کوئٹہ / کراچی: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے مقدمے میں مطلوب مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ ایس ایچ او سول لائنز جواد حیدر کے مطابق ملزم پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران مارا گیا۔
دوسری جانب، تیزاب گردی کی شکار زخمی خاتون ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو علاج کے لیے کراچی کے نجی اسپتال (آغا خان اسپتال) منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا باقاعدہ علاج جاری ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور کا جسم 13 فیصد تیزاب کی وجہ سے جھلسا ہے، جس سے ان کی دونوں آنکھوں کے سائیڈ کا حصہ متاثر ہوا ہے، تاہم خوش قسمتی سے ان کی بینائی مکمل طور پر محفوظ ہے۔ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
#Quetta #BreakingNews #JusticeForDrMahnoor #AcidAttack #Karachi #AghaKhanHospital #QuettaPolice #Balochistan #CrimeNews #PakistanNews #TezabGardi

Category

🗞
News
Transcript
00:00Belochistan کے دار الحکومت کوئیٹا میں خاتون ڈاکٹر پر تیزہ پھٹنے کے مقدمے میں مطلوب مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے
00:07میں ہلاک ہو گیا ہے
00:08S.H.O. Civil Lines جباد حیدر کے مطابق ملزم پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران مارا گیا
00:14دوسری جانب تیزہ پھٹنے کی شکار زخمی خاتون ڈاکٹر مہنور ناصر کو علاج کے لیے کراچی کے نیجی اسپتال آفاخان
00:22اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا باقاعدہ علاج جاری ہے
00:26اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر مہنور کا جسم 13 فیصد تیزہ پھٹنے کی وجہ سے جلسہ ہے جس
00:33سے ان کی دونوں آنکھوں کے سائب کا حصہ متاثر ہوا ہے
00:36تاہم خوش قسمتی سے ان کی بینائی مکمل طور پر محفوظ ہے
00:39پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے

Recommended