"درودِ ابراہیمی کا ثواب تمام مرحومین، والدین، اساتذہ، عزیز و اقارب اور پوری امتِ مسلمہ کے مرحومین کی ارواح کو ایصالِ ثواب کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنی رحمتِ کاملہ سے اسے قبول فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔"
ہ
درود_ابراہیمی #ایصال_ثواب #مغفرت #اسلامی_ویڈیو #QuranLife #DuroodSharif #IslamicReminder #SadqaJariya