Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Find Millions of Free Videos | Millions of Free Stock Videos

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جبرائیل علیہ السلام
00:01last boundary پر کیوں رک گئے تھے
00:03پچھلے پارٹ میں میں نے
00:04angels کے travel کی mathematical calculation
00:07اور black hole کی reality بتائی تھی
00:091960 میں carl child نے
00:11Einstein کی research پر کام کیا
00:13اور اس بات کو solidify کیا کہ
00:15black hole کے اندر جانے کے بعد
00:16کوئی بھی چیز return نہیں آ سکتی
00:18کیونکہ اس کے اندر کی gravitational force
00:20کسی بھی object کو اتنا press کرتی ہے
00:23کہ اس کا turn ہونا impossible ہو جاتا ہے
00:25even black hole میں light چلی جائے
00:27تو وہ بھی turn نہیں ہو سکتی
00:293 lakh km پر second speed ہونے کے باوجود
00:32اور پچھلی ویڈیو میں میں نے بتایا تھا
00:33کہ angels بھی ایک light نور ہوتے ہیں
00:36اور light محتاج ہوتی ہے time کی
00:38اور black hole میں time freeze ہو جاتا ہے
00:41بٹ حضور کیسے چلے گئے
00:43اب science ایک condition رکھتی ہے
00:45جسے mqry brand cosmology کہتے ہیں
00:48science کے حساب سے
00:49ہماری پوری کائنات
00:50all kind of planets all kind of galaxy
00:52black hole even light
00:54یہ ایک wall پر چپکی ہوئی ہیں
00:56جس سے ان سب کا ہٹنا ناممکن ہے
00:58اور اس wall کے باہر
01:00ایک high dimension موجود ہے
01:02جسے higher space کہا جاتا ہے
01:03اب physics ہمارے سامنے
01:05تین ایسے particles کا concept رکھتی ہے
01:08جو اس boundary کو
01:09cross کرنے کی طاقت رکھتے ہیں
01:11bulk particles
01:12gravitans
01:13اور neutrinوں
01:14یعنی کچھ specific particles
01:16کا دوسری dimension میں جانا possible ہے
01:18اب قرآن میں حضور کو
01:20رحمت اللہ العالمین کہا گیا ہے
01:21عالمین یعنی
01:23all kind of dimension
01:24یعنی infinite world
01:25اب یہ word صرف حضور کے لیے use کرنا یہ proof کرتا ہے
01:29کہ physical matter میں صرف وہی ایک ایسی personality ہیں
01:32جو all kind of dimension کی boundary کو cross کر سکتے ہیں
01:35divine کی permission کے ساتھ
01:37اور قرآن کے chapter 17 part 15 میں
01:40already یہ بات mention کری گئی ہے
01:42کہ یہ travel divine یعنی
01:43اللہ تعالی کی طرف سے تھا
01:44بٹ آئیس ٹین کی تھیوری کے حساب سے
01:46اگر کوئی speed of flight سے travel کرے
01:48تو اس کے لیے دوسری جگہ کا time fast ہو جائے گا
01:51لیکن جب حضور میراج سے واپس آئے
01:54تو اردھ پر کچھ ہی گھنٹے گزرے تھے
01:56موسیقی

Recommended