00:00Film-a-pun کا ایک کم زیرے بحث مگر انتہائی روحانی اور مذہبی پہلو عام طور پر film-a-wara
00:07-pun کو ایک رومانوی فلم کے طور پر دیکھا جاتا ہے.
00:10وہ بھی اپنی جگہ درست ہے.
00:13لیکن اگر اس کا گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو اس میں مختلف مذاہب، روحانیت اور انسان کے خدا سے
00:19تعلق کے تصور کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے.
00:24فلم کا مرکزی کردار شیوم ایک ہندو کھرانے نے پیدا ہوتا ہے.
00:28لیکن وہ مذہب اور خدا دونوں سے بیزار اور منکرِ وجود دکھایا گیا ہے.
00:35وہ ایک ایسی زندگی گزار رہا ہے جس میں شراب، تشدد اور بے مقصدی کے سوا کچھ نہیں.
00:41پھر اس کی زندگی میں ایک مسلمان لڑکی آلیا داخل ہوتی ہے جو ایک پاکیزہ، باعمل اور خدا پر یقین
00:49رکھنے والی شفصیت ہے.
00:51آلیا کی سب سے بڑی خواہش یہ نہیں کہ شیوم اس کا مذہب اختیار کریں
00:55بلکہ یہ ہے کہ وہ خدا کو مان لے چاہے کسی بھی مذہب اور کسی بھی راستے سے مانے.
01:02یہی وہ نکتہ ہے جو فلم کو محض ایک محبت کی کہانی سے اٹھا کر ایک روحانی داستان بنا دیتا
01:09ہے.
01:10شیوم اپنی محبت کی خاطر خود کو بدلنے کی کوشش کرتا ہے،
01:14لیکن تقدیر اسے آلیا سے محروم کر دیتی ہے
01:17اور وہ ساری زندگی اسی جدائی کے قرب میں مبتلا رہتا ہے.
01:22برس آدھ جب شیوم ایک دوسری مظلوم مسلمان لڑکی کو آسادی دلانے کی جدوجہد میں
01:29زخمی ہو کر ایک بدھ موت کی عبادت گاہ میں پہنچتا ہے،
01:34تو فلم کا سب سے گہرہ روحانی منظر سامنے آتا ہے.
01:39وہاں خاموشی، عبادت اور روحانیت کے ماحول میں
01:43اسے آلیا کی بات یاد آتی ہے کہ تم خدا کو مانو
01:47چاہے جس روپ میں مانو مگر مانو ضرور.
01:52اسی لمحے گیت تیرا میرا رشتہ پرانا شروع ہوتا ہے
01:56اور اگر اس گیت کو صرف ایک عاشق کی فریاد نہیں
02:00بلکہ ایک بندے کی اپنے رب سے گفتگو کے طور پر سنا جائے
02:05تو اس کے معنی بالکل بدل جاتے ہیں.
02:08یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ایک بھٹکی ہوئی روح
02:12اپنے خالق سے مخاطب ہے.
02:14وہ احتراف کر رہی ہے کہ اس نے اپنے عزلی تعلق
02:18کو فراموش کر دیا تھا.
02:20وہ اپنے رب سے دور ہو گئی تھی.
02:23حالانکہ اس کا اور خدا کا رشتہ تو عزل سے قائم تھا.
02:28یہی وجہ ہے کہ اگر اس گانے کو خدا اور بندے کے
02:31تعلق کے تناظر میں سنا جائے تو یہ محض ایک فلمی نغمہ
02:35نہیں رہتا بلکہ ایک روحانی مناجات بن جاتا ہے جو انسان
02:40کو اپنی گمشدہ روح اپنے کھوئے ہوئے یقین اور اپنے
02:44پروردگار سے عزلی تعلق کی یاد دلاتا ہے.
02:47بعض اوقات واقعی محسوس ہوتا ہے کہ آنکھوں میں آنے والے آنسو
02:51صرف محبت کے نہیں بلکہ اپنے رب سے دوری کے احساس کے بھی
02:56ہوتے ہیں.