Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr - Topic: Allah Uske Rasool Aur Ulama Ki Ataat

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Raees Ahmed

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Muhammad Akmal, Hafiz Owais Ahmed

Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:26Alhamdulillah
00:28اور پسند کیا جاتا ہے
00:30اس قسم کی گفتگو گو چکے
00:31ظاہر ہے یہ جب علماء حضرات بیان فرماتے
00:34تو بہت ساری چیزیں
00:35ہمارے سوالات کے جوابات ہمیں مل رہے ہوتے ہیں
00:37اچھا اب سمرات کے حوالے سے
00:39اللہم علیہ آخد حسن رضیلی صاحب فرمائیں گے
00:41اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کے
00:44فوائد و سمرات میں چاہتا ہوں
00:46کچھ ارشاد فرمائے گا
00:47اور اس حوالے سے
00:50روشن ڈالی گئے
00:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:53رئیس پہ علماء کرام نے بڑی مضبوط
00:55کفتگو فرمائی
00:57اور اتیو اللہ و اتیو رسول و اولیل امر منکم
00:59کہ اللہ کی اطاعت کرو
01:01اللہ کے رسول کی اطاعت کرو
01:03اولیل امر کی اطاعت کرو
01:04فان تنازاتم فی شیئن فردوہیل اللہ والرسول
01:08انکنتم تؤمنون باللہ والیوم بالآخر
01:10فرمایا کہ اگر تنازو پیدا ہو جائے
01:13اختلاف پیدا ہو جائے
01:15معاملات کے اندر
01:16علماء کے درمیان
01:17کچھ اور معاملات ہو جائیں
01:18تو پھر اللہ اور اس کے رسول کی طرف لٹانا ہے
01:20لیکن اس میں ایک چیز
01:21بنیادی ذکر جو فرمائی ہے
01:23جو برکات و سمرات کے اندر بھی آتی ہے
01:25یہ تب ہے کہ فرمایا
01:27کہ اگر تمہارے اندر ایمان کامل ہے
01:29تو اطاعت ہمیں ایمان مستحکم و کامل دیتی ہے
01:34اللہ اور اس کی رسول کی اطاعت کے لیے فرمایا
01:37کہ ہمیں فوز عظیم عطا کرتی ہے
01:39Allah and his Rasul'll give it a time
01:42Allah and his Rasul'll give it a time
01:45that he is a
01:48la'allekum tu rahamon
01:50tu pere racham kiya jata hai
01:51Rab Tabaarak wa ta'ala ki shafqat o racham
01:53Rab Tabaarak wa ta'ala ki maharbaniyonga
01:55tu mmerkaz o maharbor bantay ho
01:57kab jaka hoeta hai
01:59jub tam Allah and his Rasul'll give it a time
02:01o
02:02aisa hoeta hai zindagi kandar
02:04que insan kahini pastak ho jata hai
02:06kobe barrier a jate hai
02:07حجن آجاتے ہیں
02:08تو فرمایا کہ
02:09وہاں سے جو نکلنے کا راستہ ہے
02:11وہ ہے اللہ اور اس کے رسول کی
02:12کامل اطاعت تو فرما بڑھتا ہے
02:14سبحان اللہ
02:15وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهِ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبْ
02:20وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُوْ
02:22فَلَا وَرَبِّكَ لَا يَوْمِنُونَ حَتَّى يُحَقِّمُ كَفِيمَ شَجْرَ بَيْنَهُمْ
02:27فرمایا کہ
02:28اگر تم یہ چاہتے ہو
02:29کہ تمہارا ایمان کامل ہو جائے
02:31رب تبارک و تعالیٰ کی
02:32رحمتیں برکتیں فلا کہ تم مستحق ہو
02:35اور اس کے بعد پھر فرمایا
02:36کہ
02:39اس کا دی اینڈ کامیابی یہ ہے
02:42کہ رب تبارک و تعالیٰ
02:43اس اطاعت و برداری کے نتیجے میں
02:46تمہیں جنات عطا فرمائے گا
02:48جس کے نیچے نہریں جاری ہو ساری ہیں
02:50تو دنیا و آخرت کی کامیابی
02:52بھرہائی
02:53جیسے مثال کے طور پر پیکٹیکل لائف کے اندر بھی
02:56ہم دیکھتے ہیں
02:56بظائر انسان کو لگتا ہے
02:58جیسے مصر صاحب نے ذکر فرمایا
02:59کہ ہمیں لگتا ہے
03:00کہ یار
03:00اگر ہم دین کو زیادہ پڑھیں گے
03:02یا یہ ساری چیزوں کے اندر جائیں گے
03:04تو کہیں ہم فس نہیں جائیں گے
03:05نہیں نہیں
03:06شریعت آپ کو نکالے گی
03:08شریعت آپ کے لیے
03:10جو ہے وہ ایگزٹ پیدا کرے گی
03:12یرید اللہ بکم اليسرہ
03:14ولا یرید بکم العسر
03:15رب تبارک و تعالیٰ
03:17تمہارے لیے تنگی نہیں چاہتا ہے
03:18وہ تمہارے لیے آسانی چاہتا ہے
03:20یہ انسان کا نفس ہے
03:22کہ انسان
03:23اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کو چھوڑ کر
03:25اللہ اور اس کے رسول کی پیروی کو چھوڑ کر
03:28نفسانی خواہشات کو
03:29اپنا الہ بنا بیٹھا ہے
03:32تم نے دیکھا وہ شخص کو
03:35جس نے نفسانی خواہشات کو
03:37اپنا الہ بنا لیا
03:38تو یہ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی طرف
03:41ہمیں نہیں جانے دیتا ہے شاتانِ لائن
03:43یامورکم بسوئی والفہشا
03:45وہ ہمیں برائی کے طرف کھینج کے لے کے جاتا ہے
03:47وہ ہمیں اپنی پیروی کے طرف لے کے جاتا ہے
03:49اور اس کے بعد نفسانی خواہشات
03:51وہ ہمیں کہتی ہے کہ نہیں
03:52یہ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو گے
03:54تو تمہارا یہ یہ سب کچھ پورا نہیں ہوگا
03:56تم پھس جاؤگے
03:57اس دنیا کے اندر تمہارے لئے مشکلات ہو جائیں گے
04:00ایسا نہیں ہے
04:01تمہارے لئے اس دنیا کے اندر بھی بہتری ہوگی
04:04اور وہاں تو بہتری ہی بہتری ہوگی
04:06اور کامیابی کا مدار یہی ہے
04:08کہ زندگی تم اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت و فرمبرداری کے اندر
04:12زار کے جاؤں
04:13کہنے سبحان اللہ
04:14فوائد و سمرات دیکھیں آپ نے کتنی وسط ہے اس میں
04:17صرف یہ کہ اطاعت کرنی ہے
04:19اور جیسے کہ ابتدا میں بھی فرمائے گا
04:21وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّةِ وَلَإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
04:24کہ اللہ نے جنن و انس کو اپنی عبادت ہی کے لیے پیدا کیا ہے
04:27تو یہ اطاعت اور عبادت کے سمرات کتنے زیادہ ہیں
04:31اچھا یہ سمرات پر تو بات ہو گئی
04:33فوائد پر بات ہو گئی
04:34اب نافرمانی کی صورت میں
04:37یعنی اطاعت نہیں ہو رہی ہے
04:38بلکہ نافرمانی ہو رہی ہے
04:39تو اس صورت میں جو ہے
04:41دنیاوی رخروی نقصانات جو ہے
04:43اللہ محافظ ہوئے سبحان صاحب
04:45اس حوالے سے پہ چاہتا ہوں کچھ روشی ڈالی گا
04:47اس سے ہم غافل ہیں
04:48اس سے ہم نے صرف نظر کیا ہوا ہے
04:50اور اس کو ہم نے بالکل بالا اطاق رکھا ہوا ہے
04:52کیا فرمائے گا اس حوالے سے
04:53اللہ الرحمن الرحیم
04:54یہ تو بالکل وضاحت کے ساتھ
04:58عرض کیا جا سکتا ہے
04:59بتایا جا سکتا ہے
05:01کہ یہ دو ہی پہلو ہیں
05:02جو اللہ رسول کی اطاعت میں آئے گا
05:04کامیاب ہو جائے گا
05:05جو نافرمانی میں آئے گا
05:07وہ برباد ہو جائے گا
05:08یہی پورے قرآن کا خلاصہ ہے
05:11یہی پورے قرآن کا مضمون ہے
05:13بلکہ قرآن کریم میں
05:15اگر آپ مختلف مدنی صورتوں کا خلاصہ کریں گے
05:18جیسے مثال کے طور پر
05:19سورہ انیسہ ہے
05:21اس میں منافقین کا element بہت زیادہ شامل ہے
05:24اس میں منافقوں کی دو ہی بڑی نشانیاں
05:27اللہ پاک نے بیان کی ہیں
05:28وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا إِلَى مَا أَنزَلَ اللَّهُ وَإِلَى الرَّسُولِ
05:33جب ان کو اللہ رسول کی طرف بلائی جاتا تھا
05:35تو کیا کہتے تھے
05:36رَأَيْتَ الْمُنَافِقِينَ
05:38تو آپ منافقین کو دیکھتے تھے
05:40يَسُدُّونَ أَنْكَ سُدُودَ
05:42اے نبی وہ آپ سے لوگوں کو کاٹتے تھے
05:46تو منافق کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے
05:49کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت نہیں کرے گا
05:53اور لوگوں کو بھی اس اطاعت سے روکے گا
05:55اور دوسری بڑی نشانی منافق کی سورہ نسا میں یہ بتائی گئی
05:59کہ وہ جہاد نہیں کرے گا
06:00لیکن خلاصہ یہ ہے
06:02کہ منافق کی یہ علامت ہے
06:04قرآن کہتا ہے
06:04جو اللہ رسول کی نافرمانی کرتے ہیں
06:07اسی طرح فرمایا
06:19جو اللہ رسول کی نافرمانی کرتا ہے
06:22اس کا نقصان یہ ہوتا ہے
06:25کہ وہ شہرہ اسلام سے دور ہو جاتا ہے
06:31صرف گمرانی ہوتا
06:32بہت دور وحضے گمرانی میں چلا جاتا ہے
06:36اسی طرح قرآن کریم نے اس کے نقصانات جو نافرمانی کی ہیں
06:40انس کو بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا
06:42وَأَتِيُ اللَّهَ وَرَسُولَهُ
06:44وَلَا تَنَازَعُ فَتَفْشَلُ وَتَذْحَبَ رِيحُكُمْ وَسْبِرُ
06:49اگر تم نے اللہ رسول کا دامن چھوڑ دیا
06:52تو تمہارا نکتہ اتفاق ختم ہو جائے گا
06:55تمہاری ہوائیں بگڑ جائیں گی
06:57تمہارے اندر انتشار پیدا ہو جائے گا
07:00تمہارے اندر فساد پیدا ہو جائے گا
07:02اسی طرح قرآن کریم میں سورہ نور میں اللہ پاک نے فرمایا
07:07فَلْيَحْذَرِ اللَّذِينَ يُخَالِفُونَ عَنْ عَمْرِهِ
07:11اَنْ تُسِيبَهُمْ فِتْنَةً
07:13وہ لوگ جو میری مخالفت کرتے ہیں
07:17اللہ کے رسول نے کہا
07:18انہیں اللہ فتنے میں مبتلا کر دے گا
07:21یا انہیں عذابِ علیم میں مبتلا کر دے گا
07:27سب سے بڑا فتنہ یہ ہے
07:29کہ اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی جائے
07:32تو قرآن کریم میں
07:33وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَتَعْدَّ حُدُودَهُ
07:36يُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِيَا
07:38وَلَهُ عَذَابٌ مُحِينَ
07:39بہت ساری آیات اس پر ہیں
07:41اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:44کی مرکزیت کی جو آیات آپ دیکھیں گے
07:47قرآن کریم کہتا ہے
07:50جو اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے
07:53اور اللہ اور اس کے رسول کا رستہ چھوڑ دے
07:56تو پھر اس کے لئے دردناک عذاب ہے
07:58مختلف انداز میں
07:59اس مضمون کو اللہ پاک نے بیان فرمایا
08:02صحابی کہتے ہیں
08:03کہ ایک شخص بارگاہ رسالت میں حاضر تھا
08:05لوگ بیٹھے ہوئے کھانا کھا رہے تھے
08:07الڈے ہاتھ سے کھانا کھائے جا رہے
08:10حضور علیہ السلام نے اس کو سمجھایا
08:11اور فرمایا کھانا دائیں ہاتھ سے کھاتے ہیں
08:14اچھا اس نے جواب میں تکبر کیا
08:17اور اس نے لاپروائی سے جواب دیا
08:19کہنے لگا
08:21میرا صداحت کام نہیں کرتا
08:23میں الٹے سے ہی کھاتا ہوں
08:24حضور علیہ السلام نے فرمایا
08:25لستتا تھا
08:26جا تیرا کام ہی نہ کرے
08:28تو کہا اس نے دوبارہ کبھی
08:30سیدھے ہاتھ کو اٹھانے پہ قادر نہیں ہوا
08:32تو جو اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرتے ہیں
08:36تو وہ جو ہے نا برباد ہو جاتے ہیں
08:39دنیا میں بھی اور آخرت میں
08:40صحابہ کرام کا تو اتنا شوق تھا
08:43وہ جو بنو قریضہ والی حدیث ہے
08:45کہ حضور نے فرمایا
08:47کہ اثر کی نماز بنو قریضہ کے محلے میں
08:49پہنچ کے پڑھنا
08:50تو صحابہ کرام جو ہے نا
08:52وہ کچھ راستے میں
08:53کسی نے نماز پڑھی
08:54اپنی نیت سے
08:55کسی نے کہا نہیں
08:55حضور نے کہا تھا
08:56اگر نماز قضا بھی ہو جائے
08:58تو ہم وہیں جا کے پڑھیں گے
08:59یعنی صحابہ کرام یہ ڈرتے تھے
09:02کہ کہیں پر ہم سے
09:03کچھ بھی ہو جائے زندگی میں
09:05بس اللہ رسول کی نافرمانی نہ ہو
09:07اور حضور کی بات پوری کرنے کے لیے
09:11اتنے وہ جتن کرتے تھے
09:13اتنی وہ تکلیف بھی اٹھاتے تھے
09:16اتنی وہ پریشانے بھی
09:17جانے دے دیا کرتے تھے
09:18جانے دے دیا کرتے تھے
09:19آپ دیکھیں نا
09:20بدر کے اندر حضور پوچھ رہے ہیں
09:22بھئی کون میرے ساتھ آئے گا
09:23تو کہا یا رسول اللہ
09:24ہم آپ کے ساتھ ہیں
09:26بھلے ہماری جانے جائیں
09:27بس حضور کی نافرمانی نہ ہو
09:30باقی زندگی میں
09:31کوئی چیز خسارے والی نہیں ہے
09:33انہیں پتا تھا
09:34زندگی کا خسارہ ایک ہی ہے
09:36وہ یہ ہے
09:37کہ ہم اللہ اور اس کے رسول کی
09:38نافرمانی کریں
09:39اس لیے آج
09:40جو ہمیں سن بھی رہیں
09:42اور اس طرف
09:43اس موضوع کو اہمیت بھی دے رہیں
09:45ان کے لیے یہ بڑی ضروری چیز ہے
09:47کہ زندگی میں
09:48ایک اللہ رسول سے اہد کر لے
09:49اور یہ اہد
09:50اگر رمضان میں نہیں ہوگا
09:51تو پھر کب ہوگا
09:53یہی مہینہ ہے اہد کرنے کا
10:00اور یہ
10:01بلکہ شیطان نے تو یہ کہا ہے
10:07جب یہ میرے پیچھے چلیں گے
10:09میں ان کی خلقت ہی تبدیل کر دوں
10:11آج آپ دیکھیں
10:11کہ کوئی ٹیٹو لگا رہا ہے
10:13کوئی کیا کر رہا ہے
10:14کوئی کس طرح کی
10:15کسی نے سسٹم کیے ہوئے
10:17جب آپ شیطان کے پیچھے چلیں گے
10:19آپ کو ذلیل بھی کرے گا
10:20رسوا بھی کرے گا
10:22اور ہاتھ بھی کچھ نہیں آئے گا
10:23اور جیسے ہی آپ
10:24اللہ اور اس کے رسول کے پیچھے چلنے کی
10:26نیت کر لیں گے
10:27اور یہ نیت کر لینی چاہیے
10:28اس مہینے میں
10:29قرآن کریم کی یہ ساری آیات
10:31یہ ساری احادیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم
10:34اس بات کا تقاضہ کرتی ہیں
10:36کہ انسان اور لوگوں نے
10:38کر کے دیکھ لیا ہے
10:39سب کچھ کر کے دیکھ لیا ہے
10:41سارے فلسفے اپنا لیئے ہیں
10:42سارے انہوں نے طریقے اپنا لیئے ہیں
10:45ساری راہیں اختیار کر لیئے ہیں
10:47خدا کی قسم لوگوں کے پاس
10:48ایک ہی راہ بچتی ہے
10:49وہ راہ مدینہ کی ہے
10:56ہر راہ کے اندر جو ہے
10:57وہ ذلت ہے
10:58ہر راہ کے اندر رسوائی ہے
11:00صرف اللہ اور اس کے رسول کی
11:01اطاعت کا جو راستہ ہے
11:03وہ عزت کا راستہ ہے
11:05اور سربلندی کا راستہ ہے
11:07یعنی فوض و فلاح کا جو راستہ ہے
11:09کامیابی کا جو راستہ ہے
11:11فوض عظیم جس سے کہا گیا
11:13وہ یہی ہے کہ
11:15اللہ کی اطاعت کی جائے
11:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی جائے
11:19اور
11:20اولوالعمر کی اطاعت کی جائے
11:23so this is the fight
11:24and that is the best thing that highlights
11:26that is the foxenter
11:27رمضان مبارک ہے
11:28اگر اس میں عظم کر لیا جائے
11:30کہ بھئی ہم سے جو کچھ ہوا ہے
11:33نافرمانیاں ہوئی ہے معاصیت ہو گئی
11:34اللہ تعالیٰ کے اور اس کے رسول کے
11:36احکام کی بجاوری نہیں ہوئی
11:38اب ہم جو اس کے بعد کی زندگی ہے
11:41آج کے بعد کی انشاءاللہ
11:42اس میں اطاعت بھی کریں گے
11:44فرمبرداری بھی کریں گے
11:45اور احکام الہی کی تعمیل بھی کریں گے
11:48رسول اللہ کے فرامین کو بھی سامنے رکھتے ہوئے زندگی گزاریں گے
11:50تو کتنا ہمارے لئے یہ جو رمضان ہے
11:54یہ بڑا ٹرننگ پائنٹ ہوگا ہماری زندگی کا
11:56کہ وہ زندگی بدل جائے گی انشاءاللہ
11:58اگر اس کو بغور دیکھیں سنیں اور
12:00اس پر عمل کریں ایک مختصر سا وقفہ ہے
12:02وقفے کے بعد لوٹتے ہیں ہمارے ساتھ رہیے گا
12:06ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
12:07آج اللہ اور اس کے رسول کے اطاعت اور علماء کے اطاعت کے حوالے سے بات ہو رہی ہے
12:11اور علامہ مفتی محمد اقبل بندری صاحب سے ہم جاننا چاہیں گے
12:16حضرت فی زمانہ کامل اطاعت اور فرما برداری کیسے ممکن ہے
12:19یہ ایک بہت ایسا سوال ہے کہ میرے خیال اس کا جواب ہر شخص سننا چاہتا ہے
12:23کیا فرمائیے
12:24دیکھیں اللہ تبارک و تعالی نے ہمیں پیدا کیا
12:29اور علم اللہ تبارک و تعالی کی صفت ازلی ہے
12:34زمانہ بھی اللہ نے پیدا کیا
12:35محول بھی اللہ نے پیدا کیا ہے
12:37اور ان تمام چیزوں کو پیشندہ رکھ کر اس آیت کو آپ دیکھیں
12:42کہ اللہ تعالی خود فرماتا ہے
12:47اے ایمان والو اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ
12:50جب اللہ تعالی کو علم تھا کہ آخری زمانے میں کیا کیا ہوگا
12:54اور اسی نے تمام چیزیں تخلیق بھی فرمائی ہیں
12:56اور ہماری مشکلات بھی جانتا ہے
12:58پھر یہ فرمانا کہ اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ
13:01اس کا مطلب ہے پورے پورے داخل ہونے کا صحیح مفہوم جاننا بہت ضروری ہے
13:06تو اب یہ جو ہے کہ کامل اطاعت کیسے ہوگی
13:09ہم ایک ہمارا کاملیت کا ایک میار ہو سکتا ہے
13:12کہ ہنڈر پرسنٹ یہ ایسا نہیں ہے
13:14ہر شخص کی جیسی مجبوری ہو
13:17جتنے اس کے آزار ہیں پریشانیاں ہیں
13:19ان کو ہٹا کر پھر وہ باقی جو بچتا ہے
13:22اس میں کامل اطاعت جس میں کوئی عذر نہ ہو
13:24اب آپ اگر اس کو مجموعی طور پر دیکھیں
13:27تو شاید ایک سکسٹی پرسنٹ اطاعت کر رہا ہے
13:28فورٹی پرسنٹ چھوڑ رہا ہے
13:30لیکن آپ غور کریں تو شریعت نے فورٹی پرسنٹ چھوڑوایا ہے
13:33سکسٹی پرسنٹ کی اجازت دیئے
13:34اس کے لئے وہ ہنڈر پرسنٹ ہے
13:37اس لئے یہ بہت ضروری ہے
13:38کہ انسان یہ سوچے
13:39جیسے میں نے آپ کو مثال دی
13:41کہ باہر کے ملکوں میں جو لوگ رہتے ہیں
13:43جب وہ مسئلے معلوم کرتے ہیں
13:45میں اس لئے ارز کرتا ہوں
13:47کہ جب کوئی میڈیا پر کوئی مسئلہ بیان کرتا ہے
13:49اور وہ تمام ورلڈ میں دیکھا جا رہا ہو
13:51تو ایک لمحے کے لئے ان لوگوں کو بھی پیش نظر رکھیں
13:54ہو سکتا ہے کہ ہم پاکستان کے
13:56ہندوستان کے محول کے پیش نظر
13:58کسی مسئلے میں بہت شدت اور سختی سے کام لے
14:00کیونکہ ہمیں یہاں عذر نظر نہیں آرہا
14:02لیکن باہر ایک سننے والا یہ نہیں جان سکے گا
14:05کہ میرے لئے اس میں ریایت کا پہلو ہے کے نہیں
14:07وہ احساس جرم میں مبتلا ہو جاتا ہے
14:09کہ یار میں غلطی کر رہا ہوں
14:10مجھے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے
14:12حکم تو یہ ہے
14:13اور وہ بچارے گلڈ فیل کر رہے ہوتے ہیں
14:14پھر وہ پوچھتے بھی ہیں
14:15کہ ہم تو ایسا کر ہی نہیں سکتے
14:17اس کا ہمارا تو بڑھا غرق ہو گیا
14:18ہم کہتے ہیں نہیں
14:19آپ کے لئے یہ اس اس مقام پر ریایت ہے
14:22جب آپ باقی پہ کریں گے
14:23تو آپ یہاں کے ہنڈر پرسنٹ کے مطابقی ہوں گے
14:26تو آپ بس یہ بس سمجھ لیجئے
14:28کہ سو فیصد اطاعت ممکن ہے
14:30پہلے ذہن بنا لیں
14:31لیکن بات وہی ہے
14:33کہ ہم دین سیکھتے قصے ہیں
14:35کچھ تو ہم ماں باپ سے سیکھ رہے ہوتے ہیں
14:37کچھ بھائی بہن خاندان والے سکھا رہے ہوتے ہیں
14:39اچھا مسجد میں جاتے ہیں
14:41وہاں پہ بھی عام قسم کے لوگ ہوتے ہیں
14:43ہم انہی سے مشورہ کر لیتے ہیں
14:44اور ایسا ہے کیا ہوگا
14:45وہ کہتا ہے
14:45ابھی میں نے تو ایسا سنا ہے
14:46ہم اس پر عمل کر لیتے ہیں
14:48پھر اسکول کالج یونیورسٹی جاتے ہیں
14:49ٹیچرز کا عدب اور احترام ہیں
14:51وہ بلکل پڑھاتے ہیں
14:52لیکن ہر ٹیچر عالم نہیں ہوتا
14:54ہر ٹیچر مفتی نہیں ہوتا
14:55بچے ان سے مسئلے معلوم کر لیتے ہیں
14:57وہ اپنی نالج کے مطابق بتا دیتے ہیں
14:59پھر اسی طریقے سے
15:00اگر کوئی دیندار آدمی بھی ہے
15:02عالم بھی ہے
15:03ہر عالم ہر پیچیدہ مسئلہ بتانے کا اہل نہیں ہوتا
15:06لازم بات ہے کہ
15:07ایک علمی سطح ہوتی ہے
15:09اگر ایک بچہ دورہ حدیث سے فارغ ہوا
15:11مفتی نہیں ہے
15:11تو وہ فقہی مسائل کو
15:13اتنی گہرائی سے نہیں پڑھے گا
15:14ایک مفتی ہے
15:15وہ اس کے مقابلے میں زیادہ ہوگا
15:17اور ایک مفتی یہ مشتہد ہوتا ہے
15:19کہ جو اس سے زیادہ گہرائی کے ساتھ پڑھتا ہے
15:21کہ اس کی نظر ہوتی ہے
15:23آکام کی تبدیلی کے اوپر
15:24اس لیے ہمیشہ جب بھی آپ کوئی مسئلہ معلوم کریں
15:27تو سب سے پہلے دیکھیں
15:28اگر عام قسم کا مسئلہ ہے
15:29کم از کم اس کا درجہ عالم کا ہے
15:31تھوڑا سا پیچیدگی ہے
15:33جیسے بزنس کا مسئلہ ہے
15:34جھگڑے کے مسئلے ہیں
15:35طلاق کے مسئلے ہیں
15:36کم از کم مفتی صاحب کے پاس جائیں
15:38اگر آپ سمجھتے ہیں
15:39کہ اس میں کوئی نئے جدید مسائل ہیں
15:41پرانے کوئی مسئلے ہیں
15:43اور اب اس پر عمل پیرا ہونا بہت مشکل ہے
15:45یہ اشتہاد کا تقادہ کرتا ہے
15:47تو ان مفتیانے کرام کے پاس جائیں
15:49جو بہت سینر ہوتے ہیں
15:51اور اکثر علماء بھی
15:52ان کو اپنا مرجے بنا رہے ہوتے ہیں
15:54جب آپ یہ کریں گے
15:55اور ان کی رائے قبول کریں گے
15:57تو آپ یہ دیکھیں گے
15:58کہ انشاءاللہ ہنڈر پرسنٹ
15:59آپ دین پر چل سکتے ہیں
16:01اور اطاعت ممکن ہے
16:02اب اصل کیا ہوتا ہے
16:04کہ ہم مسئلہ پہلے معلوم کرتے ہیں
16:06تو جواب اللہ رسول کی مردی کے مطابق نہیں
16:09اپنی مردی کے مطابق حاصل کرنے کی کوشش ہوتی ہے
16:13اس میں پھر یہ ہوتا ہے
16:14کہ ایک سے مسئلہ
16:15مجھ سے مسئلہ معلوم کیا
16:17مم نے بتا دیا
16:18مجھ سے وہ فلا عالم تو یہ کہہ رہے تھے
16:20اگر آپ نے معلوم کر لیا
16:21تو مجھے مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں
16:23آپ اس پر عمل کریں نا
16:24اس کا مطلب ہے
16:25وہ آپ کو موافق نظر نہیں آئے
16:27تو آپ نے کہا
16:27مجھ سے پتا کر لیں
16:28انہوں نے مخالب بتایا
16:30آپ تزبز میں آگئے ہیں
16:31اس کو لیں اس کو لیں
16:31یہ غلط طریقہ اکلار ہوتا ہے
16:34ہمیشہ یاد رکھیں
16:34کہ ہمارے ہاں تقلید شخصی واجب ہے
16:37امام آزم
16:38امام شافع
16:38امام ماریک امام
16:39احمد بن حنبل
16:40کسی ایک کو فالو کرنا لازم ہوتا ہے
16:42اور اس کی وجہ کیا ہوتی ہے
16:44کہ احکام میں
16:45حکمت الہی ابتلا ہے
16:48ابتلا کا مطلب
16:49آزمائش میں مبتلا کرنا
16:51اللہ تعالی نے احکام رکھیں
16:52کچھ آپ کے میری مرضی کے
16:53اور موافق ہوں گے
16:54آسان ہوگا
16:55کچھ مخالف ہوں گے
16:56یہی میرا امتحان ہے
16:57کہ اب مخالف ہوں
16:58چاہے میں اللہ رسول کی اطاعت کروں
16:59چاہے نقصان ہو جائے
17:01جب اگر
17:02تمام چاروں آئیمہ کی پیروی حق ہے
17:04لیکن اگر آپ
17:04امام آزم کا مسئلہ مشکل لگا
17:06امام شافع کی طرف چلے گئے
17:07وہاں مشکل لگا
17:08یہاں چلے گئے
17:09تو وہ دیکھیں
17:09آزمائش ختم ہو گئی
17:10اس لئے تقلید شخصی واجب رکھی
17:12اب آجے اس دور میں
17:14ایک مفتی صاحب کو آپ فالو کر رہے ہیں
17:16کہ بھی مجھے ان پر اعتماد ہے
17:17لیکن مسئلہ مخالف آگیا
17:19آپ دوسرے کی طرف چلے گا
17:20حتیٰ کہ
17:21بعد وقت جب تین طلاق ایک ساتھ دے دیتے ہیں
17:23تو دیگر اسکول آف تھوٹ سے فتوہ لے آتے ہیں
17:26جو کہتے ہیں تین ایک ہوتی ہیں
17:28یعنی آپ نے اپنی مرضی کے
17:29موافق مسئلہ معلوم کرنے کے لئے
17:30وہاں چلے گا
17:31ہونا یہ چاہیے
17:32کہ موجودہ دور کے اندر بھی
17:34کسی جس کا علم سے آپ مطمئن ہیں
17:36اس ایک مفتی صاحب کو فالو کریں
17:38جبکہ وہ صحیح لقیدہ ہوں
17:40اور واقعی مسئلے بتانے کے احل بھی ہوں
17:42وہنہ آج کل تو سوشل میڈیا پہ
17:43ہر ایک بیٹھ کر اپنے نام کے ساتھ
17:45مفتی لکھ لیا ہے
17:45اور خرابیاں پیدا کر رہا ہے
17:47واقعی وہ جواب دینے کے احل ہوں
17:49ایک کو فالو کریں
17:50اور ان کی پیسے چلیں
17:51تو انشاءاللہ آپ یہ دیکھیں گے
17:52جب ان کی آپ اطاعت کی طرف آئیں گے
17:54ذہن بھی بنائیں گے
17:55ریائیتی مسئلوں کو چھوڑنے کے بعد
17:57جتنے پر آپ عمل کر رہے ہیں
17:58جتنا شریعت کا تقاضی اگر عمل کر رہے ہیں
18:00تو یہ ہنڈر پرسنٹ ہی عمل کرنا ہے
18:03باقی اگر خدا نہ خواستہ
18:04پھر بھی کتا ہی ہو جاتی ہے
18:05اللہ نے توبہ کا راستہ رکھا ہے
18:07پھر توبہ کرنی چاہیے
18:08بہت اچھا انداز مصطابق نے جواب
18:10ان آیت فرمایا اچھا
18:10ماضی و قریب و ماضی بعید کی بات کریں
18:14تو علماء کے بعض مسائل میں
18:17اختلافات بھی نظر آتے ہیں
18:18وہ بھی ہیں اپنی جگہ
18:19لیکن بڑے محذب انداز میں
18:21انہوں نے اس کو وہ کیا
18:22تو آپ یہ فرمایے گا
18:23ایسی صورتحال ہو
18:24تو عوام کس طرح اطاعت کرے
18:26اس کے لیے کیا لائن آف ڈائریکشن ہوگی
18:28دیکھیں گفتگو کے آغاز سے
18:30جب ہم نے گفتگو کی
18:31تو اس کے اندر یہ آیت کریمہ
18:32موضوع باہر سرئی
18:33کہ
18:37اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرو
18:39اللہ کے رسول کی اطاعت کرو
18:40اور عرل امر کی اطاعت کرو
18:42چونکہ یہاں مسائل شرع
18:44اور علماء سے باہت تھی
18:45تو سب ہی نے یہ کہا
18:46کہ خاص طور پر
18:48یہاں پر علماء مراد ہیں
18:49اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
18:51کی حدیث بھی ملتی ہے
18:52جو نے فرمایا
18:53کہ جو انبیاء کرام کے وارث ہیں
18:56العلماء ورثت الانبیاء
18:58لم یورث درہما ولا دنارہ
19:00انما ورث العلم
19:02والعلماء ورثت الانبیاء
19:04تو ان کی وراثت
19:05ان کی نیابت
19:06لیکن اس کے اندر بھی آگے
19:12اختلاف پیدا ہو جائے
19:13آپ کے درمیان
19:14تو اس اختلاف کو حل کرنے کے لیے
19:16آپ قرآن و حدیث کی طرف جائیں
19:18جیسے وفتی صاحب نے حدیث پڑی
19:21حضرت سیدنا
19:24ماز بن جبل رضی اللہ
19:25سفر پر تشریف لے جا رہے تھے
19:27کہ بھائی اگر آپ نہیں
19:28وہاں پر پاتے ہیں
19:29تو کیا کریں گے
19:30اس کا بھی حل و سلوشن نکالا
19:32تو اصول یہی ہے
19:34کہ علماء کے ایک تو دیکھیں
19:35بنیادی چیزیں
19:36بنیادی عقائد ہیں
19:37نظریات ہیں
19:38وہ تو ایک متفق علالے چیزیں
19:40لیکن جہاں تک رہی
19:42باقی چیزوں کا اختلاف
19:43اختلاف و امتی رحمت
19:45کئی چیزیں ہیں
19:47اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم کے
19:48عامال ملتے ہیں
19:49حضور کی حدیثیں ملتی ہیں
19:52ترک رفعیدین پر بھی ملتی ہیں
19:54رفعیدین پر ملتی ہیں
19:55عامل بالجاہر پر ملتی ہیں
19:57عدم پر ملتی ہیں
19:58جیسے مختلف فقاہئے کرام ہیں
20:00لیکن آپ کسی کی ایک کی
20:02اتباع کریں گے
20:03فالو کریں گے ان کو
20:04لیکن اس کو کفر و اسلام
20:06کا مسئلہ نہیں بنا سکتے
20:07اسی لیے ہمارے ہاں
20:09یہ اصول جب ہم بچپن میں
20:10سبق پڑھ رہے ہوتے ہیں
20:12تو اختلافات جہاں
20:13اصول فقاہ کا پڑھاتے ہیں
20:14تو ساتھ ساتھ علماء بار بار
20:17یہ تو کہتے ہیں نا
20:18کہ مدرسوں کے اندر
20:18جو ہے نا مولویوں کو
20:19لڑانے کے لیے تیار کیا جاتا ہے
20:21ہمیں تو پہلے دن سے یہ
20:22سکھایا جاتا ہے
20:23کہ بیٹا ایک چیز یاد رکھنا
20:24کہ یہ سارے کے سارے
20:26آئمہ اکرام برحق ہیں
20:29یہ سارے کے سارے حق
20:30ان میں سے کوئی بھی
20:31ایسا رہی ہے
20:32کہ ہم کہیں
20:33کہ کوئی شافی ہے
20:34مثال کے طور پر حق نہیں
20:35کیونکہ نظریات کے اندر
20:36اختلاف نہیں ہے
20:37کیا بات
20:38اصول جو بنیادی
20:39جو اس میں اختلاف نہیں ہے
20:40اچھا پبلیک کیا کرتی ہے
20:42پبلیک نے یہ بھی
20:42ایک شوشہ بنایا ہوا ہے
20:44میں ایک مرتبہ سفر کر رہا تھا
20:45کہ مختی صاحب
20:46بریڈ فورڈ سے
20:48لیڈ سے بریڈ فورڈ جا رہا تھا
20:49تو ایک ٹیکسی میں تھا
20:51میں نے کہا جی
20:52کیا کرتی ہے
20:52افراہ بات سیدھ کرنا لگا
20:53بندہ تھا ہمارا
20:55آرہ جی
20:55کیے کریں
20:56مولویوں نے اختلاف ہی
20:57اتنے زیادہ ہیں
20:57انتہ مولویوں نے اتنے جگڑے ہیں
20:59انتہ بندہ کر رہا ہے
21:00تھے کر رہا ہے
21:00کیے کر رہا ہے
21:00کس پاسے جائے
21:02یہ لوگوں کا ایک طریقہ
21:14ملویوں کا
21:15اس کے جگڑا کوئی نہیں ہے
21:16کہ آپ حرام کھائیں نہیں
21:17تو مجھے بتائیں
21:18کہ جو چیزیں متفقل علی ہیں
21:20جس میں کوئی کسی قسم کا
21:22کوئی ڈاؤڈ نہیں ہے
21:23وہ آپ نے اپنا لی ہیں
21:24اپنی زندگی کے
21:25تو یہ بھی ایک شیطانی
21:27اور نفسانی
21:29انسان کی خواہشات ہوتی ہے
21:30کہ انسان
21:31عمل نہیں کرنا چاہتا
21:33اور اس کا سہارہ لیتا ہے
21:35کہ جناب مولویوں نے
21:36بڑے اختلاف
21:36مولویوں نے بڑے چگڑے
21:37اللہ اکمل
21:38فرمائے کہ
21:39اگر یہ جگڑے اختلافات ہیں
21:41تو یہ جا کر
21:42نتیجہ نکلتا ہے
21:43قرآن اور حدیث کے اوپر
21:45آپ کا جو فیصل ہے
21:46وہ قرآن اور حدیث
21:48اللہ اور اس کے رسول کے
21:49احکامات ہیں
21:49اللہ اکبر
21:50تب ہی ہم نماز کے اندر
21:51بار بار اللہ سے یہ دعا کرتے ہیں
21:53کہ اہدن السرات المستقیم
21:55اہدن السرات المستقیم
21:56خدایتو سیدھے راستے پر
21:58ہمیں چلا
21:59اراتو طریق نہیں
22:00عصال الالبطلوب
22:02ہدایتو کرم فرما دے ہم پر
22:03کہ ہم بٹک نہ جائیں
22:04ہمیں وہ ہدایت عطا فرما
22:06بھئی کونسا سرات مستقیم
22:08سرات اللہ انعمت علیہم
22:10ان لوگوں کا راستہ
22:12جن پر تُو نے انام کیا
22:13جو کامیاب لوگ ہیں
22:15مسلم لوگ ہیں
22:16تیری بارگاہ کے اندر
22:17بقبول ہو گئے
22:18وہ کون ہیں
22:19اولائک اللہ انعم اللہ علیہم
22:21من النبیین
22:22والصدیقین
22:23والشادہ
22:24والصالحین
22:25وحس اولائی کا رفیقہ
22:27یہ کتنے پیارے رفیق ہیں
22:29یہ تمہارے کتنے پیارے ساتھی ہیں
22:31تمہیں اگر فالو کرنا ہے
22:33تو ان کے لقش قدم پر چلو
22:35تم کامیاب و کامران ہو جائے
22:37کیا کہنے ہیں
22:38سبحان اللہ
22:38سبحان اللہ
22:39اچھا آخری سوال ہے
22:39میں چاہتا ہوں
22:40اس پر آپ انشاءاللہ
22:41بہت امدہ
22:41تو فرمائیں گے
22:42علماء کی اطاعت
22:44اور بلائنڈ فالوور
22:46ان دونوں میں کیا فرق ہے
22:47کچھ فرمائی
22:48دیکھیں اندھی تقلید
22:50تو ایک بالکل ہی
22:51غلط چیز ہے
22:52اور قرآن کریم نے
22:53اس کی بڑی جو ہے وہ
22:56تنقید کے ساتھ
22:57اور اس کو جو ہے وہ
22:58بہت برے
22:59بری چیز کے ساتھ
23:01اس کا ذکر کی ہے
23:02جیسے مثال کے طور پہ
23:03جو کفار مکہ تھے
23:05ان کے پاس
23:06سب سے بڑی دلیل یہ ہوتی تھی
23:08وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْ
23:09اِلَا مَا أَنزَلَ اللَّهُ
23:10وَإِلَا الرَّسُولُ
23:11قَالُوا حَسْبُنَا مَا وَجَدْنَا عَلَيْهِ عَابَانَ
23:13جب انہیں اللہ رسول کی طرف
23:15بلایا جاتا تھا
23:16تو وہ کہتے تھے
23:17کہ ہمیں تو ہمارے
23:18ماں باپ کا رستہ ہی کافی
23:19میرے اباں نے یہ کیا
23:21دادے نے یہ کیا
23:22پردادے نے یہ کیا
23:22یہ کون سا نیا طریقہ آگیا
23:24ہم تو اسی طریقے پر چلیں
23:25اس کو کہتے ہیں اندھی تقلید
23:27سورہ احزاب میں بھی ہے
23:29کہ
23:41ہم ان بڑوں کے پیچھے چلیں
23:43جنہوں نے ہمیں گمراہ کر دیا
23:44کاش اللہ رسول کے پیچھے
23:45تو کچھ ایسے بڑے لوگ بنا لیتے ہیں
23:47کہ بس وہ ان کے فائدے کی چیزیں
23:49ان کو بتاتے رہتے ہیں
23:50اور وہ اس کے پیچھے چلتے رہتے ہیں
23:52ورنہ جو علماء ہیں
23:53علماء ربانیین
23:55امام آزم ابو حنیفہ فرماتے ہیں
24:00جب حدیث صحیح ہوگی
24:01تو وہی میرا مذہب ہوگی
24:03میرا اپنا کوئی کول نہیں ہے
24:04کول تو سارے مصطفیٰ کے
24:06جب ایسے علماء کے پیچھے آپ چلیں گے
24:09تو اس کو کہیں گے
24:10علماء کی تقلید
24:11اور جب آپ جو ہے
24:12وہ ایسے لوگوں کے پیچھے چلیں گے
24:15جو آپ کو اپنے پیچھے چلائیں گے
24:16اور آپ ان کی ہر بات کو
24:18آنکھیں بند کر کے مانیں
24:20جیسے حدیث میں ہے
24:21کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
24:22کہ علم اٹھا لیا جائے گا
24:24اور علم ایسے اٹھایا جائے گا
24:25کہ لوگ بغیر علم کے فتوے دیں گے
24:28خود بھی گمراہ ہوں گے
24:29تمہیں بھی گمراہ کریں گے
24:30اس کو کہتے ہیں اندھی تقلید
24:31کہ جو ایسے لوگوں کو چن لیتا ہے
24:34جو علم سے خالی ہوتے
24:35اور جہل سے بھرے ہوئے ہیں
24:37اور اس کے بہت سے مظاہر
24:38ہم اس وقت دیکھ رہے ہیں
24:39سوشل میڈیا میں
24:40میں بہت شکریہ ادا کروں گا
24:41اللہ علیہ اقصر نظری صاحب آپ کا
24:52علماء میں اختلاف پیدا ہو جاتا ہے
24:54چونکہ علماء وہ دین کے وارث ہیں
24:57ہمارے یہ ہوتا ہے کہ
24:58جی ٹھیک ہے مولی صاحب بڑے چنگے آدمی ہیں
25:00لیکن اسہ نے پیرا نے اے گل کئی ہے
25:02تو یاد رکھیں
25:03چونکہ لاکھوں لوگ سن رہے ہیں
25:05یہ اصول حضرت امام ربانی مجدد
25:07الفیسانی خود شیخ ہے
25:08لیکن انہوں نے فرمایا
25:10کہ اگر علماء میں اور مشایخ میں
25:12اختلاف پیدا ہو جائے
25:13تو آپ نے علماء کو مقدم کر
25:15بہت شکریہ ادا کروں گا آپ دونوں حضرات کا
25:17اور قبلہ مفتی محمد اکبر مدینی صاحب
25:20ہمارے ساتھ تشریف فرما رہیں گے
25:21اگلے جو سیگمنٹ ہے
25:22وہ اظہار عقیدت کا ہے
25:24آج حضرت بیزاد لکھنوی رحمت اللہ علیہ
25:26کو ٹریبوٹ پیچ کیا جائے گا
25:27اس کے فوری بات جو ہے
25:28آپ کے مسائل کا حل
25:29جس میں جوابات کے لیے
25:31قبلہ مفتی محمد اکبر مدینی صاحب
25:33تشریف فرما ہوں گے
25:34ملتے ہیں ایک وقفے کے بعد ہمارے ساتھ رہیے گا
25:36رحمتوں کا مہینہ
25:40عظمتوں کا سفینہ
25:42زندگی کا قرینہ
25:45روح مکہ مدینہ
25:48آدمی کو بناتا ہے
25:51یہ انسان

Recommended