#karachi #pakarmy #bulletin #pmshehbazsharif #gulplaza #gulplazakarachi #weather #donaldtrump #snowfall #IndigoHotel #maryamnawaz
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM
Schools demand revised timings till January 31
Khawaja Asif calls 18th amendment ‘farce’
Pakistan T-20 World Cup Squad likely to be announced today
Imaan Mazari, Hadi Ali Chattha sentenced to prison in offensive tweets case
One dead, 180 rescued in hotel fire in Gulberg, Lahore
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM
Schools demand revised timings till January 31
Khawaja Asif calls 18th amendment ‘farce’
Pakistan T-20 World Cup Squad likely to be announced today
Imaan Mazari, Hadi Ali Chattha sentenced to prison in offensive tweets case
One dead, 180 rescued in hotel fire in Gulberg, Lahore
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بلجن میں خوش آمدید
00:01Pakistan T20 World Cup میں شرکت کرے گا یا نہیں فیصلہ جمعے یا پیر تک ہوگا
00:06Chairman PCB کا وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد پیغام
00:10ایکس پر لکھا اعتجاد سے متعلق تمام آپشن وزیراعظم کو بتائے
00:14وزیراعظم نے کہا تمام آپشن سامنے رکھ کر معاملہ حل کریں
00:17T20 World Cup سے متعلق حتمی فیصلہ جمعے یا پیر تک کرنے پر بات ہوئی
00:21Chairman PCB نے بنگلہ دیش کو ورلڈ کپ سے باہر کرنے کے بعد کی صورتحال سے آقا کیا
00:26پاکستان نے ICC کا دوہرہ میار مسترد کر دیا
00:29ذرائقہ کہنا ہے پاکستان کا بنگلہ دیش کے ساتھ ICC کے نامناسب رویے پر
00:34ورلڈ کپ سے دست برداری دھارت کے خلاف میچ کھینے سے انکار
00:37سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کرنے کی آپشن زیر غور ہیں
00:40Chairman PCB کہتے ہیں حکومت جو فیصلہ کرے گی اس پر منوان عمل کریں گے
00:45ممائندہ خصوصی برائے کھیل شاہد آرشمی ہمارے ساتھ ہیں ان کو شاملے گفتو کرتے ہیں
00:48شاہد بھئی یقینی طور پر یہ ملاقات ہو گئی اور آپ سے جیسے پہلے بات ہو رہی تھی
00:52ذرائع یہ کہتے ہیں کہ پاکستان شرکت کرے گا لیکن اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کروائے گا
00:57بالکل ایسے ہی ہے اور وزیر آزم نے پوری بات سنی
01:00موزن نقوی صاحب کی تمام جو پروز ان کونز ہیں ان کے اوپر غور کیا گیا
01:06اور اچھی خاصی ایک بڑی 45 منٹ کی میٹنگ ہوئی شہباز شریف صاحب خود بھی
01:11کرکٹ میں بڑا انٹریس لیتے ہیں تو انہوں نے ساری باتیں سننے کے بعد
01:15یہی مشورہ بھی ہے کہ آپ ٹیم کو ضرور بھیجیں لیکن جو آپشن ہے آپ کے پاس
01:19اس میں ایک پروٹیسٹ کا بھی آپشن ہے آپ کالی پٹیاں پہن کر بھی پہلا میچ
01:22کھیل کر اپنا احتجاج ریجسٹر کروا سکتے ہیں آپ ایک میچ جو بھارت کا جو
01:28بہت ہی کروشل میچ ہوتا ہے بہت ہی ہائی پروفائل ہائی والٹیج میچ
01:31ہوتا ہے اس کا بھی آپ بائیکارٹ کر سکتے ہیں اور دو کہ وہ اس
01:35وقت تک آخر وقت تک رکھنا چاہیے جب پاکستان پہلے دو میچ
01:39نہ جیت جائے تو ان سارے آپشنز رکھیں لیکن وائب یہی آ رہی ہیں
01:42کہ پاکستان یہی فیصلہ کرے گا جہاں ٹی ٹوئنڈی ورلڈ کپ میں شکت
01:45بہت شکریہ شاید آشمی
01:47جے شاہ آئی سی سی نہیں بی سی سی آئی کے نمائندے لگتے ہیں تمام
01:54کرکٹ بورڈز کو اس بارے میں سوچنا چاہیے پاکستانی کرکٹ آخر
01:58منظور بھی آئی سی سی کے متاثر فیصلے پر برہم بولے بھارت جو
02:02کرے وہ سب درست ہے اگر پاکستان یا کوئی اور ملک ایسا کرے
02:05تو غلط کیوں ہے آئی سی سی انٹرنیشنل سے زیادہ انڈیان کرکٹ
02:09کامسل بنی ہوئی ہے بنگلہ دیش کے معاملے کے بعد صرف پاکستان
02:12نہیں تمام ملکوں کو ورلڈ کپ کا بارکارٹ کرنا چاہیے شاہیتی
02:15نے کرکٹ کہتے ہیں کتنے سال بعد کوئی ایسا چیرمن آیا ہے جس
02:18نے بھارت کو بتایا بات کیسے کی جاتی ہے خبروں کے سلسلے کو آگے
02:23بڑھاتے ہیں سانے آئی گل پلازا کے خلاف سند اسیمبلی میں ایم کم
02:26کا احتجاج اپوزیشن لیڈر علی خوشیدی کہتے ہیں جب تک جیڈیشل
02:30کمیشن نہیں بنے گا اسیمبلی نہیں چلنے دیں گے ہمیں حکومت کی کوئی
02:34بات نہیں سننی جیڈیشل کمیشن بنائیں جس کا نام آئے اسے سزا دیں
02:38ڈیپٹی سپیکر نے احتجاج کے دوران وقفہ سوالات ختم کر کے اجلاس
02:41ملتبی کر دیا کراچی میں سردی زیادہ ہے بولتے ہیں اٹھارویں
02:46ترمیم ختم کرو باتیں کرنے والوں کو کہتا ہوں پردہ نہ
02:49اٹھاؤ تو بہتر ہے وزیر علیہ سیند مراد علی شاہ کی کورنگی
02:53کاؤزوے پل کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کہا انکوائری
02:56کمیٹی کام کر رہی ہے کسی شہری کے پاس تخریف کاری کا ثبوت
02:59ہے تو پیش کرے کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا اب فائر سیفٹی سے
03:03متعلق کوئی سمجھاتا نہیں ہوگا عمل نہ کیا گیا تو عمارت
03:06سیل ہوگی خبرت ہے آپ خسانہ گل پلازا پولس سرجن کراچی کو
03:11ناقابل شناک شخص پر ایک رپورٹ موصول ہوئی ہے اور گل پلازا
03:15میں آگ لگنے کے واقعے میں امواتی تعداد اب چوہتر ہو گئی ہے
03:19نظیر شاہ سے مزید تفصیلات لیں گے بتائے گا نظیر بتا چل سکا ہے
03:23یہ کس شخص کے دینے دیکھیں گبلہ سانہے کو آج دسوار روزے اور آج
03:28ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے جس میں پولیس سرجن کراچی کو سن
03:32فرنزک دینے لیب سے ایک دینے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے جس حوالے
03:38سے اب دیکھا جائے تو تعداد چوہتر ہو گئی ہے لیکن ڈاکٹر سمجھ
03:42سید کا کہنا ہے کہ ملنے والے شخص کا کوئی بھی ریفرنس سیمپل
03:46موجود نہیں تھا لہذا اس کی شراخ نہیں ہو سکی اس کا مطلب یہ
03:50ہے کہ ایسے لوگ بھی گل پلازا میں جاباک ہوئے جن کا کوئی پتہ
03:53نہیں ہو سکتا ہے ملنے والے ڈی اے نے کسی اور شہر سے آئے ہوئے
03:58شخص کا ہو اور اگر کسی نے اپنا ریفرنس سیمپل جمع نہیں کروایا
04:01تو وہ آئے پولیس سرجن کراچی آفیس میں کل صبح نو سے شام پانچ
04:05بھی تک سیمپل جمع کروائے ان کا یہ بھی کہنے کے جو ڈی اے نے کی
04:09ریپورٹ محصول ہوئی ہے جب تک اس کا ریفرنس سیمپل نہیں جمع
04:12کروایا جاتا تو اس سے اس کی کوئی پہچان عمر یا جس نہیں بتائی
04:16جا سکتی اور اس بات سے ان کا یہی کہنتا ہے کہ اندازہ لگایا جا
04:19سکتا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے اپنے مسنگ پرسن میں نام جمع
04:23کروایا تھے یا اپنے ڈی اے نے سیمپل ریفرنس کی جمع کروایا تھے
04:27تو اس کے علاوہ بھی ایسے مزید لوگ بھی موجود ہو سکتے ہیں جس
04:31طرح یہ ایک سیمپل ریپورٹ محصول ہوئی ہے جس کی نہ کوئی
04:35شناخت ہے نہ ہی کوئی اس کا حطا پتہ ہے جی بہت شکریہ نزیشہ
04:39سانہیگل پلازا کے دس روز بعد سرچ آپریشن مکمل
04:45کی ایم سی کے عملے نے بلڈنگ کو سیل کرنا شروع کر دیا
04:48ایس بی سی اے حکام کل سے عمارت گرانا شروع کریں گے
04:51اطراف میں گڑھے کھوڑ کر بانس لگا دیے گئے
04:53لاہور سے آئی ٹیم نے تباہ شدہ عمارت کی بیشمنٹ کا دورہ کیا
04:57راستوں پر تالے لگے ہوئے پائے گئے
04:59ٹیم نے ویڈیوز اور دیگر شواہد سے حکام کو آگاہ کر دیا
05:02ڈی سی ساؤتھ کراچی جاوید نبی خوسو کہتے ہیں
05:05سانہی میں تہتر امبات کی تصدیق ہوئی
05:08تیس کی شنافت کی جا چکی
05:09لاپتہ افراد کی فہرست میں تیرہ نام ایسے ہیں
05:12جن کے وراثاں نے ڈی ای نے سیمپل نہیں دیا
05:14وہ سیمپل نہیں دیں گے
05:15تو ان کے نام لسٹ سے نکال دیں گے
05:17سانہی گل پلازا میں لاپتہ ایک ہی دکان میں کام کرنے والے
05:36پانچ افراد کی شناک کا ملتحال مکمل نہ ہو سکا
05:39سائٹ ایریا میٹرویل کے محمد حسین کہتے ہیں
05:41گل پلازا کی دوبائی کروکری شاپ میں کام کرنے والے پانچ
05:45افراد کی باقیات کی حصول کے لیے پریشان ہیں
05:47اب تک صرف ایک فرد عارف کی شناکت ہو سکی ہے
05:50مزید بتا رہے ہیں انور خان
05:52جی دیکھیں سانہی گل پلازا میں جہاں باغ ہونے والے
05:55افراد کے اہل خانہ آج بھی اس شدت غم سے نڈھا لیں
05:59کہ ان کے پیاروں کے جستخاقی یا ان کی باقیات
06:02تحال ان کی شناکت نہیں ہو سکی
06:04میٹرویل سائٹ کے رہنے والے محمد حسین
06:06جو کہ گستانے گل پلازا میں ان کی دکان میں کم و بیش
06:09چھے افراد جہاں باغ ہو گئے تھے
06:12تو اس میں سے صرف ایک ان کے بھتیجے
06:14محمد عارف کا جستخاقی ان کے حوالے کیا گیا تھا
06:18جس کی نمازت جنادہ وشتر ادا کر دی گئی تھی
06:20محمد حسین سے بات کرتے ہیں
06:21کبھی سیوال آسپیٹل
06:23تو کبھی ڈی سی آفیس
06:24کبھی ہیدی ہوم اور کبھی
06:26اس وقت آپ کے سامنے
06:28پولیس چیف آفیس میں ہم میڈم کے پاس آئیں
06:31ہم بے یار و مددگار ہیں
06:32نہ کوئی سننے والا ہے نہ کوئی بتانے والا ہے
06:35روز یہی بتایا جاتا ہے
06:37کہ کل انشاءاللہ ہو جائے گا کل ہو جائے گا
06:39ان کا کل نہیں آرہ دس دن ہو گئے
06:41ہم تھک چکے ہیں خدا رہا
06:43میں سی ایم سے درخواست کرتا ہوں
06:45آپ کے بچے ہیں آپ کے شہری ہیں
06:46ہمارے جان مال کے محافظ آپ لوگ ہیں
06:49ہمیں ہماری ڈیت بوڈیاں دی جائے ہیں
06:51سین ہم سے گستو کر رہے تھے
06:52ایدی ہوم ڈی سی آفیس آنے گل پلازا
06:55اور مطلب دفاتر کے چکر لگا لگا کے تھک چکے ہیں
06:57انہوں نے مرتبہ پھر اتجا کیے
06:58یہ اپیل کیے کہ ان کے پیارے کو جستخواہ کی
07:01ان کے حوالے کے جائیں
07:02سن میں فارنزیک سائنس لیب کے قیام تاخیر
07:05خصوصی گاڑیاں موجود مگر عملہ اور عمارت نہ مکمل
07:07سن فارنزیک لیب 2020 سے اب تک کیوں نہ بن سکی
07:10اے آر وائی نیوز
07:12سن فارنزیک لیب کے قیام تاخیر پر
07:14میٹنگ اور وزر کے 17 اکتوبر کے منٹ سامنے لے آیا
07:17سن فارنزیک لیب میں تاخیر پر
07:19ہوم سیکیٹری کے کچھ جوابات غیر تسلی بخش تھے
07:21منٹس میں بتایا گیا
07:22دی آئی جی کے مطابق
07:24پچاس کرائم سیر موبائل فارنزیک یونٹس ہیں
07:27لیکن استعمال نہیں ہو سکے
07:28میٹنگ میں انکشاف ہوا
07:30سن میں کوئی بھی فارنزیک ایڈوکیشن انسٹیٹیوٹ نہیں ہے
07:33کالیفائیڈ ایکسپرٹس کی بھرتیاں کیسے ہوں گی
07:35مونٹرنگ جج نے ہدایت دی
07:37سن فارنزیک لیب کی امارت
07:39کسی اور مقصد کے لیے استعمال نہیں ہوگی
07:41سند حکومت نے موز اور افسران
07:47کو عودوں سے ہٹانا شروع کر دیا
07:49ذرائع کے مطابق گریڈ بیس کے سیکریٹی بلدیات
07:51رفیق قریشی سیکریٹیوی سہت
07:53ریحان بلوچ کو ہٹا دیا گیا
07:54دونوں وزراء سے زیادہ طاقت وہ سمجھے جاتے تھے
07:57گریڈ بیس کے مونسپل کمیشنر
07:59افضل زیادی اور سیکریٹیوی محنت
08:00اسدل آبرو کو بھی ہٹایا گیا
08:02سپیشل سیکریٹی بلدیات محمد علی شاہ کو بھی
08:04ریپورٹ کیا گیا جو انیس گریڈ میں ہو کر
08:07گریڈ بیس کے پوسٹ پہ تائنات تھے
08:09بیورکریڈ زمیر آباسی کو بھی
08:11ریپورٹ کر دیا گیا
08:12سیند سولر انرجی پروجیکٹ میں
08:19مبینہ کرپشن پر نیپ کا نوٹس
08:21سیند سولر انرجی پروجیکٹ سے متعلق
08:23نیپ کی بازابتہ ان کو آئیری تفصیل کیا ہے
08:25نمائندہ خصوصی سنجے سادوانی سے جان لیتے ہیں
08:27جی سنجے
08:28کی جانب سے سیند میں سولر میگا
08:31پروجیکٹ تھا جس میں مبینہ دور پر
08:33اربع اورپیہ کی کرپشن ہوئی
08:35نیپ کے پاس یہ شکایت آئی
08:37کہ جو پنکھیں ہیں وہ پاکستان سے گجرات سے
08:39خریدے گئے لیکن وہ پنکھیں
08:41جو ہیں وہ یہ بتایا گیا کہ چین سے
08:43پاکستان لائے گئے ہیں اس پر کسٹم
08:45دوٹی کی مضمع بھی دو سے ڈائی اربع
08:47پر وصول کیے گئے اس کے علاوہ جو
08:49سولر پلیٹ تھیں دو لاکھ سے زیادہ
08:52سولر کے جو پروجیکٹ
08:53کی جہنے سے
08:55تقسیم کرنے سے اس پر کرپشن ہوئی
08:57جس کے بعد نیپ کی جانب سے نوٹس لیا گیا ہے
08:59نیپ کی جانب سے انڈی کرپشن سندھ
09:01کو بھی مراصلہ ارسال کیا گیا
09:03اور انہیں کہا گیا ہے کہ یہ انکوائری آپ نہیں
09:05کریں گے یہ انکوائری پچاس کروڑ سے
09:07زیادہ رقم کی ہے یہ انکوائری نیپ کرے گی
09:09اس کے ساتھ آج نیپ کی جانب سے
09:11سیکیریز کو خط لکھے گیا ہے
09:12نیپ کی جانب سے وزر اللہ سندھ کے پرنسیپل سیکیریز
09:15کو یہ خط لکھا گیا ہے اور یہ کہا گیا ہے
09:17کہ اس معاملے پر جو بھی افتران
09:19ملویت سے انہیں ہمیں پھر تاون کرنا
09:21کی ہدایت کی ہے
09:22سٹیٹ بینک کا
09:27پینتالیس روز کے لیے شرائع سود
09:29برقرار رکھنے کا اعلان گورنر سٹیٹ بینک
09:31جمیل احمد نے شرائع سود ساڑھے دس
09:33فیصد برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے
09:35کراچی میں پریس بریفنگ کے دوران
09:37بتایا شرائع سود برقرار رکھنے کی
09:38بنیادی وجہ مہنگائی ہے
09:40مہنگائی کی شرائع ساڑھے سات فیصد پر
09:42بگرہ رہے جون میں مہنگائی
09:44سات فیصد سے اوپر جا سکتی ہے
09:46پر آمدات میں کمی اور در آمدات میں اضافہ ہو رہا ہے
09:49لارڈ سکیل منفیکچرنگ میں
09:50مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
09:52زرائع پیداوار اس سال بہتر ہوتی نظر آ رہی ہے
09:55جون تک زر مبادہ کے زخائر
09:56اٹھارہ ارب ڈالر سے اوپر ہوں گے
09:59ربابرس ملکی زخائر
10:00پچیس ارب ڈالر کی بلند ترین تاریخی
10:03سطح تک پہنچ لے کا امکان ہے
10:04رباب مالی سال پانچ ارب تیس کروڑ
10:06ڈالر کا غیر ملکی کرز واپس کرنا ہے
10:09اسی ریٹ ہے
10:11اس کو ابھی کرنٹ لیول کے اوپر
10:13مینٹین رکھا جائے
10:14نیکس میٹنگ تک ساڑھے دس پرسنٹ کا ریٹ
10:16جو ہے وہ آناؤنس کیا ہے
10:18ساری وجوہات ہیں انفلیشن کے اوپر
10:21بھی فوکس کیا
10:22ہمارا انفلیشن جو ہے وہ پانچ سے سات پرسنٹ
10:24کے درمیان رہے گا
10:25سپورٹس کے اوپر انکریز آیا ہے
10:33پہلے آپ میں
10:34کوئی بارہ پرسنٹ کے قریب
10:36اضافہ ہوا ہے
10:37سپورٹس جو ہیں
10:38وہ اس سال جو ہے وہ تقریباً
10:40چھ فیصد سے کم ہونے کے چانسز ہیں
10:43اس وقت بھی ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ
10:44ڈیفیسٹ جو ہے وہ زیرو ٹو آن پرسنٹ
10:46رہے گا
10:47برف سے کھیلنا سنو مین بنانا
10:49کوئٹا میں بچوں کو نئی تفریح مل گئی
10:51کہتے ہیں برف سے کھیلنے میں اتنا مزاتا ہے
10:53کہ سردی بھی نہیں لگتی
10:55اتیہ اکرم کی رپورٹ
11:12کہیں سنو مین تیار کیا گیا
11:14تو کہیں بچے برف کے گولے بنا کر
11:17کھیل میں مصروف رہے
11:18ہم سارا سال انتظار کرتے ہیں
11:20اسی چیز کے لئے
11:20اور سال میں ایک بار تو برف ہوتی ہے
11:22ہم لوگ کو تو خیر سردی لگتی ہے
11:24کیونکہ مزہ جب آتا ہے
11:26تو سردی ویسے ہی نہیں لگتی ہے
11:27برف میں کھیلتے ہستے مسکراتے
11:29یہ ہیں کوئٹا کے بچے
11:31میں جب صبح اٹھی
11:32تو میں جب دیکھا برف تھی
11:37تو میں نے آنکھے کھیلا
11:39میں تیار ہوئی تھی
11:42پھر بہن بھائی کے ساتھ برف کھیلی تھی
11:45بچوں کی دعائیں رنگ لے آئیں
11:47اور برف باری نے خوشیوں کی برسات کر دی
11:50جہاں بچوں نے خوب پھلا گھلا کیا
11:52آسمان سے برستی ہوئی اس برف میں
11:54بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی
11:56اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے
11:58نظر آ رہے ہیں
11:58کیمرامین حبیبلہ کلندرانی کے ساتھ
12:01تتیا کرم ایار وائی نیوز کوئٹا
12:03کوئٹا میں گزرشتہ رات سے برف باری
12:06کا سلسلہ جاری ہے
12:07وقفے وقفے سے ہونے والی برف باری سے
12:09سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے
12:11مزید بتا رہے ہیں
12:12عزیز الرحمان کاکر
12:13سبائی دارل حکمت کوئٹا اور گردنواہ میں
12:17کل رات سے شروع ہونے والی برف باری
12:19کا سلسلہ تحال وقفے وقفے سے جاری ہے
12:21وادی کوئٹا کے چاروں اطراب میں
12:23پہاڑوں نے سفید چادر اوڑ لیے
12:25جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے
12:27درجہ ایرات نکتہ انجماعت سے
12:29نیچے چلا گیا ہے
12:30ایک طرف کوئٹا کے شیری اور بہار سے
12:33برباری دیکھنے والے مہمانوں نے
12:34کوئٹا کا روخ کیا ہے
12:35تو دوسری طرف گیس نہ ہونے
12:37کوئی سے شدید مشکلات سے دو چار ہو رہے ہیں
12:39سرکی روڈ جانوہ مدرڈر سلیٹ آن کے
12:41ایسے بہت سارے علاقے جہاں پر گیس بلکل ہائی ہی نہیں
12:44کل رات جیسی برباری شروع ہے
12:46بجلی کی آنکھ مچولی بھی اسی طرح سے جاری ہے
12:48بعض علاقوں میں تو چھ سات گھنٹوں سے
12:50مسلسل بجلی غائب ہے
12:51چمن، کلابداللہ، کلاسپلہ
12:53کلات سے ملنے والے اطلاعات کے مطابق
12:55وہاں پر بھی برباری کا زیصلہ تحال جاری ہے
12:58اب تک تھی اطلاعات کے مطابق
12:59سب سے زیادہ برب
13:00زیارت اور کلات میں دو اپڑ سے زیادہ برب پڑ چکی ہیں
13:03میکمہ مسلمیات نے اندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران
13:06وقت پر اکپے سے برباری جاری رکھنے کی پیشنگوئی کی ہے
13:10چمن کے پہاڑی سلسلے کوجک ٹاپ پر
13:12برباری کا تیسرا اسپیل سترہ گھنٹے سے جاری ہے
13:15ہر طرح سفید چادر چھا گئی ہے
13:17معاملات کیا ہیں بتا رہے ہیں اختر گلفام
13:19جی اس وقت میں کوجک ٹاپ کے مقام پر موجود ہوں
13:23جہاں روام موسم سرما کا تیسرا برباری کا جو اسپیل جاری ہے
13:27تقریباً سترہ گھنٹے ہو گئے
13:28کہ کوئٹا چمن شارہ این ٹوینٹی فائو
13:30کوجک ٹاپ کے مقام پر سنو فاہ جاری ہے
13:32پی ڈی اے میں این ایچ اے اور زلی انتظامیہ کے جلکار ہے
13:36وہ اس پر برب جمنے نہیں دے رہے ہیں
13:38اور مائنس آٹھ سنٹی گریٹ کے اندر بھی
13:40کوئٹا چمن شارہ پر اس وقت
13:42ناصب برف اٹھانے کا جو آفریشن ہے
13:46اس کا سلسلہ جاری ہے
13:47بلکہ اس پر ٹریپک بھی روا دوا ہے
13:49تقریباً سترہ گھنٹے ہو گئے
13:51پر باری چل رہی ہے
13:52اس میں اس ٹیم کی بہت بڑی محنت ہے
13:54انہوں نے دن رات مصلاب ایک منٹ بھی
13:57انہوں نے کام کو نہیں روکا ہے
13:58اور کام چل رہا ہے
13:59مکباشی بھی چل رہی ہے
14:00اور گریڈنگ بھی چل رہی ہے
14:01تقریباً سترہ سے اٹھارہ گھنٹے ہو گئے
14:05کہ خوجک ٹاپ کے مقام پر
14:06جو برباری کا سلسلہ جاری ہے
14:08محکمہ موسمیات نے پیش گئی کی ہے
14:11کہ بھاری سے برباری اور میدانی علاقوں میں
14:13جو بارش کا سلسلہ ہے
14:14وہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہے گا
14:24برباری کی پیش گئی کر رکھی ہے
14:26مزید بتا رہے ہیں مری سے
14:27ارسلان ایاز
14:29بلکل اس وقت ملکہ کسار مری میں
14:32محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق
14:34ہلکی ہلکی جو بارش کا سلسلہ ہے
14:37اور ساتھ ساتھ برباری کے بھی
14:38اس میں شامل ہے وہ شروع ہو چکا ہے
14:40تاہم احتمی طور پر جو
14:42پروپر سنو فال سپیل ہے
14:44وہ ابھی سٹارٹ نہیں ہوا
14:45محکمہ موسمیات میں یہ پیشنگوئی کر رکھی ہے
14:47کہ آج رات اور کل سپیر تک
14:49جو ہے ایک اچھا اور جو ہے
14:52وہ تیز سنو سٹرام ہوگا
14:54آلریڈی ڈی پیو مری اور سٹی ٹرافک پولیس
14:57نے ایڈوائزری بھی جاری کر دی ہے
14:58یہاں پر ریڈ الیٹ پہ ہیں
15:00تمام ادارے وان ون ٹو ٹو
15:01اور جو ایف ڈی ویو ہے
15:03اس کی مشینری بھی ایکسپریس وے کو
15:05کلیر کرنے کے لیے یہاں پر سٹینڈ بائی پہ ہیں
15:07جی
15:07امریکہ کی کئی ریاستیں برفانی توفان کی لپیٹ میں ہیں
15:11شدید برفباری اور بارش کے دوران حادثات میں
15:14سولہ افراد ہلاک جبکہ درجن و زخمی ہو گئے
15:16چوبیس ریاستوں میں امرجنسی نافذ کر دی گئی ہیں
15:20اور کراچی میں سردی کی لہر مزید چند دن برقرار رہے گی
15:25فیلحال بارش کا امکان نہیں
15:26ڈیپیٹی ڈائریکٹر میٹ
15:28آنجم نزی کا کہنا ہے
15:29فروری میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت
15:31چھبیس سے تیس ڈگری رہنے کی توقع ہے
15:34ماہ رمضان میں موسم موتدل رہنے کا امکان ہے
15:36لہر جو ہے وہ شہر کا آہاتہ تقریباً
15:41اس مہینے کے آخر تک کیے رکھے گی
15:43اس دوران جو درجہ حرارت کم سے کم ہے
15:46وہ دس سے بارہ تیرہ کی رینج پہ رہیں گے
15:48جبکہ میکسیمم ٹمپریچر جو ہے وہ
15:50چوبیس سے چھبیس تک رہنے کی توقع ہے
15:52جیسے ہی اس مہینے کا اخترام ہو گیا
15:54تو مینمم آپ کہہ لیں کہ پندرہ سے اوپر چلا جائے گا
15:57اور میکسیمم تیس کے آس پاس پہنچ جائے گا
15:59تو ایک پلیزن موسم رہے گا فروری کے دوران
16:01فیل وقت جنوری میں تو کراچی میں بارش کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا
16:05گلشن اقبال کراچی میں درخت کس نے کٹے
16:07کی ایم سی نے ٹی ایم سی کو ذمہ دار ٹھہرا دیا
16:09میر مرتضی وہاب نے کی ایم سی کے ماتحر شہرہوں پر
16:12درخت کٹنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کر لیا
16:15کہا درختوں کی کٹائی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا
16:19کراچی کے علاقے نورت ناظم آباد بلوک ایف میں
16:24چوبیس گھنٹے قبل بنائی گئی نئی سروس روٹ کو
16:26کے الیکٹرک نے کھو دیا
16:28کے الیکٹرک حکام کا موقف ہے
16:30انڈرگراؤنڈ کیبل فارڈ درست کرنے کے لیے سڑک ہو دی
16:33انتظامیہ کا کہنا ہے کوئی پیش کی اطلاع نہیں دی گئی
16:36مزید بتا رہے ہیں رافی حسین
16:38نورت ناظم آباد میں بلوک ایف میں
16:41جو سرک کے ڈیے سے زیادین کی طرف جا رہی ہے
16:44وہاں اس سرک کو بنے ہوئے چوبیس گھنٹے بھی مکمل نہیں ہوئے ہیں
16:48کے الیکٹرک کی جنب سے اس نئی سرک کو کھودا گیا ہے
16:52فالٹ کو دور کرنے کے چکر میں کھود دیا گیا ہے
16:56کے الیکٹرک کا یہ کہنا ہے کہ
16:58کےبل فالٹ آیا تھا یہاں پہ جو رہائشی ہیں
17:01انہوں نے شکایت کی تھی کہ لائٹ جو ہے وہ چار دن سے بند ہے
17:05اس کا یہ موقف ہے کہ کے الیکٹرک نے اس سرک کو کھودتے ہوئے
17:11کوئی بھی پیشگی اطلاع نہیں کی تھی
17:13کے الیکٹرک نے کوئی چلان جمع کر آیا
17:16اب تک کے الیکٹرک نے وربلی طور پر تو آگا کیا ہے
17:20لیکن تہریری طور پر اب تک کے الیکٹرک نے آگاہی نہیں دی ہے
17:23جس کی وجہ سے جو یہاں پہ پروجیکٹ بنایا جائے
17:26ترکیاتی کام کی جا رہے ہیں
17:28اس میں خرل بھی پیدا ہو رہا ہے
17:29یہ منظر دیکھ سکتے ہیں کہ چوبیس گھنٹے بھی اس سرک کو بنے نہیں ہوئے ہیں
17:33اور اس کو دوبارہ کھود دیا گیا ہے
17:35صرف کیبل فال کو دور کرنے کے چکر میں
17:38صدر مملکت نے گھریلو تشدد بل سمیت سات بلوں کی منظوری دے دی
17:42قومی جیرائیف کمیشن بل
17:43ایکسپورٹ ڈیولیپمنٹ فنڈ ترمیمی بل
17:46ٹرانسفرز آف ریلوے ترمیمی بل کی منظوری دی گئی
17:48صدر مملکت آصف علی زرداری نے دانش اسکول آثارٹی بل کی بھی منظوری دی
17:52انکم ٹیکس سرمیمی بل اور نیشنل کمیشن فر ہیومن رائٹس سرمیمی بل کی بھی منظوری دے دی گئی
17:58نیز ویلٹن سے فیلحال اتنا ہی