• 3 months ago

Category

🏖
Travel
Transcript
00:00ڈوستو یہ ہے ناصر گول باغ لاہور یہاں پر مختلف طلبہ و طالبات کے فن پارے نمائش کے لیے رکھے
00:10گئے ہیں
00:10آپ حیران ہو رہے ہوں گے کہ ابھی تک ان کو کوئی اٹھا کر کیوں نہیں لے گیا
00:16اس کی وجہ یہ ہے کہ ان فن پاروں کی سیکیورٹی کا پورا پورا انتظام کیا گیا ہے
00:24اور سیکیورٹی گارڈ یہاں پر دن رات ڈیوٹی دیتے ہیں

Recommended