#newsbulletin #arynewsbulletin #fireincident #fire #rawalpindi #pakistanvsnetherland #pakvsned #pakistanteam #faheemashraf #babarazam #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30। ।
01:00It's been a long time for a long time for a long time.
01:30ڈسلامباد سے ریس کیو فائر فائٹرز اور فائر سروسیز کو تیرے گیا ہے
01:33آگ بجارے میں مسروف ہے اس وقت یہ فیکٹری خالی ہے یہاں کوئی بھساوا تو نہیں ہے
01:37ٹیکھیں آپ فیکٹری خالی جب یہ آگ لگی تو ورکنگ دے ہے چھتی کا روز بھی نہیں ہے
01:43تو تقریباً زیادہ تر جو محنت کشتے فیکٹری کے اندر ان کو نکال لیا گیا ہے
01:49لیکن ابھی بھی کچھ افراد کے فیکٹری کے مختلف حیثوں سے پکارنے کی
01:53or help us to try to do a better job
02:00and people are going to try to do a good job
02:03we have a good job
02:08we have a good job
02:11The Muslim must have been killed, but the President of the United States of the United States of America
02:30. . . . . . . . .
03:00. . .
03:30. . . . . .
04:00. . . . . . .
04:30. . . . . . . . . . .
05:00New York Times
05:30New York Times
06:00New York Times
06:30New York Times
07:00।
07:02।
07:04।
07:18।
07:20।
07:24।
07:28।
07:29।
07:30।
07:31।
07:35।
07:37।
07:41।
07:51।
07:54।
07:55।
07:57invest $1 billion in AI by 2030. AI curriculum will be introduced not only in all federally controlled
08:08or run schools, but also all schools of AJK and Gilgit-Baldistan as well as remote parts of
08:19Balochistan to prepare our youth for leadership and digital economy. We'll provide
08:251,000 fully funded PhD scholarships in AI to our boys and girls all over the country by 2030.
08:36We will launch a nationwide program to train 1 million non-IT professionals in AI skills,
08:48enabling them to enhance productivity and improving livelihoods.
08:54I want to assure you, ladies and gentlemen, with your solid cooperation, with your hand-holding,
09:03Pakistan will be a great partner in this field.
09:07�뽑ے کسیلے کو آگے بڑھاتے ہیں سپریم کورٹ نے جیل میں بانی پی ٹی آئی کی موجودہ حالت سے متعلق ریپورٹ طلب کر لی.
09:13فاریکین اور ایٹارنی جنرل کو نوٹس جاری. عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی فوجداری درخواستوں پر آج کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا.
09:19لطیب خوصہ کی بانی سے ملاقات کی استداء پر حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا.
09:24چیف جسس، یاہی آفریدی اور جسس شاہد بلال حسن پر مشتمل بیچ نے حکم نامہ جاری کیا.
09:29حکم نامے کے مطابق بانی کی جیل میں حالت سے متعلق ریپورٹ آحال جمع نہیں کروائی گئی.
09:34عدالت نے ابتدائی طور پر نشاندہی کی کہ مقدمات غیر موثر ہو چکے ہیں.
09:38دورانے سماعت سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کرانے کی استداء مسترد کر دی.
09:43چیف جسس نے ریمارک سے کہ بغیر نوٹس کیے ملاقات سے متعلق کوئی آرڈر نہیں دے سکتے.
09:48دیکھنا ہوگا کہ اس غیر موثر ہو چکا یا ابھی چلایا جا سکتا ہے.
09:51رخواست قابل سماعت ہونے کے اعتراض کی رکاوٹ کو عبور کرنا ہوگا.
09:55آپ کے مقدمات دوسری عدالتوں میں زیرے التواہ ہیں.
09:58عدالت بانی اور شاہ محمد قریشی کے سائفر کیس میں بریت کے خلاف اپیلوں پر تین رکری بینچ بنانے کا حکم دے دیا.
10:04الکادے ٹوست میں بانی کی درخواست زمانت غیر موثر ہونے پر خارج کر دی گئے.
10:13سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی زمانت منسوخی کے لیے دائر حکومتی درخواستیں خارج کر دی ہیں.
10:18بانی کے وکیل سلمان صفدر کا کہنا ہے.
10:21بانی کی صحت سے متعلق تشویش ہے.
10:23مشاورت کے لیے ملاقات کرنا قانونی حق ہے.
10:26سلمان اکرم راجہ نے کہا سپریم کورٹ کے علاوہ کسی عدالت سے انصاف کی توقع نہیں.
10:31آج وہ تمام کیسز جو سرکار کی جانب سے دائر کیے گئے تھے.
10:36عمران خان صاحب کی منسوخی کے لیے اور بشرا عمران کی زمانتوں کی منسوخی کے لیے خارج ہو گئے ہیں.
10:43ڈسمس ہو گئے ہیں.
10:43سرکار نے دو تین کیسز میں وقت مانگا ہے کہ ہمیں انسٹرکشنز لینے دیں.
10:48جیسے ان کو انسٹرکشنز لینے کا رائٹ ہے حق ہے یہ ہمارا بھی رائٹ اور حق ہے کہ ہم عمران خان صاحب سے کم از کم قانونی باتیں تو کر سکیں.
10:58جو بہانے بنائے جاتے ہیں میڈیکل کی ایکسکیوسز پر زمانتیں لے لی جاتی ہیں اور مقدموں سے چھٹکارہ حاصل کیا جاتا ہے یہ کبھی نہیں کیا.
11:06ان کی فیزیکل ہیلپ اور ان کی اس وقت ویل بینگ از آلسو ویری امپورٹنٹ.
11:12لاس ٹائم بھی مشکل حالات میں چیف صاحب کے حکم پر ہی میری ملاقات ہوئی تھی.
11:18میں اب بھی سمجھتا ہوں کہ میری کل عمران خان صاحب سے ضرور بشرا عمران سے ضرور ملاقات ہوگی.
11:24اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہمارے نہ مقدمے لگتے ہیں نہ ہماری درخواستے لگتی ہیں.
11:29ہائی کورٹ کا اپنا فیصلہ نہیں مانا جاتا ملاقات کے حوالے سے چیف صاحب سے ملاقات ہوئی.
11:35انہوں نے چیمبر میں ملاقات کی جس کے نتیجے میں ایک نامکمل میڈیکل ریپورٹ ہمیں دی گئی.
11:39اس ریپورٹ میں بالکل یہ نہیں بتایا گیا کہ کیا ٹیسٹ کیے گئے خان صاحب کی آنکھ پر ان ٹیسٹ کے کیا نتیجے ہیں.
11:46تو یہ ریپورٹ بھی نہ کافی ہے اس حوالے سے بھی ہماری درخواست اب دوبارہ لگنے والی ہے.
11:50اور اب سپریم کورٹ کے علاوہ ہمیں کوئی عدالت نظر نہیں آتی جہاں سے ہمیں انصاف کی توقع ہو.
11:55وزید خبریں ہوں گی اس بریک کے بعد.
11:57ہمارے ساتھ رہیے.
12:02بریک کے بعد مشامدید.
12:04اسلام آباد کی انصداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی راہنما رعوف حسان اور احمد وقاس جنجوہ پر فردے جرمائیت کر دی.
12:13انصداد دہشتگردی عدالت کے جاج تاہر عباس سپرا نے کیس کی سمات کی.
12:17رعوف حسان اور آئیشہ خالد ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے.
12:20ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا.
12:22عدالت نے اگلی سمات پر استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سمات تئیس فروری تک ملتوی کر دی.
12:30اسلام آباد کی ڈسٹریک این سیشن عدالت میں حقیقی آزادی مارچ کے دو کیسیز کی سمات ہوئی.
12:35عدالت نے علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب کو اشتہاری کرا دیتے ہوئے دونوں کے دائمے بورن گرفتاری کر دیئے.
12:41علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب عدالت میں پیش نہیں ہوئے.
12:48فروا چودری کہتے ہیں پی ٹی آئی کے پاس کوئی تنظیم نہیں.
12:52کوئی قیادت ہی نہیں ہے.
12:53موجودہ قیادت کنفیوز ہے.
12:55اسے پتا ہی نہیں کرنا کیا ہے.
12:57باقبر صویرہ میں گفتگو میں انہوں نے مزید کہا.
12:59پی ٹی آئی نے اپنی لیڈرشپ آؤٹسورس کر دی.
13:01محمود اچکزئی کو بانی سے پہلے وزیر آزم سے ملاقات کرنی چاہیے.
13:06یہ کے پاس کوئی ارگنیجیشن نہیں ہے.
13:08کوئی لیڈرشپ نہیں ہے.
13:09وہ کنفیوز ہیں کہ آگر ہم نے کرنا کیا ہے.
13:12پی ٹی آئی نے ایک اور کام یہ کیا کہ آؤٹسورس کر دی ہے اپنی لیڈرشپ.
13:15یا تو علیمہ بی بی یا عمران خان کی فیملی جو ہے وہ فیصلہ کرے کہ وہ لیڈ کریں گے.
13:20عمران خان سے ملاقات کا فیلان کوئی فائدہ نہیں ہوگا چکزئی صاحب کو.
13:24ملاقات میں چکزئی صاحب عمران خان کو کہیں گے کیا؟
13:27آپ کے ہاتھ میں بھی تو کچھ ہونا.
13:28ان کو چاہیے شباہ شریف صاحب سے پہلے ملیں اور اس کے بعد عمران خان سے ملیں.
13:32تاکہ ان کو اندازہ ہو کہ شباہ شریف صاحب یا حکومت کیا کیا کر سکتی ہے.
13:37اور اس کے مطابق عمران خان سے پھر وہ بات کر کے ایجنڈ آگے چلائیں.
13:41میرے خانہ پروٹیسٹو ہونا چاہیے.
13:43ٹوکن پروٹیسٹو ہوا ہے.
13:44لیکن جتنا بڑا ایفیکٹیو ہونا چاہیے وہ نہیں ہوا.
13:49ٹاکس اور جو اتجاج ہے وہ کٹھا چل سکتا ہے.
13:53مشل پاکستان نے پاکستان ریفارملز ریپورٹ جاری کر دی.
13:56گزشتہ سال 135 وفاقی اداروں میں 600 اصلاحات کی گئیں.
14:00مقصد وقتی فیصلوں کے بجائے دیر پا نظام کا قیام ہے.
14:03وفاقی وزیر مصدق ملی کہتے ہیں 35 فیصد ریفارمز ڈیجیٹلائزیشن سے مطالق ہیں.
14:2335 فیصد کے قریب جتنی بھی ریفارمز ہیں اس وقت وہ سب ڈیجیٹائزیشن پر.
14:28آپ سب کو معلوم ہے کہ فائلوں میں کیا وارداتے ہوتی تھے.
14:31آج ایک دیڑ سال کے بعد سو فیصد فائلیں ڈیجیٹل ہو چکی ہیں.
14:37نینانوے فیصد نہیں نوے فیصد نہیں.
14:39ایک اشاریہ دو پانچ کھرب روپے کی سٹلمنٹ کی گئی ہے پچھلے ایک سال میں.
14:44ایک سو اٹھارہ ریفارمز کی گئی ہے انرجی سیکٹر.
14:47سات ساڑھے سات ہزار لوگوں کو ٹرین افسران کو کیا جا چکا ہے.
14:51ہماری اس وقت جو ایکٹیوٹی ہے پانچ سال میں تمام ڈیوٹیز کوئی ایسی نہیں ہوگی جو پندرہ بیس فیصد سے زیادہ ہوگی.
14:58وزیر دفاع خواجہ محمد آرل ڈیفنس شو میں پاکستانی اور سعودی دفاعی سٹالز کا دورہ کیا.
15:04نیویل شیف ایڈمیرل نوید اشرف اور سیکیٹری دفاعی پیداوار جنرل چراغ حیدر بھی ان کے ہمراہ تھے.
15:10خواجہ آصف نے جدید دفاعی ٹیکنالوجیز اور مسنوعات کا جائزہ لیا.
15:13انہوں نے دفاعی سنت سے وابستان امائندگان سے ملاقاتیں کی.
15:17وزیر داخلہ موسید نقفی سے اطالوی ہم منصب اور یورپین کمیشنر کا رابطہ اسلام آباد میں خودکوش دھماکے کی مضمت کی اور جانی نقصان پر افسوس کا احسار کیا.
15:35اطالوی وزیر داخلہ نے ایٹلی حکومت اور اپنی جانب سے متاثرین سے دلی ہمدردی کا احسار کرتے ہوئے کہا جہاں بہر کفرات کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں.
15:42ہم مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں.
15:45انہوں نے کہا اٹلی ہر قسم کی دہشتگردی کی سخت مصامت کرتا ہے.
15:52گورنر سیند کامران ٹیسوری کہتے ہیں فیصلہ ہو گیا بھارتی سپانسر دہشتگردوں اور ان کی نسلوں کو تباہ و برباد کیا جائے گا.
16:00بھارت کو سبق سکھانے کے لیے صرف پندرہ منٹ شاہی ہیں.
16:03ہمارے پاس ایسی ٹیکنالوجی ہے بھارت میں کھڑے ستر جہاز تباہ کر سکتے ہیں.
16:07جب ظلم حص سے بڑھتا ہے تو پھر حصتی سے مٹا دیا جاتا ہے.
16:12اور اب تو تم نے حسین کے ماننے والوں کے گھر میں ہاتھ ڈالا.
16:16اوپر والے کے عذاب سے نہیں بچ پاؤں.
16:18اس قوم سے لڑنا بھارتیوں جیسے بزدلوں کا کام نہیں ہے.
16:21اگر تم اتنے بڑے سورما ہو تو آؤ ہماری افواج کا مقابلہ کرو.
16:25تو حکومت اور فیل مارشل جنرل حافظ آسم منیر نے فیصلہ کر لیا ہے.
16:30بھارتی سپانسر اغوانستان میں ہو یا اس ملک میں موجود ہو ان کی نسلوں کو تباہ کریں.
16:36اب عمل درامت ہوگا اور آپ کو نظر آئے.
16:38بھارت کو سبق سکھانے کے لیے ہمیں صرف پندرہ منٹ چاہیے.
16:42جو جہاز ان کے ساتھ گرائے تھے نا ہم نے ان جہازوں پر ان کو بڑا فقر تھا.
16:46آج پاکستان کے پاس وہ ٹیکنالوجی موجود ہے جب ہم چاہیں ان کے ستر جہاز بھی ان کے گھروں میں جو کھڑے ہیں ان کو بھی تباہ کر سکتے ہیں.
16:54وزیر اطلاع سیند شرجیل میمن کہتے ہیں دھرنا دینے سے صرف آم آدمی کو تکلیف ہوگی.
16:59ایمکیم اور جماعت اسلامی کی سیاست ہی کراچی میں برا کہنے کی ہوتی ہے.
17:03پنجاب اور دیگر صوبوں میں بلدیاتی نظام نہیں ہے.
17:06وہاں یہ بیان کیوں نہیں دیتے؟
17:08پی ٹی آئی نے سمارٹ کام کیا چھٹی کے دن ہرطال کر دی.
17:12وزیر اطلاع سیند ڈاکٹر آزرا افزل پیچھو کہتے ہی ہیں
17:14لوکل گورنمنٹ کو کتوں کی بڑھتی تعداد کے بارے میں خبردار کر دیا ہے.
17:18ہم نے ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں انٹی ریبی سینٹر قائم کر دی ہیں جہاں ویکسین موجود ہے.
17:23کتوں کی تعداد میں کمی لوکل گورنمنٹ کی ذمہ داری ہے.
17:27لوکل گورنمنٹ کو ہم نے کہا ہے کہ کتوں کی جو تعداد ہے وہ بڑھتی چلی جاری ہے اس کے لیے پچھنے پچھ کریں.
17:32جتنی بھی ہسپتال سے ان میں ایمرجنسیز ہیں ان میں ہم نے انٹی ریبی سینٹر قائم کیے ہیں ویکسین رکھی ہوئے ہیں.
17:39کتے کاٹ رہے ہیں وہ تو سینل لیگیس کٹوں کا پرگرام کا کام نہیں ہوا ہے.
17:42دیکھیں وہ اس لیے وہ کی ایم سی کے حوالے کیا گیا تھا کیونکہ وہ لوکل گورنمنٹ کا کام ہے.
17:47کتے کی تعداد کم کرنا لوکل گورنمنٹ کا کام ہے.
17:49کراچی میں سپر ہائیوئر ٹول پلازا کے قریب ترافک حادثے میں جام حق ہونے والے بینک مینجر کی لاش اباسی اسپتال میں زابطے کی کاروائی کے بعد ورسہ کے حوالے کر دی گئی.
18:00گڑا پولیس تحال حادثے کی ذمہ دار ڈرائیوروں کو گرفتان نہ کر سکی.
18:03مزید بتا رہے ہیں افسر خان.
18:05دیکھیں سپر ہائیوئر ٹول پلازا کے قریب ایک افسوسناک حادثہ ہوا تھا جہاں پر تیز رفتار گاڑی نے بینک کے ایک مینجر کو کچل دیا.
18:15اختر حسین کی لاش کو زابطے کی کاروائی کے لیے اباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے.
18:20ملچن میمار کا رہائشی معمول کے مطابق جوب پر جا رہا تھا.
18:23پہلے جو گاڑی ہے اس نے ہٹ کیا ہے جس کے نتیجے میں یہ موٹر سائیکل سے گر گئے ہیں.
18:27پیچھے سے آنے والی کار ہے اس نے ان کو کچل دیا ہے جس کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہوئی ہے.
18:33پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں جو ڈرائیور ہیں وہ اپنی گاڑیوں سمیت موقع سے فرار ہو گئے ہیں ان کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جاری ہے
18:40اور اس سلسلے میں سی سی ٹی وی فوٹیج اور اینی شاہدین کے بیانات بھی آسل کیے جارہے ہیں.
18:46وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عالمی بینک کے صدر عجی بنگا نے وفت کے ہمراہ ملاقات کی.
18:57اس قابل تحسین قرار دیئے. موسمیاتی لچک، ڈیجیٹل گورننس اور جامع ترقی کے لیے مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی گئے.
19:05مریم نواز نے کہا پنجاب حکومت عالمی بینک کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے.
19:10مزید خبریں ہوں گی اس بریک کے بعد.
19:11ہمارے ساتھ رہیے.
19:17بریک کے بعد خوش آمدید.
19:18بیل خیبر پختنخواہ کابینہ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی گئے.
19:24وزیر اعلیٰ سوہر آفریدی نے کہا خیبر پختنخواہ پہلا صوبہ بننے جا رہا ہے جو بھیگ کے مسئلے کا جامعہ اور پائدار حل دے گا.
19:31بیل خیبر پختنخواہ میں بھیگ مافیا کے مکمل خاتمے کے لیے تاریخی قانون سازی ہے.
19:35بیل بھیگ کے منظم نیٹورکس اور استحصال کے خلاف فیصلہ کنبار ہوگا.
19:39حکومت بھیگ کے خاتمے کے لیے حقوق پر مبنی اور اصلاحی راستہ اختیار کر رہی ہے.
19:43بچوں کو بھیگ پر لگانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی.
19:46بچوں کو بھیگ سے نکال کر تحفظ اور وہالی دینا حکومت کی ذمہ داری ہے.
19:53پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ کل یو ایس اے کے خلاف کے لگی.
19:57کولمبو میں موجود پاکستانی فینز اگلے میچ کے لیے کتنے پرجوش ہیں
20:00اور قومی ٹیم سے انہیں کیا کیا امیدیں ہیں شاہد حاشمی سے جانتے ہیں.
20:05کرکٹ کے اپنے انداز ہوتے ہیں.
20:07چاچا کرکٹ صوفی جلیل ہم سالہ سال سے دیکھ رہے ہیں.
20:09پھر زمان خان انہوں نے چاچا ٹی ٹوئنٹی کا نام لیا.
20:13ایک چاچا پاکستانی ہے جو دوبائی سے آتے ہیں.
20:15دوبائی میں سارے میچز کور کرتے ہیں.
20:17اور اب تو وہ سوشل میڈیا پر بھی ملینز اف ان کے فینز ہیں.
20:21ان سے بات کرتے ہیں کہ پاکستان اور یو ایس اے کا میچ کیسے دیکھ رہے ہیں.
20:25یو ایس اے نے جس طرح انڈیا کے خلاف وہ کھیلے ہیں
20:27تو ہم اس کو ایزی تو نہیں لے سکتے ہیں.
20:29پچھلے ورلڈ کپ میں بھی یو ایس اے نے ہمیں سرپرائیز دیا تھا.
20:32تو پاکستان کی ٹیم آج چونکہ پریکٹس کرنے آئی ہے.
20:35پہلا میچ بھلے ہی فس کے جیتی ہے.
20:36لیکن پاکستان اس ورلڈ کپ کی خطرناک سرین ٹیم ہے.
20:39انڈیا ہارتے ہر دے بجا.
20:40اس طرح انگلنڈ جیتا ہے.
20:42بہت مشکل سے جیتا ہے.
20:43اب سے یہ ہمارے ہمسائیوں کے پاس ورلڈ کپ گیا ہے.
20:45یہ ورلڈ کپ ٹوٹری دھکا سٹارٹ ہو گیا.
20:47پاکستان کے گھٹروں میں بیٹھ کے یہ منتے کار رہے ہیں.
20:49جو کل تک کہتے تھے کہ ہمیں ان کی ضرورت نہیں ہیسٹری بنیئے
20:51کہ کسی ہمسائی بورڈ کے لیے کوئی خاندانی بورڈ لڑا ہے فرنٹ کو.
20:55تکبر اب ان کا سارا کے سارا خاک میں مل چکا ہے.
20:58اب یہ پریشر میں ہوں گے اور پاکستان انشاءاللہ ان کو ہرائے گا
21:02اور میچ ہو جانا چاہیے آپ کو.
21:03پڑوڑوں لوگوں کا یہی نظریہ ہے کہ پاکستان نے اپنا موقف منوایا ہے
21:07درست انداز میں منوایا ہے آئی سی سی کو انڈیا کو مجبور کر دیا
21:11کہ بات کریں اور باتچیت کا حل یہی نکلتا ہے
21:13کہ جیسے شائر نے کیا خوب کہا ہے
21:16قرب کے نہ وفا کے جھگڑے ہوتے ہیں
21:19سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں
21:20چین میں ڈرون کی مدد سے کھیتوں سے فروٹ اکٹھا کیا جا رہا ہے
21:23چین کے شہر چونکنگ میں ڈرون اور روبوڈ ڈاگز
21:26پھل اور سبزیاں کھیتوں سے جمع کر رہے ہیں
21:28تاکہ انہیں پروسیسنگ یا مارکٹ میں بھیجا جا سکے
21:31ڈرون اور روبوڈ ڈاگز سے ذریعی کام تیز اور آسان ہو گیا ہے
21:35جدی ٹکنالوجی کے استعمال سے کھیتوں میں محنت اور وقت کی بچت ہو رہی ہے
21:38آپ کو خبر دیں
21:42لیبیا کے ساحل شہر زبارہ کے شمال میں
21:45تارکی نے بطن سے بھری ربر کی کشتی اُلٹ گئی ہے
21:48انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف مایگریشن کے مطابق
21:51ڈوبنے والی کشتی میں پچپن افراد سبا تھے
21:53کشتی حادثے میں ترپن افراد ڈوب گئے
21:55جن میں دو ماسون بچے بھی شامل ہیں
21:57نیوز بلٹن سے فیل وقت اتنا ہے
22:02دیکھتے رہیے آبانیوز

Recommended