00:00دنیا بھر کے ساتھ ساتھ جمہو کشمیر کی سرمایہ دالحکومت جمہو کے مختلف علاقوں میں یاو میں قدس منایا گیا
00:07یعنی اس پلسطین کے ساتھ اظہاری یقجتی جس طرح سے ایران میں اسلامی ریولوشن کے بعد
00:13ایران کے بانی نے یہ اعلان کیا تھا کہ دنیا بھر میں یہ دن منانا جانا چاہیے
00:18جو جمعہ تلویدہ کے دن کے موقع میں منایا جاتا ہے
00:21جمہو کے بلکل سی ایم ریزیڈنس کے باہر کی تصویریں ہیں
00:25جہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح سے یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح سے یہاں
00:29سیگڑوں کی تعداد میں جو لوگ ہیں وہ اس وقت پلسطین کے حق میں اہد جاج کر رہے ہیں
00:35اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں
00:38آج میں موجود ہے لوگ ان سے بات کریں گے جی
00:40آج یاو میں قدس ہے پورے دنیا بھر کے ساتھ ساتھ جمہو میں بھی منایا جا رہا ہے
00:44جی سر یہ پچھلے چار پائن ڈیکیٹ سے ہم منا رہے ہیں
00:49اور آپ تو اس میں جو آپ دیکھ رہے ہیں وہ سینٹیمنٹس ہیں لوگوں کے کہ کس طرح سے کھومنائی
00:54صاحب نے اس وقت اس کا نعرہ دیا تھا
00:56اور اسرائیل کے خلاف ایک جنگ چھڑی تھی اور آپ دیکھ لیجئے پوری دنیا کو آج اسرائیل نے فنا کرنے
01:01کا ٹھیکہ لے لیے
01:02ایک گلوبر انسٹینٹی جو آپ دیکھ رہے ہیں پوری دنیا میں
01:04وہ کھومینی صاحب کی وہ پیڈکشن تھی
01:071979 کی جو آج بھی ریلیونٹ ہے
01:09اور ہم سب لوگ امن پسند لوگ ہیں
01:11پورا شیعہ جو کمبہ ہے پوری دنیا میں
01:14وہ اپنا پٹیس جو ہے امن سے
01:15ریجسٹر کرتا ہے دنیا میں
01:17کہ ہمیں پورا حق ہے
01:19اپنے ریلیجن کو پریش کرنے کا
01:21اس کی راہ پچھننے کا اور جو بھی راستہ دکھا ہے
01:24اس پہ شیعہ چلے اور دنیا میں امن امان
01:26قائم نائم رہے ہیں
01:28آپ نے بتائیے گا
01:29آج کے حوالے سے
01:31جی یہ آج جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں
01:34کہ یومیں کچھ کا جلوس ہے
01:36جو انجمن امامیہ کے زیر ہے
01:37تمام اور باقی تمام تنظیموں کے ساتھ
01:39مل کے یہ جو جلوس ہے
01:41یہ نکالا جا رہا ہے
01:42سب سے بڑی بات یہ ہے
01:43کہ اس میں ایک بڑی خوشائن بات یہ ہے
01:46کہ آج ہمارے ساتھ اس جلوس میں
01:48ہمارے سنی آلے برادران بھی شرکت کر رہے ہیں
01:51اور وہ بھی یہ سوچ رہے ہیں
01:53کہ واقعہ ہی جو ایران میں ہوا
01:55وہ اس کی مضمت کرتے ہیں
01:57اور خامنائی صاحب کی جو شہادت ہے
01:59اس کے غم میں وہ ہمارے ساتھ
02:01بلکل شریک ہیں
02:02اور پوری انسانیت کے ساتھ
02:04پوری عالم انسانیت کے ساتھ
02:06جو ظلم ہو رہا ہے
02:06کہیں پہ بھی
02:07ظلم چاہے کہیں بھی ہو
02:09وہ ظلم ظلم ہوتا ہے
02:10اس کی فرزو اور مضمت کر رہی ہیں
02:12مولانا صاحب سے
02:13یہاں پہ مولانا صاحب بھی ان سے بات کریں گے
02:15مختصر الفاظ میں بتائیے گا
02:17آج کس دن کے حوال
02:18یوم قدس سے دیکھئے
02:19دنیا جہان کے مظلمین کے حمایت
02:21کا اعلان کرنے کے لئے
02:22بفرمان امام خمین رحمت اللہ علیہ
02:25اسی راستے پر امام خامنائن بھی
02:27شہید ہو گئے ہیں
02:28اور جتنے بھی شہدہ ہیں
02:29اس راستے پر چل کے
02:30کہ انہوں نے ظلم کے سامنے
02:32سر نہیں جھکایا
02:33ظالم کے سامنے سر نے جھکایا
02:35ظالم کے بائیت نہیں کی
02:36اپنا سر پیش کر دی
02:38اپنی شہدت پیش کر دی
02:39ہم دنیا کے مظلمین
02:41اور مستضفین
02:41جو کمزور طبقہ ہیں
02:43ان کے حمایت میں
02:44آج کا یہ جلوس نکالا ہے
02:46اور اس میں یہ خوش آئند بات ہے
02:47اور موارک باد ہے
02:49کہ آج
02:50ہمارے
02:51تمام طبقات کے افراد
02:53اس جلوس میں شامل ہیں
02:54اہل سنت برادران بھی
02:55اور تمام تنظیمیں
02:57جمعوں کی تمام تنظیمیں
02:58اس میں شامل ہیں
02:59اور تمام بزرگار
03:01اور دانشوران
03:02اس میں شامل ہیں
03:03ہمارا یہ پیغام ہے
03:04کہ ہم
03:05اسی راستے پر
03:06اسی مقتب پر
03:07جو امام خمینی کا راستہ ہے
03:08وہی راستہ
03:09جو امام حسین کا راستہ ہے
03:10چل کر
03:11مظلوموں کی حمایت کے لیے
03:12اور ظالم کے خلاف نکلے ہیں
03:14آپ کو بتاتے چلے
03:16کہ ایران کے سپریم لیڈر
03:18خمانی کی طرف سے
03:19اس دن کو پورے دنیا میں
03:21منانے کی تلقین کی گئی
03:22اور آج
03:22پورے دنیا کے ساتھ ساتھ
03:24جمعوں میں بھی
03:25یہ دن منایا گیا
03:26ایٹی بھارک کے لیے
03:27جمعوں سے میں مہدر شب