Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago

Category

🥇
Sports
Transcript
00:00پھر اس کے بعد بروگ لیزنر کی رائیولری شروع ہو جاتی ہے بگ شو کے اگینسٹ اور اسی کے ہی
00:04چلتے رویل رمبل میں ان کا میچ بھی ہوتا ہے یہ میچ بروگ لیزنر تو جیت جاتے ہیں لیکن میچ
00:09کے بعد بروگ بگ شو پہ کر دیتا ہے اٹیک اور اتنی چیئر شوٹس بگ شو کو مارتا ہے لٹرلی
00:14پوری چیئر ہی ٹوٹ جاتی ہے یہاں پہ بروگ بگ شو کو ادمراک کر دیتے ہیں اور سب کو سمجھ
00:19آ گیا تھا کہ بروگ لیزنر سے پنگار نہیں لینا
00:22پھر بروگ اپنے ریسل منیا اپوننٹ دھوننے کے چکر میں چیلنج کر دیتا ہے رینڈی اوٹن اور بٹسٹا کو لیکن
00:28یہاں پہ رینڈی اوٹن اور بٹسٹا میچ کے لیے منع کر دیتے ہیں اور اسی گسے میں بروگ لیزنر اٹیک
00:33کر دیتا ہے کوڈی روز اور گولڈ ڈسٹ پہ ان دونوں کو بھی ویسے ہی چیئر شوٹ مارے جیسے بگ
00:38شو کو مارے تھے اور سچ میں بھائی بروگ لیزنر تو دینجرس تھا
00:42پھر اس کے بعد بروگ سیدھا اپن چیلنج کر دیتا ہے کہ کوئی بھی آئے مجھ سے ریسل منیا میں
00:46میچ کرے لیکن وہاں پہ کوئی نہیں آتا پھر بروگ لیزنر جیسے ہی جانے لگتے ہیں تو وہاں پہ ہوتی
00:51ہے لائٹس آف اور یہاں پہ اپک ریٹن ہوتا ہے انڈر ٹیکر کا انڈر ٹیکر آ کر سیدھا بروگ لیزنر
00:57کا چیلنج ایک سیپ کر لیتے ہیں اور بروگ لیزنر کی ہاتھ پہ پین مار کر چوک سلم مار دیتے
01:02ہیں اور یہاں پہ فائنلی بروگ ل
01:03لیزنر کے مقابلے کا کوئی یہاں پہ آ چکا تھا پھر اگلے اپیسوڈ میں اس چیز پہ بروگ لیزنر رییکشن
01:08دیتا ہے وہاں پہ بروگ لیزنر سیدھا سیدھا انڈر ٹیکر کو درپوک بول دیتا ہے پھر بروگ لیزنر جیسے ہی
01:14جانے لگتے ہیں تو وہاں پہ مارک ہنری آ جاتا ہے وہ آتا تو بڑے چوڑ سے ہے لیکن بروگ
01:18لیزنر سے خود ہی پٹ جاتا ہے اور یہاں پہ لٹرلی بروگ کو روکنا ٹوٹلی انپوسیبل تھا اب
01:23بروگ کو کیسے رکے گا یہ ہم دیکھیں گے اگلے پارٹ
Comments

Recommended