Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02آٹھ جون پاکستان میں پیر کی رات
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے ون نائن ون
00:11آج کی اہم ترین خبروں میں ایک تو بلوچستان سے افسوسناک واقعہ ہے جو آپ کے سامنے رکھنا ہے
00:18جس میں شہادتیں ہوئی ہیں
00:19این اس وقت جب ہم مصروف تھے
00:21مطلب ہمارے ملٹری جنرلز مصروف تھے
00:24گلگت بلتستان کا الیکشن چوری کرنے میں
00:27اور اس کے ساتھ ساتھ ازاد کشویر میں جو کچھ ہوا ہے
00:30جو کچھ ہو رہا ہے
00:31اور جو کچھ کرنے جا رہے ہیں
00:33اس کا احوال بھی اب سے تھوڑی دیر میں آپ کے سامنے رکھتے ہیں
00:35اس میں مصروف تھے
00:37دوسری طرف یہ بھی آپ کو بتانا ہے
00:38کہ پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ کی ایک آڈیو لیک ہوئی ہے
00:42جس سے پتا چلتا ہے کہ وہ کہتے ہیں
00:44کہ عوام نے بھلے ہمیں جتایا ہے
00:45ہم نہیں مانتے کہ ہم جیتے ہیں
00:47وہ کہتے ہیں کہ ہم نہیں جیتے
00:49ہم ہار گئے ہیں دو ہی سیٹے ملی ہیں
00:51حالانکہ حکومت کہتی ہے
00:53کہ کم از کم نو سیٹے ملی ہیں
00:55لیکن جو لیکٹ آڈیو ہے
00:57اگر وہ درست ہے
00:58تو اس آڈیو کے مطابق
00:59جو کہ پی ٹی آئی موجودہ لیڈرشپ سے ہے
01:01کہ ہم نہیں جیتے
01:02مطلب عوام جتوارے ہی ہیں
01:04وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں جیتے
01:06جنرلز جتنے برے ہمیں کہہ رہے ہیں
01:08ہم اس سے بھی زیادہ برے ہیں
01:10ہمیں کوئی سیٹ نہیں ملی
01:11مطلب صرف ایک یا دو سیٹیں ملی ہیں
01:14وہ آڈیو بھی آپ کو سنوائیں گے
01:15اور یہ اپنے ہی گھر میں گول کیوں کیا جا رہا ہے
01:18یہ سب کچھ کیا ہے
01:19ہمیں کوئی علاج کروانے کی ضرورت ہے
01:20ایسا پولٹیکل پارٹی
01:22یا کیا معاملہ بنا کیا ہے
01:23اس پر تفصیلی بات کریں گے
01:25پہلے ذرا یہ جو افسوسناک دو واقعات
01:28ایک تو کشمیر والا
01:29اور اس سے پہلے بلوچستان کے زلہ کیچ میں
01:32یہ تربت کے قریب یہ واقعہ ہوا ہے
01:35جس میں بی ایل اے کے دہشتگردوں نے
01:37یہ انٹیلیجنس بیس
01:39وہ یہ کہتے ہیں
01:40کہ یہ ان کا انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن ہے
01:44انہوں نے گاڑیوں کے اوپر حملہ کیا
01:46تین گاڑیاں تھیں
01:47جس میں انہوں نے چن کے ایک گاڑی پر حملہ کیا
01:49جس کے اندر لیفٹن کرنل ارسلان سوار تھے
01:52ان کے ساتھ تین اور ساتھی تھے
01:54یہ چار افراد جو ہیں
01:56ان کو شہید کر دیا گیا ہے
01:58اچھا یہ جو ارسلان صاحب تھے
02:00یہ پہلے انجنئر کور میں تھے
02:01شاید اور انجنئرنگ کور کے اندر تھے
02:03اور وہاں سے ریٹائر ہوئے حالی میں
02:05لیکن انہی پروجیکٹس کے اوپر
02:07بلوچستان میں کام کر رہے تھے
02:09اب ذرا غور کیجئے
02:10کہ جب ہم گلگت بلتستان کا الیکشن
02:12چوری کرنے میں مصروف ہیں
02:14اور کشمیر کے معاملات کو
02:15جو کچھ بھی ہم کرنے میں مصروف ہیں
02:17وہ آپ کو آگے چل کے بتاتے ہیں
02:18این اس وقت
02:20یہ سب کچھ بلوچستان کے اندر کیا گیا
02:23جہاں پر ایک لیفٹن کرنل
02:24اور ان کے تین اور ساتھیوں کو
02:26وہاں پر شہید کر دیا گیا
02:27بی ایل اے کے دہشتگرد
02:29کہتے ہیں کہ یہ ہمارا بہتی کامیاب
02:31انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن تھا
02:33تو پھر سوال پوچھنا چاہیے
02:35کہ جو ہماری انٹیلیجنس ایجنسیز ہیں
02:37وہ یہاں پر کیا کر رہی تھے
02:39حالی میں آپ کو یاد ہے
02:40کہ کوئٹا کے اندر
02:41تین یا چار ریلوے کی بھوگیوں کو
02:45حملہ کیا گیا تھا
02:46ان کو ٹارگٹ کیا گیا تھا
02:47ان کو اڑا دیا گیا تھا
02:48جس میں درجنوں
02:50جو سیکیورٹی اہلکار تھے
02:51وہ شہید ہو گئے تھے
02:52اور وہ بھی انٹیلیجنس بیسٹ کام تھا
02:55اس کے بغیر نہیں ہو سکتا تھا
02:56اس سے پہلے ٹرین پر بار بار حملے ہو رہے تھے
02:59اور حملے اس لیے ہو رہے تھے
03:00کہ بی ایل اے کے دہشتگرد کہتے ہیں
03:02کہ ان ٹرینوں کے اندر
03:04پاکستانی فوج کے اہلکار
03:05جو چھٹی واپس جاتے ہیں
03:07بلوچستان سے وہ سوار ہوتے ہیں
03:08اس لیے ان ٹرینوں کو وہ ٹارگٹ کرتے ہیں
03:11یہ ان کا کہنا ہے
03:12اس سے بچنے کے لیے
03:13ایک پالیسی بنائی گئی
03:15کہ بجائے ٹرین پر یہ تمام اہلکار
03:18کوئٹہ کے ریگولر نورمل
03:19ریلوے سٹیشن سے سوار ہوں
03:21بلکہ کینٹ میں سے ان کو سوار کر کے
03:24الگ بھوگیاں جا کر
03:25اس ٹرین کے ساتھ جوڑ دی جائیں
03:26تاکہ کسی کو پتا نہ چلے
03:28کہ کن بھوگیوں میں ہیں
03:29یا کتنے لوگ ہیں
03:30غور کیجئے ان کی پینٹریشن سسٹم کے اندر
03:33غور کیجئے دہشتگردوں کی
03:34کہ ان کے پاس پوری انفرمیشن تھی
03:36اور انہوں نے
03:37بجائے پوری ٹرین پر حملہ کرنے کی
03:39جب کینٹ سے یہ بھوگیاں
03:41مین سٹیشن کی طرف جا رہی تھی
03:43این اس وقت ان پر حملہ کیا
03:45اور درجنوں اہلکاروں کو
03:47اس کے اندر شہید کر دیا
03:49اب ذرا غور کیجئے
03:51کہ اس کے بعد سے
03:52ہمیں ابھی تک کسی نے نہیں بتایا
03:53کہ انٹیلیجنس فیلئر ہوا ہے
03:55ظاہر ہے وہ تو ہوا ہے
03:56کس نے کیا ہے
03:57کون ذمہ دار ہے
03:58کس کو سزا دی گئی ہے
04:00پاکستان میں بڑے سے بڑے حادثے ہو جاتے ہیں
04:02مثلاً اسامہ بن لادن سے لے کے
04:03تمام دوسرے حادثے
04:05آج تک کسی سی کے کان پر جونی رینگ تھی
04:09عوام کو اعتماد میں نہیں لیا جاتا
04:11کہ کس کا فیلئر تھا
04:12کس کا کوٹ مارشل کیا گیا ہے
04:13کس کو سزا دی گئی ہے
04:14ایسا لگتا ہے
04:16کہ ایک طرف باقی ساری عوام
04:18عام انسان یا شیطان ہے
04:19اور صرف یہ سارے فرشتے ہیں
04:22کہ یہاں پر کوئی غلطی نہیں ہوتی
04:23اور کسی کو سزا نہیں دی جاتی
04:26اور اگر دی جاتی ہے
04:27تو ہمیں نظر اس لیے نہیں آتا
04:29کہ جو اس وقت
04:30اسامہ بن لادن کے وقت
04:31کمانڈرنٹ آفیسر تھے
04:32وہ تو بعد میں ترقی پا گئے
04:34اور اسی طرح
04:35اے پی ایس کے وقت
04:36جو کمانڈرنٹ آفیسر تھے
04:37ان کو بھی بعد میں ترقی ملی
04:38تو یا تو یہ نسخہ
04:40ہمیں سمجھا دیجئے
04:40کہ یہ کیسے ممکن ہے
04:41کہ اتنے بڑے
04:42فیلئر کے بعد
04:43اسی شخص کو ترقیان دی جائیں
04:45یا پھر ہمیں کچھ سمجھ نہیں ہو سکتا ہے
04:47ہم سب دولے شاہ کے چوہے ہوں
04:49اور ہمارے دماغ کم کام کرتے ہوں
04:51آپ ہی آلہ عرفہ ہوں
04:52آپ کو زیادہ پتا ہو
04:53لیکن جب آپ کا
04:55انٹیلیجنس فیلئر ہو رہا ہے
04:56بار بار ہمارے جوانوں کا
04:58خون بہر آیا ہے
04:59تو آپ بتائیے
05:00اس کا جواب کسی نے تو دینا ہے
05:01آگے بڑھتے ہیں اب ذرا
05:03اب ذرا کشمیر کا حوال
05:04آپ کے سامنے رکھتے ہیں
05:06فائنلی
05:06فائنلی
05:07سب کچھ کروانے کے بعد
05:08اب پیپلز پارٹی
05:09اس میں سے ڈپارچر لینا چاہتی ہے
05:11یا فیس سیونگ لینا چاہتی ہے
05:14فیصل ممتاز راتھور
05:16جو پیپلز پارٹی کے
05:17وہاں پر
05:18اس وقت وزیراعظم ہیں
05:20ان کو بھی فارم فورٹی سیون کا ہی
05:21وزیراعظم آپ کہیں گے
05:22کیونکہ وہاں پر بھی
05:23لوٹ مار کر کے ہی
05:24وزیراعظم بنوایا گیا تھا
05:26پی ٹی آئی کے حکومت گرا کے
05:28ووٹ خرید کے
05:28وہی سب کچھ جو
05:30پاکستان کی اسمبلی کے اندر کیا گیا تھا
05:32وہی آزاد کشمیر کی اسمبلی کے اندر کیا گیا تھا
05:35فیصل راتھور صاحب نے کہا ہے
05:37کہ آج سارا ملبہ
05:38مجھ پر ہی گرایا جا رہا ہے
05:40وہ کہہ رہے ہیں
05:40مجھ پر نہ سارا ملبہ گرائیں
05:42وہ کہتے ہیں
05:43حالات کا ذمہ دار ہر وہ شخص ہے
05:44جس نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا
05:47وہ دبے لفظوں
05:48سیدھا سیدھا چودری صاحب کو بھی
05:50بیچ میں کھینچ کے لے آ رہے ہیں
05:51لارہے ہیں
05:52اور ظاہر ہے وہ کشمیر کمیٹی کو بھی کہہ رہے ہیں
05:54ان سے جب یہ پوچھا گیا
05:56آگے پورا احوال بتاتے ہیں
05:57کیونکہ انہوں نے بی بی سی کو ایک انٹرویو دیا ہے
05:59اور بی بی سی نے ان کا انٹرویو
06:00جو پرنٹ کیا ہے
06:02اس میں
06:03فیصل ممتاز راٹھور نے
06:05ایک تو مظاہرین کو دوبارہ سے
06:07مذاکرات کی دعوت دے دی ہے
06:09اور انہوں نے ساتھ یہ کہا ہے
06:10ان سے جب پوچھا
06:11کہ آپ انہی سے مذاکرات دوبارہ کرنا چاہتے ہیں
06:14جن کو ابھی آپ نے دہشتگرد قرار دیا ہے
06:17آپ نے انہیں کل ادم قرار دیا ہے
06:19ان کی کشمیر ایکشن کمیٹی کو
06:21یہ سنگین ترین واقعہ ہوتا ہے
06:23یا لیول ہوتا ہے
06:24اور آپ انہیں دہشتگرد دیکلیئر کر رہے ہیں
06:26اس کے باوجود آپ دوبارہ کہہ رہے ہیں
06:28کہ آپ نے ان سے مذاکرات کرنے ہیں
06:30تو اس کا جواب انہوں نے دیا
06:31کہ مذاکرات تو ہم طالبان سے بھی کرتے ہیں
06:34اور انہوں نے ان کو دہشتگرد ہی رہنے دیا
06:37یہ نہیں کہا کہ وہ دہشتگرد نہیں ہیں
06:38وہاں پر انہوں نے بات وہیں رکھی
06:40لیکن کہا کہ مذاکرات ہو سکتے ہیں
06:42پھر ان سے یہ پوچھا گیا
06:43کہ کیا آپ کے پاس ایسے کوئی ثبوت ہیں
06:46جن کی بنیاد پر انہیں کل ادم قرار دیا گیا ہے
06:49اور وہ واقعی دہشتگرد ہیں
06:50تو اس کا جواب انہوں نے یہ دیا
06:52کہ جنہوں نے کل ادم قرار دیا ہے
06:54ان کے پاس ثبوت بھی ہیں
06:56غور کیجئے چیف ایگزیکٹیو وہ ہیں
06:59وزیراعظم وہ ہیں
07:00جیسے تیسے ہیں
07:01بھلے اردلی قسم کئی ہیں
07:02جیسے تیسے بھی ہیں
07:03وہ کہہ رہے ہیں
07:04کہ جنہوں نے کل ادم قرار دیا ہے
07:06انہی کے پاس ثبوت بھی ہیں
07:09آگے انہوں نے کہا کہ
07:10حالات کے وہ بھی ذمہ دار ہیں
07:12ہمیں یہ اشارے مل رہے تھے
07:13کہ لانگ مارچ پھر بھی کرنا تھا
07:15اگر ان کے تمام جو مطالبے تھے
07:18وہ مان بھی لیے جاتے
07:19ہم چاہتے ہیں کہ دوبارہ بات چیت ہو
07:21کوئی حل نکالا جائے
07:22کشمیر ایکشن کمیٹی کو بھی
07:24ہم سے تعاون کرنا چاہیے
07:26بات چیت سے معاملات حل ہو سکتے ہیں
07:27اور انہوں نے کہا ہے
07:29کہ ہم دوبارہ بات چیت کرنے کو تیار ہیں
07:32تو یہ ساری صورتحال جو ہے
07:33یہ کشمیر کے جو اس وقت
07:36کٹ پدلی کہہ لیں انہیں
07:37فارم فورٹی سیون کے کہہ لیں
07:39جو وزیراعظم ہے پیپس پارٹی کے
07:40انہوں نے یہ بات چیت کی ہے
07:42دوسری طرف
07:43آج ان کی ملاقات صدر زرداری کے ساتھ
07:46اور شہباز شریف کے ساتھ
07:48اور بلاول زرداری کے ساتھ
07:50اور دوسرے لوگوں کے ساتھ ہوئی
07:51جہاں پر سر جوڑ کر بیٹھے
07:53کہ یہ جو قتل عام کر لیا ہے
07:55اس کو اب ہینڈل کیسے کرنا ہے
07:56حکومت تو آخر کار پیپس پارٹی کی ہے
07:58ظاہر ہے میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا
07:59کہ جنرلز اس کام میں بڑے ماہر ہیں
08:01وہ آگے سویلین فیس رکھتے ہیں
08:03کام خود ڈالتے ہیں
08:04آج بھی آ کر ایک طرف تو فیصل راٹھور
08:07اپنا موں دے رہے ہیں
08:08موں دے رہے ہیں کا مطلب ہے
08:09کہ اپنا فیس سامنے رکھ رہے ہیں
08:11کہ یہ میں نے کیا ہے
08:11اور دوسری طرف
08:13لیاقت ملک
08:14وہ آج سینہ چوڑا کر کے
08:16جو آئی جی پولیس
08:19آزاد کشمیر ہیں
08:20یاد کیجئے
08:21وہ پنجاب کے اندر ایک جونئر آفیسر تھے
08:23وہاں سے اٹھا کے انہیں آئی جی لگایا گیا
08:26یہی وجوہات ہوتی ہیں
08:27کہ آپ جونئر آفیسران کو اوپر لگاتے ہیں
08:29پھر وہ آپ کے لئے کچھ بھی کرتے ہیں
08:31غیر آئینی کام بھی کرتے ہیں
08:33قتل و غارت بھی کرتے ہیں
08:34اس کا دفاع بھی کرتے ہیں
08:35آج انہوں نے پھر سے کہا
08:37کہ کشمیر کے چپے چپے کا دفاع کریں گے
08:40ان کو بالکل احساس نہیں ہو رہا
08:41کہ وہ ملک کے دوسرے حصے سے وہاں گئے ہیں
08:45اور وہاں پر لوگوں کی شہادتیں ہوئی ہیں
08:47اور وہ فرما رہے ہیں
08:48کہ انہوں نے چپے چپے کا دفاع کرنا ہے
08:50وہاں پر کھڑے ہو کے
08:51اس کی امپلیکیشنز کیا ہیں
08:53وہ کہہ رہے ہیں
08:54کہ سینہ ٹھوک کے ہم یہاں کھڑے ہیں
08:55ہمارے بھی چار لوگ یہاں پر شہید ہو گئے ہیں
08:58وہ اور زیادہ پرووک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
09:01لوگوں کو اور غصہ دلانے کی کوشش کر رہے ہیں
09:04علیاقت ملک جو ہیں
09:05وہ ظاہر ہے
09:06کچھ بھی کر گزریں گے
09:07آپ یاد کیجئے
09:08ہٹلر کے بھی جو ساتھی تھے
09:09وہ اس وقت کچھ بھی کرتے تھے
09:11ہٹلر کی اس وقت کی
09:12آپ یہ کہلیجئے
09:13کہ خوشنودی حاصل کرنے کے لیے
09:15وہ غلط کو صحیح ثابت کرتے تھے
09:17ہر ہر ظلم کے دور میں
09:19یزید کے ساتھیوں نے بھی
09:20تو سارے ظلم کیے تھے
09:22یزید کی خوشنودی کے لیے
09:23اور وہ یہی سمجھتے تھے
09:25کہ ہم بہت عالی اور عرفہ کام کر رہے ہیں
09:27ویسا ہی سب کچھ
09:28آج ہمیں یہاں ہوتا ہوا
09:30نظر آیا
09:30پیوز بارٹی کی یہ جو
09:32عالی ستحی میٹنگ ہوئی ہے
09:33پریزیڈنسی کے اندر
09:35جس پہ پتا چلا ہے
09:36کہ بریفنگ دی گئی
09:37اور کہا گیا
09:38کہ حالات کنٹرول سے نکل گئے ہیں
09:39اب ہمیں
09:40ملٹری جنرلز کا
09:41منت ترلا کرنا چاہیے
09:43کہ تھوڑا سا ہاتھ
09:43ہلکا کر دیں
09:44زیادہ دور نکل گئے ہیں
09:46معاملات ہماری پکڑ سے
09:47باہر نکل گئے ہیں
09:48لیکن
09:49جو آصف علی زرداری
09:50اور بلاول بھٹو ہیں
09:52انہوں نے پتا چلا ہے
09:53کہ اس پر خاموشی رکھی ہے
09:54یہ
09:55صدر ہاؤس کے ذرائع
09:56کلیم کر رہے ہیں
09:57سچ کتنا ہے
09:58میں بالکل پوری
09:59ذمہ داری اس کی نہیں لے سکتا
10:00لیکن صدر ہاؤس کے ذرائع
10:02یہ کہہ رہے ہیں
10:03کہ انہوں نے
10:04اس پر خاموشی رکھی ہے
10:05وہ کہتے ہیں
10:05پہلے گلگت بلتستان
10:07کی حکومت بن رہنے دیں
10:08پھر ایک حتمی قسم کی
10:10پوزیشن یہاں پر لیں گے
10:11سودے بازی ہے
10:12گلگت بلتستان کی
10:14انہیں حکومت چاہیے
10:14اس کے لیے اگر
10:15تھوڑی سی جانے اور بھی
10:16چلی جائیں
10:17تو لگتا ہے
10:17ان کو مسئلہ نہیں ہے
10:19آگے بڑھتے ہیں
10:20جو گورنر ہیں
10:21پنجاب کے
10:22پیوز پارٹی سے ہیں
10:23سردار سلیم
10:24ان کا غالباً نام ہے
10:25انہوں نے اب باتشیت کی ہے
10:27سردار سلیم حیدر خان نے
10:29انہوں نے کہا ہے
10:30کہ ازاد کشمیر میں
10:32عوامی ایکشن کمیٹی سے
10:33مطلق پالیسی کا
10:34اثر نو جائزہ لینے کی
10:36ضرورت ہے
10:36بیرونی فنڈنگ وغیرہ
10:38کہنے سے بہتر ہے
10:39ان سے بات کی جائے
10:40مطلب انہیں رو کے
10:42انڈیا کے ایجنٹ
10:43کہنے سے بہتر ہے
10:44کہ ان سے بیٹھ کے
10:45بات کی جائے
10:46پھر وہ کہتے ہیں
10:47کشمیر ایک نازک
10:48مسئلہ ہے
10:48بھارت چاہتا ہے
10:49کہ اس علاقے میں
10:50انتشار پھیلے
10:51مہاجرین کی نشستوں
10:53کو مخصوص نشستوں
10:54میں تبدیل کیا جا سکتا ہے
10:55راول پنڈی میں
10:57یہ گورنر پنجاب
10:58سردار سلیم
10:59حیدر خان نے
11:00میڈیا سے بات چیت کی ہے
11:02تو اس سے آپ کو
11:03پیپلز پارٹی
11:04اب ایک طرف
11:05تو اس سارے جرم کے اندر
11:07پوری پوری شامل ہے
11:08اس کے ساتھ ساتھ
11:09وہ پبلیکلی
11:10اس سے تھوڑا سا
11:11ڈپارچر لینا چاہتی ہے
11:12اور پورے کا پورا گند
11:14اپنے اوپر نہیں لینا چاہتی
11:15لیکن ان کو نہیں پتا
11:16ہمارے جرنرلز کو
11:17اور کچھ آتا ہے
11:18یا نہیں
11:18یہ کام بڑی اچھی طرح سے
11:20آتا ہے
11:20کہ کام خود ڈالو
11:22اور اس کا جو گند ہے
11:23آفٹر ایفیکٹ ہے
11:24وہ جو بھی وہاں پر
11:25سیول بیوروکریسی ہو
11:26یا پولیٹیکل لیڈرشپ ہو
11:28ان کے متھے لگا دو
11:30انہوں نے تو
11:31بھٹو صاحب کے متھے
11:32آپ کو یاد ہے
11:32پاکستان توڑنا
11:33آج تک لگایا ہوئے
11:34اور پاکستان میں
11:35یقین کیجئے
11:36مور دن ففٹی پرسنٹ
11:37لوگ یہی سمجھتے ہیں
11:38کہ پاکستان
11:39اصل میں صرف
11:40بھٹو نے توڑا تھا
11:41یا یا خان تو
11:42معصوم تھے
11:43جو آرمی چیف ہے
11:44ان کو اگر وہ
11:44معصوم نہیں بھی سمجھتے
11:45تو کام از کام
11:46سامنے بھٹو ہی ہیں
11:47کہ انہوں نے
11:48پاکستان کو توڑا تھا
11:50آگے بڑھتے ہیں
11:51اگلی خبر آپ کو
11:52اسی سے ریلیٹڈ
11:52آپ کو دے دیتے ہیں
11:53کہ کشمیری جو ہیں
11:54ان کی بھی خبر کیا
11:56ایک کومنٹ ہے
11:57کہ کشمیری دیکھیں
11:57ان کی قسمت
12:00انڈیا کے اندر
12:00ان کو پاکستانی
12:02ایجنٹ کیا کے مارا جا رہا ہے
12:03پاکستان کے اندر
12:04انہیں انڈین ایجنٹ
12:06کیا کے مارا جا رہا ہے
12:08اب مجھے نہیں پتا
12:09کہ وہ کیا سوال کریں
12:10اور کس سے کریں
12:10کہ اصل میں وہ
12:11کس کے ایجنٹ ہے
12:12اور کیا کر رہے ہیں
12:13لیکن دونوں طرف سے
12:13ان کے ساتھ
12:14یہی کیا جا رہا ہے
12:16پھر آئی جی کام نے
12:17آپ کو یہ تو بیان بتایا
12:18کہ انہوں نے کہا
12:18ہمارے لوگ جو ہیں
12:19شہید کر دیا ہیں
12:20اور ساتھ بی بی سی کو
12:22انہوں نے انٹریو میں
12:23یہ بھی کہا
12:25کہ ان کے اصل میں
12:26ترجمان کا کہنا تھا
12:27بی بی سی کو جو
12:28ریسپونس دیا
12:29آئی جی کے ترجمان کا کہنا تھا
12:31کہ کل ادم عوامی
12:32ایکشن کمیٹی کے
12:33جو تین افراد
12:34وہ تین تک تو مان گئے ہیں
12:35لیکن لوگ کہتے ہیں
12:37کہ لاشیں زیادہ گری ہیں
12:38لیکن وہ کہتے ہیں
12:39کہ جو تین افراد
12:41جانباک ہوئے ہیں
12:41شہید ہوئے ہیں
12:42وہ اپنی ہی
12:43اندہ دھند فائرنگ کے
12:44نتیجے میں
12:45ہلاک ہوئے ہیں
12:45بی بی سی ہلاک لکھتا ہے
12:47ہم تو ظاہر شہید کہیں گے
12:48تو جو شادتیں ہوئی ہیں
12:50وہ اصل میں
12:51انہوں نے اپنی ہی
12:52فائرنگ سے کی ہیں
12:53ہر جگہ پر آپ کو پتا ہے
12:55یہ ان کا پیٹ جملہ ہے
12:56یہ اپنی ہی فائرنگ سے
12:57مارے گئے ہیں
12:59آگے بڑھتے ہیں
13:00جو بھارتی
13:02لندن میں
13:03بھارتی ہائی کمیشن
13:04کے باہر
13:05احتجاج کیا کرتے تھے
13:06کشمیری
13:06آج لندن میں
13:08انہوں نے پاکستانی
13:09ہائی کمیشن کے سامنے
13:10احتجاج کیا ہے
13:11صرف پاکستانی
13:12ہائی کمیشن نہیں
13:14جو بریڈ فورڈ
13:15کا ہائی کمیشن ہے
13:16اس کے سامنے بھی
13:17آج پاکستانیوں نے
13:18اور کشمیریوں نے
13:19صرف کشمیریوں نے نہیں
13:21پاکستانیوں نے
13:22اور کشمیریوں نے
13:23سب نے مل کے
13:24there is a challenge that is
13:25which is a part of Kishmere in the middle of Kishmere
13:28which is very important
13:28and we have all of it
13:31for all of it is a shame that
13:32all of Pakistan and overseas
13:33and Kishmere
13:35which have been in the consulate
13:37and assembly of India for a challenge
13:39they are now
13:40security forces for a challenge
13:43then
13:44I have a video
13:47I have a video
13:49for me it is a lot of relief
13:51Kishmere in the middle of Kishmere
13:52and they have to begin with
13:55These big things are
13:55so that they have to later
13:56your heart becoming clear
13:58how they are
14:04as made
14:05they have to work
14:09these days
14:09but these more
14:13they sold
14:13and they have to go
14:17and they have geschrieben
14:40We'll see you next time.
14:52We'll see you next time.
15:22We'll see you next time.
15:57We'll see you next time.
16:17We'll see you next time.
16:51We'll see you next time.
17:23We'll see you next time.
17:47We'll see you next time.
18:24We'll see you next time.
18:47We'll see you next time.
19:07We'll see you next time.
19:18We'll see you next time.
19:44We'll see you next time.
20:15We'll see you next time.
20:24We'll see you next time.
20:59We'll see you next time.
21:27We'll see you next time.
22:00We'll see you next time.
22:33We'll see you next time.
22:55We'll see you next time.
23:24We'll see you next time.
23:58We'll see you next time.
24:24We'll see you next time.
24:30We'll see you next time.
24:35We'll see you next time.
24:45We'll see you next time.
24:51We'll see you next time.
24:57We'll see you next time.
25:27We'll see you next time.
25:57We'll see you next time.
26:27We'll see you next time.
26:34We'll see you next time.
26:38We'll see you next time.
26:47We'll see you next time.
26:52We'll see you next time.
27:02We'll see you next time.
27:04We'll see you next time.
27:16We'll see you next time.
27:20We'll see you next time.
27:55We'll see you next time.
28:03We'll see you next time.
28:06We'll see you next time.
28:18We'll see you next time.
28:31We'll see you next time.
28:39We'll see you next time.
28:48We'll see you next time.
28:56We'll see you next time.
29:39We'll see you next time.
29:45Bye.
29:46Bye.
29:46We'll see you next time.
29:46Bye.
29:46Bye.
29:47Bye.
29:47Bye.
29:47Bye.
29:47Bye.
29:47Bye.

Recommended