Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:16موسیقی
00:18عرفہ اور حیرہ بھابی کی کالز آرہی ہیں بار بار کہہ رہی ہیں کہ انکل کی طبیعت
00:21نہیں جانا مجھے
00:25جب وہ آپ لوگ ہی بات نہیں مانتے تو وہ میری کہاں سے مانیں گے
00:28تم بیوے ہو تمہاری تو ماننی پڑے گی
00:37کیا ہو گیا کیوں ہس رہے ہیں
00:41سیفی اگر تھگ گر ہو تو تھوڑی دیر آرام کر
00:47صحیح بات ہے تاکہ دیر تک دکان پہ بیٹھر ہو نا
00:50ویسے ہی بڑی مشکل سے وقت گزر رہا ہے میرا یہاں پر
00:53دیکھو سیفی میں چاہ رہا ہوں کہ تم کچھ دن کے لیے دکان سے چھٹی لے رو
00:58نہیں نہیں شادی ہوئی ہے تمہاری
01:00شادی ہوتے ہی تم انکل کے علاج اور ہسپتال کے چکروں میں لگے رہے ہو
01:04یہ کیسے ممکن ہے
01:05پہلی دکان پہ اتنا ٹائم نہیں دیا
01:07اگر مزید چھٹیاں کر لوں گا تو ابو نے تو میری حالہ ٹائٹ کر دینی ہے
01:10ارے ابو کو میں سمبال لوں گا
01:12تم کو بسکر ماروخ کو تو کچھ وقت دو نا
01:15ایسا کرو تم کہیں اس کے ساتھ بات گھومنے پھرنے چلے جاؤ
01:18کوئی مووی دیکھو
01:20ذرا سا وقت گزارو اس کے ساتھ
01:23اس کے لئے پیسے چاہیے ہوتے
01:25ارے پیسے میں دے دوں گا
01:27بس تم کسی کو بتانا مت
01:28پیسے جس دن میں چار پیسے کمال لوں گا نا
01:31اس دن میں گھومنے بھی چلے جاؤں گا
01:33لیکن تب تک ایسا کرتے ہیں نا
01:35کہ میری حین موجود کی میں کسی کو دکان پر بھی بٹھا لیتا ہے
01:38آپ کا ہاتھ بٹھانے کے لئے
01:39اور اس ملازم کی تنخواہ کا ہم کیا کریں گے
01:42ابو کو کیسے سمجھائیں گے
01:43ابھی تو آپ نے کہا تھا کہ آپ ابو کو سمجھائیں گے
01:45دیکھیں اب اپنی بات سے پیچھے مت ہٹیں
02:11امی
02:11آپ نے یہ بھی نہیں پوری سحی سے دیکھیں دیکھیں تو
02:16راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے
02:24ہاں مٹھیں حشاللہ
02:26ہوت اچھی
02:28پتا ہے
02:29میلاد میں ساری عورتیں تھی تعریف کر رہی تھی میری آواز کی
02:32اور کہہ رہی تھی کہ آپ کو تو ٹی وی میں آنا چاہیے
02:35سنویے
02:36کہہ رہی تھی کہ آپ کو ٹی وی میں آنا چاہیے
02:38پروفیشن منانا چاہیے اسے اپنا
02:40پھر پتا ہے
02:42میں نے سب کو بتایا
02:43کہ میں سکول میں کئی مقابلے جیتی ہوں
02:47اس کا بھی یہ نہیں سوچا تھا
02:48کہ اس کو پروفیشن بھی بنا سکتے ہوں
02:54مارخ کیسے ہو
02:56وہ ٹھیک ہے
02:57اسے کیا ہو نا
02:59ساتھ ہی لے آتی ہی اسے
03:03امی وہ
03:04ناشتے کے بعد کمرے سے ہی نہیں نکلی
03:06کیسے لے آتی
03:07کیوں
03:09چھو کیا پتا کیوں
03:10اس کی مرضی میں کیا کہ سکتے ہوں
03:12چھو جا کے پوچھنا تو تھا نا بیٹے
03:15سب ٹھیک ہے نا
03:17امی سب ٹھیک ہے
03:19کیا ہو گیا آپ کو
03:21یہ کوئی نئی بات تو نہیں ہے
03:22وہ یہاں بھی یہی کرتی تھی
03:23اور وہاں بھی یہی کر رہی ہے
03:24موسیقی
03:36موسیقی
03:45ہیرا
03:48جی امی
03:50میٹے وہ خوش تو ہے نا
03:53امی
03:53یہ بات آپ اس سے خود کیوں نہیں پوچھتی
03:57آپ کی اس سے بات نہیں ہوتی ہے کیا
04:05انہیں دل کی بات کہاں بتاتی ہے وہ
04:09اچھو تو کہہ دیتی ہے سٹھ ٹھیک ہے
04:13امی
04:16اب آپ کیا مستقل اسی کمرے میں شفٹ ہو گئے ہیں
04:22سونے کیلئے آ جاتی ہوں بس
04:34میرے جانے کے پاس آپ مجھے بھی ایسے یاد کیا کرتی تھی
04:40تمہارے کبھی فکر ہی نہیں ہوئی مجھے
04:45اتنی سمجھدار تھی تو
04:46اتنی سمجھدار تھی تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ مجھے یاد ہی نہ کریں
04:55میرا
04:57چھے امی
05:05بیٹھے تم
05:07ایک ویس سال سے ہو وہاں
05:12یہ اچھی طرح تم ان کے مزاج کو سمجھتے ہو
05:19ماروخ کا خیال رکھ میں بیٹھے
05:22اسے بھی سمجھانا
05:25مجھے ڈر ہے وہ وہاں جا کے بھی وہی نہ کریں جو یہاں کرتی تھی
05:32چھوٹی ہے نا
05:35نہیں
05:38میری جب شادی ہوئی تھی نا
05:40ماروخ سے بھی کم عمر کی تھی
05:43تب کی بات اور تھی
05:44بہت فرق ہے تم دونوں میں
05:50ٹھیک
06:00ایک بات کاؤں
06:05میں نے روز جان بوجھ کر بھر لیٹس ہوتا ہوں
06:08تاکہ میری اس سے کم سے کم بات ہو
06:11آپ ہی زیادہ بولتی ہے کہ
06:12اپنے نہیں ہے زیادہ بولنے کی بات نہیں ہے
06:17میں کیا بات کروں اس سے
06:20کیا ہے کہنے کو
06:22اپنی ناکامیوں کے قصوں کے علاوہ
06:25سار
06:27میری سار
06:29ایک تو جیب میں پیسے نہیں ہوتے
06:31اوپر سے مجھے ڈر لگتا ہے کہ اگر اس نے کچھ منگوا لیا
06:34یا کوئی فرمائش کر دی
06:35تو میں کیا کروں گا میری تو حالہ ٹائٹ ہو جائے گی
06:36تو کیا ساری رات یہیں بیٹھے رہے گا تو
06:40پتہ نہیں
06:42دیکھیں مجھے اتنا بتا ہے کہ کچھ نہ کچھ تو کھڑنا پڑے دے
06:47دوست تیرا حال دکھ کے لگ رہا ہے کہ
06:49اس بار کا بل بھی مجھے ہی دینا پڑے گا
06:53خان صاحب
06:55خاتے میں لکھ دینا یہ
07:39موسیقی
07:46موسیقی
07:46موسیقی
07:51موسیقی
08:01تھانے کھائیں گے
08:03ہاں میں خود ہی گرم کرلوں گا
08:05تم پلیز ریسٹ کرو
08:06نہیں میں کھا دیتی
08:07پلیز یہ سب بلا واجہ میری لے کرنے کی ضرورت نہیں ہے
08:09میں بھی کھا ہوں گے ماں
08:16اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ماں باپ کے ساتھ ہمیشہ نرمی سے پیش آنا چاہیے
08:22اچھی آواز میں بات کرنے کو سختی سے منا فرمایا ہے اللہ نے
08:25میں تو نہیں کرتا امی ابو سوچے یہ بات
08:27یہ کرتی ہے اس کو گناہ ملے گا
08:29کوئی نہیں میں تو نہیں کرتا جھوڑ باتی
08:32باتی جھوڑ باتی
08:33باتی جھوڑ باتی
08:33باتی لڑو تو نہیں
08:36اچھا یہ تم لوگ کو پتا ہے
08:37کہ سات برس کی عمر سے نماز فرض ہو جاتی ہے
08:41اچھا تم دونوں میں سے کون کون پڑھتا ہے
08:44ارسل تم پڑھتے ہو نماز
08:47نیا تو
08:49جی دادی میں تو کبھی کبھی پڑھ لیتی ہوں
08:51نماز کبھی کبھی تھوڑی پڑھتے
08:54نماز تو کسی حال میں بھی ماف نہیں ہے
08:56اب کل سے تم دونوں میرے ساتھ روز نماز پڑھوں
08:59ٹھیک ہے
09:00چلے جا سو جاؤ
09:03شب و خیر
09:04ارے سنو تو
09:07موسیقا
09:11جا
09:13موسیقا
09:17موسیقا
09:19موسیقا
09:30موسیقا
09:35موسیقا
09:35یہ آپ
09:37سوشل میڈیا پہ کس قسم کا کونٹنٹ دیکھتے ہیں
09:41کس قسم کا
09:43اگر دیکھر سائے
09:44موسیقا
09:45ایک کی طرح کی پکواس چل رہی ہوتی ہر جگہ
09:48موسیقا
09:49تو اتنی دیل سے آپ بکواس دیکھ رہے ہیں
09:51ہاں نائی جو وٹسائپ گروپس ہوتے ہیں
09:53سارے لوگ چون چون کے گھٹیا ترین
09:55ویڈیو شیئر کر رہے ہوتے ہیں
09:56تو مندر دیکھے تو دیکھے کیا
09:58صحیح
10:01تم کی بوچھ رہے ہو
10:03نہیں میں تو
10:05ایسے دیکھنا چاہتی تھی کہ آپ کا
10:07کونٹنٹ میں کیا پریفرنس ہے
10:10میری پریفرنس
10:13موسیقا
10:14پریفرنس تو
10:16موویز سیریز
10:17بکس میں ہوتی ہے
10:20جس میں ریل آرٹ ہو
10:22بنا سوشل میڈیا تو
10:24اس لئے ہے نا کہ
10:25کچھ کرنے کو نہیں ہوتا تو مندر دیکھ لیتا ہے
10:27جان دل چاہے وہاں دیکھ لیا
10:29باتھروم میں بیٹھ کے دیکھ لیا
10:31ہماری طرح کھاتے وقت
10:32یا پھر بستر پر بیٹھ کے
10:35اب اس کے لئے کونسا خاص احتمام کرنا پڑتا ہے
10:38ایزی سین ہے نا
10:40سہاں لیکن سوشل میڈیا کا ایک فائدہ ضرور ہے
10:43ہو گیا؟
10:44بھائی دیکھو
10:45بچپن سے لے کے آج تک
10:47میں نے گھر میں بہت ساری باتیں سنی ہیں
10:49میرا کمپیریزن کیا جاتا ہے
10:51فیضان بھائی کے ساتھ دوسرے لوگوں کے ساتھ
10:54مجھے جتایا جاتا ہے کہ
10:56تمہیں اس طرح کا ہونا چاہیے
10:57لیکن پھر سوشل میڈیا پر لوگوں کو دیکھنے کے بعد
11:00میں نے شکر ادا کیا کہ میں ایسا نہیں ہوں
11:06بس؟
11:07مطلب؟
11:08یہی رائے آپ کی
11:10سوشل میڈیا کانٹنٹ کے بارے میں
11:12ہاں، کائنڈ او
11:13اور آپ نے کبھی کوئی
11:17اچھا کانٹنٹ
11:18یا انٹریسٹنگ انسان
11:20نہیں دیکھتا لوگوں پہ
11:21پہ
11:22سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے کے لیے
11:24اوٹ پٹاں گھرکتے کرنی پڑتی ہیں
11:25چیخنا چلانا ناشنا گانا
11:28یہ پہ ڈرامے کرنا
11:29ضروری بھی نہیں ہے
11:31اچھا کانٹنٹ بھی وائرل ہو سکتا ہے
11:34میں کافی سارے ایسے کانٹنٹ ویڈیوز کو جامتی ہوں جو اچھا کانٹنٹ بھی بناتے ہیں اور ان کو ویوز بھی
11:39مل جاتی ہیں
11:41اچھا؟
11:43چلو ٹھیک ہے جب تمہارے پاس کوئی اسی ویڈیو آئے جو اچھی بھی ہو اور وائرل بھی ہو تو مجھے
11:48ضرور دکھانا
11:52ٹھیک ہے
11:53ٹھیک ہے
12:01اچھین خانی مت کرو
12:04خراب ہو گیا تم تو پیسے نہیں دو کہ مجھے بھرنے ہوں گے
12:10رکھو ادھر
12:13اچھا
12:14رامی دیا
12:16سی کسی چل رہی ہے پڑھائی
12:18سی کسی چل رہی ہے
12:19اگر آپ کو بتان میری پریس پوزیشن آئی ہے
12:21اور ٹیچر نے مجھے پریس بھی دی ہے
12:23آرے با
12:31اور تمہارے بھی تم دیان ہو رہے تھے
12:33ریزلٹ آئے گیا ہوگا
12:34جی
12:39ریزلٹ
12:41سائنس اور میسی ٹیچے نے جان مجھ کے بھی یہ نمبر کائٹ لیے
12:44پر نمائی بھی فرس آ جاتا
12:46آئے گیا ہو یہ تو بتا بیٹا
12:48الیونٹ آیا ہوں
12:52شاہ باش بیٹا
12:53شاہ باش بیٹا
12:57باپ سارا سارے دن اس لیے محنت کرتا ہے
12:59کہ تمہاری پڑھائی کا خرچہ پر داشت کرتے گے
13:02اس لیے نہیں کہ تم
13:03الیونٹ اور ٹویلٹ آو بیٹا
13:04کچھ نہیں کرنا ہے تو انجے سے بن جاؤ
13:07جاؤ گھوو پھرو
13:09کرو ہمارا گرتی
13:16کیا بچوں کے پیچھے پڑ جاتے ہو
13:21ہیرا
13:23ہیرا
13:26جی دادی
13:27بیٹا ناشتہ بن گیا
13:29جی پراتے بھی تیار ہے
13:30آمیلیٹ بھی تیار ہے بس وہ بجی آدم پہ رکھی بھی ہے
13:34اکیل ہی کام پہ لگی بیٹا
13:41ابھی جی
13:43دادی وہ آپ سے پوچھنا تھا کہ
13:45دوپہر کے کھانے میں کیا بنے گا
13:46ارے بھائی
13:47آسو چھٹی ہے نا
13:49کہیں باہر چلتے ہیں
13:50ہاں بھائی پکنک تو بنتی ہے
13:52ماروک کو کہیں باہر نہیں چلے نا
13:57ارے فون کا پیچھا چھوڑو
14:00کس کا فون آ رہا ہے یہ بار بار
14:02دادی وہ تلسمی کی کال ہے
14:05خبردار جو فون اٹھایا تم
14:07ہم
14:09بھائی یہ ماروک نے کھیر بھی تو نہیں بنائی
14:13کھیر
14:14ہاں بیٹا رسم ہوتی ہے نا
14:16جب نئی بہو سسرال میں آتی ہے
14:18تو سب سے پہلے کھیر بناتی ہے
14:19بہت تو ٹھیک ہے لیکن میں بالکل بھی اچھے کوک نہیں ہوں
14:22ارے لیکن کھیر تو تمہیں پھر بھی بنانی پڑے گی نا
14:27کھیر بنانا لازمی ہے
14:28میں تو کبھی گھر پہ بھی کوکنگ نہیں کیا
14:34میں ہرپ کرا دوں گی نا تمہاری
14:36یہ بات نہیں ہے
14:37میں گھر پہ بھی باقی سارے کام کرتی تھی
14:40بیٹند ہونا
14:41کپری دھونا
14:42صفائی کرنا
14:43اور بھی جو بھی کھامے میں کر لوں گی
14:46مقصد تو بہو کو کام پہ لگانے کا ہے نا
14:47تو کھیری کیوں
14:57ارے اس کو کیا مصیبت پڑی ہوئی
14:59کیوں کیے جا رہا ہے بار بار خون
15:01خالہ
15:01کھیے بنا دینا
15:03اور ہماری بگنک کینسل ہو جائے گی
15:05نیہا
15:06ارسل
15:06ادھر آو
15:07چل
15:08مصممم تمہارا کہا
15:16صحیفی دکان پر ملازم
15:18کس سے پوچھ کے رکھا بیٹا
15:21ابو
15:23بندہ اچھا ہے کام بھی اچھا کرتا ہے
15:24کس سے پوچھ کے رکھا ہے
15:29میں نے اپنی جگہ رکھا ہے
15:32اس رفتار سے مجھ سے کام نہیں ہو رہا تھا
15:34اور ویسے بھی ڈیڈلائنز قریب آگئی تو میں نے سوچا کہ
15:36چاہا تو چار دن دو گانتے بیٹھے نہیں ہے
15:38فیصلی بھی کرنے شروع ہو گیا
15:40ابو میں نے اپنی جگہ کاریگر رکھا ہے
15:43اور اس میں پرابلم کیا ہے
15:44اگر دیکھا جائے جو پیسے آپ مجھے دے رہے تھے
15:46آپ اسے دے دی جائے گا
15:47کوئی ایکسرا بوز تو نہیں ہوگا نا پر
15:49میٹھا تمہارے ہوتے پہ اور بوز ہو بھی گون سکتا ہے
16:15سفی
16:16سفی
16:20کر دیا نا ناراستہ کبھی تو چپ ہو کر بیٹھ جایا کرو
16:51موسیقی
16:59موسیقی
17:00اپنی تو فون کیوں نی اٹھا رہا ہے
17:01یار تکا ہے اس وقت
17:02میں کئی بھی ہوں وہ تھوڑ
17:04ویڈیو بیجی ہے میں نے وچائپ پر
17:06لنک بیجا جلدی دیکھ
17:07یار تیلس میں اس وقت میرا مود آف ہے
17:09مجھے بس یہ بتا کدر ہے یار
17:10مری چھوڑ دے نا بول رہا ہوں
17:12تیری ویڈیو دیکھ وچائپ پر وائرل جارہی ہے
17:14یار میں نے کانا تجھے میری بات سمجھ میں نہیں آری
17:16تو پہلے ویڈیو کھول کر دیکھ اس کے بعد بات کر
17:19اس کے بعد بات کر کال آرہی ہے مجھے
17:20مجھے بات آرہی ہے
17:32میرے گھر والے گہتے ہیں سیفی دکان پہ بیٹھ
17:34کیا دکان پہ بیٹھوں
17:35عجیب مسیبت
17:37کہتے ہیں جو دادہ پر دادہ کرتے ہیں وہ ہی کرو
17:39میں کیوں کروں یار
17:40مجھے نہیں کرنا
17:43یار تلیس بھی مجھے سمجھ نہیں آرہ کی
17:45وہ سلسل ویوز کیسے بڑھ رہے ہیں
17:47میری جانے سے وائرل ہونا کہتے
17:50لیکن پھر بھی یار ایسے کیسے
17:52ایک تو تمہیں خوش ہونا چاہیے
17:54اوپر سے تم پریشان بیٹھے ہو یہاں پر
17:57ایسے
17:58بابی نے کمال کر دیا
18:07آج تو تم دونوں کو کھاتا کلیر کر کے جانا ہوگا
18:10کیا باتیں کرتے ہو تم بھی یار خان ساتھ
18:13اب پلا سیلیبلیٹی لوگوں سے بھی تم بیسے لینے لگے ہیں
18:17لگتا ہے تمہیں پتہ نہیں ہے
18:18اس تمہارے ہوتل کون آ کر بیٹھا ہے
18:21کون بیٹھا ہے
18:23روکو دیکھا
18:25بابی
18:26دیکھو
18:28یہ کون ہے یہ ہے
18:30تو اور گیا
18:33مہرہ خان کا نام سنے
18:35اہاں
18:36اس نے بھی لائک کیے ویڈیو دیکھو دیکھو دیکھو
18:39لیکن پیسے تو تم دونوں کو دینے پڑیں گے
18:41یہ پہلے باتا دو
18:43تم بھی کمار چاہتے ہو
18:45ایدرا
18:47کیا ایک بات ہو بابی
18:49یہ ویڈیو سلویٹی تک کیسے پونچ گی
18:51ارے ہی ہوتا ہے میرے بھائی
18:53تو لڑکی آ دے تمہیں وہ
18:55پارٹی ہو رہی ہے والی
18:56اب دیکھ کیسی فیموس ہو ہوئی ہے
18:58پول ہیروین
19:00میرے بھی اچھے دن آگ رہے ہیں دوست
19:02بابی ویسے گوڈ لگ لے کر تو آئی ہے
19:04پاننا بڑے گا
19:08تمہیں ایک سو اننیس دفا شاید کنمبر دیا ہے بھائی
19:11کتنی بات ہو میں
19:13بائزان سے پوچھو
19:14آنے ہیں میرے بات
19:18یہ چھٹی کے دن کہاں کی روانگی ہے
19:22میں میں دکان جا رہا ہوں
19:24کیوں؟
19:25اچھا ہے نا میں گھر سے چلا جاؤں
19:26تم اسکم سب سکون میں تو رہیں گے
19:29انا کوئی ناراض ہوگی گھر سے باہر نکل جائے گا
19:31تو اب ایسے سمجھاؤ
19:33تانے دے کر
19:34ارے چھوٹے بڑوں کا بھی لحاظ نہیں
19:36ارے اب وہ اکیلا نہیں ہے
19:38بیوی ہے اس کے ساتھ
19:39جہاں جہاں بیوی تو ہے اس کی
19:40وہ دیکھیں اس کے ساتھ ہی ہے
19:42اٹھ کے چلے گی نا ساتھ
19:43تو کیا کرتی ہو
19:45اس کو بوچ کہا اس کا مطلب اس کی بیوی کو بوچ کہا
19:48سمائیے میں نے کب کہا ہے
19:50مجھے تو سمجھ میں نہیں آتا ہے تشاؤں
19:52سیفی کو ہر وقت کہتے ہو
19:54کہ تمہیں عقل کب آئے
19:55اور میں اس بات سے فکر مند ہوں
19:57کہ تم کا مقال اصمال کرو رہے
19:59تمہاں بہت
19:59ارے دونوں ایک ہیں اب
20:01ایک کی تعریف کا مطلب دونوں کی تعریف
20:03ایک کو تانے دے رہا ہو دونوں کو تانے دے رہا ہو
20:06یہ تو کیا کروں
20:07گونگا ہو کے پیٹ جاؤں
20:09اسے کرنے تو وہ کرنا چاہ رہا ہے
20:11یہ کب کہا میں نے
20:14سمجھانے کے انتاز کو بت لو
20:16ہم مہروک کو بہو بنا کرنا ہے
20:17سیفی نہیں
20:19اب وہ ہماری بھی زمیداری ہے
20:22اب آئندہ ایسا نہ دیکھوں میں
20:24سمجھے تم
20:27تجھے کیا لگتا ہے
20:28ایک دفعہ اگر تکہ لگ گیا
20:30تو میں یہی کام شروع کر دوں
20:32تو اس میں برائی کیا ہے بھائی
20:35دیکھ
20:35مجھے تو لگتا ہے ویسے بھی ایک سائن ہے
20:37کام دردر کی ٹھوکرے کھاتے تھے
20:39ادھر ادھر اوٹ پٹاں کام کرتے رہتے تھے
20:42مجھے تو لگتا ہے ہمیں یہی کام کرنا چاہیے
20:44تیرا دماغ ٹھیک ہے
20:45مطمان میری بات
20:48موال کرتا ہے
20:51ویسے
20:53بابی کا کیا ریاکشن تھا
20:56کس بارے میں ہے
20:59اس ویڈیو کے بارے میں
21:00اور کس کے بارے میں
21:02پتہ نہیں یار
21:03میری اس سے اس ٹوپک پہ کوئی بات ہی نہیں ہوئی
21:05اور ویسے بھی ویڈیو میں نے گھر سے باہر آنے کے بات دیکھی تھی
21:08جب تیری کال آئی
21:10اچھا اچھا
21:11تو ویڈیو سے پہلے کیا بات ہوئی تھی
21:15پہلے
21:17پہلے
21:19پہلے بھی کوئی بات نہیں
21:22تو ویڈیو کے درمیان تو کھئی بات ہوئی ہوگی نا
21:24مطلب
21:24کیا ویڈیو شوٹ کر رہے ہیں کیا کونٹنٹ ہے
21:26کھا اپ لوگ کرنا ہے اس طرح کچھ
21:34بھائی
21:35پہلے بھائی سے بات تو ہوتی ہے نا
21:38مرک پہلے بھائی
21:38سب ٹھیک ہے نا
21:40ہاں ہاں سب ٹھیک ہے
21:41کیا حجب ہوگرا پاگل ہوگیا کیا
21:43کوئی اور بات کر
21:44کوئی اور بات کیوں اب تو یہ ہی بات ہوگی دوست
21:48میرا دوست
21:49مجھے جو بندیا ہے
21:51دیکھ سیفی میں تجھے کہہ رہا ہوں
21:53ایک دن ان ہوتلوں میں نہیں
21:55ہم کیفیس میں بیٹھ کر کافی پیا کریں
21:58ارے یار قسم سے جو مدہ آ جائے گا نا
22:01کیا اور دن ہوں گے وہ
22:03آرے ہوگا دوست ہوگا کیوں نہیں ہوگا
22:05بیسک وائرالیٹی تو تجھے مل گئی
22:07اب تجھے صرف ریگلر کونٹنٹ ڈبلوک کرنا ہے
22:10بس
22:13تو نائیں گی کیا
22:14یہ والی کیسے بنی تھی
22:16میں اپنی دل کی بھڑاس نکال رہا تھا
22:18اور ماروک نے وہ مومنٹ شوٹ کر لیا
22:20بس
22:24تو ٹینشن مطلب ہے
22:26کونٹنٹ مابی شوک کر لی
22:27اور بھڑاس تو اپنے اندر بہت بھری ہوئی ہے
22:32جو دن با دن بڑھتی جا رہی ہے تو کام ہو جائے گا
22:36تو ایک کام کر
22:37جو آج تیرا بھڑ نے تیرے ساتھ کیا ہے
22:39اس پر ویڈیو بنا
22:40تیل سمی کا باغہ ہے سپر ڈپر ہٹ ہوگی دوست
22:44دیکھ لیو تُو
22:47سوچ سوچ
22:47سوچ اس بارے
22:57کیا کر رہی ہو تم
22:58وہ وہ
22:59واہ مجھے سہیلی کو فون کرنا تھا نا تل
23:02آپ بتائیں کوئی کام تھا
23:05جب کام ہوگا کوئی تبھی ملو گی
23:07اس دن بے تم اٹھ کر چن گئی پی
23:09میں سیفی کو دیکھنے گئی تھی لیکن وہ تو اسی وقت میں کر گیا ہے
23:13اب باپ بیٹے کی بات ہے
23:16آج لڑیں گے
23:17کل پھر ایک ہو جائیں گے
23:19تم دونوں کے بیچ کپ ہی مت آنا
23:21نہ کسی کی طرفتاری کرنا ہے
23:23میں نے تو کسی کی طرفتاری نہیں کی
23:26یہ تو شام کا دل دکھا تھا
23:28وہ متکر جو چلی گئی تھے
23:31سیفی کا تو روز کا مامول ہے
23:34لیکن تمہیں نہیں جانا چاہیے تھا بیٹا
23:38میں نے آپ کو بتایا نا
23:40میں تو بس سیفی کے پیچھے گئی تھی
23:42اس سارے جھگڑے کے بعد میں
23:45وہاں پر آرام سے بیٹھ کر کرتی بھی کیا
23:49یہ بات بھی ٹھیک ہے
23:52آئندہ خیال رکھ
23:54بلکہ سیفی کو سمجھاؤ تم
23:56میں سمجھاؤ
23:59کیا سمجھاؤ
24:01اس کو سمجھاؤ
24:03کہ گھر کو وقتیں
24:04دن رات گھر سے باہر رہتا ہے
24:08تم دونوں کبھی
24:09گھر میں بھی کھٹا نظر نہیں آئیں
24:11کبھی ساتھ گھومنے نکلو
24:13اب نئی نئی شادی ہوئی ہے تمہاری
24:16ایک دوسرے کو وقت دو
24:20کب تک آئے گا سیفی
24:23پتا نہیں بتا کے نہیں گھوم
24:25اور گیا کہاں ہے
24:28بتایا نہیں انہوں نے
24:31شاباش
24:33تو تم نے اس سے پوچھا بھی نہیں
24:34کہ وہ کہاں گیا ہے
24:35کیا کر رہا ہے کچھ کھایا پیا یا نہیں
24:40چھت پر سہلی سے بات کر رہی ہو
24:43ایک فون سیفی کو بھی کر لیتی
24:44تمہیں پوچھنا تو چاہیے تھا
24:46نہ اس کا حال
24:49تمہیں پرواہ نہیں ہے اس کی
24:52پتا نہیں بھوکا پیاسا میرا بچہ
24:54کہاں پھر رہا ہوگا
24:58میں ابھی انہیں کال کرتی ہوں
25:01میٹا میں تمہیں ڈانٹ نہیں رہی
25:03اب تم نیا بیوی ہو
25:05ایک دوسرے کا خیال رکھنا
25:07تم دونوں کی ذمہ داری ہے
25:09جن خیال رکھا کرو میٹا
25:15فون کر لینا اس جن
25:32سامنے والی نازیہ ہے نا
25:33اس کے بیٹے کی سال گرہ
25:34تو اس نے کام مجھ سے
25:35اس نے نا بھی کہا امی
25:37آپ نے کہا ہوگا میں ہوں نا
25:38میں بنا دیتی ہوں
25:43تو ٹھیک ہے
25:44مدد ہو جائے گی اس کی
25:46کتنے کام ہوں گے آج اسے
25:48مجھے بھی گھر پہ کرنا ہی کیا ہوتا ہے
25:51آپ نے کبھی ترقی کری نہیں سکتے
25:54ماروک آپ اپنے بلکل ٹھیک ہے
25:56یہاں سے جا کر
25:57اور دیکھیں یہاں سے جاتے ہی نا
25:59ان کے ترقی کا سفر کیسا شروع ہوئے
26:01یہ دیکھیں
26:02ادھر
26:03وہ کہتے ہیں نا زیادہ بارش ہوتا ہے
26:05تو زیادہ پانی آتا ہے
26:06زیادہ پانی آتا ہے
26:07تو پورا شہر دوب جاتا ہے
26:08یہ ویڈیو ماروک نے بنائی ہے
26:10صحیح رہے امی
26:11سیفی بھائی کو کبھی ہم نے کچھ ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے
26:15آپ اپنے اببو کو نہ بتانا چا
26:17میں تو نہیں بتاؤں گی
26:18لیکن میں آپ کو یہ بات بتا دوں
26:19یہ بہت وائرل ہو گئی ہے ویڈیو
26:21اببو سے نہیں چھپنے والی
26:22میں سوچھا آپ کو بتا دوں گا
26:24یا آپ کو ہارڈ اٹھنا چا
26:28ماروک نے بتا دیا سیفی کو کی بہتی
26:31امی بتا ہی دیا ہوگا
26:34اپنے چینلوں سے لگا ہوئے
26:35اہم
26:37سیفی بھائی کے نام سے نیو اکاونٹ بنایا ہے
26:38بس ماروک آپ نے اپنے چینل سے پروموٹ کر دی
26:41تب ہی تو وائرل ہوئی ہے ویڈیو
26:44ہیرا نے تو مجھے کچھ بتایا ہے وہ
26:48بتا نہیں اس کی سوسر اور دادی کو بھی خبر ہے
26:52امی
26:53بتا کے کیا ہوتا تو ہرابی کے اب تو کال آ چکی ہوتی آپ کے پاس
26:56مجھے تو لگ رہا آپ کی ویٹی نے سوسرال والا کو بھی سرپرائز دی ہے
27:01لیکی بات کرو ہیرا سکر
27:03نائن میں اپنے فون سے نہیں کرو ہوں گا
27:04آپ لوگ بھول امبیلے بھی باتیں کرتے ہیں
27:06میں آپ کو آپ کا فون لاکر دے
27:07عرفہ
27:08عرفہ
27:14ہلو
27:15ہلو آپ ہی
27:16فیزان بھائی آپ کے ساتھ ہیں
27:19ہاں
27:19سب خیریت ہے نا
27:20کب سے سیفی کو کال کر رہی ہوں
27:24فکال پیکی نہیں کر رہے
27:25صبح سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے
27:27دادی بھی پوچھ رہی تھی
27:30ہاں
27:30تو مصروف ہوگا نا کہیں
27:31میں کہہ دیتی ہوں فیزان سے
27:33وہ کال کر لیں گے
27:34جی آپ کہیے گا
27:36دادی بار بار مجھ سے پوچھ رہی ہے
27:38ہاں تو ٹھیک ہے
27:40یہ تو اس کی روز کی روٹین ہے
27:41تمہیں کوئی کام ہے
27:43کچھ چاہیے
27:44نہیں بس سیفی کا ہی پوچھنا تھا
27:46اچھے چلو ٹھیک ہے میں فیزان سے کہہ دیتی ہوں
27:49اوکے
27:50اللہ حافظ
27:51اللہ حافظ
27:56سیفی کا پوچھ رہی ہے
27:57کہہ رہی ہے
27:58صبح سے نکلا ہوا ہے اور رابطہ نہیں ہوا
28:00آپ فون نہیں پک کر رہا اسبا
28:03کمال ہے اور تم کہہ رہی تھی کہ وہ مصروف ہوگا
28:07بھلا سیفی نے کہا مصروف ہونا ہے
28:09کہ انسان کمسکرم اپنا فون تو اٹھائے نا
28:11یا تو میسیج ہی ڈواپ کر دیا کرے
28:14تو میں اور کیا کہتی اس سے
28:16پیچاری پہلی پریشان تھی
28:17اور میں اس سے سیفی کی برائیاں کرنے لگتی
28:20پہلی سارا دن وہ گھر میں یہی بات سنتی ہے
28:23بھی اس نے سنا ہی کہاں
28:25یہ تو آگے جو ہونے والا ہے نا
28:29مارکلا
28:31اچھا
28:32یعنی تم یوں معصوم بن رہی ہو
28:34کہ تمہیں جیسے کچھ پتا ہی نہیں
28:37مجھے کیا پتا آپ کیا بات کر رہے ہیں
28:41سیفی نے نیا کام شروع کیا ہے نا
28:45مارکے ساتھ مل کر
28:48کیوں پہلیاں بجوار ہیں
28:50بتا دے نا سیدھا سیدھا کیا بات ہے
28:52یہ دیکھ
28:54سیفی ہیٹ ہو گیا
28:55اور یہ مارکے ساتھ مل کر اسے منای ہے
28:59کیا دکان پہ بیٹھوں
29:00عجیب مسیبت
29:01کہتے ہیں جو دادہ پر دادہ کرتے تھے وہی کرو
29:04میں کیوں کروں یار
29:05مجھے نہیں کرنا
29:35موسیقی
29:54سنو
29:56سنو
29:56دیکھو نہ ہرا فون اٹھا رہی ہے
29:58اور نہ مارک کا فون لگ رہے ہیں
30:00ہرا آپی اور فیزان بھائی
30:02ایک پھار گھومنے گئے گھر
30:04مارک آپی کا پتہ نہیں
30:06تمہاری بات ہوئی ہے نا سی
30:08نہیں
30:09واتس اپے سٹیٹس لگایا ہے وہ تھا
30:11گھومنے پھرنے نکلے ہوئے
30:14مارک میں ان کے ساتھ ہے
30:15سٹوریز میں تو نہیں تھی
30:17مارک نہ فون کرتی ہے
30:18نہ ملنے آتی ہے
30:20اسے کیسے پتا چلے اس کی خیریت
30:26چھاپ
30:27پیٹی در
30:27آپ پریشان مت ہو میں کرواتی ہوں آپ کی باب
30:32کیا سوچتی ہوگی میری بچی کہ اس کی ماں نے اس کا ساتھ بھی نہیں دیا
30:39مجھے نہ تمہارے اببک کو
30:41امی
30:42اب یہ بات نہ کریں
30:45اب آپ کو دعا کرنی ہے کہ ان کی آگے کی لائف اچھی ہو
30:50بگر عرفہ یہ سیفی جو یہ سب کر رہا ہے
30:56اس کے گھر میں کوئی مسئلہ نہ ہو جائے
30:58اور اگر تمہارے ابب کو پتا چلے گا
31:00میرے خیال ہے کہ سیفی بھائی اور مارک آپی کو ان کے فیصلے اپنی مرضی سے کرنے دیں
31:05ہم نے اپنی زندگی چھینے دیں
31:10اچھا آپ پسا کریں
31:12آپ بیٹھے ہیں میں آپ کے لئے پانی لے کر آتی
31:14چھوٹے چھوٹے باتوں کو آپ سر پر لے لیتی
31:15میں کرواتی ہوں آپ کی رابی سے بات
31:17آ رہی ہوں میں
31:24خلط کہہ رہی ہوں میں
31:25خلط کہہ رہی ہوں میں
31:27خلط کہہ رہی ہوں میں
31:33خلط کہہ رہی ہوں میں
31:34خالا
31:35گھراب بھی جلتی ہیں بہت مزی آتا
31:36ابھی جاؤ جا کے دونوں کپڑے بدلو فورا
31:38فورا
31:39سنے پانی کا جگ بھڑ کے رکھ دی جیگا
31:42بات ہوئی ہے سیفی سے
31:44نہیں
31:46اب تو نمبر بھی بند آ رہا ہے
31:50ایزان بھی کال کر رہے تھے
31:52ان کی بھی کال پک نہیں کی
31:57مارو
31:59تم دونوں کا کوئی جھگڑا ہوا ہے کیا
32:02نہیں
32:03تو پھر تم سے کس بات کی ناراز کی
32:07ناراز کی تو نہیں ہے
32:08وہ تو
32:09دادی بار بار کہہ رہی تھی
32:11اس ڈرس میں کالز کر رہی تھی
32:12لیکن پتہ نہیں کیا ایسی بات ہوگی
32:15کہ پہلے فون اٹینڈ کرنی رہے تھے اور اب
32:18بندی کر دیا
32:21میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ
32:23تم سے کیوں نہیں بات کر رہا ہے
32:25کہ میں نے نوٹس کیا تم دونوں کی بہت جلدی بڑی اچھے انڈرسٹینڈنگ ہو پہی ہے
32:31یہ کیسے محسوس کر لیا آپ میں
32:35پہلی ہی رات میں تم نے اسے اپنے جیسا بنا دیا
32:39سوچل میڈیا کے خواب دکھاتی ہے
32:42تب ہی تو
32:43آج سے دکان چھوڑتی ہے اسے
32:46آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں نے اس سے کہا ہے کہ وہ دکان پر نہ جائے
32:50نہیں
32:51دکان پر تو بیٹھنے کا اس کا پہلے ہی دل نہیں چاہتا تھا
32:54لیکن اب
32:56نیا کام جو ڈھون دیا ہے تم نے اسے
32:59آپی
33:01کیا ہوا ہے آپ پہ یہ
33:03لہجہ اتنا تلخ ہے
33:06آپ کو
33:07میری کسی بات پر غصہ ہے
33:11نہیں
33:14غصہ نہیں ہوں تم پر
33:15تو پھر کیا بات ہے
33:17یہ گھما پھر آکر مجھے باتیں کیوں سنا رہی ہیں
33:20سیدھی طرح کہیں کیا کہنا چاہیں
33:22ڈریکٹ
33:26یہ سوچل میڈیا وائلا آئیڈیا
33:29تم نے دیا ہے نا سیفی کو
33:32آپی میں نے صرف ایک ویڈیو بنائی تھی اس کی
33:35اور اگر وہ لوگوں کو پسند آرہی ہے
33:37وائرل ہو رہی ہے تو اس میں کیا بھو رہی ہے اس میں کونسی اتنی بڑی بات ہے
33:41مہاروک تم اچھی طرح سے جانتی ہو
33:43یہ سب نہ ہمارے اببو جی کو پسند تھا اور نہ ہی فیضان کی اببو کو پسند ہے
33:47میرا تو سمجھ آتا ہے کہ میں عورت ہوں
33:51سیفی کے کونٹن پرانی سے کیا مسئلہ ہے
33:54کہ تم نے سسرال میں آئے ہوئے دین ہی کتنے ہوئے ہیں
33:57کچھ دن ٹھہر جاتی ایک تفہہ سب کا مزاز سمجھ دو لیتی
34:01آپی اگر کوئی مسئلہ ہوا نا
34:03تو میں اور سیفی سمبھال لیں گے آپ کی زندگی افیکٹ نہیں ہوگی
34:07آرہوک ہم ایک ہی کر میں رہتے ہیں
34:09یہ جوائنٹ فیملی سسٹم ہے
34:10آپی میں آپ کو بتا رہی ہوں نا
34:12آپ کی زندگی بالکوی ڈسٹرب نہیں ہوگی
34:14امی
34:15امی
34:16آپ کو ابو بلا آ رہے ہیں
34:17اچھا تم ان کو بولو میں آ رہی ہوں بس
34:19جاؤ
34:19اچھا وہ فیزان بھائی سے پوچھ لی جگہ
34:21کہ اگر سیفی کے کسی دوست کا نمبر ہے
34:23تو اس پر ٹرائے کریں
34:24شاید کچھ پتا چل جائے
34:26میں دیکھتی ہوں
34:26خالا
34:27آپ تلسی منکل کو کال کر لے نا
34:29شادی کے دن بھی
34:30سیفی جانچ کو وہی ٹھونکے لائے تھے
34:32تم جاؤ جا کے ابو کو بولو میں آ رہی ہوں
34:34ہر جگہ بیچ میں نہیں بولتے
34:36جاؤ فوراں
34:38شادی والے دن سیفی کو ڈھونکے لائے تھے
34:41کہاں سے
34:44وہ
34:46ابھی سیفی آ رہا ہے نا
34:47تو مارو
34:48اسی سے
34:48تم پوچھ لینا
35:04ادھونی سی آسر ہو