Humnava Episode 35 (Subtitles) 3rd February 2026 | Digitally Presented By Padel + ISB & Digitally Powered By London School | Sumaiya Bukhsh - Hunain Shahid - Mahnoor Pervaiz | Green TV Entertainment



Humnava is more than just a drama it’s an emotional journey through love betrayal and resilience. It tells the story of a woman whose world is shaken when the one she trusted the most breaks her heart. But this is not just her story it reflects the pain of every person who’s ever been torn between loyalty and heartbreak. As relationships are tested and conspiracies unfold Humnava shows how real love doesn’t fade it fights it survives and it rises. Through shattered trust emotional trials and inner strength this drama is a reminder that in the end truth and sincerity always win.

Writer : Athar Ansari
Director : Sami Sani
Producer : Tehreem Chaudhary
Presented by : Multiverse Entertainment

Cast:
Sumaiya Bukhsh as Aliya
Hunain Shahid as Wasay
Mahnoor Pervaiz as Fareeha
Afzal Ali as Aslam
Mahnoor as Fiza
Beena Chaudhary as Nusrat
Samia Butt as Zoya
Zain Afzal as Azfar
Sabahat Adil as Noshine
Malik Raza as Hayat
Halima as Zunaira
Mujtaba as Akram
Sabahat Bukhari as Afreen & Others...

#humnava
#pakistanidrama
#greentv

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00تیرے عشق نے مارا رہا
00:30وہ دل میں اتر آئے
00:33تو مجھ سے بات کیے بغیر نہیں جا سکتے
00:34یہ پلیز
00:37جی ڈیسٹرمت کر
00:40جانتی بھی ہو کیا کہہ رہی ہو
00:42میں اس کا بغیر برچاؤں گی
00:44تو مر جاؤں گی
00:46پہاڑوں کے بھوت بہت خطرناک ہوتے ہیں
00:48جس کو پسند کر لیتے ہیں
00:51اسے اپنا بنا لیتے ہیں
00:53ہلو
00:54ہلو
00:56ہلو
00:57ہاں ور یو آسل
01:00دیکھو فریہ
01:00میں تم سے کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتا ہوں
01:05پلیز میرا پیچھا کرنا چھوڑ دو
01:09ٹھیک ہے
01:10نہیں کرتی میں تمہارا پیچھا
01:12بس ایک گھنٹے بعد
01:15وہیں آ جانا جہاں ہم کل میرے تھے
01:18اوکے
01:19واسے
01:30تم یہاں کیوں آئی ہو
01:37اب وہ آپ اپنا والٹ اوپر ہی بھول گئے تھے
01:42بس وہی دینے آئی ہو
01:43کہیں
01:51اس نے کچھ دیکھ تو نہیں لیا
01:52واسے
01:55کیا ہوا ہے
01:58کچھ نہیں
01:59کچھ بھی تو نہیں
02:01تم اوپر روم میں جاؤ
02:04میں بس ابھی آتا
02:06اوکے
02:08ابھی آئے ہوئے سپانچ رکھنا
02:09ہم
02:32چھلو میں آتا ہوں پھرہ
02:33ارے روکے روکے
02:34اتنی جلدی میں کہاں جا رہے ہیں
02:35آپ کچھ کھا تو لیجئے پہلے
02:37نہیں میں نے کھا دیا
02:37مجھے بھوک نہیں ہے
02:38تم کھا دینا
02:39اچھا سنیم
02:40پلیز جلدی آئیے گا
02:41آپ کے بغیر میں بور ہو جاؤں گی
02:44دونٹ وری میں جلدی آ جاؤں گا
02:46تم
02:46تم اپنا خیال رکھنا
02:47تم ایسا کرو
02:50تم
02:50ٹی وی دیکھو
02:52پھونی اس کرو
02:52گھر والوں سے باتیں کرو
02:54چلک کرو
02:55باسے
02:57یہ سب کام میں
02:58وہاں پہ بھی کر لیتی
02:59یہاں ہم
03:01ایک ساٹھ ٹائم
03:01سپینڈ کرنے آئے ہیں
03:02نا
03:02کل مارکٹ میں ہمیں
03:08ایک دوست نے دیکھ لیا تھا میرے
03:10تو ملنے کے لیے
03:12انسسٹ کرنے لگا
03:12اچھا وہ آج
03:14اسلام آباد
03:14واپس جا رہا ہے
03:15اور پھر
03:15ایک دو دن میں
03:17کینیڈا چلے جانا
03:18اس نے تو
03:19اس لیے پیشے ہی پڑھ گیا
03:20کہ ملاقات کرو
03:20تو پس اسی سے
03:21ملنے جانا ہے
03:22کہیں یہ دوست
03:24کوئی
03:24لڑکی تو نہیں ہے
03:26ہاں
03:28نہیں
03:31نہیں ایسا
03:32تو کچھ نہیں ہے
03:33ارے میں مزاگ کر رہی تھی
03:37آپ اتنے سیریوز
03:39کیوں ہوں گئے
03:39تم نے بات ہی اسی کی ہے
03:42مجھے
03:46اپنے ہسپنٹ پر
03:47پورا ٹرسٹ ہے
03:48and
03:49I love you so much
03:51اب آپ جائیں
03:54اپنے دوست سے ملیں
03:55اور جلدی واپس آئے گا
03:57میں آپ کا انتظار کروں گی
04:01I love you too
04:02میں چلتا ہوں
04:07افیٹ کر رہا
04:08ہاں
04:10پلیز
04:11جلدی جائیے
04:12کہیں ایسا نہ ہو
04:14کہ آپ کا دوست
04:14یہاں آپ کو پک کرنے آجے
04:16اوکے
04:17ٹک کے
04:18اوکے
04:19ارے آپ کا والٹ
04:23واسے
04:24واسے
04:27آپ کا والٹ
04:29محبت کا
04:31احساس ہی رہتا ہے
04:34کہ یار جو غم دے دے
04:38وہ راس ہی رہتا ہے
04:40یہ ملنا بچھڑنا تو
04:43بس کھل ہے کسمت کا
04:46کوئی دور بھی جا کے
04:49دل کے پاس ہی رہتا ہے
04:52میں تو سوچ رہی تھی
05:05کہ شاید تم آؤ گے ہی نہیں
05:06لیکن میں جانتی ہوں
05:10تم میری باگ کو کبھی نہیں ڈال سکتے
05:13میں آت ہو گیا ہوں
05:15مگر یہ مت سمجھنا کہ میں یہاں خوشی سے آیا ہوں
05:17بس چاہتا تھا کہ تمہاری عزت ختم ہو جائے
05:20تم میری زندگی کا سکون برواد کر دیتی
05:27سکون
05:29سکون تو کبھی میں تمہارا ہوا کرتی تھی نا
05:34کیا تم مجھے کبھی بلا سکتے ہو
05:39کیا تم کبھی
05:42اپنی پہلی محبت کو اپنے دل سے نکال سکتے ہو
05:45تم جتنا بھی انکار کر لو
05:53میں آج بھی
05:56تمہارے دل کے کسی کونے میں زندہ ہوں
05:59ہاں زندہ
06:00لیکن ایک یاد کی طرح
06:03جو ہر بار دن کو چیر دیتی
06:09میں نے تمہیں نہیں چھوڑا تھا
06:11وہ بس ایک غرط فیصلہ تھا
06:19میں کمزور پڑ گئی تھی
06:24میں آج بھی اس دن کو کوستی ہو جس دن میں نے تمہیں جھوڑا تھا
06:33لیکن اب میں واپس آ گئی
06:39وقت نے مجھے وہی سکایا
06:43جو تم کہتے تھے
06:46کہ محبت کے بغیر زندگی خالی ہے
06:53لیکن میری محبت تو صرف تم ہو
07:02صرف تم
07:05لیکن میری محبت اب کوئی اور ہے
07:08وہ لڑکی جس نے میری ٹوٹی ہوئی دنیا کو چھوڑا
07:14وہ انسان جو میرے ساتھ اس وقت کھڑی دئی جب میں
07:20جب میں ایک خالی پن میں ڈوبا ہوا تھا
07:23تم نے تو مجھے تنہا چھوڑ دیا تھا نا
07:25لیکن اس نے مجھے سہارا دیا
07:27بتاؤ نا
07:32کہ میں اس کا ہاتھ چھوڑ دوں صرف اس لیے
07:34کہ تمہیں
07:35تمہیں اب فائنلی احساس ہو گیا ہے
07:38وہ تمہاری وائف ضرور ہے
07:44لیکن
07:46تمہاری پہلی محب ہے
07:48پہلا جنون
07:51پہلی دیوان کی تو میں ہو نا
07:52ضروری تو نہیں کہ پہلی محبت آخری ہو
07:55اور محبت صرف یادوں پر نہیں اعتماد پر قائم کی جاتی ہے
08:01تمہیں تو میرا اعتماد توڑ دیا تھا نا
08:06ارے تم نے تو مجھے کم تر ثابت کیا لوگوں کے سامنے
08:12کس لیے
08:12صرف دولت کے لیے
08:15بتاؤ نا
08:22جب میں ٹوٹ رہا تھا تب تم کہاں تھی
08:25ہاں
08:26ہنیمون پر
08:28اپنے
08:31رچ ہزبن کے ساتھ
08:33ہمیں سلپش تھی
08:36لیکن واس سے اب میں بدل گئی ہوں
08:40دیکھو
08:45تمہارے آگے ہاتھ پہ لائے کڑی ہوں
08:49بگنگیو پر لاؤ
08:53محبت سے بیک مانگنے سے نہیں ملتی ہے فریہ
08:56اور نہ ہی ایک بار ٹوٹ جانے کے بعد
09:00دوبارہ اسے جوڑا جا سکتا ہے
09:02یہ ڈیمیج اب کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا
09:08اب میری زندگی کوئی اور ہے
09:13میرا فیوچر کسی اور کے ساتھ ہے
09:17اور میں اسے نہیں چھوڑ سکتا
09:23خاص طور پر اس انسان کے لیے تو بالکل بھی نہیں
09:29جس نے محبت کے نام پہ مجھے کئی کا نہیں چھوڑا
09:32نہیں نہیں
09:34واسب تمہارے دل میں آج بھی میں ہوں
09:38بس مو سے انکار کر رہے ہوں
09:42تم جتنا انکار کروگے
09:48تمہیں میری اتری گھاست آئے گی
09:51بہت دیر ہو چکی ہے فریہ
09:54میں آگے بڑھ چکا ہوں
09:59تمہارے یہ آسو
10:05تمہاری یہ زد
10:06تمہارے رگریٹس
10:08میں پیچھے مر کے نہیں دیکھو
10:13کو
10:13ٹیز میرا پیچھے موت کرنا
10:19گود بائی
10:29دل اشک میں جیتے ہیں جس اشک نے مارا ہے
10:33دل اشک میں ہارا ہے
10:45تیرے اشک نے مارا ہے
10:48دل اشک میں ہارا ہے
11:00دل اشک میں ہارا ہے
11:03اسلام علیکم آنٹی
11:12کیسی ہیں آپ
11:13والیکم اسلام
11:14یہ واسے کا ہے
11:15آپ واسے اپنے کسی دوست سے ملنے گئے ہیں
11:19ہاں
11:19دوست سے ملنے
11:21یہ مری میں اس کا کونسا دوست ہے بھائی
11:24اور یہ میری تمہیں تیسری کال ہے
11:28نہ تم میری اس سے بات کرواری ہو
11:30نہ وہ کال ریسیو کر رہا ہے
11:32آخر تمہارا مسئلہ کیا ہے مجھ سے
11:36کس بات کے بدلے لے رہی ہو
11:37میں واسے کی ماں ہوں
11:40اور جب تک میں زندہ ہوں نا
11:42تب تک
11:42تم چاہتے ہوئے بھی اسے مجھ سے
11:44الگ نہیں کر سکتی
11:45آنٹی آپ سب کچھ خود ہی ایزیوم کرتی رہیں گی
11:48یا مجھے بھی کچھ کہنے دیں گی
11:50جی جی ملکہ ہے آلیا
11:51آ پھر شاد فرمائیں
11:53آنٹی
11:53واسے کی کلتبیت ٹھیک نہیں تھی
11:56اور وہ سو گئے تھے
11:57ہاں تو کیا چوبیس گھنٹوں سے
11:58بس سوئے چلا جا رہا ہے
11:59وہ اٹھا ہی نہیں
12:00اور تم نے اسے میری کال کا بتایا ہی نہیں
12:03بھائی واسب تو چیک کر رہا ہے نا
12:06اپنا آخر
12:06پھر بھی مجھے کال نہیں کر رہا
12:08یا پھر تم نے منع کیا اسے
12:10آنٹی میں انہیں کیوں منع کروں گی
12:12وہ تو ابھی بھی روم میں نہیں ہے
12:13جھوٹ مت بولو
12:14ابھی ابھی ویڈیو کال پہ آؤ
12:16اور کمرہ دکھاؤ پورا مجھے اپنا
12:18اچھا ایک سیکنڈ رکھیں آم
12:20یہ دیکھیں
12:25وہ یہاں کہیں بھی نہیں ہے
12:29یہ دیکھیں
12:31اب آپ کہیں تو میں سوٹ کیس کھول کے
12:37اور بیٹ کے نیچے بھی دکھا دیتی ہوں
12:39یہ جو حرکتیں تم کر رہی ہو نا
12:42سب ساف ساف نظر آ رہا ہے مجھے
12:44آئے ویش
12:47کہ آپ کو سب کچھ ساف ساف دکھائی دیتا
12:51بس بس
12:51زیادہ فلسفہ جھاڑنے کی ضرورت نہیں ہے میرے سامنے
12:54میرا بیٹا جیسے ہی ہے
12:56اس سے کہنا کہ ممی کو فون ملائے
12:59سمجھیں
12:59خدا حافظ
13:00آنٹی
13:02آئں گاڑ
13:06جیس کریزی یار
13:09پوست
13:14بابا
13:21اسفر آپ سے بہت شرمندہ ہے
13:24آپ کو پتہ ہے
13:27کتنے دن سے وہ رات پر سوئے بھی نہیں
13:30سارا بابا خود کو کوستے رہے
13:33لانت ملامت کرتے رہے
13:35بابا پلیز آپ ان کو معاف کر دیں
13:40میں جسے بہت بڑی غلطی ہو گئی
13:43میں باتا کرتا ہوں کہ
13:46آئندہ ایسا کچھ نہیں ہوگا
13:49ذرا سی بھی کوتائی ہوئی نا تو
13:51آپ کا جوتا اور میرا سر
13:54میں نے
13:56میں نے تو ہمیشہ آپ کو اپنے باپ کی جگہ سمجھا
14:00اچھا
14:02تو اپنے باپ کا گریبان بھی اسی طرح پکڑتے ہو تو
14:06نہیں
14:06انکل
14:08انکل
14:10امیری سوری
14:11ہاتھ جھوڑ کے معافی مانگ رہا ہوں آپ سے
14:15انٹی
14:18اگر مجھے معاف نہیں کریں گے نا تو
14:21میرا رب بھی مجھے کبھی معاف نہیں کرے
14:24اس طرح نیچے کیوں بیٹھے ہو جاؤ لے جا کے بیٹھو
14:27میں
14:28اتنے دل سے آپ سے معاف مانگ رہا ہے
14:30معاف کر دے نا
14:32مجھے اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہے
14:35پلیز معاف کر دے
14:36بابا پلیز معاف کر دے
14:39انکل
14:41آپ ملے جب تک معاف نہیں کریں گے
14:43میں یہی آپ کے قدموں میں بیٹھا ہوں گا
14:45ایک بیری سوری انکل
14:46اچھا ٹھیک ہے
14:47میں نے معاف کیا تم میں
14:50چلو شابش وہاں جا کے بیٹھو
14:54بیٹھو
14:57تینک یو انکل
15:03میں آپ کہیں احسان کبھی نہیں بھولوں گا
15:06اور آئندہ کبھی آپ کو شکایت کم ہو کر نہیں دوں گا
15:10دیکھو سرمیاں
15:14بیوی بچے مرد کی ذمہ داری ہوتے ہیں
15:16اور اصل مرد وہی ہوتا ہے
15:19جو اپنی ذمہ داری اپنے بلبوتے پر پوری کرے
15:22ہم نے ہمیشہ تمہاری مدد کی ہے
15:29کبھی پیچھے نہیں آٹے
15:31اور امید کرتا ہوں تم اس بات کو یاد رکھو گے
15:35اور آئندہ کوئی ایسی حرکت نہیں کرو گے
15:38جس سے ہمیں یا تمہاری فیملی کو کوئی تکلیف پہنچے
15:42کبھی بھی نہیں میں ایسا کچھ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا
15:46انکل وہ تو پتہ نہیں کیسے اس عورت میں مجھ پر جادو ٹونا کر گے
15:50تم اس سر کے لیے کھانا لگاؤ
15:53مجھے ایک ضروری کام ہے
15:55میں گھنٹے بھر میں واپس آ جاؤں گا
15:57باب
15:57تم دونوں بیٹھ کر باتیں کرو
16:07میں کھانا لگواتی ہوں
16:11میں نے آپ سے کہا تھا نا
16:19باب آپ کو معاف کر دیں گے
16:20آپ کھانا کھانا پریشان ہو رہے تھے
16:22تینکیو رہا
16:24صحیح کی رہی تھی تم
16:25تمہیں اندازہ نہیں ہے
16:28میں دل سے کتنا بڑا بوجھ
16:30اتر گئے
16:31اور اب تو
16:34بھوپ میں لگ رہی ہے
16:38میں بھی اماں کو دیکھ کر آتی
16:41جاؤں چاو
16:55واسے آپ اپنی ممی کی کول کیوں نہیں پک کر رہے
17:14ان کے دوبارہ کول آئی تھی
17:16انہوں نے اتنے باتیں سنائی ہیں کہ مد پوچھیں
17:18ہاں سے میں آپ سے بات کر رہی ہوں
17:26آپ مجھے اگنور کر رہے ہیں
17:27آپ کو اندازہ بھی ہے
17:30آپ کی ممی کتنی ناراض ہو رہی ہے
17:32ہاں تو باتیں ہی سنائیے نا
17:33کوئی گولی تو نہیں چلا دی نا
17:35اس پر تاپینے کرنے والی کونسی بات ہے
17:36پتہ ہے مجھے کول آ رہی تھی
17:38ان کی نہیں ریسیف کر سکتا
17:39بیزی تھا میں
17:40مجھے کول آلے
18:05مجھے سترہ شاوٹ نہیں کرنا چاہیتا
18:06نہیں کرنا چاہیے تھا
18:10آلیا میں لی سوری
18:16میں ایسا کبھی نہیں ہوں
18:18کبھی بھی نہیں
18:19پتہ نہیں مجھے کیا ہو گیا ہے
18:23سو سوری بن سکے
18:25آپ نے ایسے بیہیو نہیں کیا
18:28کبھی جیسے
18:29جیسے یہاں آنے کی بات کر رہی ہیں
18:31پاسے آخر
18:35کیا بات ہے ہوا کیا ہے
18:37اگر کوئی پرابلم ہے تو پلیز آپ مجھ سے شیئر کریں
18:40کچھ بھی نہیں
18:42میں ٹوٹلی فائن
18:43میبی دیز ماؤنٹینز آر نوٹ میہ دنگ
18:45ہاں تو ٹھیک ہے ہم
18:49ہم اسلام آباد جا سکتے ہیں
18:51نہیں اب ایسا بھی کچھ نہیں ہے
18:53میں ممی سے بات کر لوں
18:56کال پہ انہیں تسلی کرا دوں کہ میں بالکل ٹھیک ہوں
18:58مصوصواری بان سکے ہیں
19:04چلو بچو کھانا لو گرم گرم
19:10تھنڈا ہو جائے گا
19:12آنے نہیں
19:12آنٹی انکل کو تو آنے دیں انکل کھا ہے
19:14پیٹا انکل کسی کام سے گیا ہے
19:16تھوڑا لیٹ آئیں گے
19:17ان کی انتظار میں کھانا تھنڈا ہو جائے گا
19:19تو تم لوگ کھانا کھو
19:20وہ جوائن کر لیں گے
19:21چاوش
19:22آہ
19:24اسپر بھائی
19:25اممہ اور زویبہ جی مجھے بطا رہی تھی کہ
19:28آپ پر اس عورت نے جادو کر دیا تھا
19:30اب آپ کی دبیت کیسی ہے
19:33آہ
19:35بہتر ہے گافی
19:36جادو کا اثر ویسے بھی ختم ہو جاتا
19:38فرزا
19:39بیٹا
19:41پرانی باتیں چھوٹ تو
19:43رات کئی بات کئی
19:44جو ہونا تو ہو گیا
19:46آگے چلو
19:47آگے دیکھنے کے لیے
19:49پیچھے کا حساب تو صاف رکھنا ہوگا نا
19:51ہا
19:52اسپر بیٹا
19:53بڑھا یہ کباب لو
19:54بہت ہوتے ہو گئے ہیں
19:55اسپر کو تو کباب بہت پسند آیا
19:57خاص صور پر آپ کے ہاتھ کے
19:59اسی لیے بنایا ہے میں نے
20:01اسپر بھائی
20:06آپ نے گھر خالی کر دیا ہے
20:09آئی میم سیل کر دیا ہے
20:10یا ابھی تک نہیں ہوا
20:12ایک دو پارٹیز کو دکھایا ہے وہ
20:16جیسی
20:17اوکے ہو جائے گا تو ہم کر دیں گے
20:20ہو سکتا ہے آج کل میں ہو جائے
20:22یا ایک مہینہ بھی لگ سکتا ہے
20:23اسی لیے ہم بے گھر دیکھ رہے ہیں
20:26بس چلدی سے اچھا سا گھر مل جائے
20:29ہم
20:30گھر تو ہمارا بھی خالی ہے
20:32لیکن اسپر بھائی جیسے غیرت مند آدمی تو
20:36کبھی بھی گھر دم آدمی بنیں گے
20:38ہے نا ما
20:38نہیں میری سوچ ذرا
20:44آج کل کی ہے
20:45ناما بھی تو بیٹا ہوتا ہے نا
20:48اور
20:49بیٹا تو گھر میں رہ سکتا ہے
20:51ہاں ہاں بیٹا کیوں نے تم بھی بیٹے ہی ہو
20:54بیٹا کو بھی کچھ ڈال کے دو صرف باتیں بنا رہی ہو بھٹی
21:05دوست کو
21:06آہاں
21:07آہاں
21:08آہاں
21:09بیسے مجھے جادو کے بارے میں جاننے کا بہت شوق ہے
21:14مطلق کیسا محسوس ہوتا ہے کیا فیلنگز ہوتی ہیں
21:18آپ کو پتہ ہے
21:19ڈاکٹر بننے سے پہلے نا ہمیں سائیکالوجی پڑھنی ہوتی ہے
21:22اس میں نا کیسز میں اس سب کو جانا بہت ضروری ہوتا ہے
21:26بیٹا یہ بریانی ڈھنڈی ہو گئی ہے
21:28ایسا کرو یہ واپس پتیلے میں ڈال کے آہاں سے دوسری ڈال کے لاؤ
21:32چاو شاہش
21:33اور تو کچھ نہیں چاہیے
21:36نہیں نہیں
21:37اس کو واپس پتیلے میں ڈالنا اور وہاں سے گرم ڈال کے لاؤ
21:41نہیں
21:43بابا نے اسفر کو ماف کر دیا
21:49میرے ہو تجھے سے کندوں سے بوجھ اتر گیا ہو
21:52اچھا ہے کہ
21:57انکل نے ماف کر دیا
21:59دل پہ ایک بہت بڑا بوجھ تھا
22:03بس اب ایک اور ٹینشن رکھی ہوئی ہے
22:05بی بی بچے کے ساتھ
22:09نیا مکان رون رہے ہیں
22:11آپ دعا کیجئے گا
22:14انشاءاللہ اللہ ضرور مدد کرے گا
22:17نہ پریشان ہو
22:18انشاءاللہ
22:19فیزا
22:21لے بھی آؤ گرم بریانی
22:23کیا کر رہی ہو
22:24مہتی
22:25سوش تائیے
22:27ہلو
22:41ہلو
22:41ہلو واسس آپ بات کر رہے ہیں
22:43جی بات کر رہا ہوں
22:44سر میں اسٹار ہوتل سے بات کر رہا ہوں
22:46آپ کی ایک دوست
22:47میڈم فریہ کا اسٹے ہمارے ہوتل میں تھا
22:49ان کی تربیت آج بہت خراب ہو گئی ہے
22:51آپ جلدی سے یہاں آ جائیں
22:53تو آپ ان کو ہسپیٹل لے کر جائیں
22:56سر ان کی عرض بہت خراب ہے
22:59انہوں نے کہا ہے کہ آپ کو جلد سے جلد یہاں بلایا جائے
23:02بات کروا ہے میری ان سے آپ
23:03سر وہ اپنے ہوش میں نہیں ہے
23:05آپ پلیز یہاں جلدی آجائیں
23:07ویانا کوئی بڑا انسان نہ ہو جائے
23:09کیا ہوا ہے
23:11سب خیریت تو ہے نا
23:13کس کو لے کر جانا ہے ہسپیٹل
23:14وہ
23:15وہ آج میرا دوست جس سے میں ملا تھا
23:18اس کی طبیعت بہت خراب ہو گئی ہے
23:20اہو
23:21تو
23:22اس نے خود آپ کو کال کیوں نہیں کی
23:24اسے آپ کی ہیلپ چاہیئے کیا
23:28ہاں
23:29ہاں وہ
23:30کیل ہے وہ
23:31اسے ہسپیٹل لے کر جانا ہے
23:34اہو تو
23:35آپ یہاں بیٹھ کر یہ بات مجھے کیوں بتا رہے ہیں
23:37آپ کو تو فورا جانا چاہیئے اس کے پاس
23:39اور ایسے موقع پر دوست ہی دوست کی کام آتے ہیں
23:44تمہیں اس طرح چھوڑ کر جانے کی انبت نہیں ہوئی ہے
23:48فاسے
23:50یہ پائی سٹار ہوتیل ہے
23:52میں یہاں سیف این سکھیور ہوں
23:54آپ میری فکر مت کریں
23:56آپ اپنے دوست کو ہسپیٹل لے کر جائیں
23:58are you sure تمہیں
24:00کچھ پرولم تو نہیں ہوگی
24:02در تو نہیں لگے گا
24:03پہنسے کچھ نہیں ہوگا
24:06اور در کس بات کا
24:07آپ پلیز جائیں
24:08اور اس مشکل وقت میں دوست کامنا ہے نا
24:11تو پھر فائدہ نہیں ہے
24:12ایسی دوستی کا
24:13چلیں
24:14اوپی
24:14ہاں
24:15میں جاتا ہوں
24:16موسیقی
24:36فیضہ
24:38میں نے تمہیں کتنا منع کیا تھا
24:40بڑا بہن ہوئی ہے
24:41اس سے اس لہجے میں بات مت کیا کرو
24:44لیکن تمہیں میری بات سمجھ نہیں آتی ہے
24:46اپنی حرکتوں سے واضنی آتی ہو تم
24:48اممہ
24:49یہ جادو
24:51یہ مافی
24:52یہ سابت ڈھکوزلہ ہے
24:54ڈھکوزلہ
24:55آپ لوگوں کی آنکھیں کیوں نہیں کھل رہی ہیں
24:57آپ نے دیکھا تھا
24:58وہ گھر دماد والی بات پہ
25:01اسفر بھائی کی آنکھیں کیسے چمک اٹھی تھی
25:03تو تم نے یہ بات کی کیوں تھی
25:04دماغ تو تمہارا خراب ہے نا
25:06اگر اس کے دماغ میں یہ بات تھی بھی نہیں نا
25:08تو تم نے ڈال دی ہے
25:09سیانی
25:11بنتی ہو بہت
25:12یعنی کہ آپ کو بھی اندازہ ہے
25:14کہ اسفر بھائی ابھی تک بدلے نہیں ہیں
25:16ان کی فطرت ابھی بھی مانگنے تانگنے والی ہے
25:20فیضہ وہ تمہارا بڑا بہن ہوئی ہے
25:21عزت سے پیش آیا کرو
25:24بڑی بہن کا شوہر ہے وہ
25:25تو زویا باجی بھی تو اپنے گھر کی بڑی بہو ہے نا
25:27اب تو ماشاءاللہ خیز سے دوسرا بچہ بھی ہونے والا ہے
25:30ان کو وہاں کیوں نہیں عزت ملتی
25:32اس حالت میں بھی ان کے جیٹ نے ان کو گھر سے بے گھر کر دی ہے
25:36فیضہ تمہیں کون سمچھا ہے
25:39پیٹا یہ ان کے گھر کا معاملہ ہے
25:41ہم نہیں بول سکتے
25:43یہ بھی ٹھیک ہے
25:44مرد کو عزت رشتے سے مل جاتی ہے
25:46جبکہ عورت کو محنت سے کمانی پڑتی ہے
25:49جیدہ نہ باتیں مت بناو
25:50عورت کا کام ہے گھر گھرستی سنبھالنا
25:53گھر سنبھالنے تو وہی کافی ہے
25:55تم زیادہ بڑی بڑنے کی کوشش مت کرو
25:57اس گھر کے بڑے ہم ہیں
25:59اور ابھی ہم زندہ ہیں
26:01اممہ
26:02ایسے یہ آپ لوگ بہت غلط کر رہے ہیں
26:04تو کیا کروں
26:05زویا کو تلاق دلوا کر گھر بٹھا لوں
26:08یہ چاہتی ہو تم
26:09ارے ہم آج مرے کل دوسرا تن
26:11تمہارا کیا ہے
26:14تمہاری شادی ہوگی اپنے گھر چلی جاؤ گی
26:16اس کو کون دیکھے گا
26:17کس کے سہارے جیے گی وہ
26:19وہ تم دونوں کی طرح نہ
26:21اتنی پڑے لکھیا نہ پورا اعتماد
26:23وہ اکیری اس دنیا کا مقابلہ نہیں کر سکتی
26:26سمجھو اس بات کو
26:27عورت چاہے جتنی بھی پڑھ لکھ چاہے
26:31کتنی بھی پورا اعتماد کیوں نہ ہو جائے
26:33اسے مرد کے سہارے کی ضرورت پڑتی ہے
26:35یہ صاف کر کے
26:37رکھو وہاں پہ
26:38باتیں کرا لو اس سے جتنی مرضی
26:41اب بلائیں نا مرد کو بھی
26:43اس کام کے لیے
26:44مرد مرد مرد
26:46ایسی رکھوں گی
26:48سکھاؤں گی تو نہیں
26:49بہتا ہے جو پلکوں سے
27:00وہ آنسو یہ کہتا ہے
27:03ٹوٹے جو بھروسہ تو
27:06باقی کیا رہتا ہے
27:09اس دل سے جڑے ہیں جو
27:12وہ رشتے نبھانے کو
27:15ماشوم سا یہ ایک دل
27:19کتنے غم سے تا ہے
27:22تمہیں پاس پرسٹ ایک بینڈج ہے
27:30وای واتھا بڑ
27:32مجھے سٹیپلر پین لگ گئے گیا
27:34اس میں گلیڈنگ ہو رہی ہے
27:37پین بھی بہت ہو رہا ہے
27:38یہ ہے گلیڈنگ
27:39مجھے سٹیپلر پین کیسے لگا لی
27:41تم نے اپنی گھلی پر
27:42یہ تھی کیریلیس کیسے ہو سکتی
27:43یار تم خون کتنا نہیں کرلے تمہارا
27:45میرے پاس میرے بار ڈراؤز میں بینڈے جایے در
27:48اور میرے ساتھ ہوں
27:48کم
27:49یاد در تو نہیں ہو رہا
28:02تمہیں اپنے دے پریشان دیکھ کر
28:05میرا سارا ترت ختم ہو گیا
28:08پریہاں ام نوٹ کلیڈنگ
28:10نی دیرہم آئے
28:11ممی کہتی ہے
28:15جو آپ کی پین پھیل کرتا ہے
28:17وہ ہی آپ سے سچا پیار کرتا ہے
28:20اور ام سو لکی
28:22تڑی رگ می سو مچ
28:25پیار ہے
28:27اور بے حساب
28:28وہ تمہیں کبھی تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا
28:32اور
28:33اگر ہمارا کبھی پرک اپ ہو گیا
28:35تب بھی اسی طرح میری پین فیری کرو گیا
28:38ایسی باتیں نہیں کرتے
28:41ہم کبھی بھی اعلق نہیں ہو سکتے
28:44کبھی بھی نہیں
28:45کیونکہ میں تم سے ہمیشہ
28:51اسی طرح پیار کرتا رہوں گا
28:53شکریہ
28:56پیار کرتا رہا
28:56چی hiding
28:58آری ہی بھی
28:59چی Cherna
29:02بچھچڈنا تو
29:05کبھا خیل ہے
29:07کشوائت کا
29:08ançais
29:10کwar دور
29:11بھی جا کے دل
29:13بچھچی رہتا ہے
29:17یہ جانو دل ہم نے صدقے میں وارا ہے
29:26عشق میں جیتے ہیں جس عشق نے مارا ہے
29:34دل عشق میں ہارا ہے
29:38دل عشق میں ہارا ہے
29:51تیرے عشق نے مارا ہے
30:04تم بھی کیا سوچ رہی ہوگی نا
30:07کہ یہاں آکے دوست کے ساتھ بیزی ہو گیا
30:10ان کی فیملی بھی ان کے ساتھ یہاں پر نہیں ہے
30:15اور فوڈ پوائزننگ میں تو انسان ویک ہو ہی جاتا ہے
30:20ایسے وہ کونسے دوست ہیں آپ نے کبھی ذکر نہیں کیا مجھ سے
30:27آفیس کو لی گئے کافی پرانا
30:32شاید اس لیے ذکر نہیں کیا ہوا
30:35آپ چاہے پی لیجئے اس کے بعد شاور لے کر تھوڑی تیر ریسٹ کر لیجئے
30:41اس کے بعد ہم آپ کے دوست کو دیکھنے جائیں گے
30:44نہیں اس کی طبیعت اب کافی بہتر ہو چکی ہے
30:47وہ ہو سکتا ہے آج شام اسلام آباد واپس چل جائے
30:50میں کافی تھک گیا ہوں تھوڑا سا ریسٹ کروں گا
30:56جانبس ہوں تھا
31:00انہیں دوست thing
31:04چین
31:06ہاں
31:25ارے میڈم یہ کیا کر رہی ہیں آپ
31:41دکھائی نہیں دے رہا
31:43اپنے ہوتیلوں واپس آ رہی ہیں
31:44لیکن آپ کی طبیعت
31:45میری طبیعت کیسی ہے کیسی نہیں
31:49میں اچھے تھی کیسے جانت
31:50تم جو اپنا کام کرو
31:52اچھا سنو
31:54جے
31:55وہ جو صاحب مجھے
31:57رات کو لے کر آئے تھے
31:58وہ کب گئے ہیں
32:00ابھی آدھا گھنڈہ پہلے
32:01وہ رات بھر یہیں پر تھے
32:06میرے ساتھ
32:07وہ تو رات بھر یہیں تھے
32:09آپ کے پاس ہی
32:10اور صبح جاتے ہوئے وہ ہسپیٹل کا
32:13بل بھی پے کر کے گئے
32:14ٹھیک ہے
32:17تم جاؤ میں آتی
32:25تم چاہے جتنا بھی ان پا کرو
32:28میں جانتی ہوں
32:29کہ تم ابھی بھی مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں
32:32اچھا مجھے بہت بھوک لگ رہی ہے
32:48پلیز کچھ اچھا سا آرڈر کریں
32:50ہاں why not
32:52بٹ میں اٹیم سے کچھ نکلوا کر آتا ہوں
32:54آئی ڈونٹ تنگیر لوگ ہاں پر کارڈ ایکسپپ کریں گے
32:56تم دب تک سوچو کہ کیا کھانے
32:58آل بی بیک
32:59ہوگئے
33:20ہلو
33:28آپ کیسے ہیں
33:30میں ٹھیک ہوں
33:31سوری میں نے
33:33میں نے آپ کو پہچانا نہیں
33:35I think
33:37I've seen you somewhere
33:38Are you from Karachi
33:40Yes
33:41I'm from Karachi
33:43لیکن
33:43آپ کون
33:45وہ
33:46actually
33:46آپ کا
33:47face
33:47پہت
33:48فہمیلیر
33:48سا لگ رہا تھا
33:49تو
33:50میں نے سوچ آپ سے پوچھلوں
34:19آپ کیا
34:28اکیلی آئی ہیں
34:29نہیں نہیں
34:31میں یہاں
34:32ہزبن کے ساتھ آئی ہوں
34:33actually
34:34ہم لوگ
34:34ہنیمون ٹرک پر رہے ہیں
34:36تو
34:36آپ کے ہزبن کے دن ہیں
34:38وہ
34:39actually
34:40بس
34:40ایٹی ایم تک ہی گئے
34:41آتے ہوں گئے
34:42آپ
34:59آپ
35:01انجوئی کریں
35:02انشاءاللہ
35:04ہماری مولکات ہوتی ہے
35:05میں بھی ان کراچی
35:06ہاں انشاءاللہ
35:07音乐
35:08ہماری موسیقی
35:08موسیقی
35:38موسیقی
35:50ارے
35:51کیش نکال لیا
35:52مجھے سچ میں بہت بھوک لگیا
35:54پلیس پکوڑی ہی آرڈر کر دیں
36:00وہ لڑکی کون تھی
36:04کون لڑکی
36:06وہ جو تم سے باتے کر رہی تھی
36:09میرے آنے سے پہلے
36:13اچھا وہ
36:15وہ ایکچولی پوچھ رہی تھی کہ
36:17آپ کو اتنے
36:19ہنڈسوم ہزبن کہاں سے ملے
36:27مجھ سے اور میری بیوی سے دور رہا ہوں
36:29بیوی سے دور رہا ہوں
36:30میں تم سے کوئی تعلق نہیں رکھنا جاتا
36:33قسمت پر سے مجھے تمہارے پاس لی آئی ہے
36:36قسمت نہیں کہتے اسے
36:37زد کہتے
36:39میں نے اپنی بیٹی کے زندگی
36:41اب اپنی ہاتھوں سے مشکل میں ڈال دی
36:44میرا دل اب صرف ایک ہی نام پر دھڑکتا ہے
36:46اور وہ ہے میری پیوی
36:47اور وہ ہے میری پیوی

Recommended