00:00اے پیغمبر کہہ دو کہ لوگو اگر تم کو میرے دین میں کسی طرح کا شک ہو تو سن رکھو
00:06کہ جن لوگوں کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو میں ان کی عبادت نہیں کرتا
00:11لیکن میں اس اللہ کی عبادت کرتا ہوں جو تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے اور مجھ کو یہی حکم
00:18ہوا ہے کہ ایمان لانے والوں میں ہو جاؤں
00:21اور یہ کہ اے نبی سب سے یکسو ہو کر دین اسلام کی پیروی کیے جاؤ اور مشرقوں میں ہرگز
00:28نہ ہونا
00:28اور اللہ کو چھوڑ کر ایسی چیز کو نہ پکارنا جو نہ تمہارا کچھ بھلا کر سکے اور نہ کچھ
00:35بگاڑ سکے
00:35اب اگر ایسا کرو گے تو ظالموں میں ہو جاؤ گے اور اگر اللہ تم کو کوئی تکلیف پہنچائے تو
00:42اس کے سوا اس کا کوئی دور کرنے والا نہیں
00:45اور اگر تم سے بھلائی کرنی چاہے تو اس کے فضل کو کوئی روکنے والا نہیں
00:50وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے فائدہ پہنچاتا ہے اور وہ بخشنے والا ہے مہربان ہے
00:58کہہ دو کہ لوگوں تمہارے