00:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03باب اول
00:05رسول بشر ہوتے ہیں
00:07وحی کے علاوہ ان کے اقوال و افعال
00:09بشری اقل و اختیار کی پیداوار ہوتے ہیں
00:13سلسلہ رشد و ہدایت
00:16جب سے اس دنیا میں حضرت انسان نے قدم رکھا ہے
00:19حد تعالیٰ کی طرف سے سلسلہ رشد و ہدایت چلا آ رہا ہے
00:23سب سے پہلے انسان خود آدم تھے
00:25اور وحی سب سے پہلے نبی بھی تھے
00:28سورہ آل عمران میں ہے
00:39آیت نمبر تیس
00:41بے شک اللہ نے آدم کو نوح کو
00:44آل عمران کو جہان والو پر منتخب کر لیا تھا
00:49اس آیت سے آدم کا نبی ہونا معلوم ہوتا ہے
00:52قصہ آدم میں جب انسان کو جنت بدر کر کے
00:55زمین پر بھیجا گیا
00:56تو اسی وقت بتا دیا گیا تھا
00:58قُلْ نَحْبِطُوا مِنْهَا جَمِيعًا فَإِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ مِنِّي هُدًا
01:10فَمَنْ تَبِعَهُدًا
01:12فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
01:19صورت نمبر دو آیت نمبر ارتیس
01:21ہم نے کہا تم سب جنت سے نیچے اتر جاؤ
01:24پھر اگر تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت آئے
01:27تو جو میری ہدایت کی پیروی کرے گا
01:29ان پر نہ کوئی خوف ہوگا نہ وہ غمگین ہوں گے
01:33چنانچہ رجد و ہدایت کا یہ سلسلہ پہلے ہی دن سے شروع ہو گیا تھا
01:37اس رجد و ہدایت کو لانے والے انسان ہی ہوا کرتے تھے
01:41وہ کبھی مافوک البشر نہیں ہوئے
01:43نہ انہوں نے مافوک البشر ہونے کا کبھی دعویٰ کیا
01:46بلکہ انہوں نے نہایت صفائی کے ساتھ اس کا اعلان کیا
01:50کہ ہم بشر اور صرف بشر ہیں
02:16سورت نمبر چودہ آیت نمبر گیارہ
02:19لوگوں سے ان کے رسول نے ہمیشہ یہی کہا
02:22کہ ہم بھی تمہاری طرح انسان ہی ہیں
02:24لیکن اللہ جس پر چاہے اپنے بندوں میں اسے احسان کر دیتا ہے
02:28یعنی اور اسے وحی کے لئے منتخب کر لیتا ہے
02:31بغیر خدا کے حکم کے ہماری کیا مجال ہے
02:34کہ ہم کوئی دلیل لاسکیں
02:36اور ایمان والوں کو خدا ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے
02:40خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بار بار یہ اعلان کرایا گیا کہ
02:44قُلْ إِنَّمَا أَنَبَشَعُمْ مِثْلُكُمْ يُوحَا إِلَيْهِ
02:53أَنَّمَا إِلَاهُكُمْ إِلَاهُمْ وَاحِدِهِ
02:56سورة نمبر اٹھارہ آیت نمبر ایک سو دس
02:59اے پیغمبر اسلام کہہ دیجئے
03:01کہ میں تمہاری ہی طرح ایک انسان ہوں
03:04نشبر وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے
03:08یہی الفاظ سورة حامیم سجدہ
03:11سورة نمبر اٹھارہ آیت نمبر چھے میں بھی آئے ہیں
03:14پھر سورة بنی اسرائیل میں ہے
03:17قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي
03:19قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي
03:21هَلْ كُنْتُ إِلَّا بَشَرَ الرَّسُولَاً
03:24سورة نمبر سترہ آیت نمبر تیرانوے
03:27اے پیغمبر اسلام آپ کہہ دیجئے
03:29کہ میرے پروردگار کی ذات پاک ہے
03:31میں تو محض ایک انسان اور ایک رسول ہوں
03:34لیکن انسان کی عجوبہ پسندی نے
03:37کبھی بھی اسے باور نہیں کیا
03:39کہ ایک رسول اور نبی بھی انسان ہو سکتا ہے
03:42اس کی سمجھ میں آج تک یہ بات نہیں آسکی
03:44کہ اس منصب جلیل پر فائز شخصیت بشر ہو سکتی ہے
03:48سورة عام میں ہے
04:02انہوں نے جب یہ کہا
04:03کہ اللہ نے بشر پر کچھ نازل نہیں کیا
04:06تو انہوں نے اللہ کی قدرت کا صحیح اندازہ ہی نہیں کیا
04:09سورة ابراہیم میں ہے
04:25سورة نمبر چودہ آیت نمبر دس
04:27انہوں نے کہا
04:29کہ تم تو ہم ہی جیسے انسان ہو
04:31یعنی تم رسول کیسے ہو سکتے ہو
04:33تم یہ چاہتے ہو
04:34کہ جن معبودوں کی پرستش
04:36ہمارے آباؤ اجزاد کرتے آئے ہیں
04:38اس سے ہمیں روک دو
04:39سورة انبیاء میں ہے
04:50آیت نمبر تین
04:51یہ تمہاری طرح کے ایک آدمی ہی تو ہے
04:54کیا تم دانا بینہ ہوتے ہوئے
04:56اس کی شعب جبازی میں آتے ہو
04:58سورة مومنون میں ہے
05:23یہ تو تم ہی جیسا ایک انسان ہے
05:26تم پر بڑتری حاصل کرنا چاہتا ہے
05:28اللہ کو بھیجنا ہی ہوتا تو پرشتے بھیجتا
05:30ہم نے اپنے پچھلے باب داداؤں میں یہ بات کبھی نہیں سنی
05:34یعنی کہ اللہ انسانوں کو بھی رسول بنا کر بھیجتا ہے
05:38اس سے ذرا آگے ہے
05:53سورة نمبر تیس آیت نمبر تین
05:56یہ تو تم جیسا ہی آدمی ہے
05:58جو تم کھاتے ہو وہی یہ کھاتا ہے
06:00جو تم پیتے ہو وہی یہ پیتا ہے
06:03سورة شعرہ میں ہے
06:14آیت نمبر 154
06:16تو ہماری ہی طرح کا ایک آدمی ہے
06:19یعنی تو کیسے رسول ہو سکتا ہے
06:22اگر تو سچا ہے تو کوئی نشانی لا
06:24اس سے ذرا آگے ہے
06:35سورة نمبر 26 آیت نمبر 186
06:38تو تو ہم ہی جیسا ایک انسان ہے
06:41ہم تو تجھے بالکل ہی جھوٹا خیال کرتے ہیں
06:43سورہ یاسین میں ہے
06:59صورت نمبر 36 آیت نمبر 15
07:01انہوں نے کہا
07:02کہ تم تو ہماری ہی طرح کے انسان ہو
07:05یعنی تم رسول کہاں سے ہو گئے
07:06اللہ نے کچھ نازل نہیں کیا
07:09تم محض جھوٹ بولتے ہو
07:10سورة تقابن میں ہے
07:13فقالوا ابشر یهدوننا فکفروا وتولو
07:18سورة نمبر 64 آیت نمبر 6
07:21تو انہوں نے کہا
07:22کیا ہماری رہنمائی ایک انسان کرے گا
07:25چنانچہ انہوں نے انکار کر دیا
07:27اور مو موڑ لیا
07:28سورة حود میں ہے
07:44سورة نمبر 11 آیت نمبر 27
07:46ہمیں تو تم اپنے جیسے ایک آدمی ہی نظر آتے ہو
07:50تمہاری پیروی بھی انہوں نے کی ہے
07:52جو کھلی آنکھوں ہمارے کمین ہیں
07:55اور ہمیں اپنے اوپر تمہاری کوئی بڑھتری بھی نظر نہیں آتی
07:59سورة بنو اسرائیل میں
08:01خود آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق ہے
08:04وَمَا مَنَعَ النَّاسَ أَن يُؤْمِنُوا إِذْ جَاءَهُمُ الْهُدَى
08:11إِلَّا أَن قَالُوا أَبْعَثَ اللَّهُ بَشَرًا رَّسُولًا
08:17سورة نمبر 17 آیت نمبر 94
08:20اور لوگوں کو جب ان کے پاس ہدایت آگئی
08:24تو ایمان لانے سے صرف اس چیز نے رکا
08:26کہ انہوں نے کہا
08:27کیا اللہ نے ایک بشر کو رسول بنا کر بھیج دیا ہے
08:30یعنی بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے
08:33ان لوگوں کا کہنا یہ تھا
08:36وَلَئِنْ أَطَعْتُمْ بَشَرًا مِثْلَكُمْ إِنَّكُمْ إِذَا لَّقَاسِرُونَ
08:42سورة نمبر 23 آیت نمبر 34
08:44اور اگر تم نے اپنے ہی جیسے ایک آدمی کی اطاعت کر لی
08:48تو تم نے تو اپنا ستیہ ناس کر لیا
08:51ان تمام آیات سے واضح ہے
08:54کہ روزے اول سے انسان کی سمجھ میں یہ بات نہیں آئی
08:57کہ بشر بھی رسالت اور نبوت کے منصف پر فائز ہو سکتا ہے
09:01اور اپنے ہی جیسے انسانوں کو رجد و ہدایت عطا کر سکتا ہے
09:04قرآن کریم نے چونکہ انبیاء اور رسول کی بشریت پر انتہائی زور دیا ہے
09:09اس لئے مسلمانوں کے لیے یہ تو ممکن نہیں رہا
09:12کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت سے انکار کر دیں
09:16کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت کا انکار کرنا
09:19قرآن کا انکار کرنا ہوگا
09:21جس کے بعد کوئی مسلمان مسلمان ہی نہیں رہ سکتا
09:24لیکن یہ عجوبہ پسندی دل کی گہرائیوں میں روز اول سے گھر کر چکی ہے
09:28چونکہ وہ نکل نہیں سکی
09:30اس لئے لوگ آپ کی بشریت میں بھی ترہ ترہ کی اجائبات پیدا کرنے پر طولے ہوئے ہیں
09:35اسی کا یہ اثر ہے کہ کبھی فرموداد نوی کو فرموداد الہی ثابت کیا جاتا ہے
09:41کبھی آپ کو وحی کے علاوہ بھی معصوم عن الخطہ ثابت کیا جاتا ہے
09:45کبھی کہا جاتا ہے کہ اگر بلفرز کبھی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی غلطی ہو بھی جاتی
09:51تھی
09:51تو فوراں حق تعالیٰ کی طرف سے اس کی اصلاح کر دی جاتی تھی
09:55آپ کا کوئی اقدام بلا مرضی الہی اور غیبی اشارے کے نہیں ہو سکتا تھا
10:00آپ کی زبان سے نکلا ہوا کوئی لفظ بغیر وحی کے نہیں ہوتا تھا
10:04وغیرہ وغیرہ
10:05ایک آدمی کے مطالق یہ کہنا کہ وہ بشر ہے اور رسول ہے
10:09اس کے دلیل ہے کہ اس میں وہ تمام خصائص
10:12بھی تمامی
10:13موجود ہیں جو ایک بشر اور ایک رسول میں ہونے ضروری ہیں
10:18چنانچہ ہر ممبر و محراب سے جب کامالات نبوی کا اظہار کیا جاتا ہے
10:23تو آپ کو انسان کامل ثابت کرنے میں
10:25ایلی چوٹی کا زور لگا دیا جاتا ہے
10:27لیکن دوسرے لمحے جب عقیدت مندانہ
10:30عجوبہ پسندی کا دورہ پڑتا ہے
10:32تو آپ کو تمام بشری خصوصیات سے منزع و مورہ
10:36ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی جانے لگتی ہے
10:39جو ہماری عقیدت مندی کا ایک تضاد ہے
10:42کہ ایک طرف تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو انسان کامل بتایا جائے
10:46اور دوسری طرف انہیں اتنا آجز اور ناکارہ ثابت کیا جائے
10:50کہ نہ آپ اپنے اشتہار اور ارادے کے مالک تھے
10:53نہ حریت فکر و نظر کے وارث
10:55آپ اپنی مرضی سے ایک قدم نہیں اٹھا سکتے تھے
10:58اور اپنے ارادے سے ایک لفظ نہیں بول سکتے تھے
11:01آپ صلی اللہ علیہ وسلم بے جان مشین کا ایک بے جان پرزہ تھے
11:05کہ اپنے انجینئر کی مرضی کے مطابق حرکت کرنے پر مجبور تھے
11:09دو سال کی ایک بچے کی طرح آپ اس کے محتاج تھے
11:12کہ جبرائیل علیہ السلام آپ کی انگلی پکڑ کر چلائیں
11:15اور موں میں اپنے بول ڈالیں
11:17آپ کا بس یہ حال تھا
11:24ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک مجسمہ تراشا ہے
11:29جو اپنے کھڑا کرنے والے کی مرضی کے مطابق جہاں اسے کھڑا کر دیا گیا کھڑا ہے
11:34اس کی اپنی خواہش کوئی ہے ہی نہیں
11:36ہم ایک آدمی سے حرکت کرنے کی قوت سلب کر لیتے ہیں
11:40اور خوش ہیں کہ وہ بڑا مطی و فرمامدار ہے
11:42ذرا حرکت نہیں کر رہا
11:44ہم اس کی بسارت سلب کر لیتے ہیں
11:46اور خوش ہیں کہ بڑا نیک آدمی ہے
11:49ہزاروں حسینائیں سامنے سے گزر جاتی ہیں
11:51وہ کسی کو بری نظر سے نہیں دیکھتا
11:54ہم اس کی زبان بند کر دیتے ہیں
11:56اور نازہ ہیں کہ وہ بڑا ثابر ہے کہ کسی کی بدگوئی نہیں کرتا
12:00اس کی خواہشاتیں نفس کو چھین لیتے ہیں
12:02اور بہت فرہاں ہیں کہ وہ بڑا ہی پارسا ہے
12:05کسی کی طرف سے اس کے دل میں برا خیال بھی نہیں آتا
12:08ہم اس کی سماعت کی صلاحیت ہی ختم کر دیتے ہیں
12:11اور فخر کرتے ہیں کہ وہ بڑا ہی پارسا ہے
12:14کہ کسی کی برائی نہیں سنتا
12:16ایک پتھر کا مجسمہ ہے جہاں ڈال دیا پڑا ہے
12:19نہ اپنی مرضی سے سوچ سکتا ہے
12:21نہ اپنی خواہش سے کوئی قدم اٹھا سکتا ہے
12:24نہ اپنی ثواب دیت سے کوئی فیصلہ کر سکتا ہے
12:27نہ اپنی فہم کے مطابق کوئی مشورہ دے سکتا ہے
12:30اور اس طرح ہم سمجھتے ہیں کہ ہم آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بلند کر رہے ہیں
12:35آپ کی برطری اور فضیلت ثابت کر رہے ہیں
12:38ہم اتنا نہیں سمجھتے
12:39کہ اس طرح ہم ان کی شان بلند نہیں کرتے
12:42بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان گھٹانے کے مجرم بن رہے ہیں
12:47کیونکہ
12:48توازع زگردن فرازان نکست
12:50گداگر توازع کند خویر اوست
12:52استغفراللہ سم استغفراللہ
12:55فرشتوں میں قدرت الہیہ نے گناہ کرنے کی قدرت ہی نہیں رکھی
12:59تو گناہ نہ کرنا ان کے لیے کوئی کمال نہیں ہے
13:02کمال تو ہم انسانوں کے لیے ہے
13:03کہ قدم قدم پر ترغیبات و تحریصات کے جال بیچے ہوئے ہیں
13:07اور پھر گناہ نہ کریں
13:15یاد رکھیے کہ ایک پیغمبر جہاں رسول ہوتا ہے
13:18اس کے ساتھ ہی وہ بشر بھی ہوتا ہے
13:20اور دونوں منصبوں کی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے
13:24اس میں جہاں رسالت کی خصوصیات
13:26یعنی دیانت و امانت
13:27جرد و حمد
13:28بے کم و کاس
13:30پیغام رسانی
13:31صبر و زب وغیرہ
13:32ضروری خصائص ہوتے ہیں
13:34وہیں بشری خصوصیات بھی
13:36بدرجہ اتم موجود ہوتی ہیں
13:37یعنی اکل و شعور
13:39جذبات و میلانات
13:40بشری احتیاجات
13:42اختیار اور ارادے کی آزادی
13:44حریت فکر و عمل
13:45اشتہادی صلاحیت وغیرہ
13:47خصائص بھی موجود ہوتے ہیں
13:49وہ رسالت اور بشریت
13:51دونوں کے خصائص کا جامع ہوتا ہے
13:53اس کے ذات میں
13:54یہ تمام خصوصیات
13:55مشتمع ہو جاتی ہیں
13:57یہ خصوصیات
13:58کوئی آرائشی
13:59کھلونوں
13:59دیکوریشن پیس کی طرح
14:01محض نمائشی نہیں ہوتی
14:02بلکہ وہ
14:03ان تمام خصائص
14:04سے اپنے اپنے مقام پر
14:06کام بھی لیتا ہے
14:07اور پورت توازن
14:08کے ساتھ کام لیتا ہے
14:09اگر وہ
14:10ان صلاحیتوں سے
14:11کام ہی نہ لے
14:12تو ان صلاحیتوں کو
14:14عطا فرمانے کا
14:15کوئی مقصد ہی نہیں رہتا
14:16وہ محض
14:17کارِ عبس ہوگا
14:18جو حق طالع سے
14:19کبھی بھی سرزد نہیں ہو سکتا
14:21لیکن ان دونوں صلاحیتوں
14:22کے نتائج جکسن نہیں ہوتے
14:24دونوں میں فرق ہوتا ہے
14:25اب
14:26مثلا حق
14:27نام ہے منشاہ الہی کا
14:29کسی مخلوق کا
14:30اپنا منشاہ
14:31اگر منشاہ الہی کے
14:32مطابق نہ ہو
14:33تو وہ
14:33نہ حق ہو سکتا ہے
14:35نہ اسے حق
14:36کہا جا سکتا ہے
14:37لیکن ہمیں یہ
14:38کیسے معلوم ہو
14:39کہ فلا بات حق ہے
14:40اور فلا بات حق نہیں ہے
14:41حق کی دریافت
14:42کرنے کے دو ہی طریقے ہیں
14:44ایک
14:45وحی الہی
14:46دوسری
14:47اقلی ذرائع
14:48اور ان دونوں میں
14:49تین بڑے بڑے فرق ہیں
14:51اول
14:53وحی الہی
14:54صرف تصرف
14:55الہی سے ہوتی ہے
14:56اس میں کسی انسان کی
14:58اقلی اور اختیاری
14:59کوششوں کا
14:59کوئی دخل نہیں ہوتا
15:01یعنی کوئی شخص
15:02اپنی خواہش
15:02اور کوشش سے
15:03اسے حاصل نہیں کر سکتا
15:05وحی کی اطاعت
15:06یقیناً
15:06اللہ تعالی کی اطاعت ہوتی ہے
15:08اس کے بارکس
15:09اقلی ذرائع سے بھی
15:10اگرچہ
15:10انشاہ الہی کی
15:11پیروی مقصود ہوتی ہے
15:13لیکن
15:13چونکہ ان میں
15:14بشری اقل و اختیار
15:15کا دخل ہوتا ہے
15:16اس لیے وہ
15:17ان داناؤں کی بھی
15:18اطاعت ہوتی ہے
15:19جن کی صحیح
15:20اور اشتحاد سے
15:21وہ علوم دریافت ہوئے
15:23اور وہ
15:23معلومات حاصل ہوئیں
15:25اس سے صاف معلوم ہوتا ہے
15:27کہ اگرچہ
15:27تمام کی تمام اطاعت
15:29دراصل
15:29اللہ تعالی کے لیے ہی ہے
15:31مگر وحی کی اطاعت
15:32خاص طور پر
15:33اللہ کی اطاعت ہے
15:34اور جس اطاعت میں
15:35بشری اقل و اختیار
15:36کا دخل ہوتا ہے
15:37صرف وحی اطاعت
15:39چھیک طور پر
15:39بشری اطاعت
15:40کہلا سکتی ہے
15:41دوم
15:42اقلی ذرائع کے ساتھ
15:43ہم اللہ تعالی کے کاموں سے
15:45قیاس کر کے
15:46اس کا منشاہ
15:47دریافت کرتے ہیں
15:48لیکن وحی کے ذریعے سے
15:49خود اللہ تعالی
15:50اپنا منشاہ
15:51ہم کو
15:51آپ ہی بتلا دیتا ہے
15:53اور اس لیے ظاہر ہے
15:54کہ
15:55وحی کا حکم
15:57یقینی ہوتا ہے
15:58لیکن اقلی ذرائع سے
15:59حاصل کردہ حکم
16:00یقینی نہیں ہوتا
16:01کیونکہ
16:02اس میں غلطیاں بھی
16:03ضرور ممکن ہوتی ہیں
16:04لہٰذا
16:05اللہ تعالی کی
16:06خاص اور یقینی اطاعت
16:07صرف وحی کی اطاعت
16:08ہی ہوتی ہے
16:09سوم
16:10وحی کے ذریعے سے
16:11جو علوم ملتے ہیں
16:12وہ ہمیشہ کے لیے
16:13صحیح ہوتے ہیں
16:14کیونکہ
16:15وہ ماکانہ
16:16اور مایکون کے
16:17عالم کی طرف سے
16:18عطا ہوئے ہیں
16:19لیکن بچری اقل
16:20چونکہ محدود ہے
16:21اس لیے
16:22اس کی معلومات
16:23وقتاں فوقتاں
16:24عدلتی بدلتی رہتی ہے
16:25البتہ ہم
16:26بحیثیت مجموعی
16:27بہتری کی طرف
16:28ترقی کرتے جاتے ہیں
16:29اقلی فیصلے
16:30مختلف اوقات میں
16:31مختلف بھی ہو سکتے ہیں
16:33لہٰذا
16:33اس سے یہ بھی
16:34معلوم ہوا
16:35کہ اللہ تعالی کی
16:36بے تغیر اطاعت
16:37صرف وحی ہو سکتی ہے
16:39جو اس کی
16:39وحی کی اطاعت ہو
16:41اللہ تعالی کی اطاعت
16:43اور مخلوق کی اطاعت
16:44ہرگز ہرگز
16:45ایک ہی طرح کی
16:45نہیں ہو سکتی
16:46اللہ تعالی کی اطاعت
16:48تو وہ ہے
16:48جو آسمانہ
16:49اور زمینوں کے
16:50پیدا کرنے والے
16:51کے لائق ہے
16:51اور مخلوق کی اطاعت
16:53وہ ہے
16:53جو مخلوق کے لائق ہے
16:55اللہ کے رسول
16:56بھی مخلوق ہی ہوتے ہیں
16:57پس اللہ اور
16:58اس کے رسولوں کی
16:59اطاعت میں بھی
17:00وہی فرق ہونا
17:01لازم ہے
17:02جو خالق اور
17:02مخلوق میں
17:03ہونا ضروری ہے
17:04جس طرح
17:04اللہ کے غنی کرنے
17:06سورت نمبر نو
17:07آیت نمبر چہتر
17:08اور رسول کے غنی کرنے
17:10سورت نمبر نو
17:11Ayat No.14
17:12And this is the fact that Allah and the Messenger of Allah
17:29and the Messenger of Allah
17:31and the Messenger of Allah
17:41That is why the people are not given the same way.
17:48This is why the Lord and the Lord are grateful for the Lord.