00:00was possible that the new prince told me
00:03which is what God gave us to his
00:06ڈالتا ہے بی بی خموش ہو گئی سن لیا رات شہر نے پانی مانگا تو ساری رات پانی لے کے
00:12کھڑی رہی سویرے شہر کہنے لگا بڑا راضی ہوں کچھ مانگ لے کہنے لگی طلاق دے دیں مجھے بڑے پریشان
00:17ہوئے اتنی فرما بردار عورت کو کیسے چھوڑ دوں کہنے لگے چل حضور کے پاس چلتے ہیں وہاں فیضلہ کراتے
00:22دونوں اٹھے نبی کریم کی بارگاہ کی طرف رستے میں سیابی کا پھوکر لگی پیر کی گھٹنا زمین پہ ل
00:30جگہ سے خون نکلا بی بی کہنے لگی چل واپس گھر چلیں میں نے نہیں طلاق لے گی کہنے لگے
00:34تو بڑی بے وکوف ہے میرا گھٹنا ٹوٹ گیا تو بڑی نادان ہے پہلے کری تھی طلاق لینی بغیر وجہ
00:39کے رب کہتی ہے نہیں لینی تو وہ خاتون کہنے لگی آپ نے گھر آ کے بتایا تھا نا کہ
00:43جس سے اللہ پیار کرتا ہے اس پر مصیبتیں آتی ہیں تو میں جب سے آپ کے گھر آئی تھی
00:47کوئی مشکل بھی نہیں آئی تھی تو رات میں سوچنے لگی کہ اس پر تو کوئی مشکل ہی نہیں آئی
00:51لگت
00:51کہ اللہ اس سے پیار ہی نہیں کرتا اس لیے میں نے آپ سے طلاق لینے کا ارادہ کیا تھا
00:55اب مشکل آ گئی ہے اب مجھے سمجھ آ گیا رب آپ سے بھی پیار کرتا ہے