00:00He said,
00:30ڈڑپنے لگی بیٹے رونے لگے
00:32کہا سب چلو مسجد میں بابا
00:33کو ضربت لگی ہے
00:35جانتے ہیں کیسے بدتے ہیں
00:36جناب جبرائیل چلے
00:39مرسیہ پڑھنے لگے
00:41تحدبت واللہی ارکان الہدا
00:44قتلہ ابن عمی المصطفیٰ
00:47قتلہ علی ان المرتضہ
00:49قتلہ ہو اشکل عشقیہ
00:51ہائے آد اللہ کے دین کے
00:53سارے ارکان تباہ ہو گئے
00:55ارے محمد مصطفیٰ کا
00:57بھائی مارا گیا
00:58علی مرتضہ مارے گئے
01:01اشکل عشقیہ نے انہیں مار دیا
01:03بس بھی زیارت برامت ہونے والی ہے
01:05آخری جملہ سن لیجے
01:08میں آگے نہیں پڑھوں گا
01:09کل جاری رکھوں گا
01:11میرے مولا نے ایک مطبع بیٹوں کو دیکھا
01:14خدا کی قسم
01:15علی کی آنکھوں میں کوئی آنسو نہیں تھا
01:18میرے مولا دلیر تھے
01:20کوئی نے روئے
01:21بیٹوں کو روتا دیکھا
01:22کہا میرے شیروں رونا بند کر دو
01:25ایسے مسائب آتے رہتے ہیں
01:27کہا بیٹا حسن آپ نماز مکمل کیجئے
01:31لیکن ایک مطبع بیٹوں نے اٹھایا
01:33گھر لے چلے
01:34میرے مولا نے کہا
01:36حسن مجھے زمین پہ کھڑا کر دو
01:39میں زینب کے سامنے
01:42بیٹوں کے ہاتھوں پہ نہیں جانا چاہتا
01:45میری بیٹیاں نہ سوچیں بابا کو
01:48تکلیم میں
01:50اب تک مولا نہیں روئے
01:53لیکن جیسے ہی درمازہ کھلا
01:55سامنے دیکھا مولا کی بیٹیاں باتم کر رہی ہیں
01:59ہائے بابا
02:01ہائے بابا
02:02میرے مولا رونے لگے
02:04ہائے میری بیٹیاں
02:06پردیس میں کبھی کوئی ایسے بھی روتا ہے
02:10یا علیہ