Why did never get a sequel after becoming one of the most ever made?

In this video, we uncover the real story behind EA Sports Cricket 07, the last cricket game released by EA. Many people believe the reason was simply poor sales or lack of , but the truth is far more complicated.

We'll explore how business decisions, software piracy in , licensing issues, and legal complications combined to end one of gaming's most iconic cricket franchises. We also look at EA's reported comeback plans, why they never happened, how stepped in with modern cricket games, and why Cricket 07 is still alive today through the incredible modding community.

' :

Why EA never released
Why Cricket 07 never got a
Why EA stopped making cricket games
History of EA Sports Cricket
Cricket 07 story
EA Sports Cricket 07 documentary

... .

Whether you're a lifelong Cricket 07 fan or simply curious about , this video reveals the untold story behind one of the biggest mysteries in .

👍 , It tells YouTube the content is worth showing to more people.

💬 : What did you think of this story? Is there another place, legend, or piece of history you'd want us to cover next?

🔔 , So you don't miss our next deep dive into untold stories.

📌 : https://www.youtube.com/@realatherkhalid

📱 :

: https://www.youtube.com/@AtherKShorts
: https://www.facebook.com/realatherkhalid19/
: https://www.instagram.com/realatherkhalid/
: https://www.tiktok.com/@realatherkhalid
: https://rumble.com/user/realatherkhalid
: https://thao.funnymoment.net/realatherkhalid

📩 : itsrealak19@gmail.com

⚠️ : This video is for educational and entertainment purposes only. The information shared is based on personal experience and/or research. Please do your own research before making any decisions.

#Cricket07 #EASports #Cricket08 #GamingHistory #CricketGames #EA #Cricket #PCGaming #RetroGaming #BCCI #GamingDocumentary #cricketfans #SportsGaming #gaming #realatherkhalid
Transcript
00:00سال دوہزار چھے میں ایک گیم آئی جس نے ساؤت ایشیا کے کروڑوں گیمرز کو دیوانہ بنا دیا
00:04انیس سال گزرنے کے بعد بھی یہ گیم گیمرز کو وہ پہلی دفعہ کھیلنے والی فیلنگ دیتی ہے
00:09پر اتنے سال گزر چکے ہیں سیکول ابھی تک نہیں آیا
00:12نہ کوئی انانسمنٹ نہ ہی کوئی ووننگ
00:15بس ایک خاموشی جو آج تک نہیں ٹوٹی
00:18دوسری طرف اسی کمپنی نے فوٹبال اور باسکٹ بول پر ہر سال نئی گیمز بنائی
00:21تو پھر صرف کرکٹ ہی کو کیوں روک دیا
00:24وجہ صرف پیسہ تو نہیں ہو سکتی
00:26تو پھر وجہ کیا ہے
00:27کیا اس کے پیچھے ایک پورا لیگل جھگڑا ایک ٹوٹا ہوا وعدہ اور خود کرکٹ بورٹ کی اپنی ہیزٹیشن تھی
00:33اس سارے راز کو سمجھتے ہیں آج کی اس ویڈیو میں
00:40جی اسلام علیکم دوستوں
00:41سال دوہزار چھے
00:43اگر اس وقت آپ کے گھر میں کمپیوٹر تھا تو ایک سیڈی ضرور کہیں نہ کہیں پڑی ہوگی
00:47جس پر لکھا ہوتا تھا ای اے سپورٹس ٹرکٹ زیرو سیون
00:50ہر گلی کے گیمنگ کیفے میں یہی گیم چلتی تھی
00:53اور پھر اچانک سے کچھ نہیں ہوا
00:56نہ کوئی سیکول آیا
00:57نہ کوئی اناؤنسمنٹ
00:58نہ ہی کوئی اوفیشل گوڈ بائی
01:00آج ہم سمجھیں گے کہ اصل میں ہوا کیا تھا
01:03نائنٹی نائنٹی سکس میں ای اے نے اپنی پہلی ٹرکٹ گیم ٹرکٹ نائنٹی سکس منائی
01:07اس وقت گرافکس بیسک تھے
01:09گیم پلی سمپل تھا
01:10لیکن یہ پی سی پر پہلی مارس مارکٹ کرکٹ گیم تھی
01:12اس کے بعد کرکٹ نائنٹی سیون آئی
01:15پھر ایشلس ٹور ایڈیشن
01:16پھر اے کرکٹ ٹوٹھوٹھوٹھوٹھوٹھون ٹوٹھوٹھوٹھوٹھوٹھوٹھوٹھología
01:20اور ٹوٹھوٹھوٹھوٹھوٹھوٹھ گئے
01:22ہر ورزن میں تھوڑا امپرویمنٹ ہوتا رہا
01:26لیکن اصل میچک ہوا نومیمبر دوہزار چھے میں
01:28جب کرکٹ زیرو سیون ریلیز ہوئی
01:30یہ گیم ای اے کینیڈا اور ایچ پی سٹوڈیوز نے مل کر بنائی تھی
01:33یہاں ایک دلچسپ بات ہے جو شاید آپ کو بتانا ہو
01:36اس گیم کا کور اینڈریو فلنٹوف کا تھا
01:39اور یہ کوئی رینڈم چوائس نہیں تھی
01:41دوہزار پانچ میں انگلینڈ نے اٹھارہ سال بعد ایشز جیتی تھی
01:44اور فلنٹوف وہ سیریز کا ہیرو رہا
01:46پوری دنیا کرکٹ کے اس چوش میں ڈوبی ہوئی تھی
01:48ای اے نے کرکٹ زیرو سیون کو ٹھیک اسی لہر پر لانچ کیا
01:52ای اے کی گیم لانچنگ ٹائمنگ پرفیکٹ تھی
01:55کومنٹری مارک نیکلز اور رچی بینٹ کی تھی
01:57ریل سٹیڈیمز ویدر اور پچ کنڈیشنز
02:00یہی وجہ ہے کہ یہ گیم صرف ایک پروڈکٹ نہیں بنی
02:03یہ ایک جنریشن کی یادوں کا حصہ بن گئی
02:05لیکن کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ یہ ای اے کی آخری کرکٹ گیم ہوگی
02:10اب بات کرتے ہیں اس چیز کی جو لوگ اکثر مس کر دیتے ہیں
02:13ای اے نے کرکٹ گیم برانا کیوں چھوڑا
02:15یہ صرف ایک وجہ نہیں ہے دوستوں
02:17تین الگ ریزنز تھے اور تینوں نے مل کر یہ فیصلہ کروایا
02:21پہلی وجہ سیدھی سیدھی بزنس میٹ تھی
02:23فوٹبول پوری دنیا میں ایک سو ستر سے زیادہ ملکوں میں کھیلا جاتا ہے
02:27کرکٹ صرف چند کنٹریز میں سیریسلی کھیلا جاتا ہے
02:30جن میں اسے بھی زیادہ تر ساؤت ایشیا کی کنٹریز ہیں
02:33ای اے کے لیے ایک ایسی گیم بنانا جس کی مارکٹ صرف انگلینڈ آسٹریلیا اور ساؤت ایشیا تک محدود ہو
02:38وہ کاؤس ٹو پروفیٹ ریشوں کے حساب سے نہیں بیٹھتی تھی
02:41دوسری وجہ تھی پائرسی
02:42اور یہ خاص کر ساؤت ایشیا میں بہت زیادہ تھی
02:45لوگ اوریجنل کوپی خریدنے کے بجائے پائرائٹڈ سیڈیز چلا رہے تھے
02:49اسے ای اے کو جو ریویو ملنا چاہیے تھا وہ نہیں ملا
02:53تیسری اور سب سے امپورٹن وجہ تھی بی سی سی آئی کے ساتھ لائسنسنگ ٹیٹ لاؤک
02:57یہاں ایک چیز کلیر کرنا ضروری ہے دوستوں
02:59یہ صرف لائسنس نہیں ملا والی سمپل بات نہیں تھی
03:02یہ ایک ہاں انڈین پلیئرز کے نام اور لائٹنس یوز کرنے کی جو ڈیل تھی
03:06وہ بی سی سی آئی کے ساتھ لیگل طور پر پھس گئی تھی
03:09ریزرڈ یہ ہوا کہ کرکٹ زیرو سیوین میں انڈین ٹیم جنیرک نام کے ساتھ آئی تھی
03:13اور یہ چیز صرف انڈین ٹیم تک نہیں تھی
03:15بلکہ ساؤت ایشیا کی باقی ٹیمز کے ساتھ بھی یہی تھا
03:18پلیئرز کے نام اور چہرے جنیرک تھے
03:21سوچی جن ملکوں میں کرکٹ سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھا جاتا ہے
03:24وہیں کہ پلیئرز کے نام گیم میں نہیں تھے
03:26فینس کو یہ بلکل پسند نہیں آیا
03:28اور ای اے کے لیے سپیشلی انڈیا کی مارکٹ جو ان کی سب سے بڑی پوٹنشل مارکٹ تھی
03:32وہیں سب سے زیادہ افیکٹ ہوا
03:35انہی تین وجہوں نے ملکر ای اے کو وہ فیصلہ کروایا جو آج تک سٹینڈ کر رہا ہے
03:39اب یہاں ایک ٹویسٹ ہے جو شاید آپ کو سپرائز کرے
03:42ای اے نے کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ نہیں دیا تھا
03:44دوہزار سترہ کے آس پاس رپورٹس آنے لگیں کہ ای اے انڈیا میں واپس آنا چاہتی ہے
03:49رپورٹس کے مطابق ای اے کا ہیدرباد میں ایک آفیس سٹیل کو کوڈینٹ کر رہا تھا
03:53اور ٹارگٹ دوہزار انیس ریلیس رکھا گیا تھا
03:56آئیڈیا یہ تھا کہ اس بار پلیئر رائٹس کے ساتھ آئیں
03:58آئی پیل اور بگ بیچ جیسی لیگز شامل کریں
04:01اور فیفا کے دی جنری موڈ جیسا کریئر موڈ بھی ایٹ کریں
04:04یہ کہ اپنے ریپریزنٹیٹیو نے کہا تھا کہ وہ دوہزار سات والی خلطی ریپیٹ نہیں کرنا چاہتے
04:09لیکن بعد آگے نہیں بڑھ سکی
04:11نہ کوئی آفیشل لانچ ہوا
04:12نہ کوئی مزید کنفرمیشن آئی
04:14اسی خالی جگہ کو بھننے کے لیے دوستوں ایک آسٹریلین سٹوڈیو آگے آئی
04:18بگ آرنٹ سٹوڈیوز
04:20انہوں نے دوہزار چودہ میں
04:21ٹان بریڈمنگ ٹرکٹ 14 منائی
04:23پھر ٹرکٹ 19, ٹرکٹ 22, ٹرکٹ 24
04:26اور پھر ٹرکٹ 26
04:27اس گیم کے گرافکس ہر ایڈیشن کے ساتھ بہتر ہوتے گئے
04:31گیم پلے ڈیپ ہوتا گیا
04:32لیکن شاید کہیں وہ بات نہیں تھی جو
04:34ٹرکٹ 07 میں تھی
04:35اور دوسری بڑی وجہ یہ بنی کہ ان کے پاس بھی
04:38فل بی سی سی آئے اور آئی پی لائسنس نہیں ہے
04:41جو چیز ای اے کے لیے دوہزار سات میں
04:43پروبلم تھی وہی چیز آرچ تک
04:44کسی بھی سٹوڈیو کے لیے پروبلم ہے
04:47اور اس پوری کہانی کا سب سے دلچسپ
04:49حصہ دوستوں یہ ہے کہ ٹرکٹ 07
04:51آج تک زندہ ہے
04:52پلانٹ کرکٹ جیسی کمیونٹی فورمز پر
04:54موڈرز نے اس گیم کو اتنا اپ ڈیٹ کیا ہے
04:56کہ آج بھی لوگ اس میں گرنٹ پی ایس ایل
04:58یا آئی پیل سکوارڈ ایڈ کر کے کھیل سکتے ہیں
05:01ایک گیم جو دوہزار سی میں بنی تھی
05:03اس کے فینس اسے دوہزار چھبیس میں
05:05بھی زندہ رکھی ہوئے ہیں
05:06صرف اپنی محنت سے بنا کسی کمپنی کی مدد کے
05:09تو اب سوال یہ ہے
05:10کیا یہ کبھی واپس آئے گا
05:12انٹرسٹنگ بات یہ ہے کہ بی سی سی آئے کے
05:14وائس پریسیڈنڈ راجیب شکلہ نے خود ایک پاڈکاسٹ میں مان لیا تھا
05:17کہ ایک بار آئی پیل کے دوران
05:19آفیشل کرکٹ گیم بنانے کی بات ہوئی تھی
05:21ان کے مطابق آئیڈیا اچھا تھا
05:23لیکن بورڈ کو ڈر تھا کہ لوگ اسے گیمبلنگ سے نہ جوڑ لیں
05:26اسی وجہ سے بات آگے نہیں بڑی
05:27یعنی دوستوں یہ صرف ای اے کا مسئلہ نہیں تھا
05:30بی سی سی آئے خود بھی کبھی اس آئیڈیا پر پورا کانفیڈنٹ نہیں ہوا
05:33یعنی جو چیز لوگ اکثر صرف ای اے کی غلطی سمجھتے ہیں
05:37وہ اصل میں دو طرفہ مسئلہ تھا
05:39ایک طرف ای اے کے اپنے بزنس کیلکولیشنز تھے
05:42اور دوسری طرف خود کرکٹ کے سب سے بڑے بورڈ کی اپنی سوچ
05:46اس لئے کرکٹ زیرو سیون ہی وہ آخری یادکار گیم ہے
05:49جو ای اے نے کرکٹ کے دیوانوں کو دی تھی
05:51اور شاید اگر مزید انیس سال بھی گزر جائیں
05:54تب بھی یہ گیم کبھی بھی کرکٹ فینس کے لئے پرانی نہیں ہو سکے گی
05:59امید کرتا ہوں یار ویڈیو اچھے لگی ہوگی
06:01اچھے لگی تو کومنٹ کرنا ویڈیو کو لائک اور چینل کو ضرور سبسکرائب کر دینا
06:03ملتے ہیں انشاءاللہ پھر کسی اور ٹوپک کے ساتھ کسی اور ویڈیو میں تب تک کے لئے
06:07ٹپ رکھا

Recommended