• 3 months ago
New Provinces Done Deal- PmLN & PPP Caught In The Middle

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02سولہ آگست پاکستان میں اتوار کی دوپہر
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے ٹو فائف زیرو
00:12آج کی اہم ترین خبروں کا آغاز کرتے ہیں لاہور سے
00:17جہاں سے خبر یہ آ رہی ہے کہ تحریک انصاف کے اندر
00:20اب ایک فاؤنڈرز گروپ بنایا جائے گا
00:22جی ہاں مطلب ایک اور گروپ ایک اور دھڑا
00:26اس سے پہلے آپ کو یاد ہوگا کہ اکبر ایس بابر
00:30جنہوں نے تحریک انصاف اور عمران خان کو
00:32بہت نقصان پہنچانے کی کوشش کی
00:35ان پر کیسز درج کروائے فورن فنڈنگ کے کیسز بنوائے
00:39اب میرے خیال میں جو انہوں نے ساری باتچیت کی
00:42باتچیت انہوں نے یہ کی کہ مجھے جیل سے پیغام آیا
00:45کہ عمران خان صاحب چاہتے ہیں کہ میں ایک دھڑا بناوں
00:49مینہم خیال لوگوں کو کٹھا کروں اور تحریک انصاف کے لیے کام کروں
00:53یہ اکبر ایس بابر کا کہنا تھا
00:55ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ عمران خان مجھے بہت مس کرتے ہیں
00:59اور جیسے ہی وہ جیل سے رہا ہوں گے
01:02وہ چاہتے ہیں کہ وہ سیدھا اکبر ایس بابر کے گھار آئیں
01:05اب ظاہر ہے عمران خان صاحب کبھی بھی ایسا پیغام
01:08اکبر ایس بابر کو نہیں بجوا سکتے
01:10اب یہ پیغام کس نے دیا کیسے دیا
01:13اس کا کوئی احوال نہیں ہے
01:15اس خبر کا سورس بھی اکبر ایس بابر خودی ہیں
01:18اس خبر کا سیکنڈ سورس بھی وہ خودی ہیں
01:21اس خبر کا جو ابجیکٹیو جس میں حاصل کرنا وہ بھی وہ خودی ہیں
01:26اس خبر کی شرارت کرنے والے بھی وہ خودی ہیں
01:28مطلب ملٹری جنرلز کی امام پر
01:31وہ اب تحریک انصاف کے اندر
01:34یا تحریک انصاف کا نام رکھ کر
01:36ایک ایسا گروپ بنانا چاہتے ہیں
01:38جو عمران خان کے اور تحریک انصاف کے
01:41جو مقاصد ہیں ان کے خلاف کام کرے
01:44اب ایکسپریس نیوز نے ایک اور خبر لاہور سے بریک کی ہے
01:47اور وہ یہ کہ تحریک انصاف کے بہتی پرانے کارکن
01:51زکی صاحب جو ہیں
01:53انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب ایک فانڈرز گروپ بنائیں گے
01:57امین زکی جو اس میں کوئی شک نہیں
01:59کہ تحریک انصاف کے ساتھ بہتی مدتوں سے
02:02وہ بہتی شروع کے عوائل سے ہی وہ منسلک رہے
02:06پھر بیچ میں وہ تھوڑا سا آپ یہ کہیے کہ کام ایکٹیو ہو گئے
02:10تحریک انصاف کے معاملات میں اتنے ایکٹیو نہیں تھے
02:13لیکن اب ایکسپریس نیوز نے ان کی ایک
02:16سٹیٹمنٹ جو ہے وہ جاری کی ہے
02:18یا نشر کی ہے جس میں وہ یہ کہہ رہے ہیں
02:22کہ تحریک انصاف پر ایسے لوگوں کا قبضہ ہو گیا ہے
02:25جو نظریات کے خلاف ہیں
02:27اس لیے وہ ایک فانڈرز گروپ بنانے جا رہے ہیں
02:31اور یہ جو فانڈرز گروپ ہوگا
02:33یہ تحریک انصاف کی جو اصل اساس ہے
02:36جو اصل نظریہ ہے
02:37اس کی حفاظت کرے گا
02:39لیکن ساتھ ہی ساتھ
02:40ان سے کسی نے کہا بھی نہیں
02:42کہ آپ کیا نو مئی کی مضمت کرتے ہیں
02:44لیکن انہوں نے خود سے ہی
02:46اس سٹیٹمنٹ میں یہ کہا
02:47کہ وہ نو مئی کی شدید مضمت کرتے ہیں
02:50شہیدوں کا بہت ہی زیادہ احترام کرتے ہیں
02:53اور وہ پور امن قسم کی سیاست کرنا چاہتے ہیں
02:56اب یہ جو ان کی تین سٹیٹمنٹس ہیں
02:58یہ ظاہر ہے
02:59ان سے کسی نے کہا نہیں
03:01انہوں نے خود ہی ان کو ایڈ گیا
03:03اپنی ان سٹیٹمنٹس کے اندر
03:05so when we see these statements here
03:08that we see that
03:09that we see this
03:11that I mean I do not trust
03:13but my opinion
03:16that I am not saying that
03:17it is the way
03:21that the founders group
03:22and it is the same
03:23that it is the 9th of May
03:24and they are the same
03:26and we don't trust
03:27and they are the same
03:30and they don't know
03:30that it is the same
03:34So that's what we want to do.
04:04So that's what we want to do.
04:57So that's what we want to do.
05:06So that's what we want to do.
05:20So that's what we want to do.
05:35So that's what we want to do.
05:44So that's what we want to do.
06:05So that's what we want to do.
06:19So that's what we want to do.
06:49So that's what we want to do.
07:03So that's what we want to do.
07:20So that we want to do.
07:22So we want to do.
07:43So that we want to do.
07:48We want to do.
08:03So that we want to do.
08:33So that we want to do.
08:46So that we want to do.
08:50So that we want to do.
09:01So that we want to do.
09:09So that we want to do.
09:31So that we want to do.
09:33So that we want to do.
09:45So that we want to do.
09:51So that we want to do.
09:58So that we want to do.
10:01So that we want to do.
10:11So that we want to do.
10:16So that we want to do.
10:18So that we want to do.
10:48ڈیسی بات چیت کی ہے کہ وہ انڈیا کو روکیں اور یہ سب کچھ غلط ہو رہا ہے اب اگر
10:52ہم یہ بات کریں دوسری طرف تو آپ غور کریں گے کہ حالی میں جو ترکی سعودی عرب اور پاکستان
10:59نے ایک دیفنس ایگریمنٹ کیا ہے اس میں جو سعودی عرب ہے ان کا انڈیا جو ہے وہ دوسرا بڑا
11:06ٹریڈنگ پارٹنر ہے تو ٹریڈ پارٹنر اگر سیکنڈ لیول کا ہوگا سیکنڈ نمبر کا ہوگا انڈیا تو ظاہر ہے پھر
11:13سعودی عرب کا بہت انفلنس ہو سکتا ہے کیونکہ بہ
11:16بہت بڑا ٹریڈ جو ہے وہ انڈیا کے ساتھ کرتے ہیں تو ہم سعودی عرب کی ہی جا کے منت
11:20کر لیں کہ ہمارے ان معاملات کو ٹھیک کروا دیں وہاں بھی حالانکہ اب نئے معادے کے تحت اگر کوئی
11:26ملک سعودی عرب پر حملہ کرتا ہے تو ہم پر حملہ تصور ہوگا بلکل ایسے ہی اگر کوئی ہم پر
11:31حملہ کرتا ہے تو وہ سعودی عرب پر حملہ تصور ہوگا تو ہم کیوں سعودی عرب کی یہاں پر مدد
11:36نہیں لیتے یہ بھی سمجھنے سے عام کاثر ہیں تو یہ اب افغان و
11:41وزیر خارجہ بھی پوچھ رہے ہیں کہ پاکستان ہم سے حاصل کیا کرنا چاہتا ہے آگے پڑھتے ہیں آگے ایک
11:47خبر جو ہم تک بھی کل پہنچی ہم اس پر تحقیق کر رہے تھے ہم تک وہ وائس نوٹ پہنچا
11:53آپ کو ذرا سا اس وائس نوٹ کو سنوا بھی دیتے ہیں تاکہ آپ کو اندازہ ہو جائے کہ وہ
11:59خبر کل کل سے اصل میں ہمارے پاس پہنچی ہوئی تھی لیکن ہم نے کوشش کیا کہ جب تک اس
12:05کی اوپر کام نہ ہو جائے ہم وہ خبر آپ کے سامنے نہ رکھیں یہ ذرا ایک لم
12:09کے لئے سنیے گا یہ وائس نوٹ جو اس وقت پوری مارکٹ میں پھر رہا ہے
12:49یہ خاصی لمبی آوڈیو ہے اب ہم نے آپ کو سنوائی اس لیے ہے کہ تارک متین صاحب نے اس
12:55پر ٹویٹ کر دیا ہے ہمارے پاس تو یہ آوڈیو کل یا غالباً پرسوں سے آئی ہوئی ہے ہم اس
13:00پر اپنے طور پر کام کر رہے تھے اس لیے ہم نے آپ کے سامنے نہیں رکھی کیونکہ یہ غلط
13:04بھی ہو سکتی ہے ایسے ہی کوئی الزام بھی لگا سکتا ہے
13:06ازمہ بخاری صاحبہ کے اوپر اور اس لیے ہم نے اس کو آپ کے سامنے رکھا تارک متین صاحب نے
13:13ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے نام نہیں لیا ازمہ بخاری صاحبہ کا لیکن انہوں نے کہا کہ پنجاب
13:18کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا
13:24آرڈر دیا
13:26اب یہ جو آڈیو ہے اس میں ہم اسے الزام ہی کہیں گے کیونکہ ہمارے پاس ایسا کوئی ثبوت نہیں
13:31ہے جو ہم یہ کہیں کہ ہم کنفرم یہ کہہ سکتے ہیں
13:34تو یہ الزام جھوٹا بھی ہو سکتا ہے ازمہ بخاری صاحبہ پر وہ اس کا جواب بہتر دے سکتی ہیں
13:39لیکن یہ جو الزام ہے اس کے مطابق ان کی بیٹی کی شادی ہے
13:42اور انہوں نے دو جوڑے جو ہیں اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کے آرڈرز کسی ڈیزائنر کو دیئے ہیں
13:49جب آئیں تو ساتھ پولیس شلیس جو ہے وہ بڑے شب شباہ کے ساتھ آئی
13:54تو اب مجھے نہیں پتا کہ ان کی واقعی بیٹی کوئی اس عمر میں ہیں بڑی ہیں اتنی کہ ان
13:58کی شادی ہو رہی ہے یا اس بات میں کوئی سچائی ہے یا نہیں لیکن یہ بھی آج ٹاک آف
14:03دا ٹاؤن بنی ہوئی ہے
14:04کیونکہ تارک مطین صاحب نے اس کو ٹویٹ کر دیا تھا ہمارے پاس بھی یہ وائس نوٹ دو دن سے
14:09پڑا تھا تو ہم نے آپ کے سامنے رکھا دوبارہ ریپیٹ کر دیں
14:12کہ ہم اس میں جو بھی الزامات لگائے جا رہے ہیں اس کو ویریفائی نہیں کر سکے ہم بالکل نہیں
14:19یہ کہہ رہے کہ یہ الزامات سچ ہیں جو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ایپ وہ آپ کو سنوایا
14:24ہے
14:24ہاں آنے والے دنوں میں مزید اس میں عظمہ بخاری صاحبہ کی سٹیٹمنٹ بھی آئے گی سامنے وہ بھی آپ
14:29کے سامنے رکھیں گے اور اگر ان کی بیٹی کی شادی ہو رہی ہے
14:32یا انہوں نے یہ آرڈر دیئے ہیں یا نہیں دیئے جو بھی بات آئے گی وہ آپ کے سامنے آ
14:36جائے گی
14:36آگے مریم نواز صاحبہ کے ساتھ جہاں ان کو بہت آپ یہ کہیے کہ ایکسٹر آرڈنری قسم کا ٹریٹمنٹ ملا
14:44جو حالی میں ایک تقریب ہوئی
14:46وہیں پر اب لوگ سبلات اٹھا رہے ہیں کہ ان کی وہ جو انٹری تھی وہاں پر وہ بہت ہی
14:51مانی خیز تھی
14:52کیونکہ ان کی جو انٹری تھی وہ ہوئی اون چودری صاحب کے ساتھ
14:57اون چودری صاحب جو ہیں وہ اس وقت تحریک استحقام میں ہیں
15:02مطلب وہ علیم خان صاحب کی پارٹی کے روح رواہ ہیں
15:06علیم خان صاحب کی پارٹی کے ساتھ اس وقت جنگ و جدل چل رہا ہے
15:09کیونکہ لاہور کے جو صحافی ہیں ان کے اندر یہ بات چیت چل رہی ہے
15:14کہ علیم خان جو ہیں وہ بھی اس وقت چیف منسٹر بننا چاہتے ہیں آنے والے دنوں میں پنجاب کے
15:19اور ان کی جنگ و جدل چل رہی ہے ہو سکتا کسی وقت بھی باجی کو ہٹا کے ان کو
15:24یہ لوگوں کی افواہ ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے
15:26مطلب ہمارے پاس کوئی ویریفائی کرنے کا اس کا ذریعہ نہیں ہے
15:30کہ واقعی جنرلز ایسا سوچ رہے ہیں یہ ایسا ہوگا
15:33لیکن لاہور کی حد تک جو صحافی ہیں وہ اس پر کئی دفعہ گفتوش نید کرتے ہیں
15:37کہ کم از کم علیم خان صاحب جو ہیں وہ اپنی شترانج اس طریقے سے کھیل رہے ہیں
15:42اب وہ کامیاب ہوتے ہیں کہ نہیں وہ ایک الگ بات ہے
15:44لیکن لاہور کے صحافی یہ کہتے ہیں
15:46تو علیم خان صاحب کا جو سما ٹی وی ہے وہ اکثر دوسرے ٹیلی ویشن کی نسبت مریم نواز کے
15:53لتے زیادہ لیتا ہے
15:54مطلب ان کی اوپر تنقید زیادہ کرتا ہے تھوڑی سی
15:57اب ایک طرف تو علیم خان کے ساتھ تھنی ہوئی ہے
16:00ان کا چینل مریم نواز صاحبہ کے اوپر سٹوریز رن کرتا ہے
16:04اور دوسری طرف ان چودری صاحب کے ساتھ انٹری ڈالی گئی وہاں پر
16:08اور ان چودری صاحب کے ساتھ ہی ملٹری جنرلز نے یہ پروگرام جو سارا تھا
16:14یہ بھی آپ کے ذہن میں رہے کہ یہ جو پروگرام تھا
16:17اس کی تمام جو ایڈنسٹریشن تھی کس نے کہاں کھڑے ہونا ہے
16:21کس نے ایک جھنڈا پکڑنا ہے کسی نے دو جھنڈے پکڑنے ہیں
16:23میوزک کیا چلنا ہے پرفارمنس کیا ہونی ہے
16:26یہ سب کچھ ڈی جی آئیس پی آر مطلب کہ یہ ملٹری نے کیا تھا
16:31یہ ملٹری جنرلز کا فنکشن تھا
16:33یہ سویلین گارمنٹ کا فنکشن نہیں تھا
16:35وہی اس کے سارے ارینجمنٹ دیکھ رہے تھے
16:38کس نے کہاں کھڑے ہونا ہے کس کو بلانا ہے
16:39کس کو کہاں بٹھانا ہے
16:41تو ابھی اس پر گفت و شنید ہو رہی ہے
16:43کہ اون چودری صاحب کے برابر مریم نواز صاحبہ کو بٹھایا گیا
16:46اس سے کیا میسج بھیجنے کی کوشش کی جا رہی ہے
16:50یاد رہے کہ ماضی میں اون چودری صاحب کے اوپر
16:53کس طرح کے الزامات مسلم لیگ نون لگاتی رہی سنیے
17:14سن لیے آپ نے
17:15تو آگے بڑھتے ہیں
17:16یہ ایک تو یہ صورتحال ان کے لیے تھوڑی سی ظاہر ہے
17:19امبیرسنگ ہو گئی وہاں پر
17:21کہ پہلے کیا الزامات لگاتے تھے
17:22اور اب معاملہ کہاں ہے
17:25شہزاد اقبال جیو ٹی وی کے لیے کام کرتے ہیں
17:27وہ کہتے ہیں کہ نئے صوبوں کا قیام ناغذیر ہو چکا
17:30یہ ہو کر رہے گا
17:32یہ ان کے ذرائع کہہ رہے ہیں
17:33ملٹری کے اندر جو ان کے ذرائع ہیں
17:35ملٹری کا لفظ انہوں نے استعمال نہیں کیا
17:37اسٹیبلشمنٹ کا بھی شاید لفظ استعمال نہیں کیا
17:40وہ کہتے ہیں با خبر متعلقہ ذرائع
17:43جو با خبر متعلقہ ذرائع ہیں
17:45ظاہر ہے جنرلز کی طرف ہی اشارہ ہے ان کا
17:47کہ نئے صوبوں کا قیام ناغذیر ہو چکا یہ ہو کر رہے گا
17:51معاملے کو عوامی پذیرائی مل چکی
17:54جو سیاسی جماعت اس سے متفق نہیں ہوگی
17:57اسے سیاسی نقصان اٹھانا پڑے گا
18:00چہداد اقبال صاحب کے sources
18:01جو ظاہر ہے military side پر ہیں
18:03ہمارے خیال میں وہ یہ کہہ رہے ہیں
18:05کہ عوام نے نئے صوبوں کے معاملے کو پسند کر لیا ہے
18:09پذیرائی ہو گئی ہے
18:10اب ہم نے صوبے ہر صورت بنانے ہیں
18:12جو جماعت ہمارے ساتھ چلے گی ٹھیک
18:19اگلی جو اگلی خبر یا تجزیہ ہے
18:21وہ سینٹر رانہ سناولہ صاحب کا بیان ہے
18:25وہ کہتے ہیں کہ مختدرانے
18:27مطلب establishment مطلب جنرلز نے
18:29ابھی تک حکومت سے نئے صوبوں پر کوئی بات نہیں کی
18:33نہ ہی یہ معاملہ ابھی تک کابینہ میں زیرے بحث آیا
18:36نئے صوبوں کی تجویز کو عوامی پذیرائی حاصل نہیں ہو سکی
18:42مطلب جو جنرلز کلیم کر رہے ہیں
18:44رانہ سناولہ اس کے opposite بیان دے رہے ہیں
18:46وہ کہہ رہے ہیں کوئی عوامی پذیرائی نہیں ہے اسے
18:49یہ ابھی تک کابینٹ میں بھی نہیں آیا
18:51ہمیں بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا
18:53تو دوسرے لفظوں میں اپنے آپ کو پوزیشن کر رہے ہیں
18:56نون لیگ والے بھی
18:57کہ ہمیں کسی طرح سے صوبوں سے بچا لیا جائے
19:00یہ صوبوں کے معاملے پر نون کو اور پیپس پارٹی کو
19:03اتنا ڈھر کیوں لگتا ہے وہ آگے چل کے آپ کو
19:04ایکسپلین کرتے ہیں
19:05لیکن اس کے بعد ایک اور تجزیہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
19:08اور وہ ہے سرکاری حاجن صاحبہ
19:11آسمہ شرازی صاحبہ کا
19:12وہ کہتی ہیں کہ نون لیگ کے اندر
19:14بڑی تعداد پنجاب کی تقسیم نہیں چاہتی
19:17کیونکہ پنجاب کا الیکشن
19:18پورے پاکستان پر اثر انداز ہوتا ہے
19:20مگر نون لیگ اس معاملے میں
19:23اپنی بندوق پیپس پارٹی کے
19:24کندے پر رکھ کر چلا رہی ہے
19:27جو آسمہ شرازی صاحبہ ہیں
19:29وہ بھی یہ کہہ رہی ہیں کہ نون لیگ
19:30کسی صورت نئے صوبے بننے
19:32نہیں دینا چاہتی
19:38جنرلز کے سامنے کھڑا ہونا نہیں چاہتی نون لیگ
19:40بلکہ پیپس پارٹی کا کندہ
19:42استعمال کرتے ہوئے وہ یہ ساری کاروائی
19:44ڈالنا چاہتے ہیں
19:45اچھا اب ذرا بات کر لیں کہ کیوں نہیں چاہتے
19:48نئے صوبے مطلب پنجاب جو ہے
19:50وہ تین حصوں میں چار میں پانچ میں
19:52دس میں تقسیم کر دیا جائے
19:53اس میں نون لیگ کو پرابلم کیا ہے
19:57دیکھئے جو سعود پنجاب ہے
19:58وہاں سے تو نون لیگ ویسے ہی
19:59فارم فورٹی سیون کے بغیر
20:02وائپ آؤٹ ہے
20:02مطلب کہ کوئی ایک بھی سیٹ
20:05شاید وہاں سے نہیں جیت سکے گی
20:07جو نورت پنجاب ہے وہ پچھلے
20:09الیکشن میں دوزار چوبیس نہیں
20:10اس سے پچھلے الیکشن میں بھی وہاں سے
20:11مکمل طور پر صفایہ ہو گیا تھا
20:14اس دفعہ بھی یاد کیجئے
20:16کہ جو راولپنڈی کے کمیشنر چٹھا صاحب تھے
20:18جن کو اغواہ کیا ہوا ہے
20:19غائب کیا ہوا ہے
20:20انہوں نے آکے بتایا تھا کہ
20:22الیکشن چوری ہوا
20:23یاد ہوگا آپ سب کو
20:24وہاں پر جو نمبرز انہوں نے دیئے تھے
20:26اس سے بھی پتا چلا کہ
20:27نورتھ میں نون لیگ کا مکمل صفایہ ہے
20:30نون لیگ کے پاس جو پہلے
20:31تھوڑا بہت ووٹ بینک بچا تھا
20:33میں دوزار چوبیس کی بات نہیں کر رہا
20:34اس میں تو ہر جگہ سے ہی صفایہ ہو گیا
20:36میں دوزار چوبیس سے پہلے کی بات کر رہا ہوں
20:38وہ یہ سینٹرل پنجاب
20:40جس میں لاہور ہے
20:41گجرانوالا ہے
20:42شہوپورا ہے
20:52یہاں پر شاید تھوڑا بہت ووٹ بینک جو ہے
20:53وہ نون لیگ کا
20:55آج سے تین چار سال پہلے تک رہ گیا تھا
20:57اب تو مکمل ہی صفایہ آپ کے سامنے ہی ہیں
21:00تو اگر صوبے مختلف بنتے ہیں
21:03تو پھر مریم صاحبہ تو لاہور تک رہ جائیں گی
21:05ایک میر کی ان کی حیثیت رہ جائے گی
21:07پھر اگلا سوال یہ بھی ہے
21:08کہ اگر پنجاب کے اندر چار یا چھے یا دس صوبے بنتے ہیں
21:12تو جہاز کس کے پاس جائے گا
21:14اور یہ تمام جو اسائشیں ہیں
21:22یہ ساری چیزیں کس کے پاس جائیں گی
21:24یہ جو پورے کا پورا ٹبر جو ہے
21:26مطلب حالی میں ہمیں اطلاع یہ ملی تھی
21:28کہ مریم صاحبہ کا جہاز
21:29مریم صاحبہ پاکستان میں تھی
21:31لیکن جہاز غالباً بارسلونہ میں پھر رہا تھا
21:34کس کو لے کے گیا تھا
21:35کیا فیملی ویمبر تھا
21:36کیا کوئی اور تھا
21:38یہ جو ساری یا ایاشیاں ہو رہی ہیں
21:40یہ پھر پنجاب کے اگر چار چھے دس بن گئے حصے
21:43تو اتنا مال پانی تو پاس ہو گئی نہیں
21:52اور بزنس آب ہے
21:53اور آپ یہ کہیے کہ ساری ایکسپورٹ بھی
21:55وہیں سے ہوتی ہے
21:56تو ریونیو تو سارا وہیں جنریٹ ہوتا ہے
21:58تو اگر کراچی کو الگ صوبہ بنا دیا جاتا ہے
22:02کراچی یا ہیدر آباد کو
22:03یا ملا کے یا کسی بھی طرح سے
22:05تو ظاہر ہے رورل سندھ کی تو انکم
22:07ایگری کلچر سے ہی ہو سکتی ہے
22:09اور ایگری کلچر میں اس طریقے کا
22:11ٹیکس جو ہے وہ دینے کا کوئی رواجی نہیں ہے
22:13باقی ہمارے ہاں رواجی نہیں ہے
22:15کہ ہم چھوٹے زلوں میں چھوٹے شہروں میں
22:17بھی انڈسٹری لگائیں انڈسٹریل پارک بنائیں
22:19عمران خان نے یہ کام شروع کیا تھا
22:21کئی چھوٹے بڑے شہروں میں
22:24انڈسٹریل پارک بنانے کی کوشش کی
22:25لیکن پھر گورنمنٹ گرا دی گئی
22:27اور اس کے بعد آپ کے سامنے ہیں جو حالات
22:29آگے بڑھتے ہیں آگے
22:31محمد زیشان عوان کہتے ہیں
22:33کہ شرمیلہ فاروقی صاحبہ نے یہ سٹیٹمنٹ دی ہے
22:35کہ پیپرز بارٹی حکومت سے
22:45نہیں رہی ہے
22:47مطلب دوسرے لفظوں میں یہ بتا رہے ہیں
22:49کہ اگر آپ نے صوبے بنانے کی کوشش کی
22:51تو نہ ہم کورم پورا کریں گے
22:53نہ ہی قانون سازی کے اندر آپ کو
22:55ووٹ کریں گے
22:56یہ اب اسی تنخواہ پر یہ کام کرتے ہیں یا نہیں
22:59یہ صرف اپنا بھاؤ تاؤ بڑھا رہے ہیں
23:01یہ سارے کر کیا رہے ہیں
23:03یہ اس کے اوپر ہمیں
23:05نظر رکھنی پڑے گی
23:06کیونکہ اس میں شک کوئی نہیں ہے
23:08کہ صورتحال دونوں ہی بڑی گمبیر ہیں
23:10ایک تو یہ کہ اس میں بھی کوئی شک نہیں
23:12کہ دونوں خاندان کسی صورت
23:14صوبے بننا نہیں دینا چاہتے
23:15نمبر وان
23:17لیکن ساتھ ساتھ ہمیں یہ بھی پتا ہے
23:18کہ یہ بچائرے
23:19کرائے کی سیٹو پر آئے ہوئے ہیں
23:21ان کے پاس سپیس بھی نہیں ہے
23:22آگے سے سینگڑ آنے کی
23:23یا کھڑے ہونے کی
23:24اور یہ کھڑے ہونا بھی نہیں چاہتے
23:26اس لیے
23:28قبل از وقت کوئی تجزیہ کرنا
23:29کہ یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
23:31یہ تھوڑا مشکل ہے
23:32کیونکہ اگر ہم ان کی
23:33ماضی کی بزدلی دیکھیں
23:35ماضی کی ان کے
23:36جو ان کی انٹیگریٹی تو ہے نہیں
23:37حصول تو کوئی ہے نہیں
23:38اور ایک طرف ان کا مفاد ہے
23:40اور دوسری طرف ان کی بزدلی ہے
23:42اب اس میں سے کس نے جیتنا ہے
23:44یہ آنے والے دنوں میں
23:45سامنے آ جائے گا
23:46آگے بڑھتے ہیں
23:48مریم نواز کہتی ہیں
23:49کہ جو دوزار اکیس کا الیکشن تھا
23:52آزاد کشمیر میں
23:53اس میں نون لیگ کو سترہ سیٹے ملی تھی
23:55مریم صاحبہ کو غلطی لگ گئی
23:57دوزار چوبیس کے الیکشن میں
23:59پورے پاکستان میں
24:00انہیں سترہ سیٹے ملی تھی
24:01بھارت وہ اصل میں
24:03کشمیر کے الیکشن پر
24:04گارمنٹ ہاؤس میں
24:05جو انہوں نے میٹنگ کی
24:06مریم میں
24:06اس کی اوپر توادلہ خیال کر رہی تھی
24:08اور بتا رہی تھی
24:10کہ کس طریقے سے
24:10جدید پاکستان کا ایک ہی بانی ہے
24:13غور سے سننا آپ نے
24:14یہ انہوں نے مرخل
24:16چوری کیا ہے
24:17جو جملہ
24:18اور وہ جملہ چوری کیا ہے
24:20ٹرکی سے
24:21کیونکہ
24:22اطا ترک صاحب کے بعد
24:23جو ترکی صاحب نے آیا
24:24اس کو جدید ترکی کہا جاتا ہے
24:26پاکستان میں
24:27تو ایسی کوئی تبدیلی نہیں آئی
24:28پاکستان میں
24:29ایک ہی تبدیلی آئی
24:30اور وہ تبدیلی تھی
24:311971 کی
24:32جس میں پاکستان ٹوٹا
24:33اس کے علاوہ
24:34کوئی جدید اور قدیم
24:35پاکستان والی بات
24:36اور کہیں ایسی نہیں ہے
24:38مریم نواز کیونکہ
24:39ایک تو پڑی لکھی نہیں ہے
24:40اوپر سے کوشش نہیں کرتی
24:42انہوں نے بس کسی کے
24:43موہ سے یہ جملہ سن لیا
24:44اور انہوں نے کہا
24:45کہ اگر ترکی جدید بن سکتا ہے
24:47تو پاکستان کیوں نہیں بن سکتا
24:48تو انہوں نے کہا
24:49کہ جدید پاکستان کا
24:50ایک ہی بانی ہے
24:51جس کا نام نواز شریف ہے
24:53حالانکہ اس وقت
24:54نواز شریف صاحب جو ہیں
24:55وہ میرے خیال میں
24:56تکیہ ساتھ لے کر
24:58بیڈ میں
24:58کٹ کے جپی ڈال کر
25:00سوتے ہوں گے
25:00مطلب وہ بڑے نوجوان تھے
25:22انہوں نے کہا کہ
25:37پٹواریوں کو بڑا اچھا لگے گا
25:38جدید پاکستان
25:39تو کہہ دیتی ہوں
25:40آگے چلتے ہیں
25:41مریم نواز
25:42جب میں انٹرویو لے رہی ہوتی ہوں
25:45مریم نواز کہتی ہیں
25:46تو کوئی اگر مجھے آ کر کہے
25:48کہ میں نے شہباز شریف کے ساتھ کام کیا
25:49تو میں آنکھیں بند کر کے
25:50اس کی تقرری کر دیتی ہوں
25:53ماشاءاللہ
25:53تو یہ تو پہلے ہی ہمیں پتا ہے
25:55کہ آپ لوگ اپنے خاندانی
25:56غلاموں کی ہی تقرری کرتے ہیں
25:58اور چھوٹے گریڈ والے افسران
26:00کو بڑے عودے دیتے ہیں
26:01تاکہ وہ مکمل طور پر
26:03آپ کی تابداری اور اطاعت کریں
26:06پھر اگلی خبر آپ کے سامنے
26:08مجیوربان شامی صاحب کا ایک بیان
26:09وہ کہتے ہیں
26:10کہ مشرف کی دوسری ٹرم میں
26:12ادارے نے ان کا ساتھ نہیں دیا تھا
26:14یہ جو اکثر آپ میں سے لوگ پوچھتے ہیں
26:16کہ کیا جو ڈکٹیٹر ہوتے ہیں
26:18وہ مر کر ہی جان چھوڑتے ہیں
26:21تو اس کا جواب شامی صاحب کی طرف سے
26:23مشرف صاحب زندہ ہی تھے
26:24تو جب فوج نے انہیں فارق کر دیا تھا
26:26مجیوربان شامی کہتے ہیں
26:28کہ مشرف صاحب کی دوسری ٹرم میں
26:29ادارے نے ان کا ساتھ نہیں دیا تھا
26:31پھر کیانی صاحب آگئے
26:33مجھے ایک دوست نے بتایا
26:34کہ جو آخری ایام میں
26:36پلویز مشرف صاحب کے ساتھ ہوتے تھے
26:38وہ دوست جو شامی صاحب کے
26:40انہوں نے شامی صاحب کو بتایا
26:42کہ مشرف صاحب سب سے زیادہ
26:44گالیاں جنرل کیانی کو دیا کرتے تھے
26:46کہ اس نے مجھے دھوکا دیا
26:48اور یہ کوئی ڈکی چپی بات نہیں
26:50مشرف صاحب کے کچھ انٹرویوز کے اندر بھی
26:52انہوں نے تقریباً سیدھا سیدھا ہی
26:54کیانی صاحب کو کہہ دیا تھا
26:55کہ انہوں نے مجھے دھوکا دیا تھا
26:57تو کہنے کا میرا مطلب آپ کے سامنے یہ ہے
26:59کہ جب آپ میں سے کچھ لوگ بہت ناومید ہو جاتے ہیں
27:02اور یہ سوال کرتے ہیں
27:03کہ اب یہ جو محترم
27:06فیرل مارشل ریٹائیڈ
27:08سید آسم منیر تمغہ امتیاز
27:10ملٹری ہیں
27:10کیا ان سے کبھی جان چھوٹے گی یا نہیں
27:12کیونکہ زندگی تو کسی کبھی نہیں پتا
27:14کس کی کتنی لکھی ہے
27:15تو مشرف صاحب کا آپ واقعہ دیکھ لیجئے
27:18وہ وردی میں تھے
27:19بیٹھے ہوئے تھے
27:20زندہ بھی تھے
27:21بعد میں بھی زندہ رہے
27:22لیکن کس طریقے سے
27:23جیسے مکھن میں سے بال نکالا جاتا ہے
27:25ان کو نکال کے باہر رکھ دیا گیا تھا
27:27میں یہ آپ کو کنفرم بتا سکتا ہوں
27:29کہ اس وقت بھی
27:30جو بھی اس کو ادارہ کہنا ہے
27:32نہیں کہنا
27:32گروپ آف جنرلز کہنا ہے
27:34جو بھی ہے
27:34لیکن وہاں استراب ضرور ہے
27:37پریشانی ضرور ہے
27:38کہ یہ کہاں آ گئے
27:39ہم یوں ہی ساتھ ساتھ چلتے
27:41مطلب جو جنرل صاحبان ہیں
27:44ان کو جو لوگ برا بھلا کہتے ہیں
27:46اب جو لوگوں کا ایک
27:48ڈسٹنس آ گیا ہوا ہے
27:49مثلا یہ ایک ویڈیو دیکھ لیجئے
27:51اس سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا
27:52جو میں تجزیہ کر رہا ہوں
27:53کہ وہ کتنا دروست ہے
27:54یہ ایک انڈین نے ویڈیو بنائی ہے
27:56واگا بارڈر کی اوپر جو پریڈ ہوتی ہے
27:58ایک طرف انڈینز بیٹھے ہوئے ہیں
28:00اور دوسری طرف پاکستانی
28:01پہلے حالت یہ تھی
28:03کہ انڈیا کی طرف شور کم ہوتا تھا
28:04انہیں سپیکر لگانے پڑتے تھے
28:06پاکستان کی طرف اتنی خلقت ہوتی تھی
28:08اتنا شور ہوتا تھا
28:09کہ ایک کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی تھی
28:12لیکن اب وہاں پر کیا حالات ہیں
28:14دیکھئے
28:14بھائی بھاگا بارڈر میں بیٹھا ہوں
28:17تو جو سو بارڈر میں بیٹھے ہو
28:18تو دیش اپنا کچھ
28:19لاؤ بھالا سونگ لگا تھا
28:21تو نیشن لاؤ انڈیا کے وارڈر میں
28:23تو چل رہا ہے
28:23لوگ بہت انجوائی بھی کر رہے ہیں
28:25اب میں آپ کو پاکستان میں دکھا تھا
28:29کہ پاکستان لوگوں نے کیا چلا رکھا ہے
28:32دیکھتا یہاں پر پبلک نہیں ہے
28:42دیکھ لیا آپ نے
28:43تو یہ صورتحال ہمارے جنرلز نے
28:45یہ جو اعتماد کو ٹھے پہنچایا
28:47پاکستانی عوام کے
28:48اور جو دوری ہے اس وقت پاکستان کے
28:51ملٹری جنرلز اور پاکستانی عوام کے درمیان
28:53ظاہر ہے اس سے ملٹری جنرلز میں
28:55بہت زیادہ اضطراب ہے
28:57اور اس اضطراب کو کم کرنے کے لیے
29:00وہ کسی وقت بھی وہی کریں گے
29:01جو جنرل کیانی نے جنرل پرویز مشرف کے ساتھ کیا تھا
29:05یہ میں ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں
29:06لیکن کب دیکھ رہا ہوں
29:07یہ مجھے نہیں پتا
29:08چھ مہینے لگیں گے سال دو سال دو دن دس دن
29:11لیکن ظاہر ہے وہ ان کا اعتصاب کریں گے
29:14اور یہ ملٹری کے اندر سے
29:15کسی نہ کسی دن نہ ہوگا
29:17کیونکہ سواری لبے نہ لبے
29:19سپیڈ ایک سو نبے
29:20مطلب پیسہ کوئی آنی رہا
29:22اور فیرل مارشل صاحب نے سپیڈ ایک سو نبے رکھی ہوئی ہے
29:25ترانوے مندیں جو ہے وہ کشمیر میں شہید کر دی ہیں
29:28حالی میں کچھ دنوں میں
29:29پہلے مرید کے
29:30اس سے پہلے ڈی چوک
29:32اور اب آپ کے سامنے
29:33جو موجودہ حالات بھی ہیں
29:36بلوچستان کے خیبر پختون خواہ کے
29:38آپ روز خبریں سنتے
29:39ملٹری جنرلز کبھی نہیں چاہیں گے
29:41کہ یہ سب کچھ اسی طریقے سے ہو
29:42مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:44اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:45پاکستان زندہ باد

Recommended