Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Raja London Ka ep 19 Pakistani drama

Category

🎈
Fun
Transcript
00:05موسیقی
00:13موسیقی
00:25الزام لگا تھا نا تمہارے باپ پہ
00:28کہ اس نے لڑا بزار کے لیز کے پیسے کھا لی ہیں
00:32وہ پیسے آدل سلطان کے باپ کو گیت ہے
00:37بات پکی کر کے آئیوں تیری میں
00:39اور دل لگی بھی لگی اور چیز ہے
00:41شادی تیری سبھا سے ہی ہوگی سن لے
00:43نہیں کرتا یار میں اسے دل لگی
00:45پسند کرتے ہیں ہم ایک دوسرے کو
00:46وہ مجھے بھی کرتی ہے میں اس کو بھی کرتا
00:48تم زبردستی سبھا کو گھسیڑے جاؤ بیچ میں
00:55راجو اتنی دیر کردی آنے
00:59تو میں بھی یہی لگا کہ نہیں آنوں میں
01:03نہیں
01:04یہ نہیں کہہ رہی تھی
01:07اممہ نے
01:09اچھ کہا تھا مجھے
01:11کیا وہ آنٹی کو
01:14کام دیا تھا یار انہوں نے کرنے کے لیے وہ کر رہا تھا
01:21راجو اونسلی جو
01:24جو ہم نے کل دیکھا میں ابھی تک
01:26ابھی تک بہت شاکٹ
01:29میں سوچ بھی نہیں سکتی
01:30کہ آدل ایسا ہو سکتا
01:33میں پتہ میں اس کے بارے میں سوچتی ہوں
01:35اور اس میں بہت در جاتی
01:41کہ سب ایسے ہی ہیں
01:44شرافت کے نگاہب میں بیڑی ایسال ہے
01:48اپنا گام پورا
01:51بارے میں جائے نورا
01:54سارا
01:56راجو جو بھی ہے ہم
01:58ہم اب آدل کو آپ کے بارے میں نہیں بتائیں گے
02:01میں تو
02:10ہلو
02:11ہلو
02:13کیا آدل ہے راجو
02:15ماتا چاہتا ہے لڑکے کا
02:19میڈم کی ساتھ ہوں بھائی
02:23جہاں جہاں جاتی ہیں
02:25ساتھ ہی ہوتا ہوں
02:27بے فکر مجھے میں پتہ لگائی لوں گا
02:29تھوڑا سا وقت دے مجھے
02:33ساتھ
02:34ساتھ
02:37ساتھ
02:41ساتھ
02:49ساتھ
02:50کچھ کرنا بڑے گا
02:53مو
02:54مو
02:58مو
02:59مو
03:08سر ایسٹری صاحب کے حکم پہ ہم نے بوری کوشش کر کے دیکھ دی
03:11پر اس لیے اپنا مو نہیں کھولا
03:20تمہیں صرف ایک نام بدانے کے لیے کہا ہے
03:26بدانے کے لیے تو تمہاری یہ سزار ختم ہو جائے گی
03:37بابا پر گولی کس نے چلائی
03:42رہیم بابا کو مارنے کا حکم کس نے دیا
03:53اس کو تب تک مارتے رہو جب تک اس کے موز سے کچھ نکلتا نہیں ہے
04:08تمہارے خون میں وفا کی
04:11تم مر سکتے
04:14لیکن بے وفائی نہیں کر سکتے
04:26آج میری ایک ہی کلاوز ہے ہم پھر ایرم کے کھر جائیں گے اور بیٹھ کے بات کریں گے
04:32کیا ہوا
04:34ہاں
04:35ایک کچھ نہیں
04:36آجل گا ایسے
04:38پکھاؤ
04:42اس کو تب تک مارتے رہو جب تک اس کے موز سے کچھ نکلتا نہیں ہے
04:49اس ٹھیک ہے ایدر دے
04:54گبرانے کی ضرورت نہیں ہے
04:56کچھ نہیں ہونے دوں بات ہوا
05:02کچھ نہیں ہوں
05:07کچھ نہیں ہوں
05:08کچھ نہیں ہوں
05:11موسیقی
05:12موسیقی
05:42موسیقی
05:56موسیقی
06:01یہ رنگ تو ٹھیک ہے
06:03یہ چل جائیں گے
06:05بات ان سب کے ساتھ مجھے مچنگ ڈپٹے چاہیے
06:07ٹھیک ہے پرنٹ نہیں
06:09پلین
06:10ہاں
06:10ہاں
06:18آدل
06:21کل اس لڑکے راجہ کے ساتھ
06:25تم بڑے راز انہیں آج شیئر کر رہے تھے
06:29ایسی کونسی بات ہے جو ہم سے شیئر نہیں کر سکتے تھے
06:33تنز کر رہی ہیں مجھ پر
06:36نہیں نہیں
06:38میں تو تمہیں صرف نوکر اور مالک کا فرق سمجھا رہی ہوں
06:44نوکر کا کوئی ایک گھر نہیں ہوتا
06:47آج ہمارے ساتھ ہے
06:49کل کسی اور کا وفادار ہوگا
06:52لاجہ کو آزمار چکا ہوں گا
06:55دگا نہیں ہے اس کے خون میں
06:59اکثر وہی لوگ جن پر ہم آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرتے ہیں نا
07:04ہمیں دھوکہ دے جاتے ہیں
07:13تمہیں اگر کوئی بھی پریشانی ہو
07:17تو سکندر تمہارا بھائی ہے نا
07:19اس سے شیئر کیا کرو
07:22وہ کبھی تمہیں کوئی غلط مشورہ یا دغا نہیں دے گا
07:28راجہ رانیہ کے ساتھ ہوتا ہے
07:30اور مجھے رانیہ کے بارے ہمیں بات کرنی تھی
07:34اگر سکندر سے کرنے والی بات ہوتی تو میں اس سے کر لیتا
07:42ٹھیک ہے
07:44لیکن آئندہ کے لیے خیال رکھنا
07:47سوچو نا
07:49رانیہ اس گھر کی بہو بننے والی ہے
07:52اور گھر کی بیٹیوں اور بہووں کی باتیں
07:55نوکروں سے ڈسکس نہیں کرنی چاہیے
07:58ٹھیک ہے ریان
08:01آئندہ خیال کروں گا
08:05میری بات مانو گے نا تو فائدے میں رہو گے
08:35موسیقی
08:47موسیقی
09:14موسیقی
09:17تیری باپسی
09:20اس گر میں تو قید ہونے سے رہا
09:23جس قید میں ہے نا
09:25اس سے رہائی بالے
09:26یہی تیرے لیے اچھا ہے
09:29اسی قید میں خوش ہوں امہ
09:31باہر کی دنیا
09:32ناوگڑی بہانک ہے
09:34کیا ہوگیا ہے تجھے
09:37کس بات کے لیے اس زد پہ آڑا ہوئے تو
09:43کہہ رہی ہو تو اس سے
09:44نکال دے اس کا خیال اپنے دل سے
09:47مزد پہ تم آڑی بھی ہو
09:49کب سے تمہیں ایک چیز سمجھانے ہی کوشش کر رہا ہوں
09:52کہ اگر میں صرف خوش رہ سبت ہوں تو رانیاں کے ساتھ اماں
09:57اچھے دوست ہیں ہم ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں
10:00شادی ہے کوئی چار دن کا خیل تھوڑی ہے پوری زندگی کا سوال ہے
10:04اس لیے کہہ رہا ہوں بھائی مجھے اس کے ساتھ چاہتی کرنے دوست
10:06اس کے ساتھ میں خوش رہوں
10:09بے ماں ہوں تیری
10:14مجھ سے زیادہ تیرا اچھا کوئی نہیں سمجھ سکتا
10:17اور یہ جو تو خوشی خوشی کر رہے نا رانیاں کے ساتھ
10:20یہ عذیت میں بدل جائے گی تیری
10:23تو جانتا نہیں ہے کتے خطرناک لوگ ہیں یہ عادل سلطان نہ لے
10:28خود غرض ہے تو
10:30ارے اپنی خوشی دیکھ رہے
10:31وہاں کی فکر نہیں ہے تجھے
10:48اسلام علیکم
10:49والے علیکم السلام
10:51جیتے رو بیٹا
10:52کیونکہ ہیں آپ
10:53الحمدللہ
11:02بیٹھے آپ اس طرح اچانک
11:04ارے بھائی بس گزر رہے تھے ہم نے کہا سلام دعا ہو جائے بہتر
11:09بڑا اچھا کیا
11:12راجہ جا سموسے پکوڑے ہو لے کیا جلدی سے
11:15ارے بھائی کیوں تکلف کر رہی ہو آسوا میرا اپنا ہی گھر ہے
11:18ارے کوئی نہیں جمیل بھائی یہیں کونے پہ تو ہے پکوڑے بڑے سب وہی سے مل جاتے ہیں ابھی آ
11:24جائے گا
11:24دیکھو روز روز کے مہمان جو ہوتے ہیں وہ اچھے نہیں ہوتے
11:29کیسی گہروں والی باتیں کر رہے ہیں آپ جمیل بھائی
11:32آپ آئی رہتے تو سبا کو بھی لے آتے ساتھ
11:35کل سے آئی نہیں وہ
11:38دیکھو ہماری بڑی شرم و حیاء والی بچیاں ہیں
11:42اور اب تو رشتے کی بات چل پڑی ہے تو وہ تو نہیں آئے گی
11:47بلکہ میں بھی اسی لئے حاضر ہوا تھا کہ
11:51ہمارے بچوں کا ادھر سے ادھر آنا جانا لگا رہتا ہے
11:56اور جب ایک فیصلہ ہو ہی گیا ہے تو بہتر نہیں ہوگا
12:01کہ منگنی کرتے ہیں
12:02اور یہ آنے جانے والا مسئلہ بھی حل ہوتا رہے گا
12:06منگنی؟
12:07ہاں منگنی
12:09تم نے راجہ کے لیے ہماری سبا کا ہاتھ مانگا
12:13ہم نے ہاں کر دی
12:14تو آپ دیر کس بات کی ہے
12:16میں تو کہتا ہوں کہ
12:18بلکہ یہ جمعے کو ہی دونوں کی منگنی کر دیتے ہیں
12:38کیا ہوگا؟
12:43کیا ہوگا؟
12:45اری یہ رشید کے سموسے تو نہیں لگ رہے
12:47آڑ دے گا یار اما سموسے رشید کے
12:50اچھی دفعہ آپ لوگو ایک چیز بتا چکا ہوں
12:51میں اس کو نہیں پسند کرتا ہوں میری منگنی کرانے چلے
12:53کیا کہہ رہے تھا یا اب وہ اگلے ہفتے کہہ رہے ہیں میری منگنی کرائیں گے
12:56ایستہ بھول
12:56اری آیستہ بھول سن لیں گے
12:58سن لے یار اچھی بات ہے وہ
12:59بلکہ میں خود جا کے ان کو بتا رہتا ہوں
13:00ان سے خود بات کر لیتا ہوں
13:01آپ نے تو سمجھنا نہیں ہے
13:02وہ ہی سمجھ جائے کم از کم نمازی آدمی ہیں
13:04آگلوگ یا تو کیا کر رہے ہیں
13:05کیا کر رہے ہیں
13:07ان کو چلے جانے دے
13:08آپ ان بیٹھ کے ارام سے بات کر لیں گے
13:10ذرا ہوش میرے اور چائے نکال کے لے کیا میں یہ سمجھ سے لے کے جا رہی ہوں
13:17لے کیا چائے
13:29موسیقی
13:42میں اور راجہ آپ کیا کریں گے
13:46آدم جیسا انسان ہماری بات کو کبھی نہیں سمجھے گا
13:54رانیا
13:56سلام علیکم ابو
13:57بھائے سلام کیسے بیٹا
13:59تمہیں ڈسٹب تو نہیں کیا
14:00نہیں نہیں ابو بلکل بھی نہیں آئے
14:03ہاں یہ دونوں کہیں باہر گئے ہوئے تھے
14:05تو میں نے سوچا ہم دونوں بیٹھ کے اچھی سیک چائے پیتے ہیں
14:09بہت اچھا کیا چائے بناتیوں
14:11بیٹھو بیٹھو
14:12ساجدہ
14:15ساجدہ
14:15جی ساپ جی
14:17میٹھا دو اچھی سی چائے بنا کریں
14:19جی ساپ جی لائی
14:28اور تمہاری پڑھائی کیسے چل رہی ہے
14:30بہت اچھی ابو
14:31بلکہ اب تو پروجیکس بھی پوزیشن لے رہے ہیں
14:34بہت ایمان کو بھی کچھ سکھا دو
14:38وہ تو اپنے پڑھائی کے بارے میں بلکل سیریس نہیں ہے
14:42اور ہر وقت موبائل فون پہ ہوتی ہے
14:45اتنا فرینز
14:48اب کوئی نیا دوست بنا لیے ہیں
14:49ہر وقت دوسری کے ساتھ ہوتی ہیں
14:54ابو ایمان کو میں کیا بتاؤں
14:55اس کو تو پتہ نہیں رکھتا ہے
14:57میں شاید اس کی کوئی دشمن ہوں
15:00کام اکل ہے
15:03وہ تانے بھی سمجھ جائے گی
15:05اور آدل کیسے ہیں
15:12آدل
15:14آہ
15:16آدل کا تو آپ کو پتہ چل جاتا ہوگا
15:18نیوز چانل سے
15:20آہ
15:23ہیس دن ریلی بہل ان پولیٹکس
15:26بہت اچھا لڑکہ ہے
15:28اور اس کو بولنا بھی بہت اچھا آتا ہے
15:30آج کل تو
15:31whoever can speak well
15:34وہی فیمس ہو جاتا ہے
15:36میں گیا تھا اس کے آفیس
15:38ملا نہیں
15:40کیوں آپ کو کوئی کام چاہا
15:42کال کر لیتے
15:46آدل ہمارے لیے بہت کر رہا ہے
15:50ہمارے سارے بلز
15:54اس کے علاوہ
15:56اپنے دوست کی فرمیں
15:57تمہارے لیے انویسمنٹ
15:59اور ہمارے حالات بہت اچھے ہو رہے ہیں
16:01میں سوچ رہا تھا
16:04اس کو ڈینر پر بلا لیا جائے
16:07اور ویسے بھی
16:09اب تو ایک رشتہ بھی ہے
16:15مرزی ابو
16:17جیسے آپ کو ٹھیک لگے؟
16:40اپنے دوست کی فرمیں
16:42اب دوست کی فرمیں
16:42مرزی تک
16:43اپنے دوست کی فرمیں
16:45اور جو سنر پر بھی ہے
16:46چلے گئے؟
16:47چلے گئے؟
16:48چلے گئے؟
16:48کیا فائنل ہویا پھر؟
16:49وہ تھوڑی آئے تھے انکار کیسے گروں میں
16:52یار انہیں ایک مبارا کام کرنے سے پہلے ایک دفعہ میرے سے تو پوچھ لیتی
16:55کہ میرا کیا فیصلہ ہے
16:56تیرے سے پوچھ لیتی
16:58کون ہے تو میرا
16:59میں ماں ہوں تیری
17:01اور ماں اپنی اولادوں کے لیے فیصلے کرتی ہیں
17:04میں نے بھی کر لیا سو کیا غلط کیا
17:05میں بھی بیٹا ہوں یار تمہارا
17:07میری کوئی خوشی معنی نہیں رکھتی ہے تمہارے لی
17:08ہم ہے میری بات سونا ایک دفعہ
17:10ان سب ہی بھی وقت ہے بات کر لیں
17:12ان کو بولو کہ بھائی میں ہم نہیں کر سکتے
17:14یہ منگنی میں نہیں رہ پا ہوں اس کے ساتھ خوشی آر
17:16ارے جہاں تو خوشیاں ڈھونڈ رہے نا
17:19وہ ساتھ ہمیں خون کے آنسو رولائے گا
17:22اور تو اپنی بہن کی خوشیوں کے پیچھے کیوں پڑ گیا ہے
17:25پابلا ہو گیا ہے
17:27اللہ اللہ کر کے بہن کا گھر بسائے
17:29بسنے سے پہلے اجار دیں ہاں انکار کر کے
17:32بچی بذیعت ہے
17:33ہر باریز گھر میں قربانی مجھے دینی پڑتی ہے
17:35اب باگی بہت ہوئی
17:36اس کے بعد گھر میں نے سمالا
17:38بازار میں دیکھ رہا ہوں کپڑے میں بیچ رہا ہوں
17:40نوکری میں کر رہا ہوں
17:40اس کے بعد پیسے جمع گئے بہن کی شادی کی ہے
17:42حالانکہ انہی پیسوں کے ساتھ میں جا کے
17:44لندن میں عاشق کر سکتا تھا
17:46اپنا سارا خواب پورا کرتا
17:47لیکن نہیں کر پائے نا کیونکہ
17:48یہاں ذمہ داری سمال نہیں دی مجھے
17:50کوئی میرا بھی تو سوچ ہے
17:51تو کیا انوکھا کیا تونے
17:54سب کرتے ہیں کرتے آئے ہیں سالوں سے
17:57ہر باپ بھائی بیٹا
17:59اپنی بہن ماں اور بیوی کے لئے کرتے ہیں نا
18:00کوربانیا
18:03اور تو بڑھائے اس گھر کا
18:04تو نہیں چلائے گا تو کون چلائے گا گھر
18:06یار یہ ہوتا آیا تھا نا
18:08اب نہیں ہو رہا ہے
18:09اس گھر سے باہر نکلو
18:10لندے بزار سے باہر نکلو
18:11لوگ آگے بڑھ چکے ہم ابھی بھی وہیں کے وہیں ہیں
18:14جن فلسفوں کے بنا پر تمہاری جیسے مائے
18:16اپنے بیٹوں کی خوشیاں کچھلتی آئیے نا
18:19وہی سب کام آپ دڑکیاں کر رہی ہیں
18:23نوکری کر رہی ہیں باہر نکل رہی ہیں
18:24پڑھڑی ہیں لکھ رہی ہیں
18:25سمیداریاں نبھا رہی ہیں
18:27رانی بھی وہی کر لے گی نا یار
18:30بیٹھو یہاں پیار
18:31میری بات چکے ہو
18:32میں نہیں رہ پاہم آسابہ کے ساتھ خوش
18:39میں اور رانی خوشی سے رہیں گے
18:40ہم چو جو ہوگا سمدین نہیں
18:42بس کدا کا باستہ ہے
18:43تایہ اببو کو جا کے منہ گردو
18:44ہم یہ مانگی نہیں کر سکتے
18:45ہی میرے تمہارے آگیا ہاتھ ہے
18:46میں جا اتباؤں
18:54تجھے بھی قسم ہے میری ہاتھ
18:58میمان کو شرمندہ مد کرنا
19:00اپنے تایہ کے ساتھ
19:01ہمیں زبان دے دی ہے میں نے انہیں
19:08بات اس میں
19:32ایک بری خبر ہے
19:37فرید کا حوالات میں قتل ہو گیا ہے
19:42پولیس نے کوئی سکنڈے پکڑے تھے
19:45ان میں سے کسی ایک نے اس کے گلے ورسی باندھ کے اس کی ساں سے بند کر دی
19:49میں نے کہا بھی تھا کہ اسے الگ رکھو
19:56یہ پولیس ہے
19:59ڈیلی کانسٹیبلز کی ڈیوٹیز چینج ہوتی ہیں
20:01ان کا بروسہ نہیں کر سکتے ہم
20:02بروسہ تو ہم کسی کا بھی نہیں کر سکتے سے کندر
20:07وہ بیک تو ویہی سٹارڈر
20:10اور وہ ڈرائیور رحمت علی
20:12اس پہ نیزر ہے میری
20:17مجھ پہ تو بروسہ کرتے ہیں
20:21بھائیو تم میرے
20:23لیکن وہ جو اس پہ نا
20:25اس پہ مجھ کوئی بروسہ نہیں ہے
20:37میں کچھ کرتا ہوں
20:50یہ لو
20:52نہیں نہیں بھائی اس کی ضرورت نہیں ہے
20:55کام ہے تو ایک اور زیرو لگا دیتے ہیں
20:57بھائی یہ کافی زیادہ ہیں آپ نہیں کریں
21:01تو لے لو
21:02کیا مسئلہ ہے
21:05بھائی بات یہ ہے کہ
21:08جب آج آب بڑھتا ہے نا
21:11تو بوجھ بھی بڑھتا ہے
21:14اب آپ میرا ایک کام کریں
21:15کہ اب آپ میری تنخواہ دینا مجھے بند کریں
21:18کیوں
21:20موقعیں چھوڑے ہو
21:22فیلال تو ہوں
21:24آگے کا کچھ نہیں پتا
21:26اور ویسے بھی میرا کام کیا ہے
21:29جو دشمن جو چھپا بیٹھا تھا
21:30وہ تو آپ کو مل گیا
21:32میں کیا کروں یا رکھے
21:36جو دشمن چھپا بیٹھا تھا وہ بھاگا ہوا ہے
21:40خیریہ گلے گش ہوا ہے
21:43تم اب رانیہ کے ساتھ کیوں ہوئے
21:45میں تم میں بہت دفعہ بتا چکا ہوں
21:48اس بات کی ایکسپینیشن بار بار دینا میرے لئے بہت تکلیفتیں ہوتا ہے
21:58مجھے اس لڑکے کی انفرمیشن چاہیے
22:02میرے دل میں یہ خار ہمیشہ رہے گا راجا
22:10وہ میرے ساتھ ہوتی ہے لیکن
22:13میرے ساتھ نہیں ہوتی
22:15چھوٹی ہسی
22:17چھوٹا احساس
22:20اس سب سے دانگ آگے اُبھر آ جاؤ
22:31میرے
22:33میں اس طرح نہیں اب رہ ساتا ہوں
22:37مجھے خیارٹی چاہیے
22:41اس سچوئیشن میں
22:42اور میرے ساتھ بہت کچھ ہو رہا ہے
22:44اور میں
22:45ہنڈل نہیں کر با رہا ہوں یہ سارا کچھ
22:53اور تم ہی تو
22:54اس کو مرے ترسٹ کرتا ہوں
23:02اسے نہیں کھل کے تمہارے سامنے ہی ساری باتیں کر رہا ہوں
23:11تو پھر کیا سوچا
23:13راج اور تم کیا کروگے
23:14میں فیلحال تمہیں اپنی فیملی کے بارے میں سوچ رہے
23:19آدل کے ان پر بہت احسان
23:21ساری پرابلم جو ابو
23:23ایک سال سے فیس کر رہے تھے آدل نے فوراں سے فکس کر دی
23:27انہیں یہی سب تو چاہیے تھا
23:29آدل سلطان کا پاور
23:30آدل سلطان کا پیسہ
23:32جو انہیں مل رہے
23:36تمہیں کیا لگتا ہے
23:37تمہارے ابو تمہاری بات سنیں گے کیا
23:41یار پتہ ہے ویسے
23:42ابو بہت چینج ہو گئے ہیں
23:45میرے پاس آکے بیٹھتے ہیں
23:46چائے پیتے ہیں
23:47باتیں کرتے ہیں
23:50مجھے لگتا ہے
23:51جو لگتا ہے اگر میں ابو کو بتاؤں
23:53تو شاید ہوں میری بات سن لیں
23:57یہ تمہاری بھول ہے
23:59کیونکہ پیسوں کی بارش میں
24:01دل کی دھڑکنیں دھپ کرے جائے کرتی ہیں
24:05اور وہ تمہارے ساتھ اس لیے اچھے ہیں
24:06کیونکہ تمہاری محبت میں
24:07آدل سلطانوں نے نواز جائے
24:10اور انہیں جب یہ پتہ چلے گا
24:11کہ تم اپنے آدل سمگنی توڑ رہی ہو
24:13تو وہ تمہارے پرانے والے ابو بن جائیں گے پھر سے
24:15دیکھ لینا
24:16تو ایرم میں کیا کروں
24:19مجھے آدل سے شادی نہیں کرنی
24:22اور راجہ کے ساتھ یہ لوگ مجھے رہنے نہیں دیں گے
24:25دیکھو رانیا
24:26جو چل رہے جیسا چل رہے چلنے دوں
24:32اور تم اس بارے میں راجہ سے پوچھو
24:35وہ کیا کہتا ہے
24:36سبراہ
24:47با جی
24:47پیس تو دیکھو
24:49فینسی پیس ہے
24:50ہزاروں میں ایک نکلتا ہے
24:51بار بار نہیں آتے
24:52پیس
24:53یہ لوگ
24:54یہ دیکھو
24:55بچے بے دیکھو نا
24:56کیسے ججرہ ہے
24:56حسین لگ رہے ہیںzę
24:58کنی بہت
25:00ہے سبراہ
25:01کا سبراہ لگا لگا
25:01یہ لوگ گومو
25:03گومو
25:03گومو لیے
25:03یہ لے کہ ایک نمبر پیسے ایک نمبر
25:08ادھر سے لیند ویند سب بالکل اوکے ہیں
25:10یہ والا کر دوں یہ والا
25:12جی یہ کر
25:13ہے کتنے لئے یہ واسے
25:17یہ سستا ہے
25:20تجھے بھی قسم ہے میری
25:22میمان کو شرمندہ واند کرنا
25:24اپنے تایا کے ساتھ
25:25زبان دے دی ہے میں نے انہیں
25:45کیا بات ہے بھائی
25:48پریشان لگ رہا ہے
25:54بہت دل جاؤا ہوں
25:58یہ
26:01دل اور دماغ کی جنگ میں
26:02میں پس سا رہا ہوں
26:04اچھا
26:07عقل اور عشق آمنے سامنے
26:09آ کر کھڑے ہو گئے ہیں
26:13یہ تو بڑا مشکل ہو گیا بھائی
26:17عقل کے پاس دلائل ہیں
26:20ہزاروں خطشات ہیں
26:23لا تعداد وصف سے
26:25اور عشق
26:28خاموش
26:33یہ ہمیشہ ایسے ہی کرتا ہے
26:36خاموش کھڑا رہتا ہے
26:38تماشا دیکھتا ہے
26:41بھائی عشق کو بھی تو چاہیے نا
26:42کہ آگے بڑھ کے عقل کو جواب دے
26:44ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہ
26:48اتنا آسان نہیں ہے راجہ بابو
26:51اس کے لیے آگ میں کودنا پڑتا ہے
26:56تب کئی جا کر آگ گلزار ہوتی ہے
27:02دیکھ تو مجھے یہ آپ کی عادت بہت بری لگتی ہے
27:05بھائی تو نے آسان الفاظوں میں سمجھا دیا کریں
27:08ہر بار ہی مشکل مشکل باتیں کرتے رہتے ہیں
27:11اچھا ساکی ہمیشہ الزام کی زد میں رہتا ہے
27:17میری مان
27:20سن اپنے دماغ کی
27:23اور کر اپنے دل کی
27:26بس
28:16موسیقی
28:45موسیقی
28:57موسیقی
28:59موسیقی
29:03موسیقی
29:06موسیقی
29:07موسیقی
29:17موسیقی
29:24موسیقی
29:26موسیقی
29:26موسیقی
29:28موسیقی
29:38موسیقی
29:39موسیقی
29:41موسیقی
29:53موسیقی
29:53موسیقی
29:53موسیقی
30:22موسیقی
30:26موسیقی
30:30سارا با جی پچیز دیکھیں
30:33گڑڈو نے پہلی بار اچھی پچیز لینے
30:38پتہ سب تھے
30:39امی اببو چاچی
30:40بس آپ اور بھائی نہیں تھے
30:45موسیقی
30:45موسیقی
30:45خیر آپ کو تو میں ماف کر دوں گی
30:47لیکن بھائی سے میری پکی والی لڑائی ہے
30:51ایک ہی بہنن کی میں
30:53لو بھائی آسفا
30:55ہم نے تمہارا مان تو رکھی لیا
30:58اب تمہیں بھی ہماری بات ماننی ہوگی
31:02شادی میں دیر نہیں کرنی
31:05ارے بھائی صاحب
31:07ابھی تو منگنی ہوئی ہے
31:08ابھی تھوڑا تو سبر کر رہے ہیں
31:11ابھی تو ویسے بھی ہماری سبا پڑھ رہی ہے
31:13ارے تو کیا ہوا آسفا
31:16بات میں بھی پڑھ سکتی ہے وہ
31:18جیسے ابھی راجہ کے ساتھ جاتی ہے
31:20بعد میں بھی چلی جایا کرے گی
31:22اور اب تو راجہ کی نوکری
31:24اتنی اچھی چل رہی ہے
31:26سچ پوچھو تو
31:27نیک کام میں دیر نہیں ہونی چاہیے
31:29اچھا بھابی ابھی چائے پیجئے
31:31آرام سے بعد میں بات کریں گے
31:33ابھی ذرا تھکاوٹ بھی ہے نا
31:36تو دماغ سے ہی چل بھی نہیں رہا
31:38ہاہہہہہہہہ
32:02کچھ کو ہو گے نہیں
32:05وہاں تو سب لوگ تھے
32:06اب کچھ کہہ دو
32:14کہنا تو بہت کچھ ہے
32:16کیا
32:17کیسے کہوں
32:19کہو نا
32:20سنجی میں
32:26سبا یہ مانگنی میں نے صرف
32:27اماں کی کہنے پہ کی ہے
32:30انہوں نے قسم دے دی تھی
32:37میں رانیا کو پسند کرتا ہوں
32:49میرے سے یہ مانگنی شادی
32:50نکاح کر کے اپنی زندگی پر باد نہ کرو
33:08راجہ بہیہ
33:10کیا کر رہو آپ ہی در
33:12وہاں رانی بھا جی
33:13بازار میں انتظار کر رہی ہیں
33:16رانی کو کس نے بتایا
33:18وہ کھلی انہوں نے مجھے
33:19فالو بیک دیا تھا
33:21اور کھدو
33:23تجھے میں ابھی باپر ساکے بتاتا
33:25چاہر
33:37موسیقی
33:37موسیقی
33:37موسیقی
33:37موسیقی
33:47موسیقی
34:00رنگ آئیں تمہاری ہاں
34:02کھر چھوکے آئے ہو
34:05میرے بات سو
34:06دور ہو جا مت سے
34:08دور ہو جا
34:10کیا ہو گیا یار
34:11کیا مجھے کیا ہو گیا یار
34:13مجھے پتہ نہیں کیا خواب دکھا کے
34:15اپنی انگیزمین کی پکچر سپس کر لیا تم
34:17کھٹو نے کیا میں نے کچھ نہیں کیا
34:18اچھا کیا فارق بڑتا ہے
34:20تم نے پوس کیا کھٹو نے پوس کی
34:24مجھے سمجھ نہیں آرہی
34:26تم نے اب نکازہ سے انگیزمینٹ کرنی تھی ہاں
34:29مجھے محبت کیوں کی
34:32جھوٹ کیوں بولا مجھے ہاں
34:33دوتا میرے دے مجھے
34:35مجھے میں نے خوئی دوتا
34:35تمہیں مزاق لگتی ہے میری زندگی
34:38میں گر پر دوائے سے بات کرنے کے لئے
34:40مر رہی ہوں یار
34:42تمہیں درہتی انگیزمینٹ سنرپیٹ کرے ہو
34:44تمہیں درہتی انگیزمینٹ سنرپیٹ کرے ہو
34:46مجھے تمہیں باتا بھی
34:48تم نے مجھے کتنا بڑا دھوکا دیا
34:51مجھے مجھے کتنا بڑا دھوکا دیا
34:51کیوں ہاں
34:57کیا سمجھوں تمہیں
34:58تمہیں بہت ہرکی ہے رجا
35:02مجھے بہت ہرکی ہے رجا
35:05I trusted you
35:09رون
35:10رون
35:11مهم
35:35مسم
35:41موسیقی
36:12موسیقی