Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02سات جون پاکستان میں اتوار کی دوپہر
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:11ڈے وان نائن زیرو
00:13آج کی اہم ترین خبروں میں سب سے پہلے گلگت بلتستان کا الیکشن
00:18اس وقت پولنگ جاری ہے آج الیکشن کا دن ہے
00:22سب سے پہلے وہاں کی اپ ڈیٹ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
00:24پھر کشمیر سے اپ ڈیٹ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
00:27اور کافی ساری اہم خبریں ہیں وہ بھی آپ سے شیئر کریں گے
00:31تو گلگت بلتستان میں آج الیکشن کا دن ہے
00:34آپ کو یہ تو پتا ہے کہ وہاں پی وز پارٹی نے بھی کیمپین کی ہے
00:37نون نے بھی کی ہے
00:38استحکام نے بھی کی ہے
00:39لیکن پی ٹی آئی کو کسی قسم کی وہاں کیمپین کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
00:44ان کو نشان بھی نہیں دیا گیا
00:46بلے کا نشان پاکستان تحریک انصاف کو نہیں دیا گیا
00:49ہاں نون لیگ جو ہے وہ شیر کے نشان پر لڑ رہی ہے
00:53پی وز پارٹی تیر کے نشان پر لڑ رہی ہے
00:55لیکن پاکستان تحریک انصاف کے جو وہاں پر امیدواران ہیں
00:59انہیں بالکل جیسے فیبروری دوہزار چوبیس کا الیکشن تھا
01:04جس میں کسی کو جوتے کا نشان دیا
01:06تو کسی کو چمٹے کا
01:07تو کسی کو قدو کا
01:08اسی طریقے سے انتخابی نشانات اس بار بھی
01:12وہاں پر امیدواروں کو دیے گئے ہیں
01:14انہیں آزاد رکھا گیا ہے
01:16تاکہ اگر وہ جیت بھی جائیں
01:18اس ساری دھاندلی اور دھونس کے بعد بھی اگر جیت جائیں
01:21تو پھر ان کو آزاد امیدوار ڈیکلیر کر کے
01:24اٹھا کے زبردستی تشدد کر کے
01:27جس طرف شامل کروانا چاہیں
01:28اس طریقے شامل کروالیں
01:30یہ پورے کا پورا پلان بنایا گیا ہے
01:32لیکن اس کے باوجود
01:34عوام نے حیران کیا ہے
01:36ٹرن آؤٹ بہت اچھا نظر آ رہا ہے
01:38ابھی تک جو پولنگ سٹیشن سے
01:40ہمیں ویڈیوز آ رہی ہیں
01:41اس میں دو چیزیں واضح ہو کر سامنے آ رہی ہیں
01:44ایک تو ٹرن آؤٹ کو کم کرنے کے لیے
01:46چودری صاحب نے وہاں پر بھرپور
01:48منصوبہ بندی کی ہے
01:49جان بوجھ کر کئی جگہوں پر پولنگ سٹیشن کے
01:52جو دروازے ہیں وہی نہیں کھولے جا رہے
01:54عوام کتار در کتار
01:56کھڑے ہیں آ کے
01:57اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ٹرن آؤٹ بہت اچھا ہے
02:00جب ٹرن آؤٹ زیادہ ہو جاتا ہے
02:03مطلب زیادہ تعداد میں
02:04لوگ نکل کر ووٹ ڈال دیتے ہیں
02:06جیسے آٹھ فروری
02:08دوہزار چوبیس کو ملک کے
02:10طولوں عرض کے اندر عوام نے نکل کر
02:12ووٹ ڈالا تھا تو
02:13پولنگ سٹیشن پر دھاندلی کرنا مشکل ہو جاتا ہے
02:16ہونکہ ووٹوں کا فرق اتنا ہوتا ہے
02:18کہ وہاں دھاندلی کسی کے بس میں
02:20نہیں ہوتی پھر تو ایک ہی طریقہ ہوتا ہے
02:22کہ پولنگ سٹیشن سے ووٹوں کے
02:24تھیلے بھرو راستے میں انہیں
02:26کسی نہر میں پھینک دو
02:27یا کہیں محفوظ بھی کر دو
02:28لیکن اپنی مرضی سے
02:30فارم 47 کا نتیجہ نکال کے
02:32جس کو مرضی جتوا دو
02:33وہ تو ہو سکتا ہے
02:34لیکن وہ جو پرانا زمانے کا طریقہ تھا
02:37کہ پولنگ سٹیشن کے اوپر ہی دھاندلی کر لو
02:39ایک کو چار سو ووٹ ملے ہیں
02:41تو دوسرے کو
02:42تین سو اسی
02:43وہ بیس ووٹ زائع کر کے
02:45آگے پیچھے کر کے
02:46وہیں پر نتیجہ برابر کر لو
02:47وہ ممکن نہیں ہوتا
02:49جب پولنگ سٹیشن پر
02:51بڑی تعداد میں لوگ پہنچ کر
02:53ووٹ ڈالتے ہیں
02:53آج یہی
02:54گلگت بلتستان میں بھی نظر آیا
02:56کچھ ویڈیوز آپ کو سنواتے ہیں
02:58باتشیت سنواتے ہیں
03:00کوکلی
03:00شورٹ ویڈیوز کچھ
03:01جس سے آپ کو اندازہ ہو
03:02کہ آج وہاں کی عوام
03:04جو ہے وہ کر کیا رہی ہے
03:24کوکلی
03:27نہیں تو
03:28عمران آپ کو
03:28عفیخ وریمان صاحب نہیں پسند
03:29جمیل صاحب وہ کہتے ہیں
03:30کہ ہم لوگ کام کریں گے
03:31در کے لئے
03:31عمران خان نے کیا کیا ہے
03:32آپ کے لئے
03:33جو آپ عمران خان کو ووٹ دے رہی ہیں
03:34عمران خان کو اس لیے رہی ہے
03:35That's why we do that.
04:05made me happy recently about this
04:07that it is WHivan
04:08is that
04:08we have
04:09to
04:10style
04:33which
04:34पाकिस्तान में जो खवातीन है मैं बार-बार आपको यह बताता हूँ और यह मैं ऐसे ही नहीं कहता आप
04:40फर्वरी दोजार चॉबीस का अलेक्शन उठाएं उसका नतीजा उठाएं तो आपको वाज़ तोर पर यह पता चलता है कि शवूर
04:47हो सियासी शवूर हो या फैसला सा�
05:01लेगा कि शवूर में खवातीन या अपनी मस्तकिल मजाजी कहें कनसिस्टनसी कहें या अपनी वोट की ताकत पे बिलीव कहें
05:09या कमिट्मेंट कहें आपने जो भी करना है या अपने उस वोट पर या अपनी आवाज पर भरोसा कहें वो
05:16खवातीन को मर्दों की निस्बत कही
05:18zyada ہے یہ الگ بات ہے کہ پاکستان کے اندر خواتین کو انتخابی میدان
05:23میں دبانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جاتا ہے مثلا پاکستان میں خواتین
05:28کی جو آبادی ہے وہ مردوں کے مقابلے میں برابر ہے بلکہ کئی سٹیڈیز
05:32تو یہ کہتی ہیں کہ شاید خواتین کی آبادی مردوں سے بھی ایک فیصد
05:36زیادہ ہے لیکن جب آپ انتخابی جو ووٹر لسٹ ہے وہ دیکھتے ہیں تو
05:42وہاں پر غالباً مردوں کے مقابلے میں خواتین بہت کم ہیں شاید خواتین
05:4645 یا 46 فیصد ہیں مردوں کے مقابلے میں جو 54 یا 55 فیصد ہیں
05:51ووٹر لسٹ کے اندر حالانکہ عام آبادی میں یا تو خواتین 50% ہے یا
05:56شاید 51% ہے لیکن 4-5% جو کہ انتخابی دھاندلی کے لیے بہت بڑا نمبر
06:02ہوتا ہے ایک پرسنٹ بھی کافی ہوتا ہے تو خواتین کا ووٹنگ جو پیٹرن
06:07ہے اس کو جانچتے ہوئے چودری نظام دین نے خواتین سے پہلے ہی 5
06:12فیصد کے قریب ووٹنگ کا جو حق ہے وہ چھین رکھا ہے پاکستان کے
06:15اندر اس کے باوجود اس سب دھاندلی کے باوجود فروری دوہزار چوبیس
06:20کے الیکشن میں جو اس قوم کی مائیں ہیں جو بہنیں ہیں جو بیٹیاں ہیں انہوں
06:25نے جوتوں کے ساتھ مہرے لگائی ہیں اور چودری صاحب کو ایسے جوتے لگائے
06:29تھے بیلٹ پیپر کے اوپر کہ انہیں آج تک چھٹی کا دودھ یاد آ گیا ہے اس
06:34سے پہلے تو بڑے تم تراک کے ساتھ کہتے تھے کہ جس کو چاہتے ہیں ہم
06:38بنا دیتے ہیں جس کو چاہتے ہیں گرا دیتے ہیں جس کو چاہتے ہیں جتا دیتے ہیں
06:41جس کو چاہتے ہیں ہروا دیتے ہیں آپ میں سے کئی لوگ کہیں گے کہ فروری کے
06:46الیکشن میں اگر ماں بہنوں بیٹیوں بزرگوں سب ہی نے مل کے نوجوانوں سب ہی
06:51کہ اتنا ووٹ ڈالا تو پھر حاصل کیا ہوا حکومت تو پھر بھی عمران خان کو نہیں
06:55ملی یہ بات آپ کی درست ہے کہ کئی دفعہ بہت موزی مرض اگر آپ کو لگی ہو
07:00جیسے کینسر جیسی مرض تو وہ پہلی سرجری میں ٹھیک نہیں ہوتی اس میں کئی
07:05سرجریز بھی کرنی پڑتی ہیں لمبا ٹریٹمنٹ کرنا پڑتا ہے پاکستان کو یہ جو
07:09کینسر لگی ہوئی ہے یہ کوئی پچھتر اٹھتر یا اسی سال سے تقریباً لگی ہوئی
07:14ہے خواتین نے پاکستان کی ماں بہنوں بیٹیوں نے سب سے بڑی جو ٹیومر
07:19تھی سرجری کر کے اس کو سب کے سامنے رکھ دیا ہے دکھا دیا ہے کہ نہ
07:24یہ بنا سکتے ہیں نہ یہ بگاڑ سکتے ہیں وہ اللہ کی ذات ہے نہ
07:27یہ جتوا سکتے ہیں یہ بس پھوکی باتیں ہیں جب عوام فیصلہ کر لے کہ انہوں
07:32نے کس کو ووٹ ڈالنا ہے تو جیتا بہی ہے ہاں یہ بات الگ ہے کہ فارم
07:3547 کی اوپر انہوں نے ایک جھوٹی گورنمنٹ کھڑی کر لی لیکن آج تک وہ جو
07:40لنگی کا کپڑا ان کا کم ہے وہ کبھی سر پر اڑتے ہیں تو کبھی اس سے پاؤن
07:44ڈھامتے ہیں آدھا بدن ان کا ننگا ہے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جو پورے
07:4978-80 سال سے ایک ہوا بنایا ہوا تھا چودری نظام دین نے پاکستان کے
07:53ملٹری جنرلز نے کہ ہم جسے چاہیں جتوا دیں اب عوام ان کا مزاک
07:58اڑاتی ہے اور کہتی ہے کہ جتوا کر دکھاؤ یہی آج گلگت بلتستان میں بھی
08:02نظر آ رہا ہے بڑی تعداد میں وہاں پر ووٹرز ٹرن آؤٹ نظر آ رہا ہے جو
08:07پاکستان تحریک انصاف کے وہاں پر پولنگ بوت ہیں یا باہر آپ یہ
08:11کہیے کہ پولنگ کیمپ ہیں اس کے اوپر آپ کو بھرپور طریقے سے رش نظر
08:16آ رہا ہے اور دوسری طرف جو ہے وہ اس طریقے کا رش نہیں ہے جو
08:19ویڈیوز ابھی تک ہم نے ہمیں دیکھیں ہیں ہاں یہ الگ بات ہے کہ کچھ
08:23علاقے ضرور ہوں گے جہاں پر پیوز پارٹی کا بھی راش ہوگا نون کا بھی
08:26ہوگا لیکن اوورال گلگت بلتستان سے جو ویڈیوز ہم اس وقت سوشل
08:30میڈیا پر دیکھ رہے ہیں وہاں تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے والے
08:34ووٹرز کا عوام کا خاصہ زیادہ زور ہے تو الیکشن میں مجھے اگر
08:39ووٹرز کے ووٹ گینے گئے ٹرن آؤٹ کو اگر میں دیکھوں تو چودری صاحب
08:43الیکشن ہار گئے ہیں میں یہ کہہ سکتا ہوں سیفلی کہ ہم یہ
08:46وی لاغ جب ریکارڈ کروا رہے ہیں تو دوپہر کے ایک بج رہے ہیں
08:49تو میں سیفلی کہہ سکتا ہوں کہ ایک بجے جو نتیجہ آیا ہے دیکھ کے
08:53اس میں تحریک انصاف جو ہے وہ واضح طور پر آگے نظر آ رہی ہے
08:57ووٹر ٹرن آؤٹ اور جو ووٹر کا وہاں پر ایکسپریشن ہے لیکن شام
09:01کو جب نتیجہ آئے گا تو پتہ چلے گا کہ جھرلو پھیرنا پڑے گا
09:04کیونکہ دھاندلی تو ہوگی نہیں اتنے ووٹر ٹرن آؤٹ کے ساتھ
09:07دھاندلی کرنا تھوڑا ممکن نہیں ہوتا آگے بڑھتے ہیں لیکن یہ
09:11بات یہاں پر یاد رکھئے گا کہ چودری صاحب کی عقل کو آپ
09:15نے اکیس توپوں کی سلامی دینی ہے چودری صاحب کو ایک تو خمار یہ
09:18ہے کہ ہم جس کو چاہتے ہیں بنا دیتے ہیں جس کو چاہتے ہیں جتواتے
09:21ہیں جس کو چاہتے ہیں ہراتے ہیں وہ تو کام ختم کر دیا عوام نے
09:25فروری دوزار چوبیسے چودری صاحب کو یہ پتا ہے کہ اب ایسا
09:29نہیں ہے ہاں یہ الگ بات ہے کہ وہ میں نہ مانو کی ہٹ درمی ہے
09:32لیکن اندر سے اب پتا چل گیا دوسرا خمار یہ ہے کہ ہم جو
09:36کرتے ہیں ملکی مفاد میں کرتے ہیں اور ہم جو کرتے ہیں ہم سے
09:40زیادہ اچھے طریقے سے اور عقل مندی سے کوئی اور نہیں کر سکتا
09:43عقل کا اندازہ لگائیں خیبر پختونخواہ میں باقاعدہ جنگ
09:47لڑ رہے ہیں اور بار بار ڈی جی آئیس پی آر کہتے ہیں کہ وہاں
09:50پر بڑی تعداد میں لوگ ہمارے خلاف گراؤن پر جنگ لڑتے ہیں آپ
09:54کو بتا ہے وہاں پر بہت سارے لوگ نعرے لگاتے ہیں کہ یہ جو
09:57دہشت گردی ہے اس کے پیچھے بردی ہے یہ چھوٹی بات نہیں ہے اور یہ
10:01جب نعرہ عوام نیچے سے یا کچھ عوام یا چند لوگ یا زیادہ
10:05لوگ جتنے بھی گراؤن پر جب لگاتے ہیں تو اب خیبر پختونخواہ میں
10:09کیا حالات ہیں وہ آپ کے سامنے ہیں بلوچستان میں اس سے پہلے کیا
10:12حالات ہیں وہ آپ کو پتا ہے کہ ریاست کی ریٹ وہاں پر تقریباً
10:16بہت سارے علاقوں میں ختم ہو چکی ہے حالی میں آپ کو ایک ویڈیو
10:19دکھائی تھی جس میں پولیس جو ہے وہ بی ایل اے کے جن کو دہشت
10:23گرد کہتے ہیں پاکستانی ریاست اور عام پاکستانی بھی ظاہر ہے بی
10:27ایل اے کو دہشت گرد ہی کہتی ہے جو وہ کاروائیاں کرتے ہیں وہ
10:30اپنا ناکہ لگا کے کھڑے ہیں اور پولیس بڑے اچھے بچوں کی
10:32طرح انہی کے ناکے پر ان کی رٹ کو مانتے ہوئے وہاں سے گزر
10:36رہی ہیں تو یہ ذہن میں رکھئے کہ کیپی میں بھی جنگ خیبر اپنا کیپی
10:43میں جنگ بلوچستان میں جنگ سندھ کے جو حالات ہیں اندرونے سندھ کے
10:47وہ آپ کو بھٹو صاحب کی فانسی کے بعد سے چودری صاحب کے لیے جو
10:50محبت ہے وہ آپ کو پتا ہے اس کے بعد کراچی کے اندر جو کچھ کیا
10:54گیا اس کے بعد چودری صاحب کے کراچی کے اندر اردو سپیکنگ
10:57کمیونٹی جو ہیں ان کے اندر چودری صاحب کے لیے جو حالات ہیں وہ
11:00بھی آپ کو پتا ہے پنجاب کے اندر حالی میں جو کچھ کیا ہے وہ آپ کے
11:04سامنے اب رہ گیا تھا ایک گلگت بلتستان اور کشمیر اب چودری صاحب
11:08نے کوشش کی ہے کہ وہاں بھی غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے کیونکہ یہ
11:12پہلے جو اٹھتر سال تھے نا چودری صاحب مصروف تھے پنجاب میں سندھ
11:15میں کے پی میں بلوچستان میں غداری اور بغاوت کے سرٹیفکیٹ اور
11:20مقدمے کرنے اب چودری صاحب اپنی وہی والی جو آپ یہ کہیے نا
11:24کہ تھوٹ پروسس ہے یا اپنی وہی سمجھدارانہ صلاحیت ہے ان کی اس
11:29کو لے کر پہنچ گئے ہیں کشمیر اور گلگت بلتستان آج کشمیر کا
11:33الیکشن شام کو لوٹنے کی کوشش کریں گے پہلے ہی ہم آپ کو بتا
11:36دیتے ہیں شک مجھے یہ ہے کہ شاید یہ پیپس پارٹی کو وہاں پر
11:39جتوائیں گے کہا نہیں جا سکتا کانٹے کا مقابلہ ہے دونوں
11:43ہاتھوں کو تیل لگا کے مین ایک ہاتھ نون لیگ کا ہے اور ایک
11:47پیپس پارٹی کا ہے دونوں کوشش کر رہے ہیں کہ چودری صاحب کی
11:49مالش ہم کریں اور ہمیں جو ہے یہ حکومت دے دی جائے مجھے یہ
11:53لگ رہا ہے ہو سکتا ہے میں غلط ہوں کہ گلگت بلتستان شاید
11:57پیپس پارٹی کو دے دیا جائے اور کشمیر جو ہے وہ شاید شاید آنے
12:01والے الیکشن میں نون لیگ کو دیا جائے یا وہ بھی پھر پیپس پارٹی
12:04کو دیا جائے فارم فورٹی سیون پر عوام کے ووٹ پر جائیں گے تو
12:07آپ کو فیصلہ پتا ہے کہ وہ کس طرف ہے آگے بڑھتے ہیں راولہ
12:11کوٹ میں کشمیر کی بات ہم کر رہے ہیں وہاں پر لوگوں نے پرائیوٹ
12:15گاڑیوں میں سیول اسلہ بردار لوگوں کو تحویل میں لیا ہے دو
12:21پرائیوٹ گاڑیاں ہیں جن پر کوئی نمبر نہیں لگا ہوا جب لوگوں نے ان
12:25کو روکا ان کا اسلحہ دیکھا گاڑی اسلحہ سے بھری ہوئی تھی ان سے ان کی
12:30نمبر پلیٹ مانگی گاڑی کی جو بعد میں گاڑی سے نکلی انہوں نے
12:33دکھائی کہا کہ یہ ایک سرکاری محکویں کی گاڑی ہے اس لیے نمبر
12:37پلیٹ نہیں لگائی انہوں نے پوچھا کیوں نہیں لگائی تو اس کے پاس
12:40کوئی جواب نہیں تھا جو گاڑی چلا رہا تھا لگی ہے رائے کہ وہ اسلحہ
12:43جو ہے وہ ظاہر ہے کسی کے اوپر پلانٹ کریں گے یا کوئی
12:55دے کر غداری اور بغاوت کے پرچے درج کروائے جائیں گے وہی وہی
12:59طریقہ بارداد جو ملک کے باقی طولو ارض میں کیا گیا اب کشمیر کے
13:03اندر وہی سب کچھ کیا جا رہا ہے ڈوو وہاں پر بہت اچھا بھیجا ہے
13:08ڈوو ہے ملک لیاقت جو وہاں آئی جی ہیں اور کرنل فائک جو اب
13:12برگیڈیر فائک ہیں آئی ایس آئی کو وہاں پر لیڈ کر رہے ہیں دونوں نے
13:16لاہور کے اندر تباہی مچائی تھی پاکستان تحریک انصاف کے عام
13:19ورکر کی اور اب ان کو وہاں پر بھیجا گیا ہے تاکہ یہی خدمات
13:23وہ کشمیر کے اندر ادا کریں آگے بڑھتے ہیں اگلی خبر آپ کے
13:27سامنے رکھتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی نے کشمیر
13:31کا سٹیٹس بدلنے پر انڈیا کے خلاف کوئی احتجاج نہیں کیا یہ
13:35فوج کے خلاف پنجاب کے خلاف گندی زبان استعمال کرتے ہیں یہ
13:38چیزیں اس چیز کو تقویت دیتی ہیں کہ ان کے پیچھے انڈیا کا
13:41ہاتھ ہے اور عوامی ایکشن کمیٹی انڈیا کی گیم کھیل رہی ہے
13:46ٹاؤٹ ابسار عالم انہوں نے یہ عوامی ایکشن کمیٹی کے اوپر
13:50الزام لگایا وہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے جو انڈیا نے وہاں
13:55پر ٹو سیونٹی آرٹیکل تبدیل کیا تھا اس کی اوپر کشمیر کا
13:59سٹیٹس تبدیل کیا تھا اس پر انہوں نے کوئی احتجاج نہیں کیا انڈیا
14:02نے وہ سٹیٹس جو ہے وہ دوہزار انیس میں تبدیل کیا تھا عوامی ایکشن
14:07کمیٹی جو ہے وہ دوہزار بائیس یا تئیس میرا خیال دوہزار تئیس میں
14:10بنی ہے ٹھیک دوہزار انیس کے چار سال کے بعد اب مجھے یہ نہیں
14:15پتا کہ جب افسار عالم پیدا ہی نہیں ہوئے تھے میں اگزامپل کے
14:18طور پر کہہ رہا ہوں تو اس وقت وہ دسویں جماعت کیسے پاس کر
14:21سکتے تھے پیدا ہونے کے بعد ہی کریں گے نا ایسے ہی کشمیر ایکشن
14:25کمیٹی بنی ہی دوہزار تئیس میں ہے تو وہ دوہزار انیس میں کیسے
14:28احتجاج کرتی جب کشمیر کا سٹیٹس جو ہے وہ اس وقت انڈیا نے
14:32چینج کیا تھا بہرحال یہ اس وقت پروسس چل رہا ہے اور پروسس یہی
14:37ہے کہ کسی طریقے سے بھی ان کو آہ کنٹروورشل کریں اور ان کے
14:42اوپر الزامات لگائیں اور وہی غداری اور بغاوت کی جو سرٹیفکیٹ
14:45ہیں وہ بانٹے آزاد کشمیر میں کشمیر ایکشن کمیٹی نو مئی کرنا
14:51چاہتی ہے اس میں بھارت بھی ملوث ہے ہم ایسے اناثر کی بات
14:56مان کر کیسے پاکستان میں آزاد کشمیر کی بارہ سیٹیں ختم کر
14:59سکتے ہیں علی گوہر مسلم لیگ نواز سے یہ بھی جب بولتے ہیں
15:04کفہ نہیں پھارتے ہیں ویسے خاموشی رہتے تو اچھا تھا لیکن انہوں
15:07نے کہا نہیں میں نے بھی بولنا ہے میں نے بھی اپنے پورے نمبر
15:10حاصل کرنے ہیں انہوں نے اب کہہ دیا ہے کہ کشمیر ایکشن کمیٹی
15:14غدار ہے ان کے پیچھے انڈیا ہے یہ نو مئی کرنا چاہتے ہیں
15:17مطلب جنہوں نے پہلے نو مئی کیا تھا ان کے پیچھے بھی پھر
15:20اس کا مطلب ہے انڈیا ہی تھا یہی الزام یہ لگانے کی کوشش کر
15:24رہے ہیں تو ہمیں تو پتا ہے نو مئی کس نے کیا تھا وہ تو جو
15:27ملٹری جرنلز ہیں انہوں نے خود ہی کیا تھا تو کیا گوہر بلوچ
15:30یہ کہہ رہے ہیں کہ نو مئی پاکستانی ملٹری جرنلز نے انڈیا کے
15:34کہنے پر کیا تھا آگے بڑھتے ہیں جب آٹا مانگو انصاف مانگو
15:39بجلی مانگو تو ہم فوراں انڈیا کے ایجنٹ ہو جاتے ہیں ہماری
15:43جیب میں روٹی کھانے کے پیسے نہیں لیکن ہم انڈیا کے ایجنٹ ہیں
15:46ہمیں انڈیا پیسے دیتا ہے سردار امان کشمیری وہ کہتے ہیں ہم
15:51بھوک سے مر گئے ہیں جب کوئی چیز مانگتے ہیں جب اپنا حق
15:54مانگتے ہیں تو ہمیں انڈیا ایجنٹ کہہ دیتے ہیں ویسے سردار امان
15:58کشمیری بھی معصوم ہیں بچارے ان کو یاد نہیں ہے کہ یہاں تو
16:02بانی پاکستان جی ہاں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی
16:07جناہ صاحب صاحب کی جو ہمشیرہ فاطمہ جناہ صاحبہ جب انہوں نے
16:12اپنا حق حق مطلب آئینی حق پاکستان کی عوام کا حق اور اس کے حق
16:17کے لیے لڑنے کا فیصلہ کیا تھا تو ہم نے تو انہیں غدار باغی اور
16:21خدا نہ خاص تھا کیا کچھ نہیں کہہ دیا تھا اس وقت کے آرمی چیف
16:24نے تو جناب آپ میں مطلب سردار امان کشمیری یا میں ہم کس کھیت
16:30کی مولی ہیں ہمیں تو یہ جو دل کرتا کہہ دیں اور جو دل کرتا
16:33ہمارے اوپر مقدمے بنا دیں جیسے آپ پر اس وقت بنائے جا رہے ہیں
16:37ماجد نظامی رپورٹ کر رہے ہیں پاکستان سے اور اپنا تجزیہ دے
16:41رہے ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ گزشتہ سال حکومت اور کشمیری
16:44مظاہرین کے موہدے میں ایک شک یہ بھی تھی کہ آزاد کشمیر کے ہر
16:49زلے میں CT سکین اور MRI مشینیں نصب کی جائیں گی اگر خود
16:54گرز اہل اقتدار 75 سال میں 20 میڈیکل مشینیں فراہم نہیں
16:59کر سکے تو ان کے موہ سے ریاست کی رٹ اور قانون کی بالا دستی
17:03جیسے الفاظ مزاک ہی لگیں گے جو 20 ازلا ہیں صرف کشمیری عوام
17:08نے یہ کہا کہ ہر زلے زلے لیول پر ایک MRI کی مشین لگا دیں اور
17:13ایک CT سکین کی مشین لگا دیں اب آپ یہ سوچ لیجے کہ کشمیر سے اگر آپ
17:18نے اسلامباد راولپنڈی آنا ہے تو کئی ایسے علاقے ہیں جہاں سے
17:21پورا پورا دن لگ جاتا ہے مطبع صرف آنے میں اور جانے میں تو بچائرے
17:26کہاں رہیں کیسے علاج کروائیں اس لیے وہ درخواست کر رہے ہیں کہ
17:29ہر زلے جو لیول کا ہسپیٹل ہے وہاں پر ایک ایک ایسی مشین لگا
17:33دیں اب پچھلے 75 سال میں ہم انہیں دے کچھ نہیں سکے لیکن اب آ کر
17:38ہم نے انہیں غداری اور بغاوت کے سرٹیفکیٹ جو ہیں وہ دینے ضرور
17:42سمجھیں الطاف حسین نے لندن سے ایک خطاب کیا ہے ٹک ٹاک کے اوپر اور
17:47انہوں نے ایک خلا خط یا ٹویٹ جو ہے وہ قوم کے نام جاری کیا ہے وہ
17:51کہتے ہیں کہ اگر گلگت بلتستان کے الیکشن کے نتائج آٹھ فروری
17:56دوہزار چوبیس کی طرح آئے تو نائنصافیوں اور دھاندلیوں کا یہ
18:00عمل گلگت بلتستان میں نیشنلزم کو پروان چڑھائے گا الطاف حسین
18:05کہہ رہے ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ سات جون دوہزار چھبیس کو گلگت
18:08بلتستان میں ہونے والے انتخابات میں پیپلز پارٹی مسلم لیگ نون
18:12اور پاکستان تحریک انصاف حصہ لے رہے ہیں حکومت پاکستان کے
18:16تحت الیکشن کمیشن آف پاکستان ان انتخابات کا انتظام کر رہا
18:20ہے لیکن اہم سوال کیا گلگت بلتستان کے علاقے پاکستان کے جغرافیے
18:25میں آتے ہیں اور کیا گلگت بلتستان پاکستان کا پانچواں صوبہ
18:28ہے ہرگز نہیں گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر
18:32متنازع علاقے ہیں حکومت پاکستان اور سپریم کورٹ نے آٹھ فروری
18:37دوہزار چوبیس کے عام الیکشن میں پی ٹی آئی کے ساتھ ظلم و جبر اور
18:41زیادتی کی اور بلے کا انتخابی نشان چھینہ اب گلگت بلتستان میں
18:47وہی تاریخ کیوں دہرائی جا رہی ہے جب مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی
18:51کو گلگت بلتستان کے انتخابات میں حصہ لینے کی کھلی آزادی ہے تو پی ٹی
18:56آئی کو پی پی پی اور نون لیگ کی طرح انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت
19:01کیوں نہیں دی گئی پی پلز پارٹی اپنے انتخابی نشان تیر اور نون لیگ
19:04اپنے انتخابی نشان شیر کے ساتھ انتخابات میں حصہ لے رہی ہے پھر
19:08ان انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کو انتخابی نشان بلہ کیوں
19:13لینے نہیں دیا گیا اس عمل کو دیکھ کر یہ کہا جا سکتا ہے کہ گلگت
19:18بلتستان میں آزاد آنا ایمان دار آنا اور شفاف طریقے سے انتخابات نہیں
19:23کروائے جا رہے یا وہ پوچھ رہے ہیں سوال کے کیا کروائے جا رہے ہیں
19:26آٹھ فروری دوہزار چوبیس کے انتخابات میں تحریک انصاف کو ایک پارٹی
19:30کے طور پر حصہ لینے سے روکا گیا پی ٹی آئی کے تمام امیدواروں نے آزاد
19:35امیدوار کی حصیت سے ان انتخابات میں حصہ لیا تھا اور تمام امیدواروں کے
19:40الیدہ الیدہ انتخابی نشان تھے وہ پوری بات میں یہی کہہ رہے ہیں کہ کس
19:44طریقے سے جو نون لیگ ہے اور جو پی بس پارٹی ہے انہیں پریفرنشل
19:50ٹریٹمنٹ ملا ہے اور پی ٹی آئی کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا ہے انہیں
19:55نشان عبرت بنانے کی کوشش کی گئی ہے پی بس پارٹی اور نون لیگ کی
19:59تمام لیڈرشپ کو گلگت بلتستان میں جا کے تقریریں کرنے اور کیمپین
20:04کرنے کی اجازت ہے لیکن پی ٹی آئی کو نہیں ہے وہ کہتے ہیں اچھا تو یہی
20:08ہوتا کہ آپ عمران خان کو بھی جیل سے چھوڑتے اور وہ جا کر اپنی پارٹی
20:12کی انتخابی کیمپین وہاں سے کر سکتے آخر پر وہ یہ لکھتے ہیں کہ اگر
20:16آپ نے گلگت بلتستان کے لوگوں کے ساتھ یہ کیا اور ان کا ووٹ چھینہ تو میں
20:22آپ کو یہ بتا رہا ہوں کہ وہاں پر نیشنلزم جو ہے وہ مزید پنپے گا پاکستان
20:26سے دوریاں جو ہیں ان کے کہنے کا مطلب ہے کہ وہ وہاں پر بڑھیں گی انہوں
20:30نے لوگوں سے یہ اپیل کی ہے کہ وہ باہر نکلے اور ازادانہ طریقے سے اپنی
20:34رائے کا اظہار کرنے کی کوشش کریں اور انہوں نے عوام سے یہ اپیل کی ہے
20:38کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے جو امیدوار ہیں انہیں وہ ووٹ کاسٹ کریں یہ
20:44الطاف حسین نے لندن سے اپیل کی ہے اس کے بعد آگے چلتے ہیں اب ذرا انٹرنیشنل
20:49خبروں کی طرف ہم چلیں لیکن اس سے پہلے میں آپ کو یہ بتا دوں کہ آج بلاول
20:53زرداری نے بھی ایک پیغام جو ہے وہ جاری کیا ہے اپنی آم پارٹی کی
20:57ویب سائٹ پر ٹویٹر پر میڈیا کو اس میں انہوں نے آہ بڑی لمبی چاڑی
21:02بات چیت کی اچھا ہم میں سے اکثر بلاول صاحب کو بہت ان ایکسپیرینس
21:05سمجھ لیتے ہیں اب وہ تقریباً اٹھتیس اٹیس یا چالیس سال ان کی عمر جو
21:10ہے وہ ہو گئی ہے تقریباً چالیس سال کے قریب قریب ماشاءاللہ وہ
21:14پہنچ گئے ہیں تو وہ اتنے اب کوئی چھوٹے بچے نہیں ہیں لیکن جب
21:17وہ باتیں کرتے ہیں تو وہ توتریسی زبان میں جیسے اردو بولتے ہیں تو
21:20ایسے ہی لگتے کہ ابھی چھوٹے بچے ہیں لیکن ہیں نہیں وہ اب وہ
21:23تقریباً چالیس سال کے ہونے والے ہیں ان کی جو چھوٹی بہن ہے وہ
21:26بھی اگر میں غلط نہیں ہوں تو تیس بتیس یا چونتیس سال کی وہ بھی ہیں اور
21:31So if children said to me, 31 years ago, they are also as diagnosing dear children.
21:38But when people said to learn more about two, students
21:47But when people talking to our pattern, it is very far our lives on those things.
21:57سیکھ بھی رہے ہیں مجھے یہ سمجھ نہیں کہ اگر
21:59اتنی دیر سے سیکھ رہے ہیں تو ابھی تک معاملات
22:01ایسے کیوں ہیں آج بلاول زرداری
22:04صاحب کا جو میسج ہے اس میں وہ بار بار
22:05لوگوں کو کہہ رہے ہیں کہ تھپا لگائیں
22:07تھپا لگائیں تھپا لگائیں
22:09میرا خیال ہے کہ وہ عوام کو کہنا چاہ رہے ہیں
22:11کہ تھپا لگائیں انہیں تھے نہیں
22:13کہنا آرہا کیونکہ شاید
22:15انگریزی کے اندر تھے کی اور
22:17اڑے کی آواز
22:19ساؤنڈ نہیں ہوتی اس لیے وہ
22:21ان کے موں میں وہ آواز develop ہی نہیں ہوئی
22:23کیونکہ وہ تو انگریز
22:25انگریزی بولتے ہیں انگریز تو نہیں ہیں لیکن وہ تو
22:27صرف انگریزی بول سکتے ہیں تو اس لیے
22:29ان کے اندر وہ تھے اور اڑے کی
22:31زبان جو ہے وہ موں کے اندر ہے ہی نہیں
22:33دوسری طرف جو
22:35بچی ہیں
22:37ان کی بہن چھوٹی وہ
22:39جب بولتی ہیں تو وہ بار بار
22:41پہاڑ کہنا چاہ رہی ہیں لیکن وہ پہاڑ
22:43کہہ رہی ہیں پہاڑ پہاڑ
22:45پہلے مجھے سمجھ نہیں آئی کہ بہار کہہ رہی ہیں
22:47بعد میں سمجھ آئی کہ نہیں بہار نہیں
22:49کہہ رہی ہیں پہاڑ کہہ رہی ہیں لیکن
22:51ان کے پاس بھی رے کی ساؤنڈ نہیں
22:53ہے جیسے بلاول زرداری صاحب کے پاس
22:55ٹھے کی تھپے کی ساؤنڈ
22:57جو ساؤنڈ ہے وہ نہیں ہے
22:59تو وہ تھپا تھپا تھپا کہہ رہے تھے آج
23:01اور وہ پہاڑ پہاڑ پہاڑ
23:03کہہ رہے تھے تو اس لیے گلگت بلتستان
23:05کے عوام سے میں نے یہ بھی
23:07توقع کرنی ہے کہ ظاہر ہے
23:09یہ اشرافیہ کے بچے ہیں یہ تو
23:11نہیں سیکھ سکتے اردو پچھلے کئی سالوں سے
23:13دونوں بہن بھائی سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں
23:15تو یہ تو نہیں سیکھ سکتے تو آپ نے
23:17اب برائے میربانی ان کی زمان
23:19خود سے سیکھنی ہے تو آپ نے ساتھ
23:21کوئی بندہ رکھنا ہے جو آپ کو بتا سکے
23:22جب جب یہ ایسے الفاظ استعمال کریں
23:25تو آپ نے خود سے
23:27ساتھ بندہ رکھنا ہے اس سے پوچھنا ہے
23:28کہ یہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں
23:30میں ویسے مشورہ یہ دوں گا کہ پیپس پارٹی
23:32کو ایک سائن لینگویج والا
23:35بندہ بھی ساتھ کھڑا کرنا چاہیے جو
23:36سائن لینگویج میں ایکسپلین کرے کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں
23:38عام عوام کو بھی سائن لینگویج
23:41سکھا دینی چاہیے وہ تاکہ
23:42اس سے انٹرپرٹ کر لیں یا پھر
23:45ایک لوکل ٹرانسلیشن میں
23:46ساتھ ساتھ تقریر کرنے والا بندہ
23:48مائک کی اوپر یہ بولتے جائیں اور
23:50اس کے پاس اس کا ٹرانسکرپٹ ہو اور وہ
23:52تقریر کرتا رہے کیونکہ اب
23:55اگر یہ کہیں گی
23:56کہ آپ پہاڑ پر چڑ جائیں
23:58اور کہیں کہ بہار پر چڑ جائیں
24:00تو وہ لوگوں کو تو سمجھ نہیں آئے گی اور
24:02نہ ہی تھپے کی سمجھ آئے گی وہ کہیں
24:04تھپے کو تھپڑ نہ سمجھ لیں
24:05یا تھپے کو تھپڑ نہ سمجھ لیں
24:08تھپے کی وجہ سے تو کوئی اور مسئیبت
24:10نہیں نہ پڑ جائے کہ تھپے پہ تھپڑ
24:12لگائیں تو یہ نیا
24:14مسئیبت یہ جو تھت بت
24:15ساری کی ساری کھول دی ہے انہوں نے وہاں جا کر
24:17تو یہ اڑے اور ٹھے کی
24:19دو ساؤنڈز ہیں اڑے جو ہے
24:22وہ نہیں کہہ پاتے ٹھے جو ہے وہ نہیں
24:23کہہ پاتے تو میں کوئی ان کا مزاک نہیں اڑا رہا
24:25لیکن کیونکہ وہ پاکستان میں لیڈر بننا چاہتے ہیں
24:28پاکستانیوں کی لیڈر بننا چاہتے ہیں
24:30عام عوام کو رپریزنٹ کرنا چاہتے ہیں
24:32تو اس لیے اس میں کوئی مزاکہ نہیں ہے
24:34اگر ان کی زبان کو بھی تھوڑا سا سیکھ لیں
24:36آگے بڑھتے ہیں
24:37مجتوہ خامنائی کے لیے
24:38فیلڈ مارشل کا خاص خط اور وزیراعظم کا پیغام لائے ہوں
24:42یہ موسن نکوی نے
24:43ایران پہنچ کر بات چیت کی ہے
24:45تو موسن نکوی ایک بار پھر ایران پہنچے ہیں
24:47کہہ رہے ہیں کہ فیلڈ مارشل کا خط لے کے
24:49مجتوہ خامنائی کے لیے پہنچا ہوں
24:52آپ کو یاد ہوگا کہ صدر ٹرمپ نے پرسوں ہی کہا تھا
24:55کہ اگر ایگریمنٹ ہو گیا
24:56تو مجتوہ خامنائی صاحب کے ساتھ مل کے
24:59سپریم لیڈر جو ہیں ان سے ملنا میرے لیے
25:01اعزاز کی بات ہوگی
25:02مجھے لگتا ہے کہ یہ ایگریمنٹ ہو جائے گا
25:05اب یہ قریب قریب ہے
25:06کسی بھی وقت یہ ایگریمنٹ اب ہو جانا چاہیے
25:09انفرمیشن میرے پاس کوئی نہیں ہے
25:10یہ صرف میرا تجزیہ ہے جو پہلے دن سے
25:13میں آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں
25:14کہ بڑی جنگ اب نہیں ہوگی
25:15چھوٹی موٹی جھڑپے ہوں گی
25:17لیکن آخر کار یہ معاملہ جو ہے
25:19یہ اسی طرح سلگتا رہے گا تھوڑا بہت
25:22اور جنگ بندی ہو جائے گی
25:24پھر کبھی کچھ ہو جائے گا
25:25پھر جنگ بندی
25:26لیکن وہ جو برپور قسم کی جنگ ہے
25:28وہ اس میں صدر ٹرمپ اب واپس نہیں جائیں گے
25:31یہ آپ کو یاد ہے
25:32پہلے دن سے میں آپ کے سامنے یہ عرض کر رہا ہوں
25:34اچھا ایک طرف تو موسن اکوی
25:35وہاں پہنچ رہے ہیں بار بار
25:37لیکن دوسری طرف
25:38اپریل کے مہینے میں
25:40سومالی بحری قزاکوں نے
25:42کوئی تقریباً دس پاکستانیوں کو
25:44اغواہ کیا ہوا ہے
25:45ان کی بازیابی کے لیے
25:47ان کے اہل خانہ بار بار آواز اٹھا رہے ہیں
25:50لیکن حکومت پاکستان نے
25:51ابھی تک کچھ نہیں کیا
25:52ہم پوری دنیا میں سالسی کر رہے ہیں
25:54لیکن کشمیر کی جو تحریک ہے
25:56وہاں پر ہم کہتے ہیں
25:57ہم نے گولیاں چلانی ہیں
25:58اسی طرح پاکستانی اگر باہر اغواہ ہیں
26:01سومالی قزاکوں کے پاس
26:03تو ہم نے ان کو چھڑوانے کا بھی
26:04ابھی تک کوئی بندوبست نہیں کیا
26:06ہاں اگر وہاں پر بھی
26:07کوئی صدر ٹرمپ انوالو ہوتے
26:09کوئی اور شخص انوالو ہوتا
26:10تو پھر ہم بھاگ بھاگ کر وہاں جاتے
26:13اور سومالی قزاکوں کے ساتھ
26:15کوئی نہ کوئی مذاکرات کرواتے
26:16اور کرتے
26:17اور ان پاکستانیوں کو
26:18وہاں سے چھڑوا کر لاتے
26:19ایران کی فٹبال ٹیم جو ہے
26:21وہ امریکہ میں فیفا کا
26:23ورڈ کپ کھیلنے جا رہی ہے
26:24چند دن میں شروع ہونے والا ہے
26:26آپ سب کو یہ پتا ہو
26:28کہ اب
26:28امریکہ کی طرف سے یہ فیصلہ کیا گیا
26:30اور یاد کیجئے
26:31چند دن پہلے
26:32یہ اعلان کیا تھا
26:34جو
26:34میکسیکن
26:36ہیڈ آف سٹیٹ ہیں
26:37کہ
26:38میکسیکو جو ہے
26:39وہ ایران کی میزبانی کرے گا
26:40کیونکہ امریکہ نے میزبانی کرنے سے
26:42انکار کر دیا تھا
26:43اب خبریں یہ ہیں
26:44کہ امریکہ نے یہ کہا ہے
26:45اور ہم نے اسی دن
26:46تجزیہ میں آپ کو بتایا تھا
26:47کہ لگتا ایسے ہے
26:48کہ وہ صرف میچ کھلنے کے لیے
26:49امریکہ میں آئیں گے
26:50اور جیسے ہی میچ ختم ہوگا
26:52وہ امریکہ سے واپس روانہ ہو جائیں گے
26:54یہی اب بات سامنے آئی آخر کار
26:56کہ امریکہ نے کہا ہے
26:57کہ آپ میچ کھلنے کے لیے پہنچیں
26:59میکسیکو سے
26:59اور جیسے ہی میچ ختم ہو
27:01جہاز میں بیٹھیں
27:02اور واپس روانہ ہو جائیں
27:03آپ میکسیکو
27:04امریکہ میں آپ قیام نہیں کریں گے
27:06امریکہ میں صرف میچ کے دورانیے میں
27:08آپ قیام کر سکتے ہیں
27:11آگے بڑھتے ہیں
27:12بہریہ ٹاؤن کے
27:14ماریشیس میں
27:15موجود
27:16پنتالیس لاکھ
27:17امریکی ڈالر
27:18مالیت کے
27:19بینک اکاؤنٹس منجمت
27:21نیب نے
27:21ملزمان
27:22احمد علی ریاض
27:24اور
27:24مبشرا علی ملک کے
27:26ماریشیس میں
27:27واقعہ
27:28واقع سلور بینک کے
27:29دو غیر ملکی
27:30بینک اکاؤنٹس
27:31جو ہیں وہ منجمت کر دیئے
27:32بہریہ ٹاؤن نے
27:34غیر قانونی
27:34حوالہ ہنڈی سے
27:35مبینہ طور پر
27:36جرائم سے حاصل شدہ
27:38رکوم
27:38ملک سے باہر
27:39منتقل کی ہیں
27:40بار بار
27:41ملک ریاض
27:42اور ان کی فیملی
27:43کو ٹاگٹ کیا جاتا ہے
27:44قصور ایک ہی ہے
27:44کہ وہ امران خان کے خلاف
27:46کسی قسم کی
27:47سٹیٹمنٹ نہیں دے رہے
27:48کیونکہ اگر
27:49ان کا مسئلہ
27:50کرپشن ہوتا
27:51مطلب ان پر
27:52جو الزامات
27:52یہ بار بار لگاتے ہیں
27:53کہ کرپشن ہے
27:54تو کرپشن تو آپ کو پتا ہے
27:55کرپشن کے جو اند آتا ہے
27:56ان کو تو لاکے
27:58انہوں نے
27:58حکومت میں
27:59بٹھایا ہوا ہے
28:00اگر ملک ریاض صاحب کے ساتھ
28:02بھی ان کو کرپشن کا
28:03معاملہ ہوتا
28:03تو یقین کریں
28:04انہیں پریزیڈنٹ
28:05آف پاکستان بنوایا ہوتا
28:06تو مسئلہ ایک ہی ہے
28:07کہ وہ امران خان کے خلاف
28:09ان کی مرضی منشاہ پر
28:10انہوں نے
28:11بیان نہیں دیا
28:12اب یہ پیچھے پڑ گئے ہیں
28:14ان کے پورے کے پورے
28:15گروپ کے
28:16سسٹم کے
28:16خاندان کے
28:17آپ کو پتا ہے
28:18کہ بہریہ ٹاؤن کی
28:19جو پاکستان کے اندر
28:20زمینے ہیں
28:21وہ بھی
28:21آنے پانے داموں
28:22انہوں نے حاصل کرنے کی
28:23خود کوشش کی ہیں
28:24اپنے ایجنٹ آگے
28:25کھڑے کر کے
28:26اب بھی ان کو ہاؤنڈ کر رہے ہیں
28:28لٹرلی پوری دنیا کے اندر
28:29تا کہ آئندہ
28:30کوئی بھی کاروباری
28:30شخصیت جو ہے
28:31وہ پاکستان میں
28:32اپنا سارا
28:33سرمایہ نہ رکھے
28:34رہی بات
28:35حوالہ ہنڈی کی
28:36تو پاکستان میں
28:37جو بھی غیر ملکی
28:38مین پاکستان کے
28:40باہر سے
28:41جس نے بھی
28:41وہاں جا کر
28:42سرمایہ لگایا ہے
28:43اس کو اگر وہ
28:44سرمایہ واپس چاہیے
28:45تو آپ سب کو پتا ہے
28:46کہ اس کو وہاں سے
28:46نکالنا
28:48ناممکن ہے
28:48دس دس ہزار
28:50پندرہ پندرہ ہزار
28:50جو کر کے آپ
29:00سے کیسے نکالے گا
29:01عمومی طور پر
29:02ان کے پاس
29:02انفرچنیٹلی
29:03یہی ایک طریقہ
29:04رہ جاتا ہے
29:04جسے حوالہ ہنڈی
29:06کہتے ہیں
29:06میں یہ نہیں کہہ رہا
29:07کہ وہ کرنا چاہیے
29:08کیونکہ غیر قانونی
29:09کام ہے
29:09لیکن بدقسمتی سے
29:11قانونی راستہ
29:12ہے ہی نہیں
29:12کہ آپ وہاں سے
29:13پیسے واپس
29:14نکلوا سکیں
29:14تو یہ لوگوں کے ساتھ
29:16یہ وہاں پر کاروائی
29:17کرنے ہیں
29:17صرف اور صرف
29:18انہیں
29:18ٹارگٹ کرنے کے لیے
29:19تاکہ
29:20ان کو کسی طرح سے
29:21بھی حراس کر کے
29:22انہیں خاموش
29:23کروایا جا سکے
29:24یا ان سے
29:25اپنی مرضی کے
29:25بیانات لیے جا سکے
29:27اس کے ساتھ ہی
29:27مجھے یہاں سے
29:28اجازت دیجئے
29:29اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:30پاکستان زندہ باد
Comments

Recommended