00:00ایک غریب آدمی روزانہ ایک کاغذ پر لکھتا
00:02اے میرے پروردگار مجھے پچاس ہزار روپے بھیج دے
00:06پھر وہ اس پرچی کو ایک غبارے میں ڈال کر آسمان کی طرف اڑا دیتا تھا
00:10وہ غبارہ اڑتا ہوا پولیس ٹیشن کے اوپر سے گزرتا
00:14پولیس والے روزانہ اس غبارے کو پکڑتے پرچی پڑتے اور اس غریب بھولے آدمی کی معصومیت پر ہستے
00:20ایک روز پولیس والوں نے پرچی پڑھ کر سوچا کہ کیوں نہ اس غریب آدمی کی مدد کی جائے
00:25چنانچہ سب پولیس والوں نے مل کر چندہ کیا اور پچیس ہزار روپے جمع کر کے اس غریب آدمی کے
00:30گھر دے آئے
00:31اگلے روز پولیس والوں نے پھر ایک غبارہ اڑتا ہوا دیکھا
00:34انہوں نے جلدی سے اسے پکڑا اور پرچی کھولی تو ان کے ہوش اڑ گئے
00:38اس میں لکھا تھا
00:39یا رب العالمین آپ کی بھیجی ہوئی رقم تو مل گئی ہے
00:43لیکن آئندہ یہ رقم پولیس والوں کے ہاتھ مت بھیجنا
00:45حرام خور اس میں سے آدھی رقم کھا گئے ہیں