Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
Poetry
Transcript
00:00حضور نے فرمایا رب تم سے نہ پانچ سوال پوچھے گا تیامت کے دلی
00:03اپنے سامنے کھڑا کر کے
00:06میں نے تمہیں عمر دی تھی کہاں گزاری تم نے
00:09ضائع کر دیا ٹائم سارا
00:11ادھر ادھر بھاگتے آتے جاتے مال کماتے
00:14اور پھر عمر میں ایک بہترین حصہ جوانی ہے
00:18حضور فرماتے ایک سوال یہ ہوگا دوسرا جوانی کہاں گزاری
00:22اور تیسرا سوال پوچھا جائے گا بتاؤ
00:27مال کہاں سے کمایا
00:30ذرائع کیا تھے جائز طریقہ اختیار کیا کہ ناجائز
00:34اور چوتھا سوال یہ ہوگا یہ بتاؤ تم نے خرچ کہاں کیا
00:37اللہ نے اپنے فضل سے دیئے تھے پیسے تم نے ناجائز جگہ پہ تو نہیں لگا دیئے
00:41اور پانچوں سوال یہ ہوگا کہ جو تمہیں پتا تھا
00:45جو تم جانتے تھے جس کا تمہیں علم تھا جس کا تمہیں شعور تھا
00:49بتاؤ تم نے اپنے علم پر عمل کتنا کیا