- 10 months ago
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
Category
🎈
FunTranscript
00:00Hello everyone, my name is Humaii Mabook.
00:05Program, Sitaroom Keebath, Humaii Keebath,
00:08A.R.Y. Digital.
00:10I'm going to give you a good day.
00:12I'm going to give you a good date of birth, time of birth.
00:17I will just take it as a science.
00:22I will try to take it as a science.
00:24I will try to take it as a science.
00:26I will try to take it as a science.
00:32Yes, let's talk about the first caller.
00:36Hello, Assalamualaikum sir.
00:37Yes, welcome, Assalamualaikum.
00:39I will tell you.
00:40Sir, I have to tell you about the date of birth.
00:44No, tell you about the date of birth.
00:46Sir, 3 June.
00:483 June.
00:491997.
00:511997.
00:54It's 3 minutes.
00:55It's 3 minutes.
00:56It's 3 minutes.
00:578 minutes.
00:58It's 3 minutes.
00:59It's 3 minutes.
01:01No, it's 3 minutes.
01:03It is 3 minutes.
01:04Where was the date of birth?
01:05Sir, Hyderabad.
01:07Hyderabad.
01:08okay
01:21letting
01:22Allah
01:24is king
01:24in possibility
01:25myodynam
01:27com我要
01:28his
01:28his
01:29His
01:30runter
01:30your brother
01:31Lam
01:32Mashallah
01:34like this
01:35is good
01:35horoscope
01:36his
01:36. . . .
02:06I'll tell you, I'll tell you, I'll tell you, I'll tell you.
02:36I'll tell you, I'll tell you.
03:06I'll tell you, I'll tell you.
03:36I'll tell you.
03:38I'll tell you.
04:08I'll tell you.
04:10I'll tell you.
04:12I'll tell you.
04:14I'll tell you.
04:16I'll tell you.
04:18I'll tell you.
04:20I'll tell you.
04:22I'll tell you.
04:24I'll tell you.
04:26I'll tell you.
04:28I'll tell you.
04:30I'll tell you.
04:34I'll tell you.
04:36I'll tell you.
04:38I'll tell you.
04:40I'll tell you.
04:42I'll tell you.
04:44I'll tell you.
04:46I'll tell you.
04:48I'll tell you.
04:50I'll tell you.
04:52I'll tell you.
04:54I'll tell you.
04:56I'll tell you.
04:58I'll tell you.
05:00I'll tell you.
05:02I'll tell you.
05:04I'll tell you.
05:06I'll tell you.
05:08I'll tell you.
05:10ان کی بچت ہو گئی کیونکہ میں نے کبھی بھی اس یوگ یا فارمولا
05:17کہہ لیں آپ اس میں اگر آدمی کی جلدی ہو جائے تو بستے وے بہت
05:22کم دیکھا ہے اب ان کی شادی کا دور اگر رب کا حکم ہوا خاتون
05:27یہ بتائیے تاکہ میں اور کنفرم ہو جاؤں یہ دو ہزار پچیس کے
05:33انڈ میں یہ جو تین مہینے تھے اس میں کوئی سلسلہ بنا تھا کوئی
05:38پروپوزر آیا ہے یا کسی نے بات کی تھی ہے جی پروپوزر آیا ہے
05:41انشاءاللہ اللہ کا حکم ہوا out of family خاندان سے بھار شادی
05:48ہونے کے امکان ہیں اور ان کی شادی کا دور already شروع ہو چکا ہے
05:53یہ maximum maximum آپ کو بتا رہا ہوں اگر رب مہربان ہو گیا
05:59شرط تو یہی ہے نا کہ اللہ کا حکم اور اللہ کا کرم ہو تو انشاءاللہ
06:04عزیز میرے پنجتن پاک کے صدقے دو ہزار اٹھائیس کے جون سے پہلے پہلے
06:09ان کی شادی ان کی bottom line میں نے وہ تو already شروع ہو چکی ہے
06:13رشتہ ہو جائے گا ایک کام ان کا کریے گا کہ ان کو کہیے گا یہ
06:19red اور black color نہ پہنے دوسرا آج ہفتے کا دن ہے یا تو آپ
06:24260 گرام کالی ڈال اپنے ہاتھ سے کسی بھی غریب کو اللہ کے نام پہ دے
06:29دیجئے اور ہر منگل کے دن 270 گرام لال مسور کی ڈال اللہ کے نام پہ
06:34کسی کو دے دیجئے اور ان کو کہیے گا یہ black اور red color نہ پہنے
06:39اور وظیفہ یہ پڑھیں اول و آخر درود ابراہیمی نو مرتبہ درمیان میں
06:45108 مرتبہ یا ودودو یا لطیفو یا قابضو یا سلامو یا رحمانو یا رحیمو
06:53نو مرتبہ سورہ فاتحہ نو مرتبہ سورہ اخلاص ایک مرتبہ آیت الکرسی
06:59اور ایک مرتبہ سورہ تاہا پڑھ کے اللہ سے دعا کریں انشاءاللہ
07:05اول عزیز رب کا حکم ہوا تو شادی ان کی سمجھنے time is begin شروع ہو چکا ہے
07:11اللہ کسی وقت بھی کرم فرما دے گا خواتین حضرات ایک break لیتا ہوں
07:16break کے بعد آپ کی مزید calls لیتا ہوں
07:18دفعہ پھر حمائی محبوب آپ کو خوش آمدید کہتا ہے
07:23جی
07:24کولر سے بات کرائیے گا
07:27حالو
07:29السلام علیکم
07:30جی والیکم السلام خاتون فرمایے گا
07:32جی
07:33یارہ جون
07:34یارہ جون
07:35نائنٹی نیٹی سکس
07:37انیس سو چھے آسی
07:40شام چھے بجے
07:42شام چھے بجے یہ کس کا ہے خاتون
07:45کراچی میں جی میرے بھائی ہیں
07:48آج آپ کے بھائی
07:49آپ کے بھائی دیکھیں میری بہن
08:00اللہ تعالی نے ان کو
08:03انٹیلیجنسی
08:04اچھی شکل و صورت
08:06خوبصورت آنکھیں
08:07یہ تمام چیزیں عطا کی ہیں
08:10دو چیزوں میں ان کے پرابلم آئے گا
08:12ایک ان کی ماریج لائف میں پرابلم آئے گا
08:17لیٹ ہوگی یا مسائل آئیں گے
08:19اور دوسرے نمبر پہ ان کو
08:22جو ان کا
08:23ابھی ٹائم
08:25انہوں نے اپنی زندگی کا
08:27پتہ ہے آپ کو بترین دور کب گزارا ہے
08:29دو ہزار بارہ سے انیس کا
08:32آپ سننے یہ میری بات
08:33جی جی بالکل ایسا ہی ہے
08:35یہ
08:35اب ان کا
08:40کسی قدر بیٹا ٹائم ہے مگر
08:42ابھی بھی یہ جو ان کا ٹائم چلا ہے اس وقت
08:46رائٹ ناؤ یہ تھوڑا سا احتیاط کا متقاضی ہے
08:50ان کو خیال لکھنا چاہیے
08:52اور ان کی زندگی میں
08:54ایک چیز ضرور ہونی چاہیے
08:57یہ بتائیے ملک سے باہر گئے ہیں
08:59ہاں وہ تو بزنس کے سفر میں جاتے رہے ہیں
09:02ہاں فریقون ٹریول
09:03ٹریول ہوگا ان کا
09:04مستقل ہوگا
09:06پیسہ بھی آئے گا
09:07سب کچھ ہوگا
09:09مگر یہ ایک مسئلہ ہے جو
09:10ذرا سا ڈسٹ اپ کرے گا
09:12بہرحال اللہ کی ذات بہت بڑی ہے
09:14اور ان کا جو یہ دو ہزار
09:17چھبیس کے جولائی کے بعد ٹائم آ رہے ہیں
09:19نا یہاں پہ ان کے فورن
09:21کلائنٹ فور سے بہت زیادہ
09:24انٹریکشن ہوگا
09:25اور ان کے تعلقات میں اضافہ
09:28ان کے بزنس میں فائدہ ہوگا
09:29اب میں آپ کو بتاتا ہوں
09:30ان کی زندگی بہتر ہو جائے
09:32سب سے پہلے تو آج
09:34دو سو ساٹھ گرام ڈال لیجئے
09:38کالی ماش ان کا ہاتھ لگوا
09:39کے اللہ کے نام پہ کسی بھی غریب
09:41کو دے دیجئے
09:42اس کے بعد ہر منگل کے دن
09:45گوشت کی چھوٹی چھوٹی
09:47نو ہڈیاں وہ گائے ہو بکرہ ہو
09:49بحث ہو بیل ہو
09:50کوئی بھی
09:52جانور کی
09:54نوٹ چکن
09:55حلال
09:56وہ ہڈیاں ان کے جسم سے لگا کے
09:59آوارہ کتوں کو ڈلوا دیں
10:00دوسرا ان کو بولیں
10:02یا پڑھیں
10:03اول و آخر
10:04درود ابراہیمی تین مرتبہ
10:06درمیان میں سو مرتبہ
10:07یا اللہ
10:08یا ذل جلال والاکرام
10:10سو مرتبہ
10:11مکمل استغفار
10:12یعنی
10:13استغفر اللہ
10:14ربی من کل زمب
10:16و آتبو الہی
10:17سو مرتبہ
10:19یا حیو یا قیوم
10:20برحمت کا
10:21استغیثو
10:22سو مرتبہ
10:24سبحانہ ربی العالی
10:25و بحمدہی
10:26سبحانہ ربی العظیم
10:28اور
10:29سب سے آسان وظیفہ دے رہا ہوں
10:32سات مرتبہ
10:33سورہ فاتحہ
10:34اور سات مرتبہ
10:35سورہ اخلاص
10:36یہ پڑھوالیں
10:37انشاءاللہ
10:38اللہ ان پر
10:39سب کرم نوازیوں
10:41اپنی کر دے گا
10:42بہت شکریہ خاتون
10:43نیکس کولر سے
10:45بات کرائیے گا
10:46حالو
10:49اسلام علیکم
10:51جی والیکم
10:52اسلام
10:52فرمائیے گا بی بی
10:54مجھے اپنے بارے میں
10:55پوچھنا ہے
10:566 جولائے
10:576 جولائے
10:581991
11:001991
11:03وقت پیدای
11:06صبح سات بجے
11:08فیصلہ بار
11:08اچھ
11:09ایک منٹ دیجیگا مجھے
11:11فیصلہ بار
11:17ماشاءاللہ
11:26اللہ نے آپ کو
11:27بہت
11:27نیک سیرت
11:29اور بڑا
11:30صابر خاتون
11:31بنایا ہے
11:32بی بی
11:32آپ سننے
11:34یہ میری بات
11:34جی جی
11:35بہت انتھوزیاسٹک ہے
11:37ہر کام کو
11:38پائے تکویل
11:39تک پہنچانا
11:40چاہتی ہیں
11:40اور آپ کی
11:41کوشش ہوتی ہے
11:42کسی طرح
11:43یہ کام
11:43سمر جائے
11:45اب آپ
11:46تھوڑا سا
11:46یاد کیجئے
11:47اپنی یاد داشت
11:48پہ زور ڈالیں
11:49زیادہ پرانی
11:50بات نہیں کر رہا
11:51یہ دو ہزار
11:52پچیس کا سال
11:53اور یہ جو
11:54ابھی چل رہا ہے
11:55اس دور میں
11:56آپ کے
11:57اللہ کے حکم سے
11:59زندگی میں
11:59کافی آزمائش آئی
12:01بہت زیادہ
12:02بائیس میں بھی
12:03بہت زیادہ آئے
12:04نہیں میں اتنے
12:05پیچھے ابھی نہیں گیا
12:06میں قریب کی بات کر رہا ہوں
12:07یہ آپ کا وہ دور تھا
12:09جہاں آپ کے
12:10نفس کا امتحان تھا
12:12من جانی بللہ
12:13اب اس میں
12:15سکھ آ جائے گا
12:16اور میں یہ کہوں گا
12:17بہت زیادہ دور نہیں
12:18قریب ہی ہے وہ وقت
12:19آپ یہ دیکھئے کہ
12:21جہاں آپ نے
12:22اتنا عرصہ نکالا
12:23اب جو آ رہا ہے
12:24جون سے آپ کا
12:25ٹائم
12:26یہ آپ کی
12:27زندگی کا
12:28ایک خوبصورت
12:29دور ہوگا
12:30اور جتنی
12:31آپ کے ساتھ
12:32وقت میں
12:33آپ یہ کہلیں
12:35آسان لفظوں میں
12:36کہ ستم
12:37ذریفیاں ہوئی ہیں
12:38ان سب کا
12:39مدعوہ آپ کو
12:39مل جائے گا
12:40کمپنسیشن
12:41ہو جائے گا
12:41لائف میں
12:42تو انشاءاللہ
12:43میرے اللہ کا
12:45حکم ہوا
12:45میرے پنجتن پاک
12:47کے صدقے
12:47تو آپ کی
12:48زندگی میں
12:49جون سے آن ورڈ
12:50لائف میں
12:51بہتری آ رہی ہے
12:52ہر لحاظ سے
12:53ایک چیز میں
12:54آپ کو بتاؤں
12:55جب برائی آتی ہے
12:56یا وقت
12:58تھوڑا سا سخت
12:59چل رہا ہوتا ہے
12:59تو ہر طرف سے
13:00ہو رہا ہوتا ہے
13:01اور جب اچھائی آتی ہے
13:03تو ہر طرف سے
13:04ہو رہا ہوتا ہے
13:04انسان سوچ رہا ہوتا ہے
13:05یار یہ کیا
13:06یہ تو میں نے
13:07ذرا سی کوشش بھی نہیں کی
13:09اور میرا کام ہو گیا
13:10بعض دفعہ پوری
13:11کوشش کی انتہا ہو جاتی
13:13اور کام نہیں ہوتے
13:13تو یہ سب
13:14اللہ کے کرم سے
13:15تقدیر کے کھیلیں
13:16اور
13:17آپ پڑھا کریں
13:19اول و آخر
13:20درود ابراہیمی
13:21پانچ مرتبہ
13:22درمیان میں آپ پڑھیں
13:23سو مرتبہ
13:25مکمل استغفار
13:26یعنی استغفر
13:27اللہ ربی من کل
13:28زم بماتبو الائی
13:30سو مرتبہ
13:31لا الہ الا انتا سبحانکا
13:33انی کنتو من الظالمین
13:35یعنی آیت کریمہ
13:36اور سو مرتبہ آپ پڑھیں
13:39یا حیو یا قیوم
13:40بررحمت کا استغیثو
13:42انشاءاللہ والعزیز
13:44آپ کے زندگی میں
13:45جیسا کہ میں نے
13:46آپ سے ابھی عرض کیا
13:48تبدیلی آنا شروع ہو جائیں گی
13:50بہت شکریہ خاتون
13:51نیکس کالر سے
13:52بات کرائیے گا
13:54جی
13:56ہلو
13:57ہلو اسلام علیکم
13:58جی والیکم اسلام بی بی
14:00فرمائیے گا
14:01جی
14:01میں نے اپنی ہیلتھ
14:03اور
14:03سٹیڈک کے بارے میں
14:06جو آپ کے بارے میں
14:07پوچھنا ہے
14:07جی جی آپ مجھے
14:08اپنی تاریخ پیدائش
14:09اور وقت پیدائش
14:10بتائیے
14:10چودہ دسمبر
14:11چودہ دسمبر
14:14انیس سو
14:16دو ازار دو ازار
14:19اچھا دو ازار
14:19اور آپ کتنے بجے
14:21پیدا ہوئیں
14:22صبح تین سے سوہ تین کے درمیان
14:24اچھا ایک منٹ ہوگی
14:25یہ ٹائم بڑا میٹر کرتا ہے
14:27میری کام میں
14:29اور کہاں پیدا ہوئیں آپ
14:31بھیرا دسٹک سرگوڈا
14:33سرگوڈا
14:34ایک سیکنڈ رو جائیں
14:42بعد دفعہ
14:43چند منٹوں سے
14:44ہورسکوپ
14:45یا زائچہ
14:46یا کنڈلی
14:47جو بھی کہلے
14:47تبدیل ہو جاتا ہے
14:50ایک منٹ اور دیجیگا
14:58مجھے کیونکہ یہ ٹائم کا
14:59مسئلہ
15:00مجھے منج کرنا پڑے گا
15:03سٹڈی آپ نے کون سی فیلڈ آپ کے لیے ویسا ٹیچنگ یا کومرس کی فیلڈ اچھی ہے خاتون
15:12ہلو
15:14سی ایس ایس کنڈر
15:15سی ایس ایس اللہ کرے آپ کر لیں
15:18لیکن دیکھیں
15:19میرے سے
15:20میں کیا بولوں آپ کو
15:22کہ اگر میں آپ کو جھوٹا خواب دکھا دوں
15:25مجھے اچھا نہیں لگے گا
15:27اور اس کو بہت اچھا آپ کا ہے
15:29لیکن سی ایس ایس کے بجائے آپ دوسری طرف کومرس کی طرف
15:32سوچیں
15:33آئی ٹی کی طرف سوچیں
15:34انشاءاللہ العزیز
15:35یہ آپ کا
15:37اللہ کا حکم ہوا
15:38تو جون دوہزار چھوڑی سال
15:40اس کے بعد دوہزار ستائیس سے اللہ کا کرم ہو جائے گا
15:43وظیفہ میں آپ کو
15:44وقفے سے آنے کے بعد بتاتا ہوں
15:47اور سخت کا بھی
15:48خواتین و حضرات
15:49ایک وقفہ
15:50وقفے کے بعد آپ کی مزید قوز لیتا ہوں
15:53دفعہ پھر ہمائی محبوب
15:57آپ کو خوش آمدید کہتا ہے
15:58خواتین و حضرات
15:59ہر شو میں آپ سے عرض کرتا ہوں
16:01کہ براہ مہربانی
16:03سوشل میڈیا پہ
16:05صرف میرا یوٹیوب چینل ہے
16:07اس وقت
16:07میرے نام سے فیس بوک
16:10لنگ ٹین
16:11میسنجر
16:12ٹک ٹاک
16:13سب فیک ہے
16:14اس پہ نہ جائیے گا
16:15اور میں یہاں کرتا ہوں
16:17آپ کی لائیب کالز
16:19اس کے علاوہ میرا یوٹیوب چینل پہ
16:20میں پوس میں تو دنیا جہان کی باتیں ہوتی ہیں
16:23میرا آفیس ہے
16:25پی سی ہوتل کراچی
16:26وہاں کا نمبر ہے
16:27021-3568-55501
16:31دوسرا نمبر ہے
16:32021-35685021
16:37دوپیر کے دھائی بجے سے
16:38شام کے چھے سب چھے تک
16:40آپ میرے اسسٹنٹ سے
16:41پرائیوٹ کمرشل کنسلٹیشن کے لیے
16:43اپائنٹمنٹ لے سکتے ہیں
16:44اور اگر آپ چاہ ملک سے کریں
16:47بیرون ملک سے کریں
16:48ملک والوں کے لیے
16:50خیر لینڈ لائن نمبر ہے
16:51لیکن بیرون ملک والے
16:52تو خاص طور پہ
16:53جب تک مجھے
16:54ویڈیو کال پہ نہ دیکھ لیں
16:56تب تک آگے
16:57اور میرے اسسٹنٹ کو کہیں
16:59کہ پہلے ہمائیو صاحب کو
17:00ویڈیو پہ دیکھا دیجئے
17:03پھر فردر آپ سے بات کرتا ہوں
17:05تو یہ خیال لکھئے گا
17:06جی کالر سے بات کرائیے گا
17:10اسلام علیکم
17:12جی والیکم اسلام خاتم
17:14فرمائیے گا
17:15سر میں نے اپنی سسٹر کے بارے میں پوچھنا ہے
17:17ان کی تاریخ پیدائش بتائیے گا
17:2020 اگست
17:2120 اگست
17:231999
17:251999
17:27وقت ہے پیدائش
17:28صبح 6 بجے
17:30صبح 6 بجے
17:32کہاں پیدا ہوئیں آپ کی بہن
17:33منڈی بھاہ الدین
17:35منڈی بھاہ الدین
17:36یہ آپ کی بہن
17:52خاتون
17:532020 کے بعد سے
17:56اس ویچاری نے زندگی میں بڑی تکلیفیں اٹھائیں ہیں
17:59آپ سننے یہ میری بات
18:01جی سننے
18:02یہ ٹائم ان کو زندگی میں اچھا خاصا رگڑہ لگا کے گیا ہے
18:06ان اس ٹائم کنٹینیو ہے لیکن اللہ تعالیٰ اب یہ دو ہزار پچیس کے ماہ کے بعد سے تھوڑی سی کرم نوازی ان پہ ہو گئی
18:16تھوڑا سا چھوٹا سا ایک ٹیسٹ ان کا اور آ رہا ہے اپریل کے بعد مگر اللہ کرم کرے گا جون کے بعد ان کی چیزیں بہتر ہو جائیں گی اور ان کی زندگی میں ان کی شادی ایک بہت بڑا مسئلہ بن سکتی ہے
18:30آپ سننے یہ میری بات اب میں آپ کو بتاتا ہوں اگر اللہ چاہے تو میرے بنجتن پاک کے سبقے یہ دو ہزار چھبیس ستائیس ان کی زندگی کے وہ سال ہو سکتے ہیں جہاں ان کی چیزوں کی جو زندگی میں کمی ہیں وہ پوری ہو جائے
18:49اللہ ان پہ مہربان ہو جائے اور آپ نے جس مقصد کے لیے مجھے فون کیا ہے اللہ تعالیٰ وہ پورا کروا دے
18:55اب کرنا کیا ہے ان کو کہیے گا بلیک براؤن اور ریٹ کلر آوائٹ کریں تو ان کے حق میں بہتر ہے
19:04ایک تو یہ ہر ہفتے کے دن آج جیسے سٹڈے اسی گرام کالی ماشکی ڈال لیں اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دیں
19:13ہر منگل کے دن چھوٹی چھوٹی گوشت والی نوہڈیاں اپنے جسم سے لگائیں اور عوارہ کتوں کو ڈلوا دیں
19:21اور جب ہڈیاں جسم سے لگا رہی ہی ہو نا یہ تو ان کو کہیے گا سورہ ناس پڑھ لیں دل میں یہ کر لیں
19:28اور انہوں نے پڑھنا ہے اول و آخر درود ابراہیمی تین مرتبہ درمیان میں ایک سو دو مرتبہ
19:36یا ودودو یا لطیفو یا عزیزو یا رحمانو یا رحیمو تین مرتبہ سورہ فاتحہ تین مرتبہ سورہ اخلاص
19:46ایک مرتبہ آیت الکرسی اور ایک مرتبہ سورہ رحمان پڑھ کے رب العزت سے دعا کریں
19:53انشاءاللہ والعزیز اللہ کا حکم ہوا کرم ہوا تو آپ کی بہن کا وہ مقصد جس کے لئے آپ نے مجھے کال کیا ہے
20:01وہ پورا ہو سکتا ہے اس پوسیبلیٹی کرنے والی میرے رب کی ذات ہے
20:07جی اچھا خواتین حضرت کیونکہ ٹیلی فون لائنوں کا بہت زیادہ رش ہوا ہے
20:13تو میں پروگرام ختم ہونے کے بعد بھی تھوڑی سی دیر آپ کی کالز لے لوں گا
20:18کیونکہ وہ بتا رہے ہیں اندر رش بہت ہے کالز کا
20:21جی نیکس کالر سے بات کرائیے گا
20:24السلام علیکم
20:27جی والیکم السلام
20:28فرمائیے گا بی بی
20:29جی مجھے اپنے اور بھائی کے بارے میں پوچھنا ہے
20:32آپ فیلال جو سب سے امپورٹنٹ ہیں بھائی یا آپ کیونکہ ٹائم کم ہے
20:37بتائیے گا
20:38جی بھائی کے بارے میں پوچھنا ہے
20:40بتائیے چلیں آپ کا sacrifice کرنا اچھا لگا مجھے
20:43کیا ہے ان کی date of birth
20:4517th December
20:4717th December
20:491996
20:521996
20:53وقت ہے پیدائش
20:55رات ہو 8 بجے
20:58کہاں پیدا ہوئے آپ کے بھائی
20:59خانپور علیپور
21:01خانپور علیپور
21:03حریپور حریپور
21:06حریپور اچھا sorry
21:06خانپور
21:08بہترین انسان ہیں لیکن زندگی میں یہ بندہ بہت قربانیاں دیتے ہیں
21:24حالانکہ ابھی تو ایج بھی اتنی نہیں سننے ہیں میری بات
21:27قربانیاں دینے والا بندہ ہے لیکن اس بندے کے ساتھ اللہ کا ایک خاص کرم یہ ہے کہ ان کی جو بھی ضرورت ہوتی ہے وہ رب العزت پوری کرا دیتا ہے
21:36ان کی شادی ہو سکتا ہے کہ مرد سے باہر سے تعلق رکھنے والی کسی خاتون سے ہو جائے
21:44اگر میرے اللہ کا کرم ہوا تو میں ضرور کہوں گا کہ ان کی زندگی میں جو ایک دھند آئی بھی تھی اب اس کے چھٹنے کا ٹائم آ رہا ہے اور اس میں چند ماہ رہے گئے ہیں
21:55ان کی لائف میں بہت زیادہ بیٹرمنٹ آئے گی اور وہ جو زندگی کے کچھ ضروری کام ہیں وہ ان کے اسی دور میں ہو جائیں گے آپ سمجھ گی ہوں گی میں کس طرف اشارہ کر رہا ہوں
22:05فائننشلی بھی چیزوں میں بیٹرمنٹ آجے گی ایک ان کو خیال لکھی گا ان کو کہی گا اپنے اسٹمک کا بہت زیادہ خیال لکھے ان کا اسٹمک اور ان کا بلیٹ پیشر تو ابھی ایج وہ نہیں ہے لیکن اسٹمک ان کا زندگی میں ان کو بہت تنگ کرے گا
22:20اور ان کے لیے میں آپ کو بتاتا ہوں کہ ہر ہفتے کے دن اسی گرام کالی مسور کی ڈال ہر منگل کے دن نو چھوٹی چھوٹی گوش والی ہڈیاں جسم سے لگا کے آوارہ کتوں کو ڈال دیں
22:32اور یہ پڑھیں اول و آخر درود ابراہیمی تین مرتبہ سو مرتبہ یا اللہ یا ذل جلال وال اکرام سو مرتبہ مکمل استغفار اور سو مرتبہ یا حیو یا قیوم بررحمت کا استغیث ہو اور سو مرتبہ حسبن اللہ و نعمل وکیل نعمل مولا و نعمل نصیر
22:49خواتین عزرات میں آپ کی قوز لے لوں گا یہاں سے آف ہو جاؤں گا میں پروگرام ختم ہو جائے گا مگر آپ کی کیونکہ رش بہت زیادہ ہوا ہے
22:57تو میں کوشش کروں گا میکسیمم لوگوں کو ایکومنڈیٹ کر دوں جو آپ کی قوز آ رہی ہیں
23:03تو اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ آپ پر مجھ پر میرے وطن پاکستان پر امت مسلمہ پر اپنا خاص کرم کرے
23:10مجھے کل صبح دس بجے تک کے لیے اجازت دیجئے بہت شکریہ
23:15اللہ حافظ
23:16فی امان اللہ