Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
This is the first lecture of Maktaba Shamela Course which introduce to basic Menus and Options of the software, as well as little bit of old Shamela as well۔

Category

📚
Learning
Transcript
00:00برکات ہو آواز آرہی ہے میری
00:03وہ علیہ السلام جی آرہی ہے
00:05شہداد بھی آرہی ہے
00:11ابھی ہم آغاز کرتے ہیں
00:13اپنی آج کی میٹنگ کا
00:15اس میں
00:17آج کا جو سیشن ہوگا نا اس کے اندرے میں
00:19صرف اور صرف ابھی تو فی الحال اپنوں کو
00:21تعریف کرواؤں گا کہ مقتبت
00:23و شاملہ کے ورزنس کون کون سے ہیں
00:26اور جب ہم
00:29ان کو
00:30یوز کریں گے تو
00:31ہم نے کون سا مقتبت و شاملہ استعمال کرنا ہے
00:35اور
00:35اگر ہم کوئی دوسرا
00:38مقتبت و شاملہ کا ورزن رکھ رہے ہیں
00:40اپنے پاس اپنے سسٹم کی میموری
00:42اس کو دے رہے ہیں تو اس کا میں کیا فائدہ ہوا
00:43کیا نقصان ہوا
00:44یعنی کہ موٹی موٹی ہم اس کے بیسک فنکشنز دیکھیں گے
00:48جس کی ہمیں
00:49عام طور کے پر ضرورت پڑتی ہے
00:51باقی جو اس کے اڈوانس فنکشن ہے
00:54یا جو ہمارے کام کے نہیں ہیں
00:55ان کو ہم نہیں دیکھیں گے
00:57ٹھیک ہے وہ
00:58یعنی کہ آپ سنجھیں کہ اس کو بالکل
01:00نگلٹ کر دیں گے
01:01اور
01:03مختلف ورزن جو ہیں
01:04ہم ان کو ڈسکس کر لیں گے انشاءاللہ
01:06اچھا جو
01:07ابھی ہمارے پاس اس ٹیم پر جو ورزن چل رہا ہے نا
01:09مقتبت و شاملہ کا
01:10وہ ہمارے پاس ہے
01:13یہ والا
01:13ٹھیک ہے
01:16اچھا یہ
01:18یہ والا ورزن ہے
01:19یہ آلرڈی میں
01:20ہمیں ایک حدیث کے اوپر تحقیق کر رہا تھا
01:22تو وہ ٹیب اوپن ہے اس کے اندر پہلے سے ہی
01:24میں نے ان کو کلوز نہیں کیا ٹھیک ہے
01:26تو جب بھی ہم مقتبت و شاملہ کو اوپن کریں گے
01:29تو ہمیں یہ
01:30کتاب میں کھلی ہوئی ہے مگر
01:32ٹھیک ہے ہمیں اس طرح کا انٹرفیس نظر آئے گا
01:35بلکل صاف کچھ بھی نہیں ہوگا اس کے اوپر
01:37ٹھیک ہے اور سائیڈ پہ ہمیں یہ
01:39جو ہے وہ بٹن نظر آ رہے ہیں
01:40اور اس سائیڈ کے اوپر جو ہے
01:42ہمیں
01:43یہاں پہ ہمیں یہ چیز نظر آئے گی ٹھیک ہے
01:47تو میں بیسیکلی یہاں سے شروع کرتا ہوں
01:49ٹھیک ہے یہ جو گرین آپشن ہے
01:51اس کا مطلب یہ ہے کہ
01:52اپ ڈیٹ کا ٹھیک ہے یعنی یہ کوئی بھی کتب کی اپ ڈیٹ آئی ہوگی
01:55ہمیں یہاں پہ شو ہوگی ٹھیک ہے
01:57یہاں پہ ابھی گرین ہے
01:59اس کا مطلب ہے کہ مقتبت شاملہ
02:00یہ اپ ڈیٹ ہوا پڑا ہے اس کو مزید اپ ڈیٹ
02:03اس کی کوئی بھی نہیں آئی ہوئی ٹھیک ہے
02:05اگر یہاں پہ اس ٹک کے بجائے
02:07گرین ٹک کے بجائے آپ لوگوں کو سکرین صاف
02:09نظر آ رہی ہے کوئی کسی کو مسئلہ تو نہیں پیش آ رہا
02:11مجھے یہ بتا رہیں تاکہ یہ نہ ہو کے بعد
02:13میں
02:15جی جی صحیح نظر آ رہی ہے
02:17صحیح اور ماوس کا کرسر
02:19بھی نظر آ رہا ہے نا میں نے یہ
02:20بڑا کرسر میں نے اس کی ڈاؤنڈ کیا ہے کہ
02:22آپ لوگوں کو نظر آئے ہیں
02:24جی جی یلو گلر کا نظر آ رہا ہے
02:26تو یہ جو یہاں پہ
02:28بالکل لیفٹ سائیڈ کے اوپر
02:29کونے کے اوپر جو گرین آئیکن ہے یہ
02:32چینج ہو جائے گا اس کی جانگ کے اوپر
02:33یہاں پہ عربی کے اندر جو ہے گنتی لکھی آ رہی
02:35یعنی کہ ایک دو تین
02:38یا چار سن جتنی بھی آنے کے لکھی آئے
02:40پچیس تیس مطلب کہ اتنی
02:41کتابوں کی اپ ڈیٹ اس کے اندر آئے ہوئی ہے
02:44ٹھیک ہے تو
02:45ہم اس کو پر کلک کریں گے
02:47ایسے کلک کریں گے اب یہ دکھئے لوڈنگ ہونا شروع ہوگی
02:49ٹھیک ہے اور یہ چیک کر رہا ہے کہ کوئی اپ ڈیٹ
02:51آئی ہے یا نہیں آئی اور دوبارہ اس نے گرین ٹیک دکھا دیا
02:53مطلب کہ کوئی اپ ڈیٹ نہیں آئی
02:55اگر آئی ہوگی یہاں پہ نمبر شو کرے گا
02:57اور میں اس کو پر دوبارہ کلک کروں گا
02:58اور وہ ایک ٹیب کھل کے آ رہے گا میرے پاس
03:00بلکل اس طرح کا جس طرح میں ابھی یہاں پہ پی ڈی ایف کے آئیکن پر کلک کرتا ہوں
03:04یہاں پہ بلکل اسی طرح کا ٹیب اوپن ہو کے آ رہے گا ٹھیک ہے
03:07یہاں پہ کتابیں لکھی ہوئی ہوں گی ساری جو بھی ہمارا پاس جن کی اپ ڈیٹ آئی ہوگی
03:11اور
03:13ان کو یہاں سے ہم سلیٹ کر سکتے ہیں
03:15اور یہاں پہ ہم آکے
03:16اس کو کریں گے تو وہ
03:19کتاب میں ڈاؤنڈ ہو کے اپ ڈیٹ ہو جائیں گے ٹھیک ہے
03:21تو میں پی ڈی ایف اس کے اندر میں ڈاؤنڈ نہیں کرنی تو میں نہیں کر رہا ٹھیک ہے
03:25تو میں نے آپ لوگوں کو بتا دیا کہ اس طریقے سے اس کے اندر چیزیں اپ ڈیٹ ہوتی ہیں
03:28ٹھیک ہے
03:30اور
03:32ابھی ہم آ جاتے ہیں
03:33اپنے اس طرف کے فنکشنز کے اوپر ٹھیک ہے
03:36تو
03:38اچھا یہ اس میں
03:41یہ والا جو آئیکن ہے نا یہ ہے پی ڈی ایف کا ٹھیک ہے
03:43یہاں پہ پی ڈی ایف کتابیں جو ہیں یہ ساری کے ساری آئیت ہیں ان کتابوں کے پی ڈی ایف
03:46مکتبات و شاملہ نے خود ان کے اندر لگائے ہوں
03:49ٹھیک اب مکتبات و شاملہ کے اندر پی ڈی ایف ہمیں مل رہے ہیں
03:52اور ہمیں پی ڈی ایف جو ہیں وہ انٹرنیٹ کے اوپر مل جاتے ہیں
03:55تو مکتبات و شاملہ کے اندر پی ڈی ایف رکھنے کا کیا فائدہ ہے
03:57اس کا فائدہ جو ہے نا وہ یہ ہے کہ
04:00جب ہم کوئی بھی تحقیق کرتے ہیں نا مثال کے طور کے اوپر
04:03اب یہ میں تحقیق کر رہا تھا
04:06اب یہ دیکھیں گے میں نے یہ کتاب اوپن ہے
04:10کتاب اوپن تو یہاں پہ یہ دیکھیں گے
04:11بلکل لیف سائیڈ کے اوپر یہ ایک پی ڈی ایف کا آئیکن دوبارہ مل رہا ہے
04:15تو میں اس کے اوپر کلک کروں گا
04:16جو صفحہ میں نے کھولا ہوا کتاب کا وہ صفحہ پی ڈی ایف کے اندر میں پاس کھل کے آگئے
04:20تو وہاں سے میں کمپیر کر سکتا ہوں کہ جو مکتبت و شاملہ کے اندر پورا جملہ لکھا ہوا ہے
04:25جو میرے مطلب کا ہے
04:26کیا اس کے اندر کوئی غلطی تو نہیں ہوئی کوئی ٹائپنگ میسٹیک تو نہیں ہوگی جو انہوں نے اس کو
04:30ٹائپ کرتے ہیں مکتبت و شاملہ کے اندر کتاب کو
04:33کوئی میسٹیک کر دی ہو تو اس کو ویریفائی کر سکتے ہیں ہم اس سے پی ڈی ایف سے
04:38اور اسکین مگرہ بھی نکالنا ہو تو وہ بھی ہر چیز اس یعنی کے پی ڈی ایف سے نکل آتی
04:43ہے
04:43وہ ہم مزید بار میں جا کے جب ہم تحقیق اس میں سکھیں گے تحقیق کس طریقے سے کرنی ہے
04:48مزید اس کے فوائد کیا ہے نقصان کیا ہے وہ ساری چیزیں جب ہم مزید ڈسکس کریں گے تو اس
04:54ٹائم کے پر ان چیزوں کو دیکھیں گے ٹھیک ہے
04:57تو ابھی ہم دیکھتے ہیں کہ بیسک اس کے فنکشنز کون کون سے ہیں اور ان کی کام کیا ہیں
05:03بلکل لیفٹ سائیڈ کے اوپر جائیں گے تو یہاں پہ جو ہے ہمارے پاس بلکل بک کا ایک آئیکن بنا
05:09ہوا ہے بلکل رائٹ سائیڈ کے اوپر
05:11ٹھیک ہے اختر کتابہ ٹھیک ہے اختر کتابہ یہ اس کا انہوں نے انوان دیا ہے مگر بک آئیکن کے
05:17اوپر کلک کریں گے تو ہمارے پاس مکتبت و شاملہ جتنی کتابیں ہیں
05:20وہ ساری کے ساری جو ہے وہ لسٹ ہو کے آ رہے ہیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں گے بلکل جب
05:24میں وہاں پہ کلک کروں گا بلکل اس طریقے سے آپ کے پاس اوپن ہو کے آئے گا
05:28اور یہاں پہ جتنی مکتبت و شاملہ کتابیں ہیں وہ ساری کے ساری لسٹ ہوئی پڑی ہیں ٹھیک ہے اور
05:33یہ کتابیں
05:34یعنی کہ کس طریقے سے لسٹ کی ہوئی ہیں انہوں نے انہوں نے کی ہیں جو ان کا مصنف ہے
05:38ان کی تاریخ وفات کے حساب سے
05:39یعنی کہ جو مصنف پہلے وفات پایا ہے تو اس کی کتاب پہلے آئی گی اور جس مصنف نے بعد
05:46میں وفات پائی اس کی کتاب بعد میں آئی گی
05:48ٹھیک ہے اب یہ ہمارے پاس انٹرفیس آگئی ہے ٹھیک ہے اور اس کے اندر اگر ہم دیکھیں تو بلکل
05:56ہمارے پاس ایک لیفٹ سائیڈ کے اوپر ایک آپشنز کا پورا ایک سیشن آیا ہوئے
06:00ساتھ میں ہمارے پاس جو ہے یہاں پہ کتابوں کے نام آئے ہوئے ہیں مولف یعنی کہ اس کے جو
06:04مصنف ہے کتاب کا اس کا نام آیا ہوئے
06:06ٹھیک ہے اور پھر یہ مزید یہاں پہ کچھ اور فنکشنز ہیں ٹھیک ہے یہ سکرول بار ہے سائیڈ پہ
06:12ٹھیک ہے
06:13تو یہ کتابوں کے نام اور یہاں پہ آپ دیکھیں یہ بریکٹ کے اندر جو تا ہے تا کا مطلب
06:21یہ ہے کہ المتوفہ یعنی کہ وہ جو راوی ہے
06:26اس کی وفات کب ہوئی ہے ٹھیک ہے تو اس کی وفات انہوں نے لکھی ہے کہ یہ جو اس
06:31کتاب کا مصنف ہے اس کی وفات
06:34پانچ سو چالیس میم ٹھیک ہے اب میم کا مطلب ہے جس طرح ہم اردو کے اندر لکھتے ہیں نا
06:39کہ دو ہزار چھبیس دو ہزار پچیس
06:41تو ہم آگے لکھتے ہیں آئین جو ہے چھوٹا سا آئین ایک دیتے ہیں یا حمزہ دیتے ہیں ٹھیک ہے
06:47اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اسوی
06:48یعنی کہ دوہزہ چھبیس اسوی
06:51یا پھر
06:53کومہ نیراسی ہی
06:54ہم انگلیش کے اندر سی ای لکھتے ہیں
06:55نیم کا مطلب مکبہ تو شاملہ کے اندر یہ ہے
06:58کہ یہ پانچ سو چالیس اسوی کے اندر
07:00یہ بندہ جو وفات پایا ہے
07:01یعنی کہ ہجرت سے پہلے یہ بندہ وفات پا چکا تھا
07:04اب جو بندے ہجرت کے بعد
07:07وفات پائے ہیں
07:07جن کی ہم کہتے ہیں کہ یہ
07:10فلان جو ہے جساں مخاری کے مطلعے کہتے ہیں
07:12کہ پانچ سو چھپن ہجری
07:13ٹھیک ہے تو وہ جو ہے ان کی تاریخ وفات
07:16بریکٹ میں بالکل
07:18یعنی کہ کلیر لکھی ہوگی ایک سو چار
07:20مجاہد بن جبر ایک سو چار
07:22ٹھیک ہے آگے یہ انڈرسٹوڈ ہے
07:24کہ یہ ہجری ہے یعنی کہ
07:26ایک سو چار ہجری اب ان کے آگے ہاں
07:28نہیں لکھا ہوا جساں اردو کے اندر
07:29ہم ہے لکھ دیتے ہیں نا کہ
07:33یعنی کوئی بھی ہے
07:34دو سو چھپن ہجری دو سو ایک سٹھ
07:36ہجری تو آگے ہم ہے لکھتے ہیں
07:38چھوٹا سا دو چشمی ہے لکھتے ہیں
07:39مگر یہ مکتب شاملہ کے اندر
07:41کچھ بھی نہیں لکھا ہوا تو یہ انڈرسٹوڈ آپ نے چیز رکھنی ہے
07:44ٹھیک ہے اب لیٹسٹوڈ کے اوپر
07:46پہلا جو آپشن ہے
07:48وہ ہے الکتب ٹھیک ہے یعنی کہ
07:49اس کا تمام کتابیں جو ہیں وہ ایک
07:52لسٹ کے اندر آگئی ہیں ان کے ایک فیرست بن کے آگئی ہیں
07:54اور یہاں پہ ہمارے پاس ایک سیٹنگ
07:56کا آپشن ہے یعنی کہ جو بھی ہم یہاں پہ
07:57اوپر بار کے اندر لکھ کے سرچ کریں
07:59کسی بھی کتاب کا نام سال کے طور پر میں
08:02ار رسالہ میں نے لکھا
08:03تو یہ ار رسالہ میں نے لکھ کے سرچ کیا
08:05ٹھیک ہے اب یہ جو سیٹنگ کے سیٹنگ
08:08کا آپشن ہے یعنی کہ سرچ اگر
08:10میں نے کرنی ہے تو کسی صرف کتاب کا نام
08:11میں نے سرچ کرنا ہے یا کتاب کا نام
08:14اور جو
08:16یعنی کہ مولیف ہے یعنی کہ جو مصنف ہے
08:18اس کا نام بھی میں نے سرچ کرنا ہے
08:19تو عام طور کے اوپر
08:22یہ دونوں کے اوپر ہوتا ہے
08:24اور اس کے ساتھ میں
08:26مزید تیسرا option یہ ہے
08:27اس کے اندر پھر یہ کیا ہوتا ہے کہ یہ جو ہمارے پاس تیسری
08:29یعنی کہ یہ جو چیز ہے
08:32یعنی کہ یہ جو ایک sticky note کا آئیکن
08:34بنا ہوئے سیٹنگ کے ساتھ میں
08:35یہ ہمیں کیا کرتا ہے کہ یہ اس کتاب کے متعلقے میں
08:38مزید information provide کرتا ہے
08:39میں اس code tab کو تھوڑا مزید بڑا کر لیتا ہوں
08:43اچھا یہ دیکھیں
08:43اب یہ مزید بڑا ہو گیا
08:45یہاں پہ آپ دیکھیں کہ نیچے
08:48کتاب کی مزید information میں دے رہا ہے
08:50کہ یہ کتاب ہے
08:51اس کا کتاب کا پورا نام کیا ہے
08:53اس کا مولف کا پورا نام کیا ہے
08:56محقق کون ہے جس نے اس کتاب کے پر تحقیق کی ہے
08:59اس کتاب کو شائع کس نے کیا ہے
09:01اس کا متبوعہ یعنی کون سا ہے
09:03اس سال سے ان کے تیسرا متبوعہ ہے
09:05کون سی ہجری میں یہ شائع ہوا
09:07اور کون سی اس وی کے اندر
09:09اس وی سال بھی انہوں نے بتایا
09:10اس کے صفحات کتنے اور
09:13شاملہ کے اندر یہ جو کتاب ہے
09:15کیا یہ جو متبوعہ ہے
09:17اس سے مطابقت رکھتی ہے
09:19پیج کا نمبر صفحہ نمبر
09:21اور جو روایات ہوگی
09:23اس کی ترکیم وغیرہ اس کے مطابقت رکھتی ہیں
09:25یہ شاملہ نے اپنی نمبرنگ کے حساب سے
09:27اس کو شامل کیا ہے
09:28تو وہ بھی یہاں پہ بتا دیتے ہیں
09:30اس کی جو نمبرنگ ہے
09:32جو متبوع کتاب ہے
09:35جو کتاب شائع کی ہے ناشر نے
09:37اس سے مطابقت رکھتی ہے
09:39اور شاملہ کے اندر یہ کتاب کونسی تاریخ کو شامل کی گئی تھی
09:42وہ بھی انہوں نے یہاں پہ
09:43اس کی تاریخ یہاں پہ بیان کی ہوئی ہے
09:45ٹھیک ہے تو ہمیں مزید یہاں پہ پوری
09:47اس کتاب کی مزید ہمیں یہاں پہ انفرمیشن مل جاتی ہے
09:49اور یہاں پہ ایک دوسرا آپشن ہے
09:51مولیف کا ٹھیک ہے مولیف کے اوپر اگر ہم یہاں پہ
09:53کلک کریں گے تو ہمیں پھر
09:55اس مصنف کے مطلق مزید انفرمیشن
09:57مل جاتی ہے ٹھیک ہے
09:58کہ یہ مصنف کا یعنی کونسی تاریخ سے
10:01کونسی یعنی کہ اس کا پورا وہ آ گیا
10:03پورا نام آ گیا ٹھیک ہے
10:05اور وہ ساری چیزیں اس کی پوری آ جائے گی
10:07نیچے یہاں پہ یہ جو ہے اس کی کتابوں کی
10:09فیرست بھی آ جائے گی اس مصنف کی دیگر کتابیں
10:11ہوں گی وہ یہاں پہ آ جائیں گی ٹھیک ہے
10:14یہ ہو گئی یعنی کہ ہمارا پہلا
10:15جو ایک سیکشن ہے
10:17سیکشن ہے اس کی بات
10:19ٹھیک ہے اب دوسرا یہاں پہ اپشن ہے
10:21تصنیف کا ٹھیک ہے اس تصنیف
10:23کے اوپر اگر ہم کلک کریں گے تو ہمیں وہی
10:25فیرست ملے گی جو یہاں پہ تھیں
10:26مگر مزید اس میں کس چیز کا اضافہ ہوا
10:29کہ یہ آرگنائز ہے آرگنائز
10:31کس طریقے سے ہے کہ یہ
10:34جو اقسام ہوتی ہے
10:35یعنی کہ کوئی عقیدے کی قسم ہے
10:37تفسیر کی کتاب ہے حدیث کی کتاب ہے
10:39فقہ کی کتاب ہے
10:41تو اس حساب سے ان کو انہوں نے آرگنائز
10:43کر کے کتابوں کو اس کے اندر شامل
10:45کیا ہوا ہے
10:47مثال کے طور پر عقیدے کی کتاب میں آگئی
10:49تفسیر کی کتاب میں آگئی
10:50کتب السنہ یعنی کہ سنت کی کتابیں
10:53سنت کی کتابیں کہتے ہیں کہ حدیث کی کتابیں
10:55حدیث کی کتابوں کو ہی سنت کی کتابیں
10:57کہتے ہیں
10:59پھر شروع الحدیث یعنی کہ حدیث کی
11:01جو اشراع ہوتی ہے ان کی کتاب میں آگئی
11:02علوم الحدیث یعنی کہ جو اصول حدیث کی کتابیں
11:05ہیں وہ آگئی اس کے اندر
11:06علیل کی کتاب میں ہو گئی ٹھیک ہے پھر فقہ ہنفی فقہ شافی مال کی ان کی کتاب میں
11:11اور یہ آخر تک یعنی کہ چلتی آئیں گی تاریخ کی کتاب میں آگئی اور
11:16جو رجال کی کتابیں ہیں نا وہ اس کے اندر تراجم و طبقات
11:20یعنی کہ جو راویوں کے ترجمے ہیں اور راویوں کے جو طبقے ہیں ان کی کتابیں ہیں ٹھیک ہے
11:25تو عام طور کے اوپر ہم کہتے ہیں کہ ہمارے ہاں کہتے ہیں کہ رجال کی کتابیں
11:29مگر شاملہ کے اندر وہ
11:31اس قسم کے اندر شامل کی گئی ہیں
11:33وہ تراجم اور طبقات کے اندر ہے
11:34تو کنفیوز آپ نے نہیں ہونا
11:36وہ کتابیں کہاں گئی جال تو یہاں پر فیرست ملی نہیں رہی ہمیں
11:40تو وہ
11:41انہی یعنی کے
11:43اس کے اندر ہی وہ شامل ہوگی
11:45تو یہاں پر ہمیں وہ نظر آ رہی ہے
11:47کہ پوری فیرست نظر آ رہی ہے
11:49کون کون سی اقسام میں کتاب ہوگی
11:51اس کے ساتھ میں عدد نظر آ رہا ہے
11:52یعنی کہ عقیدہ کی کتابیں ٹوٹل مکتبت شاملہ کے اندر کتنی ہیں
11:55آٹھ سو ساتھ ہیں
11:56حدیث کی کتابیں کتنی ہیں بارہ ساتھ تارتالیس ہیں
11:59ٹھیک ہے تو یہ ہمیں پورا ایک
12:00یعنی کہ یہاں پر ایک سام نظر آ رہتی ہے
12:02اور میں کسی بھی قسم کے پر کلک کروں گا
12:04اس قسم کی کتابیں جو ہیں
12:06یہاں پر ہمارے پاس الگ سے ان کی فیرست بن کیا جائے گی
12:09اور ترتیب وہی ہوگی
12:10یعنی کہ جو میں نے آپ کو پہلے بتایا
12:13کہ جو مصنف پہلے وفات پا ہے
12:15اس کی کتاب اوپر آئی گی
12:16جو مصنف بعد میں وفات پا ہے
12:18اس کی کتاب بعد میں آئی گی
12:19یہ نہیں ہے کہ جو کتاب اوپر آ رہی ہے
12:21وہ مرتبے میں بھی زیادہ ہے
12:23جس طرح ہم کہتے ہیں کہ صحیح بخاری سب سے اوپر ہے
12:25اوپر کا مطلب وہ مرتبہ نہیں ہے یہاں پر
12:27اوپر کا مطلب یہ ہے کہ اس کا جو مصنف ہے
12:30اس نے وفات باقی کتابوں والوں سے پہلے اس نے وفات پایا ہے
12:34ٹھیک ہے
12:34تو اس سے ہمیں پتت لیاتا ہے کہ متقدم مصنف کون سا ہے متاخر مصنف کون سا ہے اس
12:39یعنی کہ اگر ہم ایک ہی نام کی دو کتابیں ملتی ہیں
12:42تو ہمیں پتت لیاتا ہے کہ پہلے اس نام سے کس نے کتاب بکھی دی
12:46بعد میں کس نے کتاب بکھی دی
12:47وہ ساری ڈیٹیل ہمیں آسانی ہو جاتی ہے
12:49یعنی کہ ارگنائز طریقہ ہے یہاں پہ
12:51ٹھیک ہے یہ اوپر جو ہے
12:55اپشن ایڈیوں میں المطبوعات اور غیر المطبوعات
12:59ٹھیک ہے مطبوعات کا مطلب یہ ہے کہ وہ کتابیں جو مطبوع ہو چکی ہیں
13:06یعنی کہ جو شائع ہو چکی ہیں
13:08جو شائع ہو کے مارکیٹ کے اندر آ چکی ہیں
13:10آپ ان کی فیزیکل کاپی جا کے خرید سکتے ہیں
13:13تو یہ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ المطبوعات
13:19یعنی کہ وہ کتابیں جو شائع ہو چکی ہیں
13:20اگر ہم اس کو ٹک کریں گے
13:21تو ہمیں وہ تمام کتابیں شو ہوں گی جو شائع ہو چکی ہیں
13:25اب دیکھیں میں نے اس کو ہٹا دیئی یہاں سے
13:26تو آپ دیکھیں تو ساری کتابیں حضف ہوگی
13:28جو شائع ہو چکی تھی
13:29اب میں اس کو دوبارہ کلک کرتا ہوں
13:31تو یہ ساری کتابیں دیکھیں دوبارہ شو ہونا شروع ہوگی
13:33یعنی کہ وہ کتابیں جو شائع ہو چکی ہیں
13:38پھر یہاں پہ کتب کا اپشن ہے
13:40اور مجلات کا اپشن ہے
13:41مجلات کہتے ہیں جو رسائل ہوتے ہیں
13:45رسائل کے مطلب کے جو
13:47ہر مہینے کو ایک رسائلہ شائع ہوتا ہے
13:49اس کا ایک پہلا شمارہ آگیا
13:50پھر اگلا شمارہ آگیا
13:52تو مجلات کا مطلب وہ ہوتا ہے
13:55کتب اور مجلات
13:58اور اس میں ساتھ میں یہ اپشن ہے
14:01یوافق مطبو
14:02یعنی کہ جو مطبو سے
14:04جو کتاب شائع ہو چکی ہے
14:06اس سے موافقت رکھتا ہو
14:07اور جو اس سے موافقت نہیں رکھتی
14:09یعنی کہ جس کی نمبرنگ جو ہے وہ
14:12جس طرح میں نے پہلے آپ لوگوں کو بتایا
14:14کہ اس کی نمبرنگ جو ہے اس سے مطابقت رکھتی ہے
14:16یا اس کی نمبرنگ اس سے مطابقت نہیں رکھتی
14:18تو یہاں سے ہم اس کو بھی
14:21وہ ہم
14:22بلکل آسانی سے ہم پہچان سکتے ہیں
14:24یعنی کہ اب یہ وہ کتابیں ہیں
14:25جو شائع ہو چکی ہیں مگر ان کی نمبرنگ جو ہے وہ
14:28شاملہ نے اپنی طرف سے دی ہے وہ
14:30مطبو جو ہے اس سے نمبرنگ سے
14:32مطابقت نہیں رکھتی
14:33تو اس کے ساتھ میں
14:36یہ ہے غیر مطبو آپ کا اپشن
14:38غیر مطبو آپ کا اپشن
14:39کا مطلب یہ ہے کہ وہ کتابیں جو شائع نہیں ہوئی
14:43اور شاملہ نے کیا کیا
14:45کہ ان کو اپنی محنہ سے مقتبت شاملہ کے اندر
14:47شامل کیا ہے ٹھیک ہے مگر وہ کتاب میں آپ کو
14:50عام دور کے اوپر مارکٹ کے اندر آپ کو کہیں نہیں ملے گی
14:52کیونکہ وہ شائع ہی نہیں ہوئی
14:53ان کے اندر کون سی آتے ہیں مخدوطات آجاتے ہیں
14:56ٹھیک ہے مخدوطات
14:58میں ہم دیکھیں ٹھیک ہے اب یہ دیکھیں
15:00میں نے کتب سنا کے پر کلک کیا تو ہمیں دیکھیں
15:02کتنے زیادہ جو ہیں میں مخدوطات نظر آ رہے ہیں
15:04یہ وہ حدیث کی کتابیں ہیں
15:06وہ رسائل ہیں جو شائع ہی نہیں ہوئے
15:08ابھی تک ٹھیک ہے وہ ساتھ ہم یہ آئیکن دیکھیں
15:10ٹھیک ہے یہ آئیکن
15:12اگر اس طرح کا آئیکن نظر آ رہا ہے
15:14اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ مخدوطہ ہے ٹھیک ہے
15:16اگر یہ اس طرح کا نظر آ رہا ہے
15:19یہ جو
15:21ڈاکٹروں نے
15:22جن کے ڈگری ہوتی ہیں نا
15:23کلا جو ایک ٹوپی پہنی ہوتی ہے
15:25اس کا مطلب یہ ہے کہ جو یونیورسٹیز جو ہیں
15:27وہ اپنے رسائل شائع کرتی ہیں
15:29ان کے جو رسائل ہوتے ہیں جن کے اندر
15:31یونیورسٹیز اپنے
15:33تحقیقات شائع کرتی ہیں
15:34تو اس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ اس کے اندر
15:37یعنی کہ کسی یونیورسٹی کی
15:39تحقیق ہے یعنی کہ یہ کسی یونیورسٹی کی تحقیق ہے
15:41اور یہ انہوں نے پبلیکلی شائع نہیں کی
15:43مکتبہ تو شاملہ یونیورسٹی سے
15:45کوئی اجازت لی ہوگی اور اس کو پھر
15:47انہوں نے اس کا شامل کر دیا
15:49جیس طرح یہاں پہ یہ کسی کتاب کو پر یہ آئیکن ہے
15:51مطلب کیا یہ
15:52کسی یونیورسٹی کا
15:54کسی مدرسے کا یا کوئی بھی
15:56آپ لگائیں کسی ادارے کا یہ ایک رسالہ ہے
15:58یعنی کہ ایجوکیشنل ادارے کا
16:00ٹھیک ہے اس کا بات
16:02اپشن ہے جس کے اندر یہ ہارڈ ڈرائیف کا اپشن
16:04بنا ہوا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ
16:06الیکٹرونیکلی یعنی کہ یہ کتاب جو ہے وہ
16:10موجود ہے
16:11الیکٹرونیکلی کیسے یعنی کہ سوفٹ کپی
16:12کے اندر وہ ان کو کسی طرح سے ملی ہے
16:14تو انہوں نے اس کے اندر شامل کر دیا ہے
16:16اور آخر میں یہ آڈ ڈیوز کا
16:18اپشن ہے ٹھیک ہے یعنی کہ جو
16:20آڈ ڈیو بکس ہیں ان کو بھی
16:22انہوں نے ٹیکسٹ فارم کے اندر یہاں پہ
16:24شامل کیا ہوئے ٹھیک ہے کہ بعض جو
16:26کتابیں ہیں جو شائع نہیں ہوئی
16:28ٹھیک ہے مگر علماء نے ان کی آڈ ڈیو
16:30کر کے جو ہے وہ
16:34انٹرنیٹ کے اوپر
16:34ان کے آڈ ڈیو مل گئی یا انہوں نے آڈ ڈیو
16:36ان کی شائع کروا دی ٹھیک ہے تو وہ
16:38آڈ ڈیوز جو ہیں وہ بھی انہوں نے اس کے اندر شامل
16:40کی ہوئی ہیں ٹھیک ہے تو یہ
16:42ہمارے پاس دوسرا ایک سیکشن آگیا
16:44سیٹنگ کا اور یہ سیکشن ہم پہلے ڈسکس کر
16:46چکے ہیں وہ ہی سیم
16:48سینگبار اور وہ سیم چیز ہے
16:49یہ ہمارے پاس دوسرا جو ہے وہ ایک
16:52سیکشن کلیر ہو گیا
16:53تیسرا سیکشن ہے اس میں المعلیفون کا
16:56المعلیفون کے اندر
16:58مصنفین کے نام آ جائیں گے اور
17:00ترتیب وہی ہوگی ٹھیک ہے کہ
17:02راوی جو ہے وہ اپنی تاریخ وفات کے
17:04نام سے آئیں گے جو پہلے وفات پائیں وہ پہلے
17:06آئیں گے جو ہیں بعد میں وفات پائی وہ
17:07بعد میں آئیں گے
17:10ان کی ٹوٹل کتنے کتابیں ہیں جو
17:11مختبت و شاملہ کے اندر موجود ہیں
17:13ٹھیک ہے ان کے یعنی یہاں پہ گنتی آ جائے گی
17:16اور یہاں پہ ان کی
17:18کتابیں ساری کے ساری آ جائیں گے ٹھیک ہے
17:19مثال کے طور کے پر ہم نیچے جاتے ہیں
17:22ٹھیک ہے تو ہم
17:24ٹھیک ہے یحیاء بن مہین
17:34یہ ہمارے بعد دوسرے سیکشن ہو گیا
17:37جو المولیفون
17:38کے نام سے یعنی کہ جو
17:41مصنفین ہیں جنہوں نے
17:42کتابیں لکھی ہیں ان کے نام آ گئے اور
17:44ان کے نام سے فیرست آ گئے ہم اس
17:46طریقے سے بھی کتابیں سرچ کر کے ان کو کھول سکتے ہیں
17:48اگر میں
17:50صرف مصنف کا پتہ ہے کتاب کے
17:52نام کا نہیں پتہ ہم کس طرح آ کے دیکھیں گے
17:54ہم صرف آ کے یہاں پہ کلک کریں گے
17:56یہاں پہ المولیف کے آپ کے کلک کریں گے
17:58جو مولیف کا نام ہے پتہ ہم نام آ کے سرچ کریں گے
18:01کتاب ہم یہاں سے دیکھ رہیں گے
18:02اس کی کتاب ہمیں مل جائے گی
18:04اگر ہمیں اس کی کتاب کا نام پتہ ہے
18:07ہم یہاں پہ اس کی کتاب کا نام سرچ کریں گے
18:09اس کی کتاب ہمیں مل جائے گی
18:11اور یہاں پہ سٹارز کے اندر آئیں گے
18:13تو یہ سیکشن ہے
18:15جس کے اندر ہم خود اپنی
18:16یعنی کہ وہ ایک گروپ بنا سکتے ہیں
18:19اس کے اندر ہم اپنے
18:20یعنی کہ گروپ بنا کے
18:22فولڈر بنا کے اس کے اندر اپنے کتاب میں رکھ سکنے
18:24تو یہ میں بھی استعمال نہیں کرتا
18:26آپ دیکھیں یہ خالی ہے اور اس کا
18:27میرے خیال میں عام طور پر کوئی اس کا استعمال
18:30نہیں ہوتا
18:31کیونکہ آپ نے گروپ بنانے کے اوپر اپنا ٹائم
18:34ضائع کرنا فائدہ ہی نہیں ہے کیونکہ
18:36مقتلد شاملہ والوں نے
18:37بڑے اچھے طریقے سے کتابوں کو ارگنائز کیا ہوا ہے
18:40جس طرح آپ لوگوں کے سامنے
18:41مگر پھر بھی بعض لوگ ہوتے ہیں
18:43ان کی اپنا ایک
18:45specific use case ہوتا ہے
18:46اگر اپنے فولڈر وغیرہ بنانے
18:48تو وہ بنا سکتے ہیں تو وہ ہمیں یہاں پہ شو ہوں گے
18:51وہ کس طرح بناتے ہیں
18:52وہ پھر بعد میں ہم کبھی دیکھیں گے
18:55اور یہ جو
18:56گھنٹی کا آئیکن ہے
18:57اس کے اندر یہ ہوتا ہے کہ جو پچھلی اتنے بھی کتابیں ہیں
19:00ہمیں سرچ کر کے اوپن کی ہیں
19:01مثال کے طرح میں نے کوئی کتاب یہاں پہ سرچ کر کے اوپن کر لی
19:05مثال کے طرح میں نے یہاں پہ سرچ کر کے اوپن کی ہے
19:08اب میں نے اس کو close کر دیا
19:09اب میں دوبارہ آنگا ٹھیک ہے
19:11اور میں نے یہاں پہ دو چار کتابیں اور بعد میں سرچ کر لی
19:14ٹھیک ہے
19:19اور دو چار کتابیں میں نے اور یہاں پہ جو ہے وہ میں نے سرچ کر لی
19:22اب میں کہتا ہوں یار میں نے وہ کتاب پہلے میں نے کھولی تھی
19:25میں نے close کر دی
19:25اب مجھے کتاب بھول گی میں نے کونسی کھولی تھی
19:27تو میں سمپل آکے یہاں پہ جا کے سرچ کروں گا
19:30تو یہ دیکھیں رسالہ میں نے اوپن کی
19:31تو یہاں پہ آگئی پیچھے ہے جو میں نے جتنے بھی کتابیں اوپن کی ہوئی ہیں
19:34ان کی لسٹ یہاں پہ شو ہو رہی ہے
19:36ٹھیک ہے تو میں وہ پرانی کتابیں جو میں نے کھولی ہوئی تھی
19:38وہ میں یہاں سے دوبارہ کھول سکتا ہوں
19:40ٹھیک ہے
19:41اور
19:44یہ
19:46اتنزیلات
19:46یعنی کہ اتنزیلات کا مطلب یہ ہے کہ جو کتابیں
19:49اس کے اندر نئی شامل ہوئی ہیں
19:51یعنی کہ جس طریقے سے نئی کتابیں شامل ہوتی رہیں گی
19:55وہ یہاں پہ مجھو شو ہوتی رہی ہے
19:57یعنی جو کتاب مجھے اوپر نظر آ رہی ہے
19:59وہ کتاب سمجھیں کہ وہ
20:01ابھی حال ہی میں اس کی اپ ڈیٹ آئی تھی
20:03وہ ابھی حال ہی میں اس کے اندر شامل ہوئی ہے
20:05یعنی کہ اب مثال کے دور کے اوپر
20:07کوئی اپ ڈیٹ آتی ہے آپ یہاں پہ کلک کر کے
20:09اپ ڈیٹ کر لیتے ہیں کتابیں شامل ہو گئی
20:11مگر ابھی آپ نے دیکھنا تھا
20:13کہ کون سے نئی کتابیں شامل ہیں
20:15مکتبہ تو شامل ہے گندر
20:16تو اب یہاں پہ آکے دیکھیں تو یہاں پہ آکے
20:19آپ کو کہیں پہ بھی وہ کتاب آپ کو نہیں پیدا چلے
20:21کون سے کتاب نہیں شامل ہوئی ہے
20:22مگر اب تنزیلات کے اوپر اگر آپ آئیں گے
20:24تو یہاں پہ آپ کو جو اوپر کتاب میں ہیں
20:27مطلب کہ وہ کتاب میں نہیں شامل ہوئی ہے
20:29مکتبہ تو شامل ہے گندر جو کتاب میں جتنی نیچے ہوں گی
20:31مطلب کہ وہ
20:33اس سے پہلے شامل ہوئی ہے
20:34جو لیٹرسٹ کتاب ہوگی وہ
20:37اوپر نظر آئیے ہمیں ٹھیک ہے اور یہاں پہ یہ دونوں اپشن ہے ٹھیک ہے
20:41پی ڈی ایف کا بھی اور دوسرا بھی ٹھیک ہے پی ڈی ایف کیونکہ میں نے
20:44کوئی بھی ابھی تک ڈاؤنورڈ نہیں کیا تو وہ آپ دیکھیں گے وہ مرسنفین کی
20:48تاریخ وفات کے حساب صحیح ہی آ رہے ہیں شوہ مرسنفین ٹھیک ہے
20:53اور اس کے بعد دوسرا اپشن ہے ہمارے پاس قرآن مجید کا ٹھیک ہے
20:56اب یہ کتاب کریں گے تو قرآن مجید اوپن ہو جائے گا ملتبہ
21:06تک ڈالی تو ایک حاملہ کے اندر ہے ٹھیک ہے اب یہ قرآن مجید اوپن
21:09ہو گیا ٹھیک ہے قرآن مجید اوپن ہوئے تو ہمیں اس کے جو
21:14کون یہاں پر نظر آغرہ گی تو ہم اپ کرمی نظر آ رہی ہے اشتر
21:22ہیں تپیہ سوال سے یہاں پowana تو ہے بلکل نظر آرہی ہے تو ہمیں Axi
21:23بلکلhimن عبودی قرآن مجید کی جتنے بھی سورتیں ہیں وہ یہاں
21:25پہ ہمیں ان کی فیرس نظر آ رہی ہے نمبر نظر آ رہا ہے ان کا نام
21:29یہاں پہ آ رہا ہے ہم میں نہیں پتا کہ فلان سورج جو ہے وہ کون
21:35سے نمبر پہ ہے ٹھیک ہے ہم یہاں پہ اس کو ایک ایک پڑھ کے اس کو
21:40اگر ہم سرچ کرنے کوشش کرنے تو سمپل ہم یہاں پہ آ کے بحث
21:42کے پر کیلک کریں یہاں پہ اس کا نام لکھ دیتا ہوں وہ سورج جو
21:46ہے جیسا میں نے یاسین لکھا تو دیکھیں سورج یاسین جو ہے وہ
21:48ڈیریکٹ یہاں پہ اپن ہوگی ٹھیک ہے تو یہاں پہ اس طریقے سے ہم
21:52سورتوں کو سرچ کر سکتے ہیں اور ان کو ڈیریکٹ اپن کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
21:56اب یہاں پہ اس کو کانٹیک پہ کلک کرتے ہیں اور ہماری سرچ
22:00کلیئر ہوگی اور ساری سورتیں جائیں وہ ڈیفائل پہ پوزیشن پہ آگئی ٹھیک ہے
22:06اب کسی بھی سورت کے پر میں کلک کرتا ہوں وہ سورت یہاں پہ ہمارا پاس
22:09اپن ہو جائے گی یہاں پہ پھر آپ نیچے دیکھیں تو آیت کا
22:13آپشن ہے ٹوٹل نوبر آیات دکھا رہے ہیں کہ ایک سے ایک سکتہیس آیت
22:17ہیں ٹوٹل اس کے اندر اور یہاں پہ اس کی نمبر ہی ہے ٹھیک ہے میں
22:20یہاں پہ کوئی بھی نمبر لکھوں گا مسئلہ 26 لکھتا ہوں میں تو یہ
22:2326 نمبر آیت یہاں پہ ہمارے پاس کھل کے اپن ہو جائے گی ٹھیک ہے تو یہ
22:26ہمارے پاس جو ہے یہ 26 نمبر آیت ہے یہاں پہ ٹھیک ہے اور یہاں پہ
22:31پھر جو ہے وہ مزید آپشن ہے کہ بھئی پارا کون سا ہے جز ٹھیک ہے
22:36اور اس کا جو ہے وہ پہلا حصہ ہے دوسرا حصہ ہے ٹھیک ہے پھر پاروں
22:41کا آپ نے دیکھا ہوئے چار حصوں میں بھی تقسیم کیا ہوتا ہے ٹھیک ہے تو
22:45وہ ہم نے یہاں سے دیکھنا ہے تو یہ چار حصوں میں یہاں پہ منظر آ رہے
22:48گا کبھی پارے کا چوتھا حصہ تیسرا حصہ دوسرا حصہ ہم نے دیکھنا
22:51ہے تو وہ یہاں سے ہم دیکھ سکتے ہیں ٹھیک ہے جو مصف ہے جو اس کے اندرین
22:54انہوں نے شامل کیا ہے اس کے صفحات جو ہیں اس کے حساب سے بھی
22:58ہم سرچ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو وہ اس کے صفحات کا نمبرنگ
23:00یہاں پہ انہوں نے آخر میں دی ہوئی ہے ٹھیک ہے اور یہاں پہ انہوں
23:04نے تفسیر کا آپشن دیا ہوئی ہے ٹھیک ہے جو بھی ہم نے آیت کا
23:06نمبر یہاں پہ دیا ہوگا ہم یہاں پہ کسی بھی تفسیر کے اوپر ہم
23:09کلک کرتے ہیں تو اس تفسیر کے اندر وہی آیت جو ہے وہ پہ انہوں
23:16ٹھیک ہے تو یہ دیکھیں کہ یہ پچیس، چھheardیس اور ستائیس نمبر آیا ہے。
23:25اس کی تفسیر یہاں پر اکٹھی یہ ٹاف چیر کی ہے تو وہ کوئی ہے۔
23:31اگر کسی اور تفسیر کے اوپر میں کلک کرتا ہوں
23:33تو یہاں پہ بھی دیکھیں گے
23:34یعنی پچیس اور چھبیس رمبرائیت
23:36اور اس کی تفسیر یہاں پہ
23:38اپن ہو کے آگئے
23:39تو اس طریقے سے ہم
23:43جو ہے تفسیر کو
23:45یہاں پہ دیکھ سکتے ہیں
23:46ٹھیک ہے
23:47دیریکٹ یعنی ہمیں وہ
23:48الگ سے تفسیر کی کتاب نہیں کھولنی ہوگی
23:50اس کے اندر جا کے وائد سرچ نہیں کرنی ہوگی
23:52دیریکٹ یہاں پہ جو ہے وہ تفسیر اپن ہو جائے گئے
23:55اور یہاں پہ اوپر اوپر
23:57قرآن مجید لکھا ہے
23:57یعنی کہ اب تفسیر میں نے اپن کی ہے
23:59میں نے دوبارہ مصف کھولنا ہے
24:00کیسے کھولوں گا
24:01جا کے میں اس کے اوپر کلک کروں گا
24:03دوبارہ مصف اپن ہو گیا
24:04ٹھیک ہے
24:05اور وہیں سے اپن ہوا ہے
24:06شروع سے نہیں اپن ہوا
24:07ٹھیک ہے
24:08اور یہاں پہ یہ سرچ کا آپشن ہے
24:10ٹھیک ہے
24:10اب میں اس کو کلوز کرتا ہوں
24:11نیچے دیکھیں
24:12یہ سرچ کے جو یہ ہے
24:13وہ سارے کے سارا بند ہو گیا
24:15ٹھیک ہے
24:15اب میں اس کے پر کلک کروں گا
24:16تو یہ سرچ کے آپشنز جو ہیں
24:19یہ ہمارے پاس
24:20دوبارہ اوپنوں کے ہاں ہیں
24:21یہ سرچ کے آپشن
24:22کس طریقے سے کام کرتے ہیں
24:23ان کو ہم پھر کبھی ڈسکس کریں گا
24:25انشاءاللہ
24:26ٹھیک ہے
24:27اب یہ جو اگلا آپشن ہے
24:28اس کے اندر جو ہے
24:30رائٹنگ کا سٹائل ہے
24:31ٹھیک ہے
24:31یہ جو فونٹ ہے
24:33یہ چینج ہوتی ہیں یہاں سے
24:34ٹھیک ہے
24:34یہاں پہ اگر ہم کلک کریں
24:35تو یہ دیکھیں کہ یہ
24:37فونٹ چینج ہوگی
24:38اس کا سٹائل چینج ہوگیا
24:39بلکل
24:39ٹھیک ہے
24:40اور دوبارہ میں کلک کروں
24:41یہ تیسری پر میں کلک کروں گا
24:42تو یہ دیکھیں
24:43بلکل ایک
24:44الگ فونٹ آگئی
24:45جس فونٹ کے اندر آپ
24:46کمفرٹیبل ہو
24:47جس لکھائی کے اندر آپ
24:48کمفرٹیبل ہو
24:49آپ اس کو یہاں پہ
24:50سیلیکٹ کرنے
24:51ٹھیک ہے
24:51ڈیفالٹ یہ ہوتی ہے
24:52ٹھیک ہے
24:53آپ اپنی مرضی سے بھی
24:54کوئی بھی سیلیکٹ کر سکتے ہیں
24:55ٹھیک ہے
24:57اور یہاں پہ
24:58سرچ یہاں سے بھی کر سکتے ہیں
24:59اور یہاں سے یہ
25:00اڈوانس اوپشن ہے
25:01یہ سمپل اوپشن ہے
25:02ٹھیک ہے
25:03یعنی کہ ایک ہی
25:04بار ہے تو اس کے اندر
25:05ہم سمپل اگر ہم نے
25:06سرچ کرنے تو
25:07یہاں سے بھی کر سکتے ہیں
25:08الجوز
25:09یعنی کہ پارے کا نمبر ہے
25:10ٹھیک ہے
25:11صفحہ نمبر ہے
25:11اور یہ
25:12مارپاسٹو ہے وہ
25:15سورت کا نام
25:16ٹھیک ہے
25:17اور یہاں سے
25:18نیوگیسن
25:18یہ نیوگیسن باہر ہے
25:19ٹھیک ہے
25:19نیوگیسن
25:20یعنی یہاں پہ
25:21کلک کریں گے
25:21پچھلا صفحہ
25:22اوپین ہوڑے گا
25:22یہاں پہ کلک کریں گے
25:24اگلہ صفحہ
25:24اوپین ہوڑے گا
25:25اس کے اوپر کلک کریں گے
25:26بلکن آخری وای صفحہ
25:28اوپین ہوڑے گا
25:28جانکہ
25:28بلکن دیکھیں گے
25:29یہ سورت الناس آگئی
25:30اس کو پر کلک کریں گے تو بالکل شروع
25:32وارا صفحہ سورت الفاتحہ ہو گئے
25:35اور یہ ہمارے پاس
25:37کوپی کا آپشن ہے یعنی کوئی بھی میں
25:38یہاں پر آیت کو میں سلیکٹ کرتا ہوں
25:40تو یہاں پر میں کلک کروں گا تو یہ ہمارے پاس
25:42کوپی ہو گئی
25:43کوپی ہو گئی اب میں کہیں بھی
25:45آکے اس کو پیسٹ کرتا ہوں تو
25:47اس کو آکے میں پیسٹ کر سکتا ہوں
25:49یہ دیکھیں میں نے یہاں پر آکے پیسٹ کیا
25:53تو یہ آپ لوگوں کو
25:54میسج کے اندر آیت ساتھ میں اس کا حوالہ بھی
25:56سورت الفاتحہ وہ بھی ہمارے پاس
26:00اپن ہو رہا ہے
26:04اور یہاں پر مزید
26:05فونٹ کے آ رہتے ہیں
26:07اس فونٹ کی سیٹنگ آ رہتے ہیں
26:09آپ نے کون سی فونٹ رکھنی ہے یہ وہ
26:10تو اس کو مزید نہیں چھڑتے کیونکہ
26:12اس کو چھڑنا کو فائدہ نہیں ہے
26:14اور میں نے کبھی
26:17کوئی یوز بھی نہیں کیا
26:18مگر یہاں سے آپ جو آپ کے سسٹم کے اندر
26:20جتنی فونٹس انسٹال ہیں
26:21ان کے ذریعے آپ خود
26:23جو ہے وہ کر سکتے ہیں جو بھی
26:25اریبک فونٹ انسٹال ہوں گے
26:26میں نے وہ ساری اریبک فونٹ جو ہیں وہ یہاں پہ
26:28شو ہو رہی ہیں جو بھی اریبک فونٹس ہیں
26:30اور یہاں پہ ریگولر بولڈ کرنا ہے
26:33ان کو اور ان کا سائز
26:35کیا ہونا چاہیے یہ وہ ساری چیزیں یہاں پہ
26:38ان کی سیٹنگ آ جاتی ہے
26:39اور پھر اس صفحے کے اندر
26:41بحث فضل صفحہ یعنی کہ یہ جو صفحہ
26:43ہے جو ہمارے پاس پرانے مجید کا اپن ہے
26:45اس کے اندر اگر ہمیں کوئی سرچنگ کرنی ہے
26:47تو وہ یہاں پہ ہم اس بار کے اندر آکے کریں گے
26:50اگر ہمیں آیات کے اندر سرچنگ کرنی ہے
26:52تو وہ ہم اس بار کے اندر آکے کریں گے
26:54ٹھیک ہے جو رائٹ سیٹ والا بار ہے
26:56اور صفحہ جو صفحے کے اندر کرنی ہے
26:58تو وہ لیفٹ سیٹ والا بار ہوا
26:59ٹھیک ہے لکھا ہوگا اس کے پر
27:00بحث فضل صفحہ اور بحث فضل آیات
27:03ٹھیک ہے
27:04یہ ہوگی ہمارا دوسرا
27:06اپشن جو ہے وہ
27:15ٹھیک ہے بحث کہتے ہیں سرچنگ کرنے کو ٹھیک ہے اور یہاں پہ آپ دیکھیں سیم وہی ہمارے پاس جو
27:21ہے وہ
27:22لیفٹ سائٹ کے اوپر وہ چیزیں آ رہی ہیں جو ہم نے پہلے ڈسکس کی ہیں مولی فون ٹھیک ہے
27:27اور یہاں پہ جو آ رہا ہے وہی یعنی کہ مزید انواز چیزیں آ رہا ہے یعنی کہ یہ
27:38صدی ہجری کے حساب سے آتی ہیں ٹھیک ہے کہ آپ نے سرچنگ کرنی ہے تو کون
27:43سی صدی ہجری سے لے Spotify تک آپ نے یہاں صدی یعنی کے 3 و HR تک
27:48ٹھیک ہے اور یہ اس حساب سے چیزیں آتی ہیں جب ہم سرچنگ کو ڈسکس کریں
27:51گینا تو انشاءاللہ پھر ہم ان چیزوں میں ڈسکس کریں گے ٹھیک ہے تو یہاں
27:55پہ یہ صدی ہجری کے حساب سے یعنی پوری ایک صدی کے حساب سے وہ انہوں
27:59لیسٹنگ دی ہوئی ہے اور یہاں پر سال کے حساب سے دینے ہوئی ہے
28:02ٹھیک ہے یعنی کہ کون سی چار سو تالیس ہجری
28:09یعنی کہ وہ ایک سال کے حساب سے رہنے کی ہے
28:12کون سی سال چلے گئے کون سی سال تک ہمیں سرچنگ کرنی ہے
28:15وہ یہاں پر ہم اس اپشن کے اندر آکے
28:17یہ کلینڈر کا اپشن ہے اس کے اندر آکے ہم کر سکتے ہیں
28:20ٹھیک ہے اور یہ سٹار والا وہی فولڈر بنا کے
28:23ہم نے اپنا فولڈر بنایا ہوگا
28:24فولڈر کے اندر جو کتابیں ہم نے رکھی ہوئی ہیں
28:27ٹھیک ہے تو وہ یہاں پہ شو ہوں گی
28:28ان کے اندر ہم نے سرچ کرنا ہے تو وہ یہاں پہ آ جائے گا
28:31وہی چیز آ جاتی ہے
28:33ڈائل یعنی کہ جو
28:34گھنٹی والا آئیکن ہے اس کا گھڑ گھڑیار والا
28:36یعنی کہ جو کتابیں پہلے
28:38اوپن کی ہوئی ہیں ہمیں
28:39یعنی کہ اب یہ دیکھیں ارسالہ میں نے اوپن کی تھی
28:41آپ لوگوں کو اوپن کر کے دکھائی تھی وہ دیکھیں
28:43اب سب سے اوپر آ رہی ہے
28:44ٹھیک ہے تو اس طریقے سے وہی
28:46سیم فنکشنلٹی ہے ٹھیک ہے
28:47اور
28:50وہی سیم باقی ساری چیزیں وہی سیم ہیں
28:53ٹھیک ہے یہ جو option ہے
28:54یہ تیسرے والا یہ ہے کہ جو بھی
28:56میں نے یہاں پہ searching کی ہوگی پہلے لفظ
28:58وہ یہاں پہ آ کے save ہو جائے گا ٹھیک ہے
29:00جس طریقے سے یہ جو option ہے گھڑی والا
29:02یہ کتابیں کھولنے کے
29:04timeline کو save کرتا ہے ٹھیک ہے
29:06یعنی کونس کتاب ہم نے پہلے کھولی تھی
29:08وہ ساری کے ساری list اس کی save ہوتی رہ گی
29:10یہاں پہ جو جتنی اوپر ہے مطلب کہ وہ
29:12اتنی یعنی کہ ہم نے
29:14یعنی کہ آخر میں open کی
29:16جو پہلے open کی ہوگی وہ نیچے آتی
29:18آئے گی ٹھیک ہے تو اس طریقے سے
29:20ابھی ابھی حالی میں ہم نے open کی
29:22رسالہ open کی تو وہ اوپر آگئی ٹھیک ہے
29:24اسی طریقے سے searching کا بتائے گا
29:26ابھی ابھی میں نے یہ search کیا تھا ٹھیک ہے
29:28جو کہ
29:30میں آپ کو دکھانا ہوں تو یہ دوسرے tab کے اندر یہ میں نے
29:33دیکھیں اس روایت کے اوپر میں تحقیق کر رہا تھا
29:35تو اس کی پر میں نے searching کی تھی
29:36اب میں نے یہ tab میں نے close بھی نہیں کی ہوئے
29:38مگر یہ دیکھیں کہ وہ آکے یہاں پہ save ہو گئی ہے
29:40تو میں نے اس کی پر searching کی تھی
29:42ٹھیک ہے تو میں اپنی پرانی searching
29:45کو یہاں سے بھی میں locate کر کے
29:47اس کو میں کھول سکتا ہوں ٹھیک ہے
29:49تو یہ ہمارے پاس جو ہے وہ searching کا
29:51پورا ایک قائدات ہے ٹھیک ہے
29:52اب یہاں پہ left side پہ وہ آگئے
29:55نیچے والے اس چیز کو ہم نے already جو ہے وہ
29:57دسکس کر لیا ہے left side کے اوپر یہ searching
29:59کے سارے option ہے ان کو ہم جب
30:01searching کے option سیکھیں گے اس
30:03time کے اوپر اس کو ہم discuss کریں گے
30:04ابھی میں discuss کروں گا اس کو تو آپ کو
30:06confuse بنائیں گے آپ لوگوں کو چیزیں بلکل بھی سمجھ نہیں آگی
30:14فیلحال جو ہے آپ
30:15جو ہے
30:16صرف
30:18ان چیزوں کو سمجھیں
30:19کون سے یہ جو option ہے
30:21ان کے اندر ہوتا کیا ہے
30:23اور ان کے کام کیا ہے
30:25اس کے بعد یہ جو ہمارے پاس تیسرا option ہے
30:28یہ ہمارے پاس جو ہے
30:31option ہے اس کے اندر ہم کتابوں کے فولڈر بناتے ہیں
30:34اور کتابوں کی سیٹنگ بغیرہ کرتے ہیں
30:36اب یہاں پہ آپ دیکھیں کہ یہاں پہ کوئی بھی فولڈر بنا سکتا ہوں میں
30:39ٹھیک ہے اور
30:41اس کو اندر میں کتابیں یہاں سے
30:43کسی بھی کتاب کو select کروں گا
30:44یہاں پہ ایک کلی کروں گا وہ کتاب یہاں پہ فولڈر کے اندر آ جائے گی
30:47جو میں نے کبھی کیا نہیں ہے اور کرنے کا فائدہ نہیں ہے
30:54تو بہتے رکھے بندہ نہ کریں اور کرنے کا فائدہ بھی کوئی ہے
30:58جن لوگوں نے یہاں کی ہے
30:59کسٹیمائیڈیشن کا کسی نے
31:01کوئی شاملہ والوں کی سیٹنگ اچھی نہیں لگتی
31:03وہ کہتا ہے کہ یہ ان لوگوں نے
31:05اس کے اندر جلس سیٹنگ کیے
31:06کتاب جو ہے وہ کتب و سنہ کے برائے
31:08یا تفسیر کے برائے کسی اور سیکشن کے اندر جانی چاہیے تھے
31:11تو وہ اپنی طرف سے بھی
31:13فولڈر یہاں پہ بنا سکتے ہیں
31:15اور اس کے اندر ایک مزید چیز ہے
31:17کہ ہم یہاں سے کتاب کو ایکسپورٹ بھی کر سکتے ہیں
31:19یعنی کہ مثال کے طور پر کوئی کتاب ہے
31:20یہ فکول اکبر ہے مامو ابو حنیفہ کی
31:22تو ہم یہاں سے اس کو ایکسپورٹ کرنا ہے
31:24تو یہاں اس اپشن کے برائے کتاب کو
31:26میں نے سلیکٹ کیا اس اپشن کے آپ کو کلک کروں گا
31:29تو یہ کتاب ایکسپورٹ ہو کے
31:30یہاں پہ امار پاس شو ہو رہی ہے
31:32یہ ایچ ٹی ایمل فارمیٹ کے اندر شو ہوتی ہے
31:34اور اس کو ہم کنورٹ کر سکتے ہیں
31:36ڈاکومنٹ فارم کے اندر بھی
31:37میکروسوف ورڈ کی فارم کے اندر بھی
31:39پی ڈی ایف کے اندر بھی
31:40اور دیگر فارمیٹس کے اندر ہم اس کو ایکسپورٹ کر سکتے ہیں
31:45تو یہ
31:46اس اپشن کا
31:47یہ
31:49جو لوہا تو تحکیم ہے
31:51اس کا فنکشن صرف یہ ہے
31:54اور اس کے بعد
31:55ہمار پاس اگلا اپشن آیا تھا
31:56یہ ایک اپشن ہے
31:59بیانات المعلیفین ولکتب
32:00اس کے اندر ہمیں
32:02جو کتابیں ہیں
32:03ان کے مصنفین ہیں
32:05ان کی ڈیٹیل ہمیں ملتی ہے
32:06میں اس کو پر کلک کرتا ہوں
32:07اب آپ دیکھیں
32:08تو ہمارے پاس
32:10لیفٹ سائیڈ کے اوپر
32:12معلیفین نظر آ رہے ہیں
32:13سارے کے سارے معلیفین
32:14اور ان کی ترتیب وہی ہوگی
32:15یعنی جو پہلے وفات پائے
32:17وہ اوپر ہوگا
32:17جس نے بعد میں وفات پائی ہے
32:19وہ نیچے ہوگا
32:20وہی ترتیب
32:21جو میں نے آپ لوگوں کا پہلی بتائی ہے
32:23ہم یہاں پہ آکے سرچ بھی کر سکتے ہیں
32:34ان کے نام
32:35سارے یہاں پہ ہیں
32:37کسی کی نام کو ہم نے سرچ کرنا ہے
32:38تو ہم یہاں پہ سرچ کر سکتے ہیں
32:41اور یہاں پہ
32:41ہم کسی کے نام کے پر کلک کرتا ہوں
32:43تو نیچے یہاں پہ
32:44اس کھانے کے اندر
32:45ان کی کتاب میں ہمیں شو ہو رہی ہیں
32:49ان لوگوں کی ایک ایک ہی کتاب
32:50یہاں پہ دیکھیں
32:51کتب کے اندر
32:52ان کی ایک ہی کتاب شاملہ کے در موجود ہے
32:56اس مصنف کی
32:57آپ دیکھیں کہ تیرہ کتاب ہیں
32:58امام احمد بن حسن عشابانی کی
33:00تو ان کی کتاب میں تیرہ کتابیں ہیں
33:02تو آپ تیرہ کی تیرہ کتابیں یہاں پہ
33:04اس کھانے کے نیچے والے کھانے کے اندر
33:06ہمارے پاس شو ہو رہی ہیں
33:08یہ سرچ کا اپشن ہے
33:09اس کو ہم پھر کبھی ڈسکس کریں گا
33:12کتب کے اوپر میں کلک کرتا ہوں
33:14اب یہاں پہ سارے کی ساری کتابوں کی فیرز شو ہو رہی ہیں
33:16اب مصنفین یہاں پہ شو نہیں ہو گئے
33:20ٹوٹل کتابیں
33:20ان کو شو ہو رہی ہیں
33:29مصنفین جو تھے آپ دیکھیں کہ کوئی بھی مصنفین ہے
33:32اس کھانے کے اندر پوری کے پوری اس کے ڈیٹیل شو ہو رہی ہے
33:36اور یہاں پہ ان کی کتابیں سارے کی ساری یہاں پہ شو ہو رہی ہیں
33:39اور تیسرا یہاں پہ یہ جو اپشن ہے
33:41اس کو پہ میں کلک کروں گا
33:42تو جو کتاب ہے
33:44اس کے متعلق ہمیں ڈیٹیل میں چیز شو ہو ہوگی
33:47کہ یہ کتاب جو ہے
33:49وہ کہاں کہاں شایع ہوئی
33:51کتاب جو ہے وہ ثابت کس طریقے سے ہے
33:53ٹھیک ہے اب یہ دیکھیں یہ انہوں نے
33:55بتایا کہ اب یہ سندہ صحیح سے
33:57اپنے مصنف سے ثابت ہے جو
33:59اس کا جو مخطوطے کا نسخہ ہے
34:01اس کا اندر جو سندہ موجود ہے
34:03وہ اپنے مولف سے بلکل صحیح ہے
34:05اس کتاب کی سندہ بلکل صحیح ہے
34:07اس طریقے سے یہ مزید جیٹیل ہوتی
34:09کتاب کی جو ہمیں یہاں پہ بھی نظر نہیں آتی
34:12یہاں پہ آپ دیکھیں یہ انہوں نے
34:13انفرمیشن یہاں پہ نہیں دیوئی
34:14یہاں پہ یہ انفرمیشن شاملہ والوں نے
34:17ڈالی ہے خود اپنی تحقیق کر کے
34:19کہ یہ کتاب کس طریقے سے
34:23مصنف سے ثابت ہے
34:24اس کے ایڈیشن کون کون سے ہیں
34:26اس کتاب کا ذکر کن علماء نے کیا ہے پہلے
34:29ٹھیک ہے وہ ساری ڈیٹیل یہاں پہ
34:30ان لوگوں نے بیان کی ہوئی
34:33اور مزید یہاں پہ یہ وہ
34:35کتاب کا نام ہے وغیرہ
34:36یہاں پہ میں اس اپشن کے پر کلک کروں
34:38اور کتاب اوپن ہو جائے گی ٹھیک ہے
34:39یہ دیکھیں کتاب یہ اوپن ہوگی میرے پاس
34:42اب
34:44باقی چیزیں انشاءاللہ پھر ڈسکس کرتے ہیں ٹھیک ہے
34:47یہ جو اپشن ہے
34:48فلوپی ڈسک کا ٹھیک ہے
34:49اس کے اوپر کوئی بھی میں سرچ کرتا ہوں ٹھیک ہے
34:52اس کو میں یہاں پہ سیو کر سکتا ہوں ٹھیک ہے
34:54یعنی کوئی بھی میں نے سرچ کی ہے
34:56جیسے ہی ریزلٹ شو ہوگا ہمارے پاس اس کو سیو کرنے کوئی بھی میں سرچ کرتا ہوں ٹھیک ہے
35:15اب یہ نیچے دکھیں یہ لوڈنگ ہو رہی ہے ٹھیک ہے
35:18لوڈنگ ہونے کے بعد بھی زیادہ دینے لے گی اس کا ریزلٹ ہمارے پاس شو ہو جائے گا ٹھیک ہے
35:23جیسے ہی ریزلٹ شو ہوگا ہمارے پاس اس کو سیو کرنے کا آپشن بھی آ جائے گا ٹھیک ہے
35:26اور جیسے ہی ہم اپنی سرچ ریزلٹ کو سیو کریں گے
35:29تو وہ ہمارے پاس جو ہے اس فلوپی ڈسک کے اندر شو ہو جائے گا ٹھیک ہے
35:35دوبارہ مجھے وہ الفاظ لکھ کے سرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ٹھیک ہے
35:38یہاں پہ آکے مجھے وہ یہاں سے آکے مجھے
35:42یہاں پہ بھی آکے دیکھیں اسلات و خیر جو ہے وہ میں نے لکھ کے سرچ کیا تھا
35:48وہ یہاں پہ نیچے چلے آتا ہے تو مجھے یہاں پہ بھی آکے اس کو دھوننے کی ضرورت نہیں ہے
35:52ٹھیک ہے
35:52وہ سیو ہوگا یہاں پہ فلوپی ڈسک اندر آکے میں یہاں سے آسانی سے اس کو تلاش کر سکتا ہوں
35:56ٹھیک ہے
35:57اب میں نے اس کو سیو کس طریقے سے کرنا ہے ٹھیک ہے
35:59یہ آپ دیکھیں کہ بلکل سرچ ریزلٹ پورا ہو گیا ہے نتائج یہاں پہ بیان ہو گئے ہیں
36:04اور وہ ساری ڈیٹیل آگی یہ مزید ہم ڈیٹیل میں اس کو جو ہے وہ ڈسکس کریں گے
36:09یہ لفظ آگیا ٹھیک ہے اسلات و خیر جو ہم نے سرچ کیا تھا
36:14یہاں پہ بلکل لیفٹ بوٹم کورنر کے اوپر بلکل ایک بار بنی ہوتی ہے
36:20اس کے اوپر کوئی بھی نام میں لکھوں گا اور ساتھ میں یہ سیو کا آپشن بنا ہوئے
36:25اس کو میں سیو کروں گا تو یہ بلکل فلوپی ڈسک اندر آکے شو ہوگا
36:29اور یہاں پہ آکے میں کلک کروں گا اس کے اوپر
36:31تو بلکل یہ سرچ جو ہے وہ ہماری جاتھ دوبارہ اپن ہو جائے گی ٹھیک ہے
36:36اس کے ساتھ میں ہمارے پاس یہ ایک آپشن ہوتا ہے مزید ٹھیک ہے اس کے اوپر ہم کلک کریں
36:40تو اس کا کیا فنکشن ہوتا ہے
36:47ہنگ ہو گیا
37:02اچھا یعنی اس کے انگر میں
37:09صحیح اس کا کوئی خاص فنکشن نہیں ہے
37:11میں نے کبھی اس کو یوز نہیں کیا اس فنکشن کو ٹھیک ہے اور اپنوں کے سامنے میں اس کو
37:15اوپن کر رہا ہوں
37:16اس کا کوئی الگ فنکشن نظر نہیں ہا رہا ٹھیک ہے تو اس کو اگنور کرتے ہیں
37:20اگلا اوپشن ہے سیٹنگ کا ٹھیک ہے
37:22سیٹنگ کا اوپشن جو ہے اس کا مکتبہ تو شاملہ کی ساری کی ساری سیٹنگ آ جاتی ہے ٹھیک ہے
37:27خطوط یعنی کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ جو رائٹنگ اسٹائل ہے اور اس کی ساری کی ساری یہ
37:32یعنی یہاں پہ ہم کریں گے
37:34تو یہ پورے مکتبہ تو شاملہ کی سیٹنگ چینڈ ہو جائے گی ٹھیک ہے
37:37یہاں پہ آکے اس کا کلرنگ کا ہوتا ہے کہ بھی کونسی چیز کا ہم نے کلر کیا دینے ہے
37:44ہیڈنگ کا کلر کیا ہونا چاہیے اور جو باقی کتاب کا مطلب ہے اس کا کیا ہونا چاہیے
37:50جو کتاب کا ہاشیہ ہے اس کا کلر کیا ہونا چاہیے
37:53تو اس کی سیٹنگ یہاں پہ یعنی کلرنگ کی سیٹنگ ہے یہاں پہ یہ ٹھیک ہے اور جو قرآن مجید
37:58کی جو آیات ہیں جو اس کا جو ہم نے دکھا تھے
38:02تو اس کے جو رائٹنگ یہ اس کی جو فونٹنس ہیں ان کی اگر ہم نے چینڈنگ کرنی ہے اس
38:07کا یہاں پہ یہ ہے
38:08کاؤپی پیسٹنگ کی سیٹنگ کرنی ہے تو یہاں پہ یہاں جاتا ہے اس کی یہاں پہ
38:12ٹھیک ہے کتاب کی حوالے سے سیٹنگ یہاں پہ آ راتی ہے ٹھیک ہے پی ڈی ایف کی حوالے سیٹنگ
38:16یہاں پہ آ راتی ہے
38:18کعالیکات جو ہیں تعلیکات جو ہوتیںго ہوتے ہیں ہمارے پاس
38:21تب سے رہے ہیں یعنی ہم اس کے اندر کمرس بھی کر سکتے ہیں
38:24اگر کوئی کتاب ہے اس کے اندر ہم نیچے
38:26اپنے کمرس لکھ سکتے ہیں
38:27کوئی بھی صفحہ اوپن ہے کوئی بھی حدیث اوپن ہے
38:29نیچے ہم اپنے کمرس کے اندر
38:31اس کے اوپر اپنا کلام لکھ کے سیو کر سکتے ہیں
38:34تو یہاں پہ
38:36حفظ تعلیقات یعنی
38:37جو ہمارے already جو کمرس ہیں
38:39ان کو ہم نے سیو کرنا ہے
38:40تو یہاں پہ کلک کریں گے تو وہ ایکسپورٹ ہو کے
38:43ہمارے پاس سیو ہو جائیں گے
38:44اور اضافے کے اوپر کلک کریں گے تو
38:46already جو ہم نے سیو کر کے رکھے ہمیں
38:48تو وہ import ہو جائیں گے
38:49یعنی import کرنا ہے اور یہ ہے دیکھیں گے
38:51سیو ہو کے ہمارے پاس فائل آ گئی
38:53اور اگر ہم نے import کرنا ہے تو یہاں پہ
38:55میں کلک کروں گا تو یہ
38:57فولڈر اوپن ہو گیا ہم اپنی فائل کو locate کر کے
39:00جو ہمارے کمرس ہوں گے ان کو ہم
39:01import کر سکتے ہیں تو ہمارے کمرس اس طریقے سے
39:03delete نہیں ہوں گے مثال کے طور پر کبھی
39:06مرکتبہ تو شاملہ آپ کو delete بھی
39:07کرنا پڑی آتا ہے آپ کو memory کی ضرورت بھی ہے
39:09تو آپ اپنے کمرس کو اس طریقے سے محفوظ کر سکتے ہیں
39:11وہ delete نہیں ہوں گے پھر
39:14اور یہ message کا option ہے
39:16اگر آپ نے مرکتبہ تو شاملہ
39:17مرکتبہ کو message کرنا ہے اور
39:19مزید ہے آپ نے کوئی چیز دیکھ
39:21تو ان کی website وغیرہ اور
39:23وہ ساری چیزیں آ جاتے ہیں
39:25یہاں پہ addition کا نام آ رہا ہے کہ یہ
39:28کونسس کا version ہے
39:29ٹھیک ہے total مولیفین کتنے ہیں
39:31total کتابیں کتنی ہیں وہ بھی یہاں پہ
39:33ہمارے پاس لکھ کے آ جاتے ہیں
39:34ٹھیک ہے اور یہاں پہ جو ہے
39:38contribute کا
39:39یعنی کہ اگر ہم نے کوئی donate کرنا ہے تو
39:41یہ website open ہوگی ان کی جا کے
39:42ٹھیک ہے یہ جو پتے کا option ہے
39:44leave کا option ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ
39:46اگر ہم نے ان کو donation وغیرہ دینی ہے
39:49مکتبہ تو شاملہ باتوں کو
39:50ٹھیک ہے کوئی چندہ وغیرہ دینا ہے تو ہم یہاں سے
39:51click کر کے ان کو donation دے سکتے ہیں
39:53اپنی طرف سے ٹھیک ہے تاکہ وہ
39:55اس کے اوپر مزید استعمال
39:58کر سکتے ہیں مکتبہ تو شاملہ کے
40:00اوپر یعنی کہ اس کے اندر مزید
40:01انہوں نے ai کا بھی انہوں نے کہا ہے کہ ہم اس کے اندر شامل
40:04کریں گے اور مزید کتابیں وغیرہ جو
40:05شامل کرنی ہوتی ہیں انہوں نے تحقیق
40:07کرنی ہوتی ہے اور typing کرنی ہوتی
40:10کتابوں کی تو وہ اس کے اندر کر سکتے ہیں
40:11ٹھیک ہے تو
40:14یہ new مکتبہ تو شاملہ ہے
40:15ٹھیک ہے اور اس کے تمام کے تمام
40:17جو ہے ہم نے فنکشن کو آج ڈسکس کیا
40:20جو میجر فنکشنز ہیں
40:20ہم نے اس کے اندر کتابیں سرچ کس طریقے سے کرنی ہے
40:24اور اس کے علاوہ
40:26کاپی پیسٹنگ کس طریقے سے کرنی ہے
40:28ٹھیک ہے تحقیق کس طریقے سے کرنی ہے
40:30راوی کس طریقے سے تلاش کرنے ہے
40:31حدیث کس طریقے سے تلاش کرنی ہے
40:33کوئی فقی مسئلہ ہے تو ہم نے اس کو تلاش کرنا ہے
40:35تو وہ کس طریقے سے تلاش کرنا ہے
40:37ٹھیک ہے کتاب جب ہم اوپن کرتے ہیں
40:47جو پرانے مکتب تو شاملہ تھا میں وہ بھی آپ لوگوں کو دکھا دیتا ہوں
40:50ٹھیک ہے یہ اس کی انٹر فیس ہوتی تھی
40:52ٹھیک ہے یہ اپشن پہلے والا وہی کتابوں کے فہرست والا اپشن تھا
40:57ٹھیک ہے اس کے اوپر کلک کیا میں نے
41:00یہ سیلو ہے ٹھیک ہے یہ مکتب تو شاملہ
41:03نیو والے سے سیلو ہے
41:04ٹھیک ہے اور اس کے اندر چیزیں جو ہیں آپ سمجھیں
41:08کہ آؤٹڈیٹڈ ہیں بہت زیادہ
41:10اور آپ جب
41:12اگر آپ نے نیو والا استعمال کر لیا
41:15اس کے وقت اگر آپ یہ استعمال کریں گے تو آپ لوگوں کو بالکل بھی مزا نہیں آئے گا
41:18بلکل آپ بور ہو جائیں گے
41:19ٹھیک مگر یہ کیوں ضروری ہے
41:22اس کی ضرورت کی وجہ یہ ہے
41:24کہ اس کے اندر ہم اپنی طرف سے کتابیں شامل کر سکتے ہیں
41:27مرتبت تو شاملہ جو نیا والا ہے
41:29اس کے اندر ہم اپنی طرف سے کتابیں شامل نہیں کر سکتے ہیں
41:31ٹھیک ہے
41:33اس کے اندر یہ فائدہ ہو جاتا ہے
41:34دوسرا فائدہ یہ ہے کہ اس کے اندر کچھ ایسی کتابیں ہیں
41:38جو نیو مالے میں نہیں ہے
41:40یعنی کچھ ویب سائٹ کا ڈیٹا ہے
41:41جس طرح میں یہاں پہ لکھتا ہوں
41:47ملتقی اہل الحدیث
41:48یعنی یہ اہل الحدیث ڈاٹ کوم
41:49جو ہے وہ ایک ویب سائٹ ہوتی تھی
41:52ٹھیک ہے فورم ویب سائٹ ہوتی تھی
41:53وہاں پہ عرب کے جو علماء تھے
41:55وہ جسنا آج کل
41:57فیس بک کے اوپر پوسٹنگ وغیرہ کرتے ہیں
41:59تو وہ ایک فورم ویب سائٹ تھی
42:01تو اس کے اوپر وہ کیا کرتے تھے
42:03پوسٹنگ کرتے تھے ڈسکشن کرتے تھے
42:05آپ سمجھیں کہ ارلی
42:07دوہزار چار پانچ اور
42:09دوہہ دس
42:10اس ایریا کے اندر یعنی یہ ارلی دوہزار
42:13دس سے پہلے پہلے کے ایریا کے اندر
42:15وہ ویب سائٹ ایکٹیو ہوتی تھی
42:17تو اس کے اندر وہ لوگ جو بھی
42:19یعنی کہ
42:21پوسٹنگ کرتے تھے تو اس کا ڈیٹا جو ہے وہ اس کے اندر
42:23موجود ہے یہ نیو مقبلتو شاملہ کنا
42:25ڈیٹا موجود نہیں ہے اور یہ ویب سائٹ
42:27ابھی بند ہو چکی ہے اور
42:29آپ کو انٹرنیٹ کے اوپر اس کا ڈیٹا نہیں ملے گا
42:31سوائے اس مقبلتو شاملہ کے
42:33ٹھیک ہے تو
42:36یہ ایک بہت بڑا
42:37جو ہے وہ ایک سمجھیں کہ
42:39اس کا فائدہ ہے جس کی
42:41وجہ سے اس مقبلتو شاملہ
42:43کی ضرورت پڑتی ہے
42:44ٹھیک ہے اور اس کا استعمال میں
42:46اس حوالے سے کرتا رہتا ہوں ٹھیک ہے
42:49اور یہاں پہ قرآن مجید
42:51کا اوپشن ہے دوسرا ٹھیک ہے اس کے اوپر
42:52نہیں
42:55یہ نہیں ہے اوپشن قرآن مجید کا اوپشن
42:57یہاں پہ ہے ٹھیک ہے
42:59بلکل انہوں نے سینٹر میں دیا ہوئے
43:00وہ ہے کوئی بھی کتاب ہم نے اپنی کی ہوتی
43:03ہوتی ہے نا تو اس کے حوالے سے
43:05ہے وہ اوپشن ٹھیک ہے یہاں پہ میں نے
43:07کلیا قرآن مجید کا اوپشن کے اوپر تو
43:08رائٹ سائر کے اوپر صورتوں کی فہرست آگی
43:10مگر یہاں پہ دیکھیں کہ یہ صورتوں کی فہرست
43:13کو سرچ کرنے کا اوپشن نہیں ہے یعنی
43:14یہ نیو والے میں اوپر باہر ہوتا تھا
43:17ہم صورتوں کو سرچ کر سکتے تھے مگر یہاں پہ
43:19سرچ نہیں کر سکتے ہمیں صورتوں
43:21کا نام سے صورت کو تلاش کرنا ہوگا
43:23اور پھر
43:25ہم جا کے اس صورت تک پہنچ سکتے ہیں
43:26یہاں پہ آیتوں کی نمبرنگ دی ہوئی ہے
43:28نیچے آپ دیکھیں کوئی پاروں کی
43:31نمبرنگ نہیں ہے کونسا پارا ہے
43:32ٹھیک ہے اور پارا کا کونسا حصہ ہے
43:35وہ کوئی چیز یہاں پہ انہوں نے نہیں
43:37دی ہوئی یہاں پہ اس کا یہ
43:39فائدہ ہے کہ یہاں پہ انہوں نے تفاصیر زیادہ دی ہوئی ہیں
43:41ٹھیک ہے نیو والے میں
43:43تفاصیر موجود نہیں ہیں آپ یہاں پہ دیکھیں
43:45کتنی زیادہ تفاصیر جو ہیں
43:47وہ اس پرانے مقتبت
43:49شامعہ کے اندر جو ہیں وہ موجود ہیں
43:51ٹھیک ہے اور بالکل اسی طریقے سے کام
43:53کریں گے جس طریقے سے جو ہے وہ
43:54نیو والے میں کام کرتے ہیں ٹھیک ہے
43:56یعنی کوئی بھی آیت ہے تو میں نے اس کے اندر جو ہے وہ
44:00سرچ کیا
44:00اور میں کوئی کسی بھی تفسیر کو پر سرچ کرتا ہوں
44:03تو وہ اسی آیت کی جا کے تفسیر
44:04مجھے کھول کے دکھائے گی
44:06یہ نہیں ہے کہ وہ شروع سے دکھائیں
44:07جیسے نیو والے میں چیز تھی
44:10مگر وہاں پہ کیا تھا کہ ہمارے پاس بہت کم
44:13جو ہیں بلکل بنیادی بنیادی تفسیر
44:15کی کتابیں ہیں تفسیر تبری ہوگئی
44:16ابن کسیر ہوگئی اور
44:19جو ہے ہمارے پاس
44:20تفسیر الماسور ہوگئی
44:22یہ تین چار بنیادی بنیادی کتابیں
44:24باقی اس کے علاوہ اتنی زیادہ کوئی
44:26اہم کتابیں نہیں ہیں تو یہاں پہ جو
44:28پرانے والا ہے اس کے اندر
44:30زیادہ کتابیں دیکھنے کو ملتی ہیں
44:31یہ نیویگیشن باہر آ جاتا ہے یہ سرچ کا
44:34اپشن ہے ٹھیک ہے اور یہاں سے ہم نئی کتابیں
44:36شامل کر سکتے ہیں یہاں سے
44:38کتابیں جو ہے وہ
44:40ہم ایکسپورٹ بھی کر سکتے ہیں متوشہ ہونے سے نکال بھی
44:42سکتے ہیں کتابیں ٹھیک ہے
44:44جس طریقے سے نیو والے میں نکال سکتے ہیں ٹھیک ہے
44:46تو انشاءاللہ یہ پھر ہم
44:49پھر کبھی اس کو ڈسکس کریں گے
44:51ابھی تقریباً ایک گھنٹہ ہونے والا ہے
44:54میٹنگ کو شروع ہوئے
44:55اور
44:57کوگل میٹ بھی ایک گھنٹے کی میٹنگ ہی دیتا ہے
44:59ٹھیک ہے
45:00تو انشاءاللہ اگلا سیشن پھر ہم کریں گے کبھی
45:03آج کے لیے اتنا ہی کوئی سوال ہو
45:05تو آپ لوگ اپنا سوال کریں
45:06ٹھیک ہے میں ان کے آنسر کر رہتا ہوں ٹھیک ہے
45:18ہاں مقبت و شاملہ کے اندر جو ہے
45:20وہ اصول حدیث کی کتاب میں جو ہے
45:22وہ موجود ہوتی ہیں
45:23اب دو تین بندے رکھیں
45:24میرے خیال باقی سارے چلے گئے ہیں
45:32جی جی سوال کریں آپ
45:33اب انہوں نے نام بھی بتائیے
45:36آپ نے بتا نہیں کونسا نام لکھا ہوئی
45:43مائک اپنڈ کریں
45:44اپنا سوال کرنے ہیں
45:45آلکھ کے سوال کرنے ہیں
45:46اچھا اچھا
45:47ٹھیک ٹھیک
45:51مائک ام tenga
45:52ٹھیک
45:53ٹھیک
45:58اچھا
46:00آلہ یا
46:14آلہ
46:20اگر سمجھ آگئے کافی حد تک
46:23ایٹی نائنٹی پرشن تو اکی ہے
46:25تو اگر کئی مسئلہ ہو دا ریکارڈنگ میں ہم سے کلیر ہو جائے گا
46:29ایسے تو سمجھ تو بلکل آگئی ہے ہر ایک چیز کی
46:34میں ٹھیک ہو گیا ماشاءاللہ
46:37اور کسی کوئی سوال ہو تو
46:44کی بورڈ پر عربی کس طرح ٹائپ کرتے ہیں
46:46تو یہ عربی جو کی بورڈ ہوتا ہے
46:49تو آپ اس کو انسٹال کر لیں
46:51اپنی لیپ ٹوپ کے اندر
46:52تو اس سے آپ عربی ٹائپ کر لیں
46:54ٹھیک ہے میں نے وہ انسٹال کیا ہوا ہے
46:56ٹھیک ہے میرے لیپ ٹوپ کے اوپر کوئی عربی نہیں
46:57ایسے اس کا یہ رہتا ہے
46:59وہ کنٹرول پینل میں جا کے
47:01اس کو کی بورڈ بولو گے
47:03اور اس کو کنورٹ کر لوگے
47:04وہ سب سے اچھا رہتا ہے
47:07میں آپ لوگوں کو فائل شنڈ کر دوں گا
47:11اردو فینوٹک کی بورڈ کی
47:13ٹھیک ہے
47:13تو جو فینوٹک کی بورڈ ہوتا ہے
47:15آپ اس کے استعمال کریں
47:16ٹھیک ہے جو میم ہے
47:18ٹھیک ہے ایم کے اوپر میم ہوگی
47:19اے کے اوپر علیف ہوگی
47:21نہیں وہ ہی کہہوں گا
47:23کہ کچھ کے کی بورڈ
47:27تو ان کے کی بورڈ کے اوپر
47:29وہ عربی کیاں اردو نہیں لکھی ہوتی
47:32وہ سیمپل وہ جس
47:34انگلیش سا راٹس ہوتے
47:36تو وہ پھر ان کو بڑا ٹائم لگ جاتا ہے
47:38وہ سیچنگ اٹھتے ہوئے
47:39تو وہ اگر وہ کی بورڈ
47:42ایسے وہ کیسے کی بورڈ
47:43ہامنے آجاتا ہے
47:44دلکل
47:45لیکن اس پر ٹائم لگتا ہے
47:47یہ ہونس میں نہیں ہوتا ہے
47:48اونسکرین کی بورڈ جانا
47:49وہ اس کا فائدہ نہیں ہے
47:50آپ کے سکرین کا حصہ کیپچر ہو جائے گا
47:53اس کے ساتھ
47:54دوسرا یہ ہے
47:56کہ جب آپ نے کوئی بھی ٹائپنگ کرنی ہوگی
47:58کوئی بھی آپ نے لکھنا ہوگا
47:59تو آپ اونسکرین کی بورڈ سے
48:01آپ ٹائپ ہی نہیں کر سکتے
48:03آپ زیادہ ایک لازل لکھ لیں گے
48:05دو لازل لکھ لیں گے
48:06باقی آپ اس سے کام نہیں کر سکتے
48:08ٹھیک ہے
48:09تو اگر آپ نے
48:10آہ وہ سکر ہو جاتا ہے
48:11ٹھیک ہے
48:12تو اگر آپ نے
48:13کوئی ٹائپنگ کرنی ہے
48:15ٹھیک ہے
48:15تو
48:16آپ نے لازمی جو ہے وہ
48:19کی بورڈ انسٹال کرنا پڑے گا
48:21ٹھیک ہے
48:21تو کی بورڈ انسٹال کریں گے
48:22تو عام طور پر جو
48:24عربی کی بورڈ ہوتا ہے
48:25تو وہ ہمارے
48:27آہ
48:28ہمارے لئے
48:28اردو جو کی بورڈ ہوتے ہیں
48:29انس کے ساتھ
48:30بینچ ٹنگ کرتا
48:31ٹھیک ہے
48:32اور
48:32آہ
48:34جو اردو کی بورڈ ہے
48:36ہم عام طور پر
48:36یوز کرتے ہیں
48:37پاکستان گندے
48:38وہ فنوٹک کی بورڈ ہوتا ہے
48:39ٹھیک ہے
48:39یعنی کہ
48:41جس طرح رومن
48:41ہم لکھتے ہیں
48:42ٹھیک ہے
48:42رومن اردو لکھے رہے ہوتے ہیں
48:44بلکل اسی طریقے سے
48:47ہرف جو ہے
48:47وہ لکھے جائے گا
48:48یعنی کہ
48:49ان کے اوپر نون آ جائے گا
48:51ال کے اوپر جو ہے
48:52وہ لام آ جائے گا
48:53ہا جو ہے
48:54او کے اوپر آ جائے گی
48:55پی کے اوپر پے آ جائے گی
48:56ٹھیک ہے
48:56ٹی کے اوپر تے
48:57تے اور ٹے آ جائے گی
48:59ٹھیک ہے
49:00تو اس طریقے سے
49:00عربی بھی اسی طریقے سے آ جائے گی
49:02اور اردو بھی اسی طریقے سے
49:03فنوٹک کی بورڈ کے اندر آ جائے گی
49:04تو اربیک اور اردو جو ہے وہ فینوٹیک کی بورڈ کے اندر جو ہے
49:08لوگ یوز کریں تو بہتر ہے
49:11ٹھیک ہے
49:14میرے خیال میں
49:19تمام سوالات کے جواب ہو گئے ہیں
49:21کوئی اور سوال نہیں ہے میرے خیال میں
49:23ٹھیک ہے ابھی جن لوگوں نے آج کا سیشن لی ہے
49:27تو میں صرف انہی لوگوں کو ایک الگ گروپ بنا کے
49:32انہی لوگوں کو جو ہے اس کے اندر شامل کروں گا
49:34ٹھیک ہے اور اگلا سیشن انہی لوگوں کے ساتھ
49:36رکھیں گے ٹھیک ہے
49:40تاکہ بھی جو سیریس بندے ہیں
49:42جنہوں نے سیکھنا ہے وہی بندے آئیں
49:44اور باقی بندوں وہ ہم
49:47نہ ان کا ٹائم ویسٹ کریں گے
49:48نہ اپنا ٹائم ان کے پر لوگ ان کے پر ویسٹ کریں گے
49:50انشاءاللہ
49:54تو آج کے لیے اتنا ہی دعاوں کے اندر یاد رکھیں
49:56اللہ تعالیٰ ہمیں مزید سیکھنے
49:58اور سکھانے کی توفیق عطا فرمائے
50:00آمین سمان
50:08آمین سمان

Recommended