00:26Al-Fatihah
00:30ایک ساتھ میں آسمان پہ گئے تو حارون علیہ السلام
00:32چھٹے آسمان پہ گئے تو موسی علیہ السلام
00:34یہ سب استقبالی جماعت تھی
00:37جیسے ابھی آپ لوگوں نے گیٹ پر کھڑی کی ہوئی تھی
00:40استقبالی جماعت
00:42ساتھ میں آسمان پہ پہنچے
00:44تو عبرہیم علیہ السلام
00:48وہاں سے آگے گئے تو صدرت المنتہا
00:53کائنات کا بورڈر
00:55end of the universe
01:28End of the Universe
01:28ڈرش کے دروازے کھل رہے ہیں
01:29اور اللہ کا ڈرش جھوم رہا ہے
01:31کہ آج کوئی آ رہا ہے
01:33اور وہ وجد میں ہے رکس میں ہے
01:35مستی میں ہے شوق میں ہے
01:37کوئی آ رہا ہے
01:38آپ کے قدم مبارک
01:39ڈرش کی سطح پر لگے
01:42اور اڈرش اور اللہ کے درمیان
01:45لا محدود پردے نور کے ہیں
01:48میرے اللہ نے سارے
01:50سارے سارے پردے
01:52ہٹا کر فرمایا
01:53السلام علیکہ ایوہاں نبی
01:57ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:59اے میرے محبوب نبی
02:02آپ کا رب آپ کو
02:03سلام قیش کرتا ہے
02:05سبحان اللہ
02:07اور پھر آپ نے کہا
02:10اتحیات للہ والصلاوات والطیبات
02:13میرے رب میری جان میرا مال
02:16میرا سب کوش میرا بول
02:19سب تیرے لیے
02:20میری ہر بندگی تیرے لیے
02:22وہ جانی ہو مالی ہو زبانی ہو
02:24سب تیرے لیے
02:25اس پر اللہ نے خوش ہو کر
02:26کہا السلام علیک
02:29ایوہاں نبی
02:30السلام علیکم نہیں
02:31علیک
02:32صرف آپ کو
02:33آپ کا رب سلام پیش کرتا ہے
02:35علیکم میں تھا
02:36وہ تھا آپ
02:37سب کو
02:38سب کو نہیں
02:39صرف آپ کو
02:40میرا
02:41اے میرے محبوب
02:42آپ کا رب
02:43صرف آپ کو
02:44یہ عزت دے رہا ہے
02:45کہ
02:47آپ کو
02:47آپ کا رب سلام پیش کرتا ہے
02:49آپ پر
02:50اللہ کی رحمت ہو
02:51اللہ کی برکتوں ہو
02:53پھر آپ نے نبی پہ خربان جاؤ
02:55انہوں نے
02:55امت کو شامل کر لیا
02:57کہا چھا
02:58یا اللہ
02:59وہ تو تیری شان
03:00بے نیازی ہے
03:01آپ نے
03:02مجھے
03:02اپنی رحمت سے نواز کر
03:04کہا
03:04السلام علیکہ
03:06پر اب میں
03:06کہتا ہوں
03:07میری قبول
03:10میرے اوپر اور میری امت پر بھی
03:12تیرا سلام آ جائے
03:13کیا نبی اللہ نے دیا
03:15سبحان اللہ
03:16آپ نے فوراً امت کو شامل کیا
03:18السلام علیکہ
03:21یا اللہ ہم سب پر
03:22ہم سب پر
03:23پوری امت پر تیرا سلام ہو
03:25پوری امت پر تیرا سلام ہو
03:28وہاں جو
03:29تفہ دیا
03:30بہت سی باتیں ہوئیں
03:32ایک حضیت سناتا ہوں پھر
03:33نماز کی بات کرتا ہوں
03:37آپ نے
03:39عرض کی
03:40یا اللہ
03:40ابن رہیم آپ کے خلیل تھے
03:42اور موسیٰ آپ کے کلیم تھے
03:45اور داوود کے لئے
03:46لوہا نرم تھا
03:47سلمان کے لئے
03:49ہوا تابع تھی
03:50اور عیسیٰ علیہ السلام
03:51ان کے لئے مرد زندہ تھے
03:54فمازہ جعلت لی
03:55یا اللہ میرے لئے کیا ہے
03:58تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
04:00وَلَيْسَ قَدْ آتَائِتُكَ أَفْدَلَ مِن ذَلِكَ
04:03میرے محبوب
04:05آپ کو وہ دیا ہے
04:06جو کسی کو نہیں دیا
04:07اچھا
04:08کہا لہا وہ کیا ہے
04:10کہ وہ یہ ہے
04:11قیامت تک تیرا میرا نام
04:12اکٹھا رہے گا
04:13جدا نہیں ہو سکتا
04:17آپ کو میرا ساتھ مل گیا ہے
04:20آپ کو میرا قرب مل گیا ہے
04:22لَا إِلَهَ إِلَّا لَا آگے پڑھو
04:25اب یہ جدا ہو سکتا ہے
04:29کوئی آتا ہے نا
04:30آفیسر
04:31تو اس کا نام کی پلیڈ لگتی ہے
04:33نیم پلیڈ لگ جاتی ہے
04:35جب وہ سال دو سال تین سال بعد
04:37ٹرانسفر ہوتا ہے
04:38تو اس کی نیم پلیڈ تبدیل ہو کے
04:40دوسری لگ جاتی ہے
04:41یا اپنے دفتروں میں دیکھتے رہتے ہیں
04:43تو آدم سے لے کر
04:45موسا تک یہی تھا
04:46ایک نبی آئے
04:47ان کے نام کی پلیڈ لگی
04:49وہ گئے تو
04:49اتر کے دوسرا آگیا
04:50تیسرا آگیا
04:51چوتھا آگیا
04:51جب ایک کم ایک لاکھ چوبیس ہزار
04:54ہوئے عیسیٰ
04:55لا الہ الا اللہ عیسیٰ روح اللہ
04:58تو جب ان کو اللہ نے اٹھایا
05:00تو وہ پلیڈ اتر گئی
05:01اب آنا تھا محمد الرسول اللہ نے
05:03تو اللہ نے اعلان کر دیا
05:05اللہ ذکر تو اللہ ذکر تمعی
05:07اب یہ نیم پلیڈ نہیں ہٹ سکتی
05:09قیامت کا دھماکہ بھی اسے نہیں ہٹا سکتا
05:12اب آپ کا اور میرا نام
05:14ہمیشہ اکٹھا رہے
05:15جدا نے
05:16پھر اللہ نے اور کیسے اکٹھا کیا
05:18وہ کتنی چیزوں کو اس میں مناسبت سے پیدا گئے
05:22اللہ کے لفظ میں کوئی نکتہ ہے
05:24بولو
05:27محمد میں کوئی نکتہ ہے
05:30احمد میں کوئی نکتہ ہے
05:35جن حرفوں پہ نکتہ آتا ہے
05:45یہ کمزور ہیں
05:47اور جن حرفوں پہ نکتہ نہیں آتا
05:49یہ پاورفل ہیں
05:50تو اللہ نے اپنے اپنے حبیب کے نام کے لیے
05:53وہ حرف لی ہے جو پاورفل ہیں
05:55کہ ان میں کوئی نکتہ کوئی نہیں ہے
05:59اس لیے اللہ کا اصل نام
06:01اللہ ہے
06:02خدا نہیں ہے
06:03ہمارے برے صغیر میں خدا چل گیا
06:05یہ کسی فارسی نے
06:06نام
06:08اپنی علم سے بتایا
06:10خدا اسے کہتے ہیں بچو
06:12جسے کسی نے نام بنایا ہو
06:14لیکن اللہ وہ نام ہے
06:16جو اس نے خود اپنا نام رکھا
06:18کہ میں اللہ ہوں
06:19ذالکم اللہ ربکم الحق
06:22اللہ لا الہ الا ہو
06:25الف لامیم
06:26اللہ لا الہ الا ہو
06:28هو اللہ اللذی لا الہ الا ہو
06:31فَإِن تَوَلَّوْ فَقُلْ حَسْدِيَ اللَّهُ لَا الْحَا إِلَّهُ
06:36اللَّهُ يَبْدَوْ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ
06:39اللَّهُ الَّذِي رَفَى السَّمَاوَاتِ بَغِیرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا
06:43قُلْهُ وَاللَّهُ أَحَدْ
06:45اللَّهُ السَّمَدْ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
06:48وَلَمْ يَكُلْ لَهُ
06:49كُفَ وَنْ أَحَدْ
06:50اس کی عادت ڈالو
06:51کہ خدا کی بجائے
06:53اللہ زبان سے نکلے
06:55تو اس میں نور زیادہ ہے
06:57اس میں نورانیت زیادہ ہے
06:59تو کوئی نکتہ نہیں
07:00تینوں پر
07:01اب دوسری مناسبت
07:03اللہ چار حرف
07:06محمد چار حرف
07:08میم حا میم دال
07:10احمد چار حرف
07:13اللہ چار محمد چار
07:15احمد چار حرف
07:17یہ مناسبت سمجھ میں آئی
07:19اگلی مناسبت
07:20ان تینوں کو جمع کرو تو بارہ بنتا ہے
07:23اللہ کے چار حرف
07:25محمد کے چار
07:26آٹھ احمد کے چار
07:27بارہ
07:28جب اللہ نے کلمہ توحید جوڑا
07:30اور کلمہ رسالت میں سکھایا
07:32تو لا الہ الا اللہ کے بارہ حرف ہیں
07:35اور محمد الرسول اللہ کے بھی بارہ حرف ہیں
07:38صلو اللہ
07:40تو آپ نے کہا
07:42میرے محبوب
07:43آپ کو میں نے پتہ کہہ دیا ہے
07:46قیامت تک آپ کا نام
07:48میرے نام کے ساتھ رہے
07:51وہاں پچاس نمازیں دیں
07:53میرے محبوب
07:54آپ کی امت کے
07:56مرد عورتوں کے لئے پچاس نمازیں
07:59اور میں قربان جاؤں اللہ کے نبی کی
08:02رضا پر
08:03رضا بر قضا
08:05ایک دفعہ نہیں کہا
08:07یا اللہ یہ پچاس پڑھیں گے کیسے
08:10سواج
08:11پچاس کیسے پڑھیں گے
08:12پتہ پہلی امتوں پر کتنی نمازیں فرض تھی
08:15دو
08:16فجر کی دو رکعات
08:18اثر کی دو رکعات
08:19میرے نبی اسی وقت آمین کہا
08:21اور واپس چل پڑھے
08:22میں نے کہیں پڑھا نہیں لیکن مجھے
08:25لگتا ہے
08:26کہ موسیٰ کو
08:27اللہ نے خود ہی کھڑا کیا ہوگا
08:29کہ یہ میرا نبی پچاس
08:31لے کے جا رہا ہے
08:34مجھ سے کہا ہی نہیں
08:35میں کم کروں تو موسیٰ
08:37اسے میرے پاس واپس بھیجھ
08:39موسیٰ علیہ السلام
08:40خود کیسے کھڑے ہو سکتے تھے
08:41بہرحال چونکہ میرے ذہن کی بات ہے
08:43پڑھوی بات نہیں ہے
08:44تو میں اتنے دعوے سے نہیں کہہ سکتا
08:48آگے موسیٰ علیہ السلام
08:50کھڑے تھے
08:50حضور
08:51کیسے رہی ملکات
08:52کب پچاس نمازیں ملیں
08:55کہنا کہ توبہ توبہ
08:56کون پڑھے گا
08:58اللہ کے واسطے واپس جائیں
08:59تھوڑی کر واکل ہیں
09:02تو آپ چھٹے آسمان پر پہنچ چکے تھے
09:05سدرت المنتہا سے چھٹا آسمان
09:08لاکھوں کروڑوں سال کا فاصلہ
09:10لیکن وہ یوں تہہ ہو رہا تھا
09:12واپس گئے
09:14یا اللہ
09:14کوئی تھوڑی کر لے
09:16خفف عن امتی
09:17تو اللہ کہتا ہے
09:18چلو ٹھیک ہے
09:19ہم نے پانچ ہی دینی ہے
09:20پہنٹالیس ماف
09:21نہیں اللہ نے کہا پانچ ماف
09:24پہنٹالیس لے کے واپس گئی دیئے
09:26آگے پھر موسیٰ علیہ السلام
09:28کھڑے ہو چکے
09:29لیکن نبی نے پھر نہیں کہا
09:30کہ تھوڑی کریں
09:35کہا نہیں یہ میں منت کرتا ہوں
09:36اب واپس جائیں
09:37انہوں نے کوئی نہیں پڑھنی
09:39بہت زیادہ ہیں
09:40پھر واپس
09:41اللہ نے پھر
09:45چالیس اڑانے کی بجائے
09:46اللہ نے کہا
09:47اچھا پانچ ماف
09:50تو چالیس ہو گئی
09:52پھر موسیٰ علیہ السلام
09:53نے ہاتھ جوڑے
09:54تو انہوں نے کہا
09:54اچھا پانچ ماف
09:56تو پینتیس ہو گئی
09:57پھر موسیٰ علیہ السلام
09:58ایک دفعہ میرے نبی نے
10:01خود نہیں کہا
10:01سبحان اللہ
10:02آپ کی ایک دعا ہے
10:06یا اللہ مجھے اپنی تقدیر پر
10:09راضی کر لے
10:09جو تو کہے
10:10میں سر جھکا دوں اس کے سامنے
10:13میرا کام ہی ہو
10:14تیرے آگے سر جھکا دیں
10:15پینتیس
10:16یا الوسول واپس
10:18اللہ نے کہا
10:19چلو پانچ اور کام
10:21تیس
10:22پھر واپس
10:23انہوں نے بھیجا
10:24پھر پانچ اور کام
10:26چلو میرے محبوب پچیس
10:27پھر واپس
10:29چلو میرے محبوب دیس
10:30پھر واپس
10:31میرے محبوب پندرہ
10:33پھر واپس
10:33میرے حبیب دس
10:35پھر واپس
10:36میرے حبیب پانچ
10:38پانچ پہ آگے
10:39اب پہنچے
10:40اب موسیٰ علیہ السلام
10:41کہنے کے
10:42اب کیا ہوا
10:43کا پانچ رہ گئی
10:44کا کوئی نہیں پڑھنے
10:47سپیریئر دے لڑکے ہیں
10:48کوئی نہیں پڑھنے
10:51ایک کی پڑھنے
10:52وہ یہاں تھا گئی
10:53جمعہ دی نماز
10:54نماز آپ کو
10:55فاؤنڈیشن دے گی
10:56قرآن کی تلاوت
10:58آپ کو فاؤنڈیشن دے گی
10:59حج زکاة
11:00روزہ آپ کو
11:01فاؤنڈیشن دے گا
11:02لیکن جو
11:03بیلڈنگ بنیں گی
11:04اس بیلڈنگ کا نام ہے
11:07اچھے اخلاق
11:08اس بیلڈنگ کا نام ہے
11:10حسن اخلاق
11:12میرے نبی نے فرمایا
11:13کہ میں تمہارے اخلاق
11:16مکمل کرنے کے لیے
11:17بھیجا گیا ہوں
11:19اور کسی بھی
11:21مرد اور عورت کا جو
11:22ایک میک اپ نہیں ہوتا
11:24میک اپ کرتے ہیں
11:25میک اپ
11:26تمہارا سروید ہے نہیں
11:27کہ سرخی پوڈر تھا پلاو
11:28کہ ہم نہاتے ہیں یہ بھی میک اپ ہے
11:30ہم کپڑے بدلتے ہیں یہ بھی میک اپ ہے
11:32ہم جمعہ کی تیاری کرتے ہیں یہ بھی میک اپ ہے
11:35اور آگے لڑکے
11:36عورت کو زیب و زینت کی اجازت ہے
11:38تو تھوڑا سا اور آگے کر لیتی ہے
11:40یہ سارا میک اپ ہے
11:42لیکن یہ سارے عارضی ہیں
11:46وہ میک اپ جو آپ کو اتنا حسین بنائے
11:49کہ لوگ آپ پہ فضا ہو جائیں
11:51وہ میک اپ جس کو پسینہ نہ لے جائے
11:55بڑھا پا نہ لے جائے
11:56جس کو بیماری نہ لے جائے
11:59جس کو موت بھی نہ لے جائے
12:01وہ میک اپ ہیں
12:02میرے آپ کے اچھے اخلاق
12:05میرے نبی والے اخلاق
12:07میرے نبی نے فرمایا
12:12میں بھیجا گیا ہوں
12:14تمہارے اخلاق کو مکمل کرنے کے لیے
12:18اور نوے فیصد اخلاق
12:20سب نوجوان بچے بچیاں بیٹھے ہو
12:22مجھے دیکھو
12:23نوے فیصد اخلاق
12:26یہاں چھپے ہوئے ہیں
12:28یہاں
12:29اگر آپ اپنی زبان پہ
12:31لکمان علیہ السلام کا فرمان
12:33لکمان علیہ السلام
12:35جن کے نام پہ صورت آئیے قرآن میں
12:37بیٹا میں چپ رہنے پہ کبھی نہیں پشتا
12:39میں ہمیشہ اپنے بول پہ پشتا
12:42جب بھی مجھے شرمندگی ہوئی
12:44اپنے بول پر ہوئی
12:45خاموش رہنے پہ کبھی شرمندگی نہیں ہوئی
12:48میرے نبی نے فرمایا
12:50ابو ذر
13:03ابو ذر
13:04تمہیں دو کام بتاتا ہوں
13:06اگر تو کر گیا نا
13:08تو اللہ کی قسم
13:10تیرے جیسا پورے میدانِ معاشر میں
13:13ایک بھی نہیں ہوگا
13:14سوائے اس کے جو یہ کر لے
13:17اور کوئی نماز روزِ حج زکاة جہاد سے
13:21تجھے نہیں پکڑ سکتا
13:22کہ جی کیا ہے
13:23کہ ایک اس پہ قابو پانا
13:25ایک اخلاق اچھے رکھ
13:28ایک زبان پہ قابو
13:30ایک اخلاق اچھے
13:31ابو ذر رضی اللہ عنہ نے وہ کر کے دکھایا
13:34کہ پورا پورا مہینہ گزر جاتا تھا
13:37کسی سے مفتگون ہی فرماتے تھے
13:39کہ کہیں کوئی سخت بول نہ نکلیا
13:41مہینہ مہینہ ٹیپ لگا کے رکھتے تھے
13:44ایسی اللہ نے طاقت بخش
13:46ایسی اللہ تعالی نے ان کو حمد بخش