#schoolacademy #roofcollapse #kahnaincident #induswaterstreaty #pakistan #india #karachirangers #goldprice #silverprice #rangers #iran #iranuswar #iranustalks #iranwar #breakingnews #newsheadlines #arynews

Pakistan ready for effective response against any attempt to halt water flow, says minister

PM Shehbaz to 'visit' Iran for Ayatollah Ali Khamenei's funeral

Iran MP calls Strait of Hormuz Hormuz 'inseparable part of national sovereignty'

Iran, France discuss MoU implementation and efforts to end war

Oman rejects transit fees for ships passing through Hormuz

Two IRGC members killed by unknown gunmen in western Iran

Shipping traffic in Strait of Hormuz drops after attacks

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:09foreign
00:10foreign
00:10foreign
00:39who has been given?
00:41foreign
01:11foreign
01:18foreign
01:20ڈر بھارت کے درمیان پائدار انمکن نہیں معایدے کے تحت پاکستان کے حصے کے پانی کا تحفظ یقینی بنایا جائے
01:26پانی کو محص تقنیقی تنازہ نہیں بلکہ قومی سلامتی کے مسئلے کے طور پر دیکھا جائے چیرمن پیپلز فاجی بلاول
01:33بھٹو زرداری کا سند تاس معایدے پر بین الاقوامی سیمنار سے خطاب کہا پانی کا بطور ہتیار استعمال عالمی قوانین
01:40اور معایدوں کے منافی ہے پاکستان اند چاہتا ہے لیکن عوام کے بنیادی حقوق اور آبی
01:45مفادات پر سمجھوتا نہیں کرے گا
02:12سنتاس موہدہ یک طرفہ طور پر معاتل نہیں کیا جا سکتا
02:15پاکستان ہر صورت معاہدے کا تحفظ کرے گا
02:18وزیر اطلاعات اطا تارر کا اسلام آباد میں بین الاقوامی سیمنار سے خطاب کہا سنتاس معاہدے میں نہ ترمیم ہو
02:24سکتی ہے اور نہ ہی سے ختم کیا جا سکتا ہے
02:26ایک معاہدے پر نہیں چوبیس کروڑ عوام کی لائف لائن پر بات کر رہے ہیں
02:31وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا
02:33سنتاس معاہدہ دنیا کے مضبوط ترین معاہدوں میں سے ہیں
02:36کسی کو علاقائی اور عالمی عام یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
02:40سالسی عدالت کہہ چکی
02:42بھارت پاکستان کے حصے کے پانی پر پانی کے زخائر نہیں بنا سکتا
02:46نہ بہاو کا یک طرفہ طور پر موڑ سکتا ہے
02:49بھارت عالمی سالسی عدالت کے ایف ایس لو کو تصمیم کرنے سے انکاری ہے
02:53معاہدہ نہ کام ہوا
02:54تو دنیا کا ہر ملک اپنے سے نشے بھی ملک کا پانی روک لے گا
02:58فرم دستگیر نے کہا
02:59بھارت نے عالمی قانون کی توہین کی اور ہمارے دریاؤں کا گلہ گھونٹنے کی کوشش کی
03:25بھارت چنات کا رخ موڑ کر پانی کا بہاو متاثر کرنے سے
03:29جا رہا ہے
03:29بھارت کی جانب سے چناب بیاس لنگ کی تعمیر غیر قانونی ہے
03:33کمیشنر انڈس وارچر ٹریٹی سید مہر علی شاہ کہتے ہیں
03:36معاہدے کے مطابق بھارت چناب کا پانی بیاس میں نہیں ڈال سکتا
03:40بھارت اس لنگ پر پاکستان کو معاہدے کی اجازت دینے کا پابند ہے
03:44بھارت اگز دوہزار تئیس سے معاہدے پر عمل نہیں کر رہا
03:47پانی لوگوں کی زندگیوں سے جڑا ہے
03:49اسے بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جا سکتا
03:52سالسی عدارت نے بھارت سے کہا ہے وہ پانی کے بہاو میں خلل نہ ڈالیں
04:11بھارت کا اقدام اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف فرضی ہے
04:15پاکستان اور بھارت کے قانونی ماہرین میں مقالمے کی ضرورت ہے
04:18بین الاقوامی قوانین کے ماہر اہمر بلان صوفی کہتے ہیں
04:22بھارت کی جانب سے معاہدے کو دوسرے سیاسی عمور سے منسلک کیا جا رہا ہے
04:26پاکستان ہمیشہ کی تہہہ اب بھی عالمی قوانین پر مکمل طور پر کاربند ہے
04:31روسی ماہر ڈاکٹر زیگون کا کہنا ہے
04:34سنتاس معاہدے کی شکوں میں یک ترپہ الہدگی کی گنجائش موجود نہیں
04:38سیاسی مقاصد کے لیے سنتاس معاہدے کو کمزور کرنا دنیا کے لیے ختمنا کے اقدام ہوگا
04:43جنوبی ایشا کے امن و استحکام کے لیے سنتاس معاہدے کا برقرار رہنا ناگوزیر ہے
04:56ایران کی درقاؤس پر آج دوہا میں مذاکرات ہوں گے
04:58امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کی اول آفیس میں میڈیا سے گفتگو
05:01کہا قطر میں مذاکرات شاہد آہم ثابت ہوں شاہد نہ ہوں
05:05ایران جوری ہتیار نہ رکھنے پر راضی ہے
05:07بین الاقوامی سطح پر پیٹرولیم مسروعات کی قیمتیں نیچے آ رہی ہیں
05:11امریکی ویب سائج ایک زیاؤس نے رپورٹ میں بتایا ہے
05:14امریک اور ایران کی تقنیقی وفوت کل الہدہ الہدہ مذاکرات کریں گے
05:18قطر اور پاکستان سالس کا کردار ادا کریں گے
05:21امریکی اور ایرانی وفوت کی قطری اور پاکستانی سالسوں سے الگ الگ ملاقاتیں ہوں گی
05:25ایران کے جہری پروگرام سے متعلق تقنیقی امود پر بات چیت کی جائے گی
05:29ایرانی حکام نے آج قطر میں امریکی ٹیم سے ملاقات کی تردید کر دی
05:45سادر ٹرامپ ایران کے ساتھ سپارتی ہلکے خواہاں ہیں
05:49لیکن ضرورت پڑھنے پر امریکی پوجی طاقت کے استعمال سے بھی گریز نہیں کریں گے
05:53وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیارولین لوچ کا فاکس نیوز کو انٹریو کہا
05:57امریکہ جنگبندی سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہا ہے
06:00امریکی بخت مذاکرات کے لیے دوہا جائے گا
06:03ایران کے لیے امریکہ کے ساتھ ایک بہتر موہدہ کرنا ہی بہترین راستہ ہے
06:07تجارتی جہازوں پر حملوں کا جواب صدر ٹرامپ کی ہدایت پر دیا گیا
06:11تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا
06:13امریکہ اپنے دفاع اور قومی مفادات پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا
06:29امریکہ نے اپنے وعدے اور معاہدے کی پاسداری کی
06:31تو ایران بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا
06:33ایرانی صدر مسود فزشکیان کا ایکسپر بیان
06:36لکھا ایران دھمکیوں کی جواب نے سخت رد عمل دے گا
06:39بہمی سمجھ بوش دو طرفہ راستہ ہے
06:41غیر معقول دھمکیوں اور بے بنیاد الزمان کے جواب میں
06:44ایران فیصلوں میں عقل اور انسانی وقار کو ترجیح دیتا ہے
06:48عمل کرنے کا وقت آئے گا
06:49تو ایران فیصلہ کن اور بے خوف انداز میں اپنا دفاع کرے گا
07:02امان نے آبنا حرمو سے گزرنے پر فیس وطولی کی حمایت کی ہے
07:06ایران کا دعویٰ ایرانی نائب وزیر خارجہ کازم غریب آبادی کا کہنا ہے
07:10امان ایران کے ساتھ ملکر آبنا حرمو کا مشتارے کا انتظام سنبھالنے پر متفق ہو گیا ہے
07:14دونوں ملکوں کے درمیان بحری راستوں پر ٹیکنیکی مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہوں گے
07:19امان نے ایران کے دعویٰ کو مسترد کر دیا
07:22امانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
07:24مسقط آبنا حرمو سے گزرنے والے جہازوں پر ٹرانزٹ فیس کی حمایت نہیں کرتا
07:28امانی وزیر خارجہ نے کہا بحری خدمات پر متعلقہ ملکوں اور کامپنیوں سے باہمی رضا مندی سے فیس طے ہو
07:33سکتی ہے
07:34پاس دارانے انقلاب کیا آبنا حرمو کے مشرقی اور مغربی حصوں میں موجود تمام بحری جہازوں کو ورننگ
07:40ہدایت کی اجازت کے بغیر آبنا حرمو سے گزرنے کی کوشش نہ کریں
07:44آبنا حرمو سے تین دن کے دوران ایک سو آٹھ جہازوں کی عام دورفت رپورٹ کی گئی
08:00ایرانی وزیر خارجہ عباس راکشی کا فرانسی سی ہم منصب سے ٹیلی فون اکرابطہ
08:04اسلم آباد ایم ایو کی شکوں پر تبادی خیال
08:07فرانس اور امان نے جنہ کو آبنا حرمو سے بارودی سرنگوں کی سفائی میں تعاون کا اعلان کیا تھا
08:12ایران کا کہنا ہے ایران فرانس اور امان کو آبنا حرمو سے بارودی سرنگوں کی سفائی کی اجازت نہیں دے
08:17گا
08:18ایرانی نائب وزیر خارجہ قاظم غریب آبادی نے کہا
08:21آبنا حرمو سے بارودی سرنگوں کی سفائی کرنے کا مجاز صرف ایران
08:25کسی اور کو آبنا حرمو سے بارودی سرنگوں کی سفائی کی عمل میں شامل نہیں کریں
08:43سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا دورہ چین
08:47آلہ حکام سے ملاقات ہمی دو طرفہ تعلقات بہمی دلچسپی خطے کی صورتحال پر توادلہ خیال کریں گے
08:53دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا ہے
09:15مشرق وستہ فلسطین کی صورتحال پر سلامتی کانسل میں پاکستان کا دو ٹوک موکر
09:20پاکستانی مستقل مندوب آسم افتقار کا کہنا تھا
09:23مقبوضہ فلسطین میں جو کچھ ہم دیکھ رہے ہیں وہ منظم اور سوچی سمجھی مہم
09:28مقبوضہ فلسطین میں بستیوں کی توسی زمینوں کا الہاق مکانات نسمار کیے جا رہے ہیں
09:33فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل اور بے گھر کر کے جائز فنڈز روکے جا رہے ہیں
09:38مقبوضہ فلسطین کی صورتحال کوئی افرہ تفری نہیں ہے
09:41مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی اسرائیلی قبضے کو دوام دینے کا تیش شدہ فریم ورک
10:00خلیجی ملکوں کی جنوبی شام میں اسرائیلی دراندازی کی مضمت خبردار کیا
10:05اسرائیلی کاروائیاں پورے خطے کو ادم اس تحتام سے دو چار کر سکتی ہیں
10:08خلیج ساون کاؤنسل کے سیکیریٹری جنرل نے کہا
10:11اسرائیل کی مستلسل پوجی کاروائیاں علاقائی اور عالمی عام کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں
10:17سعودی عرب نے بھی اسرائیلی کاروائیوں کو بین الاقوامی قوانین کے خلاف فرضی قرار دیا
10:21کہا اسرائیلی افاچ کی شہریوں کے خلاف کاروائیاں ناقابل قبول ہیں
10:25ترک وزارت خارجہ نے کہا اسرائیلی کاروائیاں شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف فرضی ہیں
10:31کوئیت نے بھی اسرائیلی حملوں کی مضمت کرتے ہوئے انہیں امن و استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا
10:50صدر آصف علی زرداری نے اوگرہ ترمیمی آرڈیننس دوہزار چھپس پر دستخط کر دیئے
10:55اوگرہ آرڈیننس دوہزار دو کی دفعہ چو اور ٹری میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا گیا
11:00صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائز پر ترمیمی آرڈیننس جاری کیا
11:11اڈیالا جیل کے چودہ قیدی آنکھوں میں مرچے پھیک کر فرار ہوئے
11:15ملزمان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئی
11:18وقوعے کے وقت ڈیوٹی پر معمور اڈیالا جیل گارڈ کے انچارٹ سمیت پانچ اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا
11:24پولیس قیدیوں کو عدالت سے واپس اڈیالا جیل لے جا رہی تھی
11:27قیدیوں نے پہلے وین میں ہنگامہ کیا پھر اہلکاروں پر حملہ کر دیا
11:31پولیس نے چار قیدی پکڑ لیے
11:33آئی جی پنجاب نے ایس پی ہیڈکورٹرز راو مدسر اقبال کو اہدے سے ہٹا دیا
11:38دی ایس پی ہیڈکورٹرز امتیاز احمد کو بھی مواطل کر دیا گیا
11:50وینیزویلا میں تباکن زلزلہ امارتوں کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری
11:54اموات سترہ سو سے بڑھ گئی
11:56پانچ ہزار افراد سے زائد زخنی ہیں
11:59پچاس ہزار افراد تاہال لاپتا
12:01زلزلے کے باہر سات سو چوہتر امارت ملبے کا ڈھیر بن گئی
12:05پاندرہ ہزار افراد بے گھر امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اموات کی تعداد دس ہزار سے ایک لاکھ تک ہونے
12:12کا خطشہ ہے
12:13یورپی یونین نے پچاس لاکھ ڈالر کی ہنگامی دار جاری کر دی
12:19فرانس، اسپین، اٹلی، پولینڈ، سربیہ اور ہنگری میں شدید گرمی
12:23ہیٹ ویف سے تیرہ سو اموات رپورٹ ہوئیں
12:25یورپ زمین کا سب سے تیزی سے گرم ہونے والا برعظم قرار
12:29در جہرارہ تالمی عصد کے مقابلے میں دگنی رفتار سے بڑھنے لگا
12:43سونا سستا چاندی کی قیمت میں اضافہ
12:46فی تولہ سونا چار ہزار سو روپے کم ہو کر چار لاکھ چوبیس ہزار آٹھ سو چتیس روپے کا ہو
12:51گیا
12:52بینل اقوامی مارکٹ میں فی آنچ سونا اکتالیس ڈالر کمی سے چار ہزار چوبیس ڈالر کا ہو گیا
12:57فی تولہ چاندی پچیس روپے اضافہ کے ساتھ چھ ہزار ٹیم سو انچاس روپے میں فروخت ہو رہی ہے
13:10اور ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فانل میں آج
13:13آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمز مدد مقابل آئیں گی
13:16آسٹریلیا اب تک ایونٹ پہ ناقابل شکست ہے
13:18ویسٹ انڈیز کو گروپ میں دو میچز میں شکست ہوئی
13:21دوسرا سیمی فانل جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان جمعیرات کو ہوگا
13:33موسیقی

Recommended