04:00جو میں نے آپ کو
04:01ابھی پیش کی
04:01پیش کیسے
04:02وینزویلا میں ہوا
04:03یعنی آپ امیجن کریں
04:05کہ ایک سوبرن ملک کے
04:06سربراہ کو
04:07اس بات کی
04:08یعنی یہ الگ بات ہے
04:09کہ وہ شخص بھی جو ہے
04:10وہ بہت ہی
04:11ایک برا ڈکٹیٹر تھا
04:12لیکن
04:13لیکن کس طریقے سے
04:14ایک اور ملک نے آ کے
04:15اس کے مال سے
04:15اس کو اٹھایا
04:16اور اٹھا کے
04:16جو ہے وہاں سے لے گئے
04:18اور ایسے اٹیک ہوا
04:19تو بہرحال یہ سب کچھ ہو رہا ہے
04:21تو گرین لینڈ کا معاملہ یہ ہے
04:23مختصر میں آپ کو یہ بتاؤں
04:24کہ گرین لینڈ
04:25ایک جزیرہ ہے
04:27بڑا پر امن
04:28جہاں ایک حکومت ہے
04:30ان کی پارلیمنٹ ہے
04:32مگر ان کے
04:34دیفینس کا
04:34جو معاملہ ہے نا
04:36ان کی حفاظت کا
04:36وہ ڈین مارک کے انڈر ہے
04:38یعنی ڈین مارک
04:39اور یہ بات جو ہے
04:41یہ
04:41وہ یہ نہیں ہے
04:42کہ وہ اب نیا بنا ہوا ہے
04:44یہ
04:45جو ہے
04:46یہ اس وقت
04:47کے زمانے کا ہے
04:48جس زمانے میں
04:49ابھی انگلنڈ بھی نہیں بنا تھا
04:51تو امریکہ کے تو
04:52بننے کی بات کی بات ہے نا
04:53تو امریکہ تو ابھی
04:54کل کی بات ہے
04:55امریکہ کا بننا
04:56تو یہ امریکہ کے بننے سے
04:57بہت پہلے سے
04:58ایک خودمختار
05:00علاقہ تھا جو
05:01سکینڈینیوین کنٹریز
05:02کے ساتھ
05:03جس کا تعلق تھا
05:04اور ڈین مارک
05:04اس کو ایڈمنسٹر کرتا تھا
05:06تو باقی اس کی
05:07اپنی پارلیمنٹ ہے
05:08ان کا اپنا
05:08الیکشن ہوتا ہے
05:09اور ان کی اپنی حکومت ہے
05:11لیکن ان کا جو
05:12ڈیفینس ہے
05:13وہ والا معاملہ
05:14جو ہے وہ
05:14ڈین مارک کے انڈر ہے
05:15اور ڈین مارک
05:16اس کو کنٹرول کرتا ہے
05:17اور یہ ملک جو ہے
05:18یہ اس کا حصہ ہے
05:20نیٹو کا حصہ ہے
05:22اور جو یورپی یونین ہے
05:23ان ساروں کا ایک حصہ ہے
05:25یورپ کا ایک حصہ ہے
05:26اس کی لوکیشن
05:28اس طرح سے ہے
05:29کہ اگر آپ
05:29نوروے کو
05:30یعنی انگلینڈ کو دیکھیں
05:31تو انگلینڈ کے اوپر
05:32اور نوروے کے بھی
05:34اوپر ایکچولی
05:35اوپر ایک جگہ ہے
05:36جو کہ
05:37کتب شمالی
05:38سے قریب تر ہے
05:40با مقابلہ
05:41باقی یورپ کے
05:41تو یہ زیادہ
05:42تھنڈا علاقہ ہے
05:43اور اس کا ایک طرف
05:44جو ہے وہ جو
05:45جو ایک منجمن سمندر ہے
05:48اس کا وہ
05:50اس کا وہ حصہ ہے
05:51منجمن سمندر کا ایک حصہ ہے
05:53تو وہ
05:54اس علاقے کی
05:56کیا اہمیت ہے
05:57اس کو کیوں
05:58امریکہ کہتا ہے
05:59کہ یہ ہمارا حصہ ہونا چاہیے
06:01اور ہمیں اس کو لینا چاہیے
06:02وہ اس لیے
06:04کہ
06:05ایک تو وہاں
06:07تیل کے زخائر ہیں
06:08دوسرا وہاں
06:10جو ریئر
06:10جو ریئر منرلز ہیں نا
06:12جن کی بنیاد پر
06:14آنے والی ٹیکنالوجی
06:15نے کام کرنا ہے
06:16وہ منرلز
06:17وہاں بہت
06:18بہتات میں موجود ہیں
06:19اور بہانہ امریکہ
06:21یہ بناتا ہے
06:21کہ یہ ہماری
06:22امریکہ کی سیکیورٹی
06:23کے لیے یہاں
06:24ہماری موجودگی
06:25بہت ضروری ہے
06:26وہ اس لیے
06:27کہ
06:28اب جیسے
06:30گلیشئر پگل رہے ہیں
06:31ویسے ویسے
06:33جو سمندری گزرگاہیں ہیں
06:34ان کے نئے پیٹرن
06:36بننے جا رہے ہیں
06:37اور کچھ عرصے کے بعد
06:38اس بات کا امکان ہے
06:44اس طرف سے
06:44جتنی تجارت ہونی ہے
06:46وہ اس سمندر کے پاس سے
06:47ہونی ہے
06:48جو کہ گرین لینڈ کے
06:48قریب سے گزرے گا
06:49اور یہ کہ گرین لینڈ
06:51کے اوپر اگر کسی
06:52کی فوجی اڈے وغیرہ
06:53ہوں گے
06:54تو وہاں سے چائنہ
06:55اور روس کے اوپر
06:56نظر رکھنی بھی
06:57زیادہ آسان ہوگی
06:58سٹریٹیجیکلی
06:59زیادہ آسان ہوگی
07:00تو اس لیے
07:01امریکہ کہتا ہے
07:03کہ جی میری سیکیورٹی
07:04کے لیے
07:04یہ جگہ چاہیے
07:05لیکن یہ ایک
07:06ازاد ملک ہے
07:07اور یہ بات
07:08ہمیشہ سے
07:09یعنی محذب لوگ
07:11مانتے ہیں
07:11کہ کسی بھی علاقے کا
07:12جو بھی سیاسی فیصلہ
07:13ہونا ہے
07:14تو وہ تو وہاں کے
07:15رہنے والے لوگوں
07:16کی نے فیصلہ کرنا ہے
07:17نا
07:17کہ ہم نے کیا
07:18اور اس بات کے سارے
07:19پورا یورپ اور پورا
07:21جو امریکہ بغیرہ ہے
07:22وہ تو اپنی
07:22انہی جمہوری اقدار کی
07:24بنیاد پر
07:24اپنے آپ کو
07:24بڑا سمجھتے ہیں
07:34اور گرین لینڈ کے
07:35لوگ کہتے ہیں
07:36گرین لینڈرز
07:36کہ بھئی ہم کوئی
07:37بکاؤ مال تو نہیں ہے
07:38اور زہرہ ڈنمارک
07:39بھی اس کو
07:39ریزسٹ کر رہا ہے
07:40لیکن
07:42وہ کہتے ہیں
07:42ہم خرید لیں گے
07:43اچھا اگر یہ نہیں
07:44خریدیں گے
07:45تو ہمیں پھر
07:46کوئی ہارڈ وے میں
07:46ہم نہیں بکیں گے
07:48تو ہم ایک ہارڈ وے میں
07:49انسل لیں گے
07:49ہارڈ کا مطلب ہے
07:49کہ ہم اس کو حملہ کر دیں گے
07:51اور اس پر قبضہ کر لیں گے
08:04حملہ کیا
08:05کچھ لوگ یہ بھی
08:05کہہ رہے ہیں
08:06کہ بھئی
08:07یہ صرف ایسا کریں گے نہیں
08:08کیونکہ ایسا کرنے سے
08:09ایک دم
08:10روس اور چائنا
08:11جو ہے وہ ظاہر ہے
08:12وہ بھی اپنی سیکیورٹی
08:13کے لیے حرکت میں آ جائیں گے
08:14تو ایسے ایک نئی
08:15کوئی پوری دنیا کے اندر
08:16ایک حل چل مچ سکتی ہے
08:17اس کی وجہ سے
08:18لوگوں کا یہ خیال ہے
08:19کہ جیسے ان کی طبیعت
08:20اور مزاج ہے
08:21ٹرمپ کا
08:22کہ وہ نہ صرف پریشر
08:24ڈالنے کے لیے
08:24اور ایسے ذرا تھوڑا
08:26یعنی
08:27اگلے بندے کو
08:28جو نا
08:28جیسے پنجاب میں کہتے ہیں
08:29یرکانے کے لیے
08:30تو وہ اس طرح سے کر رہے ہیں
08:32لیکن بہرحال
08:33جو بھی صورتحال ہے
08:34جو بندہ یہ کہتا ہے نا
08:35کہ یہ میں کر سکتا ہوں
08:37کروں گا
08:38وہ کر بھی سکتا ہے
08:39انہیں آخر ایران میں
08:40آکر حملہ کری دیا تھا نا
08:42غزہ میں اتنے
08:43سارے بچے جو ہیں
08:43وہ پوری دنیا کہہ رہی ہے
08:45کہ ظلم ہو رہا ہے
08:45اس کے باوجود
08:46مری رہے ہیں نا
08:47سارے کے سارے
08:48اور
08:48یعنی
08:49یعنی
08:50شہادت ہو رہی ہے ان کی
08:52اسی طریقے سے
08:53وینزویلا پہ
08:54ایک دم حاملہ کر کے
08:55قبضہ کری لیا نا
08:56پنامہ نہر کے بارے میں
08:58اس کا خیال ہے کہ یہ
08:59ہم نے اس پر قبضہ کر لینا ہے
09:00اور اسی طرح کیوبا کے بارے میں
09:02یہ ہے کہ کیوبا ہم سے
09:02جلدی سے معایدہ کرے
09:03ورنہ بہت برا ہوگا اس کے ساتھ
09:05تو یہ ہے صورتحال
09:06گرین لینڈ کی
09:07اور بڑی ایک طرح سے
09:09لیکوڈ سیچویشن ہے
09:10اور
09:11فلوڈ سیچویشن ہے
09:13اور پتہ نہیں
09:14امریکہ وہاں اس پہ کیا کرنا جا رہا ہے
09:16ایک اس کا جو دور اثرات ہیں
09:19وہ یہ ہے
09:19کہ پریکٹیکلی
09:21جس پرنسپل کے تحت
09:23نیٹو قائم ہوا ہے
09:24وہ ختم ہو جائے گا
09:25کیونکہ نیٹو میں یہ کہا ہے
09:27کہ جتنے ملک ہیں نا
09:28یورپی یونین کے اندر
09:29اس میں کسی کے ایک پر حملہ ہوگا
09:31تو وہ سب پر حملہ تصور کیا جائے گا
09:33تو یہ کہہ
09:34اب دیکھیں نا
09:34اسی طرح سے اگر فرض کریں
09:36جو نیٹو میں شامل مرک نہیں ہے
09:39یوکرائن
09:40اس کی مدد کے لیے
09:41سارا نیٹو اکٹھا ہے
09:42اور یورپ اکٹھا ہے
09:43تو وہ جو نیٹو کا اپنا
09:45یعنی ملک ہے
09:46جو کہ اس کی اپنی
09:47الائنس میں ہے
09:48تو اس کے لیے
09:50اس لیے کہ امریکہ نے حملہ کیا ہے
09:51اگر یہ چپ رہے گئے
09:54تو پھر نیٹو تو پریکٹیکلی
09:55ختم ہو جائے گی
09:56اور پھر یہ کہ
09:57یورپ اس کے اوپر کیا ری ایکٹ کرے گا
09:59اور کیا امریکہ یہ
10:00افورڈ کرتا ہے
10:01کہ وہ یورپ سے اپنی ساری
10:02ٹائز کو
10:03یعنی بریک کر لے
10:05اور بریک کر کے
10:05یا کم از کم یہ ہے
10:07کہ وہ جو فرینڈلی سٹانس ہے
10:08وہ ختم ہو کے
10:09ان کا جو ہے
10:10وہ ایک نیوٹرل
10:11یا اس سے بھی کم درجے پر
10:13ایک طرح کا
10:14اپوزٹ
10:16ان کے ریلیشنشپ بن جائیں
10:18تو یہ کیا
10:19امریکہ برداشت کرے گا
10:20یا وہ طاقت کے
10:22زوم پر یہ سمجھتا ہے
10:23کہ کوئی بات نہیں
10:23اگر یورپ بھی
10:24ہمارے سامنے ہو
10:25تو ہمیں کس کی پرواہ ہے
10:26یورپ کی
10:26وہ یہ اس ٹانس کرے گا
10:29لیکن میں
10:29ایک بہت ہی
10:30آجزی کے ساتھ
10:32اور اپنے
10:32محدود علم کے ساتھ
10:34لیکن میں بہرحال
10:35اس کا سٹوڈنٹ تو ہوں
10:36ان تمام چیزوں کو
10:37سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں
10:39تاریخ البتہ یہ کہتی ہے
10:41کہ جب نشے میں
10:42جب طاقت کے نشے میں
10:43کچھ لوگ بہت زیادہ
10:44بڑھ جاتے ہیں
10:45تو پھر ان کے
10:46اپنے ہی اقدامات کے اندر سے
10:49کچھ ایسی باتیں نکلتی ہیں
10:50کہ جو ان کو
10:51ان کا انٹیڈوٹ
10:52بننا شروع ہو جاتی ہے
10:53اور وہ پھر ان کے اندر
10:54ایک توڑ پوڑ ہونا شروع ہو جاتی ہے
10:56تو بہرحال یہ ہے
10:58گرین لینڈ کی پوری کہانی
10:59جو میں آپ کو سنانا چاہتا تھا